Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
لمتابعة هذا العمل وأعمال أكثر تشويقاُ زوروا موقعنا أسيا للعرب من خلال هذا ارابط https://www.asia4arabs.com

Category

📺
TV
Transcript
00:20موسیقی
00:30تاری کیوں ایک خوف سا ہے ہمارے ساتھ سب اچھا کیسے ہو سکتا ہے
00:34تمہاری ایک وانت ہے جب واقعی میرے پاس ہے تمہاری بیٹی
01:00سلام دا جی
01:01کوالیکم وانسلام
01:03آپ نے بلایا حکم کیجئے
01:07ہاں ایک کام کرو
01:12صبح فپو امہ کو لے کے کراچی والے بنگلے میں چلے جو
01:15جی بہتر
01:16اس کی مہندی میں مجھے وہ ہر صورت یہاں پر چاہیے
01:26تمہارے لئے سب کچھ کر سکتا ہے نو
01:33سب کچھ
01:35لے کر آنا
01:38معافی جاتا ہوں دا جی میں نے
01:40میں نے پوری کوشش کی ہے لیکن وہ آنے کے لئے تیار نہیں ہے
01:47حیرت کی بات ہے
01:51اب تمہاری محبت اور زبان میں اثر ہی نہیں رہا
01:55پہلے تو اس کے سلسلے میں
01:57ناممکن کو تمہاری زبان ممکن منا دیتی تھی
02:00اب کیا ہوا
02:09کیونکہ اس بار معاملہ بادشاہ کے دل کا ہے دا جی
02:18مجھے اس سے یہی تو ایک شکایت ہے
02:22وہ اپنا ہر فیصلہ دل سے کرتا ہے
02:25دماغ کی تو سمتہ ہی نہیں
02:29اس کا دل توڑنا پڑے گا
02:34ورنہ وہ بڑا سیاستدان کیسے بنے گا
02:40ایک دن اس کو اس خاندان کی پاک دوڑ سمال لی ہے
02:48اس کو بد دل کرو بس
02:49یہاں لاؤ
02:52جو ہکمتہ جی
02:58اور ہاں
02:59اب ماں پھوپو جب اس سے بات کریں تو
03:02وہاں نہیں رہنا
03:04جی بہتر
03:06مجھے اجازت میں جان
03:11ایک اور بات
03:15میں نے ڈیفینس میں ایک دوسرا بنگلہ بھی لے لیا ہے
03:19تمہارے لیے
03:22تم نکاح کے بعد
03:24اپنی بیوی اور ماں کو لے کے وہاں شفٹ ہو جانا
03:31اور اس کے بعد
03:34دوبارہیاں نظر نہیں آنا
03:37اس کی ضرورت نہیں دا جی
03:41میں نے ایک فلیٹ کرائے پہ لے لیا ہے
03:44حق سمجھ کر نہیں
03:46توفہ دیا ہے
04:19تم نے ہماری بہت خدمت کی ہے
04:20میر علی
04:24تمہارے لہجے میں جو دنس ہے
04:26وہاں جائز ہے
04:32میں نے کبھی تمہاری ماں سے محبت ہی نہیں کی
04:36نہ اسے بغا کے لیا
04:44تم میری ماں کی جلد پاسی کا نتیجہ ہو
04:57جی
04:59دا جی اچھی طرح سے جانتا ہوں کہ
05:05آپ کی فیملی میں کتنے غیر ضروری ہے
05:13اور آپ
05:15اس سے گرمت کیجئے
05:18ہم کبھی اپنی اوقات نہ بھولیں ہیں
05:19نہ
05:20نہ کبھی بھولیں گے
05:25معافی چاہتا ہوں لیکن
05:28یہ
05:29بنگلہ نہیں دے سکتا میں
05:32اگر یہی
05:34بنگلہ تمہیں
05:37باشا دیتا تو لے لیتے نا
05:41نہیں
05:44تو ابھی انکار کر دیتا
05:50اچھی بات
05:53ویسے بھی یہ بنگلہ تمہارے لیے نہیں
05:55تمہاری بیوی کے لیے ہے
06:00سندری کا باپ میرا دوست تھا
06:03نہ اسے ناراض تھا
06:07یہ اس کی امانت ہے
06:09یہ آپ کا اور سندری کا معاملہ ہے دا جی
06:16اچھا خیر
06:18تم جاؤ تمہیں صبح
06:21ہم آپ پپو کو کراچی لے کر جانا ہے
06:27پاشا کو ساتھ لے کر ضرورا
06:30جویتا
06:57جویتا
07:01موسیقا
07:05موسیقا
07:06نا
07:08موسیقا
07:17کہاں جا رہے ہو
07:18آو نا باتاتا ہوں
07:19بتاؤ تو سہی پہلے کہاں جا ہوں
07:22جب تک وہاں پہنچنی جاتے جہاں جا رہے ہیں
07:24میں نہیں بتاؤں گا کہ کیوں جا رہے ہیں
07:26میں چادر لکھر آتی
07:37صحیح سے ڈکھ لو خود کو
07:38خود کو چھپا لو
08:00خلام ہم کہاں جا رہے ہیں
08:02تمہارے ہاتھوں پہ اپنے نام کی مہنی سے جانے
08:13تم جانتی ہو سندری
08:17تمہارے کی ہوئی دعا عرش پر پہنچ کر قبول ہو گئی ہے
08:21کونسی
08:22تمہارے ساتھ نکاح کے بعد یہ غلام آزاد ہو جائے گا
08:27اور میں نہیں چاہتا کہ اس قید سے آزادی میں اس قید میں مناؤ
08:35کبھی بھی نہیں
09:00ہمیں معلوم تھا
09:04آپ ہمیں یہی منیں گے
09:09تم کیوں ڈھونڈ رہے گا مجھے
09:16نہ وہ مجھے ملی
09:20نامید میں مل رہا ہوں
09:28ہم دونوں کی تلاش
09:35اس سمندر کی گہرائی میں ڈوٹ جائے گی
09:45چلیے
09:46گھر چانتی
09:53کونسا گھر
09:56وہ جہاں میری بیبسی کا جشن منایا جا رہا ہے
10:06سسی منوں کی داستان سنی ہے تم نے
10:10اس کے بھائی اس کو اٹھا کے لے گئے تھے
10:17کل میرا باپ مجھے اٹھا کر لے جائے گا
10:35اے
10:37یہ چھے کر رہی ہو
10:38ہمارا نکاح ہے
10:40اور پہلی بار ایسا ہوگا کہ نکاح کے بعد
10:43میں آپ کو اپنے ساتھ رکھ سے کروا کے لے چاہوں
10:52ہاں
10:55انشاءاللہ
10:59سب سے دور
11:01ان کے احسانات کے بوچ سے پڑے
11:10ہلو جیدہ جی
11:13دا جی بس میں آگیا
11:15ایک منٹ میں آگیا حاضر ہو رہا ہوں میں
11:26ازادی ملنے میں تھوڑا سا فکتہ لگے گا
11:35بس تم میری عادت چڑھوا دینا
11:40عادت تو بدل جاتی ہے
11:45بس آپنا بدل جانا
12:01کہ بینے
12:06کبینے
12:13موسیقی
12:14موسیقی
12:20موسیقی
12:36میں تمایے ساتھ بیٹھوں
12:40میرے ساتھ مام بپو؟
12:42مام بپو کہای مجھو
12:43لیکن اممہ پھوکو سمجھتے نہیں مجھے
12:48اجازت نہیں ہے مجھے
12:52تمہیں نہیں پتا
12:54میں اس حویلی کی بغاوت کس سے پیسہ لار ہوں
13:25کیا ہوا تھا
13:28ابھی ابھی تمہارے چہرے کی مسکراہت میں مجھے ایک آزاد جہاں داد دکھا
13:36جو فقط ایک انسان تھا
13:39رسم و رواجوں سے بلکل آزاد
13:45اور اب
13:49رسموں کی تلسماتی جال نے اس کو پھر قید کر لیا
14:00ایک بار پھر سوچ لو
14:03مت دھکے لو اپنے بیٹے کو اس دلدل میں
14:05جس سے ابھی بہار آ کر تمہیں سانس لیے
14:12خرشید
14:13تم جاؤ
14:16باشا کو شادی کے لیے منا کے لاؤ
14:22have a safe journey
14:30چلو بیٹے
14:31چلو بیٹے
14:31چلو بیٹے
14:32چلو بیٹے
14:32چلو بیٹے
14:34چلو بیٹے
14:34چلو بیٹے
14:35چلو بیٹے
14:43چلو بیٹے
14:43کیسا لگ رہا ہے میرے ساتھ سفر کرنے
14:46کیوں
14:48اچھا لگ رہا ہے
14:49بہت
14:50ہم ایک ہی چھت کے نیچے کتنے اجنبی بن کے رہتے ہیں
14:54جی
14:56بس وہ
14:58میں
15:00میری اممہ
15:03سب نے سب میں بڑا فرق ہے نا جی
15:10بڑے لکھے ہو کر تم اتنی ستائید بات کیسا تو سکتو
15:14یہ میری سوچ نہیں ہے
15:18اویلی والوں کا میرے ساتھ گزراوا رویہ ہے
15:23پڑھ لکھے انسان ردل جاتا ہے مانتا ہوں میں
15:27پر کیا دنیا میں کوئی ایسی پڑھائی ہے
15:32چھو دنیا کے روئی یہ بھلا دے
15:35ہاں
15:36شاید اسی لئے میں بھی باغی کہلائی
15:40مجھے یہ فرسودہ رسم و ریوانش نہ پسند تھے
15:44اور نہ پسند ہیں
15:46معافی چاہتا ہوں پر
15:50آپ کو ہار نہیں ماننے چاہیئی تھی
15:54میں ہار ہی نہیں تھی
16:01ٹوٹ لئی تھی
16:05اپنوں کے ہاتھ
16:12اسی کا نام زندگی ہے
16:18اسے ہی زندگی کہتے ہیں
16:19یہ ٹوٹ پوٹ تو ساری زندگی چلتی رہتی
16:24کبھی جذبوں میں
16:26کبھی رشتوں میں
16:28کبھی انسان بکھرتا ہے
16:30سنبھلتا ہے
16:32ٹوٹتا ہے جڑتا ہے
16:33پھر ٹوٹ جاتا ہے
16:38میں چاہتا ہوں آپ ہماری طاقت بنیں
16:44ان رشتوں کو ٹوٹنے اور بکھرنے سے بچا لی چھے
16:49کسی بھی طرح
16:49ان رشتوں کو بچا لی چھے
17:00تمہیں ٹھیک سے کیوں نہیں کر رہے ہو
17:01دیکھو نا ایسے اور ایسے
17:05ایسے
17:05یہ کو یاد کر لو
17:07ایک ساتھ کرو نا
17:10ہاں
17:11اس طرح سے
17:12بور
17:13ادھر او بیٹا
17:14جی امم
17:17بند کرو یہ سب اور ٹکے بیٹھ جاؤ
17:21اممم ان لوگوں کو سپس ہی سے یادنے ہو رہے ہیں
17:24حد
17:25اس لڑکی کو کل سسرال والے مائیوں بٹھا کر گئے
17:28اور یہ ابھی یہاں پر دانس کی پریکٹیس کرو رہی ہے
17:30کوئی دیکھے گا تو کیا سوچے گا
17:32کیا مطلب ہے
17:33میری شادی ہو رہی ہے
17:35کل میری مہندی ہے
17:36اور اگر کچھ کہیں گے تو ان تو بابا دیکھیں گے
17:38کیوں بابا
17:40کوئی کچھ کیوں کہے گا
17:43کہہ کر تو دیکھیں
17:46گر میں ہی تو خوش ہو رہی ہے
17:49دھولینے دو
17:53بیٹھا
17:54کیوں تمہارے دل میں اقتی کرو
17:56میں تمہارے ساتھ ہوں
17:58سن لیا
17:59اب میں جائے
18:03یہ سب جو ہے نا آپ کی دھیل کا نتیجہ
18:08ویسے کل مائیوں میں
18:09صاحب جہاں اکلی آئی تھی
18:12چند عورتوں کے ساتھ
18:14پھپی نہیں آئی اس کی
18:18اگر اس نے آنا ہوتا
18:20تو میرا بھائی اپنی جان سے نہ جاتے
18:26اور اگر وہ
18:29کل مہندی میں بادشاہ نہیں آیا تو کیا کریں گے
18:32یہ ہمارا نہیں جہاں دارت کا مسئلہ ہے
18:34وہ اسے کیسے راضی کر کے لاتا ہے
18:38پھر بھی
18:40جوان فون ہے اگر نہیں مانا تو
18:42نا
18:44نا
18:45نا ماننے کی تو کنجاز ہے انہیں
18:48پورے خاندان میں سنگسار کروں گا میں
18:52ہر بار ہمارا گھر قربانی دے گا
18:57لنے میرا بھائی
18:58ہم میری بیٹی میں ایسا نہیں ہوں گا
19:02یا باکشاہ میری بیٹی سے شاندی کرے گا
19:04شاہ مارے گا
19:08کسی باتیں کر رہے ہیں
19:10صاحب جہاں آپ کی بہن ہے سگی بہن
19:12اس بار اگر ایسا کچھ ہوا نا
19:14تو یہاں پورے خاندان کو چلا کر
19:17سرپسوں کر دے گی
19:19خدا کے لئے قربان علی
19:21غصے میں آکے نہ کوئی غلط قدم مت اٹھا دینا
19:23قدم؟
19:25قدم نہیں
19:27سیدھے کھولی
19:29آر یا پہار
19:33مجھ اپنی جان کی کوئی پروانی ہے
19:35اور نہ ہی کسی اور کی نہیں
19:36یا تو آپ شادے آنے بجیں گے
19:38یا پھر ماہ تم ہوگا
19:40بس
19:42سنپل
20:07کیا اراد ہے تمہارا؟
20:10جی
20:13تمہارے دوست کی تو شادی ہو گئی جیسے کیسے کر کے
20:16اب تمہارا کب تک اراد ہے؟
20:19جب اللہ کا حکم ہو
20:20ہو جائے گی؟
20:23یا کہہ رہے ہو؟
20:29ارادوں کی معیاد کہاں ہوتی ہے؟
20:32کب
20:32کہاں کیسے ٹوٹ جائے؟
20:36کچھ پتہ نہیں رہتا؟
20:38باہ
20:40حویری پہ ڈسا وہاں گہری بات نہیں کرے گا
20:51محبت کی تبھی تم نے؟
20:59محبت کی تبھی تمہارا؟
21:02محبت کی
21:03کی نہیں
21:05ہو گئی
21:08پھر؟
21:10پھر کعا بس
21:13دعائے اور محبت کرنے والے کی طرح کے
21:18اللہ کرے اگر ہمارے نکاح میں آجائے
21:22اور اگر کوئی اور اچھی لڑکی مل گئے تو
21:28اللہ نے عورت کو بنایا یہ اچھا ہے
21:34لڑکیاں تو سب اچھی ہوتی ہیں
21:38پھر دل کو تو کوئی کوئی اچھی لگتی ہے نا
21:40اور اگر اس سے شادی نہ ہوئی جن پسند ہے اور کسی اور سے ہوگی
21:45پھر
21:49خدا نہ کرے
21:53اسی سے ہی ہوگی
21:58اور اگر خدا نہ کاستہ نہ ہوئی تو
22:05کسی سے نہیں ہوگی شادی نہیں پڑوں گا میں
22:25رونا نہیں ہے یار
22:29تو اس کی خوشی میں کون روتا
22:34تم میری شادی کی خوشی میں ناچنا گانا
22:41محبوب کی جدائی کا جشن
22:48اسے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھنے کا جشن
22:57تم خوش ہونے کی ادھاکاری کرنا
23:13دیکھیں کوئی آیا شاید
23:18جو بھی ہے اسے واپس پھیج دو
23:22شاید آپ کی ماں ہے
23:25جو بھی ہے لینے تو مجھے آیا نا
23:30میں نہیں جاؤں گا
23:33حویلی سے جو بھی ہے اس سے واپس پھیج دو
23:37غلام بھی ساتھ ہے
23:43غلام کو تو بھلایا ہی ایسی موقع پہ جاتا ہے
23:48تاکہ وہ سامان اٹھا سکے
23:51آپ بات تو سنیں
23:54آتھ نہ رکھاؤ مجھ
23:57بیوی نہیں ہو تم میری
23:59میں بیوی نہیں ہو تم
24:06محبوب
24:07باپ
24:11میں بھی کمہاتم کی بڑی خالص ممتا ہے
24:15یہ کیا حال بنایا بھائی تم نے اپنا
24:20بادشاہ
24:21ڈاکٹر
24:24میں بدل گیا تھا اس کے لئے
24:30بدل گیا تھا
24:33اور
24:34تو ڈاکٹر
24:35تو
24:37مریضوں کی جاتی سانس سے لوٹاتا ہے
24:40نا
24:43یہ سانس اٹک نہیں ہے
24:46با شاہ
24:50با شاہ
24:52کوشش کیجئے
24:54بس بھول جائیے اسے
24:57با شاہ
24:58با شاہ
24:59با شاہ
24:59با شاہ
24:59کو
25:07دیکھیں
25:08دیکھیں ننا ایک اور باغی پیدا ہو گیا
25:14با شاہ
25:15میں بھی بھا گیا
25:16آپ بھی بھا گیا
25:21مجھے پتا تھا
25:24سب لوگ ایک طرف
25:28اور اماں پوپو اور ڈاکٹر
25:30میرے ساتھ ایک طرف
25:37با شاہ
25:37یہ بھی نہیں جائیں گے شادی پہ
25:41بھلے خالی کرسی سے شادی کر دیں پیچھے
25:47یہ بھی شادی پہ نہیں جائیں گے
25:50اماں
25:52تمہارے بغیر یہ شادی کیسے ہوگی
25:58میرے بابا کچھ بھی کر سکتے اماں پوپو
26:04اگر وہ اپنی بہین کو
26:09اتنے سال ایک کمرے میں باندھ رہنے پر مجبور کر سکتے
26:14تو وہ کچھ بھی کر سکتے
26:20جس نے اس شک سے زبردستی طلاق نامے پہ سائن کر آیا تھا
26:24یعنی تمہارا بھائی
26:26وہ اس بار ساتھ مجھ
26:31تمہارے بیٹی کو جان سے مار دے گا
26:38کل رات بادشاہ سمندر پہ تھے
26:43بہت عجیب حالت تھی
26:48ہمیں ڈر تھا کہ
26:52یہ خود کو کچھ کر نہ دیں
26:54تو
26:56اسی لئے ہم ساتھ ہیں
26:58کل رات سے
27:00آپ کون ہیں
27:04ہم
27:07موتیا
27:10اپنی دوست کی محبت میں
27:13چلے آئیں
27:21اس خاندان کو محبت راست نہیں آتی
27:26ہم آگئے
27:27ہم ان کو دیکھ لیں گے
27:29آپ جا سکتی ہیں
27:32ہماری خاندانی مجبوریوں کا یہ عالم ہے
27:34کہ ہم آپ کے لئے کچھ نہیں کر سکتے
27:38آپ کو
27:39آپ کی محبت کو خوش آمدید نہیں کہہ سکتے
27:46بیٹا
27:47جی
27:47ان کو باہر دروازے تک چھوڑا
27:53جی
27:54آم
27:56آ آئیے
27:57آآ
27:59آآ
28:28موسیقی
28:39موسیقی
28:41جتنی دیر ہو گئی ہے
28:42خلام نے کول کیوں نہیں کی
28:45پھر کہے گا میں عادتیں بدل لوں
28:47اب بھلا میں کیسے عادتیں بدل لوں
29:01کیا کر رہا ہوں میں
29:03کیا حال بنا لیا ہے
29:04بادشاہ نے ابرا
29:07میں
29:08میں اسے اس عذیت بھی نہیں دیکھ سکتا
29:20اس شخص کے مجھ پہ جتنے حسان ہے
29:23ساری زندگی اس کی غلامی کرتا رہا ہوں
29:25تب بھی کم ہوگی
29:27کیا کروں
29:29کیا ہو جائے گا
29:29اگر میں اپنا دیل برام کر کے
29:31اس کا دل آباد کرتا ہوں
29:43ہلو
29:45ہادر
29:45کب سے نکلے ہوئے ہو
29:47کول کیوں نہیں کی مجھے
29:49اور اب نا
29:50یہ اپنی عادت بنا لو
29:51پل پل کی خبر دینی ہے مجھے
29:54سندری
29:58سندری مجھے تمہاری ضرورت ہے
30:02آپ کہاں ہیں ابھی
30:04سندری مجھے لگ رہا ہے
30:05مجھ پہ پہنچ پڑھ رہا ہے
30:08میں اپنے آپ کو روک نہیں بارا
30:12خلام
30:13ایک بات یاد رکھنا
30:15میں تم سے
30:19اسے کیا ہوا
30:23لگتا ہے کوئی آگیا ہوگا
30:32بیٹ جاؤ
30:33جی
30:36میں
30:42جی
30:52مجھ پہ پہ
30:56اممہ پپو کے ساتھوں
30:58بات میں بات کرتا ہوں
31:00تو میرا انتاظر چیک تھا
31:02اس کو بدلے میں
31:04تھوڑی محنت تو لگے گی
31:05پھر میں ہار نہیں مانوں گی
31:10کس سے بات کر رہے تھے
31:11جی
31:13آہ وہ
31:15اممہ
31:16گھر
31:16گھر فون کر رہا تھا
31:29کیا سوچ رہے
31:36ٹھیک ہے
31:38یہ کتنا بڑا ظلم ہے نا
31:40اممہ پپو
31:44ہم نہ تو اپنی مرضی سے
31:45اس دنیا میں آتے ہیں
31:48نہ ہی اپنی مرضی سے جاتے ہیں
31:52بس ایک ہی چیز
31:53ہماری مرضی سے ہوتی ہے شادی
31:58وہ تو اپنی مرضی سے
31:59ہونی چاہیے نا
32:04ہاں
32:06اگر مر مر کر شادی کر بھی لیں
32:08تو
32:10گھر نہیں بسنے دیتی ہے دنیا
32:16کیا لگتا ہے آپ کو
32:19بہت شاہ جائے گا
32:23جائے گا
32:26جب میں اسے کہوں گی کہ میری جان داؤ پر لگی ہے
32:30تو جائے گا
32:32آپ کی جان
32:34ہاں
32:35میری جان
32:36جہان داؤ کے قبضے میں ہے
32:40میں اسے کہوں کہ
32:42میری جان کے بدلے اپنی جان قربان کر دے
32:49یہ بات مجھے تکلیف دے رہی ہے
32:54تو خود کر سی
33:00اپنی گھرز کے لیے کبھی کبھی
33:04ہم ہو جاتے ہیں خود گھرز
33:08پہلے میں سمجھ دیتی کہ خود گھرزی خالصتن انسان کا اپنا برا فیل ہے
33:13لیکن نہیں
33:15وقت انسان کو خود گھرز بنانے کی پھولی طاقت رکھتا ہے
33:19پھر پتہ نہیں کیوں
33:21سازا اور جزا کا یہ رنگ محل ہم نے لوگوں کے لیے کیوں سجائے
33:50موسیقی
33:58میں بادشاہ کی پھپی بول رہی ہوں
34:00میں ان کا پی اے جاوید بات کر رہا ہوں
34:05منسٹر صاحب ہے
34:08ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
34:09آرام کر رہے ہیں
34:11آپ کو کوئی کام تھا
34:13نہیں وہ ایک سرکاری کام تھا
34:15میں انہیں ہی بتا دوں گا
34:17ووٹ ہیں تو ان کو کہیے گا جاوید کی کول آئی تھی
34:20جی ٹھیک ہے
34:40یقین انہاں پھپو کو مجھے لینے کے لیے بھیجا گیا ہے
34:44بہتر یہی ہے کہ میں انکار کی ہے
34:46بغیر یہاں سے چلا جاؤں
35:12دہلیس پار کرنے سے پہلے یہ بات یاد رکھنا
35:17کہ یہ چادر تمہارے امہ پھپو کی ہے
35:41اور وہ آج
35:44بہت بہت مجبور ہوکر تمہارے پاس آئی ہے
36:12موسیقی
36:17تم چل رہے ہو نا میرے ساتھ
36:21میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا
36:23کہ آپ خود کو یوں استعمال ہونے دیں گی
36:27میں استعمال نہیں ہو رہی
36:31خود غرض ہو گئی ہوں
36:33خود غرض
36:37جس انسان کی دنیا میں
36:39کوئی غرض ہی نہ بچی ہو
36:42تو بھلا خود غرض کیسے ہو گیا
36:45تم بھول رہے ہو
36:48میری غرض میری بیٹی ہے سندری
36:53جو اس وقت تمہارے باپ کے پاس ہے
36:58یہ کیا کہہ رہی ہیں آپ
37:01اور اس نے یہ شرط رکھی ہے
37:04کہ اگر میں آج تمہیں شادی کیلئے منا کر واپس لے جاؤں گی
37:09تو وہ مجھے اس سے ملنے دے گا
37:14اس نے میں خود ہی یہاں چلی آئی
37:19میں تمہارے ساتھ کوئی زبردستی نہیں کروں گی
37:24نہ تمہیں اپنی محبت کا باستہ دوں گی
37:30جو میرا مدہ تھا وہ میں نے تمہارے سامنے رکھ دیا
37:36اب تمہارے مرزی
37:39کون رسدہ
37:48مینو دسدہ
37:57دل جانے آپ جانے وہ سدہ
38:00کہ عشق دنگ مکھرا
38:03موسیقی
Comments

Recommended