Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00Allah تعالیٰ اس عید پر آپ کے نصیب میں سکون، صحت اور ڈھیروں کامیابیاں لکھ دیں
00:06عید صرف نئے کپڑے پہننے یا خوشیاں منانے کا نام نہیں ہوتی
00:10عید وہ احساس ہے جب انسان اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہے
00:14کہ اس نے اسے ایک اور خوبصورت دن دیکھنے کا موقع دیا
00:17کچھ لوگ اس عید پر بہت خوش ہوں گے
00:19اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے جو مسکراتو رہے ہوں گے
00:23مگر ان کے دل کے اندر کئی درد چھپے ہوں گے
00:30جس کے دل میں بیچینی ہے اسے رہت دے جو بیمار ہے اسے سہت دے
00:34جو پریشان ہے اسے آسانی دے اور جو ٹوٹ چکا ہے اسے پھر سے مسکرانے کی وجہ دے
Comments