Skip to playerSkip to main content
  • 5 days ago
لمتابعة هذا العمل وأعمال أكثر تشويقاُ زوروا موقعنا أسيا للعرب من خلال هذا ارابط https://www.asia4arabs.com

Category

📺
TV
Transcript
00:01پیار کرنے والے کبھی ڈڑتے نہیں
00:03اور جو ڈڑتے ہیں وہ پیار کرتے نہیں
00:06محبت ہے تمہیں گے
00:07اگر تم نے مجھے دل سے قبول نہ کیا
00:09تو میں کسی کا کوئی مقصد پورا نہیں ہونے دوں
00:12میں نے تانیہ سے نہیں
00:14اس کی ادور سے محبت کی
00:16یہ لوگ پنچائیتی نظام کے روایتی لوگ ہیں
00:19یہ اپنی نظام اور اپنی عزت کی خاطر
00:21دوتھر کی جان لے لیتے ہیں
00:24آج میں اس کی زندگی
00:26یا موت کا فیصلہ کر کے جاؤں گا
00:29میرے دل پھر اس مکدے گزر رہی ہے
00:32وہ تم پیوے گزرے گی
00:34انتظار کرو تم
01:02یہ کیا کر گئے ہو میری ساتھ تم
01:04کس کے پاس چھوڑ کر چلے گئے مجھے
01:08صرف تمہیں ماں چھوڑ کر نہیں آیا
01:09سندری اپنی دھڑکنے بھی چھوڑایا
01:11یہاں اتنا کچھ کیا ہے
01:13اس کی جان بھی میں ہی ہوں گا
01:17اس خید کھانے کی اونچی دیوار سندری کو خوف زیادہ نہیں کر سکتی ہے
01:23اس کی محبت میں یار تو کواہ بیٹھا
01:26اگر اسے لیے بھی نہ گیا تو وہ بھی بے وفا سمجھے گی مجھے
01:30چلو
01:33اور چل کر اپنے ماموں سے معافی مانگ لو
01:38مرک سے نکاح کر کر اسے گھر لے ہو
01:47میں یہ شاہدی نہیں کروں گا
02:04تو پھر ٹھیک ہے
02:06ٹھیک ہے
02:08اٹھا ہو یہ پسٹول اور اس سے پہلے مجھے اور اپنی باہ کو مان دا لو
02:14اور پھر ہمارے خون سے اپنی پھپی ذات کے ہاتھوں پہ مہندی رچا کر نکاح کر لو
02:21اٹھا ہو
02:24چلا ہو نا کھولی
02:26مارے اپنی باہ کو اور مجھے مارو
02:28کھا ہوں تمہارے سندھے
02:32ٹھیک ہے
02:38آپ میری بات مان لیا
02:41میں آپ کی مان لوں گا
02:46موسیقی
02:47موسیقی
02:48موسیقی
02:59موسیقی
03:00موسیقی
03:11موسیقی
03:12موسیقی
03:19موسیقی
03:21موسیقی
03:21موسیقی
03:24موسیقی
03:26موسیقی
03:35موسیقی
03:44ملام مجھے چھوڑ کر چلا گیا
03:47کس کے لیے
03:50اس نے
03:51چھوٹا سا گھر لیا تھا میرے لیے
03:56اس گھر میں ہم دونوں نے خواب سجائے تھے
04:00باشا بھی برا آدمی نہیں ہے
04:04اس کا دل دیفتہ کی طرح بڑھا ہے
04:08بہت محبت کرنے والا
04:11اچھا انسان
04:15دیفتہ جیسا
04:17محبت کرنے والا
04:21دیکھا ہے میں نے اس کا دل
04:23لیکن کیا آپ نے نہیں دیکھا
04:24کس طرح گھسیٹ کے لائے وہ مجھے
04:30نوٹیرہ ہے وہ
04:32جس کا نام باشا ہے
04:37امہ محبت میں لوٹ مار نہیں چلتی
04:41خلام کے پاس
04:43آئی ہوئی محبت کی دولت بھی اس نے چھین لی
04:46تم نے دیکھا نہیں تھا اس نے میرے تھپڑ پر کیسی سر جھکا دیا تھا
04:57شاید
04:59مائیں یوں ہی اپنے بچوں کو بہلا فسلا کے ان کی زدیں چھڑواتی ہیں
05:08میں نے آپ کے ساتھ وقت نہیں گزارا
05:11آپ کیا جانتی ہیں میرے بارے میں
05:16ہمہ غلام میری زد نہیں ہے
05:19محبت ہے
05:23اور
05:24جب کوئی مشکل وقت میں
05:26آپ کا ہاتھ تھامتا ہے نا
05:29تو وہ دوے پاؤں دل تک پہنچ جاتا ہے
05:32اور پھر اندر سے تارہ لگا لیتا ہے
05:57کل رات سے لے کر اب تک جو کچھ بھی ہوا ہے اس کے لئے میں
06:05بادشاہ کی طرف سے معذرت کرنا چاہتا ہوں
06:15بادشاہ
06:17تمہاری نظروں کے سامنے پلا پڑھا ہے
06:26شاید
06:28قدرت کا کوئی حساب کتاب ہوگا
06:32اور ویسے بھی
06:35قدرت اور نصیب تو ایک دوسرے کے بہت گہرے دوست ہیں
06:40نصیب وہ ہی کرتا ہے جو قدرت چھپ کر کے اس کے کان میں کہہ دے
06:48خوشید میں آج
06:50تم سے تمہاری بیٹی سندری کا رشتہ
06:53بادشاہ کے لئے لینے آیا
07:07لیکن بادشاہ کے ساتھ اس کی شادی خفیہ رہے گی
07:14بادشاہ اسے شہر والے منگلے میں رکھے گا
07:23مرک بادشاہ کی خاندانی بیوی ہوگی
07:27اگر تم چاہو تو شادی کے بعد اپنی بیٹی کے پاس کراچی چلی جانا
07:35دیکھو بادشاہ
07:38میں نے کسی قسم کی کوئی کوتہ ہی نہیں ہونے دی
07:42جیسا تم نے چاہا
07:44میں نے کہہ دیا
07:48فیصلہ اب
07:52تمہاری اممہ پپو کے اختیار میں
07:56اممہ پپو کل جو کچھ ہوا اس کے لئے سوری
08:05میں اسے بہت خوش رکھوں
08:12تمہارے ساتھ
08:13تو پھر یوں سمجھو کہ میں خوش رہنا ہی نہیں چاہتی
08:18جب رشتے کی بات ہو رہی ہو تو ہماری خاندان کی عورتیں خاموشی سے پیٹھتی ہیں
08:23میں تمہارے خاندان کی نہیں ہوں بھولو مت
08:27جن لوگوں نے زندگی گزارنی ہے وہ خاموش رہے
08:31اور مہمان اداکار بولیں یہ کہاں کا انصاف ہے
08:37دیکھو
08:39میں بھی بدلنا چاہتا ہوں بہت کچھ
08:42اگر تم میرا ساتھ ہوگی تو ہم مل کے زمانہ بدلیں گے
08:47اما پپو میری یہ خواہش ہے کہ
08:52قربان نامو اکھر جانے سے پہلے ہم دونوں کا نکاہ ہو جائیں
08:56سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
09:03میں جیتی جاگتی لڑکی ہوں
09:05کوئی بے زبان جانور نہیں جسے دینچار لوگ کہیں بھی ہامتے
09:08مجھ سے اس لڑکی کی بدزبانی برداشت نہیں ہو رہی
09:15جب اپنی بے زتی کروا کے دل بھر جائے
09:18تو باہر آ جانا
09:32میں نے تمہیں کہا تھا نا کہ تم چپ ہو کے بیٹھو
09:43مجھ ہی یہ رشتہ منزول ہے
09:51لیکن نکاح آج نہیں ہوگا
09:55اممہ میں شادی نہیں کروں گی
10:04اسے منانے کے لیے مجھے ایک نات اور ایک دن تو چاہیے
10:07مجھے ہیں
10:13مجھے ہیں
10:42آپ میری اممہ نہیں ہو سکتے
11:00بیٹا تو کہاں چلا گیا تھا
11:02تجھے بوہا نے منع کیا تھا نہ باہر جانے کے لیے
11:04تیری جان کو خطرہ ہے
11:08اممہ آپ کی جھولی پھیلانے کی وجہ سے نہ چاہتے بھی میں حویلی سے یہاں آگیا ہوں
11:12پر میرا دل سندری کو حویلی میں چھوڑنے پر رضا مند نہیں ہے
11:16میں اسے نہیں چھوڑ سکتا میں اسے لے کر آنکھا
11:18بیٹا خدا کیلئے
11:20خدا کا باستہ ہے اممہ
11:23تیرا بیٹا مر جائے گا
11:27مر جائے گا سندری کے پاہے
11:36میں جیتی جاگتی انسان ہوں
11:39اس سے تو اچھا تھا میں اپنی ملی بھی ماں کے لیے زندگی بھر روتی رہتی
11:44نہ آپ نے مجھے پالا نہ پیار دیا
11:46پھر کس حق سے آپ نے مجھ سے اتنی بڑی قربانی مانگ لی
11:51ماف کرنا
11:54میں اتنی بڑی قیمت نہیں ادا کر سکتی آپ سے ملنے کی
12:02قیمت تو ادا کرنی پڑے گی
12:03ہر صورت ادا کرنی پڑے گی
12:10اممہ
12:13اممہ
12:18اممہ
12:40سلام علیکم
12:42کیسے آپ
12:43بلکل ٹھیک
12:47پہلے اپنے مامو سے مافی بھاگو
13:02بچہ ہے
13:05ماف کرنا
13:13مانگے گا کیوں نہیں مانگے گا مافی
13:18بچوں کا کام ہے غلطیاں کرنا
13:21اور بڑوں کا ظرف ہے انہیں ماف کر دینا
13:27جا باشا اپنے مامو سے مافی مانگو
13:34جیپ زبردستی آئی ہے
13:38بیٹی سے شادی بھی کروانی ہے اور مافی مانگنے کی ایکسرسائز بھی
13:46ایسے تو نہیں مجھے اس خاندان کی روایات اور اس خاندان سے نفرت
14:00غربان ماف کر دیجئے
14:03آخر کو آپ کا ہونے والا داماد ہے یہ
14:09باشا مامو کے پاس سے اٹھنا نہیں جب تک ماف نہ کر دیں
14:22فصلوں اور بے گناہ جاندروں کو مارنے کے علاوہ
14:25اگر آپ نے میرا پورا گھرانہ بھی مٹا دیا ہوتا نہ
14:30تب بھی ایسے مافی نہ مانگتا
14:34پر کیا کرو
14:36اس کی اگرز مجھے میری محپت مل رہی ہے
14:44مجھے ماف کر دن مامو
14:52گلتی ہو گئی مجھ سے
14:59باپ بھائی مرک
15:01تم تو بڑی خوش قسمت ہو
15:02تمہیں حاصل کرنے کے لیے
15:04وہ بھپرا ہوا شیر
15:06تمہارے بابا کے قدموں میں آگر بیٹھا ہوا ہے
15:10یہ تو مجھے پتا ہے
15:12میرے بابا بہت طاقت رہا ہے
15:15لیکن
15:17یہ بادشاہ
15:19میرے باب کی طاقت کیا گے جھکا رہا ہے
15:24محبت تو اس کو مجھ سے ہے ہی نہیں
15:34میں نے ڈاکٹر غلام کو
15:36آپ کا پیغام اور آپ کے دیوئے پیسے پہنچا دیئے
15:39وہ تھوڑی دیر میں سندری بیوی کے نمبر پر آپ سے رابطہ کریں گے
15:44ٹھیک ہے بوہ
15:45میں آپ کو تھوڑی دیر میں بتاتی ہوں کہ باگے کیا کرنا ہے
15:48جی آپ بالکل بے فکر ہو جائے
15:50آپ فکر نہیں کرنا
15:54ہلو
15:55سندری میں غلام
15:55میں آرہا ہوں تمہیں لے لے کے دی
15:58غلام
15:59بیٹے میں اممہ پوپو بول وے ہیں
16:01اممہ پوپو
16:03سندری کا ہے
16:05تیتھو
16:05تم میری باگ دیان سے سنے
16:07جیسا میں کہہ رہی ہوں ویسا ہی کا
16:39مجھے بس نکالے یہاں سے
16:41میرے دم کھٹ رہا ہے
16:43میں یہاں مر جاؤں گی
16:45مجھے نا بابا نے بہت ازادی سے پالا ہے
16:47میں یہاں اس قید میں نہیں رہ سکتی
16:49جس قید خانے میں تم نے ایک رات گزاری ہے
16:52اس قید خانے میں میں نے خود کو بائیس سال بند کر لیا تھا
16:56کہ میرا گھر
16:57میرا شوہر میرے اولاد مجھے واپس مل جائے
17:02گھر واپس نہیں ملا
17:04شوہر مر کے
17:07اب تم ہی میری کل کائنات ہو
17:12تمہیں صرف پیدا کیا ہے میں نے
17:16بھانا نے
17:20اب میں اپنی کائنات کو اجرنے نہیں دوں گی
17:22مجھ پہ بھروسہ کرو
17:25اپنے بابا کی خاتل
17:51مجھ پہ بھروسہ کرو
18:10یہ تمہارا بیٹا کیا کہہ رہا ہے
18:14کونسی بات منوا کر لائے ہو اسے
18:17میں نے بہت کوشش کی ہے
18:20لیکن تم اس بات کو مانو کہ
18:22کہ میں نے تمہیں بادشاہ کے بارے میں کبھی جھوٹ نہیں بتایا تھا
18:25نہ آپ بتاؤں گا
18:27وہ ایک شرط پر آزی ہوا ہے
18:29کہ اس کا نکاح سندری کے ساتھ بھی ہوگا
18:36اور وہ اسے اپنے ساتھ رکھے گا
18:38تماغ ٹھیک ہے تمہارا
18:40اس میں کونسی ایسی نئی بات ہے جس کا علم تمہیں پہلے سے نہ ہو
18:44میں اپنی جوان اولاد کے سامنے مجبور ہوں
18:47کوئی لڑکی ہوتی تو اسے کسی بے زبان جانور کی طرح پیان دیتا
18:52تمہیں کہہ لگتا ہے
18:54میں یہاں تمہارے ساتھ بیٹھ کر اپنی بیٹی کی سوطن کیامت کی تیاری کروں گا
19:03ایسا بالکل نہیں ہے
19:05اکل سے کام لو
19:06قربان اکل سے
19:09ان روایتوں میں صرف میں ہی نہیں
19:11تم بھی تو جگڑے ہوئے ہو
19:14بیٹی کو کوارہ بٹھا کے مار دینے سے کہیں بہتر ہے
19:17کہ تم اس کا نکاح اس کے پھوپی ذات کے ساتھ کر دو
19:22اور تمہیں تو مرک کی مرضی کے ساتھ کوئی اتراز بھی نہیں ہے
19:25تو پھر کیوں اس کی خواہش کو مار کر اسے بدرو بنا کر
19:28خاندان کی باقی کواری لڑکیوں کے ساتھ بھٹکتا ہوا دیکھنا چاہتے ہو یار
19:34جو چاند سے اپنے دولہ کو بلاتے ہوئے
19:37برسوں سے ہماری روایتوں کی قیت میں بند ہے
19:41مت کرو یہ ظلم
19:43اپنی بیٹی کے ساتھ یہ ظلم مت کرو
19:46کر دو اس کی شادی
19:53رہا سوال سندری کا
19:56اس سے میرا جو بھی رشتہ سائی
19:58لیکن میں تمہیں وعدہ دیتا ہوں
20:01کہ میں اس کو کبھی بھی
20:04خاندان کی بہت تسلیف نہیں کروں گا
20:10بادشاہ کا کیا ہے
20:12مرزاد ہے
20:13آخر کسی نہ کسی دن تو تھک جائے گا
20:15وہ شہر میں رہے گی
20:20دیکھو
20:21نہ بادشاہ انجینئر ہے
20:23نہ ڈاکٹر
20:23یہ ذمہ دارہ ہی تو اس کا ذریعہ معاش ہے
20:28یہی سے الیکشن لڑکے منسٹر بنا ہے
20:31گھر بسے گا
20:33اولاد ہوگی
20:34اس کی جڑیں یہی ہیں
20:36ہم صدیوں سے یہاں آباد
20:39کم از کم اس خاندان کی ایک بیٹی تو اپنے گھر کی ہوگی نا
20:47and you know
20:48I'm right
20:56موسیقی
21:21یہ میری مہاں نے میرے لیے بنایت
21:28پتہ نہیں کیوں مجھے خیال آتا تھا کہ ایک دن میرا وارس آئے گا
21:33اور یہ میں اس کو ورسے میں دوں گی
21:41ان کو میں نے کبھی اپنے تن سے بھی نہیں لگایا
21:52تم بلکل میری جوانی ہو سندری
21:56میری طرح سبتی
21:59گستاخ
22:02آگھی
22:06لیکن پتہ کیا
22:09ایک بہت اچھی بیوی تھی
22:14محبت کرنے والی
22:15خیال رکھنے والی
22:19خدمت کو سان
22:26تم بھی میری طرح کی بیوی بنوگی
22:33ماما
22:35ہماری تقدیریں ایسی کیوں ہیں
22:40آہ اممہ پوپو
22:42بڑی تیاریاں چل رہی ہیں
22:46تمہیں ہم سے زیادہ خود کو وقت دینا چاہیے
22:51آخر کو دو شادیاں جو ہیں تمہاری
22:53قربان جاؤں از جلن کے
22:55اس کی جھلک میں نے ابھی ابھی دیکھی ہے
22:59خوشوہمی ہے تمہاری
23:00میں نے تمہیں کہا تھا نا کہ بتمیزی نہیں ہونے چاہیے
23:10نا ناما پوپو
23:22نیوں تو نہ کہیں
23:25اچھا لگتا ہے مجھے اپنا زکر اس کی مو سے
23:30شاہے وہ بری لفظوں میں ہی کیوں نہ ہو
23:38آپ نے مجھ پہ بہت بڑا احسان کیا ہے
23:40بروسہ کر کے
23:52کہیں نہیں جاری وہ
23:55تم بیٹھو میرے پاس
24:07مہارے سسرال والے راضی ہو گئے تم سے
24:10میں انہیں وہاں منانے نہیں کیا تھا
24:13صرف سندری کے لیے امہ اور بابا کی ہامے کی قیمت ادا کرنے کیا تھا
24:20کیا وہ جانتے ہیں کہ تم دوسری شادی کا ارادہ رکھتے ہو
24:25وہ میرا مسئلہ نہیں ہے
24:28مجھے نہیں لگتا کہ سندری تم سے محبت کر پائے گی
24:33امہ پوپو عورت کو اپنے شہر سے بلاخر محبت ہوئی جاتی ہے
24:38ان تین لفظوں کا بڑا اثر ہوتا ہے
24:40وہ تین لفظوں تم نے مرک سے بھی کہے تھے
24:43تو کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ تم بھی بھی اثر ہو جائے گا
24:48عورت کی دل کی بات کر رہا ہوں میں
24:51مرد کی نہیں
24:54مرد کے دل کے باہر دو بہت بڑے بڑے دربان ہوتے ہیں
24:58جو اس کی دل کے اندر جو مرضی ہوتی ہے اس کی حفاظت کرتے ہیں
25:02آخری سانس تک
25:06مرضی تو عورت کے دل میں بھی بستی ہے
25:08ہا لیکن اس میں طاقت نہیں ہوتی ہے
25:10اپنی مرضی کی حفاظت کرنے کی
25:15اسی لئے رشتے آ کے اس کی مرضی پر اپنا حق جماتے ہیں
25:19چھین لیتے ہیں
25:22کئی بار مار بھی دیے جاتے ہیں
25:25اور پھر بالاخر وہ سمجھوتا کر ہی لیتی ہے
25:29جیسے تم ارادہ رکھتے ہو میری بیٹی کی مرضی کو چھیننے کا اور ختم کرنے کا
25:34اب ماں پاپا میں سندری کو اپنی زندگی میں لانا چاہتا ہوں
25:39تب سے جب سے میں نے اس کو دیکھا ہے
25:42اور میں جانتا بھی نہیں تھا کہ وہ آپ کی بیٹی ہے تھا
25:48اور آپ سے بیٹی رہی سب کچھ کون جانتا ہے
25:50آپ پہ تو مجھے اس کے لیے راتیں جاگتے ہوئے دیکھا ہے
25:52روتے ہوئے دیکھا ہے
25:54دیکھا ہے نا
25:59بیری بیچینی تو غلام نے بھی دیکھتا ہے
26:01اور اگر آج وہ یہاں ہوتا تو وہ کتنا خوش ہے
26:14دلونا نہیں ہے باستا
26:15غلام کی محبت ہے
26:17تو تو کہ آج دنیا میں کوئی بھی مجھ سے نہیں چھین سکتا
26:34کس کا ذکر کر دیا میں نے
26:40کمزاد
26:43باشا
26:45وہ تم دونوں کا باپ ہے
26:51لاجوں کے بارے میں ایسی بات کر رہا ہے
26:53جس کو اس کی ماں سے چھینا گیا تھا
26:56سنری صرف میرا جنون نہیں میرا انتقام ہے
27:01عاشق علی کا
27:02آپ کی برباد جوانی کا
27:06میری برباد جوانی گزر گئی
27:15مرگ بھی اسی خاندان کی بیٹی ہے
27:19ایک دو نسلوں کو تو قربانی دینی پڑے گی نا اممہ
27:23تاکہ چینج آئے
27:30تم مجھ سے وعدہ کر
27:31تم مرگ کو دو نہیں دو
27:35آپ نے جو مجھ سے وعدہ کیا ہے
27:40اس کے بدلے
27:43میں آپ سے کوئی بھی وعدہ کر سکتا ہوں
27:58ماشاءاللہ
27:59ماشاءاللہ
28:00آج تو میرا بیٹا شہزادہ لگ رہا ہے
28:06ہاں
28:07لگ تو رہا ہے
28:11بس آپ لوگ ایک کام کیجئے گا
28:14کہ جیسے مجھے آج تیار کیا ہے
28:15ویسی کل تیار کر دینا
28:19میں نہیں چاہتا کہ اممہ پوپور سندری کو لوگے
28:21کہ ہم ان کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں
28:26کیا ہوا
28:29کیسے کیوں دیکھ رہے ہیں آپ
28:32جیسے آپ کی خوشی کے لیے میں یہ سب کچھ آج کر رہا ہوں
28:34ویسے ہی کل میری خوشی کے لیے
28:37آپ نے ایک عام انسان کی طرح دل جھوڑنے کا کام کرنا ہے
28:45ہم لوگ دل میں بیوائیات جوڑنے کا کام کرتے ہیں
29:14اممہ بسم اللہ کی تسبیح کر کے مجھ پہ پھوک دے
29:16میں سندری کو لینے کے لیے جا رہا ہوں
29:20دعا کیجئے کہ کامیاب لوٹوں
29:23بسم اللہ بسم اللہ
29:26بسم اللہ
29:31میری دعا ہے کہ
29:34جب سندری تیرے ساتھ آئے تو
29:36تیری ساری مشکلات دور ہو جائیں
29:39راستے کی ساری پریشانیاں ختم بجائیں
29:42لیکن بیٹا
29:46اب تجھے مار دیں گے
29:50میں تجھے کھو نہیں سکتا
29:53میں جانتا ہوں اممہ
29:55جس راستے میں چلنے والا ہوں وہ راستہ آسان نہیں ہے
30:00لیکن مجھے اب لڑنا ہے
30:03میں لڑنے سے رک نہیں سکتا
30:15سندری کی محبت نے مجھے وہ طاقت دے دی
30:16اممہ کہ میں کسی بھی توفان کے ساتھ اقرا سکتا
30:23اب آزاد ہوں گے ہم
30:26آزاد ہی کی زندگی گزاریں گی
30:29میری
30:32میری ساری دعائیں تیرے ساتھ ہیں
30:36اممہ وہ
30:38اگر بادشاہ یہاں آئے نا
30:41تو اس کے ساتھ چلی جانا
30:44ڈرنا نہیں اچھا
30:47آپ سے بہت پیار کرتا ہے وہ
30:50کچھ بھی ہو جائے آپ کو کبھی نقصان نہیں بچائے گا
30:54لیکن مجھے تو تیری فکر ہے نا
31:00بکشو
31:01جی
31:03میری ماں کا خیال لکھنا
31:04آپ بے فکر ہو جائیں ڈاکٹر صاحب
31:06مجھ سے جو ہوگا میں کروں گا
31:08ثابت کر دیا ہے تم نے بکشو
31:12تم دل کے بڑے اچھے انسان
31:13اللہ تمہیں خوش رکھے
31:18اممہ
31:20پریشان نہیں ہونا اچھا
31:22کچھ دن دور رہوں گا میں آپ سے
31:26سندری کو لے کر کہیں دور شرع جاؤں گا
31:31بس دعا کرنا اپنے گلاگ کے لئے
32:04حقا
32:05ڈاکٹر صاحب
32:23ڈاکٹر
32:26موسیقی
32:27موسیقی
32:30موسیقی
32:54کیوں؟
32:55مجھے دعوت نہیں ہے کیا؟
32:57ای ای وہ آپ کمرے سے نہیں نکلتی ہے na تو
33:00اب کمرے میں بند رہنے کی کوئی وجہ نہیں رہ گئی
33:03تم تو جانتے ہو
33:07سندری نہیں جائے گی ہمارے ساتھ
33:09تمہیں کیا لگتا ہے؟
33:11سندری کو تمہیں ساتھ ہونا چاہیے آج
33:15یہ ملاقاتیں باتیں کل کے لئے چھوڑ دو
33:18اچھا چلو ہمیں دیر ہو رہی ہے
33:20بھارات کو دیر نہیں ہونی چاہیے
33:22اچھا ای آپ میری گاڑی میں چلے مرد
33:23نہیں تمہارے ساتھ تمہارے اممہ بابا کو بیٹھنے کا حق ہے
33:27میں دوسری گاڑی میں بیٹھوں نہیں
33:29اچھا چلے رہا چلے
34:04موسیقا
34:24موسیقا
34:34موسیقا
34:49بی بی جی
34:51جلدی سے یہ پہن لیں
34:53بہت یہ سب کیا ہو رہا ہے
34:55آپ کی اممہ آپ کو ڈاکٹر غلام کے ساتھ پگھا رہی ہے
34:58اممہ
34:59جی وہ باشر سرکار کی بہرات میں اسی لیے گئی ہیں
35:03ہمیں جلدی کرنا ہے
35:05تو جلدی کرنا
35:26موسیقا
35:29موسیقا
35:30موسیقا
35:40موسیقا
35:41موسیقا
35:41موسیقا
35:49موسیقا
35:51موسیقا
35:58موسیقی
36:16یہاں تو کارز کھڑیں ہیں
36:19تم اندر جا کے چھپ جاؤ
36:20میں ابھی آتی ہوں
36:21ٹھیک ہے
36:33وہ میرا بھتیجہ آ رہا ہے
36:35سامان دینے
36:36گیٹ کھول دینا
36:37سامان دے کر چلا جائے گا
36:39ارے اممہ جب آپ کا بھتیجہ آئے گا
36:41تب بتا دینا
36:42میں گیٹ کھول دوں گا
36:45ایسے کیسے گیٹ کھول ہوگے
36:47سرکار کا حکم ہے
36:48جب تک بارات لوٹ کر واپس نہ آئے نا
36:51اس گھر سے نہ کوئی باہر جا سکتے
36:52نہ باہر سے کوئی اندر آ سکتا ہے
36:55اور کم نہ ماننے پر
36:56گولی ماننے کا آڈر بھی ہے
36:58ارے بھئی اممہ کے بھتیجے کو
37:00میں اچھی طرح جانتا ہوں
37:02باشا سرکار نے یہ تو نہیں کہا
37:03کہ اپنوں کو نہیں آنے دینا
37:04وہ تو غلام کا منع کیا تھا
37:07اگر یہ اپنوں کے آڑ میں غلام آ گیا تو
37:09اسے تو ڈاری گولی ماننے کا آڈر ہے
37:11اور ساتھ میں آپ بھی نہیں بچ ہوگی
37:13ارے
37:14میں ابھی منع کرتی ہوں اپنے بھتیجے کو
37:16ایسی کو ضرورت نہیں
37:17صبح آ جائے گا
37:57بچہ سرکار
37:59گر میں سب آمن ہے
38:00میں گر کے پچھلے اسے میں ہوں
38:03یہاں سے کوئی اندر نہیں آسکتا
38:08کوئی اندر نہیں آسکتا
38:10لیکن کوئی باہر بھی نہیں جانا چاہیے
38:15جی سرکار
38:16ایسی ہی ہوگا
38:17کوئی باہر نہیں جائے گا
38:19ہو کیا
38:46دل جانے لکھ جانے وہ خدا
38:48کہ عشق دا رنگ مقصرہ
38:51موسیقی
38:52موسیقی
Comments

Recommended