Skip to playerSkip to main content
  • 3 minutes ago
#dailymotion#trending#foryou#viral#growmychannel#followme#

Category

📺
TV
Transcript
00:00آج ہم بنانے جا رہے ہیں بہت ہی ٹیسٹی پنجابی گولڈن پلاؤ
00:03دکھنے میں شاندار اور کھانے میں اتنا ہی لزیز
00:06تو چلیے شروع کرتے ہیں
00:07تو اپنا فرسٹ اپ یہ ہے کہ کڑاہی میں ایک کپ آئل کو گرم کریں گے
00:11دن اس میں چار میڈیم پیاس سلائس شیپ میں کٹ کیے وے ایڈ کر دینا ہے
00:15میڈیم فلیم پہ انہیں اتنا پکانا ہے کہ ان کا کلر براؤن ہو جائے
00:19جتنے اچھے براؤن ہوں گے اتنا ہی پلاؤ کا کلر اچھا بن کے آئے گا
00:22تو پیاس ڈارڈ براؤن ہو چکے اب اس میں ہاف کپ پانی کے ایڈ کر کے
00:25اس کا کوکنگ پروسیس رکیں گے اور اب اس میں کھڑے مسائلے ایڈ کریں گے
00:29دو ٹیبل سپون زیرا
00:30ون ٹیبل سپون کالی مرس ثابت
00:32دو سے تین تیز پتے
00:34چھے لونگ
00:35دو ٹکڑے دارچینی کے
00:36تین کالی بڑی الائچی
00:38اور تین سبز الائچی
00:39صرف تیز سے چالیس سیکنڈ کے لیے ان کی بھنائی کریں گے
00:42دین اس میں دو ٹیبل سپون ادرک لسن کے پیس کے ایڈ کریں گے
00:45اور مزید کوئی دو منٹ کے لیے بھون لیں گے
00:47اب اس میں ایڈ کریں گے چار میڈیم ٹماتر چاپ کیے ہوئے
00:51اور انہیں بھی تین منٹ کے لیے پکا لیں گے
00:53دین اس میں سپائسز ایڈ ہوں گے
00:55دو ٹی سپون سالٹ
00:56ون ان ہاف ٹی سپون ریڈ چلی پاوڈر
00:58اور ون ٹیبل سپون سکھا دھنیا پاوڈر
01:00اب یہ سب مسالوں کو آپ نے اچھے سے مکس کر کے
01:03تین سے چار منٹ کے لیے بھوننا ہے
01:04اور سا سا چمچہ بھی چلاتے ہوئے
01:06تھوڑا تھوڑا پانی ایڈ کرتے رہنا
01:08تاکہ یہ سپائسز جلینا
01:09اور یہ چمچ کی مدد سے آپ نے تھوڑی تھوڑی پریسنگ بھی کرتے رہنی ہے
01:12اب اس میں ایڈ کریں گے چکن
01:14جس کی کونٹیٹی ہے ساڑھے سا سو گرام
01:16اور چکن کو آپ نے میڈیم فلیم پہ ہی
01:18سات منٹ کے لیے بھون لینا ہے
01:20باقی آپ لوگ یہ ویڈیو کے سٹی سے دیکھ رہے ہیں
01:22کمنٹس میں لازمی بتائیے گا
01:23تاکہ آپ کا تھینکس کر سکیں
01:25آج کا سپیشل تھینک چاہتا ہے
01:26سودا چندگڑ سے
01:27فقیر ہدایت اللہ نواف شاہ سے
01:30سائرہ ریا سے
01:31اور سنی نیہا امبالا سے
01:33تو سات منٹ ہو چکے اب اس میں
01:34ڈیر ٹیبل سپون جتنی املی کا گودہ
01:36ہم نے نکال کے رکھا ہوا تھا
01:37وہ ایٹ کریں گے
01:38اس سے فلیور بہت ہی اچھا بن کے آتا ہے
01:40اسی کے ساتھ ہم دو ٹیبل سپون دہی کے ایٹ کریں گے
01:43پھینٹ کے اور اسے بھی
01:44تین سے چار منٹ کے لیے
01:45مزید کک کر لیں گے
01:47اب ایٹ کریں گے
01:48تین سے چار ثابت مرچی
01:49اور جیسے آپ دیکھیں
01:50کہ اس کے اوپر کٹ کڑاتے
01:51ببلز بن گئے ہیں
01:52دین اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کے
01:54کوئی پانچ منٹ کے لیے
01:55کور کر کے دم لگا دیں گے
01:57تو پانچ منٹ ہو چکے ہیں
01:58کور کو ہٹاتے ہیں
01:59اب اس میں ایک مٹھی جتنا
02:00فریش ہری دنیا ڈال کے
02:01مکس کر لیں گے
02:02اور اب اس میں ایٹ کریں گے
02:04چار بڑے کپ پانی کے
02:05دھائی بڑے کپ جتنے رائس ہم یوس کر رہے ہیں
02:08اور پانی ڈالنے کے بعد
02:09آپ نے اس کا نمک ٹیسٹ کر لینا ہے
02:10ابھی ہمیں تھوڑا کم لگا ہے
02:12تو ون ٹی سپون جتنا سالٹ
02:13مزید ایٹ کر رہے ہیں
02:14فلیم کو ہم ہائے رکھیں گے
02:16اور جیسے آپ دیکھیں گے
02:17پانی میں جوش والا بوائل آ چکا ہے
02:19اب اس میں ہم رائس کو ایٹ کر دیں گے
02:21کائنات باسمتی رائس ہیں
02:22اور انہیں ہم نے کوئی آدھا گھنٹہ
02:24بھگو کے رکھا ہوا تھا
02:25اب ہلکے آسے آپ نے
02:26چمچہ چلا کے رائس کو مکس کر لینا ہے
02:28اور ہائے فلیم پہ اتنا پکانا ہے
02:30کہ اس کا پانی جب تک ڈرائی نہ ہو جائے
02:32تو جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں
02:33پانی ڈرائی ہو چکا ہے
02:34اب اس پہ اگین تھوڑا سا فریش ہری دنیا
02:36ایٹ کریں گے
02:37اور اپنے ٹیسٹ کے مطابق
02:38ایک سے دو ہری مرچی
02:40اور اسے اب توے کے اوپر رکھ کے
02:41کوئی لو فلیم پہ
02:42دس سے پندرہ منٹ کا دم دے دیں گے
02:44مینوائل ہم ایک چٹنی ریڈی کر لیتے ہیں
02:46جس کے لیے ایک پیالی ہری دنیا
02:48تین لیسن کے جوہے
02:49ون ٹی سپون زیرہ
02:51ون ٹی سپون سالٹ
02:52اور دو ٹی سپون دہی کے ڈال کے
02:54اچھے سے گرائنڈ کر کے پیس بنا لیں گے
02:56آپ اسے اس طرح بھی کھا سکتے ہیں
02:58دہی کے اندر ڈال کے
02:59اسے مکس کر کے بھی بنا لیجئے گا
03:00تو چیک دس آؤٹ گائز
03:02اپنا خوبصورت قسم کا
03:03پنجابی گولڈن پلاؤ بن کے
03:04ریڈی ہو چکا ہے
03:05تو جیسا کہ آپ کو پتا ہے
03:07ٹائم ہوا چاہتا ہے
03:08پلٹے لے آؤ
03:09اور یہ گرما گرم پلاؤ
03:11انجوائے کرو
03:12ویڈیو پسند آتی ہے
03:13مس لائک اور شیئر کر دینا
03:14اور یہ کھانے کے بعد
03:15آپ سب کہو گے
03:17سواد آگیا بادشو
Comments

Recommended