00:00Our country, our country, is arrested.
00:02It's been a much better in our country.
00:08Our country has a very strange place in our country,
00:10that we don't walk through this real.
00:12Social media of propaganda is just running.
00:16Our country must be a good then.
00:18Our country must have a good then.
00:21So, see you know,
00:22God's command has smiled,
00:24so Allah Himself has that they have done.
00:28Arab Shariif
00:29کے لوگوں نے بلا کے کہا
00:32کہ اگر
00:33کبھی کوئی یہاں وقت آیا
00:34تو کیا آپ حضور کا نام لے کے
00:36یہاں پہنچ جائیں گے حرمین کی حفاظت
00:39کے لیے تو مجھے بتاؤ
00:40نہ اگر ہمیں ہماری افواج کو
00:42ہمارے مسلحہ داروں کو یہ ڈیوٹی دی گئی
00:45تو ہمارا سرفخر سے
00:46بلند نہیں ہوا
00:47اور آج اگر صفارتی سطح پر
00:51اللہ تعالیٰ میرے
00:52وطن کا نام بلند کر رہا ہے
00:54تو خدا را
00:56کبھی خوبیوں کی طرف بھی آیا کرو
00:59ساری زندگی دوسروں کی خوبیاں بیان کرنا
01:02اور اپنی خامیاں بیان کرنا
01:04میں نے دنیا کے چند ملک دیکھے ہیں
01:08آپ کو
01:08ذمہ داری سے کہتا ہوں
01:10مکہ مدینہ تو ہماری جان ہے نا
01:12اس سے زیادہ تو کسی سے پیار کر نہیں سکتے
01:15لیکن باقی دنیا میں سے
01:16کہیں سے بھی آ جائیں
01:18جب اپنے ائرپورٹ پہ اترتے ہیں
01:20تو یوں لگتے ہیں اپنے گھر میں آ گئے
01:22مشکل ساری ختم ہو گئے
01:24یہ ہمارا گھر ہے یہاں ہمارے بزرگوں کی قبریں
01:27یہاں ہمارے آنے والی نسل
01:29نے رہنا ہے
01:30میرے عرب کو آئی
01:32تھنڈی ہوا جہاں سے وہی میرا وطن ہے
01:34وہی میرا وطن ہے
01:36اس لیے ہم اللہ کے فضل سے
01:39آج کل بڑے ناز میں ہیں
01:40کہ اللہ نے میرے وطن کو عزتیں عطا فرمائی
01:43اس لیے کبھی کبھی
01:44ناز سے بھی بات کیا کرو
01:46کہو شکر ہے اللہ کا
01:49اللہ نے پاکستان کو عزت عطا فرمائی
01:51کہو کہ شکر ہے اللہ تعالیٰ کا
01:54الحمدللہ رب العالمین
01:56صدا سلامت پاکستان
01:58تا قیامت پاکستان
02:00اور انشاءاللہ تعالیٰ
02:02میں بہت پہلے میں نے کہا تھا
02:03جن کو یاد ہو یاد ہو
02:05یہ وطن انشاءاللہ
02:06امت کی قیادت کرے گا
02:08اللہ اسے کام لے گا
02:10اس لیے کہ یہاں جو غزور سے پیار کرنے کا جذبہ ہے
02:13وہ کہیں اور نہیں پیا جاتا
02:15اس لیے طاقتور رہا کریں
Comments