Skip to playerSkip to main content
  • 11 hours ago
धनबाद से हज यात्रा पर जाने वाले यात्री अमेरिका-ईरान युद्ध विराम से काफी खुश हैं. वे हज यात्रा पर जाने के लिए तैयार हैं.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈالائی جنگ اور اس طرح سے ایران، اسرائیل، امریکہ کے درمیان اختلاف شروع ہوا
00:13اس کے وجہ سے جہاں پوری دنیا کے اندر بیچینی پیدا ہوئی
00:18وہاں ہمارے حاجی صاحبان بھی بیچین رہے
00:22پتہ نہیں حج ہوگا نہیں ہوگا حج ہوگا نہیں ہوگا
00:27لیکن اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے، بہت بڑا کرم ہے
00:31این جب جانے کا وقت اب ہونے لگا اور جانے کے وقت سے پہلے
00:39کچھ ہی دن پہلے
00:43اسرائیل، امریکہ اور ایران کے درمیان چاہے عارضی طور پر ہو
00:50ٹیمپوروری طور پر ہو
00:51ابھی وید اور جنگ اور لڑائی رک گئی ہے
00:55اس کے وجہ سے جہاں پوری دنیا نے اتمنان اور راحت کی سانس لیا ہے
01:01وہاں حاجیوں نے بھی بڑی راحت کا سانس لیا
01:04اور بہت سکون ملا ان کو
01:07اب ان کے چہروں میں خوشی ہے
01:09اور وہ یہ چاہتے تھے
01:12کہ یہ سارا جنگ لڑائی ختم ہو کر کے اتمنان کے ساتھ ہم سفر کرے
01:17اور جائے ہم حج کرے
01:19اور حج کے ارکان کو اتمنان کے ساتھ ادا کر کے
01:22ہم اپنے لئے ملک کے لئے پوری دنیا کی سلامتی کے لئے دعا کرے
01:28تو یہ سلسلے میں اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے
01:35ابھی عارضی طور پر صحیح لیکن جنگ رک گئی ہے
01:38اور ہم اللہ کی ذات سے امید رکھتے ہیں
01:41اوپر والے نے چاہا
01:43تو انشاءاللہ اب بلکل برابر یہ لڑائی رک جائے گی
01:48اور سمجھوتے پر اور ایک ٹیبل پر سب لوگ آ جائیں گے
Comments

Recommended