#IranianPresident #fieldmarshalasimmunir #islamabadtalks #bulletin #donaldtrump #pmshehbazsharif #ceasefire #iranisraelwar #usiranwar #israel #asimmunir #netanyahu
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:26ڈیل کی پیشکش
00:30ڈیل سے انکار کی صورت میں امریکہ ایران کے ہر پاور پلانٹ اور ہر پل کو تباہ کر دے گا
00:35شرافت کا وقت ختم ہو چکا آپ کوئی نرمی نہیں کریں گے ایران جلد اور آسانی سے گھٹنے ٹیک دے
00:41گا معاہدہ نہ ہوا تو وہ کام کریں گے جو گزشتہ سینٹالیس برسوں میں کوئی اور امریکی صدر نہ کر
00:46سکا اب ایرانی کلنگ مشین کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے ایران نے گزشتہ روز آب نائے حرمز
00:52میں جنگ بندی کے خلاف ورزی کی ایران نے فرانسیسی
00:55اور برطانوی جہاز کو گولیوں کا نشانہ بنایا
01:02امریکہ اور ایران کے درمیان اس آب آباد مذاکرات کا دوسرا دور منگل کو ہوگا
01:06امریکی اقوائی نیو جارک پوست کا دعویٰ
01:08سوشل میڈیا پوست میں امریکی اقوائی نے بتایا امریکہ اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات میں شرکت کے لیے
01:13امریکی صادق کے خصوصی نمائندے سٹیو وٹکوف اور جیرد کشنر مذاکرات کے لیے کال اس آب آباد پہنچیں گے
01:25ایران جنگ کا دائرہ بڑھانے کا خواہ نہیں کسی قوم کو جہوری حق سے محروم رکھنے والے صدر ٹرمپ ہوتے
01:31کون ہیں
01:31ایران کے صدر مسود پزشکیان کہتے ہیں ہم نے کبھی جنگ شروع نہیں کی اور نہ ہی کریں گے
01:36ایران نے صرف اپنا دفاع کیا ہے انہوں نے کہا امریکی صدر کہتے ہیں ایران کو جہوری حقوق کا استعمال
01:42نہیں کرنا چاہیے
01:43لیکن کیوں ایران کا جرم کیا ہے صدر پزشکیان نے کہا ایران عام چاہتا ہے
01:48ہمارا بنیادی موقف خطے میں امن استحکام اور سلامتی کا تحفظ یقینی بنانا ہے
01:53دشمن اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا
01:55دشمن نے بین الاقوام قوانین کے خلاف ورزی کی انفرسٹرکچر سکولوں اور اسپتالوں پر حملے کیے
02:01ہماری تہذیب کی تباہی اور ایران کو پتھر کے زمانے میں لوٹ آنے کے بیانات دشمن کے عزائم اور مقاصد
02:07کو ظاہر کرتے ہیں
02:12ناوزیرعظم اس آگڑا کا ایرانی وزیر خاجہ آباس عراقشی سے رابطہ خطے اور دنیا میں امن و استحکام کے لیے
02:18مسائل کے حل کے لیے مساکرات کی ضرورت پر زورت
02:20ترجمان دفتر خاجہ نے بتایا ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا
02:25کہا فوری مسائل کے حل کے لیے مسلسل رابطے ناگزیر ہیں
02:29وزیرعظم جہباز شریف اور ایرانی صدر مسود پیزیشیان کے درمیان آج ٹیلیفونک رابطے پر بھی اتفاق ہوا
02:38امریکہ ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ اسلام آباد میں ہوگا
02:41امریکہ کی ایڈوانس ٹیم نورخان ایر بیس پہنچ گئی
02:44چوروہ شہروں میں سیکیورٹی کے کڑے پہرے ریڈ زون اور توسی ریڈ زون میں غرمتعلق آفرات کا داخلہ ممنوع قرار
02:50دے دیا گیا
02:50ہیوی اور پابلک ٹرانسپورٹ تا حکم سانی معطل میٹرو بس سروس پیم سٹیشن سے پاک سیکریٹیریر تک بند کر دی
02:57گئی
03:13سفارت کاری کا بڑا امتحان پاکستان بن رہا ہے مذبان
03:16امن کی تلاش میں آ رہے ہیں امریکہ اور ایران
03:25ایران امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور سے پہلے ایک بار پھر دنیا کی نظریں اسلام آباد پر لگ گئیں
03:31امریکی ایڈوانس ٹیم خصوصی تیارے سے نورخان ایر بیس پہنچی
03:35مذاکرات کے پیش نظر وفاقی دار الحکومت میں سیکیورٹی کے کڑے پہرے ہیں
03:39دو بڑے ہوتلوں کو خالی کرا لیا گیا
03:41ریڈ زون سیکیورٹی زون بن چکا
03:44توسی ریڈ زون بھی ہر قسم کی ٹرافک کے لیے بند کر دیا گیا ہے
03:50میٹرو بس سرویس اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہے
03:53بیس ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکار تائنات کیے گئے ہیں
03:56بنجاب پولس کی زافی نفری بھی طلب کر لی گئی ہے
03:58سڑکوں پر تائنات اہلکاروں کو کارڈ آویزہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
04:02اسلام آباد پولس نے غیر ملکی وفوت کی آمد کے پیش نظر
04:05متبادل ٹرافک پلان جاری کر دیا
04:07ایکسپریس فے سری نگر ہائیوے سمیت کئی سڑکوں پر ٹرافک کا داخلہ بند ہوگا
04:17کیا مذاکرات کے دوسرے دور میں ڈیڈ لوگ دور ہوگا
04:20کیا فریقین کسی مہدے پر رضا مند ہو جائیں گے
04:22کیا اب کی بار اسلام آباد ایک آرڈ فائنل ہو جائے گا
04:25ان تمام سوالوں کے جواب اگلے چند روز میں مل جائیں گے
04:29ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ بندی میں توسی ناگزیر ہے
04:33ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان نے کہا
04:35دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کافی حد تک مکمل ہو گئے ہیں
04:38لیکن ابھی چند معاملات پر اختلافات برقرار ہیں
04:41بدھ کو ختم ہونے والی جنگ بندی میں لازمی توسی ہونی شاہیے
04:44واشنگٹن اور تہران کی باتشیت کی وجہ سے
04:47لبنان کی صورتحال پر توجہ کم ہو گئی ہے
04:49اسرائیل اس صورتحال کا فائدہ اٹھا کر
04:52لبنان میں اپنی مرضی مستلت کرنے اور زمینوں پر قبضے کی کوشش کر رہا ہے
05:01ایران کے چیف مذاکراتکار باکر کالیبوف کہتے ہیں
05:05کہ دشمن پر بھروسہ نہیں جنگ دوبارہ چھر سکتی ہے
05:07واضح کیا اب نہ ہمس کی بندش اس وقت تا ختم نہیں ہوگی
05:10جب تک امریکی بحری ناکابندی برقرار ہے
05:12امریکہ سے باتشیت آگے بڑی ہے
05:14صرف ایک یا دو معاملات ہیں
05:16جن پر دونوں فریق متفق نہیں
05:18مگر معایدہ ابھی کافی دور ہے
05:19ایکس پر لکھا وہ اپنی جان اور بقاہ
05:21ایران پر قربان کرنے کے لئے تیار ہیں
05:23ہم کون پہانے کے لئے تیار ہیں
05:25قام کے حقوق اور ملکی بقار کا تحفظ ہم ہے
05:28پازارانے انقلاب کی بحریہ کا کہنا ہے
05:30ایرانی بندرگاہوں پر
05:31امریکی ناکابندی جنگ بندی کی شرائط کی خلاف ورزی ہے
05:34اس لئے آب نائے حرمز اس وقت تک بند رہے گی
05:36جب تک ایرانی جہازوں اور بندرگاہوں کی
05:39امریکی ناکابندی ختم نہیں ہو جاتی
05:41پازارانے انقلاب کے بحریہ نے یہ بھی کہا
05:43ٹرام کے آب نائے حرمز پر دیئے گئے بیانات کی کوئی حیلسیت نہیں
05:50باہر سے سخت اندر سے محتاط
05:52امریکی صدر ٹرام کی پولیسیوں میں جارہیت اور خوف ایک ساتھ چلتے رہے
05:56والسٹریٹ جنرل نے امریکی صدر ٹرام کی سیاسی حکمت املی کا پردہ چاک کر دیا
06:01ریپورٹ کے مطابق صدر ٹرام کا عوامی جاہو جلال محض ایک دکھاوا ہے
06:05جہاں وہ دنیا کے سامنے ایران کے خلاف سخت زبان اور دھماکہ خیز ٹوئیٹ استعمال کر رہے ہیں
06:10وہیں بند کمروں میں وہ مشرق وستہ میں بڑی جنگ کے چھڑ جانے سے خوف زدہ ہیں
06:14ٹرام کے بیانات تراصل ایک نفسیاتی حربہ ہیں
06:17جس کا مقصد ایران پر دباؤ بڑھا کر اسے ریایتیں دینے پر مجبور کرنا ہے
06:21وہ کسی بھی ایسی زمینی فوجی کارروائی سے بچنا چاہتے ہیں
06:24جس سے فوجی جانی نقصان یا امریکی معیشت پر بھاری بوجھ پڑے
06:28ایران میں امریکی تیارہ گرائے جانے کے بعد
06:30ٹرام شرید غصے میں آگئے تھے
06:31اور کئی گھنٹوں تک اپنے مشیروں پر برستے رہے
06:37امریکی سادر ٹرام کی زیر سدارت
06:40وائٹ ہاؤس سے سیچویشن یوں میں ہنگامی اجلاس ہوا
06:42جنگ بندی اور آبنائے ہموس کی بندی سے متعلق اہم مشابت کی گئی
06:46سی این این کا کہنا ہے
06:48سادر ٹرام نے فیل ماشر سید آسے منیر سے فون پر بات کی
06:51ایرانی حکام سے بھی رابطہ کیا
06:53اجلاس میں جیری برنس، مارکو روبیو، پیٹ ہیگزت، سٹیو اٹکوف
06:56اور سی آئی اے ڈائریکٹر سمیتالہ فوجی کا عادت بھی شرک ہوئی
06:59اوول آفس میں صحافر سے گفتگو میں سادر ٹرام نے کہا
07:02ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی اس وقت تک جاری رہے گی
07:05جب تک ہمارا لیندین ست فیصد مکمل نہیں ہو جاتا
07:08ایران سینٹالیس سال سے بلیک میلنگ کرتا آیا ہے
07:11اب ایسا نہیں کرنے دیں گے
07:12جنگ بندی خاتم ہونے میں دو دن باقی ہیں
07:15پیش رفت نہ ہوئی تو جنگ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے
07:17ایران کے ساتھ بہت اچھی بات چیت ہو رہی ہے
07:19لیکن تہران کو آبنائے ہوموس کے معاملے پر بلیک میل نہیں کرنے دیں گے
07:29امریکی فوج نے بین الاقوامی سمندر میں
07:31ایران سے منسلک اوائل ٹینکر اور تجارتی جہازوں پر قبضے کی تیاری کر لی
07:35امریکی اقوار والل سٹریٹ جرنل نے انکشاف کر دیا
07:38پاسدارانے انقلاب کے کمانڈر انچیف کے مشیر رضا نقدی کہتے ہیں
07:41خطے میں امریکی اڈے ختم نہ کیے تو ہم انہیں ختم کر دیں گے
07:45امریکی اقبار والل سٹریٹ جرنل کا کہنا ہے
07:48امریکی فوج بین الاقوامی سمندر میں ایران سے منسلک
07:51اوائل ٹینکر اور تجارتی جہازوں پر قبضے کی تیاری مکمل کر چکی
07:55والل سٹریٹ جرنل نے یہ خبر اس وقت شائع کی
07:58جب پاسدارانے انقلاب نے ہرموس کو دوبارہ بند کر دیا
08:04پاسدارانے انقلاب کے کمانڈر انچیف کے مشیر جنرل رضا نقدی کہتے ہیں
08:08ایران نے تو اب تک اپنے سب سے تباہ کن ہتھیاروں کو استعمال ہی نہیں کیا
08:12زمینی افواج ایران کی سب سے بڑی طاقت ہے
08:15جو ابھی تک جنگ میں شامل نہیں ہوئی
08:18رضا نقدی نے دھمکی دی
08:19اگر خطے میں امریکی اڈے ختم نہ کیے
08:22تو ایران انہیں ختم کر دے گا
08:24یہ بھی کہا
08:25کشید کی بڑھی تو ایران خطے میں تیل کی پیداوار مستقل طور پر روک سکتا ہے
08:30امریکی سینٹرل کمان کا کہنا ہے
08:31ناکابندی سے سمندر کے راستے ایران کی تجارت مفلوج ہو گئی ہے
08:35یو ایس ایس منگ نے ناکابندی میں شریک ہے
08:38اور یو ایس ایس رشمور بہرہ عرب میں ناکابندی کر رہا ہے
08:42آخری سانس تک دشمن کا مقابلہ کریں گے
08:45ایرانی آمیر چیف امیر ہاتمی نے کہا ہے
09:08ایران اب پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ تیزی سے
09:11اپنے میزائل اور ڈران لانچرز کو اپ ڈیٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
09:15سپاہ پاس تاران کے ایرو سپیس فورس کے کمانڈر ماجد موصوی نے کہا ہے
09:19جنگ بندی کے دوران اپنی عسکری طاقت کو پہلے سے بھی زیادہ رفتار کے ساتھ بحال کیا ہے
09:24دشمن اس تاران اپنے ہتیار دوبارہ تیار کرنے میں ناکام رہا ہے
09:27دشمن کو دنیا کی دوسرے کونے سے اسلحہ لانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے
09:31ایران اس تاران آبنہ حرمز لبنان اور خطے میں اپنی برطری ثابت کر چکا ہے
09:36دشمن یہ جنگ ہار چکا
09:37روس افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کے لیے تیار ہے
09:41سادر ٹرام کا دعویٰ ہے
09:43ایران چار سو چالیس کلو انتہائی افزودہ یورینیم منتقل کرنے پر آمادہ ہو گیا
09:47لیکن ایرانی نائے وزیر خاجہ سعید خطیب زادہ کا کہنا ہے
09:50کہ افزودہ یورینیم کسی کو نہیں دیں گے
09:52روس نے یورینیم کی منتقلی کے لیے ایران کو پھر پیشکش کر دی
09:58روسی ریاستی جہوری تاونائی ادارہ روس آٹم کے سربراہ
10:02لیکسی لیکہ چیف نے ٹیلی گرام چینل سے گفتگو میں کہا
10:05دو ہزار پندرہ میں ایران کی درخواست پر
10:08روس نے افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کی تھی
10:11اب بھی ہم اس کے لیے تیار ہیں
10:15لیکسی لیکہ نے کہا
10:17اس معاملے میں تقنیقی مسائل کے ساتھ ساتھ
10:19امریکہ اور ایران کے درمیان اعتماد کا فقدان بھی ایک بڑا مسئلہ ہے
10:23جبکہ روس کو ایرانی فریق کے ساتھ تاون کا مذبت تجربہ حاصل ہے
10:29امریکی صدر کا کہنا ہے
10:31ایران چار سو چالیس کلو گرام انتہائی افزودہ یورینیم
10:34فرہم کرنے پر آمادہ ہو گیا ہے
10:37ایرانی نائی وزیر خارجہ کہتے ہیں
10:39امریکہ کے مطالبات غیر ضروری اور حد سے زیادہ ہیں
10:42ایران واضح کر چکا ہے
10:44افزودہ یورینیم امریکہ کو نہیں بھیجے گا
10:49بیرونی طاقتوں کا ہم پر اپنی مرضی مسلط کرنے کا دور اب ختم ہو گیا
10:53ایرانی سپریم لیڈر کے مشہیر علی اکبر ولایتی نے سوشل میڈیا پر لکھا
10:56آپ نائے حرمز کی حفاظت ایران کے ہاتھ میں ہے
10:59باب المندب کا کنٹرول انصار اللہ سنبھالے ہوئے ہیں
11:02دشمن کی کسی بھی شرارت کا بھرپور جواب دیا جائے گا
11:05علی اکبر ولایتی نے پارس اجلاس کو تماشا قرار دیا
11:08برطانیہ اور فرانس کو مشورہ دیا
11:10دوسروں کے معاملات میں مداخلت کے بجائے
11:12اپنے سمندری راستوں کی فکر کریں
11:14انہوں نے تہران سے متعلق سپین کے موقف کی تعریف کی ہے
11:17انتالیا فارم کے موقع پر نائب وزیر اعظم عساق دار
11:21اور برطانوی وزیر خارجہ کی اہم ملاقاتیں
11:23برطانوی وزیر خارجہ کہتے ہیں
11:25جنگ بندی میں توسیع اور آبنہ حرمز دوبارہ کھلنے پر بات ہوئی
11:28مذاکرات میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں
11:31نائب وزیر اعظم عساق دار سے پولنڈ کے حمنصب کا رابطہ
11:35پاک پولنڈ تعلقات میں مصبت پیشرف پر اتمنان کا اظہار
11:38ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پولش وزیر خارجہ نے
11:41ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی
11:49سینٹالیس سال میں ایران اور امریکہ کسی ایک ملک میں اکٹھے نہیں ہوئے تھے
11:52اللہ نے پاکستان کو عزت دی انہیں ایک میز پر بچھایا
11:56یہ تیسری عالمی جنگ روکنے جیسا ہے
11:58سپیکر کومیس ایملی آیا سادی کہتے ہیں
12:00امریکہ اور ایران کی باتشیت کے دوران سب کچھ ختم ہو گیا
12:03پھر صفر سے شروع کیا
12:05مذاکرات تک لے گئے
12:06میٹنگ کے دوران گرمہ گرمی پر سلسلہ رکھ چاہتا تھا
12:09فیلم آشال اور اس حق دار کبھی ایک کو تھنڈا کرتے
12:12اور کبھی دوسرے کو پھر انہیں ساتھ بٹھاتے
12:17ایک ملک میں اکھٹے نہیں ہوئے
12:19ان کو ایک میز پر لاکے بٹھایا
12:21واقعی موجزے ہوئے ہیں
12:23امریکہ سے بات ہوئی
12:24ایران سے بات ہوئی
12:25پھر امریکہ سے
12:26سب کچھ ختم ہو گیا
12:27پھر صفر سے شروع کیا
12:29پھر وہ مذاکرات تک لے کے گئے
12:31تیسری عالمی جنگ پر روکنے کے مترادف ہیں
12:34فجر سے پہلے پیغام آیا
12:36کہ ڈرافٹ اگریمنٹ تک بن رہا ہے
12:39اتنا قریب پہنچ گئے تھے
12:41میٹنگ کے دوران گرمی سردی ہو جاتی تھی
12:43تو بریک ہو جاتی تھی
12:44کبھی فیر مارشل صاحب
12:45کبھی دار صاحب
12:46کبھی ایک کو تھنڈا کرتے تھے
12:48کبھی دوسرے کو تھنڈا کرتے تھے
12:49پھر بٹھا لیتے
12:50چھے دفعہ یہ ہوا
12:51کہ میٹنگ ہوتے ہوتے
12:52گرمہ سردی کی وجہ سے بریک کرنی پڑی
12:54حکومت نے چھے ہفتوں میں
12:56عوام سے پیٹرولیوم لیوی کے نام پر
12:58ایک سو اسی عرب روپے بٹور لیے ہیں
13:00فل فارڈ لیوی ٹیکس ختم کیا جائے
13:02امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
13:04کا پشاور میں خطاب
13:06کہا پاکستان کی خطے میں
13:07عام کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں
13:09لیکن امریکہ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا
13:12ایران نے آبنائے ہرمز کھول دیا
13:13امریکہ نے ناکبندی ختم نہیں کی
13:15امریکہ آمن کوشش کو ناکام بنانا چاہتا ہے
13:20سپورٹ کرتے ہیں کہ آمن قائم کرنے کے لیے
13:22پاکستان جو رو لگا کر رہا ہے وہ درست
13:24لیکن یہ بات سمجھ لینی چاہیے
13:26امریکہ کبھی مسلمانوں کا دوست نہیں ہو سکتا
13:29آبنائے ہرمزیران نے کھول دی
13:30لیکن امریکہ نے وعدہ خلافی کرتے ہوئے
13:33ناکبندی ختم نہیں کی
13:37قوامن کو تباہ کر رہا ہے
13:39وہ مسالحہ کی کوششوں کو روم رہا ہے
13:41ہر لٹر پر آپ سے دیگی بھی سوٹ کی جاتی ہے
13:44پچھلے چھے ہفتوں میں جنگ کے دوران
13:47حکومت میں ایک سو اسی حرب روپے جمع کی ہیں
13:51مقامی حکومتوں کو بائیت تیار بناو
13:53یہ سوائی حکومت میں سارے فنڈز اپنے پاس رکھیں ہیں
13:56فائن کی سری خلاف فرصی ہے
13:57منجاب ہو یا سن ہو
13:59ملوچستان ہو یا تیپی ہو
14:00یہ نظام قابل قبول نہیں ہے
14:02ہم پورے پاکستان میں یہ چاہتے ہیں
14:04وہ نظام بنے جس میں مقامی حکومتیں
14:06باقاعدہ حکومت ہوں
14:10اسوائلی فوج کی جانب سے
14:12لیبنان جنگ مندی کی مستلسل خلاف فرصیاں جاری ہیں
14:14اسوائلی فوج نے جنوبی لیبنان کے
14:16کئی علاقوں کو نشانہ بنایا
14:18جنوبی لیبنان میں حسب اللہ کے ساتھ
14:20جھڑپوں میں ایک اسوائلی فوجی حلاق
14:21اور نو سے زیادہ زخمی ہو گئے
14:23اسوائلی فوج کا کہنا ہے
14:24زخمی فوجیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے
14:26لیبنان پر اسوائلی حبنے میں
14:28یو این میشن کا فرانسیسی فوجی بھی حلاق ہوا
14:31سیکیٹری جنرل اقوام متحدہ
14:33انٹونیا گوت ریس نے
14:34جنگ بندی کی خلاف ورزی کی مضمت کرتے ہوئے کہا
14:36عام دستوں پر حملے ناقابل قبول ہیں
14:38یہ حملے بند ہونے چاہیے
14:40فریقین جنگ بندی اور دشمنی کا خاتمہ کریں
14:46اسرائیل کے ساتھ یک طرفہ جنگ بندی نہیں ہو سکتی
14:48حزباللہ کی رہنما نعیم قاسم نے وحضے کر دیا
14:51کہا اسرائیل کے ساتھ جاری دس روزہ جنگ بندی
14:54اس وقت تک برقرار نہیں رہ سکتی
14:55جب تک دونوں فریق اس کی پانستاری نہ کریں
14:58جنگ بندی دونوں جانب سے ہونی شاہی ہے
15:00جنگ بندی کا مطلب ہر قسم کی دشمنی کا مکمل خاتمہ ہے
15:03ہمارے جنگ جو جنگ بندی کی خلاف فرضیوں کا مناسب جواب دیں گے
15:07یمن کے حامی حوزیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی
15:10حوزی رہنما حسین العزی نے ایکس پر لکھا
15:13اگر ہم نے باب المندب کو بند کرنے کا فیصلہ کیا
15:15تو کوئی انسان یا جن اسے نہیں کھلوا سکے گا
15:18سب بے بس ہو جائیں گے
15:20صدر ٹرمپ اور بین الاقوامی برادری کے لیے
15:22بہتر یہی ہوگا کہ وہ امن کی رامحائل
15:24تمام رکاوٹوں کو فوری ختم کریں
15:30فلسین پر اسوائلی حملے جاری ہیں
15:32گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں غزہ میں مزید سات فلسطینی شہید کرتے گئے
15:35اسوائلی بمباری سے چوبیس فلسطینی زخمی بھی ہوئے
15:38جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسوائلی حملوں میں
15:40سات سو تہتہ فلسطینی شہید
15:42اور اکیس سو سے زیادہ زخمی ہو چکے
15:44غزہ میں تباہ شدہ امارتوں کے ملبے سے
15:46اب تک سات سو اکسٹھ لاشیں نکالی جا چکی ہیں
15:49متعدد متاثرین اب بھی ملبے تلیفہ سے ہیں
15:51شہادہ کے مجموعی تعداد
15:52بہتر ہزار پانچ سو انجاز ہو گئی
15:54ایک لاکھ بہتر ہزار دو سو چوہتر
15:56افراد زخمی بھی ہیں
15:57ایران نے امریکی بحری ناکبندی
16:00جنگ بندی مہدے کے خلاف ورزی قرار دی دی
16:02کہا یہ امریکہ کا غیر قانونی
16:04اور مجرمانہ فیل ہے
16:05ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا
16:08ایرانی بندگاہوں کی ناکبندی
16:10یو این چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہے
16:12اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد
16:14کی تحت یہ اقدام براہ راست جارہیت
16:16اور ایرانی عوام کو دانستہ
16:18اجتماعی سزا دینے کی مترادف ہے
16:20کسی بھی ملکی بندگاہوں کو بند کرنا
16:22کھولی دشمنی ہے
16:22جسے عالمی برادری کسی صورت نظرانداز نہیں کر سکتے
16:26کراچی کے علاقے بلدیا
16:27نیبل کالونی میں باپ نے فائرنگ کر کے
16:29اپنے دو بیٹوں اور صاحب کا احلیہ کو قتل کر دیا
16:32پولیس کے مطابق ملزم شاکت نے
16:34دو سال قبل بیوی کو طلاق دے دی تھی
16:36ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپیں مارے جا رہے ہیں
16:39مقتلین کی شنات
16:40سمیہ
16:51کراچی کے علاقے
16:52ابو الحسن اسپہانی روڈ پر
16:54ایک فلات سے لاش ملی ہے
16:55پولیس کا کہنا ہے مقتول کی شنات ریحان کے نام سے ہوئی
16:58مقتول ریحان کافی عرصے سے لا پتہ تھا
17:01پولیس نے تمام واقعاتی شواہد جمع کر لیے
17:03لاش
17:04ذابطے کی کاروائی کیلئے اسپتال منتقل کر دی ہے
17:06ذرائقہ کہنا ہے ریحان کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا
17:09جہراباد انویسٹیگیشن
17:10پولیس نے اس کیس میں ایک ملزم
17:12سید فیصل اکرم کو گرفتار کیا
17:14جس کے نشاندہی پر ریحان کی لاش برامت کی گئی
17:16جس اپارٹمنٹ سے ریحان کی لاش ملی ہے
17:18وہ سیاسی جماعت کے اسکری ونگ سے
17:20تعلق رکھنے والے ملزم مجیب کا ہے
17:22پولیس کا کہنا ہے لگتا ہے ریحان کو
17:23کہیں اور قتل کیا گیا اور لاش امارت
17:26کے فلات میں شپا دی گئی لاش کئی روز
17:28پرانی ہے اغوا اور قتل میں ملوث
17:30نیگر چار سے پانچ ملزموں کی
17:31گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں
17:33ریحان احمد لاب مشینوں کا کام کرتا تھا
17:36گیارہ اپریل کو مغرب کے وقت سے
17:38لاپتہ ہو گیا تھا
17:43کراچی کے ظلہ وسی پولیس نے
17:44سویٹ قائم میں ملوث آر
17:46چکنی گینگ کو گرفتار کر لیا
17:47اس اس پی سنٹرل ڈاکٹر امران خان کا
17:49کہنا ہے گینگ کو باپ اور بیٹا چلاتے تھے
17:51ملزمان سے چھے پسٹول چھینے گئے سترہ
17:53موبائل فون، تین موٹر سائیکلیں
17:55چھناکتی کارڈز اور بیگ ملے ہیں
17:57ملزمان موبائل فون کے آئی ایم آئی نمبر
17:59تبدیل کر کے فروغ کرتے تھے
18:03ایک باپ اور بیٹے کی سپراہی میں
18:05چلنے والا سٹریٹ قرائم میں ملوث
18:07گئے ہیں گے اس کو بسٹ کیا ہے
18:09آٹھ ملزمان کو گرفتار کیا ہے
18:10اور ان کے قبضے سے چھے پسٹلز
18:13دو اس میں نکلی پسٹل بھی ہے
18:15تین موٹر سائیکل
18:16سترہ چھینے ہوئے موبائل فون
18:18تھرٹین ڈیفرنش ناکتی کارڈز ہیں
18:20آٹھ گڑییں چار بیگ ہیں
18:22مختلف بارداتوں میں چھینی ہیں
18:24وہ ان سے گور کی ہیں
18:25گینگ کا سربراہ منصور نامی شخص ہے
18:27منصور کا بیٹا فاہد
18:28انچارج کے طور پر کام کرتے ہیں
18:30دیگر ساتھی ہیں گینگ ملوث
18:32اس میں فاہد
18:33اس میں مضمل ہے
18:34اور عرفان ہے
18:36نومان ہے
18:37ایک عمران ہے
18:38اور زبیر ہے
18:39یہ موبائل فون کی آئیمیں بھی چینج کروا
18:40کہ مارکیٹس میں اس کو سیل کرتے ہیں
18:42تاکہ موبائل ٹریس ہوسکے ہیں
18:43کراچی میں گیس بہران نے
18:45گھریلو خواتین کی زندگی اجیرن کر دی ہے
18:47خواتین کو کتنی مشکلات کا سامنا ہے
18:50یہ جانتے ہیں شت خان کی سپورٹ سے
18:58یہ ہیں کراچی کے علاقے
19:00گزدر آباد کی قول گزدر
19:02جن کے لیے ہر دن ایک سوال بن چکا ہے
19:05آج کھانا کیسے بنے گا
19:08صبح سے بار بار میں گیس چیک کر رہی ہوں
19:10گیس نہیں ہے
19:11میں سیلنڈر کے ذریعے
19:12اپنے بچوں کے لیے کھانا بنا چکی ہوں
19:14کراچی میں گیس بہران
19:16اب معمول بن گیا
19:17جس نے زندگی کے سب سے بنیادی حق
19:20کھانے کو بھی مشکل بنا دیا
19:22جب بھی سکول سے واپس آتا ہوں
19:23کھانا تیار نہیں ہوتا
19:24کھانے کے لیے ایسا لگتا ہے
19:26کہ جدو جہد کرنی پڑتی ہے
19:27گیس کے بل بھی پیمٹ کر رہے ہیں
19:28ہم لوگ مہینے مہینے
19:29ہر مہینے پابندی سے ادا کر رہے ہیں
19:31جبکہ گیس تقریباً
19:33نو دس مہینے سے بلکل زیرو ہے
19:35یہ صرف کول کی کہانی نہیں
19:36یہ کراچی کے ہزاروں گھروں کی داستان ہے
19:40جہاں چولھے تھنڈے اور امیدے
19:42مدھم پڑتی جا رہی ہیں
19:44جب ایک ماں اپنے بچے کے لیے
19:46کھانا نہ بنا سکے
19:47تو یہ صرف ایک گھر کا نہیں
19:49بلکہ پورے معاشرے کے لیے
19:50سوال بن جاتا ہے
19:52کیا اب بھی ہم خاموش رہیں گے
19:54یا اس مسئلے کا حل مانگیں گے
19:57کیمرا میں نمات ریاض کے ساتھ
19:58اشت خان اے آ وائی نیوز کراچی
20:01جماعت اسلامی کراچی نے
20:03زلہ غربی میں ایک ہزار مین ہولز کے
20:04ڈھککن تقسیم کیے
20:05منم زفر نے کہا کہ گزشتہ سال
20:08ستائیس افراد گٹروں میں گر کر جانوں سے ہاتھ دو بیٹھے
20:11حکومت کا کام ہم کر رہے ہیں
20:13فیض اللہ کی ریپورٹ
20:14یہ ٹاؤن میں ایک ہزار مین ہولز کے
20:17ڈھککن تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی
20:19جماعت اسلامی کراچی کے امیر منم زفر خان
20:22کہتے ہیں کہ جو کام میر کراچی
20:24اور ان کے ٹاؤنز شیئرمن کو کرنا تھا
20:26وہ جماعت اسلامی کر رہی ہے
20:34جماعت اسلامی کراچی کے امیر کا کہنا تھا
20:36کہ گزشتہ دھائی سال میں
20:37پیتیس ہزار مین ہولز پر
20:39ڈھککن لگائے اور مفت تقسیم کیے
20:41جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا کہنا تھا
20:43کہ کراچی میں ہیوی ٹریفک کے حادثات
20:47افراد جام بھاق ہو چکے ہیں
20:49مگر انتظامیہ کو کوئی فرق نہیں پڑھ رہا
20:51کیمرمن محمد حنیف کے ساتھ
20:53فیض اللہ خان ایر وائی نیوز کراچی
20:55اور ابھی خبر دیں گے آپ کو امریکی صدر
20:57ڈانل ٹرمپ نے ای بی سی نیوز سے گفتگو کی ہے
20:59اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ جی ڈی وینس
21:01ایران امریکہ مذاکرات کے لیے
21:03پاکستان نہیں جا رہے ہیں
21:05اہم معاملات کے باعث نائب صدر وفت
21:07کے قیادت نہیں کریں گے
21:08امریکی صدر ڈانل ٹرمپ نے
21:10ای بی سی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے
21:12جی ڈی وینس کے تصدیق کی ہے
21:14کہ وہ ایران امریکہ مذاکرات کے لیے
21:16پاکستان نہیں جائیں گے
21:17اہم معاملات کے باعث نائب صدر وفت
21:19کی قیادت نہیں کریں گے
21:21جی ڈی وینس ایران امریکہ مذاکرات کے لیے
21:24پاکستان نہیں جا رہے
21:26اہم معاملات کے باعث نائب صدر وفت
21:28کی قیادت نہیں کریں گے
21:29American Southern Donald Trump has ABC News in the news, and he has told us that
21:34J.D. Wenz, Iran, America, and Pakistan are not going to do it.
21:39These are not the case of the United States, we will not do it.
21:44News bulletin says that it is not a good thing.
21:46This is the A.R.Y. News.
Comments