00:00Tariq میں پہلی بار پاکستان اپنے خلاباز خلای مشن پر بھیجنے جا رہا ہے
00:03جو کہ پاکستان کی ایک بڑی اور تاریخی کامیابی ہے
00:06دیکھیں اس سے پہلے پاکستان خلا میں اپنے کئی سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ بھیج چکا ہے
00:10لیکن انسانی خلای مشن کے میدان میں اب تک پاکستان کا کوئی بھی خلاباز خلا میں نہیں گیا ہے
00:15دوسری طرف بھارت اس میدان میں پہلی ایک تاریخی قدم رکھ چکا ہے
00:181984 میں راکیش شرما سیوی تینین کے مشن کے ذریعے خلا میں جانے والے پہلے بارتی خلاباز بنے
00:23آج بھارت اپنا مکمل خود مختار انسانی خلای پروگرام گگن یان تیار کر رہا ہے
00:28جس کا مقصد اپنے راکٹ کے ذریعے خلابازوں کو خلا میں بھیجنے
00:31یہ مشن دوزارس تائیس کے آغاز تک لانچ ہونے کی امید ہے
00:34جو بھارت کے خلای سفر میں ایک نیا باب کھول سکتا ہے
00:36لیکن اب خطے کی خلای دوڑ میں ایک نیا موڑ آ چکا ہے
00:39پاکستان کے دو خلابازوں کو چائنہ کے انسانی خلای پروگرام کے لئے منخب کیا گیا ہے
00:43یہ دونوں اس وقت چائنہ میں سخت اور جدید تربیت حاصل کر رہے ہیں
00:46ان دو خلابازوں میں سے ایک کو
00:48دوزار چھبیس کے آخر میں چائنہ کے شینزو مشن کے ساتھ خلا میں بھیجا جائے گا
00:52وہاں یہ خلاباز پیلوڈ ایکسپرٹ کے طور پر خدمات سر انجام دے گا
00:55یعنی اس کا بنیادی کام خلا میں سائنسی تجربات کرنا ہوگا
00:58یہ صرف ایک مشن نہیں بلکہ یہ ایک پیغام ہے
01:01پاکستان اب ان قوموں کی صف میں کھڑا ہو رہا ہے
01:03جو ستاروں تک پہنچنے کا خواب نہیں دیکھتے
01:05بلکہ اسے حقیقت میں بھی بدلتے ہیں
Comments