- 2 days ago
Kafeel Episode 29 - 14 April 2026 _ Emmad Irfani _ Sanam Saeed _ ARY Digital Drama
Category
📺
TVTranscript
00:00عشقہ دی ماری پیہ ساتھ چھوڑے ناوے ہم سے جو بھولے ہوئی ہے
00:08کچھ تو بھولے
00:12مجھے ہرگز یہ توقع نہیں تھی تم لوگوں سے
00:17اتنے قابل لائق سمجھدار بچے ہو تم لوگ
00:21جو تو پورا یقین تھا کہ سیبا کو سمجھا کے اپنے ماں باپ کی صلاح کروا ہوگے
00:30بہت مایوس کیا ہے تم لوگوں نے مجھے تم سب نے سب سے زیادہ سبک نے
00:37کہاں ہے وہ شام میں آئیں گے سبک بھائی آفیس گئے ابھی وہ
00:44بس اب یہ سب نہیں چلے گا اس طرح میں آئی ہوں نا پاکستان
00:50صلاح کرواؤں گے اس مسئلے کو صورف کرواؤں گے اور تم لوگ کو تمہارے گھر
00:55واپس چھوڑ کر ہی یہاں سے جاؤں گی
00:57پھپا بہت لیٹو چکی ہے اگلی پیشے پہ کھلا کا فیصلہ ہو جائے گا
01:01ارے کوئی بچوں کا کھیلے کیا کھلا اور اللہ نہ کرے تمہاری ماں کھلا لے
01:07ارے تم لوگ جانتی بھی ہو طلاق یافتہ عورت کا کیا حال کرتا ہے یہ معاشرہ
01:13نہیں پھپو میں یہ بلکل نہیں جانتی کہ ایک طلاق یافتہ عورت کے ساتھ
01:17یہ معاشرہ کیا حال کرتا ہے یہ مجھے نہیں پتا ہاں لیکن میں یہ
01:21ضرور جانتی ہوں کہ ایک بڑی شادی ایک اچھی عورت کا کیا بگار سکتی ہے
01:24دیکھا ہے میں نے یہ سب کو چار وٹنس ہوں میں سب کی
01:27بیٹا تمہیں تو ان معاملات میں کچھ بولنا ہی نہیں چاہیے عمر دیکھو اپنی
01:32جانتی کیا ہو تم اس دنیا کے بارے میں
01:35پھر میں بڑی ہو گئی ہوں اب میں چھوٹی نہیں رہی ہوں اب
01:38پتہ ہے مجھے سب کچھ اور آپ جس ملک سے آئیں ہیں
01:41وہاں میری عمر کے لوگ اپنے زندگی کے فیصلے کر رہے ہوتے ہیں
01:44اور آپ مجھے کہہ رہیے کہ مجھے کچھ پتہ ہی نہیں ہے میں چھوٹی ہوں
01:48یہ کس لہچے میں بات کر رہی ہو تم مجھ سے
01:53کیا ہو گیا تمہیں
01:54اگر آپ بھی ہماری والی زندگی گزارتی نے اتنے سالوں تک
01:57تو آپ بھی میری جیسے ہو جاتی بلکہ آپ کے بچے بھی میری جیسے ہو جاتے
02:01اگر پھپا اببو کی طرح ہوتے
02:03یہ کیا کہہ رہی ہے
02:05سمجھاؤ اسے
02:06بڑے چھوٹے کی
02:09تمیز ہی نہیں رہی
02:10کس طرح بات کرنا ہے
02:13پھپا تمیز تو اب مجھ میں بھی نہیں رہی ہے
02:16تانیا جو کہہ رہی ہے صحیح کہہ رہی ہے
02:18آپ اتی دھور سے آئیں ہیں
02:20آپ کو ہمارا کنسرن ہے
02:22اس کے لئے شکریہ
02:24لیکن اگر آپ ہماری زندگی تھوڑی سی بھی آسان بنانا چاہتی ہے نا
02:28تو آپ تیز اببو کو سمجھان دے کہ میری امی کے اور میرے بھائی کے نمبرز ان لوگوں کو نہ
02:31دے جن سے انہوں نے کرزے لیے ہوئے
02:34ہم اس گھر میں صرف عزت بچانے آئے تھے
02:36اب بتا ہے کچھ لے کے بھی نہیں آئے
02:38اب وہ بچی کچھ عزت بھی نہیں رہنے دیتے ان لوگوں کو ہمارے گھر بیچ کے
02:46بیٹا اسی لئے تو کہہ رہی ہیں
02:48میری بیٹھ کے یہ معاملات حل ہو سکتے ہیں
02:53باپ ہے وہ تمہارا
02:55اولاد ہو تم اس کی زیبہ بیوی ہے اس کی
02:58آخر وہ کیوں تم لوگوں کی عزت خراب کرنا چاہے گا
03:02کیوں تم لوگوں کو اس طرح تنگ کرے گا
03:06ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی
03:08وہ غلط فہمی ایک دن ہوتی ہے
03:10ایک ہفتہ ہوتی ہے ایک مہینہ ہوتی ہے
03:12اگر اسی غلط فہمی میں پوری زندگی گزر جائے
03:15تو غلط فہمی نہیں رہتی وہ
03:17کوئی بیوکوفی ہو جس کو یہ بات سمجھنا ہے
03:34اسلام علیکم امی
03:35آنو اسلام
03:36فرحانہ وہ پوری زیر
03:42اچھا
03:44آپ نے بتایا ہے نہیں آپ پاکستان کا بہی
03:47تس میں نے سوچا کہ تم لوگ کو سرپرائز دے تو
03:50اسی لیے بنا بتایا چلی آئی
03:53خیر
03:55جویریہ کی شادی کی بہت بہت مبارک ہو
03:59شکریہ
04:00جو بیٹا فانے کا کچھ انتظام کرو
04:03جی
04:04آپ پائیں کمرے میں اندر رہیں
04:06ٹھیک
04:22یہ سب کیا ہو رہا ہے حز fist
04:25کیا ہرا ہے فرحانہ با جی
04:28یہ سب'... تم یہاں خوار ہو رہی ہو اور وہاں، وہاں خوار ہو رہا ہے
04:31میں خوال نہیں ہوگی
04:33میں تم سے ایسا کیا کہوں
04:35کیا کروں کہ تمہارا غصہ اتر جائے
04:39تم واپس اپنے گھر چلی جائے
04:44میں مانتی ہوں کہ
04:46جامی نے بہت غلطیاں کی
04:51لیکن اگر تم کا ہوگی
04:52تو میں جامی کو ابھی یہاں بلالوں گی
04:54وہ تم سے معافی مانگ لے گا
04:59پلیز میری زمانت پر
05:03مان جاؤ وہ کام کرے گا
05:07پلیز ایک چانس دے تو اسے
05:09اور آنہ با جی اسے ایک چانس دیتے دیتے
05:11ساری زندگی گزر گئی
05:12چوبیس سال گزر گئے
05:14تو یہ کوئی عمر ہے طلاق لینے کی
05:21مارے بچے بڑے ہو گئے
05:23ایک بیٹی کو بیعا چکی ہو
05:27باقیوں کی بھی شادی کرنی ہے
05:29لوگوں کو کیا جواب دو گی
05:32کیسے ان کے سوالوں کا سامنا کرو گی
05:41وہ تو مرد ہے
05:43جامی کو تو اس عمر میں بھی
05:44ایک سولہ سال کی لڑکی مل جائیتی
05:50مسئلہ تو تمہارا ہے نا زیبا
05:52طلاق دینے کا شوق ہوتا نا فرانہ باجی
05:55تو شادی کے رات ہی لے لیتی
05:56دوسرے دن لے لیتی تیسرے دن لے لیتی
05:59لیکن میں رکھی رہی
06:02سبر کیا
06:03کہ یہی تو ہمارے بڑے سکھاتے نا ہم عورتوں کو
06:06کہ وقت دو
06:07دیکھ لو
06:09شروع شروع میں ایسا ہی ہوتا ہے
06:14مرد شادی کے بعد ٹھیک ہو جاتا ہے
06:16بچوں کے بعد ٹھیک ہو جاتا ہے
06:18اولاد کے جوان ہونے کے بعد ٹھیک ہو جاتا ہے
06:22مرد کے ٹھیک ہونے کا انتظار کرتے کرتے
06:25ساری زندگی ہی چلی جاتی ہے
06:28میں نے بھی ساری زندگی گزار دی فرانہ باجی
06:33اور اتنے سال بعد اب جا کے خیال آیا کہ
06:37ایک ہی زندگی ملتی ہمیں
06:38میرا بھی حق ہے
06:40کہ میں اس میں سے چند سال اپنے لیے گزاروں
06:44انہیں بچوں کے لیے اچھے میمریز بناوں
06:46کہ تو بچپن شور شرابا
06:49لڑائی جھگڑا دیکھتے دیکھتے گزر گئی نا
06:55اب اس سے پہلے کہ وہ
06:56اپنی زندگیاں شروع کر دیں
06:58میں انہیں کچھ اچھے میمریز تو بنا کے بھوں
07:04تاکہ وہ اپنے ہمسائے اور بچوں کے ساتھ
07:07شیئر کر سکے یہ بتا سکے
07:08کہ ہمارا بھی اچھا گھر تھا
07:10ہم یہ کرتے تھے وہ کرتے تھے
07:13اس طرح ہستے مسکراتے تھے
07:16اچھی زندگی تھی ہماری
07:21بس
07:25بس فرانہ باجی اتنی سی بات ہے
07:27جس کی وجہ سے میں نے یہ فیصلہ لیا
07:31جذباتی فیصلہ ہے تمہارا
07:33بہت جذباتی فیصلہ زیب
07:37کچھ سالوں میں تمہاری بیٹیوں کی شادیاں ہو جائیں گی
07:41وہ اپنے اپنے گھر چلی جائیں گی
07:43جویری یا دوبائی چلی جائیں گی
07:45کیا پتہ باقی کی بیٹیاں کہاں جاتی ہیں
07:48سبح کی شادی ہوگی وہ اپنی پیوی میں مگن ہو جائے گا
07:53تمہارا کیا ہوگا
07:56اکیلی رہ جاؤ گی
07:59بڑھا پاکیلے گزارنا بہت مشکل ہوتا ہے
08:02جوانی تو ذمہ داریوں میں گزر جاتی ہے نا عورت کی
08:09بڑھا پاکیلے نہیں گزارا جاتا
08:11کسی ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے
08:13کوئی اپنا پاس ہو جس کے ساتھ اٹھ بیٹھ سکیں
08:16حس بول سکیں
08:18اپنے دل کی بات کر سکیں
08:22جب جوانی میں یہ سک نہیں ہوا تو
08:23بڑھا پے میں کیسے ہوگا فرانہ بہت جی
08:26چومیس سال میں ہم نے کبھی ایک دوسرے سے
08:29دل کی بات نہیں کی
08:30ہم دونوں کو ایک دوسرے سے بات کرنی کی عادت ہی نہیں تھے
08:33آپ کی بات ہوتی تھی
08:34بچوں کی
08:36بلوں کی پریشانیوں کی لڑائی جھگڑے کی
08:40کی بات تو کبھی کی نہیں
08:42تو پھر بڑھا پے میں کیسے کریں گے
08:45بڑھا پے میں ایک دوسرے کا
08:46ہاتھ پکڑ کے ساتھ کیسے چلیں گے
08:48ساتھ کیسے ہسیں گے
08:55میں ان کا چہرہ دیکھوں گی
08:56تو وہ سب کچھ ہاتھ آئے گا
08:59وہ میرا چہرہ دیکھیں گے
09:01تو شکایتوں کے نعوہ وہ کچھ نہیں پڑھائے گا
09:06یہ شادی پوری تھی
09:07ہے اور ہمیشہ رہے گی
09:12اب میں اپنا بڑھا پہ بھی
09:13اکیلے گزارنوں گے
09:15جیسے ساری زندگی اکیلے ہی گزارتی رہی مجھے
09:19اکیلے ہس لوں گی اکیلے رو لوں گی
09:21بغیر سہارے کی لاتی سے چل لوں گی
09:24لیکن جامی کے ساتھ نہیں چلوں
09:26میں نہیں رہ سکتی اب جامی کے ساتھ
09:28فرانہ باجی
09:29میرا دل ختم ہو گیا
09:32تو دل ہوتا ہے نا عورت کا
09:35چوبیس سال سے
09:35میں اسے ماری ہوں لیکن آج تک وہ نہیں مرا
09:41اب وہ کہتا ہے میری مان لو نہیں تو کچھ ہو جائے گا
09:46میں سمجھ سکتی ہوں تمہیں زیبا
09:48میں بھی تو ایک عورت ہوں
09:53لیکن پھر بھی تم سے کہتی ہوں
09:57پلیس ایک موقع دے تو جامی کو
10:00وہ شرمندہ ہے
10:03وہ تم سے معافی مانگنا چاہتا ہے
10:06اسے ولن ہی رہنے دے فرانہ باجی
10:09اسے مجبور کر کے وہ سب نہ کرائیں
10:11جو وہ میرے اور میرے بچوں کے لئے محسوس ہی نہیں کرتے
10:17جامی کو اپنے حرکتوں
10:18اپنے فیصلے اپنے عادتوں پر
10:19کوئی پچھتا ہوا نہیں ہے
10:20کوئی شرمندگی نہیں ہے
10:24وہ ہمارے سامنے آپ کی مجبور کرنے پر
10:26ہم سے معافی مانگیں گے
10:27تو ہم شرمندہ ہو جائیں گے
10:30آپ ہمیں اکٹھا کر کے چلی جائیں گی اور
10:33چار مہینے چھ مہینے بعد
10:36پھر سے ہم یہی پہ کھڑے ہوں گے
10:39پہلے میں اور میرے بچے پر دانا ہوتے ہیں
10:42اب بہو دمات کے سامنے ہم چھپائیں گے
10:45بچوں کے بچوں کے سامنے ہم دیوارے کھڑے کریں گے
10:49بس فرانہ بچے
10:51بس
10:53میں اپنے آپ سے بچوں سے
10:55لوگوں سے اور کتنے جھوٹ بولو
10:58کتنے جھوٹ بولو
10:59آپ کو اپنے بھائی کی شادی نہیں کرانا چاہیے تھی فرانہ بچے
11:07تمہیں پہلے تو کبھی اتنی شکایتیں نہیں ہوئی زیبا
11:10پری اچانہ کتنی ساری شکایتیں کہاں سے آ گئی
11:13کیونکہ میں نے برداشت کا پیمانہ بھر چکا ہے
11:15میرا دل اٹھ گیا ہے زندگی سے اس رشتے سے
11:21برداشت کی بھی ایک حد ہوتی ہے
11:23آپ خود بتائیں نا
11:25دو لو جو ایک دوسری کی عزت نہ کریں وہ
11:28ساتھ کیسے چل سکتے ہیں
11:30چوبیس سال چوبیس سال چل کر دیکھیں میرے اور آپ پھر بھی کہہ رہی ہیں
11:34کہ ساری زندگی ایسے گزار لو یہ جانتے ہوئے کہ میں جامی کی عزت نہیں کرتی نہ وہ میرے کرتے
11:40ہیں
11:41کسی گھر میں کوئی نوکر بھی ہونا جو اپنے مالک کی عزت نہ کرتا ہو
11:46تو یا تو مالک اس سے نکال دے گا جب وہ خود چھوڑ کے چلا جائے
11:51آپ تو مجھے یہ بھی اختیار نہیں دے رہی ہیں
11:54میں تو صرف فکر مند ہوں زیبا
11:59اور صرف ایک نا کھما کر کھلانے پر تمہارا دل میرے بھائی سے اکتا گیا ہے
12:05چوبیس سال
12:07نا کھما کے
12:09اس نکال کے ایک کاغذ کی وجہ سے میں آپ کے بھائی کے ساتھ ہوں
12:14کھما کے نا کھلانا اس کا ایک عیب نہیں تھا فرانہ ماجی
12:19ایک کفیل ہوتا ہے نا
12:21نکال کے بعد وہ صرف یہ نہیں کہتا کہ میں
12:25کما کے تمہیں کھلاؤں گا
12:29وہ کہتا ہے میں تمہارے احساس کروں گا
12:32تمہارا حسن سلوک کروں گا
12:35تمہارا لباس بنوں گا تمہاری عزت کروں گا
12:41جامی نے ایک چیز بھی نہیں کی
12:45ساری زندگی میں نے کما کے دیا ہے
12:49جامی کو کم کمانے پر شاید لیم نہ کرتی اگر وہ
12:53وہ بس میرا خیال رکھتا میرا احساس کرتا میری قربانیوں کی قدر کرتا
13:05لیکن اس نے مالی طور پر میری کفالت لی کی
13:09جذباتی طور پر میری کفالت لی کی
13:13اس لئے میری عزت نفس مجروح کی
13:15میرے بچوں کو تکلیف پہنچایا اپنے بچوں کو تکلیف پہنچایا
13:20ارے وہ تو باپ اور شوہر کے طور پر کفالت کرنے کے اہل ہی نہیں ہے فرانہ ماجی
13:25کیونکہ آپ لوگوں نے
13:27اس سے ذمہ داری کا احساس دلا کر شادی ہی نہیں کرائی
13:33جامی آ کر اب ہمیں الزام دیتا ہے اور اب
13:37تم بھی ہم پہ الزام ڈالوگی
13:40کسی کو تو قصور وار ٹھہرانا ہوگا
13:44کسی نہ کسی کو اس الزام کو اپنے سر پہ لینا ہوگا
13:47سندگیاں تباہ کر دی
13:50اب اگر آپ یہ الزام نہیں اٹھانا چاہتی تو بس ختم کر دینا
13:58ہمارا رشتہ ایسے ہی رہے گا
14:02بچوں کی پھپی آپ رہیں گی لیکن ہمارا رشتہ تبدیل ہو جائے گا
14:04تو ہو جانے دے تبدیل
14:09وہ بیڑی جو آپ نے مجھے مو دکھائی میں دی تھی نا
14:13اس کو آج میرے پاو سے کٹ چانے دی
14:48اٹھا میں کہہ رہی تھی کچھ کھا پی لیتے تھوڑے دور بیٹھ جاتے ہیں
14:52نہیں نہیں آنٹی بس میں چلتا ہوں
14:57یہ کچھ کھانا امی نے دیا تھا
14:59اٹھ دنوں سے وہ روز کھانا لا رہی تھی اب انہیں منہ کر دو
15:03ہاں میں اب منا کر دوں گا
15:05اب وہ گھر آ گئی ہیں نا
15:08تو بس بول دوں گا
15:10یہں ہونیاں
15:26بدھتا ایس
15:27بدھتا ایس
15:37ایس
15:47جلو بیٹا
15:48آرام سے
15:58مردہ بیٹا
15:59تم بھی اچھے طریقے سے خدا حافظ کہہ دیتی
16:03تمہارا کیوں امو بنا ہوا تھا
16:05ممہ
16:07انہوں نے ایک دفعہ بھی مجھے ساتھ چلنے کو نہیں کہا
16:12ہسپیٹل سے سیدھا چھوڑ کر چلے گئے
16:17ایک دفعہ تو کہہ سکتے تھے نا
16:19کہ اپنے گھر چلو
16:22ہاں
16:23میں بھی یہ سوچ رہی تھی کہ
16:24اب سب کچھ ٹھیک ہے تو اس سے کہہ دینا چاہیے تھا
16:28لیکن بیٹا
16:29ہو سکتا ہے کہ وہ آج کل میں کہہ دے
16:33یا شاید
16:34وہ یہ سوچ رہو کہ
16:36بچہ ابھی چھوٹا ہے
16:37اور تمہیں بھی تو آرام کی ضرورت ہے نا بیٹا
16:40تو ان کے گھر میں آرام نہیں مل سکتا
16:42کیا مجھے اور میرے بچے کو
16:45رہنے دے ماما
16:47وہ چاہتے ہی نہیں ہیں
16:50نہیں بیٹا
16:52ایسی بات نہیں ہے
16:54اس بیچارے نے لاکھوں روپے کے بل دے دی
16:56اور ہم سے ایک روپے بھی نہیں مانگا
16:58تو مطلب پیسے ہیں نا ان کے پاس
17:01کھاڑی بھی آ سکتی تھی
17:06پر انہیں عادت ہے بچت کی
17:08تو دیکھو نا یہی بچت تو کام آتی ہے
17:12یہاں کا تو خالی ہے
17:13کہ تمہارے ابو ناصر کے قوم میں
17:15سارے پیسے بھیجتے رہے
17:16اور وہ صاحب اپنی شادی پہ
17:18سب کچھ خرج کر کے خالی آت ہو کر بیٹھے
17:20میں تو اتنی پریشان تھی
17:24بہتر صیف ہمیں پیسے دینے کا کہہ دیتا
17:27تو ہم کیا کرتے
17:31تمہارے ابو فوری طور پہ
17:32پیسے آرینج نہیں کر پا رہے تھے
17:35اور ناصر
17:37اسے تو کوئی دلچسپی بھی نہیں لی
17:39خیر تم آنا دو اس کو پاکستان
17:42دیکھنا کیسے کان کھیشتی ہوں میں اس کے
17:46اس تم پریشان مت ہو
17:49نہ خیال رکھو
18:08نہیں ہے یہ نا
18:12نہیں
18:17باجے آپ میری بات لکھ لیں
18:21پوری زندگی رولے گی یہ عورت
18:25ایک دن آئے گا ایک دن میں پتا رہوں آئے گا
18:29منت سماجد کر کے باپس آئے گی وہ
18:39اس نے کہا ہے کہ
18:42اتنے سالوں سے میں بہت رول چکی فرانہ باچی
18:56دنین
19:00دنین
19:00جی ماما
19:02نیکس ویک زیبا آنا چاہ رہا ہے آلیا کے ساتھ ہمارے گھر
19:07کس لیے
19:08مجھے تو لگتا ہے کہ رشتے کی بات کرنے آنا چاہ رہی ہے
19:11اس کے انداز سے تو ایسے ہی لگ رہا تھا مجھے
19:14آگا کیسے بتا
19:17آج تک کیا کبھی وہ آلیا کے ساتھ پہلے آئی ہے ہمارے گھر پر
19:23اور ویسے بھی کہہ رہی تھی کہ مجھے کوئی بہت ضروری بات کرنی ہے
19:27حال بتا
19:27اب تم نے جو موس ہو جایا بھائی نا اس کو ٹھیک کر لو
19:31اب سسرال کے سامنے موس ہو جا کے بیٹھو گی تو اچھا نہیں لے گا نا
19:36میں پس ویلیڈ ریزن ہے موس ہو جانے کا
19:38آئی نو
19:40اچھا
19:43اچھا نبیلہ اور فاروق بھائی کو بھی بلا لیتے ہیں
19:45اب جب وہ لوگ رشتے کیلئے آ رہے ہیں تو کچھ لوگ ہماری طرح سے بھی ہونے چاہیے
19:49تمہارے ڈیڈ تو کہہ رہے تھے کہ اور لوگ بھی ہونے چاہیے
19:52مجھے لگتا ابھی اتنے ہی کافی ہیں
19:55مجھے نہیں بدا آپ لوگ کو جو صحیح لگے کر لیں
19:57اچھا ماما سنیں پکی بات ہے نا کہ رشتہ لے کے آ رہے ہیں
20:01ایسا نہ ہو کہ کوئی اور ہی بات ہو
20:04اتنا ایک سپیٹنس تو ہے میرا
20:06تمہیں سرپرائز دینا چاہ رہے ہوں گے
20:08مجھے سرپرائز نہیں دے سکتے
20:11نیکس ویگ میں پتا چل جائے گا
20:13کافی بنا ہو تمہارے ڈیئر
20:15ویسے تو تم ایپل کہا رہی ہو
20:29ہلو
20:30ہلو زیبا آواز آرہی ہے میری
20:33ہاں سنیرا ٹوٹ ٹوٹ کے آرہی ہے
20:35تم باہر ہو کہیں
20:37ہاں میں جمال بھائی کے گھر آئیم ہوں
20:39نکاہ کا فنکشن ہے یہاں
20:41میں تھوڑی دیر بعد کال کروں
20:58کیوں گیا مہینی شکر documentary
20:59وہ ہی weniger
21:00کیوں گیا مہینی شکریہ
21:04کیوں گیا مہینی شکریہ
21:04کیوں گیا مہینی شکریہ
21:04صرف
21:04ہی عیر
21:05ہی عیرین مسید
21:06ٹھیک نہیں
21:07کیا
21:07پسلا ہوا
21:09اچھا ہو
21:09سب سخت косف sixth
21:10ہاںちは
21:10انشاءاللہ پتر
21:11کرے گا شکریہ
21:15چاہ
21:16مہدری سوچوں آپ کے پاس ادھر گدہ لگا لیتا ہوں
21:18میں آج یہاں اچھا جاتا ہوں
21:22نہیں
21:23ویسے بھی میں کچھ دیر اکیلا رہنا چاہتی ہوں
21:27مشکل رات ہے آج
21:30تمہیں نہیں سمجھائے گی
21:32اللہ کہے تمہیں اسی کر بھی مشکل رات کا سامنا نہ کرنا پڑے
21:37آپ کو گیا پتہ میں اتنی مشکل رات ہے دیکھ چکا
21:42نام کریں
21:42مہدری باہر کچھ پیچھے ہی ہوں تو
22:13مہدری باہر کچھا
22:17کیا ہوا
22:18نین نی آرہی
22:19نین نی آرہی
22:25مجھے نہیں
22:29میں امی کو جا کے دیکھ کر ہوں
22:31مہدری باہر کچھا
22:38مہدری باہر کچھا
22:58مہدری باہر کچھا
23:05مہدری باہر کچھا
23:07مہدری باہر کچھا
23:16مہدری باہر کچھا
23:22بیٹا ایک بار پھر سوچ لو
23:26فرحانہ اتنی دور سے آئی ہے تمہیں سمجھانے
23:30بڑے وعدے کر کے گئی ہے مجھ سے
23:33وعدے کیا منتیں ہی سمجھ لو
23:37تمہارے پاس بھی تو آئی ہوگی
23:40آئی تھی امیر یہی ساری باتیں کر کے گئی تھی
23:49دیکھو اتنا وقت گزر گیا ہے
23:52جامی کو اب تو عقل آئی گئی ہوگی
23:56آپ کو لگتا عقل آئی ہوگی
24:03میں تو صرف اس لئے کہہ رہی ہوں
24:05کہ جب تم نے دوسری شادی نہیں کرنی
24:07تو پھر خلا لینے کی کیا ضرورت ہے
24:11دیکھو بیٹا دنیا کے آکے ایک بھرم رہتا ہے
24:14جیسا ہے سب چل رہے تو
24:16اس بھرم کی قیمت بہت بہت بہت ہی ہے امی
24:19لوگوں کو کیا پتا کہ ہمارے دروازے پہ کون کون آتا ہے
24:21کس کیس کو بھیجتا ہے
24:25ہر ایک سلین لینے اس کا
24:26اب بات یہاں تک آگئی کہ صبح کے دفتر تک آ جاتا ہے
24:29یہ جامی بھی نہ
24:32نہ وقت گزرنے کے بعد
24:36ابھی تک نہ اس میں کوئی عقل ہے
24:38نہ شعور
24:39نہ تمیز
24:40نہ شرم
24:41نہ حیاء
24:42اور پھر بھی آپ چاہتے ہیں کہ میں اس کے ساتھ رہو
24:49یقین مانو زیباپ میں صرف تمہارے بچوں کی وجہ سے کہہ رہی ہیں
24:54کل کو بہو لے کر آوگی
24:57تمہاری بیٹیوں کو تانے دیں گی ماں کے
24:59اب دیکھو نا سانیا بھی تو باتوں باتوں میں عثمان کو سنائی دیتی ہے
25:03میرے بچے نہیں ڈرتے ان باتوں سے جن سے آپ ڈرتی ہیں
25:07آپ نے اتنی باتیں کر کر کے مجھے اس حال تک پہنچا دیا ہے
25:12اور اب
25:13اب جب فیصلے کا وقت قریب آ گیا تو آپ مجھے کمزور کرا رہی ہیں
25:20ہائے ہائے
25:21تمہارے اب بہائیات ہوتے نا تو یہ فیصلہ کب کا ہو گیا ہوتا
25:26ہاں ہمیں اس وقت میں کمزور پڑ گئی تھی
25:29بچے کی وجہ سے
25:31لیکن آج وہ ہی بچہ میرے ساتھ کھڑا ہے
25:33مجھے اس ددلل سے نکالنے کے لیے
25:58امی ہم تو بلکل بھی انجھوئی نہیں کرسکے
26:00پورا وقت ہمارا دھیان وردہ اور زاویار پہ تھا
26:03کہ وہ کیسے ہوں گے وہ دونوں
26:07ہاں
26:08بڑ جلدی آدھ آ گیا اسے لیے تمہیں
26:10اکستان واپس آنا
26:11ارے نہیں نہیں
26:12امی سے پوچھو ہم نے کوشش کی تھی سیٹ چینج کرنے کی
26:15لیکن ہمیں ملی نہیں سیٹ
26:17بلکل
26:18خیر ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے ناصر
26:21دنیا جہاں کی ایرلائنس چلتی ہیں ٹرکی سے
26:25ایک تمہیں سیٹ نہیں ملی
26:32میں ریسٹ کرنے جا رہی ہوں
26:33بہتا کہوں
26:41یار انیلا کے سامنے تو تمہیں سے بات کر لیا کرو
26:43وہ بات میں مجھے کہتی ہے کہ
26:45تم اپنی بہن سے باتیں کیسے سن لیتے ہو
26:46تم باتیں سنتے ہو تو وہ کہتی ہے نا
26:50تم باتیں نہیں سنا کرو بہن کے خلاف
26:53کہنا چھوڑ دے گی
27:01یہ کیا تھا بڑھ دا
27:03ممہ
27:06میں منافقت نہیں کر سکتی
27:10تو انہوں ایسے ڈرامے کر رہے ہیں جیسے
27:11بہت فکر تھی انہیں میری اور زاویار کی
27:18سیف بھی تو بھائی ہے نا
27:24میں ایسا نہیں کرتے
27:34ساویہ رو رہا ہے
27:36میں چلتی ہوں
27:46آپا آپ کی امانت ہمیشہ سلامت رہے گی
27:49یعنی جیسی جوب لگ جائے گی میں سارے ایک سارے پیسے واپس کر دوں گا
27:52کیسی باتیں کر رہے ہو سیف
27:55تمہارے اور میرے پیسے الگ الگ ہیں کیا
27:57تم واپس کرو نہیں کرو ایک ہی بات ہے
28:00اور یہ پیسے تمہارے بیوی اور بچے پر خرچ ہوئے نا
28:03تو بس
28:03لیکن یہ آپ کی بچوں کے پیسے ہیں
28:06میں نہیں لیتا لیکن
28:08مشکل ایسی آن بڑی کہ
28:10چھا سیف اب بار بار احسان مت مناؤ
28:13میں تمہاری اپنی ہوں
28:14کوئی پرائی تو نہیں ہو
28:17لیکن آپ میرے مشکل وقت میں کام آئی نہ ہو
28:19تو تم جو ہر وقت میرے مشکل وقت میں کام آتے ہوگو
28:24سیف بہن اور بھائی کا تو رشتہ ایسا ہی ہوتا ہے نا
28:28اب بچ چھوڑو یہ بات ہے
28:29اب تم وردہ اور زاویار کو گھر لے کر آؤ
28:32پھر ہم دھوم دھام سے اس کا کیکہ کریں گے
28:36وردہ اپنی مرضی سے گئی ہے
28:38وہ اپنی مرضی سے آئے گی
28:41میں اسے فورس نہیں کر سکتا
28:46چالو
28:48ویسے ان کے لیے اتنی فکر جتاتا ہے اور ابھی آنا دکھا رہے ہیں
28:55پتہ نہیں آپ یہ کیسے سن لیتے ہیں
28:57میرے تو برداشت سے باہر ہے
28:58وردہ میں ذرا لحاظ نہیں ہے کبھی بھی کسی کو بھی کچھ بھی بول دیتی ہے
29:02حیرت تو مجھے سیف بھائی پہ ہے کہ وہ پھر بھی اس کے آگے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں
29:06ظاہر ان سے ایسی باتیں کرتی ہوگی نا
29:09ابھی مجھے سارا ماجرہ سمجھ آئے
29:11یا وہ دل کی بری نہیں ہے
29:13تھوڑی تکلیف سے گزری ہے اور خفاہ ہے کہ میں
29:16وقت پڑھنی آسکا اسی لیے ایسی باتیں کری ہے
29:18نہیں آسکے
29:19we were in turkey
29:21and سیف بھائی was here to take the child to the hospital on time
29:24and he's perfectly okay
29:26ماشاءاللہ
29:27تو مجھے تو نراضی کی وجہ نہیں سمجھا رہی
29:29چھے تو غصے میں تو نہ آو
29:31کیسے نہ آو غصے میں
29:32غصے والی بات ہے نا
29:33ہم جب جا رہی تھی
29:35تب انہوں نے سیسے سلام نہیں کیا
29:36آپ پہ ساتھے ہی بات چھرو کر دی ہے
29:38you know what just take me to my parents house
29:40میں وہاں پہ ریسٹ کروں گی
29:41یہاں پہ آتے ساتھ toxicity شروع ہو گئی ہے
29:43اچھا اچھا چھوڑ دوں گا
29:45چھوڑو یہ باتیں ہیں
29:46کفی انجھوڑی کرو یا
29:48your honor
29:50میرے پلانٹر آج بھی موجود ہے
29:52اور defendant آج بھی خود نہیں آیا
29:54اور نن کی طرح سے کوئی lawyer آیا
29:56لہٰذا میری honorable court سے درخواست ہے
29:59کہ میرے client کو
30:00خلا گرانٹ کر دی جائے
30:01thank you
30:03آپ انہیں لے کے میرے چیمبر میں آجائے
30:12ایک دفعہ دوبارہ اپنے فیصلے پر سوچ لیں
30:15کیونکہ آپ جن بنیادوں پر خولہ لے رہی ہیں
30:18وہ بالکل بھی مضبوط نہیں ہیں
30:20نہ ہی تو آپ کے شوہر آپ پر ہاتھ اٹھاتے ہیں
30:23نہ ہی کوئی characterless ہیں وہ
30:26نہ ہی کوئی بڑا الزام ان پر
30:29چوبیس سال کے شادی کو
30:30اس بنیاد پر توڑ دینا کے
30:32کفالت نہیں کرتا
30:33مجھے مضبوط نہیں لگ رہا
30:36اور جب آپ نے چوبیس سال
30:38کارٹ ہی دیا ہے
30:39تو باقی کی زندگی بھی گزاری جا سکتی ہے
30:41آپ کو بتا ہے آپ کے اس فیصلے کی وجہ سے
30:45کتنے consequences آپ کے بچوں کو
30:47فیس کرنے پڑیں گے
30:48ایبین آپ کو بھی فیس کرنے پڑیں گے
30:51ایبین آپ کو بھی فیس کرنے پڑیں گے
30:57ایبین آپ کو بھی فیس کرنے پڑیں گے
31:07اور کچھ کہنا آپ نے بس
31:11نہیں
31:13میں بس یہ کہنا چاہتے ہوں آپ سے
31:15کہ آپ جو ڈیسیجن لے رہے ہوں
31:17بلکل بھی مضبوط نہیں ہے
31:18اس کی بنیاد مضبوط نہیں ہے
31:21اور مجھے ایسے لگتا ہے شاید
31:23آپ لوگوں کی چھوٹی کوئی
31:24انبن ہوئی ہوگی
31:25جس پر آپ کو غصہ آ گیا ہوگا
31:27یا کوئی
31:28ایگو کا مسئلہ ہوا ہوگا
31:31کیونکہ
31:33میں نے بھی بچپن سے
31:34اپنے فیملی میں
31:35اپنے پیلنٹس کو لڑتے چھکرتے دیکھا ہے
31:37لیکن اتنا بڑا سٹیپ
31:38کسی نے نہیں اٹھایا آج تک
31:40جیسے آپ اٹھا رہے ہیں
31:42میں بس اتنا کہنا جا رہی ہوں
31:44آپ کو سنجھانا جا رہے ہوں
31:46ویری فرنڈی
31:46کہ آپ اپنے فیصلے پر
31:49ایک تفہ پھر سوچیں
31:50دھنڈے دماغ سے
31:52آپ کے شوار آن ہی رہے
31:53لیکن میں پوری کوشش کروں گی
31:55کہ ان کو یہاں پر بلواؤں
31:56اور مسالحت کروں
32:04آپ برا نام آنے
32:05تو میں آپ سے پوچھ سکتی ہوں
32:06آپ کے بالت صاحب کیا کرتے ہیں
32:07وہ لائیر ہے
32:09پریکٹس کر ہے
32:12ماشااللہ
32:14آپ کی کفالت کرتے ہیں
32:18کفالت کر کے
32:19انہوں نے آپ کی ذمہ داری اٹھا کر
32:21آپ کو اس مقام تک پہنچایا ہے
32:26شاید آپ کی ابھی نہیں نہیں
32:27شادی بھی ہوئی ہے
32:29کیونکہ پچھلی ہرنگ پہ
32:31ہمیں یہی بتایا گیا تھا
32:33کہ شادی کی وجہ سے آپ چھٹی پر ہیں
33:06کچھ شادی کی بھی سارے انتظامات
33:08پہلے ڈائپرز تک
33:09میرے ماں واپ کے گھر سے آتی تھی
33:13ان کے بعد
33:14میں نے ذمہ داری اٹھائی
33:18آپ نے کہا کہ یہ
33:20اتنی بڑی بنیاد نہیں ہے
33:27لیکن شادی
33:28کھڑی ہی کفالت کے اہد پر ہوتی ہے
33:33چوبیس سال سے اگر ایک عورت نے شکایت نہ کی ہو تو
33:36اس کا یہ نتیجہ تو نہیں ہو سکتا
33:38کہ اسے کہا جائے کہ
33:41بی بی چوبیس سال
33:43بغیر کفالت کے مرد کے ساتھ گزار لیے تو
33:46باقی زندگی بھی بس
33:48گزار لیں
33:58ایک مرد اگر
34:00بد کردار نہیں ہے
34:01تو اس کا یہ نہیں مطلب کہ
34:02اس کی باقی ساری خراویہ تکلیفتیں نہیں ہوتی
34:06ایک شادی کو
34:08ناکام نہیں کر سکتی
34:12اس کا خود غرض ہونا
34:14بے حص ہونا
34:16غیر ذمہ دار ہونا
34:19لالچی ہونا
34:21یہ ساری وجوہاتیں جس سے ایک شادی ٹوٹ سکتی ہے
34:31کیسے کہہ سکتی ہیں آپ کے
34:34میرے کیس کا کوئی بڑیاد ہی نہیں ہے
34:36کیا بڑیاد دیتی آپ کو
34:43اپنے شور کے کون کونسی برائیاں
34:45اس کیس میں ڈال کر
34:46اور پوری دنیا کے سامنے اپنے بچوں کے سامنے اس کو زلیل کر کے خلا مانگتی
34:53میں نے تو شرم کے مارے صرف
34:56وہ بنیاد آپ کے سامنے رکھی ہیں جو
35:00جو دین ہمیں بتاتا ہے
35:03باقی سب کو تو ڈھپ کے رکھا ہے
35:07پتہ نہیں آپ اس کو بنیاد کیوں نہیں مان رہی ہیں
35:13کہ تا مشکل ایک عورت کیلئے
35:17خلا لینے کیلئے کوئٹ آنا
35:20اندازہ تو ہوگا آپ کو
35:21پورا معاشرہ رکھتا ہے
35:24رشتدار دوست
35:25میری ماں نے بھی روکا مجھے
35:28سب جانے کی کوشش کی
35:31آپ کی طرح
35:33کہ زیبہ چوبیس سال بعد شادی کو ختم نہیں کرتے
35:36چوبیس سال گزر گئے تو بس
35:38اسی طرح
35:41جیتے رو
35:44انگلی نہیں اٹھاؤ زبان نہ چلاو
35:46اپنا حق نہیں مانگو
35:49سر جگھا کر بس سہتے چلے جاؤ
35:54شاید کیونکہ ملنے جا گیا ہے
35:56آگے بڑھاپا ہے
35:59تم آشرے کے سینئر سٹیزنز ہو کر
36:02معزز ہونا ضروری ہوتا ہے
36:07لیکن ایک خلا لینے والی عورت
36:08معزز تھوڑی ہوتی ہے
36:14چوبیس سال بعد بھی اپنے شوہر سے
36:16کفالت کا مطالبہ ایک عورت کرے تو وہ بری ہوتی ہے
36:20اچھی عورت تو صرف وہ ہوتی ہے جو چھپ ہو کے
36:24سہتی چلی جاتی ہے
36:26کیوں
36:30شادی کے شروع میں اگر
36:34ایک مرد آپ کی
36:36مالی ذمہ داری اٹھانے کیلئے تیار نہیں ہے
36:41تو وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ
36:44وہ آپ کے اور آپ کے بچوں کی ذمہ داری بھی نہیں اٹھا پائے گا
36:50نا اہل ہوتا چلا جائے گا
36:53بے حص ہوتا چلا جائے گا
36:55غیر ذمہ دار ہوتا چلا جائے گا
36:58وہ اپنے بوجھ آپ کے کندوں پر رکھتا چلا جائے گا
37:03پھر ایک دن آئے گا جب وہ بوجھ اٹھاتے اٹھاتے آپ
37:06کبرے ہو جاؤ گے
37:12پس خدا نہ خواستہ آپ
37:13یہ تکلیف سے کبھی نہ گزرے
37:17اور اگر کبھی ایسا ہو تو
37:19شروع میں زندگی کا یہ بڑا فیسہ کر لیجیگا آپ
37:26چوبیس سال انتظار نہ کرے ونہ
37:30آپ بھی میری طرح
37:32اپنے سے آدھے عمر کی جج کے سامنے بیٹھ کر
37:34کوئی سمجھانی کی کوشش کریں گی
37:40کہ کفالت نہ کرنے کی بنیاد پہ بھی
37:42آپ ایک مرد کو چھوڑ سکتی ہے
37:47بس یہی کہنا تھا آپ سے
37:50اور کیا کہہ سکتی ہے
38:07ہشکہ دی ماری پیہ
38:10ساتھ چھوڑ نامے
38:13ہم سے جو بھول ہوئی ہے
38:16کچھ تو بھول
38:17ہشکہ دی ماری پیہ
38:21ساتھ چھوڑ نامے
38:24ہم سے جو بھول ہوئی ہے
38:27کچھ تو بھولنا
38:28ہشکہ دی ماری پیہ
38:32ساتھ چھوڑ نامے
38:35ہم سے جو بھول ہوئی ہے
38:38کچھ تو بھولنا
38:50موسیقی
38:51موسیقی
38:53موسیقی
39:07موسیقی
39:09موسیقی
39:09موسیقی
39:09موسیقی
39:10موسیقی
39:12کتا دیا راما ہوتے چلے آمیں دے
39:14کوئی نا کام دین والا میرے