Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Rahguzar Episode 26 - 9th April 2026 _ Hira Mani - Mohib Mirza _ Green TV Entertainment

Category

📺
TV
Transcript
00:00میرے راجنا میرے راجنا
00:30ارے نیلو جان تانے تو تم دے رہی ہوں
00:33میرے پاس آج تک جتنے بھی پیسے آئے
00:34کس کی فرمایشیں پوری کی میں نے
00:36تمہاری اور تمہارے بھائی کی
00:38کوئی چانس ہے زندہ رہنے کا یا نہیں
00:43ہندہ نہ کریں
00:46وقار تو اپنے آپ کو معاف ہی نہیں کر پائے گا
00:48اگر ایسا کچھ ہو گیا
00:51وقار کو تو کیا ہی فرق پڑے گا
00:52وہ تو کب سے اس سے جان چھوڑانے کی کوشش کر رہتا
00:55بتا ہاں
00:56تمہارا تو پیسہ مجھ سکتا ہوں
01:00وقار بہت اپسٹ
01:02اور میں نے بھی اتنا کچھ کہہ دیا
01:04اسے
01:06جسے آپ سے وق گزر رہے ہیں
01:09مجھے نہیں لگتا آپی کے بچنے کے
01:10کوئی چانس ہے
01:16یہ تم کیا فضول باتیں کر رہی ہوئے ماہ
01:19میں خود سے تو نہیں کہہ رہی نا سائم
01:22ڈاکٹر نے ہی کہا تھا کہ
01:24چوبیس گھنٹے آپ کیلئے بہت کریٹیکل ہے
01:30اور جو بس گھنٹے تو ہونے لگے ہیں
01:33بھی بھی اگر آپ ہی کو ہوش نہ آیا تو
01:36میں کونہ گار ہوں تو آ رہا
01:43بہت تکلیف تھی میں نے تمہیں بہت تکلیف تھی
01:49تمہیں سحالت تک میں نے مچایا ہے
02:03مجھے
02:05تبھاری بات سننا چاہیے تھی
02:29شک اور تزگیل کی گھری کھائیوں سے نکلنا اتنا آسان نہیں ہے
02:37کل کو پھر کوئی ساکے بھائے گا اور
02:40مجھ پر تحمد لگائے گا
02:43آپ تو یقین کر لیں گے
02:47پھر سے مجھ سے متنفیر ہو گئے تو
02:53ایسا نہیں ہونے دوں گا میں
02:55اور ایسا ہو گیا تو
03:00تو کیا تو مجھ پر ٹرسٹ نہیں کرنا چاہتی
03:02میں بار بار دھدکار نہیں سی سکتی
03:14اپنے کردار کی
03:17ایک بار بزار دینا ہی میرے لیے بہت
03:22عذیت
03:24تھی
03:29میں دوبارہ وہ
03:33عذیت کا سہرہ پارٹ نہیں گرباؤ کی
03:42کیا جاتی ہو تو
03:57لے لو
04:00جتنا چاہیے وقت لے لو
04:04لیکن ایک بات یہ تسلی رکھنا روشنی
04:08کہ یہ تمہارا نہیں
04:12میرے انتہان ہے
04:18تمہارے ساتھ کی گئی ہر زیادتی کا ازالہ میں کروں گا
04:25دل جیتوں گا تمہارا
04:28تمہارا بھروسہ بحال کروں گا
04:33یہ بات ہے میرا
04:55موسیقی
04:56موسیقی
05:05موسیقی
05:14موسیقی
05:27موسیقی
05:28موسیقی
05:41موسیقی
05:42موسیقی
05:48موسیقی
05:50موسیقی
05:54موسیقی
05:57موسیقی
06:09موسیقی
06:12موسیقی
06:14میرے امتحان ہے
06:18تمہارے ساتھ کی گئی ہر جاتی کا ازالہ میں کروں گا
06:23دل جیتوں گا تمہارا
06:26تمہارا بھروسہ بحال کروں گا
06:29یہ بات ہے میرا
06:59مکار
07:11مکار
07:15میرے رانجنا
07:16میرے رانجنا
07:20میرے رانجنا
07:24میرے رانجنا
07:26میرے رانجنا
07:27میرے رانجنا
07:27میرے رانجنا
07:29میرے رانجنا
07:33میرے رانجنا
07:35How are you feeling?
07:37Better
08:00مجھ سے پوچھو تو مجھے ایسی بھی اچھی لیتا
08:12مجھ سے پوچھو تو کھر سکتی ہو
08:17جی آئے
08:20ساب گیسٹ آئے ہیں
08:23میرے
08:24نہیں آپ کے نہیں آئے ماں بی بی کے آئے ہیں لیکن وہ روشنی بی بی سے ملنا چاہتے ہیں
08:32ان سے کہو یہ آتی ہے آپ جائیے
08:35تانکیو
08:40آپ کی بہن کے گیسٹ آئے
08:44جی لیکن کون ہو سکتا ہے
08:47میں دیکھتی ہوں جا
08:48وہی ضرورت نہیں ہے
08:50تم چینج کرنے جا رہی نہیں چینج کرو
08:52پاندس منٹ ویٹ کر لیں گے
08:55اس کے بعد آپ ان سے مل لی جائے گا
08:58اور پھر ہم جائیں گے لنچ کے لیے
09:00اکی
09:16شبر کرو آئے ما
09:18جو ہو گیا اس کو ہم بدل تو نہیں سکتے
09:22اور زندگی اور موت پہ کب کس کا اختیار ہے
09:28میں بھی اس کو یہی سمجھاتا ہوں
09:32خود کو سنبھالے
09:36کوشش کر رہی ہوں
09:39ای ٹھنک تمہیں یونیورسیٹی بھی جانا شروع کرنا چاہیے
09:42یہ تمہارا لاست سمیسٹر ہے اور تمہاری ڈگری میں آگے مسئلہ ہو سکتا ہے
09:48بیسے یہ تم کیا اب یہیں رہ ہوگی
09:51افکرس یہیں رہ گی
09:53اور کھاں جائے گی
09:56یہ تمہیں بہت اچھا فیسلہ کیا
09:59جو تم اپنی بہن کے پاس رہ گیا
10:00یہ تمہارے حق میں بہتے رہے
10:06ویسے آئمہ
10:09وہ کار گھر پر ہے
10:13آئمین گھر پر ہی ہوں گے
10:15ویکنڈ ہے
10:21شہیر مجھے لگا تھا تم مجھ سے ملنے آئے ہو
10:25ارے میں تمہارے بہانے ان سے بھی مل لوں گا
10:28اتنی بار تم سے کھائے کہ ایک ملکات ہی کروا دو
10:31تم نے کوئی رسپونس نہیں دیا
10:34موقع ہی نہیں ملا مجھے
10:36تمہارے لئے موقع لکھالنا کیا مشکل تھا
10:39تم تو میری فرینڈ ہو
10:40تھوڑا تو فائدہ کروا ہی سکتی ہو
10:45آئمہ
10:51آئمہ
10:52ذرا چیک تو کرو پلیز
10:54شہیر میں نے میسیج بھجوایا ہے
10:56آ جائیں گی آپ پی
11:07آپ پی
11:14اسلام علیکم سر
11:17اسلام علیکم آپ پی
11:19وارکمات سلام
11:21یہ کون ہے
11:26آپ ہی یہ میری
11:27یونیوریسٹی فرینڈ تمنہ
11:28آپ بھول گئیں
11:32نہیں
11:32تمنہ کو تمہیں جانتی ہو
11:35آمہ
11:35ان سے
11:36میرا تعرف نہیں ہے
11:37کون ہے یہ
11:48آپ ہی یہ میری کزن شہیر بھائی
11:51میری تایا کے بیٹے ہیں
11:58آپ ہی آپ کی مدر کی دیت کا سنکے بہت افسوس ہوا
12:01میں نے سوچا میں آپ سے اور آئمہ سے آگے تازیت کر لوں
12:05بہت نفیس خاتون تھی آپ کی مدر
12:08آئمہ بتا رہی تھی آپ کی طبق بہت خراب تھی
12:11اب کیسی آپ
12:13میں برکتہ ٹھیک ہوں
12:14اللہ کا شکر
12:17سر کیسے آپ
12:23شاید آپ نے مجھے پیچھانا نہیں
12:30پیچھان لیا میں نے آپ کو
12:32آپ اور
12:40تمنہ
12:41پلیز مجھے نیا سکیجل بھیج دینا
12:43اور جس ساری نوٹس مجھ سے محسے ہوئے وہ بھی
12:45کل سے میں کوشش کروں گی کہ انویسٹی آجاؤں
12:49امی تو رہی نہیں
12:52لیکن میں ان کا خواب ضرور پورا کروں گی
12:55اپنی ڈگری کمپلیٹ کر کے
13:04میں باہر ویٹ کر رہا ہوں
13:12آپ ہی آپ کہیں جا رہی ہیں
13:18تب ہی اتتا تیار ہوئی ہیں
13:23بائی دو بے آپ ہی بہت پیاری لگ رہی آپ
13:25شوڑا
13:28بیٹھو تم لوگ
13:36میں نے خود آئیما کو انتہائی مہنگی گاڑی سے
13:39اتر در دیکھا ہے
14:34موسیقی
15:04موسیقی
15:13موسیقی
15:15موسیقی
15:15موسیقی
15:15موسیقی
15:44موسیقی
15:47موسیقی
15:49وہ روم کبھی بھی تمہارا نہیں تھا روشنی
15:56موسیقی
15:59موسیقی
16:00تمہارے ساتھ کی گئی ہر زیادتی کا ازالہ میں کروں گا
16:03دل جیتوں گا تمہارا
16:07تمہارا بھروسہ بھال کروں گا
16:09موسیقی
16:11موسیقی
16:29موسیقی
16:32جس بات پر تمہیں خوش ہونا چاہیے اس بات پر تم پریشان ہو رہی ہو
16:35کیونکہ مجھے
16:38یقین نہیں آتا کہ
16:41بکار کا میری طرف اتنی آسانی سے جھکاؤ
16:45آسانی سے؟
16:48پولیس سے رات جیسی آزمائش سے نکلی ہو تم
16:50موت کے موہ سے بچی ہو
16:55اگر اتنا سب ہونے کے باوجود
16:57وہ تم سے ابھی بھی بدگمان رہتا تو میں اسے انسان نہ سمجھتی
17:03کیا فیلنکس بدل سکتی ہیں؟
17:06فیلنکس تو پل پل میں بدل جاتی ہیں
17:11انسان سوچ سمجھ کے تعلق تو جوڑ سکتا ہے
17:13اسے نبھا نہیں سکتا
17:19مگر ساشتہ
17:20مگر کیا؟
17:22پہلے جب وہ تم سے بدگمان رہتا تھا
17:24تو تم بھی اکھڑی اکھڑی رہتی تھی
17:28اب جب وہ تم سے پیار سے پیش آ رہا ہے
17:31تو تم بھی محبت دکھاؤ
17:38ساشتہ
17:39میں آئیما اور سائم کے لئے بہت پریشان رہتی ہوں
17:42مجھے بہت فکر ہے ان دونوں کی
17:46کہ کیا تم نے آئیما اور سائم کا ٹھیکہ لے لیا یار؟
17:49وہ دودھ پیتے بچے نہیں ہیں
17:52تم نے انہیں گھر لے دیا ہے
17:53اس کا رینٹ دے رہی ہو
17:54وہاں پہ شفٹ ہو جائیں گے
17:55وہ اپنے گھر میں خوش رہیں گے اور تم پلیز اپنے گھر میں خوش رہو
18:05مجھے باہ بتاؤ ان دونوں کا اکیلے رہنا مناسب ہے
18:08میں نے کہا نا وہ دودھ پیتے بچے نہیں ہیں
18:11آئیما جیسی ہوشیار لڑکی اپنا اور اپنے بھائی کا خیال رکھ سکتی ہے
18:19مجھے لڑکا
18:22کون؟
18:24وہ جی اس دن آئیما کو میرے گھر چھڑھنے آیا تھا وہ؟
18:32ہاں
18:33یہ لگتا ہے جو تمنہ کا کزن ہے شہیر
18:37پتہ نہیں
18:39شہیر کون
18:42آئیمہ کی ایک بہت کلوس فرینڈ ہے تمنہ
18:45کافی ویل آف لوگ ہے
18:48اکسے انویسٹی سے وہ اس کے گھر چلی جائے کرتی تھی
18:50اور امی کو بلکل پسند نہیں تھا
18:57خیر پتہ نہیں
18:59اس کو دیکھ کے ہی مجھے کنفرم کرنا پڑے گا
19:01ایسے تو نہیں بتا سکتی
19:06جو تم نے ہلیا پتایا تھا نا
19:08مجھے لڑکا آئیمہ کو تمہاری طرف ڈروپ کرنے آیا تھا
19:15شہیر کا ہلیا بلکل
19:18ویسے ہی لگا مجھے اور گاڑی بھی بلکل سیم ہے
19:25میں اس لئے پریشان ہوتی ہوں آئیمہ کو کہلے چھوڑنے میں
19:29خدا نہ خاصتہ کچھ ہو گیا تو میں ہمی کو کیا مو دکھاؤں گی یار
19:33اچھا چلو پھر تم بتاؤ
19:35اس مسئلے کا کیا حال ہونا چاہیے
19:38انہیں
19:38خدا کے لئے
19:39ان دونوں کو یہاں پہ مت رکھنا
19:41کوئی کم گڑے گھوتکے گئے ہیں تمہارے سوتیلا باپ
19:47ٹیکن ان سب چیزوں میں آئیمہ اور صاحب کا کوئی قصور نہیں ہے یار
19:50انہوں نے کوئی کم قصر چھوڑی ہے
19:53سائم کا تو مسئلہ ابھی تھوڑا سا حل ہوئے
19:57اور آئیمہ
19:58آئیمہ تمہارے لئے کتنی بڑی مسئیبت بن سکتی ہے
20:01تم خود سوچ کے فیصلہ کرنا
20:07میرے گھر چار دن رہی تھی
20:10میں تو آجز آگئی تھی
20:33جو تم نے ہلیا بتایا تھا نا مجھ لڑکا آئیمہ کو تمہاری طرف ٹاپ کرنے آیا تھا
20:38شہیر کا ہلیا بلکل فیصلہ لگا مجھے اور گاڑی بھی بلکل سیم ہے
20:48اب جتنی چاہیں اٹھی سیدھی پٹیاں بڑھا لیں آپی کو
20:51مجھے انہیں منپلیٹ کرنا آتا ہے
20:53وہ کل بھی میرے ہاتھوں میں کٹ پتلی بنی ہوئی تھی
20:56اور میں آج بھی ہونے کٹ پتلی کی طرح نہ چاہ سکتی ہوں
20:59وکار کو اگر میں حاصل نہیں کر سکی تو وہ آپ کا بھی نہیں ہو سکے گا
21:03اتنی درارنیں پیدا کر دوں گی آپ دونوں کے بیچ ایک بار پھر
21:07کس آری شان مہل کی دھرو دیوار بھی لڑوز اٹھیں گے
21:17ساتھ میں گرین ٹی کرتے گا
21:26اس پر پھر وکار نے مجھ سے بات نہیں کی
21:31آئی ڈنو کیا پروبیم ہے
21:34تم اسے اتنی امپورٹنس کیوں دے رہے ہو
21:37یار میں ان سے کام نکلوانا چاہتا ہوں
21:40میرے پاس ایک بزنس پروپوزل ہے اور
21:42میں چاہتا ہوں وکار اس میں انیویسمنٹ کرے
21:45تم اس کی انیویسمنٹ کی کیا ضرورت ہے شہیر
21:48تم خود اتنی بڑی بزنس فیملی سے بلونگ کرتے ہو
21:51تمہارا بزنس صرف پاکستان میں نہیں
21:53بلکہ یوکی یو ایس میں بھی پھیلا آگا ہے
21:55ہاں وہ بات الگ ہے لیکن
21:58یہ پروجیکٹ بہت امپورٹنٹ ہے
22:00اور آج تک کا سب سے بڑا پروجیکٹ ہے
22:02تو کسی اور انیویسٹر سے بات کرلو
22:05سمجھ نہیں رہی ہو
22:07کوئی اور انیویسٹر یا بزنسمنٹ میں
22:09اور وکار میں زمین آسمان کا فرق ہے
22:16دیکھو وہ تمہارا
22:17بہن ہوئی ہو گیا ہے
22:20اگر تم اس سے بات کرو گی تو
22:22کافی بینیفٹ ہوگا
22:26اچھا دیکھو
22:28تم لوگ اب اس کے گھر میں رہتے ہو
22:30اب کافی قریبی رشیداری بھی ہے
22:34تمہیں کام کرو اپنی بہن سے بات کرو
22:35پلیس
22:37وہ اگر اس کی ضرور بات مانیں گے
22:40میں نے ان سے بات کی تو اُلٹا میرے گلے پڑ جائیں گے
22:47لیکن میں سوچتی ہوں اس بارے میں
22:57میرے لِے
23:03میرے لیے
23:04مجھے لایہ کے لئے
23:05میرے فیوری چوکلت ہے
23:06اب یہاں سے ملتی ہی نہیں ہے
23:08ہاں اسی لئے اسپیشلی اپنے چاچھو سے لندن سے مغوائی tego
23:17ٹھیکیشو جہاں
23:21موسیقی
23:24موسیقی
23:26موسیقی
23:27موسیقی
23:28موسیقی
23:29موسیقی
23:32موسیقی
23:33موسیقی
23:34موسیقی
23:35آئیما
23:39آج بہت دیر نہیں لگا دی آنے میں
23:41آب ہی ایک مہینے بعد
23:42یونیورسٹی گئی تھی
23:44اتے سارے پینڈنگ لیکچز تھے
23:46نوٹس تھے
23:47کچھ تو تمانہ سے لیے
23:49پھر باقی کلاس فیلوز سے لینے پڑے
23:51یہ بھی غنیمت ہے کہ میں گھر آگئی ہوں
23:53سر میں اتنا درد ہو رہا ہے
23:54تمانہ تو انسسٹ کری تھی کہ میں اس کے گھر چلوں
23:58لیکن
23:59لیکن آئیما میں چاہتی ہوں کہ تم تمانہ کی گھر
24:02اب کبھی نہیں جا
24:03کیوں
24:05دیکھو آئیما اب یہ
24:07امی چلی گئی ہے
24:12امی جب تک زندہ تھی
24:14تو وہ
24:15تم دونوں کا دھیان رکھتی تھی
24:19اب وہ اس دنیا میں نہیں رہی ہے
24:22اور مجھ سے جتنا کچھ ہوتا ہے
24:25میں تم دونوں کے لئے کرتی ہوں
24:27آئیما میں چاہتی ہوں کہ تم
24:31تمڑی سی رسپونسیبل ہو جا
24:36کل کو جب تم دونوں اکیلے رہو گے
24:41تو تمہیں بڑی بہن سمجھ کر
24:44بڑی بہن بن کر
24:47اپنا اور سائن کا خیال رکھنا ہوگا
24:49اچھا
24:50تو اس کا مطلب آپ مجھ سے اور سائن سے جان چھڑوانا چاہتی ہیں
24:54ہمیں اپنے گھر سے نکالنا چاہتی ہیں
25:00امی کے جاتے ہی آپ نے اپنے چہرے سے نکاب اتار دیا
25:05اس وقت تو بڑے بڑے دعوے کرتی تھی
25:06کہ ہمارا خیال رکھیں گی
25:08ہمیں سپورٹ کریں گی
25:10میں نے کب کہا کہ میں سپورٹ نہیں کروں گی
25:12اور کب نہیں کیا
25:16میں اور سائن کیسے رہیں گے اس گھر میں اکیلے
25:19میں نے تم دونوں کو اکیلہ کب چھوڑا ہے
25:23میں تم دونوں کو اکیلہ کبھی نہیں چھوڑ سکتی
25:26اس وقت امی کے لاکھ سمجھانے کے باوجود آپ تیارتی ہمارے ساتھ رہنے کے لیے
25:30یاد ہے جب آپ کی شہر نامدار نے
25:32آپ کچھ جوتیوں پر رکھا ہوا تھا
25:34تو آپ خود بھاگنا چاہتی تھی اس گھر سے
25:37یہی تو تمہاری باتیں
25:39بینہ سوچے سمجھے بس بولتی چلی جاتی ہوں ہے نا
25:43برا مت منائیے گا
25:45لیکن ایک انسان
25:46آپ کو اتنے مہینوں سے ہیمیلیئیٹ کر رہا ہے
25:50آپ کو موت کے مو تک پہنچا دیا اس نے
25:53اور اب جب اس کو گلٹ فیل ہو رہا ہے
25:55تو اس کا رویہ بدل گیا
25:57یہ مجھے پرمنٹ نہیں لگ رہا ہے
26:02جو بھی ہے ایما
26:05یہ آپ ہی اور ان کے شوہر کا ماملہ ہے
26:07تم کون ہوتی ان کے ماملات پر اپے رائے دینے والی
26:10رائے نہیں دے رہی ہے
26:12آئینہ دکھا رہی ہیں
26:16آپ چاہتی ہیں کہ ہم اس گھر سے چلے جائیں
26:19ہمیشہ فلمی باتیں کرتی تھی
26:22اور امی کہتی تھی
26:23روشنی کو اپنی بڑی بہن نہیں
26:25بلکہ ماں سمجھ کے عزت دیا کرو
26:31می تو اللہ میاں کے پاس چلی گئی
26:32اور ابو
26:35اور جب آپ کا ذمہ داری اٹھانے کا وقت آیا
26:38تو آپ ہمیں اس گھر سے نکال رہی ہیں
26:46کیونکہ بوجھ بن گئے نا اب آپ پہ
27:08میرے بہن بھائیوں کا دل مجھ سے خراب نہیں ہونا چاہیے امیر
27:11میں آپ سے وعدہ کرتی ہو
27:13ان دونوں کا خیال میں مرتے دم تک رکھوں گی
27:17وعدہ
27:20وعدہ
27:35تم یہ بیک کیوں بیک کر رہے ہو
27:39اب جاہر ہے جانے تو بیک تو بیک کرنا ہے نا
27:43ہم کئی نہیں جا رہے سائن
27:49آپ ہی کہہ چکے ہیں کہ ہم یہ نہیں رہ سکتے ہیں
27:54آپ ہی ہم سے جان چھڑانے کے چکروں میں
27:59کی وجہ سے ہمارا گھر چھن گیا
28:02امی چلی گئی
28:03اور اب وہ ہمیں اس گندے مندے گھر میں بھیج کر
28:05اپنے اس آریشان محل میں رہیں گی
28:11تم دیکھنا
28:12وہ نہ ہماری فیز دیں گی اور نہ اس گھر کا رینٹ
28:15پھر ہم کیسے مینج کریں گے
28:17تو پھر کیا کرے آئیما
28:19جو بھی یہ آپی کا احسان ہی ہے نا
28:21وہ گھر بھی ہمارا نہیں تھا جو چھن گیا ہم سے
28:24وہاں بھی ہم آپی کی بدولتی تھے اور یہاں بھی
28:31تمہیں کیا ہو گیا سائن
28:32تم بھول گئے ہو
28:34آپی کتنے بڑے بڑے وادے کرتی تھی ہمی سے
28:36تمہیں فورن بھیجیں گی ہار سٹالیز کے لیے
28:41مجھے ویسی بہت شرمندگی ہو رہی ہے
28:44آپی پہ بوجھ بننا میرا مقصد نہیں ہے
28:46لیکن میں کیا کروں
28:47کچھ کر ہی نہیں سکتا
28:54میری یونیورسٹی بھی کمپلیٹ نہیں ہوئی
28:56ورنہ میں ہی جواب کر لیتی
29:01اب ہم گالیاں سنیں یا باتیں سنیں
29:04ہمارے پاس کوئی حل نہیں ہے سائن
29:12چلی جاتے ہیں
29:14ہم ایسے نہیں جائیں گے
29:15اور اگر ہم ایسے یہاں سے گئے نہ
29:18تو ہمارا آپی سے اس کے بعد کوئی تعلق نہیں رہے گا
29:26موسیقی
29:30موسیقی
29:31موسیقی
29:35موسیقی
29:39موسیقی
29:49موسیقی
29:50موسیقی
29:53موسیقی
29:53آج آپ جلدی آتا ہے
29:56کیوں میں جلدی کر نہیں آسکتا
29:59موسیقی
30:00ہر دن لیٹ آتے ہیں
30:01ایسے لیوچ رہی تھی
30:06موسیقی
30:06تمہارے پاس آجے ہوں
30:09ایوننگ سپینڈ کریں گے اچھی سے
30:21کیا بات ہے روشنی
30:22تمہارا چہرہ کیوں انتراب ہے
30:24کسی نے کچھ کہا ہے
30:26نہیں
30:27آپ کے ادھرے بھلا مجھے کوئی کچھ کہا سکتا ہے
30:34باقی بات ہے
30:46اگر کسی نے کچھ کہا ہے
30:47تو مجھے بتا دو
30:47میں اس کا تماغ ٹک کر دوں گا
30:55نہیں
30:55کسی نے کچھ نہیں کہا
30:58اوکی
31:00روشنی تم
31:00چائے بنا اور لون میں بیٹھ کے چائے پھییں گے
31:06اور اسی طرح مسکراتی رہا کرو
31:08اچھی لگتے
31:28موسیقی
31:29موسیقی
31:29موسیقی
31:40موسیقی
31:41موسیقی
31:41موسیقی
31:53موسیقی
31:56موسیقی
31:58موسیقی
32:10موسیقی
32:14مجھے کیا پتا
32:15خود ہی پوچھ لوں ان سے
32:20جانتا ہوں میں
32:22اسی وجہ تم ہی ہوگی
32:23ظاہر ہے
32:26بلا وجہ بلیم مت کر
32:28آپی کو تو شوک ہے
32:29ہر وقت ایسے پر ٹینٹ کرنے کا
32:30جیسے سارے جہاں کا غم انہی کو ہے
32:33توجہ جو ملتی ہے
32:37ہم دردیاں لینے کی عادت ہے ان
32:40اور تمہیں
32:42احسان فرہ موشی کی
32:47روشنی کے بغیر تمہاری اپنی تو کوئی پہچان ہے نہیں
32:50لیکن پھر بھی
32:51اس کے مو سے روشنی کے خلاف تذیق بریب باتیں
32:54اسی کے گھر میں کھڑے ہو کے کرنے والی
32:56تم جیسی احسان فرہ موشی ہو سکتی ہے
33:02اور ہاں
33:03وہ جو لڑکا ہے نا
33:06اس سے تمہارا جو بھی تعلق ہے
33:08اسے اپنی حد تک محدود رکھنا
33:12اس دن تو میں نے روشنی کی وجہ سے
33:13اسے برداشت کر لیا
33:14نیکس ٹائم اگر وہ میرے گھر میں آیا
33:16تو دھکے دے کے باہر نکلواؤں گا
33:19تم شاہی سے اتنا جیلس کیوں
33:23وہ میرا دوست ہے اس لیے برا لگتا
33:54پکار تو مجھ سے کہہ رہا تھا کہ وہ تمہارا بہت خیال رکھ رہا ہے
33:57تمہیں خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہے
33:59لیکن تمہیں دیکھ کر تو مجھے ایسا بلکل فیل نہیں ہو رہا کہ وہ تمہارا ٹھیک سے خیال رکھ رہا
34:03ہے
34:05وکار میرا بہت خیال رکھتے ہیں
34:07بہت پیار کرتے ہیں مجھے
34:10بسکہ میں تو حیران ہوں یہ سوچ کے کہ
34:12یہ وہی وکار ہیں جو کبھی مجھ سے نفرت کیا کرتے تھے
34:19وکار کے معاملے میں آپ بلکل پریشان نہ ہو
34:23لیکن مجھے یقین تھا
34:25وکار کا نیچر ایسا ہے ہی نہیں کہ وہ کسی سے زیادہ دیر نفرت کر سکے
34:31وہ تو ساکم سانسز ایسے تھے اور
34:36اور
34:37اور کیا بات تھے
34:39اور کچھ نہیں مستندسٹینڈنگ سی نا
34:41you know about that
34:44اچھا جب سب کچھ ٹھیک ہے تم دونوں کے درمیان
34:46تو یہ اسٹریس کس بات کا
34:50فہمینہ
34:54فہمینہ آپ کو یہاں دے نا شادی سے پہلے میں نے آپ سے
34:58کہا تھا کہ میں شادی کے بعد جواب کروں گی
35:01ہاں I know I remember
35:05میرے بہن بھائی ہیں
35:07مجھے کام کرنا پڑھے گا
35:14مجھے کام کرنا پڑھے گا
35:18اتنی مشکل سے اتنے سٹرگل کے بعد
35:20تمہارے اور وکار کے ریلیشنز بہتر ہوئے ہیں
35:23اگر تم پھر سے اپنے فیملی کی ایشیوز میں گھر جاؤ گی تو
35:30فہمینہ میرے بہن بھائی میری ذمہ داری ہیں
35:32وکار کے نہیں
35:33اور امی نے
35:36ان دونوں کو میرے حوالے کیا ہے
35:40اور میں ان دونوں کو ان کے حال پہ تو نہیں چھوڑ سکتی نا
36:00ایمپوسیبل
36:02پکار
36:04تم اچھے طرح جانتی ہو
36:06میرے لیے میری پرسنل سپیس کتنی امپورٹنٹ ہے
36:12مجبوری ہے
36:14مجبوری
36:17اسی مجبوری کے چکر میں پچھلے کئی ہفتے سے انہیں گھر میں رکھا ہوا ہے
36:20شکر کرو دھکی دے کے باہر نہیں نکالا
36:22صرف اس وجہ سے کہ روشنی کو
36:23سٹریس نہ ہو
36:24میں سمجھ سکتی ہوں تمہاری بات
36:30اور تم اپنی جگہ جسٹیفائیڈ بھی ہو
36:34مگر کیا کریں
36:36روشنی کو لگتا ہے کہ وہ کلے میریج نہیں کر پائیں گے
36:41کیا سکول کے چھوٹے بچے ہو
36:44اور اب ان کو جانا چاہیے
36:46روشنی کہے گی تو میں ان کا خرچہ اٹھانے کو تیار ہوں
36:50نہیں وہ تم سے پیسے تو لے گی نہیں
36:52اس نے آلریڈی یہ بات کہہ دی ہے
36:57اور
36:58اس کی بہن جوان ہے
37:07بہت شیار لڑکی ہے وہ
37:08ہاں ہوگی
37:10لیکن وہ رسپونسیبیلیٹی تو روشنی کی ہے نا
37:12اور تم کیا چاہتے ہو وہ کیا کرے نہ ادھر کی رہے نہ ادھر کی رہے اور پھر
37:16تو مالیان کی طرح کمپلین کرو
37:18تو یہ کوئی پرمننٹ سولوشن تو نہیں ہونا کہ دونوں میرے گھر میں رہتے رہے
37:23اور اب مزید میں آئیما کو ٹولرٹ نہیں کر سکتا
37:28ہاں ہم کوشش کر کے آئیما کی شادی تو جلد از جلد کرا دیتے ہیں
37:33سائم تو ہوسٹل میں بھی رہ سکتا ہے اپنی فردر سٹاڈیز کے لئے
37:38لیکن پلیز سوچو اس بارے میں
37:41میں نے روشنی سے اب تک یہ بات چھیڑی نہیں ہے
37:43تو یہ تمہاری طرف سے آئے گی نا تو اسے اچھا لگے گا
38:05میرے راجنا میرے راجنا

Recommended