#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama
Category
📺
TVTranscript
00:24ہلکے ہلکے سفید بادل ہیں
00:30بھورے بھورے تنکے اور ہرے ہرے پتے
00:40پر ان کی پرلے کچھ نظر نہیں آرہا
00:46کیا تمہیں بادلوں میں ایک نوجوان ہی نظر آرہا
00:49خوبصورت نیلی آنکھوں والا
00:52نوجوان بادلوں میں نہیں
00:58مجھے تو کہیں نظر آرہا
01:00پھر کوشش کرو
01:01غور سے دیکھو
01:03اوپر اور اوپر
01:06اٹھتے ہوئے بادلوں سے بھی اوپر
01:09آسمانوں سے بھی اوپر
01:11کوئی شکل
01:13کوئی ہیولا
01:18بس بھورے بھورے تنکے
01:21اور تازہ تازہ پھول
01:24اچھا تم سو رہی ہو
01:27اور گہری
01:30اور گہری نیت
01:33بہت گہری نیت
01:39ہاں
01:40میں بہت گہری نیت سو چکی ہوں
01:49موسیقی
01:49تم یہاں
01:50میرے پاس
01:53کتنے دن ٹھہر ہوگی
01:54میں تمہارے پاس
01:59پورے ایک ہفتے ٹھہر ہوگی
02:01نہیں
02:02تم کمسکا میرے پاس ایک مہینہ ٹھہر ہوگی
02:05ٹھیک ہے
02:06میں تمہارے پاس پورے ایک مہینہ ٹھہر ہوگی
02:10تم کار بھی چلانا سیکھوگی
02:13اور لائسنس بنوا کر جاؤ گی
02:16ہاں
02:17میں موٹر چلانا سیکھوں گی
02:20اور لائسنس بنوا کے واپس جاؤ گی
02:24اور میرے ساتھ تم پیانو لیسنس پہ بھی جاؤ گی
02:28ہاں میں تمہارے ساتھ پیانو لیسنس پہ بھی جاؤ گی
02:36اور تم میرے پسند کی کپڑے پہن ہوگی
02:40اور اپنے پہناوا چھوڑ دوگی
02:45ہاں
02:46میں تمہاری پسند کی کپڑے پہن ہوگی
02:53اچھا
02:54اس فوق کمرے میں کون داخل ہوا ہے
02:57ہاں
02:59تمہارے اببو
03:00سوچ کر بتاؤ
03:03اس وقت
03:06اس وقت
03:07اس وقت تمہارے اور میرے
03:09سوا کمرے میں کوئی بھی نہیں ہے
03:11کیا تم
03:12گہری نیند سوئی رہا ہو
03:15ہاں
03:16میں بہت گہری نیند سوئی رہا ہوں
03:20کیا تمہیں
03:20ابھی بھی بھورے دن کے اور
03:23نازک پھول نظر آ رہے ہیں
03:25نہیں
03:28اب
03:29مطلب
03:29بلکل صاف ہے
03:32کیا میری آواز دور سے آ رہی ہے
03:37ہم
03:38تمہاری آواز
03:40تھوڑی دھیمی ہے
03:41لیکن
03:42الفاظ بلکل صاف سنائے دیں
03:44اچھا میری بات غور سے سنو
03:47اس وقت
03:48کمرے میں کون داخل ہوا ہے
03:51ہم
03:57تمہارا ڈرائیور
04:00چیتے
04:01اچھا مجھو یہ بتاؤ
04:04اس کا نام کیا ہے
04:06منظور سینجی بھی
04:08بے وکوف
04:09تم سے کس میں پوچھا ہے
04:12میرے خال میں
04:14اس کا نام
04:17منظور ہے
04:18ظاہر ہے
04:20اچھا
04:24منظور کہاں کے رہنے والے ہیں
04:28میں پوچھتی ہوں
04:30کہاں کر رہنے والے ہیں
04:32ہم
04:33سوچو
04:35اور سوچو
04:37نہیں
04:39فلال یہ میرے لئے بہت مشکل ہے
04:43تم اپنی سے باخرہ
04:47آہستہ
04:49آہستہ
04:50ہو لے
04:52ہو لے
04:54اس دنیا میں
04:57اس کمرے میں
05:00میرے پاس
05:06ہاں
05:06میرے مگزین کو ملے آئے ہو
05:08جی سر
05:09اچھا سیئے
05:10اچھا سیئے
05:10اچھا سنو کل سے
05:11تم نے ہمارا بی بی کو
05:12کار چلالی سکھا گیا
05:15اچھا سر
05:17چیئے
05:17چیئے
05:17ہاں
05:18ڈان
05:19ڈان
05:20ہم
05:21ہم
05:22ہم
05:22ہم
05:22ہم
05:22نو
05:22ہم
05:22ہم
05:23ہم
05:25ہم
05:31منی بریک
05:47منجور
05:49جی سر
05:50تمہیں پتے ہیں
05:52عورتوں کو سر نی کیا تھے
05:55ہاں سر پتا تو ہے لیکن عادت پڑی رہی ہے
05:59ہم ڈرائیور لوگوں کو ہرے کو سری کہنا پڑتا ہے
06:04تمہارے
06:05دن میں سر کو کیا کہتے ہیں
06:08سر ہم تو سائن کہتے ہیں
06:10عدد کے واسطے
06:11ٹھیک ہے
06:12پھر تم بھی مجھ کو سائن بلائے کرو
06:15پھر آپ کو پتا ہے سر
06:17کہ عورتوں کو سائن نہیں کہتے
06:20مجھے یہ لفظ
06:21اچھا لگتا ہے
06:23پیارہ لگتا ہے
06:25اگر آپ کو پیارہ لگتا ہے سائن تو
06:27ہم کو بھی منظور ہے
06:30اب یہ تو ہو گیا فورورٹ
06:31اب تھوڑا ریوز چلیں سائن
06:34نہیں آج نہیں
06:36بس
06:37ٹھیک ہے سائن
06:40منظور
06:41جی سائن
06:44تمہیں
06:45ملک صاحب کے گھر پہ کتنا عرصہ ہو گیا کام کرتے ہوئے
06:50سائن
06:50تقریباً آٹھ سال کا عرصہ تو ہوئی گیا ان کے پاس
06:53پہلے کام لازم تھے
06:54پہلے میں ٹرک چلایا کرتا تھا سائن
07:25مہدرباد سے جام شروع برشاہ سے کراچی
07:27اچی لٹر کو
07:28آہ
07:29ہا سائن
07:31آہ
07:32اب آگے سے لیفٹ کے رائٹ
07:34اب سیدھے آٹ کو لے لے
08:02ٹی وی کا آواز کے بغیر
08:04کیا مزا زوہلا جان میرے بیٹے
08:06آپ نے بادہ کیا تھا آپو جی
08:09کیا بادہ
08:10وہی کہ منگل اور جمعے کے روز ٹی وی آواز کے بغیر
08:12چلے گا
08:13بھئی کیا تو تھا مگر یہ ظلم ہے
08:16بادہ از بادہ
08:17ساری ابو
08:19بیٹھ جاؤ منظور
08:21جی سمی
08:23اورنگ زیب کھاں ہے آج
08:24آپ دو چار ٹی کے لگوائیں صاحب جی
08:27سورنگ زیب کو
08:28ہر تیسرے دن بیمار بن کے پڑ جاتا ہے
08:31ہاں لگوائیں گے ٹیکے نور بی بی
08:33پر اس کا کیا حال ہے منظور
08:36صحیح اب تو بلکل ٹھیک ہے وہ
08:40پلیز یا کام اکھا میرا
08:42کیا بات ہے بیٹی ہوں ماں
08:43کچھ لئے انکل لیسی بس
08:45اہی صحیح
08:46یہ کہہ رہی تھی کہ انکل پر بڑا ظلم ہو رہا ہے
08:48آواز لگا لو
08:50پیسے تمہاری دوست بہت اچھی ہے زوہلا
08:54کیوں خان ساما
08:55میں تو کہتا ہوں جی انہیں جانے ہی نہ دیں
08:57زوہلا بی بی بھی تگڑی ہو گئی ہے
08:59کیوں نور بی بی
09:00ایک بات اچھی ہو گئی صاحب جی
09:03ہماری زوہلا بی بی روز تیار ہونے لگی ہے
09:06یہاں ابو کا میرا کانچرکٹ ہے
09:08وہ بھی ہفتے میں دو دن جس پروگرام کی چاہے وہ آواز بند کروا سکتے ہیں
09:12اچھا ٹھیک ہے
09:13ایسا کرتے ہیں بوچ لے لیتے ہیں
09:15جو یہ چاہتا ہے کہ انکل ٹی وی دیکھے وہ ہاتھ کڑا کرے
09:19یہ بہی معنی ہے استاد صاحب
09:23ہاں
09:24ٹھیک ہے
09:25اچھا
09:25زوہلا
09:27اب تیری کی آواز کھولیں تو انکل کے ووٹ زیادہ ہیں
09:31کیا تم میرے سے دوستی نبھانے آئی ہو
09:33یا دماؤکرسی جاگ لگانے آئی ہو
09:35آئی تو میں سے میں دوستی کرنے تھی
09:37لیکن یہ جو دماؤکرسی ہے
09:39یہ میرے گلے پڑ گئی
09:40کیا کروں
09:41کیا گلبلوں کی پیرا چیکتی ہے
09:43رونک ہو گئی ہما کے آنے سے ہمارے گھر میں
09:46ہے نا منزور
09:47جی ساہیں
09:48جی ساہیں
09:49بہت زیادہ
09:50کچھ کاروار چلانے بھی سیکھی تم نے ہونا
09:53جی انگل بہت
09:54آپ پوچھ لے آسداد صاحب سے
09:56ساہیں
09:57تھوڑا سا جھاکا رہے گیا
09:58بس ٹرپک کا
09:59باقی دوسف بس کلاس ہے
10:03یار
10:03ٹھیک ہے بس لگا آواز
10:05ہپی
10:05ہپی
10:06ہپی
10:07آسداد صاحب سے
10:08آواز اچھی کر دیں
10:14ایک ٹھیک ہے
10:16ملتی
10:16کے رفات
10:21آپ
10:22Down
10:52موسیقی
11:22موسیقی
11:53موسیقی
12:00موسیقی
12:02موسیقی
12:02موسیقی
12:02موسیقی
12:04موسیقی
12:06موسیقی
12:08موسیقی
12:10کے لئے پھر ہم آپ کی والدہ کو بھی ابلوالیں گے میں ان کا بہت خیال رکھوں گی
12:20آپ جیسا کہیں گے بیسے ان کا خیال رکھوں گی ان کو کبھی کوئی تکلیف نہیں
12:27ہوگی میرا خیال ہے میں واپس کرنا چاہیے آپ نے میری بات کا جواب نہیں
12:40دیا ساہی وہ ملک صاحب کو میٹنگ میں جانا تھا ان کو گاری کی ضرورت
12:46ہوگی میرا خیال ہے چلتے ہیں چلتے ہیں واپس کریں جی امی میں بالکل
12:53ہمی پھر ٹھیک ہوں آپ کو بہت مس کری ہوں ٹھیک ہے میں پھر آپ کو کل
13:00پھون کروں گی اوکے بائی خدا پیس ہاں ہاں تھنگ گوڈ
13:10ٹھیک ہے کہ ہم شوپنگ کے لئے نکلتے ہیں
13:15اچھا کہ اچھا کہ
14:13موسیقی
14:17موسیقی
14:18موسیقی
14:18موسیقی
14:19موسیقی
14:21موسیقی
14:22موسیقی
14:23موسیقی
14:24موسیقی
14:30موسیقی
14:33موسیقی
14:34موسیقی
14:37موسیقی
14:41کس بات سے
14:45اگر تمہیں کسی دن بغیر
14:47میچ کی ہوئے کپڑے پہننی پڑے تو
14:51تو
14:51تو
14:52میں سارا دن گھر سے باہر نہیں جاؤں گی
14:56اور اگر
14:57تمہارا شہر تم سے نہیں
14:59میچ کرتا تو
15:04کبھی نو سکتا ہے
15:06وہ
15:11پڑے لکھا ہو یا انپر
15:14بلوچی ہو یا سندھی
15:17مجھ سے میں ضرور کرے گا
15:20بلے بلے
15:24ہاں
15:25زورا بیگی یہ دوپٹے گیا ہے ہمیں آپ کے درکی ہیں یہ دکان سے
15:29چھوڑا رب تو
15:29تم نے چرکا کے تھا اس درکی ان کے بچے کو
15:32کیا ہے کہ کمیز کو لے کے وہ جلا لیتا ہے
15:34پھر یوں ہی تمیز سے لفاقوں میڈا کے وہ دے رہا ہے یہاں پہتا ہے
15:36چھوڑا ہے کہ نہیں اس چھوڑ کے بچے کو
15:39نہیں جھڑکا تو نہیں دیا میں نے سر
15:41کیوں
15:42سر اس کی پہلے ہی آنکھیں دکھنے آئی ہی تھی
15:44پلیز منسوسیاتا رہم دلی مت کیا کرو
15:47رہم دل بانکسا دنیا عام طور پر سخت دلی سے پیش آتی ہے
15:52اچھا سر جیسی دنیا کی خوشید
15:54یہ سر گہرا رکھے اور پرسید
16:00اچھا سنو وہ کار پوچھ میں دکھا تو آج میں ہوا کی ٹیسٹ رونی ہے
16:04یہ مجھے مدوان نہیں دینا کسی خمدے سے ٹکڑا کر
16:07تو ہوا کریں زولا بی بی یہ تو دو
16:09کروس کر دے ٹرکوں میں دے میں ہاں سگاڑی نکال کے لے جائیں
16:12اور ٹرکبار کو خبر ہی نہ ہو
16:15سہین جی کیا کر رہی ہیں آپ مجھے دکھائیں میں
16:20مجھے دیں تھوڑی یا مجھے دیں سہین
16:22بلکل نہیں
16:23کروالو فرنہ خان سامن جی کو آبات دینا پڑے گا
16:26تو سویلا منظور میرے استاد ہیں
16:30میں ان کو اپنی جوتی کیسے پکڑا سکتی ہوں
16:32سہین آپ پکڑنا کریں کوئی بات نہیں ہے
16:35نہیں منظور بلکل نہیں ہرگز نہیں
16:39ایک منٹ بھی ٹھیک ہو جائے گی مجھے پیکٹس ہے اس کی
16:41ادھر دیں گے
16:42سائے سائے زندگی زخم دیتی رکھ
16:46کبھی بھی تم سے نہیں ٹھیک کراؤں گے
16:48دے سائے مجھے دیں میں ٹھیک کر دیں
16:50نہیں نہیں میں کر لیتا ہوں
16:51میں ٹھیک کر دیں
16:54چھوڑے سائے آپ ٹھوڑے
17:00ہاں اچھی بڑے
17:02مکال
17:03مکال
17:03مکال
17:04مکال
17:05مکال
17:06مکال
17:10بسے لوسی گریٹ ایمیسن کی نظم نہیں ہے
17:13اور لوسی گریٹ جیسے پاغلوں سے صرف ورڈزورت ہی بیا کر سکتا تھا
17:16تینیسن نا صحیح ورڈزورت صحیح
17:19ویسے بھی
17:19تمہیں تو ایسے سادھا لوگ پسند ہی نہیں جو
17:22نیچر کے قریب ہوں
17:24یعنی کہ احمق لوگ ہیں نا
17:27ناہیں
17:27جو چلاک چطر سے آنے دنیا دار نہ ہو
17:32اچھا
17:33اچھا
17:34ام سارے
17:34ایکسکیوز می میس
17:35لیکن اگر آپ کو کبھی لوسی گریٹ جیسے خاتم کے ساتھ رہنا پڑے
17:39تو آپ کے بھی شاید تین گھنٹے پندہ منٹ اور دو سیکنڈ میں
17:43تمہاری پیم بول جائے گی
17:45زویلا
17:46جی اپو
17:47ذرا ٹیپ پکڑنا بیٹا
17:48اپو پلیز وہ
17:51ابھی ٹیٹانک شروع ہونے والی ہے اور ام
17:54اچھا میں ایسے کرتا ہوں میں آپ کے باس اورنگ زیب بھیجباتی اوکے
17:57اولی زیب
17:59اولی زیب
18:00بیٹے ہمہ
18:01جی انگل
18:02زرا یہ آئیے گا
18:06بیٹے کیا مجھے مجھے مجھے
18:13انگل پچھتے ہیں
18:15تینکیو بیٹا
18:16تینکیو
18:19بیٹے کی سہیلی بڑی پولائٹ ہوتی ہے
18:20بیٹے پہ رہے نہ رہے
18:22اس کی سہیلی کو گھر پہ ضرور رہنا چاہیے
18:25تینکیو بیٹا
18:37بیٹا
18:37تینکیو بیٹا
18:37تینکیو بیٹا
18:37influenٹ
18:38تینکیو بیٹا
18:42تینکیو بیٹا
18:43تینکیو بام
18:55تینکیو بیٹاちょっと
19:01موسیقی
19:07اکی اپو جی خدا حافظ چلو ہما
19:09اوہ
19:12اچھا سمار بہت راہم ہے
19:15فرم کے بات مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے
19:18کس کے بارے میں
19:20منظور کے بارے میں
19:23مجھے بھی تم سے کچھ بات کرنی ہے
19:26اچھا کیا ہے
19:28سوپی والے کے بارے میں
19:32چلو
19:36موسیقی
19:41موسیقی
19:42آپ میرے ساتھ چلیں گے بیندی
19:46ہمیشہ ہمیشہ کے لیے
19:50موسیقی
19:55موسیقی
19:56موسیقی
19:56موسیقی
19:57موسیقی
19:58موسیقی
19:59موسیقی
20:01اس کو بھی لگتا بہت اچھی ہے
20:04اس نے سپیڈ ہے
20:05میں سے یہ ہوتا کہ
20:07اصل چکر کیا ہے
20:12میں بس اس کبر جانتی ہوں کہ
20:16یہ مجھے اس سے محبت ہے
20:20میں اس کی خاطر
20:22دنیا سے موڑ سکتی ہوں
20:26ماں باپ
20:28پہل بھائی
20:31رسمہ رواج یہ معاشرہ
20:33سب چھوڑ سکتی ہوں
20:35یار ہماں
20:36are you mad
20:37تمہیں کچھ پتے کہ
20:38تم کیا کہہ رہی ہو
20:42ہاں
20:42مجھے پتے
20:45مجھے پتے تم یہی کہوگی
20:46کہ
20:48کہ وہ غریب ہے
20:51ڈرائیبر ہے
20:54لیکن
20:55یہ تو صرف وہ کمزوری ہیں
20:57جو تم نے گلوائی ہیں
21:04کبھی تم نے دیکھا ہے کہ
21:06جب وہ ہستا ہے تو
21:09دنیا کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے
21:13کبھی تم نے دیکھا ہے کہ جب وہ
21:15جب وہ بات کرتا ہے تو
21:19کتنی معصومیت ہوتی ہے اس میں
21:22کبھی تم نے دیکھا ہے کہ
21:25کہ وہ اپنے مصاب
21:27اپنے ملک
21:29اپنے ہم وطنوں سے
21:32کتنی محبت کرتا ہے
21:35ٹھیک ہے
21:38ٹھیک ہے میں
21:41میں اس کی مقابلے کی نہ سائی
21:44لیکن
21:47لیکن اندر اس کی محبت کا
21:49دسوہ حصہ بھی مجھے مل جائے نا
21:51تو میں اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھوں گی
21:54خدا کے باز تے غما باز آجاؤ احمد نرکی
21:57حالت جی میں مجھ پر احتمال کر گی تمہیں یہاں بھیجاتا
22:00اور آج تم نے یہ چنجھ آگیا ہے
22:03جب غروبت نے تمہارے گھر پر دستک دینا
22:06تو تمہارا سارا یہ عشق
22:07حرم ہو جائے گا
22:09میری بات سنو
22:11جب سائی ٹی نے
22:12تمہیں درائیور کی بیوی پکارا
22:14تو محبت کی اچھی طرح سمجھا جائے
22:17اور تمہاری یہ منظور
22:18بندہ بن جائے گا ایک دن میں
22:24میرے سامنے تو صرف
22:26ایک ہی راستہ ہے
22:30منظور
22:34اور صرف منظور
22:37اور میرے لیے بھی صرف ایک ہی راستہ ہے
22:58اور مزرک
23:01مزرک
23:29موسیقی
23:59موسیقی
24:03موسیقی
24:05موسیقی
24:07نسید
24:09موسیقی
24:11موسیقی
24:20موسیقی
24:33موسیقی
24:51سر میں سمجھا نہیں آپ کا مطلب
24:54پوری بات پتا تو دیئے
24:58سمجھے ہو نا پوری بات
24:59کچھ دماغ میں بیٹھی ہے یا نہیں
25:04سمجھ تو رہا ہوں سر
25:06لیکن
25:08لیکن کیا
25:11سر میں
25:13آپ لوگ سب بڑے لوگ ہیں سر
25:16میں
25:16آپ کو بتا نہیں سکتا سر
25:20میں
25:21میں آپ کی بات سمجھ تو سکتا ہوں سر
25:23لیکن اپنی بات سمجھا نہیں سکتا
25:25تم کیا سمجھانا چاہتے ہو مجھے
25:29سر میں یہ شہر چھوڑ سکتا ہوں
25:31نوکری چھوڑ سکتا ہوں
25:34اگل کسی اور کا ساتھ نہیں بگر سکتا
25:37تمہیں ذرا سے ڈر نہیں لگتا
25:40ہاں
25:40ابو جی سے
25:41دنیا سے
25:42ہما کرشتہ داروں سے
25:44مجھ سے
25:45خریب قتل تو ویسے ہی ڈڑا رہتا ہے
25:47اور تم تو مقابلے پہ کھڑے ہو گیا ہو
25:52لگتا ہے سر
25:54سب سے ڈر لگتا ہے
25:56لیکن
25:56چھوڑو منظور
25:58میں سمجھے تھی کہ تم
26:00تم ہماں سے محبت کرتے ہو
26:03محبت ایسی ہوتی ہے
26:05میں اگر کسی سے محبت کروں
26:07میں اسے سوئی برابط تکلیف نہ دوں
26:12میں بھی سر ان کو پیو تکلیف نہیں جائے شکتا
26:16تم اس کی زندگی تباہ کر رہے ہو
26:18جانتے ہو تم
26:21وہ یہاں کس سے مو دکھائے گی
26:23ہاں
26:23لاورپنڈی میں اسے کون ملنے آئے گا
26:26ٹھیک ہے
26:27تم اسے شلکا اور برکا پہنا دینا
26:29اور سمان برپیو سے سارا دن پھلاتے رہنا
26:32صبح اور شام اس کو چنیں اور پھلیں کھلاتے رہنا
26:34اور بڑی اما کی خدمتیں کراتے ہیں
26:36ایک ایم اے پاس لڑکی سے
26:37سر میں
26:39میں اسے کوئی خدمت نہیں لوں گا
26:42اللہ صحیح ہمارے حالات آپ ہی اچھے کر دے گا
26:48اگر تم پڑھے لکھے ہوتے ہیں
26:49تو شاید کچھ چینجز آتی ہیں
26:52اب تم کیا کر لوگی
26:54زیادہ سے زیادہ اگر ڈرائیونگ چھوڑ دی
26:56تو بس چلال ہوگی
26:59تم نہیں جانتے منظور
27:01ہما شروعی سے باغل لڑکی تھی
27:03وہ کالج کے زمانے میں بھی بغیر پیملی بیکراؤنڈ دیکھے
27:06سہنیاں بنا لیتی تھی
27:08آج کل کی سوسائیٹی میں
27:10ایسی آئیڈلیس لڑکی کہاں ملتی ہے
27:12جو بغیر سٹیٹس بغیر پزیشن دیکھتے ہوئے
27:14بس محبت کر لی
27:17آخر اصار کسور کیا ہے منظور
27:19صرف یہ
27:20کہ اس نے تمہاری قدر کی
27:23بطور انسان کے
27:25اس کو اتنی بڑی سزا مت دو منظور
27:28ایسی محبت کا یہ صلاح ہونا چاہیے
27:32پلیز منظور
27:34اسے ساری امن خربت کے بھٹی میں مت چھونکو
27:38سمجھ جاؤں نا میری بات
27:42جی سمو
27:44جیسے آپ کی درست
27:53یعنی یہ کہ تم اپنی زد سے باز نہیں آو گی
27:55اور اپنے فیصلے پر قائم رہو گی
27:59جی مامو
28:00جبکہ تم اچھی طرح جانتی ہو کہ
28:02ہم اپنی خاندانی عزت و وقاہ کی خاطر تمہیں ختم بھی کروا سکتے ہیں
28:08تو کروا دیجئے
28:09میں کب روکتی ہوں
28:11دیکھا
28:12دیکھا کیسے بول رہی ہے
28:14کیسے بے حیاؤں کی طرح آپ نے بڑوں کو جواب دے رہی ہے
28:17اب بات
28:19دیکھو بیٹا
28:19یہ عزت کا معاملہ ہے
28:22ہماری تمہاری عزت کا معاملہ نہیں ہے بیٹا
28:24یہ تمہارے مرہوم باپ کی بھی عزت کا معاملہ ہے
28:27ارے اس بیچارے نے کتنی محنت اور جافشانی کر کے علم حاصل کیا
28:33ارے اس نے بیرون ملک اور اپنے ملک میں شہرت کمائی
28:37نیکنامی بخشی اس ملک کو
28:39اور اب
28:40اب یہ ساری نیکنامی مٹی میں ملائے گی
28:42اپنے مرہوے باپ کو بدنام کرے گی
28:44لوگوں کو ہم پر انگلیاں اٹھانے کا موقع دے گی
28:48نہیں
28:48ایسا ہرگز نہیں ہوگا
28:50ارے ہم ایسا وقتان سے پہلے ہی سے خدم کروا دیں گے
28:53یہ
28:53یہ سمجھتی کیا ہے اپنے آپ کو
28:56ہاں
28:56شیم آن یو ہما
28:57شیم آن یو
28:58ایم اے پاس کر لینے کے بعد تم
29:00ایک جاہل گوار ڈیور سے شادی کے منصوبے بنا رہی ہو
29:04ہم
29:06ایڈیٹ
29:06جاہل
29:08بیٹا دے
29:09اس دور میں شادی کے لیے ہینڈسوم اور ہیلڈی مرد نہیں چاہیے
29:13اس دور میں جا بھائی صاحب
29:15کبھی بھی ان چیزوں کی ضرورت نہیں تھی
29:18دیکھو بیٹا
29:19ہم مانتے ہیں کہ منظور شریف ہوگا
29:22اونیسٹ ہوگا
29:23لیکن ہمیں شریف اور اونیسٹ مرد نہیں چاہیے
29:26ہمیں تو ایک معزز آدمی چاہیے
29:28محزز
29:28ردبے والا
29:29بھئی جو ہمارے درمیان بیٹھ سکے
29:32اور جس کے ساتھ بیٹھ کر
29:34ہمیں بھی کچھ عزت نصیب ہوں
29:35سمجھے تو
29:37عزت دار وہ ہوتا ہے تاجان جو
29:39جو محنت کرتا ہو
29:41کام کرتا ہو
29:42حلال کی روزی کھاتا ہو
29:45جس شخص کی نگاہیں ہمیشہ اس کی تنخواہ پر لگی ہوں
29:49جو پیسے کے لیے شہرت کے لیے اور
29:51اور رتبے کے لیے کام کر رہا ہو نا
29:54اس سے زیادہ ضلیل تو اور کوئی ہوتا ہی نہیں ہے
29:56اور پڑھائیں اسے اور تعلیم دیں
29:59عالی تعلیم یافتہ وظیفہ پانے والی
30:02ہمار
30:05کیا کر رہے ہیں نسم
30:07ہمیں
30:07سمجھدار بچی ہے کوئی جاہل عورت نہیں ہے
30:10اس سے تو
30:12محبت سے بات کریں
30:13عقل سے اور دلائل سے اس کو قائل کریں
30:17حرام سے
30:19دیکھو بیٹا
30:21ہمیں منظور پر کوئی اتناس نہیں
30:23لیکن کم سے کم
30:24تم مجھے ایک بات کا جواب دیں
30:26اچھے یہ بتاؤ تو منظور کے ساتھ خوش رہ سکتا ہوگی
30:29رہنا تو مجھے ہے نا تایا جان
30:31اچھے یہاں بیٹا میرے پاس ہو
30:33یہاں آگے بڑھو
30:40مجھے
30:41دیکھو ماں بیٹا
30:42ہم نے تمہیں جس
30:43ناز و نعمت سے پہلا ہے نا
30:46اور جس ماہور میں تم پروان چڑھی ہو
30:49وہاں
30:49میری سمجھ میں نہیں آتا کہ تم ایک
30:53ٹرائیور کے ساتھ بٹا
30:54کیسے گزارہ کر سکو گی
30:56اور پھر
30:57تنخواہ کیا ہوگی اس کی
30:59تین ہزار چار ہزار بس
31:01میں بھی تو نوکری کروں گی
31:03مامو جان
31:04آخر تو
31:05گولڈ میڈلیسٹ ہوں
31:07لیکچر آر کا
31:08اورڈینری گریڈ بھی مل گیا تو
31:11دس پندرہ ہزار روپے تو آرام سے مل جائیں گے
31:14اور
31:15یہ پیسے کم تو نہیں ہمارے لئے
31:17اور کہلا ہوگی کیا تم اپنے کالج میں
31:19اپنے سٹاف روم میں
31:21ایک ڈرائیور کی بیوی
31:23ایک معمولی گاڑی بان کی گھر والی
31:28مامو آپ تو
31:29ڈگنیٹی آف لیبر کے قائل ہیں
31:32آپ
31:34آپ یہ کیا کہہ رہے ہیں
31:35ٹھیک ہے میں ڈگنیٹی آف لیبر کا قائل ہوں
31:38اور دل سے قائل ہوں
31:39لیکن تمہاری طرح سے نہیں ہوں
31:41ارے تم اس پر ایک مضمون لکھتی ہیں
31:44مجھے خوشی ہوتی
31:45تم اس پر ایک سیمینار کراتی
31:47مجھے فقر ہوتا تم پر
31:49تم اس پر پوسٹر چھاتی
31:51میں خود تمہارے ساتھ ہوتا
31:52لیکن ایک پڑی لکھی تعلیم یافتہ
31:55موڈرن لڑکی ایک ڈرائیور سے شادی
31:58ارے بیٹا
31:59وہ ایک زمانہ تھا
32:00ایسی عماقتیں ہوتی رہتی تھی
32:03لیکن دیکھو جب سے تعلیم عام ہوئی ہے
32:05ایسا کہیں نہیں ہوا ہے
32:07بھئی تم خود پانچے سال کے اغوارات اٹھا کے دیکھ لو
32:09کوئی خبر کوئی قصہ تمہیں ایسا نہیں ملے گا
32:12اور
32:13اب تو ماشاءاللہ لڑکیاں سمجھدار ہو گئی ہیں
32:16پڑھ لک گئی ہیں
32:17اور وہ تو اپنے برد ڈھونڈنے میں
32:19بھئی اپنے والدین کی مدد کرتی ہیں
32:23بہت سیانی ہو گئی ہیں
32:24منظور میں خرابی کیا ہے تاجان
32:26بیٹا
32:27منظور ایک ڈرائیور ہے
32:29ایک نوکر ہے غلام ہے
32:33تمہارا اور اس کا
32:34کیا جوڑ ہو سکتا ہے
32:35آپ بھی کمال کرتے ہیں تاجان
32:38ایک وقت تو آپ مجھے یہ کہا کرتے تھے
32:40کہ جب حضرت عمر
32:42رضی اللہ عنہ ایک ملک کا
32:44چارٹ سنبھالنے کے لئے گئے
32:45اس کو فتح کرنے کے بعد
32:46تو ان کا غلام بھی ان کے ساتھ تھا
32:48ایک وقت وہ اونٹ پر بیٹھتے تھے
32:52اور ان کا غلام مہار کھامتا تھا
32:54اور ایک وقت
32:56ان کا غلام وہ اونٹ پر بیٹھتا تھا
32:58اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ
32:59مہار کھام کر چلتے تھے
33:01اور اسی طرح وہ اپنی منزل تک پہنچ گئے
33:03اور پھر
33:05بیٹھا وہ بات اور ہے
33:07وہ بات تو میں اب بھی کہتا ہوں
33:08اور مرتے دم تک کہتا رہوں گا
33:10کیونکہ یہ میرا ایمان ہے
33:13لیکن ہما یہ بات تم کان کھول کے سن لو
33:15کہ میں اپنے خاندان کے ماتھے پر
33:17بدنامی کا ٹکا نہیں لگوا سکتا ہوں
33:20سمجھے تم
33:21وہ درزیو کی لڑکی
33:23کیا نام تھا آپا اس کا
33:25شاہستہ
33:27کیسا اچھا اچھتا ڈھونڈا اس نے اپنے لئے
33:29ارے
33:30مرسیڈیز میں گھوم رہی ہے وہ آج کل مرسیڈیز میں
33:32اور سال میں آپا
33:33دو چار چکر ابرال کے لگا کے آتی ہے
33:36اور ایک یہ ہے ہماری احمق
33:39گولڈ میڈلیسٹ
33:40میں تو جیتے جی مر گئی
33:42بھائی نیس
33:44ان لوگوں کو ہاں جو کر بیٹھی ہوں
33:46کس کو ہاں کر دی آپ نے
33:47مجھ سے پوچھے بغیر
33:49میں تو کسی کو مو دکھانے کے قابل نہیں رہی
33:52بھائی صاحب
33:53بھائی صاحب یہ جادو ہے
33:55ہاں کانا جادو ہے
33:56اور مجھے پتا ہے
33:59مجھے پتا ہے یہ کس نے کیا ہے
34:01کس کو ہاں کر دی آپ نے
34:04بھائی بیٹا
34:05بہت اچھے لوگ ہیں
34:06شریف خاندانی عزتدار
34:08اور لڑکا لڑکا نہیں دیکھا بھائی صاحب
34:11تیس ہزار سے کم تو کیا جتا ہو
34:13نہیں اس میں چالیس ہزار
34:15روپے دن خواہ ہے اس کی
34:17آج اس کو پائلٹ ہے
34:18تلکو پائلٹ ہو جائے گا
34:20اور بیٹا وہ اپنا جہاز خود روائے گا
34:24ہاں
34:24اس پرویشن میں بڑی ترقی ہے آپا
34:27اس بے وکوف کو کیا معلوم
34:29ہمارے ہاں کے پائلٹس کی
34:31باہر کے ملکوں میں بڑی جمان ہے
34:33ارے یہ جادو بول رہا ہے
34:35سوریہ کی ماں اس کام میں
34:37بڑی ماہر ہے اور غلام محمد
34:39کی بیوی کو تو جان سے مار دیا اس نے
34:42اچھا
34:43تو آپ لوگ میری زندگی کا سامان کر رہے ہیں
34:45ہمار بس بہت ہو چکے
34:47اب ہم آگے کچھ نہیں سنیں گے
34:51میں بھی آگے کچھ نہیں سنوں گی ماہو
34:53تو میں ہمارے حقوں کے مطابق کر رہا ہوگا
34:55اور آپ کو میری مرضی کے مطابق کر رہا
34:57شد اپ
34:59مانی اس میں
35:07جیسے میں نے کہا
35:08تم وہ ہی کہوں
35:14جیسے میں نے کہا
35:15تم وہ ہی کہوں
35:17اور اگر کچھ ہو گیا انہیں تو
35:20پڑھی لکھی لڑکیاں بہت سخت جان ہوتی ہیں
35:24ہمارے میں
35:25اور سمن گوٹ کی لڑکیوں میں بہت پڑھ گئے
35:27کچھ نہیں ہوتا ہوں مکو
35:29لو
35:46ہلو
35:47ہلو
35:47سائیں میں منظور بات کر رہا ہوں
35:49ملک ساپ کی کوٹھی سے
35:51جی سائیں
35:53میں آپ کو خود فون کرنے والی تھی
35:57میں آپ کو بتانا چاہتی تھی
36:00کہ میں
36:01کتنی ثابت قدم ہوں
36:05آپ کو نہیں پتا
36:08مجھ پہ بہت
36:09دباؤ ڈالے جا رہے ہیں
36:11لیکن
36:13میں کب کسی کی پروا کرتی ہوں
36:16سائیں
36:17بات یہ ہے کہ
36:18سائیں آپ پنڈی نہ آئیں
36:20میں خود لاہور آ رہی ہوں
36:22آپ کو یہاں پہ مشکل ہوگی
36:25بات تو سینے نا سائیں
36:26ایک منٹ
36:27جی سائیں
36:30سائیں میں سمن گوٹ جا رہا ہوں
36:32میری ماں نے بلایا ہے مجھے
36:34آپ
36:37آپ
36:39آپ میرے بارے میں بتائیں گے نا
36:42آپ بتائیں گے نا
36:43کہ میں کیسی ہوں
36:46نا سائیں
36:47نا سائیں مجبوری ہے
36:48وہ بات نہیں ہے سائیں
36:50میں اپنی ماں کو رازی کرنے جا رہا ہوں
36:52سائیں
36:52وہ بوڑی ہے سمجھتی نہیں ہے سائیں
36:57سمجھتی نہیں
36:59وہ
37:00وہ
37:01وہ اپنے خاندان میں میری شادی کرنا چاہتی ہے سائیں
37:04آپ
37:07شادی کرنے چاہ رہے ہیں سمن گوٹ
37:12ہاں سائیں
37:14آپ کو
37:17آپ کو اپنی
37:20ماں کے علاوہ
37:23کسی کے دل کا خیال نہیں
37:26سب کا خیال ہے سائیں
37:28سب کا خیال رکھنا چاہیے
37:31آگے جانے والوں کا
37:33پیچھے رہ جانے والوں کا
37:36اگر آدمی اپنے ہی خیال رکھے نہ سائیں
37:38تو گاڑی نہیں چلتی
37:42آپ کو
37:45اپنی ماں کے علاوہ
37:47کسی سے محبت نہیں ہے
37:51سائیں یہ تو
37:52رب کو معلوم
38:16موسیقی
38:17موسیقی
38:17موسیقی
38:18موسیقی
38:20موسیقی
38:24موسیقی
38:25موسیقی
38:26موسیقی
38:26موسیقی
38:28موسیقی
38:30موسیقی
39:01موسیقی
39:31موسیقی
39:36موسیقی
Comments