#bulletin #petrolprices #petrolpriceinpakistan #petrolpricehike #petrol #diesel #pmlngovt #ceasefire #asimmunir #pmshehbazsharif #netanyahu #donaldtrump #iranisraelwar #usiranwar #supremeleader #israel #tehran
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai
PM, Field Marshal discuss regional tensions, peace roadmap
Pakistan, Saudi Arabia express concern over ceasefire violations in Lebanon
Trump says US military to stay deployed near Iran until 'real agreement' reached
UN chief warns Israeli strikes on Lebanon pose 'grave risk' to US-Iran truce
Iran announces alternative routes in Strait of Hormuz
Iran president says Lebanon truce a key condition for ending war
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai
PM, Field Marshal discuss regional tensions, peace roadmap
Pakistan, Saudi Arabia express concern over ceasefire violations in Lebanon
Trump says US military to stay deployed near Iran until 'real agreement' reached
UN chief warns Israeli strikes on Lebanon pose 'grave risk' to US-Iran truce
Iran announces alternative routes in Strait of Hormuz
Iran president says Lebanon truce a key condition for ending war
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . . .
00:31. . . .
01:01. . . . .
01:01. . . . . .
01:02. . . . . . . . .
01:05کستان چین سالدھی عرب میسر ترکیے اور خلیج ممالک کی قیادت قابل تحسین ہے
01:11دو ہفتوں کی جنگ مندی ممکن بنانے میں سفارتی کوششیں قابل اعتراف ہیں
01:15سفارتی کوششوں کے باعث مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا ہوا
01:21the united states for agreeing to a cease fire and to call more detailed negotiations
01:30build on these cease fires with a new turn open and peace
01:35i'd like to appreciate the leadership of Pakistan
01:40america and iran کے درمیان براہ راست مذاکرات کے لیے
01:43اسلام آباد میں تیاریاں مکمل
01:45پاکستان کا غیر ملکی مندوبین اور صاحفیوں کے لیے
01:48ویزا آن آرائیول کا اعلان وفود کی سطح پر باتشیت آج ہوگی
01:52مذاکرات کا اہم اور مرکزی مرحلہ کل ہوگا
01:55مذاکرات میں شرکت کے لیے امریکی نائٹ شردر جیڈی وینس پاکستان پہنچ رہے ہیں
01:59ایران کے مذاکراتی وفد کی قیادت سپیکر باقر قالب آف کریں گے
02:03وزیر داخلہ محسن نقوی کہتے ہیں
02:05وفود کی مہمان نوازی اور سیکیورٹی کے لیے ہر ممکن اقتامات یقینی بنائیں گے
02:30موسیقی
02:32That's what we have done.
03:02ڈالرکالی باف کریں گے
03:04امریکہ اور ایران میں
03:05وفوت کی سطح پر مذاکرات
03:07آج ہوں گے
03:08مذاکرات کا اہم اور مرکزی مرحلہ کل ہوگا
03:11جس میں خلیجی ممالک
03:13چین اور روس کی بطور مبسر شرکت
03:15کا امکان ہے
03:18وفاقی دار الہکومت میں
03:19سیکیورٹی مزید سخت
03:20ریڈ زون کو غیر متعلقہ افراد کے لیے
03:22بند کر دیا گیا
03:23حکومت نے مذاکرات کے شرکہ کے لیے
03:25بڑی سہولت کا اعلان کر دیا
03:27So, this is the president of the United States.
03:28To help us safely, these are the requirements of the United States.
03:59دیکھئے پاکستان نے پہلے بھی ایک impossible کو possible کر کے دکھایا
04:04اور اس ایران اور امریکہ جنگ میں پاکستان نے سیز فائر کروایا کامیابی سے
04:09اور پھر اس سیز فائر کو تمام تر مشکلات کے باوجود برقرار رکھا
04:14اب ان ٹاکس کا ایک اہم مرحلہ شروع ہونے کو ہے
04:18اور امریکی نائب صدر جو امریکی وفت کی قیادت کریں گے جی ڈی وینس
04:22وہ اب سے کچھ دیر پہلے پاکستان کے لیے روانہ ہو چکے ہیں
04:26اور روانکی سے پہلے انہوں نے تعمیری باتچیت کے عظم کو ایک دفعہ پھر دہرایا ہے
04:32اور ان ٹاکس کے حوالے سے اگر ارینجمنٹس کی بات کی جائے
04:35تو پاکستان اب پوری طرح سے تیار ہے
04:37پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں اسلام آباد پر ہیں
04:41کہ امن کے لیے پاکستان کا جو اب کردار ہے وہ اور زیادہ ایمپورٹنٹ ہے
04:46کیونکہ وہ مرحلہ آن پہنچا ہے کہ جب یہ دونوں فریق جو اب سے کچھ دن پہلے تک
04:51جن کے درمیان بڑا شدید کانفلک تھا تو پاکستان اس سٹیج تک لے کر آیا ہے
04:56معاملات کو تو اب توقع یہ کی جاری ہے کہ جو ٹاکس ہونے جاری ہیں
05:00ان سے بھی جو امید افضا قسم کے نتائج نکلیں گے
05:04پاکستان واضح طور پر یہ کہہ چکا ہے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے
05:08مقالمے کے ذریعے مسائل کو حل کرنے کے لیے پوری کوشش کر رہا ہے
05:13اور پاکستانی جو قیادت ہے دنیا بھر سے پاکستانی قیادت کی
05:16پاکستان کے کردار پر بہت تعریف کی گئی اور تمام جو دنیا کی
05:21بڑی طاقتیں ہیں تمام ممالک کی جانب سے پاکستان کو ان ٹاکس
05:25کو کامیاب کرنے کے لیے ڈپلومیسی کی کامیابی کے لیے پاکستان کو
05:28ہر طرح کے تعاون کا بھی یقین دلایا گیا ہے سیکیورٹی کے بھی
05:32غیر معمولی انتظامات ہیں شہر میں اور ڈائیورجنز لگائی گئی ہیں
05:37کیونکہ غیر ملکی وفود کی آمد کی وجہ سے یہاں پہ وقفے
05:41وقفے سے مختلف جو روڈز ہیں وہاں پہ روڈز لگائے جا رہے ہیں اور اس
05:44وجہ سے ڈائیورجنز بھی لگائی گئی ہیں اس کے ساتھ ساتھ ایک خصوصی
05:48میڈیا سینٹر بھی قائم کیا جا رہا ہے کنونشن سینٹر اسلام آباد
05:52میں جہاں پہ کیونکہ بڑی تعداد میں غیر ملکی جو مبصرین ہیں اور
05:57غیر ملکی میڈیا وہ بھی پاکستان پہنچ چکا ہے پاکستان کے نائب
06:00وزیراعظم کی جانب سے پہلے ہی یہ اعلان کر دیا گیا تھا کہ جو
06:04ایران اور امریکہ سے ایبزرور یا جنرلس آنا چاہیں وہ بغیر
06:09ویزے کے بھی آ سکتے ہیں فلائے کر سکتے ہیں انہیں اسلام آباد
06:11آمد پر آن آرائیول ویزا دیا جائے گا
06:14تو راجب حسین ابھی تک کوئی صحافی یہاں پر پہنچنا شروع ہوئے ہیں
06:19کیونکہ جو باہر سے صحافی آ رہے ہیں ان کو تو آن آرائیول
06:22ویزا دینے کی پیشکش کر دی گئی ہے
06:26عجب بالکل بہت بڑی تعداد آلریڈی یہاں پر پہنچ چکی ہے
06:30صبح سے ہی آپ نے دیکھا کہ وہ یہاں پہ موجود ہے
06:33اور اس پورے پروسس کو اوبزرور کیا جا رہا ہے
06:37یہاں سے لائیو ریپورٹ کیا جا رہا ہے جو ہیپننگز ہو رہی ہیں
06:40اس وقت ان ٹاکس کو لے کر اسلام آباد میں
06:43اور ابھی کیونکہ ٹاکس کا جو مرکزی مرحلہ ہے وہ کل ہونا ہے
06:47تو ابھی اس کے بعد بھی یہ توقع کی جا رہی ہے
06:50کہ ابھی بھی غیر ملکی جو مبصرین ہیں
06:52جو ان مذاکرات کے عمل کو اوبزرور کریں گے
06:55اور جو غیر ملکی میڈیا ہے وہ مزید بھی آنے کی جو ہے وہ توقع ہے
06:59اس سلسلے میں حکومت پاکستان کی طرف سے میڈیا کو لے کے
07:04اور اوبزرورس کو لے کے بھی خصوصی ایک میڈیا سینٹر قائم کیا گیا ہے
07:07کنونشن سینٹر اسلام آباد میں جہاں پہ تمام جو ریکوائرمنٹس ہیں
07:12یا جو وہاں پہ آرینجمنٹس کی گئی ہیں سلسلے میں
07:16تو پر امید ہے تمام دنیا کی نظریں جیسے میں نے پہلے کہا کہ اسلام آباد پر ہیں
07:21اور ان ٹاکس کو لے کر جو ہے وہ خاصی امید کی جاری ہے
07:25کہ یہاں سے امن کا راستہ نکلے گا جیسے پاکستان نے پہلے
07:28امپوسیبل کو پوسیبل کر کے دکھایا ہے
07:31تو اب ان ٹاکس کے بعد بھی ایک لاسٹنگ پیس جو میڈلیسٹ ریجن کے لیے ہے
07:36وہ اسلام آباد سے ہی جو ہے وہ اس طرح کی ایک اچھی خبر کی توقع کی جاری ہے
07:41امریکی قیادت بھی یہ واضح کر چکی ہے کہ وہ بھی ان ٹاکس کو لے کے پر امید ہے
07:45جیسے ڈانلڈ ٹرمپ نے پہلے کہا جیڈی وینس نے بھی روانگی سے پہلے یہ امید ظاہر کی
07:49کہ وہ کنسٹرکٹف بات چیت کے لیے پاکستان جا رہے ہیں
07:52اور اس وقت جو ہے وہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ تمام تر جو تیاریاں ہیں وہ بھی بالکل مکمل
07:58ہیں
07:58اب باقاعدہ جو مذاکرات ہیں دونوں کے دونوں ممالک کے ہائی لیول پہ
08:03وہ کل صبح جو ہے وہ یہاں پہ شروع ہوں گے
08:06ٹھیک ہے ہم بھی پر امید ہیں کہ یہ مذاکرات جو ہے یہ کامیاب ہوں
08:09بہت شکریہ راجہ موسی نجا اس سوالے سے آپ ہمیں آدھا کرے تھے
08:13اسمید ہے اسلام آباد میں مذاک کے دوران عام معاہدہ ہو جائے گا
08:16ایران نے ان تمام چیزوں سے اتفاق کر ریا ہے جس پر اسے اتفاق کرنا تھا
08:21امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کی ان بی سی نیوز سے گفتگو
08:24کہا ایران امریکہ مذاکرات سے قبل اسرائیلی وزیراعظم لبنان پر حملوں میں کمی کریں گے
08:29اس سے متعلق نتن یاہو سے بات کر لی ہے
08:31ایرانی عودے دار جب میڈیا سے بات نہیں کرتے تو مناسب نظر آتے ہیں
08:35امریکی صدر نے ٹرود سوشل پر لکھا کہ ایران آبنائے حرمز سے تیل کی نقل و حرکت پر بہت خراب
08:40کام کر رہا ہے
08:41یہ وہ معاہدہ نہیں جو ہمارے درمیان تیہ ہوا تھا
08:44ایسی خبریں ہیں کہ ایران آبنائے حرمز سے گزرنے والے ٹینکروں سے فیس وصول کر رہا ہے
08:49ایران کو ایسا نہیں کرنا چاہیے اگر ایسا کر رہا ہے تو فوراں بند کر دے
08:57ایران کے نائف وزیر خاجہ سعید خطیب زادہ کا کہنا ہے کہ امریکی جہاز بھی آبنائے حرمز سے گزر سکتے
09:02ہیں
09:03مگر اس وقت تک جب تک کہ وہ کوئی دشمنی پر مبنی طرز عمل اختیار نہ کرے
09:07بی بی سی فارسی کا کہنا ہے کہ خطیب زادہ نے ایرانی میڈیا کو بتایا آبنائے حرمز کھلی ہوئی ہے
09:13تقنیقی وجوہات کے سبب جہازوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ ایرانی افواج کے ساتھ رابطہ رکھیں
09:17ہم آبنائے حرمز میں موجود اپنے محفوظ راستوں کے ذریعے ان کے محفوظ سفر کو یقینی بنائیں گے
09:24ایران نے آبنائے حرمز کو جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کیا ہے
09:27ایرانی حکام کا کہنا ہے روزانہ پندرہ جہازوں کو آبنائے حرمز سے گزرنے کی اجازت دی جائے گی
09:33اور ہر جہاز کو پاسدارہ نے انقلاب سے منظوری لینا ہوگی
09:37نیا نظام پاسدارہ نے انقلاب کی نگرانی میں نافذ کیا گیا ہے
09:40حکام کا کہنا ہے صورتحال جنگ سے پہلے جیسی نہیں ہوگی
09:44ترک صدر رجب طیب عدوان اور ایرانی صدر مسعود پیزشیان میں ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے
09:49ترک صدر نے کہا ہے پاکستان میں ہونے والے امریکہ ایران مذاکرات کو پائیدار ام کے لیے استعمال ہونا چاہیے
09:55مذاکرات کو دیر پہ ام کے حصول کے لیے انتہائی حد تک استعمال کیا جانا چاہیے
10:06سعودی وزیر کاجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے امریکی حمان صاحب ماکو روبیو نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا
10:11عرب میڈیا کے مطابق رابطے میں امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ منتی بواہدے اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ
10:17خیال کیا گیا
10:18دونوں وزراء خارجہ نے لیبنان کی تازہ صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر بھی بات کی
10:24شہزادہ فیصل بن فرحان سے اسپین کے وزیر خارجہ نے بھی رابطہ کیا
10:28خطے کی صورتحال، سلامتی اور استحکام کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بات کی گئی
10:36نائب وزیر آزم عساق دار کو فرانسی وزیر خارجہ نے فون کیا
10:40فرانسی وزیر خارجہ نے پاکستان کو ابتدائی جنگ بندی معاہدے کے حصول میں کردار ادا کرنے پر مبارک باتی
10:47فرانس نے ایک خطے میں پائدار امن و استحکام کے لیے پاکستان کی صفارتی کوششوں کی حمایت کی
10:52دونوں وزراء خارجہ نے لبنان میں جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزیوں پر اظہار تشفیش کرتے ہوئے
10:57جنگ بندی پر مکمل عمل درامت اور احترام پر زور دیا
11:00ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
11:02اس طوران دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے
11:05معاشی اور تجارتی تعاون بڑھانے کی عظم کا یادہ کیا گیا
11:08اور باہمی رابطے میں رہنے پر اتفاق
11:10نائب صدر محمد رزا عارف نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراحا
11:15بیان میں کہا اسلام آباد مذاکرات میں ایران فاہل طریقے سے شامل ہوگا
11:19مذاکرات کا حدف اپنی فوجی کامیابیوں کو سفارتی طور پر مزید تقویت دینا ہے
11:23چالیس روزہ جنگ میں ایران نے دشمن کے اندازے غلط ثابت کیے
11:27کامیابی کی بنیاد ایرانی قوم کا عظم ہے
11:33پاکستان نے پہلے جنگ رکھوائی پھر سیز فائر ٹوٹنے سے بچایا
11:37ایران سے گواہی آگئی
11:38نائب ایرانی وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے اپنے بیان میں بتایا
11:42اسرائیل کی جارہیت کے بعد کل رات ایران جنگ بندی کی خلاف ورزی کا جواب دینے کو تیار تھا
11:47لیکن پاکستان نے مداخلت کر کے کارروائی سے روک لیا
11:51سعید خطیب زادہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا
11:53اسرائیل کو لبنان پر حملے سے روکے
11:55خطے میں کسی بھی عمل میں لبنان کو شامل کرنا ضروری ہے
11:59اہم وقت انتہائی قریب ہے
12:00کسی بھی معاہدے تک پہنچنے سے پہلے کچھ شرائط بھی ہیں
12:07لبنان قتال حکومت بیروت میں اسرائیلی حملوں کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی
12:11رات بھر اسرائیل اور حسبولہ کے ترمیان جھڑ پہ جاری رہی
12:15لبنان پر اسرائیلی حملوں میں شہادتوں کی تعداد تین سو سے تجاوز کر گئی
12:19گیارہ سو سے زائد زخمی ہے
12:21لبنان پر اسرائیلی حملے بند اور لبنان کو جنگ بندی میں شامل کیا جانا چاہیے
12:25برطانوی وزیراعظم کیرستامر کی اسرائیلی میڈیا سے پاڈکاسٹ میں گفتگو
12:29کہا یہ کہنا مشکل ہے کہ اسرائیلی حملے جنگ بندی کی خلاف فرضی ہیں یا نہیں
12:34ہمیں جنگ بندی کی تفصیلات تک رسائی نہیں
12:41تہران میں اقوام متحدہ سربرا کے ایلچی جین آل نوٹ نے ایرانی نائف وزیر خاجہ سے ملاقات کی
12:47ملاقات میں یو این ایلچی جین آل نوٹ نے کہا
12:50امید ہے ایرانی حکام سے مشابرت جاری رہے گی
12:52اقوام متحدہ کے ایلچی نے امریکی اور اسرائیلی حملے سے تباہ ہونے والے مقامات کا دورہ کیا
12:58انہوں نے بمباری سے تباہ یونیورسٹی اور اپارٹمنٹس کا جائزہ بھی لیا
13:01ایرانی نائف وزیرہ کے مطابق اقوام متحدہ کے سربرا کے ایلچی جین آل نوٹ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے
13:07مشرق وزنہ میں جنگ رکبانے کے لیے پاکستان کا کردار
13:11مزفر آباد میں برہان بانی شوق سے مبارک پاکستان ریلی نکالی گئی
13:15کل جماعتی حریت کانفرنس کے تحت ریلی میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی
13:21شرقہ نے سب جلالی پرچم اور بانر اٹھا رکھے تھے
13:24پاکستان زنداباد کشمیر بنے گا پاکستان اور جیوے جیوے پاکستان کے نعرے بلنگ کیے
13:29فیل مارشل سیدہ سے منیر کی قابشوں پر انہیں نوبال انام دینے کا مطالبہ کیا
13:35کہا دنیا میں پاکستان کی عزت اور وقار میں اضافہ ہوا
13:38پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کو مبارک بار پیش کرتے ہیں
13:42مضبوط و مستحکم پاکستان کشمیریوں کی آزادی کی زمانت ہے
13:45کشمیر کا مسئلہ بھی جلد حل ہوگا
13:47بہاول نگر میں مسلم سٹوڈنٹس فیڈرشن نے اظہار تشکر ریلی نکالی
13:51پاک فوج اور حکومت کے حق میں نعرے بلند کیے
13:53ملکی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا
13:56کہا وزیر اعظم اور فیل مارشل نے جنگ بندی کروا کر
14:00دنیا کو بڑی تباہی سے بچا لیا
14:1293 فیصد پاکستانی عوام نے جنگ بندی کی کوششوں پر حکومت کی حمایت کر دی
14:18گیلپ سروے کی تازہ ترین سروے کے مطابق
14:21امریکہ ایران اور اسوائل کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں میں
14:25پاکستانی حکومت کو اپنے عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے
14:28گیلپ کے تازہ ترین سروے کے مطابق
14:30پاکستان میں 93 فیصد عوام حکومت کی جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں
14:35اور 80 فیصد عام کے لیے پر امیت ہیں
14:3882 فیصد عوام جنگ بندی کے لیے حکومت کی کوششوں سے واقف ہیں
14:42جبکہ 46 فیصد کا کہنا ہے
14:44کہ وہ ایک زبدس دیل کے بارے میں سن رہے ہیں
14:46سروے کے مطابق 93 فیصد عوام نے جنگ بندی کی کوششوں میں
14:50پاکستان کے سالیسی کے کردار کی حمایت کی
14:52جن میں سے 72 فیصد نے پرزور حمایت کی
14:5580 فیصد شہری سمجھتے ہیں
14:57جنگ بندی سے معاملہ ام کی طرف جائے گا
14:59اور ان میں 44 فیصد ایسے ہیں
15:01جو ام کیلئے بہت زیادہ پر امیت ہے
15:06اور یہاں پر آپ کو عام خبر دیں گے
15:08سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجادان پاکستان پہنچ گئے ہیں
15:12سعودی عرب کے وزیر خزانہ وزیر آسم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے
15:16ذرائع کا بتانا ہے پاکستان سعودی عرب معاشی تعلقہ سمیت اہم امور زیرے گوھر آئیں گے
15:23تو سعودی عرب کے وزیر خزانہ آپ پاکستان پہنچ گئے ہیں
15:26سعودی عرب کے وزیر خزانہ وزیر آسم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے
15:31پاکستان سعودی عرب معاشی تعلقہ سمیت اہم امور زیرے گوھر آئیں گے
15:36اپ ڈیٹ کریں آپ کو ہم ڈیولپمنٹ سے
15:38ڈالعب کے وزیر خزانہ محمد الجدان پاکستان پہنچ گئے ہیں
15:42سعودی عرب کے وزیر خزانہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے
15:46پاکستان سعودی عرب معاشی تعلقات سمیت اہم امور زیر غور آئیں گے
15:50اسی پر بات کرنے کے لئے ریپٹی بیرو شیف اسلام آباد
15:52ازر پاروخ امار ساتھ موجود ہیں تفصیلات ان سے جانتے ہیں
15:55اپڈیٹ کیجئے ازر
16:23اپڈیٹ کرنے کے لئے شکریہ ازر فاروق
16:27ایران امریکہ جنگمندی کے بعد ملک میں پیٹرولی مسنوات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے
16:33حکومت ہفتہ بار بنیاد پا پیٹرولی مسنوات کی قیمتوں کا تائین آج کریں گی
16:37وزیراعظم پیٹرولی مسنوات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیں گے
16:40حکومتی ذرائع کا کہنا ہے عالمی واقعہ میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچایا جائے گا
16:45اس وقت حکومت پیٹرول پر لیوی قیمت میں 80 روپے وصول کر رہی ہے
16:56سندھ میں دکانے اور مال زیادہ سے زیادہ رات نو بجے تک بند کرنا ہوں گے
17:01نو بجے تک کی عوقات اکار ڈیویجنل ہیڈکورٹرز کے لیے ہیں
17:04باقی تمام ازلا میں بازار رات آٹھ بجے بند ہوں گے
17:07ریسٹرانٹ اور ہوتیل شام سات بجے سے رات چاڑے گیارہ بجے تک کھلے رہیں گے
17:11ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوئے سروس پر کوئی پابندی آئید نہیں ہوگی
17:14شادی ہال اور بینکوٹ رات بارہ بجے تک کھلے رہ سکتے ہیں
17:18سندھ حکومت نے کمیشنروں ڈیپیٹی کمیشنروں کو پولس کے ساتھ عمل درامد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے
17:26بلدیاء عثمہ کراچی کی کانسل میں ہنگامہ حکومتی اور آپوزیشن ارکان آپس میں لڑ پڑے
17:32میں اب مرتضی بہاب کی زیر سدارت بلدیاء عثمہ کانسل کا اشلاح شروع ہوا
17:36تو آپوزیشن میں شور شرابہ شروع کر دیا
17:38جواب میں حکومتی ارکان بھی سامنے کھڑے ہو گئے
17:41دونوں طرف سے نعرے بازی کے بعد ایوان میں چھگڑا ہو گیا
17:44اور ارکان نے ایک دوسرے کو پرسیاں دے مارے
17:47آپوزیشن ارکان معذور کوٹے پر منتخب رکن پر جھپٹ پڑے
17:51اور تشبت کا نشانہ بنایا
17:53میئر اور ڈیپٹی میئر اجلاس کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتے رہے
17:57لیکن ناکام رہے
18:20کراچی میں میٹرک امتحانات شروع
18:22مونیٹرنگ کی وجہ سے اس بار پرچہ آؤٹ ہوا
18:25نا امتحانی مراکس پر نکل ہو سکی
18:27انتظامیہ کا کہنا ہے
18:29بورڈ آفل سے پرچہ نکلنے سے لے کر
18:30امتحانی مراکس پہنچنے تک
18:32لائیو ویڈیو نگرانی کی جا رہی ہے
18:34روہ سال پہلی بار ای مارکنگ کی جائے گی
18:37انمر خان کی رپورٹ
18:39جیرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سوہو
18:41اور سیکیرٹری بورڈ نوید گجر کی سربراہی میں
18:43ہائی پاور ویلینس کمیٹی نے
18:45گورنمنٹ پائلٹ گل سیکنڈی سکول نا دیناباد
18:47کے امتحانی مراکس کا دورہ کیا
18:49امتحانی پرچوں پر پہلی مرتبہ
18:51ویڈر مارک کا استعمال بھی کیا گیا ہے
18:52نکل کو خدافش کرنا ہے
18:54جو پڑھے گا آگے بڑھے گا
18:57جو محنت کرے گا وہ کامیاب ہوگا
19:00میٹرک کے سارانہ امتحانات کا آغاز
19:02کمپیوٹر اسٹیڈیز کے پرچے سے ہوا
19:03میٹرک بورڈ سے پرچے پہلے مرلے میں
19:05بورڈ آفیس سے شہر کے مختلف
19:07انیس ٹاؤن میں قائم پچیس ہف سینٹرز پر
19:10فراہم کیے گئے
19:10پرچوں کی ترسیل کی برائراز نگرانی
19:12منٹرنگ روم سے کی گئی
19:14بورڈ آفیس میں ہمارا کنٹرول روم ہے
19:15یہ سارے جو آفتان یہاں سے گئے ہیں
19:17پچیس ہف سینٹرز کے اوپر
19:18وہ ہمارے ساتھ سٹیم لائیو ہیں
19:20کہ جو یہاں سے گاڑی نکل رہی ہے
19:21ہمارے ساتھ لائیو ہو جاتی ہے
19:23کہ آخر پیپر ہنڈل کرنے تک
19:24وہ ہمارے ساتھ لائیو رہیں گے
19:25صبح کی شرکت میں ہونے والے امتحانات میں
19:27کسی بھی سینٹر سے نقل کی کوئی شکایت
19:29موصول نہیں ہوئی
19:30جبکہ دوپیر کی شرکت میں
19:31جنرل گروپ کے پرچوں کا انعقاد کیا گیا
19:33کیرمین یاکوب بلتی
19:34اور نوان شیخ کے ساتھ
19:36انور خان اے آر وائی نیوز کراچی
19:39بھارت سے سکھی جاتری پاکستان پہنچ گئے
19:42کہتے ہیں پاکستان ہمارے گروہ کی دھرتی
19:44اور وہ ترستان ہے
19:46سیاندار استقبال کر کے پاکستانیوں نے دل چیت لئے
19:49خاتون یاتی نے کہا کہ
19:51بی لاؤکس میں دیکھا
19:52لاہور اب اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے
19:54الماز احمد خان کی رپورٹ
19:55بھارت سے تقریباً تین ہزار سکھی جاتری
19:58واقابادر کے راستے پاکستان پہنچے
20:00ویساکی میلے کی مرکزی تقریب
20:02چودہ اپریل کو گردوارہ پنجا صاحب
20:04حسن عبدال میں ہوگی
20:06سکھی جاتریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان
20:08کا مطلب پویتر استان ہے
20:10پاکستان پہنچ کر سکھی جاتریوں
20:12کے جہروں پر خوشی آیاں تھی
20:19پاکستان کا مطلب ہوتا ہے
20:21پاکستان کا مطلب ہوتا ہے پویتر
20:22استان کا مطلب استان
20:24یہ پویتر استان ہے
20:25میں ویلاغز بگرہ ویکھے سی
20:27میں ویکھے سی بھی لہور بہت زیادہ سونا
20:41سبائی وزیر برائے اقلیتی امور
20:44سردار رمیش تک اروڑا کا کہنا تھا
20:46کہ سکھی جادری یہاں سے محبت
20:48اور امن کا پیغام لے کر جائیں گے
21:10پاکستان میں دس روزہ قیام کے دوران
21:12سکھ یاتری ننکانہ صاحب
21:14حسن عبدال اور کرتار پور سمیت
21:16مختلف مقدس مقامات کی یاترہ کے بعد
21:18انیس اپریل کو واپس بھارت روانہ ہوں گے
21:21کیمرامین ازر بشیر کے ساتھ
21:23علم آسمت خان
21:24اے آروائی نیوز لاہور
21:25نہ جیفری ایپسٹن نے
21:27ڈانلڈ ٹرمپ سے ملوایا
21:28نہ ہی اسے کئی سی قسم کا تعلق ہے
21:31امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی وضاحتیں
21:33کہا ایپسٹن کے ساتھ میری جالی تصاویر
21:42آج ختم ہو جانی چاہیے
21:43جیفری ایپسٹن سے دو ہزار میں مختصر تارف ہوا تھا
21:46میلانیا ٹرمپ نے
21:48گیالن میکسول سے تعلقات کی بھی تردید کی
21:51جنسی جرائم کے متاثرین
21:52کے لیے کانگرس میں سماعت کا مطالبہ کیا
21:54اسلام آباد میں امریکہ ایران
21:56مذاکرات پاکستان میں ایرانی کرنسی
21:58کی مانگ بڑھ گئی کراچی میں شہری
22:00ایرانی کرنسی خرید رہے ہیں مزید
22:02بتا رہے ہیں چان نباب
22:03امریکہ اور ایران کی جنگ
22:06سے پہلے ایرانی کرنسی
22:08کی ریٹ پاکستانی کرنسی میں
22:10بہت کم تھے لیکن
22:12جیسے ہی ایران اور امریکہ کے
22:15مذاکراتیں اسلام آباد میں
22:16شروع ہونے ہیں لیکن ایرانی
22:18کرنسی خریدنے والے کا
22:20رش لگاوا ہے منی چینجر اس پر
22:22کیونکہ کرنسی کے ریٹ بڑھ گئے ہیں
22:24دس لاکھ ایرانی جو ہے
22:26دو ہزار ایک سو اٹھارہ روپے پاکستانی
22:28میں آتے ہیں اور
22:30اسی طرح منی چینجر میں جو ہے ریٹ بڑھا
22:34دیئے ہیں اور عوام کہتی ہے کہ
22:35ایرانی کرنسی نہیں مل رہی ہے جو
22:37ایرانی کرنسی بیچنے والے وہ کہتے ہیں
22:39کہ مذاکرات چل رہے ہیں
22:42اس لیے ایرانی کرنسی کا بوران ہے
22:44امریکہ نے تین بار
22:46اسرائیل کی ایران پر حملے کی فرمائش
22:48مسترد کی بوش بارڈن اوباما
22:50نے نیتن یاہو کو صاف انکار کر دیا
22:52سابق امریکی وزیر خارجہ
22:54جان کیری کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر آزم
22:56چاہتے تھے ہم ایران پر حملہ کریں
22:58انہوں نے صدر اوباما کے سامنے
23:00باقاعدہ پریزنٹیشن دی
23:01مگر اوباما نے انکار کر دیا
23:03پھر صدر بائیڈن نے بھی منع کیا اور صدر بوش
23:06نے بھی یہی پیسلا کیا
23:07ٹرامپ واحد امریکی صدر ہیں جو اسرائیلی وزیر آزم
23:10کی باتوں میں آگئے
23:34خبر دیں گے آپ کو پاک بہریہ نے شمالی بہر آرب میں
23:37کامیاب search and rescue operation کیا ہے
23:40موصول ہنگامی سگنل کے بعد
23:41اٹھارہ افراد پر مشتمل عملے کو
23:44باحفاظت rescue کر لیا گیا ہے
23:46اس حوالے سے مزید جانیں گے
23:47لائق الرحمن سے
23:49لائق الرحمن سے بھی اپ ڈیٹس لیں گے لیکن آپ کو اپ ڈیٹ کریں
23:51پاک بہریہ نے شمالی بہرہ آرب میں
23:53کامیاب search and rescue operation کیا ہے
23:55چین بنگلدش میانمار ویٹنام اور انڈونیشیا کے
23:58شہریوں کو rescue کیا گیا
24:00اطلاع موصل ہوتے ہی
24:01میریٹائم rescue coordination center فال کر دیا گیا
24:04لائق الرحمن اس بارے میں مزید آگاہ کریں گے
24:06جی لائق
24:08شہریت اس پر کب دانا ہے کہ
24:10ہنگامی اطلاعات ملنے پر
24:11میریٹائم security agency نے اپنے میریٹائم rescue
24:14coordination center کو فال کیا
24:15اور فوری طور پر مناسق حکمت عملی
24:18اپناتے ہوئے پاک بہریہ کے جاز پینس انین
24:20جو کہ سمندری حدود کی نگزانی پر
24:22معمور تھا کوئی مدادی کاروہیوں کو لیروانہ کیا گیا
24:24پینس انین نے rescue operation میں
24:26حصہ لیتے ہوئے پیشہ ورانا
24:34حضرت کی متاثر افراد کو
24:35ٹی بی مداد فرام کی اس کے علاوہ
24:37عملے کو باہر فاظر rescue کیا اور
24:39تجارتی بہری جاز کے نقصانات کا جائزہ بھی لیا
24:41rescue کی گئے افراد کو مزید ٹی بی مداد
24:44اور بعد ازا اپنے والے کو آپسی کے لیے
24:45کراچی منتقل کر دیا گیا ہے پاکستان کی وسیع
24:47سمندری حدود میں پاک بہریہ کے جانے سے انسانی
24:49حمددری کی بنیاد پر کی جانے والی کاروائی
24:51اس حضم کی اکاس ہے کہ پاک بہریہ
24:53اپنی ذمہ داری کے دائرہ ایکار میں
24:55کسی بھی ہنگامی صورتحال میں
24:56ہما وقت اور موثر اور سب سے پہلے
24:59مدد کے لیے تیار ہے
25:00اپ ڈیٹ کرنے کے لیے شکریہ رئیخ و رحمان
25:05نیوز بلٹن سے فیل حالت نہ ہی
25:06دیکھتے رہیے
25:07اے آر وائی نیوز
Comments