- 1 day ago
Madan-e-Mohabbat - PTV Classic Series Ek Mohabat Sau Afsaney
Play : Madan-e-Mohabbat (Original Version)
Written By : Ashfaq Ahmed
Starring : Dr. Anwar Sajjad Tahira Naqvi Jamshed Ansari Rahila Durrani Naina Akhter Durdana Butt Atiya Khayaam Ghayoor Akhter
Directed By : Muhammad Nisar Hussain
Play : Madan-e-Mohabbat (Original Version)
Written By : Ashfaq Ahmed
Starring : Dr. Anwar Sajjad Tahira Naqvi Jamshed Ansari Rahila Durrani Naina Akhter Durdana Butt Atiya Khayaam Ghayoor Akhter
Directed By : Muhammad Nisar Hussain
Category
📺
TVTranscript
00:03موسیقی
00:24آپ سب میرے ساتھ متفق ہوں گے
00:27کہ ان تمام افراد کے شخصیت ایک دوسرے سے مختلف ہے
00:34آپ نے یہ بھی سوچا ہوگا
00:36جیسے کہ ہر سائکولوجسٹ کا فرض ہے کہ وہ غور کریں
00:39کہ وہ کون سے فیکٹرز ہیں
00:41جن کی بنا پر کسی ایک شخص کی پرسنیلٹی
00:45ایک خاص سانچے میں ڈھل جاتی
00:47ہرڈیٹی
00:51ہرڈیٹی
00:53ہرڈیٹی
00:54ہرڈیٹی
00:55ہرڈیٹی
00:56پہلا فیکٹر ہوا
01:01ہرڈیٹی
01:02ہرڈیٹی
01:04یعنی کہ
01:05ویراظر
01:12ویراظر
01:13اور کوئی فیکٹر
01:16بھئی کم آن
01:18کوئی اور فیکٹر
01:19بھئی کم آن
01:21آئیشہ
01:22تم بتاؤ
01:25بھئی دیکھو
01:27یہ منگفلی بغیرہ نہیں چلے گی کلاس میں
01:29بچوں میں خوب سمجھتا ہوں
01:31کہ موڈرن ٹائمز میں آپ لوگ جلدی بور ہو جاتے ہیں
01:34ہر چیز سے بور ہو جاتے ہیں
01:36لیکن پلیز
01:37آج آپ میرے ساتھ ایک بہت باریک مسئلہ تیہ کریں
01:41پلیز
01:41انوارنمنٹ
01:42آہاں کیا
01:44انوارنمنٹ
01:48انوارنمنٹ
01:48یہ آگیا
01:56یعنی
01:58ماحول
02:03ماحول
02:07ٹھیک
02:09بہت ٹھیک
02:10تمام سائیکالوجسٹ
02:12اس بات پر متفق ہیں
02:13کہ ویراسط
02:15اور ماحول سے
02:16پرسنیلٹی بنتی ہے
02:18لیکن آج میں ایک اور فیکٹر کی نشاندہ ہی کروں گا
02:21اور وہ فیکٹر ہے
02:23محبت
02:25یعنی
02:26لاب
02:27محبت
03:00آج میں
03:01محبت
03:04جس تیسری قوت کی بات کر رہا ہوں
03:06میرے تمام سٹیوڈنس
03:08پلیز
03:08اسے سٹڈی کریں
03:09اور مجھے بتائیں
03:10کہ میں کہاں تک درست ہوں
03:12میری تھیوری ہے
03:13کہ انسان کی پرسنیلٹی پر
03:16سب سے زیادہ وہ محبتیں
03:18اثر انداز ہوتی ہیں
03:19جو وہ خود کرتا ہے
03:21جو محبت ہم سے کی جاتی ہے
03:24وہ نہ ہمارے قلب کی ماہیت کو بدلتی ہے
03:27نہ ہمارے جسم پر اثر انداز ہوتی ہے
03:29لیکن جب ہم خوش ہو سکتے ہیں
03:32غم کی اتحہ گہرائیوں کو چھو سکتے ہیں
03:34دمہ دم صدائے کن فیا کن کی دھڑکن کے ساتھ
03:38ہم میں ہزاروں وولٹ کی بجلی پیدا ہو جاتی ہے
03:41اور یہی وہ محبت ہے
03:43جو ہم میں نمائی تبدیلیاں پیدا کرتی ہے
03:46ہماری پرسنیلٹی کا روخ
03:48رنگ
03:49وضع اور جسامت معین کرتی ہے
03:51جب ایک نوجوان
03:52یک دم فرسٹ آنے لگتا
03:54حالانکہ کئی سال پہلے
03:56وہ بقائدگی سے فیل ہوتا رہا
03:58جب کوئی بدشکل لڑکی
04:00اچانک جازی میں نظر ہو جاتی ہے
04:03یا جب کوئی اپاہج
04:05اپنے زور پر چلنے لگتا ہے
04:06تو غور سے سٹڈی کریں
04:08اس شخص کی تبدیلی کی
04:10ذمہ داری ہیریڈیٹی پر نہیں ہے
04:13ماحول پر نہیں ہے
04:15اس کی محبت پر ہے
04:16جو اس کے دل میں پھوٹتی ہے
04:19اور اس کے سارے وجود
04:20کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے
04:25میں
04:25اپنی زندگی کی مثال دے کے
04:28تمہیں بتاتا ہوں
04:29ہاں بلکل
04:30بڑی وضاحت سے بتاؤں گا
04:33میں
04:35بہت بدتمیز
04:37گستاخ
04:39اور دل شکن ہوا کرتا تھا
04:42مینڈکوں کو بوتلوں میں بند کر کے
04:44اوپر سے میں تیزاب ڈال لے جاتا
04:46زندہ تتلیوں میں کومن پنے گاڑ کر
04:49ان کا علم بناتا
04:51سوئے ہوئے آدمیوں کے ہونٹوں پر
04:53مرچیں برور دیا کرتا تھا
04:55لیکن پھر
04:56میری پرسناریٹی تبدیل ہوگی
05:03مرچیں گی
05:05مرچیں گی
05:06مرچیں گی
05:23ہو سکر
05:25بھر
05:39موسیقی
05:50آپ کیا کر رہے ہیں جمیلا
05:52محمدتین جلا رہی ہوں
05:55کسی کی سال کی رہ ہے کیا
05:56آج شب برات ہے آپ کو
05:58اتنا بھی معلوم نہیں
06:00معلوم تو ہے شاید
06:03لیکن
06:04کوٹے پر تو ہوا چل رہی ہے
06:05ہوا کا کیا ہے وہ تو ہر وقت چلتی رہے گی
06:07وہ چلتی رہے گی محمدتین بجھاتی رہے گی
06:10ہم جلاتے رہیں گے چراغان کرتے رہیں گے
06:12آپ کو
06:14بہت خوشی ہے شب برات کی
06:16آپ کو نہیں
06:17ہے تو صحیح لیکن رسمی سی
06:19میرے مطلب ہے کہ
06:22کیوں
06:24شاید اس کی وجہ میری تعلیم ہو
06:25میں جن سکول اور کالجوں میں پڑھا ہوں
06:28وہاں پر مذہب تحسیب اور پرانے رشتہ داروں سے تعلق رکھنا
06:32فرسودی اور رجت پسندی کی علامت سمجھا جاتا تھا
06:35میں آپ کی بات سمجھی نہیں
06:37پاک یہ ہے کہ
06:38میں جن سکول اور کالجوں میں پڑھا ہوں
06:41انہوں نے مجھے مسلمان رہنے نہیں دیا
06:44یہ کیسے ہو سکتا ہے
06:46انسان اگر کلمہ گو ہے تو وہ رہتا ہی مسلمان ہے
06:49ہر حالت میں
06:50ہاں لیکن زبانی کلامی
06:52آپ
06:59ہمیشہ شبے برات مناتی ہیں
07:01جی ہمیشہ
07:02اور ہمیشہ روزے رکھتی ہیں
07:03سبھی رکھتی ہیں
07:05اگر کوئی یورپین آپ کی گھر آکے ٹھہرے
07:09تو بھی آپ روزے رکھیں گی اس کے سامنے
07:11کیوں نہیں
07:12فرض کیا اگر آپ لندن جاتی ہیں
07:16لندن
07:16تو وہاں بھی آپ شبے برات منایں گی سب کے سامنے
07:20تو کیا چھپ کر
07:23اگر انہوں نے آپ کو بیک ورڈ سمجھا
07:25فرسودہ خیال کیا تو بھی
07:27جی
07:28اگر انہوں نے آپ کو وحشی چنگلی بطنی سمجھا
07:31پیگن خیال کیا تو بھی
07:33لیکن کیوں نہیں
07:34آخر کیوں نہیں
07:37تعلیمی آفتہ مغربی لوگوں نے
07:39اس بنا پر آپ سے نفرت کی
07:41آپ کا تمس خوروڑایا
07:42آپ کو کم تر سمجھا
07:44تو کرتے رہے نفرت
07:45میں ان کی خاطر اپنا ایمان تو نہیں چھوڑ سکتی
07:51کنوکشن ہو تو آدمی کس قدر سکھی رہتا ہے
07:54اپنوں کے ساتھ
07:56بیگانوں کے ساتھ
07:58خود اپنے ساتھ
08:00کیا وہ تو سکھی رہتا ہے
08:02کچھ نہیں
08:03لائیے ماں چیستی چی
08:06لائیے
08:12میں
08:15آگ لگانے میں
08:16بڑا ماہر ہوں
08:21کئی بار آپ نے دیکھا ہوگا
08:23کہ پرسنیلٹی کلیش ہوتا ہے
08:25شخصیت میں ٹکراؤ
08:27تضاد
08:28جو پرسنیلٹی زیادہ کنوکشن کی
08:31مالک ہوتی ہے وہ غالب آ جاتی ہے
08:34یہاں میں
08:35ایک اور بات بازے کر دینا چاہتا ہوں
08:37کہ عورتوں میں
08:39گو باہر کا خول بہت کمزور ہوتا ہے
08:42لیکن اندر سے انہیں تبدیل کرنا مشکل ہے
08:45اس کے برعکس
08:46مرد کا خول سخت ہے
08:49لیکن
08:50اس کے اندر کا گودہ نرم ہوتا ہے
08:53اور جلد اثر پذیر ہوتا ہے
08:55بارک ایف
08:56جو پارٹی بھی مات کھاتی ہے
08:57اس کے اندر
08:59ٹیرنگ
08:59یعنی اقتصاب کا ایسا عمل جاری ہو جاتا ہے
09:03جو ہر قسم کی
09:04ری انفورسمنٹ سے
09:05تیز ہوتا ہے
09:07اور بڑی تیزی سے
09:08پرسنیلٹی کو بدلنے میں
09:10مدد دیتا ہے
09:12میں نے
09:14میں نے کچھ سنا ہے جمیلہ
09:16کیا
09:17کہ
09:19کہ آپ جا رہی ہیں
09:20جی
09:21ابا جی کا تا رہا ہے
09:23اتنی
09:24اتنی جلدی
09:25جلدی کہاں امتیاز بھائی
09:27تین مہینے تو ہو گئے ہیں
09:28آپ
09:29آپ کیوں کریں کہ
09:30آپ اپنی امی کو جانے دیں
09:33اور خود یہاں رہے چند دن اور
09:34یہ کیسے ممکن ہے
09:37ممکن تو ہو سکتا ہے
09:38اگر آپ چاہیں
09:39آپ ایسے کیوں کر رہے ہیں
09:41بیٹھئے نا
09:43دراصل میں
09:44بہت ناوس ہو رہا ہوں
09:46کیوں
09:47پہلی بات
09:48چھوپ بولو
09:49پہلی بار چھوڑی کرو
09:51پہلی بات
09:52کیا بات ہے امتیاز بھائی
09:53ارے آپ کو تو پسینہ آ رہا ہے
09:56بات
09:56بات دراصل یہ ہے جمیلہ کہ تم نے
09:59آپ
10:00نے مجھے
10:01خدا کی اس قدر قریب کر دیا ہے
10:03کہ اگر آپ
10:04چلی گئی تو
10:05مجھے لگتا ہے جیسے میں پھر پہلے جیسا ہو جاؤں گا
10:08دراصل خدا اور مذہبیں میری کنوکشن
10:10اپنی نہیں ہے
10:12آپ کی وجہ سے
10:13اللہ نہ کرے
10:16اگر
10:17اگر
10:17تعلیم نامکمل رہ جائے اور
10:19مرشد چلا جائے تو
10:21مرید مرتد ہو جاتا ہے
10:24توبہ
10:26چمیلہ
10:27جی امتیاز بھائی
10:28مجھے تو
10:30مجھے تو یہ بھی معلوم نہیں کہ
10:32اظہار محبت
10:34کیسے کیا جاتا ہے
10:35امتیاز بھائی
10:37شاید آپ کسی غلط تھیمی کا شکار ہو گئے
10:39کیا
10:41میری منگ نہیں ہو چکی ہے
10:42مجھے
10:43مجھے معلوم ہے
10:44اور مجھے عارف سے بڑی محبت ہے
10:46بچمن کی محبت
10:48ٹھیک
10:48ٹھیک
10:49ٹھیک ہے
10:49ٹھیک ہے
10:50لیکن
10:51کسی سے محبت کی تو جا سکتی ہے
10:54چاہے وہ
10:54محبت
10:55یک طرفہ ہی کیوں نہ ہو
10:57کسی اس کو اپنے ساتھ
10:58محبت کرنے پر مجبور تو نہیں کیا جا سکتا
11:02انسان جی کتنی
11:04بڑی مجبوری ہے یہ
11:05ماں
11:07آپ
11:08آپ بور تو نہیں ہوئی
11:10آپ اس قطر بھی شرمندانوں کریں
11:12امتیاز بھائی
11:15ٹھیک ہے ٹھیک ہے
11:17سلمہ بیٹے
11:18لیکن کسی انسان کو
11:20علمِ کل نہیں ہے
11:22مغرب کے سائنسدان بھی تلاش میں ہیں
11:24ہم بھی تلاش کر رہے ہیں
11:26کہ پرسنیلٹی پر کس بات کا سب سے کہہ رہا اثر ہوتا ہے
11:31آپ ہمیں اجازت نہیں دیں گی اس تلاش کی
11:34ہاں کیا
11:36ٹھیک
11:37ہاں ہاں
11:39رائٹ رائٹ
11:40لیکن رکو یہاں بھائی
11:41یہاں تم غلطی کر رہے ہو
11:43کئی بار محبوب جو ہے
11:45وہ اپنے گرد و پیش کا حصہ نہیں ہوتا
11:48کسی نظریہ کی محبت
11:50صوفی کی خدا سے محبت
11:53اشتراکی کی ماکس سے محبت
11:55چلتی گاڑی سے باہر
11:57کسی چرواہی کی محبت
11:59گھر بیٹھے ریکو الویلش کی محبت
12:01خدا
12:03نظریہ
12:04نایافتہ محبوب
12:05یہ سب چیزیں جو ہیں
12:06یہ ماحول کی نہیں ہیں
12:08دور بیٹھے چیگویرہ سے محبت ہوگی
12:11تو یہاں کے انسان کی پرسنیلٹی تو ضرور تبدیل ہوگی
12:14حالانکہ چیگویرہ جو ہے
12:16وہ اس ماحول کا حصہ نہیں ہے
12:18بھئی اسے اس ماحول میں مت باندھو
12:21اس سختی سے نہ باندھو بیٹھے
12:24کیا
12:26کیا
12:27باری باری ایک ایک کر کے
12:29ہاں ہاں
12:31ییس
12:32بالکل میری تھیری یہی ہے
12:34کہ جو محبت ہم سے کی جاتی ہے
12:36وہ ہماری انہا کو بوسٹ کرتی ہے
12:39لیکن ہماری پرسنیلٹی پر اثر انداز نہیں ہوتی
12:42صرف وہ محبت ہمیں توڑتی مروڑتی ہے
12:45جو ہم ٹوٹ کر کسی سے کرتے ہیں
12:49دیکھئے بھائی
12:50اگر آپ بور ہو رہے ہیں
12:52تو آپ جا سکتے ہیں
12:53پلیز
12:54لیکن آپ کو کلاس روم میں سگریٹ پینے کی اجازت نہیں ہے
12:57نائی نو
12:58ییس
13:00تینکیو
13:02آپ کو اپنی ماں سے محبت ہوتی ہے
13:04تو آپ میں نمائی فرق پیدا ہوتا ہے
13:07آپ اطاعت گزار ہوتے ہیں
13:09اچھے نیک بنتے ہیں
13:11دوسروں کے کام آتے ہیں
13:12لیکن جب آپ کی ماں آپ سے محبت کرتی ہے
13:16تو رد عمل دوسرا ہوتا ہے
13:19آپ تبدیل نہیں ہوتے
13:20آپ کی ماں بدل جاتی ہے
13:22اس کی محبت اور شفقت کے سمندر میں توفان آتے رہتے ہیں
13:27اور جس سے تمہارے جیسے کئی پچے ٹھنڈک حاصل کرتے ہیں
13:32ہم
13:34نہیں بھائی
13:35جمیلہ میرا ماحول نہیں تھی
13:39سیلیکشن کی وجہ سے میں نے اسے اپنے ماحول سے چل لیا تھا
13:43تو میرے بیٹے یہ ضروری نہیں
13:45کہ محبوب جو ہے وہ آپ کے ماحول سے متعلق ہو
13:51اچھا
13:51میں اپنی ہی لائف سے آپ لوگوں کو
13:55ایک اور مثال دیتا
13:58کیا طالب علم طبقہ
14:00جو کسی شہری آبادی کا سب سے زیادہ ذہین طبقہ ہوتا ہے
14:04اپنے سامنے ملکی میشت
14:06سالمیت
14:07سیاست کو چوپٹ ہوتا دیکھے اور چپ رہے
14:09گھر لپتا دیکھے اور خاموش رہے
14:11صدرِ گرامی قدر
14:13کیا طالب علم کے اندر دل نہیں ہوتا
14:15اس کی شریانوں میں خون نہیں ہوتا
14:17کیا وہ محسوس نہیں کرتا
14:18صدرِ گرامی سے سیاد سے الہتہ رکھا جا رہا ہے
14:21تاکہ وہ کسی انقناب کا پیش ہمانہ بن جائے
14:24تاکہ وہ ترقی کی راہ پر گامزن نہ ہو جائے
14:27تاکہ وہ اپنے ہم وطنوں کو بیددار نہ کرتے
14:29میں تو صدرِ گرامی قدر
14:31قائدِ حضبِ افتلاح سے صرف اتنا کہوں گی
14:33کہ شاہ پرستی اور بادشاہ پرستی
14:36چھوڑ دو
14:36نہیں تیرہ نشیمن قصرِ سلطانی کے گمبت پر
14:41نہیں
14:41تیرہ نشیمن قصرِ سلطانی کے گمبت پر
14:45تُو شاہی ہے بسے را کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
14:54سلطانی کے گھرامی قلعب میں
14:56وہ تو سوٹسلینڈ کے میں انکر
14:58کب
14:58انہیں تو پیس دن ہو گئے
15:00ممی بھی ساتھ گئے
15:01آئیں تو میرے سلام کہہ دینا
15:03you did very well
15:04thank you
15:11یہ تھی میس لبنا
15:13اب حضب مخالف کی جانب سے
15:16امتیاز احمد
15:18قرارداد کی مخالفت میں
15:19اپنے خیالات کا اظہار کریں گے
15:38میں آپ سب سے ریکریسٹ کروں گا
15:40کہ سپیکروں کو بولنے کا موقع دیا جائے
15:44صلابہ صاحب
15:48چلابہ صدر
15:50مہمان آنے گرامی
15:52بہنوں اور بھائیوں
15:55قائد امان
15:56اور ان کے ہم خیالوں نے جس شدت سے
15:59جس شدت سے تنگذری اور شاونیت کا مظاہرہ کیا ہے
16:03میں اس طریقے کو اپنانا نہیں چاہتا
16:07تعلیم اور سیاست دو الگ بیدان ہیں
16:10تعلیم اور سیاست دو الگ بیدان ہیں
16:13کیسے کھلاڑی کھولنے
16:15بہت دور نکل جاتا ہے
16:17اور پہائی سے کٹ جاتا ہے
16:18پہائی سے اس کا کوئی رشتہ نہیں رہتا
16:20وہ تعلیم بلگ رہتا ہی نہیں ہے
16:22بلکہ کھلاڑی ہی رہ جاتا ہے
16:28آپ میری بات سنیں
16:31میری باتیں آپ کو کار کر لے گی
16:34شدر کرانی
16:35بہنوں اور بھائیوں
16:37بہنوں اور بھائیوں
17:08سلام علیکم
17:11مجھے اس روز بہت پرا لگا
17:13لڑکو نے آپ کو
17:15پہ چانسی نیدے بولنے گا
17:19کوئی بات نہیں
17:20مجھے
17:22زندگی میں کئی بار فیر چانس نہیں ملتا
17:24میں کسی سے جگڑا نہیں کرتا
17:26کیوں
17:29لائف تو اسے کی بنتی ہے
17:30جگڑا کرنا چانتا ہوں
17:33زندگی بنانے کے کوئی سیٹ
17:35قائدے کو لیے نہیں ہے
17:36مسلوب نا
17:37سٹرگل تو سروری ہے نمتیاز
17:40صاحب
17:42سٹرگل کے بغیر تو نہ
17:43انسانہ کے بڑھتا ہے
17:45اور نہ کون میں آکے بڑھتا ہے
17:47سٹرگل
17:51کس سمت میں سٹرگل
17:53اگر کوئی شخص پیانوں کے اوپر نوٹس جو ہیں
17:55وہ بڑی سٹرگل کے بعد خلط بجانا سیکھ لیتا
17:58تو پھر وہ ساری عمر درست نوٹ نہیں بجا سکتا
18:01آپ نے تو پڑھا ہوگا سیکالوجی میں
18:03یہ تو پڑھا ہوگا سکتا ہے
18:05یہ تو پڑھا ہوگا سکتا ہے
18:07آپ
18:08مہین نہ کریں
18:09یہ تو ٹھیک
18:10اب سٹرڈیز میں پرست آتے ہیں
18:12لیکن آپ کے جنرل ایڈیاز بہت بچے ہیں
18:16میری تیڈی کہتے ہیں
18:17سٹوڈنٹ پوڈی کو کوئی قائد نہیں ملتا
18:20پرنا
18:21وہ کیا شیر ہے
18:24اگر نہ ہو تو یہ مٹی
18:26آپ کے
18:28آپ کے
18:29ڈیڈی مجھے گائیڈ کریں گے
18:32ہائی خوشی سے
18:34آپ پاہیں نہ ہماریاں
18:36پلیز
18:37ڈیڈی تو خود سٹوڈنٹ کی تلاش میں رہتے ہیں
18:41آپ کو
18:43ٹروفی مبارک کو
18:45تینکیو
18:48جی جی میں سمجھ رہا ہوں
18:51ہاں بیٹے تو
18:52میں یہ کہہ رہا تھا کہ ہماری پبلک اور ہمارے عوام
18:55انپڑ
18:58انیجوکیٹڈ ہیں
19:00بیرونی ممالک کا پریشر زیادہ
19:03اور پچاس فیصد لوگ دھیات میں رہتے ہیں
19:08بیٹے نہ صرف وہ معاشی طور پر پس ماندہ ہیں
19:11بلکہ ان میں سیاسی سوچ پوچھ بھی نہیں ہیں
19:14ایک
19:16ایک اکیلا سیاستدان تو کچھ بھی نہیں کر سکتا
19:20ہمارا ہاتھ کون بٹھائے گا
19:22کون بٹھائے گا ہمارا ہاتھ
19:24اگر طالبین بھی اپنی سکن بچاتے رہے تو اس قوم کا کیا بنے گا
19:28کیا بنے گا اس قوم
19:30طالبین تو اپنی سکن نہیں بچاتا
19:32غالباً
19:33آپ ٹیڈی کی بات سنیں
19:34ان کے دلائل آپ کو کائل کر لیں گے
19:37دراصل میری سپیچ بھی ٹیڈی نہیں لکھی تھی
19:40بیرو کرویک مدد کرے گا ہمارے
19:43تجارت پیشہ جان لڑائے گا قوم کی خاطر
19:47بیٹے
19:49عوام تو بیچاری انپڑ ہے
19:50وہ تو کچھ بھی نہیں کر سکتے
19:55تو کیا
19:56تو کیا نوکری پیشہ سے امید رکھتے ہو
20:01لمبا کام ہے اور منزل دور ہے اور سیاستدان اکیلا ہے
20:06بیٹے اگر طالب علم بھی اپنی صرف تعلیم کی طرف توجہ دینے لگا تو پھر اس
20:11تو پھر اللہ بیٹے ختم ختم
20:17قربانیاں دینے پڑتی ہیں
20:19بیٹے قربانیاں دینے پڑتی ہیں
20:20کیا تم مجھے بتاؤ کیا ہم لوگ اپنے رات کی نیندیں حرام نہیں کرتے ہیں
20:24جیل نہیں جاتے ہیں
20:25مسئیبتیں نہیں جیلتے ہیں
20:26جواب دو بیٹے جواب دو
20:28دیڈی ڈیڈی آپ امتیاس کا وہ واقع ہے جو سوڈزلینڈ کے گھڑی ساس نے آپ کو بتایا تھا
20:33لبنا ڈیڈی کو بات کرنے دو بچے
20:37آہ
20:38اچھا یاد دلا ہے
20:39آہ بیٹے میں
20:41ایک دفعہ
20:43لیک لیماؤ کے سامنے سیار کر رہا تھا کہ ایک بوڑا گھڑی ساس مجھے منا
20:48میرے قریب آیا اور پوچھنے لگا کہ
20:53اسپیک انگلیش
20:54آہ بہت سوڈزلینڈ
21:00آہ تو
21:01وہ
21:02گھڑی ساس آیا کہنے لگا سر
21:05ہمارے مل کا رقبہ دیکھو اور یہاں کے بینک دیکھو
21:08تو کچھ
21:11سمجھ میں آیا تمہارے نادان
21:13اس کا فقر
21:15اور اس کی سیلف رسپیکٹ
21:40ٹھیک ہے ٹھیک ہے
21:43اچھی کشن ہے بیٹے
21:44لیکن
21:46کافی نہیں
21:48مینز ضروری نہیں ہوتے
21:50انڈ ضروری ہوتے
21:51میں اپنی چال لڑا دوں گا ڈیڈی کو
21:55مشکل نہیں ہے
21:57اور خاص کر جب جلسے میں میرا فریق مخالف تقریر کرنے آئے
22:01تو جلسے میں گڑ بڑ پیدا ہونے چاہیے
22:03کوئی اس کی تقریر سننے نہ بائے
22:05وہ کچھ کہیں ہی نہ سکے
22:07ایک بیٹے بلویں کسی کیفیت ہو
22:10بسوں کے شیشے ٹوٹیں
22:12روڈ لائٹس ٹوٹ جائیں ساری
22:14اور چورہوں کی بتیاں ٹوٹ جائیں
22:16بسوں کو آگ لگ جائے
22:17ایک بیٹے ایک افرا تفریم اچھائیں
22:19لیکن ٹیڈی یہ تو بڑی انفیر بات ہے
22:22دوسرے کی بات تو سننے ہی چاہیے سر
22:23تو تم چاہتے ہو کہ غلط باتیں عوام کے دماغ میں پختا ہو جائیں
22:30پیٹے وہ بیچاری سیاست کو کیا سمجھیں
22:34کیا تم ایک بچے کو آگ سے کھیلنے دو گے
22:37اگر تم اسے مار کر بھی روکنا پڑے تو کیا نہ روکوں گے
22:39بولو جواب تو پیٹے
22:45تم میں کیا ویلے کی دے پرنس پڑھوں
22:49سیاست میں مینز کچھ نہیں ہے
22:51انڈ سب کچھ ہے انڈ
22:55تم جس اقلاقیات کے آدھی ہو وہ نہیں چلتی بیٹے وہ نہیں چلتی
22:59اپنے اپنے مورلز کی قربانی دینی پڑتی ہے
23:04کچھ سمجھے
23:05چی
23:06ہاں
23:07اور سنو
23:08جب میری تقریر شروع ہو تو چی
23:10پاکستان زنداباد کناری لگے
23:12اور چا دوسرے ریڈر تقریر کرنے آئے تو بم پٹاکے
23:15اور
23:17جب آپ
23:18جو نو بیٹر
23:21پہٹستان زندگی
23:21بھئی ینگر جنریشن تو ہم سے بہت زیادہ انٹیلیجنٹ ہے
23:24ہم تو آپ جیسے اورجنل ہو بھی نہیں سکتے
23:31ہمم
23:33نہیں بچو تم میرا مطلب نہیں سمجھے
23:37مجھ سے اس خاتون کو محبت نہیں تھی
23:40جس کی خاطر میں سیاست کے میدان میں اترا تھا
23:42اور نہیں میں اس کے والد کو متاثر کرنا چاہتا تھا
23:48یایس ہائشہ
23:52تم ٹھیک کہتی ہو
23:55موٹفز کو انیلائز کرنا اتنی آسان بات نہیں ہے
23:59ٹھیک ہے
24:00لیکن میں سمجھتا ہوں
24:02کہ اس وقت میں اپنے آپ کو جنون طور پر سیاست کے لیے وقف کرنا چاہتا تھا
24:08لیکن میری یہ کنڈیشننگ لبنہ کی محبت نے کی تھی
24:13وہ محبت جو میں اس کے لیے محسوس کرتا تھا
24:16میں لبنہ میں رتی بھر تبدیلی نہیں پیلا کر سکا
24:44امتیار امتیار امتیار امتیار امتیار
24:49سوالا سار
24:50سار ہمیں تو اندر ہی نہیں آنا دیتے تھے
24:54ہم نے بھی حوالاد کو آگل گانے کی دھمکی دی
24:56آہ ست کے جاؤں اشکے
24:58ہم نے اسٹرائی کر دیا سار
25:00سارا کالج بند ہو گیا
25:01انشاءاللہ اللہ صاحب کالج بند ہو جائیں گے
25:03یونیورسٹی بھی کلوز ہو جائیں گے تین دن کم رندے
25:08مریم
25:09تم کیوں چلی آئی
25:10تمہاری تو تبیہ ٹھیک نہیں ہے
25:12میں تو آنا نہیں جاتی تھی
25:14پھر ان سب کی در سے آگئی
25:16تم سب لوگوں کو اپنی جگہ پر جمع رہنا ہے
25:19کوئی مشکل پیش آئی یا کوئی پرابلم ہو
25:21تو لبنہ کے فادر سے مل لینا
25:23ٹھیک ہے سر
25:24ٹھیک ہے
25:24انہیں میرا ریفرنس دیں
25:26آپ کے رہے کی کوشش جا رہی ہے سر
25:27سورا پریس ہمارے ساتھ ہیں
25:29پھر شہر کی سمپتیز بھی آپ کے ساتھ ہیں سر
25:31ہم نے شہر کے بڑے بڑے موجود لوگوں
25:33انوالف کر لیا آپ نے ساتھ
25:34سات کے چاؤں تلے رہی ہیں بجلے رہی ہیں
25:38کمال کر لیا تم
25:42انکر
25:43میرے نورس تو نہیں دے گئی آپ کو لپنا
25:45آپ کو آنٹی
25:47بیٹے وہ
25:49کچھ ایسی افرا تفری میں گئی
25:51کہ کچھ پتا ہی نہیں چل سکا
25:54یونیورسٹی بند ہو گئی
25:55اب پتہ نہیں
25:56میں نورس کت سے لوں گی
25:58تم نئے نورس بنا لے نا مریم
26:00جی وہ تمہیں بنائے لوں گی
26:03سالیکم
26:05والیکم السلام
26:06بھائی تم بھائی
26:08ماشااللہ مبارک ہو بھائی
26:11کیسے مزاج ہیں
26:14بیگم
26:14اٹھو بھائی اٹھو
26:17پلیس دیڑی آپ ہی پیٹھیں
26:18پلیس تشریف رکھیں
26:19یہ کیسے ہو سکتا ہے
26:20یعنی اتنی سی عمر میں جیل بھوکتا ہے
26:23یہ تو بہت بڑا عزاز ہے
26:25بیٹھے اس خوش بقتی کو
26:26تو میں ابھی تک ترس رہا ہوں
26:30لبنا یہاں ہوتی تو
26:32بہت خوش ہوتی
26:34چھے
26:35لبنا کہا ہے
26:37تمہیں
26:38تمہیں نہیں پتے
26:39پیگم
26:39بتاؤ بھائی
26:41لبنا تو کینیڈا چلے گی
26:43اپنے شہر ساتھ
26:44مائی کریٹ کر گی
26:45مستقل طور پر
26:47اب وہ کینیڈا لڑکی ہے
26:50بیٹھے پہلے تو میں
26:51اجازت نہیں دے رہا تھا
26:52پھر میں نے سوچا
26:54ایک تو بچوں کی خوشی ہے
26:55دوسرے
26:57پاکستان کے بھی حالات
26:59کچھ ایسے ہی ہیں
27:00اور پھر میری ایسی کونسی
27:02لمبی چوڑی اولاد ہے
27:04امتیاز
27:06میرے پاس سواری نہیں
27:07تو مجھو ہسٹل چھوڑا ہوگی
27:09اگر بھونے پھر میں نے سوچا
27:19فکشی ہے
27:21پیوہ
27:37خدا بھونے مزارت
27:39دمک اٹرک ہوئا کب تھا
27:41چھاڑ
27:42باچھاڑ ہوگا
27:45تم امار تھی
27:49میں مدنی
27:53سردیوں کی
27:54ہمتھی کے سردیا جا رہی تھی
27:57مجھ امونیا ہو گیا
28:00پھر میں
28:01ٹھیک ہو گئی تھی
28:03بلکل
28:04اور
28:05بس پر
28:06کولچایا کرتی تھی
28:09وہاں راستے پر
28:11ایک لڑکا چڑھا کرتا تھا
28:14بس پر
28:16اسے دیکھ کر
28:17میرا سانس روک جاتا
28:19خود بخود
28:20تم نے
28:21اس سے
28:23پاعت نہیں کی اسے ملی نہیں
28:27جیسے دیکھ کر سانس بند ہو جاتا ہو
28:30اسے کر میں پاعت کرتی تو
28:33مرنا چاہتی
28:36اس نے بھی تمہیں
28:37کوئی لفٹ نہیں کرائی
28:40نہیں
28:42ایسا رڑکا نہیں تھا
28:44میرا مطلب ہے
28:45لفٹ یا قسم کا
28:47یہ
28:48تمہیں
28:49ایسا ما کا اٹیک ہوا کیسے تھا
28:53یہ
28:54کھانے میں
28:55کفلت ہونے لگی
28:56نین نہیں آتی تھی
28:57رات رات بھر
28:59ہم انیا تو ٹھیک ہو گیا لیکن
29:01کئی اور
29:02سائکو سمیٹک سمٹم ساہر ہونے لگے
29:05کفلتا رہتا
29:06تو اسے معلوم نہیں ہوا کہ
29:08تم بیمار ہو
29:11پتہ نہیں
29:13لیکن اگر وہ صرف
29:15ایک بار مجھ سے اعتمند ہو جانے کو کہہ دیتا
29:19تو پھر شاید
29:21جتا میں کھٹیک کبھی نہیں ہوتا
29:23اس حد تک
29:27بتا نہیں
29:30کس کس آدمی کی
29:32آنکھوں میں
29:34باتوں میں
29:35ہاتوں میں شفا ہوتی ہیں
29:38امتیاز یہ بتاؤ
29:39یہ قوت ہم اس شخص کو
29:42ادا کرتے ہیں
29:43یہ قوت اس میں اہلے سے موجود ہوتی
29:46اتنا نہ سوچا کرو مریو
29:48پلیز
29:51آپ بہت علاج کراتے میرا
29:53کبھی ایلو پیتھے
29:54کبھی ہونیا پیتھے
29:56کبھی مزاروں پہ لے جاتے ہیں
29:58پھر
30:00بہت درسات ہے مجھے
30:02کیوں
30:04کیونکہ وہ مجھ سے محبت کرتے ہیں
30:06اور میں محبت نہیں کر سکتی
30:09وہ چاہتے ہیں میں جم کر کوئی علاج کروں
30:11ہرمج سے
30:13جم کر
30:15مستقل میزاجی سے کوئی بھی کام نہیں ہوتا
30:17میں تمہیں اپنی پینٹکس دکھاؤں گی
30:19صرف
30:22کبھی
30:23کوئی بھی مکمل نہیں
30:25سب
30:27اطوری
30:28پلیز مریم
30:31چھ مہینے
30:33چھ مہینے دل لگا کر کسی ڈاکٹر کا علاج کر لو
30:36پتہ نہیں
30:38میرا کسی ڈاکٹر بھی اعتماد ہی نہیں
30:42میرا خیال ہے
30:44کسی دن میرا مسیحہ آئے گا
30:47اور میں
30:49ایک ہی نظر میں شفایاب ہو جاؤ گی
30:52امتیاز یہ میری تھیاری ہے
30:54کس دنیا میں ہر شخص کو کہیں نہ کہیں
30:57کوئی نہ کوئی مسیحہ ہوتا ہے
31:02صرف
31:03وہ ملتا نہیں
31:05وقت پر
31:07وہ مسیحہ جسم کو
31:09رپیر کر سکتا ہے
31:10روح کو نئے سانچے میں ڈال سکتا ہے
31:12زین کو چلا بخ سکتا ہے
31:16مریو
31:17ابھی تم پھر خانسنے لگو گی
31:20پلیز میرے ساتھ چلو کسی کلینک پر
31:25مجھے دیکھتے رو امتیاز
31:29مجھے لگتا ہے
31:31مجھے لگتا ہے
31:32مجھے لگتا ہے
31:32کہ میں بالکل ٹھیک ہو جاؤ گی
31:44ہاں ہاں بھائی تم ٹھیک کہہ رہے ہو
31:46میں دوسروں کی محبت کے اثرات کو نگیٹ نہیں کر رہا
31:51دوسروں کی محبت
31:53نفرت
31:53بے رخی
31:54بے نیازی
31:56چڑچڑاپن
31:56سب انسان پر اثر انداز ہوتا ہے
31:59بٹ
32:00اب پھر غور کرو میری سٹیٹمنٹ پر
32:03آئی ایکسپیکٹ
32:05کہ جو بچہ ماں سے محبت کرتا ہے
32:09وہ ماں کی مرضی کے مطابق ٹھلتا ہے
32:12اور جس بچے سے ماں محبت کرتی ہے
32:15وہ عموماً منمانی کرتا ہے
32:17سپوائلٹ ہوتا ہے
32:19لادلا ہوتا ہے
32:22تماغ سے کام لو بھائی
32:24میں کہہ رہا ہوں عموماً
32:26مائنڈ یو
32:27عموماً
32:29جب کسی شخص کو محبت ملتی ہے
32:31تو وہ فیرون بنتا ہے
32:34جب وہ خود کسی سے محبت کرتا ہے
32:37تو انسان کی میراج
32:39اور اپنے جینز کی پوٹینشل کی طرف جاتا ہے
32:45ہاں
32:46ابھی بتاتا ہوں بیٹے
32:47ابھی بتاتا ہوں
32:59موسیقی
33:00موسیقی
33:06موسیقی
33:13موسیقی
33:22موسیقی
33:26موسیقی
33:27موسیقی
33:27موسیقی
33:28موسیقی
33:28موسیقی
33:29موسیقی
33:30موسیقی
33:31موسیقی
33:32موسیقی
33:32موسیقی
33:36موسیقی
33:36موسیقی
33:38کیوں
33:40وہ کہتی کہ اس رشتہ دار کے ہاں چلی جو
33:44گھر میں کوئی ڈوکٹر وغیرہ
33:45میڈیکل ایڈ کی ضرورت یا شاد
33:49بلاخر
33:50کمال ہے
33:51یعنی وہ اللہ کی دوم سبرنڈینڈز زیادہ جانتی ہے
33:54الہام ہوئے اسے
33:55کہ تمہیں کتنی ضرورت پڑے گی
33:58اتنا غصہ
33:59ایک ہمدرد انسان پر
34:01آئی یہ سبرنڈینڈ لوگ اپنی ہیڈک کم کرتی ہیں
34:04ہمدردی وغیرہ فاتنی ہوتی ان میں
34:07انتیاز
34:10یہ آرٹیس
34:12کیا چیز ہوتی ہے
34:14کیسے پیدا ہوتا ہے آرٹیس
34:16میں بھولے گیا پاتا
34:17میں گوئی آرٹیس ہوں
34:19کبھی کبھی
34:20بڑے معمولی آت می
34:22بہت بڑے آرٹیسٹ ہوتے ہیں
34:26میسٹری
34:27کیسے پیدا ہو جاتا ہے
34:29سیف کارٹ کے رو
34:32ساری پوکٹ منی مجھ سایا کیا
34:34کرو ان چیزوں گر
34:35اے نہیں پوکٹ منی کیا
34:36یہ ہے جناب کی مکشر
34:38اس میں ہے
34:40دن میں چار بار
34:41اسی میں بلڈ کی رپورٹ ہے آپ کی
34:42اور جناب گولیا ہے
34:44دو مرتبہ آفٹر میلز
34:47کیا ہوتے ہیں
34:50سیادہ شتید آشک ہوتے ہیں
34:53ساری دنیا انہیں پوچھتی ہیں
34:55اور وہ
34:57ایک ہی بودھ کے قدم میں
34:59ڈھیر ہوتے رہتے ہیں
35:02بودھ
35:03کبھی کبھی بھول جاتا ہے لیکن
35:05ڈھیر ہونے کی کیفیت نہیں بدلتی
35:11ہی نابی بھول جاتا ہے
35:12ہی نابی بھول جاتا ہے
35:14ہی نابی بھول جاتا ہے
35:14مارلی نا چھوڑی
35:15تم سے کس نے کہا تھا سیپ کٹو
35:18اے مائک
35:23کبھی کبھی مجھے لگتا ہے
35:26تمہیں دیکھ کر
35:28کہ اب مجھے کبھی تمہیں کا ٹھیک نہیں ہوگا
35:36میں ٹھیک ہو جاؤں گی
35:39ہمیشہ
35:40ہمیشہ
36:13ہی نابی بھول جاتا ہے
36:19نہیں
36:23uh
36:24بہت
36:31میری نام کی
36:35ٹھیک
36:36ٹھیک
36:37ٹھیک
36:38مجھے
36:39ٹھیک
36:41میری shorten boast
36:44میری
36:45تسویروں
36:47رجے مجھے بس
36:51بھئی وہاں اوکسیجن کا انتظام ہو سکے گا
36:54مریم پلیز
36:56مکمت کر
37:00پانی
37:01پانی
37:23مریم
37:24مریم
37:25اس
37:26تمہیں شور کا پتا مانو میں
37:30کس جو
37:31وہی جو
37:32وہی جو بس ٹیڈ پڑایا کرتا تھا
37:34ریگل کے پاس
37:38چوڑ
37:39چوڑ
37:40کیوں
37:43کیوں
37:44میں اس کو
37:45میں اس کو کان سے پکڑ کے لے کے آؤں گا یہاں
37:49وہی
37:49فون
37:51نمبر
37:52پتا ہے اس کا
37:53تمہیں اسے فون کبھی نہیں کیا
37:55نہیں
37:56نہیں
37:58تمہیں اس کا
37:58فون نمبر
37:59معلوم ہے کیا ہے اس کا فون نمبر
38:01ہی
38:09دیس
38:09دیس
38:10دیس
38:11نہیں
38:12شکھاو
38:13لیس
38:21حضرت
38:28كِن
38:28دیس
38:28دیس
38:43کن
38:43زیوی
38:43کن
39:12موسیقی
39:15مریم
39:18مریم
39:20مریم
39:37مریم
39:49مریم
39:54مریم
40:12مریم
40:13ہمیں سائیکالوجی کا علم بنا بنایا پرنٹڈ شکل میں ملتا ہے
40:18ہم خود اپنے ملک کی زندگی کو پیش نظر رکھ کر نہیں سوچتے
40:22میں تم سب کو سوچنے کی دعوت دے رہا ہوں
40:28اگر آپ کسی کو بھوکا رکھیں تو وہ کچھ عرصے کے بعد مر جائے گا
40:32لیکن اگر کسی پر سیکس کے دروازے بند ہو جائے تو وہ مرے گا نہیں
40:37زندہ رہے گا
40:39یہ ایسی بھوک نہیں ہے جسے خواب خواب بنا دیا گیا
40:45جیسے آکسیجن کی سپلائی کمیاب ہو
40:48اس فینومن کے بارے میں سوچو کہ جب انسان محبت کرتا ہے
40:54محبت میں ناکام ہوتا ہے تو وہ مر کیوں جاتا ہے
40:58سیکس کے لیے نیم البدل ہے سبلی میشل ہے لیکن محبت کا کوئی نیم البدل نہیں ہے
41:07ہوا پانی اور بھوک کی طرح محبت جان لیوا کیوں ہے
41:13محبت کے روک سے آدمی مر کیوں جاتا ہے
41:18صرف محبت میں میں سیکس کا ذکر نہیں کر رہا
41:23محبت میرے بچوں اس طرح جان لے سکتی ہے جیسے آکسیجن کی کمیاب
41:30اتنی بڑی قوت پرسنیلٹی کو کیسے نہیں تبدید کرے گی
41:36محبت محبت توجہ اور احساس
41:44محبت محبت محبت محبت
42:18موسیقی
42:48موسیقی
42:59موسیقی
43:02موسیقی
43:03موسیقی
43:34موسیقی
43:42موسیقی
43:45موسیقی
44:02موسیقی
44:20موسیقی
44:49موسیقی
44:59موسیقی
45:10موسیقی
45:11موسیقی
45:22موسیقی
45:31موسیقی
45:36موسیقی
45:50موسیقی
45:58موسیقی
46:03موسیقی
46:11موسیقی
46:15موسیقی
46:22موسیقی
46:28موسیقی
46:29موسیقی
46:31موسیقی
46:44موسیقی
46:45موسیقی
46:56موسیقی
46:57موسیقی
46:59موسیقی
47:01موسیقی
47:05موسیقی
47:07موسیقی
47:08موسیقی
47:08室ی
47:10موسیقی
47:13موسیقی
47:14موسیقی
47:45موسیقی
48:15موسیقی
48:45موسیقی
49:15موسیقی
49:44موسیقی
50:14موسیقی
50:44موسیقی
50:45غور سے سنو
50:46کہ ہمارے جینز میں
50:48یہ بات تیہ ہوتی ہے
50:50کہ ہمارا رنگ
50:51قد بانوں کی رنگت کیسی ہوگی
50:53ہماری طبع ہماری ذہانت کیسی ہوگی
50:56اس طرح میری تیری یہ ہے
50:59کہ محبت کی صلاحیت بھی
51:01ہمیں ہمارے باپ دادا کی روح سے
51:03ان کی سائیکی سے
51:05ان کے نفس سے
51:06ورسے میں ملتی ہے
51:08میں اپنی کوشش کے باوجود مہیمال مجنو عویس کرنی یا منصور نہیں بن سکا
51:18نہیں بن سکتا
51:20کیونکہ میری سائیکی میں محبت کرنے کی صلاحیت جو ہے وہ پہلے سے فکس ہو چکی ہے
51:28میں اپنے پوٹینشل اور اپنی استطاعت سے زیادہ کبھی محبت نہیں کروں گا
51:34میرے نفس میں ہلاکو اور چنگیز کے اثارات زیادہ ہیں
51:41اس پوٹینشل کو ہماری زبان میں توفیق کہتے ہیں
51:45لیکن کسی کسی انسان کو محبت کرنے کی توفیق ہی نہیں ہوتی
51:51چنانچہ ہریڈیٹی اور انوارلمنٹ اور توفیق
51:59میں نے اپنی زندگی کے تین معاشقے تمہیں بتائے ہیں
52:07سب خام تھے
52:10اس لیے میں صوفی بن سکا نہ سیاستان
52:14نہ نامور آرٹسٹ بن سکا
52:17نہ نامور شراب کشید کرنے والا کشیدیا
52:21شدید واقعات اور حادثات کا اثر میری پرسنیلٹی پر ہوتا تھا
52:26لیکن آرزی
52:27کیونکہ میری محبت گہری نہیں ہوتی تھی
52:32یاد رکھو کہ جو لوگ شدت سے چاہتے ہیں
52:36ان میں گہری تبدیلی رونما ہونے لگتی ہے
52:39ان کی پرسنیلٹی پر محبت اپنی چھاپ ایسے چھوڑ دیتی ہے
52:44جیسے تھورو بریڈ گھوڑے کی ران پر اس کے مالک کا نام
52:51تم نے
52:52تم نے
52:53تم سب نے بھائے
52:54لیکن
52:55چونکہ میری سائیکی میں
52:57میرے نفس میں
52:59محبت کرنے کی صلاحیت کم ہے
53:02اس لیے
53:04آم ساری میں
53:05صرف دوسرے درجے کا ہی پروفیسر پانسکا ہوں
53:09نہیں نہیں
53:18لیکن
53:19میں جانتا ہوں بوائز این گرلز
53:22کہ میں
53:22سخرات سے ایسا پروفیسر نہیں ہوں
53:26جب اس پر چارج لگا تھا
53:27کہ وہ نوجوانوں کے ذہن خراب کرتا ہے
53:30انہیں بے رو رو کرتا ہے
53:32تو اسے
53:33زہر کا پیالہ پینا پڑا تھا
53:37اے ون پروفیسر میرے بچوں
53:39سخرات جیسا ہوتا ہے
53:42میں تو عمومن سینئورٹی لسٹ دیکھا کرتا ہوں
53:45کہ اب مجھ سے اوپر کتنے رہ گئے ہیں
53:49میں نیکسٹ گریڈ سے کتنا دور ہوں
53:52یاد رکھنا میرے بچوں
53:53جن کی پرسنیلٹی چھوٹی رہ جاتی ہے
53:56ان کی سائیکی میں
53:57ان کی رو میں محبت کرنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے
54:02بڑے بڑے آشق
54:03بڑی بڑی آگٹ گھاٹیوں سے گزر جاتے ہیں
54:07ٹھنڈی ہوا کی طرح
54:10منصور کی طرح
54:11شاہ حسین کی طرح
54:13سرمت کی طرح
54:16محبت کرنے کی کوشش میں رہو
54:18میرے بچے
54:19محبت کرنے کی کوشش میں رہو
54:23محبت
54:23جو ہے
54:25اسے پانے کی کوشش
54:27ظالم ہے
54:28خوخار ہے
54:30محبت ملے گی
54:31تو فیران کی پرسنیلٹی ہوگی
54:33اگر محبت کروگے
54:36تو آویس کرنے کا روپ تھارنے لگو گے
54:39پھر سکون
54:41چاسد
54:43تھنڈی شبنا
54:51ہاں
54:52بائی دو بے
54:54تم لوگوں کو کونسی پرسنیلٹی پسند ہے
54:58جو بھی کچھ ہے
55:02محبت کا
55:06پھیلا
55:08آو ہے
55:10جو بھی کچھ ہے
55:13محبت کا
55:19پھیلا آو ہے
55:23جو بھی کچھ ہے
55:27تیرے میرے
55:30عبد کا
55:31کنارہ ہے یہ
55:33اس تارہ ہے یہ
55:37پیار کا گھاؤں ہے
55:40روپ کا
55:42داؤں ہے
55:45جو بھی کچھ ہے
55:49محبت کا
55:52پھیلا
55:54پھیلا آو ہے
55:56جو بھی کچھ ہے
56:12محبت
56:28محبت
56:30کہیں
56:31شاہ
Comments