Skip to playerSkip to main content
  • 4 hours ago
Labaik Labaik - PTV Classic Drama Series Ek Mohabat Sau Afsaney

STARRING: SHAKEEL YASMEEN ISMAIL
WRITTEN BY: ASHFAQ AHMED
EXECUTIVE PRODUCER: GHAZANFAR ALI
DIRECTED BY: NAJAM UZ ZAMAN

Category

📺
TV
Transcript
00:28موسیقی
00:58موسیقی
01:28موسیقی
01:37موسیقی
01:38موسیقی
01:39موسیقی
01:39موسیقی
01:49موسیقی
01:51موسیقی
01:51موسیقی
01:53اگر اپنی بکری کے لیے پتھا جو کھاوے بکری اور پچاس پیسوں کی انہوں نے وہ لی تھی ہے کہ
01:59چھلی مکہ جس کو کام ہے مکہی جو کام ہے نا وہ لی تھی یہ ٹوٹل بل کے ہوئے پچاس
02:05پیسے میں نے ریاد بھی کیا تھا مولوی صاحب کو بتا دینا یہ ٹوٹل پیسے ہو گئے چھپنڈ روپے پچاس
02:10پیسے
02:10اچھا بھئی آتے ہیں تو بھیجوا دیتے ہیں ہاں پی بی جی کہتے ہیں بھیج دیتے ہیں
02:15ہو بھیج نے کہا بھیج جی نے کہا میں کرنا چوری جاو بی جی جے سکتے ہیں ہاں بھیج نے
02:24کہا تیجا بھیجے
02:25جا باہ، جو گیا سکا راہے ہیں ہاں بھیج نے کہا مہم بزنام کر رہی ہے دو میرا کوں پیسے
02:32دو میں لوگنگhaft بھ maximum کی طوریاowitz
02:55موسیقی
03:23موسیقی
03:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:39موسیقی
04:09موسیقی
04:21موسیقی
04:26موسیقی
04:27موسیقی
04:32موسیقی
04:33کیجئے دعویٰ دعویٰ
05:12دورا بیٹے
05:14جے با جی
05:15دورا بیٹے
05:17ایک لبے کے لئے میلے باس آنا
05:20دیکھنا یہ لفظ سمجھ میں نہیں آرہا ہے
05:23آپ
05:27جی
05:27جی درہ دیکھو تو کیا حال دیکھا ہے
05:30غلطی لگانے والے ہیں دیکھو
05:35بیت الاتیخ لکھا ہے با جی
05:37بیت الاتیخ
05:41اور میں کیا لکھا بھلا دیکھ تو
05:44آپ نے لکھا ہے بیت الاشت کتابت کی ہے
05:47ویسے معنی کے دوبارے سے یہ بھی ٹھیک ہے
05:52وہ گیسے میرے بیچے
05:54اب بیت الاتیخ کے معنی پرانے مکان اقدیم گھر
05:58اور خانہ کعبہ جو عبادت الہی کے لیے
06:02دنیا کا سب سے پہلا مقام اور مکان ہے
06:05جسے حضرت آدم علیہ السلام نے خود تعمیر کیا
06:08اور اب خدا اور بندے کے درمیان
06:11عشق زمینی مقام یہی تو ہے
06:16بہت خوب
06:19اپنے باپ کی غلطی کی
06:21کیا اچھی توجہ پیش کیے میرے بیٹے نہ ہیں
06:24چیتے رہے
06:25چیتے رہے
06:27آجا پجے خوش رکھے
06:30دین دو دنیا میں سر خورو کرے
06:32خوش رکھے باپ
06:33جی مستہ دے دو جاتو اپنے کام کشا باشی
06:54پچھلی کتاب آپ کی پیسے لے آئے تھے
06:58مل جائیں گے کنیز مل جائیں گے
07:02مجھے اس کے تیور اکچے نہیں لگتے
07:04اس نئے پبلیشر کی
07:09پھر تو پھر ہمیں کیا
07:12ہمیں اس کے تیور ان سے کیا لینا
07:15کیوں نہیں
07:16کیوں نہیں بھائی
07:17ہم نے محنت کی ہے جان ماری ہے
07:19وقت پر کام دیا ہے
07:21ارے ہمارا حق بنتا ہے
07:27تو جس کی کنیز ہے کنیز لاتما
07:32اس کیوں سے یہ باتیں اچھی نہیں لگتی
07:36ارے رہنے دیجے
07:37آپ کے تو سب کام نرالے ہوتے ہیں
07:43نہیں نہیں
07:45خیر ہے
07:48خیر ہے
07:48خیر ہے کنیز
07:49سب خیر ہے
07:53برا کرم ہے
07:54برا کرم ہے
07:57برا کرم ہے
08:00کون ہے بھائی
08:06ترے بابا میں پوچھ رہا کون ہے بھائی
08:11آ گیا آ گیا
08:13آ گیا
08:14آ گیا
08:15ارے بابا حاضر ہو گیا
08:20نہیں بڑا اکنی سبر آدمی ہے
08:23ایک میرے خیروں میں آ رہا ہونے ہیں
08:54ملوی جی
08:58مولمی جی خریم ہے اپنا
09:04مولمی جی اس طرح کرتے ہیں بیٹے کے ساتھ
09:07میرا باپ اببہ نہیں ہے اممہ
09:10ملہ ہے ملہ
09:11ملہ بڑا کٹر اور کٹھور ہوتا ہے
09:14نہیں بھائیہ نہیں
09:16ایسے نہیں بولتے
09:17تو نہیں جانتی سکرا
09:19انہوں نے بچپن سے میرے ساتھ یہی سلوک کیا ہے
09:22انہوں نے مجھے کبھی اپنایا ہی نہیں
09:24کبھی اون ہی نہیں چاملتے
09:27بارہ برس بعد اس کی صورت نظر آئی ہے ملہ جی
09:32مجھے معلوم ہے
09:34اببہ جی آپ یہاں تو آئیے نا
09:37میں موجود ہوں بیٹا
09:41جس جگہ ملہ جی موجود ہوں سکرا
09:43اس جگہ ہم جیسے گناہگاروں کا وجود نہیں ہوتا
09:47بارہ برس بعد میرا بیٹا گھر آیا ہے ملہ جی
09:50مجھے پتا تھا کہ اب یہ آئے گا
09:57اپنے آپ کی نظر سے نہیں گزنی جن میں میری تعریف ہوتی تھی
10:01جن میں مجھے عزت اور فخر کے ساتھ یاد کیا جاتا تھا
10:04جن میں میری برطری کے چرچے تھے اببہ جی
10:08نہیں
10:10وہ خبری بھی میرے نظروں سے گزنی ہیں
10:12لیکن ان پر تو آپ نے کبھی فخر نہیں کیا اببہ جی
10:16اسے متاثر ہو کر تو آپ نے مجھے کبھی کوئی خط نہیں لکھا
10:19اس کو دیکھتے ہوئے تو آپ نے مجھے کبھی اون نہیں کیا
10:23اور اب جب یہ ذلت آمیز خبر اخبار میں چھپ گئی ہے باجی تو
10:26کس قدر آسودگی پہنچی ہے آپ کو
10:29کس قدر خوش ہوا ہیں آپ
10:31ہاو کنٹینٹیڈ
10:32ہاو ہیپی
10:35کیا خبر چھپی ہے
10:37کیسی خبر چھپی ہے
10:38کوئی مجھے بھی تو بتائے مجھے بھی تو پتہ چلے
10:41جا سکرہ تو جا کے بھائی کیلئے چاہے لے کے آپ
10:44کیا
10:46وہ
10:48امام
10:50تراصل وہ
10:52میں نے سرکاری خزانے میں سے
10:54کچھ لقم خدورت کی ہے
10:56میں نے
10:57اپنے اوڈی کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہے
11:00اپنے دوستوں کی
11:02غیر قانونی مدد کی ہے میں
11:04اور اسپیشل پولیس
11:06میری تلاش میں
11:07امام
11:09نہیں نہیں
11:10میں نہیں مانتی
11:11میں نہیں مان سکتی ہے
11:15میرا
11:15میرا بیٹا ایسا نہیں ہو سکتا
11:17اے میرا کریم ایسا نہیں ہو سکتا
11:20میں نے اسے پاک دوبھ پلایا ہے
11:24اس کے باپ نے اسے رزق ہلال کھلایا ہے
11:28نہیں
11:30ایسا نہیں ہو سکتا
11:32ایسا ہی ہوئے ماں
11:34یہ خبر بلکل دروست ہے
11:37میں پچھلے دو ہفتوں سے مارا مارا پھر رہا ہوں ماں
11:40میرے لیلی اس جہاں میں
11:41نہ سکون کا کوئی گوشہ ہے
11:43نہ چھپنے کی کوئی جگہ ہے
11:45میں ایک
11:46ایسی بھٹکی ہوئی روم ماں
11:48جس کے ساتھ
11:49اس کے زخمی جسم کا بوجھ لٹک رہا ہے
11:52یہ تو کیسی باتیں کر رہا ہے کریم
11:56اور یہ میں میرے باب کا گھر ہے
11:59میرے بابا کا گھر ہے
12:02جہاں ہر لیونگ کریچر کو سکون مل سکتا ہے
12:04سوائے میرے
12:06جہاں
12:07ہر شخص کو پڑکشن ہو سکتی ہے سوائے میرے
12:11یہ کیسا گھر ہے ملہ جی
12:13جہاں
12:14جب کبھی بھی محبت اور فرض کے درمیان اگر جنگ ہوگی تو ہمیشہ
12:17فرض ہی جیتے گا ہمیشہ
12:19شرعہ کامیاب ہوگی
12:26اگر خدا شرعہ پر مجھے موت دے تو اس سے بڑی سعادت میرے لی اور کوئی نہ ہوگی
12:36میں جانتا ہوں اببا جی بہت اچھی طریقے سے جانتا ہوں
12:40آپ کے کہنے کی مزید کوئی ضرورت نہیں ہے
12:42میں آپ کو اور آپ جیسے ہر ملہ کو اچھی طریقے سے جانتا ہوں
12:47آپ لوگوں کی رگوں میں خون نہیں ہوتا
12:50اصولوں کی جراسیم ہوتے ہیں
12:51آپ لوگوں کے سروں میں دماغ نہیں ہوتا اببا جی
12:55اندھا اعتقاد ہوتا ہے فرسودگی ہوتی ہے
12:59آپ فوسیلائزڈ
13:01سپرانویٹڈ
13:01انٹیکویٹڈ
13:02اول فوگیز
13:05جن ناموں سے تم ہمیں پکار رہے ہو کریم الدین
13:10یہ کوئی نیا چانچ تو نہیں ہے
13:15جو جو وقت گزرتا جائے گا ان فرد جلموں میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا
13:20تکل کاش
13:23تم یہ سب باتیں کسی اور کے کہنے پر نہ کہتے ہیں
13:28اپنی سوچ
13:30اپنی تحقیق کے مطابق کہتے بیٹھا
13:33یہ سب ہماری اپنی سوچ ہے اببا
13:35اپنی تحقیق ہے اپنی ریسرچ ہے
13:39آپ لوگ کوئے کے مینڈک ہیں
13:42زمانے کی بدلتے ہوئی قدروں کو نہ جان سکتے ہیں اور نہ پہچان سکتے ہیں
13:49موڈرن تعلیم تو دور کی بات ہے اببا
13:51ایک ملہ ہمیں دین کے بارے میں بھی کچھ نہیں بتا سکتا
13:55کیا دیا ہے آپ نے اسلام کو
13:59کیا خدمت کی ہے آپ لوگوں نے دین کی
14:02بتائیے
14:06اسلام کیوں
14:08ملہ نے وصفی طور پر تو شاید کچھ اتمی ہی کیا
14:12لیکن مختالی طور پر بہت کچھ دیا ہے
14:19ملہ نے دین کی اس قدر خدمت نہیں کی
14:22جس قدر آپ لوگوں نے دیا ہے
14:25اگر
14:26قوانٹیٹیو ڈیس میں بڑے اضافے کیا ہے
14:28بڑے اضافے کیا ہے
14:371850 کی جنگِ آزادی کے بعد
14:40جب مسلمانوں کا بڑے صغیر میں شیرازہ بکھرنے لگا
14:46اور جہازوں کے جہاز بھر کر
14:50مبلغ اور پریچر اس دھرتی پر اترنے لگے تھی
14:53تو اس وقت
14:56جمعراب کی روٹیاں مانگنے والا یہ ملہ
14:59یہ ہی تھا جو آگے بڑا تھا
15:01اور جس نے سری رام
15:04ڈلی
15:05ڈدیانا
15:07لاہور اور گجرہ والا کے موچے
15:09سمالے اور
15:11مسلمانوں کی تعداد کو کم نہیں ہونے دیا
15:14میں
15:18قوالٹی کی بات نہیں کر رہا ہوں
15:19مسٹر کریم الدین
15:23جو میں رات کی روٹیاں مانگنے والا یہ
15:26بدحیت
15:27کٹھجت زدی اوڑ فوقی ملہ
15:33اس سے بڑھ کر اور پری کیا شکتا تھا
15:39کاش ابا
15:40آپ لوگوں نے زمانے کی بدلتے ہوئی اقدار کے مطابق تعلیم حسن کی ہوتی ہے
15:45پرانی چیزوں کو نئے رنگ میں دیکھا ہوتا ہے
15:48نئے انداز میں سوچنے کی سمجھنے کی کوشش کی ہوتی ہے
16:02ہمیں افسوس ہے کہ
16:05ہم تم اور
16:07تم جیسے اور
16:09ڈگری آفتہ لوگوں کی طرح
16:12تعلیم حسنہ کر سکیں
16:15لیکن ایک بات ہے کہ
16:18ہم
16:19باہر سے آنے والے ہمراوروں کے خلاف
16:21پولی طور پر ہر پیار بندگوا کرتے تھے
16:24ان حمراوروں کے خلاف
16:27جو تمہارے دین پر
16:29تمہاری صحافت پر
16:31اور تمہارے بزرگوں کے چلن پر
16:34گولہ باری کرنے آتے تھے
16:35ان کے خلاف
16:37ہم لوگ بڑے مضبوط قلعے تھے کریم الدین
16:41بڑے مضبوط قلعے تھے
16:43امر کورٹ تھے
16:47امرے خداوندی کے
16:49کوٹ میں رہنے والے
16:54جنگِ آزادی کے بعد
16:59میرے باپ و تمہارے دادا
17:01مولوی ربن الدین نے
17:04فرانسسی اور عدالوی زبان میں تعلیم حاصل کی
17:07اور ہر زبانی اور تحلیل مقابلے میں
17:10اسی زبان کو استعمال کیا
17:12میرے دادا مولوی خیر الدین
17:14انگریزی زبان کے جید عالم تھے
17:20جنگِ آزادی کے وقت
17:22ان کی عمر جب
17:24دس بارہ سال کی ہوگی
17:25تو بڑے مللاؤں کے ساتھ ہی چھوٹا مللہ بھی
17:29بیڑیاں پہنڈوا کر
17:30گورو کے سامنے آزر کیا جاتا تھا
17:36ہمیں افسوس ہی کہ
17:37ہم
17:40روٹیاں مانگتے رہے
17:43آپ لوگوں کی طرح
17:45باقاعدہ
17:46ان کی ڈگریاں حاصل نہیں کی
17:49لیکن یاد رکھو
17:50کہ ہمیں فقر اس بات پر
17:51کہ ہم نے اپنا بھیس نہیں بدلا
17:55ہم نے اپنے بزرگوں
17:58اور ان کے مسلک سے ناتا نہیں توڑا
18:03ہم
18:05ہم خوفزدہ نہیں ہوتے ہیں
18:08ہم نے دوسروں کے کلچر کے مندرے کانوں میں پہنڈ کر
18:11ان کے غلامی نہیں کی
18:15ہری یہ بیٹھیں اس کو معلوم ہے
18:19میرے پر برادہ مولوی علم الدین کو فاسی کے سزا دی گئی
18:23میرے دادہ پندرہ سال کالے پانی کی سزا بھکت کر آئے
18:30مولوی علم الدین
18:32لیکن کیا فائدہ ہوگا
18:33کیا نتیجہ نکلا ان سب باتوں کا
18:36کیا آپ کے اس فیل کو کسی نے پسند کیا
18:39کیا آپ کے اس ایفرٹس کو کسی نے ہسٹری میں جگہ دی
18:46ہماری کامیابی اور ناکامی کا تصور
18:50اس دنیا کے حال میں تو سوراس بلکل الگ ہیں
18:56ہم اس حاقبانِ عرضی میں عبد بند کر بھیجے گئے ہیں
19:01ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے آخا اور مولا کے رضا مندی
19:07اس کے احکام کی بجاوری اور اس کی حکم کو بلند کرنے کی کوشش میں لگے لیں
19:16مخصوص کو پائے لگے نا ہمارا کام نہیں
19:22ایسی باتیں میرے اور آپ کے درمیان اس فرد بھی بہت ہوئیں اببہ
19:25جب میں نے ام اے کا اقزام پاس کیا تھا
19:27اور کمپٹشن کی اقزام کی تیاری کر رہا تھا
19:31مجھے بہت افسوس ہوا اببہ کہ
19:34اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود آپ وہی کھڑے ہیں
19:37اب اندر ایک انج بھی تبدیل نہیں آنے دیا
19:44ایک ملہ دوسرے ملہ کو تانہ دیتا ہے
19:51یہ وقت مجھ پر بڑا کٹھان ہے اببہ
19:54اور میں بہت مشکل وقت سے گزر رہا ہوں
19:58وہ یہ معلوم ہے
19:59تو کیا آپ میرے اس مشکل وقت میں میری کچھ مدد نہیں کریں گے
20:07اس کی نشاندی کرتے ہوئے میں نے تم سے اسی وقت کہا تھا کریں
20:13کہ دیکھو سب کچھ کر لینا
20:15لیکن اپنی اخدار اپنی تحضیب سے کبھی مونا مونا
20:21اور ایک تم ہی سے نہیں
20:25بلکہ برسقیر میں پہری جنگِ آزادی اور سید احمد شہید کی تحریک
20:31اور اٹھاروں سے ستاون کی دوسری جنگی کے بعد
20:37ہم ملہ لوگ گھر گھر جا کر دستک دیتے رہیں
20:42کہ برسقیر مسلمان پر ایک بڑا خوابناک وقت آ رہا ہے
20:47اٹھو اور اس کا مقابلہ کرو
20:50اور اس کی سازش
20:54کوڑے نے کیا ہے
20:56جس کا فلان
20:58ٹبلو ٹبلو ہنٹر اور ہیٹلر جیسے گھرکوں کی قیادت میں تیار ہوا ہے
21:07مسلمانوں کو
21:10اپنی دین سے ہٹانے اور ان کی دین کو تبدیل کرنے میں بڑی طرح ناکام ہونے کے بعد نہ
21:17کمپنی بھادر میں
21:19مسلمانوں کو ان کے اسلاف سے توڑنے اور
21:23ان کو اس کی تاریخ تدور کرنے کا پروگرام بنایا ہے
21:28گورہ اب قرآن اور اسلام پر کوئی تنقی نہیں کرے گا کریم
21:34بلکہ گزشتہ تیرہ سو برس کی ان تمام بزرگوں پر بنامت کرتا رہے گا
21:39جن کی بدولت اسلام کی روشنی اسکول ریالز پر پہنچی
21:45اور جن کی وجہ سے اس کی شوائیں دور دور تک پھلتی رہیں
21:51کیل لوگوں پر اببہ؟
21:53کیسے لوگوں پر؟
21:55تعلیمی نصاب،
21:57علمی محفلوں اور
21:58نجی مجلسوں میں
22:01یہ تاثر دیا جانے لگا کہ
22:05اسلام تو اچھا ہے
22:07قرآن واقعی آسمانی کتاب ہے
22:10لیکن اس کے پیرو اس کے ماننے والے
22:13اس کی مبالک اور اس کے عامل
22:16یہ بڑے چھوٹے لوگ ہیں
22:20باتی کھٹیا نیاتی دخیا نوسی
22:23بات شہر و قسم کے لوگ رہے ہیں
22:26انہوں نے اس دین کی صورتی مس پر دی
22:30اس کے فلسفے کو برباد کر دیا
22:32اس کے تصوری کو کہنا دیا
22:36تو اس میں جھوٹی کیا ہوا اببہ؟
22:38آپ ملہ لوگوں نے اسلام کو سمجھا ہی کب ہے؟
22:41اس کی گہرائیوں میں جانے کی کوشش ہی کب کیا آپ لوگوں نے؟
22:45کاش تم نے یہ بات
22:48اپنی سوچ کی مطابق کہی ہوتی
22:51تو با خدا میں
22:54تمہاری اس بات کا بہت خیر مقدم کرتا
22:58میں اپنے گھر میں چراغا کرتا
23:03دیکھ کریں اس وقت میں یہ تو مانگے کی بات کر رہا ہے
23:08تم تو ہر اس حکم کو غیر معذب اور غیر انسانی سمجھتے ہو
23:15جو تمہیں یادہ کرتا تعلیم کے چوکٹے پر پورا نہیں ادھرتا
23:20جو غیر کے بنائے ہوئے خانے میں ٹھیک نہیں بیٹھتا
23:26یاد رکھو کریں مدین
23:28کہ جہاں غیر آ جاتا ہے نا
23:31وہاں سے خیر مفود ہو جاتا ہے
23:35تم غیر کا سہارا لے کر خیر کی سلاش میں سرگلداؤں
23:44یہ تو جو بیج کر گندم کی خواہش کرنی بھلی بات ہے
23:55میں ترقی کرنا چاہتا تھا ابا
23:57زمانے کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنا چاہتا تھا
24:01میں تمہاری طرح ملہ بن کر بانگے دے کر جنازی پڑھا کر اور کتابت کر کے زندگی بسر کرنا نہیں
24:07چاہتا تھا
24:07کمیا بھی چاہیے تھا مجھے
24:10پرسپیرس
24:11انبیتبل
24:13سکسسفل
24:14سکسسفل
24:14پر��لفز
24:15ہے۔
24:16نمیدید ceilingی میں مایکی ہے۔
24:20تو ویگا ہیاری کاری مک desc transfارتی
24:21مجرد کرنے کی طریق ویڈیوڑیدی کاری مجردی
24:26ڈواربی سابق بیشگوٹ ڈیوڑیدی آبابی ہے۔
24:29ہمام شبب گریم مجرد امرین
24:34توièresی میردیدیتی بود،
24:36تیسی شکران باستی بومایییتی،
24:37اسی ویڈیوڑیدی تیرونی درست
24:40شکریہ ملہ العافت طریق آبابی ہے۔
24:57مولنی صاحب یہ بات اسے آرام سے پیار سے بھی سمجھائی جا سکتی ہے
25:03یہ پیار اور آرام سے سمجھنے والی چنس نہیں ہے کنیس فاتما
25:10یہ اس بولی سے بہت خوف زدہ ہے
25:15بہت جلد ہتھیار ڈال دیتا ہے اس کے سامنے
25:20مجھ پر اس زبان کا کبھی اثر نہیں ہوں اببہ
25:23میں نے کبھی اس کے آگے ہتھیار نہیں ڈالے
25:27ہم تو یہ کہتے ہیں کہ مغربی زبان نے مغربی تہذیب نے اور مغربی علوم نے
25:32جس قدر ترقی کی ہے اس کے آگے ہمارے بزرگوں کے کارنامے اور ہمارے بڑوں کی دانش ایک تنکے کی
25:39حیثیت بھی نہیں رکھتی
25:44یہ لو بھی یہ چاہ پیو اور یہاں بیٹھ جاؤنا آرام سے بھی بیٹھ کے باتھ ہوں
25:53بیٹھو
25:54تمہیں یار کریم تم نے مجھے اکیڈمی سے خط رکھا تھا
25:59پھر لکھا تھا کہ اببہ ان دنوں میں جورجی کا ترجمہ کلمت الاشراق پڑھ رہا ہوں
26:10الومنیشن آف اسلامک مسترسزم
26:14پھر یہ کہ یہ واقعی بڑے مارکی کی چیز ہے
26:18اور اب
26:20اب تم مجھ سے کہتے ہو کہ تم
26:23تم اس زبان سے خوف زیادہ نہیں ہوں
26:26اس تمدن کے سامنے سرنگو نہیں ہوں
26:30ارے تم تو ایک
26:33یہ تو بہت بڑی کتاب ہیں گریم
26:37تم تو ایک معمولی فارن اشتہار سے خوف زیادہ ہو جاتے ہو
26:42ایک کیمرہ ٹیلیو بیجن ٹیپ ریکارڈر کا اشتہار
26:46کسی فیشن میکجین کا ایک صفحہ
26:50کسی پیپر پیک کا ایک ٹائٹل
26:55تمہارے اندر
26:57محرومی کے ایسی صدا
26:59ایسی صدا گونچتی ہے
27:01ایسی صدا پارا کر دیتی ہے
27:03جس کی بازگشت ختم ہونے میں نہیں آتی ہے
27:30محلوی جی دروازہ کھولو
27:32آرہاں بھائی آرہاں
27:42محلوی جی سلام
27:43بی بی جی سلام
27:48تم بھی سلام کرو نو شابا
27:50یہ میری بھائی جی ہے
27:52شرما رہی ہے
27:54آپ لوگ بیٹھینے نا تشیب رکھینے
27:56بس جی بس مہربانی
27:57ہم تو کھڑی کھڑی آئے تھے
27:59ایسی ہی چلے جائیں گے
28:01ایسی کیسے ہو ستا
28:02کوئی چکنجبین یا چائے وغیرہ
28:05پی لیں
28:05نا جی نا ہم تو نہیں پیتے ہیں
28:08ایسی چیزیں
28:09بار موٹر کھڑی ہے ہماری
28:11بچے وغیرہ خراب نہ کریں
28:13محلوی جی
28:14میرے گھر خیر سے میری لڑکی کو بچی ہوئی ہے
28:17اس کے لئے آئے ہیں
28:19تو آپ بچی کے لئے تشریف لائی ہیں
28:22اس کو بانگ دلوانی ہے محلوی جی
28:35تو سارے کہنے لگیں
28:37کوئی بات نہیں
28:38میں نے کہا
28:40نا
28:40ابھی تک مسلمانی نہیں ہوئی ہے بچی ہماری
28:43تو بیٹی نشابہ کہنے لگی
28:46آئنٹی میں لے چلتی ہوں آپ کو
28:49میں نے تو یہ گھر دیکھا ہوا ہی نہیں تھا
28:53دھوپی نے بتایا
28:54کہ محلوی صاحب بہت اچھے ہیں
28:58محلوی جی
28:59بڑی مہربانی ہے دھوپی صاحب کی
29:02ویسے محلوی جی
29:03کچھ خاص تکلیف تو نہیں ہوتی ہے
29:06بچے کے کان میں بانگ دیتے ہوئے
29:08نینی بی بی جی
29:11ایسی ایسا کچھ نہیں ہوتا
29:13ایسا کچھ نہیں ہوتا
29:14بس میں نہیں کہتی تھی آپ سے
29:18آپ لوگ تشریف رکھیں
29:20میں ابھی بھوزو کر کے آتا ہوں
29:22بھوزو تو چاہیں آپ چل کے ہماری کوٹھی پہ کر لیں
29:25موٹر پہ جانا ہے
29:27موٹر پہ آنا ہے
29:28ایک منٹ کی بات ہے
29:30نا تو موسیر
29:30آپ پہتی.. میں ابھی ہا جن کو آیا
29:33اے سگرہ
29:34وہ موڑا تو دیکھیں کریں
29:36آئی آئی.. آئی.. آئی.. آئی.. آئی.. دیکھیں
29:40دیکھیں
29:41دیکھیں.. موگی جی بیکھیں
29:47یہ تو شرماتی.. آئے نا میری بھان جی
29:50کہنے لگی.. میرے سر پہ دپڑتا نہیں ہے
29:54مولوی لوگ بہت سخت ہوتے ہیں
29:57خوشکی بعض لوگ
29:58میں نے کہا چل کوئی بات نہیں
30:01مولوی بچاروں نے ہمارا کیا کر لینے
30:04ہاں جی وہ کیا کر سکتے ہیں
30:08آئیے جی آئیے
30:11چلے جی چلے بڑی بڑی مہربانی
30:14اچھا بی بی جی سلام علیکم
30:16آئیے جی
30:18جی تیرا
30:22ملوی
30:24آئیے ملوی
30:24سار طوار فکب
30:25ملوی
30:25سارال
30:25دن
30:25سارہ
30:27تڑی
30:32ملوی
30:47بی
30:52اچھا یہ بتا کے وہ تیری بیوی کیسی ہے
30:56اچھی اممہ جیسی بیویاں ہوتی ہیں
30:59بھائیہ سنا ہے آپ جتے ہی پڑی ہوئی ہیں
31:04ایک لیا سم سے مجھے پڑی ہوئی ہے
31:07چونکہ میں نے ایم اکی آئے اور وہ ایم ایسی ہے
31:10اور تیرا پیٹا کریم میرا پوتا
31:15اچھا اممہ
31:17ہمارے بارے میں پوچھتا ہے
31:19ہم پوچھتا ہے
31:20اببہ کیا کہہ رہتے ہیں بھائیہ
31:22یہ سب کچھ
31:24یہ تقریر
31:25کیا ہو گیا بھائیہ
31:27وہ سبرا
31:30اس پر مقدمہ بن گیا ہے
31:31میں اپنی جوٹی سے
31:33جوٹا مقدمہ ہوگا
31:35نہیں ماں
31:37ہے تو سچا
31:38ہے تو ٹھیک لیکن
31:39میں بہت مجبور تھا ماں
31:42میرے خراجات ہی کچھ اس قدر بلند ہو گئے تھے
31:45اس قدر بڑھ گئے تھے کہ
31:46مجھے سرکاری رقم میں سے وہ
31:48رقم غبن کرنا پڑی
31:51غبن ہے
31:52آخر
31:53تجھے ایسی کیا مسئبت آگئی تھی
31:55کہ سرکاری رقم میں سے خرد برد کرنی پڑی
31:58ہماری بڑی ضرورت ہیں اممہ
32:00میری الگ
32:02زرینہ کی الگ
32:03ہم دونوں کی مل کر الگ
32:06ہمیں اپنا
32:07زندگہ کا میار بلند کرنے کے لیے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے
32:11اور اس کو کسی ایک جگہ نہیں
32:13مزید اونچے سے اونچے کرتے رہنا پڑتا ہے
32:17ہمارے ہاں وہ سب چیزیں حلال تذور کی جاتی ہیں اممہ
32:20جو تم اللہ لوگ حرام کر کے ایک حکم سے بندے ہوئے ہیں
32:23یہ بتا کریں کہ
32:25آپ کو یہ خطرہ تو نہیں
32:27چاروں طرف خطرہ یہ خطرہ ہے ماں
32:29میں نے پچھلے تین دن
32:31سندھ میں اپنے ایک دوست کے گھر گزارے
32:33اس کے بعد
32:35مجھے مجھے مجھے نکلنا پڑا
32:37پھر میں
32:37ایک اچھ شخص کے پاس ساہیوال چلا گیا
32:40جس پر میں نے جائز ناجائز بہت سی مہربانیاں کی تھی
32:44لیکن
32:45وہ میں مجھے کچھ حرس
32:48تو آج میں چپتا چپاتا
32:51یا تمہارے اس گھر میں آ گیا
32:54لیکن آج
32:54جو لگتا ہے کہ
32:56اب خطرہ بہت قریب مند لانے لگا
32:59کیونکہ میرے باپ ملہ ہے
33:00ماں اور
33:01ملہ افصولوں کی خاطر
33:02شفقت پدری کا گلہ گھوڑ دے گا
33:06اور پھر
33:07میں نے اسے دیا بھی کہا ہے تمام عمر
33:10تیری ماں تو زندہ ہے کریم
33:13ارے میں خود سولی پر چڑ جاؤں گی
33:15اگر تیرے نام پر کوئی حرف نہیں آنے دوں گی
33:19تو کیا کر لگی ماں
33:21کیا کر لگی تو
33:23تیرے کون سے کونٹیکٹس ہیں
33:25کون سے تعلقات ہیں تیرے
33:27تو کون سے وی آئی پی ہے
33:29موجود شہری ہے
33:29ایک ملہ کی بیوی ہی تو ہے
33:33اور
33:34ملہ کی بیوی
33:35کا اس
33:36معاشر میں کوئی مقام نہیں ہوتا
33:38ایک
33:39ماں کا مقام تو ہوتا ہے نا کریم
33:43ہوتا ہے ماں
33:44لیکن صرف کتابوں اور کہانیوں کی حد تک
33:47اصل زندگی میں اس کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے
33:51اصل زندگی تو بڑی خطرناک خوفناک بھیانک اور کالی سیاہ ہے
34:00جا
34:00جا جا جا کے دیکھ سو رہا کون ہے
34:02اب با ہوں گے اممہ شاک میں دیکھتے
34:08اب تو آرام کر
34:11میرے اس گھر میں ہوتے ہوئے
34:13کوئی قدم بھی نہیں رکھ سکتا یہاں پر
34:15سمجھا
34:16تو آرام سے لیک چا
34:18میری چاہ
34:19میرا جا
34:21جا
34:23اللہ تجھے خوش رکھے
34:25اللہ تجھے بہت
34:31لو کنیس فاطمہ
34:33یہ لو
34:36بس
34:37اتنے ہی پیسے دیا ہے ملہ جی
34:39اوے
34:41یہ کیا کم ہے کنیس
34:44یہ تو مست کی گوٹی ہے
34:47اصل انام تو ایک نئی روح کو
34:49اسلام کی وسیع برادری میں داخل کرنے کا ہے
34:53اور دوسی بات یہ ہے کہ
34:56ہم اللہ لوگ تو
34:59کونٹیٹی بھی ہی ہے اسلام حلمت کر سکتے ہیں کنیس
35:02اس سے آگے ہمارے پہنچ میں ہی ہے
35:08کونٹیٹی بھی
35:09ابا بے اقل بے دانش
35:12الیٹریٹ ریور سے کیا فائدہ
35:14جس سے اقل کوئی سے دور ہو
35:19اقل
35:20چلا غیرہ نہیں ہے کریم الدین
35:24صداقت چلا غیرہ ہے
35:27یہ اقل و دانش کی مظاہریت
35:29تو تم روز
35:30یو این او میں
35:31اخباروں میں دیکھتے ہوں
35:34صداقت پر مقنی ہوتی ہیں
35:36اقلوں کی باتیں
35:52چھوڑے ابا جی چھوڑے
35:54آپ سے تو بات کرنا ہی بیکار ہے
35:57آپ کو سوار بحث میں لزنے کی اور آتا ہی کیا ہے
35:59ایک بار غور سے پھر میری بات سر لو کریم
36:04کہ شاید
36:07اگلے بارہ سالوں میں
36:08ہم ایک دوسرے سپر نہ مل سکیں
36:13کہ یہ جو تمہیں
36:14دنیا کی تمہیں نیمتیں ہیں
36:17اور ریورز
36:18اتا ہوئے ہیں نا
36:19یعنی
36:20علم اور انٹیلیجنس
36:22اور سہیت
36:24اور تندرستی
36:25اور عزت
36:26اور دولت
36:27اور اثر
36:27اور رسوخ
36:28اور اختیار
36:31یہ سب
36:34دین ہے
36:35این دین ہے
36:38بشرتے کی
36:39اس کو تم اللہ کی آماند سمجھ کر
36:42اس کی منچہ کے حساب سے استعمال کرو
36:48اگر
36:49تمہیں اسے اپنی ذاتیں مل کے سمجھ کر
36:52اپنی خواہش اور اپنی عارضوں کے مطابق اسے استعمال کرو کے نہ
36:57تو پھر یہ سب دنیا ہے
37:01بدبودار بے جہن کر دینے والی دنیا
37:09پھر یہ بڑے آرز ہوتی ہے کنیس فاطمہ
37:15کہ میرا بیٹھا
37:18ایک بادور
37:21دیانتدار
37:23وچی جوا مرد
37:26خوددار انسان کی طرح سے زندگیں بسر کرتا ہے
37:29لیکن مفسوس
37:34ایسا نہ ہو سکا
37:37اور مولوی خیر الدین کا پر پورتا اور
37:41مولوی رکت الدین کا پورتا
37:44اور مولوی شبس الدین کا یہ بیٹھا
37:48ایک اجنبی تحسیب
37:50اور فارن کلچر کے ہاتھوں
37:53بڑے ہی سستے داموں پہ کھیا
37:58ارے اس زالے میں تو
38:01اب تو
38:02اب تو خودد کا کچھ
38:03کچھ مولی میں اٹھا
38:07بڑے ہی سستے داموں پہ کھیا یہ
38:11بچپن میں یہ
38:13کیسا خوبصورت ہوا کرتا تھا
38:25جن دنوں میں
38:27اپنے باپ سے
38:30تانتے کی کومیڈی پڑھا تھا
38:32تو ان دنوں میرے ذہن میں
38:34ایک خیال پڑھا ہوا کہ
38:36کیوں نہ میں بھی
38:38وہ یہ ایک امدحان دے کر ڈگری حاصل کرلو
38:42میری انگلیزی اچھی خاصی تھی
38:45تحریر اور تخری دونوں پر ہا بھی تھا
38:48اور اس کی کتابیں تو مجھے
38:50بچوں کی کھلونوں کی طرح نظر آتی تھی
38:54تیک دن میں نے
38:56قبلہ والے صاحب سے اپنی خواہش کا اظہار کیا
39:01تو انہوں نے کوئی جواب نہ دیا
39:04خاموش رہے
39:06شام کا وقتا
39:08مغرب کے بعد
39:10انہوں نے میری والدہ سے ورمایا کہ
39:13شمس الدین کو
39:17خاندان کی پرانی چھڑی اور
39:20پرانا چھابہ نکال کر دے دو
39:23کہ آج سے یہ جا کر دربدر
39:26روٹیاں مانگ کر لائے کرے گا
39:30اس میں بڑی آنا پیدا ہو گئی ہے
39:34بڑی والدہ رونے لگی تو
39:37تنہوں نے سختی سے ٹوک دیا
39:40وہ شام
39:44قیامت کی شام تھی مجھ پر کمیس
39:47قیامت کی شام تھی
39:50جب میں پہلی مرتبہ
39:53نادرک دیلی کے دروازے پچا کر
39:56چھڑی سے
39:57میں نے دستک دیکھے
40:00شمس الدین مسجد کے لئے
40:02روٹی
40:06آواز
40:07میری کلیم بھنس گئی
40:10اور میں
40:12تارے مار مار کر رولے لگا
40:16عجیب کرب تھا
40:19عجیب وقت تھا وہ
40:22اور جب
40:24دو سال کے بعد میں سے معافی مل گئی
40:28تو میں بہتر ملا بن چکا تھا
40:32لیکن کاش
40:35مجھے تجھے
40:37مشرق اور مغرب کے حلوم
40:39خود پڑھائے ہوتھی
40:42تجھے لگری نہ لینے دی ہوتھی
40:46تجھے کالج نہ بیجا ہوتا
40:50تاکہ تُو اپنوں میں رہتا
40:54اپنوں سے شرمندہ نہ ہوتا
40:56اپنے لگتوں سے لگا رہتا
40:59اپنی تیزیب
41:01اپنے دین کے ماننے میں
41:05اپالوچیٹک نہ ہوتا
41:08لیکن کریم الدین
41:10میں تیری معاملے میں تو ہمیشہ
41:14بہت کمزور رہا
41:17شفقتِ پدری کی ہاتھوں
41:22بہت مجبور ہوتا رہا
41:26آپ اور شفقتِ پدری
41:29آپ اور کائنس کا ایک جملہ
41:33آپ اور ماف کر دینے والا باپ
41:36کاش
41:38میں ابھی اپنے باپ کی طرح سے سخت ہوتا
41:42تاکہ آج میرا شیر ببر
41:44ببر شیر کی طرح سے کچار میں رہتا
41:48کیتروں کے ساتھ مل کر
41:51دوسروں کی چھوڑی ہوئی چیزوں پر مو نہ مارتا
41:55کاش میرا بیٹا
41:58ساتھ اور روم کا سمندر ہوتا
42:01ساتھ زبانوں کا ماہر ہوتا
42:04ہفت کش پر بھاری ہوتا
42:07کسی اور تیسیب کی چھوڑی ہوئی ہٹی پر
42:11مو مار کر دن نہ ہیلاتا
42:16کسی اور سخاول سے مروب نہ ہوتا
42:22لیکن
42:23خفصوص ایسا نہ ہو سکا
42:25اس لیے کہ یہ سب کچھ
42:28میری مقدر میں دیتا ہے
42:31میں آپ لوگوں کا شکر گزار ہوں گا اببہ کہ
42:33اگر آپ مجھے صرف دو دن یہاں اور چھپا رہنے دیں
42:36اور اس بات کا کسی سے تذکیر نہ کریں
42:40اس کے بعد میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ
42:42میں آپ کا یہ ملک بالکل اسی طریقے سے چھوڑ جاؤں گا جس طریقے سے
42:47آپ کی شریف نفس تہذیب کو چھوڑ دیا ہے
42:50میں وعدہ کرتا ہوں کرنگو تین
42:53کہ میں
42:55تجھے اپنے گھر میں پانا دوں گا
42:59اور اس کا ذکر کسی سے نہیں کروں گا
43:01اور کسی نے آ کر پوچھا اور
43:04میرے بارے میں اس تفسار کیا تو
43:08تو
43:11کہ میری مجبوری ہے
43:13کہ میں چھوٹ نہیں ہو سکتا
43:16دیکھا دیکھ لیا ماتو نے
43:18میں نے کہتا تھا کہ
43:20محبت اور فرض کے درمیان
43:22جب کبھی بھی جنگ ہوگی تو
43:24میرا باپ ہمیشہ
43:26فرض کا ساتھ دے گا فرض کا
43:28کریم الدھیم
43:31معاف کرنا مگر یہ
43:33میری مجبوری ہے
43:35مجبوری
43:38آپ لوگوں کے
43:39دلوں پر کبھی شبنم نہیں اترتی اپا
43:43کبھی
43:45باہر کا موسم نہیں آتا
43:47جو کہ تم لوگوں نے
43:50ہمارا ساتھ چھوڑ دیا ہے
43:53اس لیے ہماری باہر کا روح بدل گیا ہے
43:56پیسے بجی کمال ہے
43:59بڑی انا ہے آپ میں
44:01روٹیاں ضرور منگوانی دادا بنے آپ سے
44:04مگر آپ کے تکبر کا کفر پھر بھی نہیں ٹوٹا
44:09تکبر اور مجھ میں؟
44:12ہاں بجی بہت بہت بے حد
44:16آپ میں اعلی اخلاق کا رائٹ پات کا تکبر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے
44:23ہمیشہ شیدے راستے پر چل چل کر اور پرچو آف گوڑنیس اختیار کر کے آپ نے بڑی انا پیدا ہو
44:29گئی
44:31اور نیک آدمیوں کی انا بہت خوہار ہوتی ہے باب بہت خوفناک
44:39ہسے
44:41ابا جی کبھی آپ کو محبت کا تجربہ بھی ہوا ہے
44:48گہری پرسکون خوشگواری ادا کرنے والی محبت
44:51کریم الدین
44:54کبھی تجھے بھی اپنی زندگی میں
44:58سچائے کا
44:59ٹروت کا
45:01آنسٹی کا
45:04بہت دری کا تجربہ ہوا
45:07شجاعت کا دلیری کا
45:08تیبر کا
45:23کون ہے
45:25کون ہے پہی
45:26ایک منٹ کے لئے باہر تجربہ بلائیں مولوی صاحب
45:30اینسپیکٹر میں
45:31انسپیکٹر میں
45:45مولوی
45:46مولوی شمشہ الدین صاحب کا گھر گئی ہے
45:48آہا
45:52کریم الدین صاحب ہیں گھر پر
45:55کون؟
45:56مسٹر کریم الدین پرجک ڈائریکٹر
46:02مپنی
46:03ھے
46:03محمد
46:04وہ یہاں آپ کے گھر میں ہے
46:07آپ کسافزادیں ہیں؟
46:11یا
46:13اس وقت وہ یہاں ہے یا نہیں؟
46:18کیا نہیں ہے؟
46:20جی ماں
46:22مہین
46:22کمالے صاحب
46:25شخص کا تو کوئی خوج ہی نہیں ملتا
46:29اچھا جناب
46:30آپ کا بہت بہت شکریہ
46:32محب کرنا
46:33آپ کو زہمت اٹھانا پڑی
46:37کوئی بات نہیں
46:38کوئی بات نہیں
46:40اچھا جناب
46:42تھیریئے
46:43میں ہوں
46:44میں
46:44میں
46:46مولیشنگو بیٹا
46:48مجھے
46:49مولیشنگو بیٹا
46:52میں
46:53میں ہوں
46:55مجھے پوچھنے والوں
46:57میں یہاں ہوں
46:59پروجیکٹ دیریکٹر کریم الدین
47:01مجھے لے چلو
47:03شمسوردین کا بیٹا
47:04میں
47:06پروجیکٹ دیریکٹر
47:08مجھے پوچھنے والوں
47:16اللہ
47:17مجھے پوچھنے والوں
47:19اللہ
47:19مجھے پوچھنے والوں
47:26اللہ
47:26مجھے پوچھنے والوں
47:28ملہ
47:28تو شفعت پدری کیا
47:29تو مار کھا گیا
47:31بگر
47:33ملہ زادہ جیت گیا
47:36ارے کنیس دیکھ تو سہی تیرا پیٹا کیسا شید کی طرح سے دھارا ہے
47:43کیسا گونجا ہے کہ ساری کلی بول اٹھتی ہے
47:48سارا محلہ گونج لے لگا ہے
47:52مولوی رکن الدین کا پوتا
47:55کیسا شید کی طرح سے کساب سے نکلا ہے
47:59دیکھ تو سہی
48:02ارے کیسا گونجی ہے اس کے آواز
48:06کیسا باب کا سینہ چولہ کیا ہے اس نے
48:12لبائک
48:14لبائک
48:17لبائک
48:17اللہ
48:22اللہ
48:33اللہ
48:49اللہ
48:51اللہ
48:51اللہ
48:55اللہ
49:00اللہ
49:04اللہ
49:05اللہ
49:06اللہ
49:07اللہ
49:08اللہ
49:10اللہ
49:18اللہ
49:34موسیقی
Comments

Recommended