Skip to playerSkip to main content
  • 11 minutes ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00and listen to what priests emancipates
00:01he was told
00:03that he sentcian Cordula
00:03He said to Allah
00:06He got a woman
00:08She made a man
00:10What does that mean?
00:40Ґمام بخاری رحمت اللہ علیہ وآلہ کے ایک شاگر تھے
00:42محمد بن عباس
00:43وہ کہتے ہیں مجھے امام بخاری
00:45حدیثیں لکھوایا کرتے تھے
00:47اور میں حدیثیں لکھا کرتا تھا
00:50جب آپ حدیث پاک
00:51پڑھتے ہیں
00:52یا حدیث پاک سنتے ہیں
00:54تو کئی دفعی ایسے ہوتے ہیں
00:56کہ آپ کوئی واقعہ اچھے طریقے سے پڑھ رہے ہیں
00:58حضورﷺ کے دور کا
01:00صلی اللہ علیہ وسلم جاں سن رہے ہیں
01:03ایسے لگتا ہے
01:04کہ وہ منظر آنکھوں کے سامنے گھوم گیا ہے
01:08تو امام بخاری رحمت اللہ تعالیٰ لے
01:10اپنے شاگرد کو حدیثیں لکھوا رہے تھے
01:12تو ایک خاص حدیث پاک کے لحاظ سے
01:15آپ نے فلسفہ بیان کیا
01:17انہیں چونکہ حدیث پاک کے مشن سے پیار بڑھا تھا
01:19امام بخاری کو
01:20فرماتے ہیں
01:21پانچ سو دینار میری مہانہ عمدن ہے
01:23میں ساری نبی پاک کے دین کے طالب علموں پر خرچ کر دیتا ہوں
01:28یہ مشن سے پیار ہے
01:29تو امام بخاری رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے شاگرد محمد بن عباس فرماتے
01:34میں حدیثیں لکھ رہا تھا
01:36تو انسان ٹھک جاتا ہے
01:37کہتے ہیں میں لکھتے لکھتے لکھتے لکھتے
01:39امام صاحب جو کہ لکھواتے جا رہے تھے
01:40تو میں ٹھک گیا
01:41تو امام بخاری رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے جب معسوس کیا
01:46کہ میں کوئی سست ہو گیا ہوں
01:48ٹھک گیا ہوں
01:50تو فرمانے لگے مجھ سے
01:51کہ جو کھیل کود والے لوگ ہیں
01:54شاگرد سے کہتے ہیں
01:55کہتے ہیں جو کھیل کود والے لوگ ہیں
01:56وہ کھیل کود میں خوش رہتے ہیں
01:59جو تاجر ہیں وہ تجارت میں خوش رہتے ہیں
02:03جو سیاحت کے شقین ہیں
02:04وہ گھومنے پھرنے میں خوش رہتے ہیں
02:07فرمایا
02:07تو کتنا خوش نصیب ہے
02:09کہ جب سے تو بیٹھا ہے
02:11یا نبی پاک علیہ السلام کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے
02:13جہاں حضور کے صحابہ کے ذات بیٹھا ہوا ہے
02:15وہ یا نبی پاک کی حدیثیں لکھنا
02:18حدیثیں جمع کرنا
02:19حدیثیں بیان کرنا
02:20حدیث کے ساتھ تعلق رکھنا
02:21اس کمالہ یہ ہے
02:23کہ آپ نے نبی پاک کی صحابت اختیار کی ہوئی
02:25آپ نے حضور کے صحابہ کی صحابت اختیار کی ہوئی
02:29حدیث پاک کو یاد رکھیں
02:31حدیثیں اپنے ذہن کے اندر بٹھائیں
02:33ایک حدیث پاک میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:36جس نے چالیس حدیثیں جمع کر کے
02:38میری امت تک پہنچائیں
02:39اللہ قیامت کے جنہوں سے علماء کے ساتھ کھڑا فرمائے
02:43حدیثوں کو یاد رکھیں
02:44میرا آپ کو مشورہ ہے
02:45کہ رات کو بیٹھ کے لکھیں آپ کو کتنی حدیثیں یاد ہیں
02:49جو یاد ہیں وہ لکھیں
02:51اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں کا ذکر کریں
02:55کسی شاعر نے ایک جملہ کہا تھا
02:56پر بڑے بہترین کہہ دیا
02:57وہ کہنے لگا
02:59یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:01میری تو بات بن گئی ہے
03:03بس تیری بات کرتے کرتے
03:07موسیقی
Comments

Recommended