- 53 minutes ago
Maa Episode 52 (Subtitles) 7th April 2026 _ Digitally Presented by VGO Tel P
Category
😹
FunTranscript
00:00تو زندگی ہے تو عاشقی ہے تو
00:33مجھے کیوں بتا رہا ہے کہاں گئی تمہاری زندہ دلی رہا
00:41تمہارے لگائے ہوئے دراغ نے ہٹا دی وہ
00:44تم مجھ سے بات ہی کیوں کر رہے آرمان
00:47well آرمان
00:48you remember میں نے تمہیں کہا تھا کہ جیسے ہی مجھے کچھ معلوم ہوگا
00:53you'll be the first to know
00:55so میں نے اسی لیے کال کیے
00:58میری ایک جاننے والی ہے
01:00so she's traveling to Pakistan
01:02اور میں چاہوں گا کہ تم اس سے مل لینا
01:06میں
01:07ہاں تم کیونکہ تم ہی اس کو اس کی منزل تک پہنچا سکتے ہو
01:12ٹھیک ہے سر آپ انہیں میرا نمبر دے دیں
01:14مجھ سے جو ہو سکے میں کروں گا
01:16thank you so much
01:17بیٹا مجھے تم سے یہی امید تھی
01:20اچھے یہ بتاؤ وہ
01:22عدیل کو تم نے سیف صاحب کی will پہنچا دی تھی
01:25ہاں وہ will عدیل صاحب تک تو نہیں لیکن بطول کو میں نے ضرور دے دی تھی
01:30اچھا
01:32اور وہ
01:32راہہ کے ساتھ کوئی رابطہ ہوا
01:34وہ پاکستان آگئی
01:38راہہ
01:39وہ تو پاکستان میں ہی ہے
01:41آپ سے کس نے کہا
01:43what
01:45لیکن مجھے تو کہا گیا تھا کہ وہ
01:47ملک سے باہر ہے
01:48وہ کیا عدیل کے ساتھ ہے
01:51نہیں وہ اپنے فادر کے ساتھ ہے
01:54ہم
01:56اچھا ایسا کرو
01:57رہا سے کہو کہ وہ بھی will پڑھ لے
02:00اور ان فیک جب ماریا پاکستان آ جائے
02:03تو اسے عدیل کی بیٹی سے ملوا دینا
02:08ماریا میرے دوست کی بیٹی ہے
02:11انشاءاللہ جب یہ پہنچے گی
02:13سو باقی ڈیٹیلز
02:14بھر ٹھے پہنچے ہی چھ reliability
02:20خوبش دیت کی بید ہے
02:23Calendar
02:24سو بکan ہے
02:25بھر ایک اندار
02:26گرنس گویں
02:26وہ چسینے نہیں
02:28تھا
02:31اندار
02:43پہت
02:51کیا سوچ رہا ہے ارمان
02:54ہمیں پیریسٹر صاحب کی کال آئی تھی
02:56وہ کہہ رہے تھے کہ راہ سے کہنا
02:59سیف صاحب کی ویل پر نظر مار لے
03:03ہاں تو
03:04اس میں کیا مسئلہ ہے
03:07بھئی نانا نے اپنی نمازی کے لیے
03:09کچھ نہ پوچھ تو کیا ہی ہوگا
03:12مسئلہ یہ ہے وہ ویل میں نے بطول کو دیتی ہے
03:16بطول کو
03:18تو مدیل صاحب کے گھر گئے تھے
03:20نہیں گھر نہیں آفس گیا تھا وہاں ہی دے دی تھی
03:23ذریعون کے سامنے
03:26تو بطول سے کہہ دو
03:29کہہ تو دوں لیکن
03:31پتہ نہیں ذریعون اس کے ساتھ پر برا سلوک نہ کرے
03:34کیا مطلب
03:38دراصل ابھی کچھ دن پہلے میں اور زبیر ریسٹرون گئے تھے
03:41تو ہمیں وہ دونوں بہاں نظر آ گئے
03:44تو میں نے بطول سے سلام دعا کر لی
03:46پتہ نہیں ذریعون کو کیا لگا
03:48اور کھڑا ہوا کسے میں اس نے ہاتھ پکڑا
03:50بطول کا میرے سامنے لے کے
03:52اسے باہر نکل گیا ریسٹرون سے
03:54تو اس دن کے بعد سے میں تھوڑا کنسرنڈ ہو بطول کے لیے
03:58یہ تم نے کیا کیا ارمان
04:01اگر تم نے اس کا رویہ دیکھ لیا تھا
04:03تو تمہیں
04:04بل بطول کے حوالے نہیں کرنی چاہیے تھی
04:08باتہ نہیں ہو اس فلم میں کیا لکھا ہے کیا نہیں
04:11لیکن یہ ایک بات میں اچھے سے جانتی ہوں
04:14سیف صاحب کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کر سکتے
04:18ہاں
04:19تمہاری بات سننے کے بعد مجھے اندازہ ہو رہا ہے
04:23کہ بطول اپنے شوہر کا ساتھ دینے کے لیے کچھ بھی کر جائے گی
04:28اب اگر
04:29کہیں سے تمہیں اس ویل کی کاپی مل سکتی ہے
04:32تو تم وہ فوراں رہا کو دے دو
04:36اور ہو سکتا ہے
04:38اسی سے رہا کا دل بدل جائے تم سے
04:42روامی
04:43یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا
04:45آپ نے میرا مسئلہ ہی حل کر دیا
04:49آخر ماہ کس کیوں
04:52اب زیادہ باتیں مت کرو
04:53یہ کام جلدہ جلد کر لینا
04:57اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا بیٹا
05:02جو لوگ تمہاری قدر نہیں کرتے ہیں
05:05ان کے سامنے تم سونے کے بھی بن کر آجو
05:09وہ کبھی تمہاری قدر نہیں کریں
05:12اور جو لوگ تمہارے حقیقت میں قدردان ہیں
05:15انہیں تمہاری افسری سے تمہاری پاور سے
05:18کوئی سروکار نہیں ہیں
05:21اس لیے بیٹا
05:23اپنے افسر ہونے کا روپ
05:25اور اپنی پاور کا صحیح استعمال
05:27صحیح جگہ پہ کھو
05:28سمجھے
05:29سمجھے
05:33موسیقی
05:35موسیقی
05:45موسیقی
05:46موسیقی
05:46موسیقی
05:53موسیقی
06:08باتول
06:11جی بابا
06:15کیا کر رہی ہو
06:18آپ کے ہاگ تبا رہی تھی بابا
06:25میرے ہاگ
06:27یار
06:39آگل ہو کیوں میں
06:46خیلی بیٹی کو لگتا ہے کہ میں اس کی آنکھوں سے اس کا درد نہیں سمجھ سکتا
06:53تمہارے
06:56جی بابا
06:58ہاتھ پہ کیا ہوا ہے
07:01یہ وہ
07:05دیوار پہ میرا ہاتھ لگ گیا تھا اندھیرے میں
07:08پتہ ہی نہیں چلا بہت
07:09اب ٹھیک ہو گیا ہے
07:20ضریون
07:22ارے باب
07:25ادیل
07:26تم تو بہت اچھی کوشش کر رہے ہو
07:30ٹھیک ماما
07:31اور سب سے پہلے میرا نام لیا ہے بابا نے
07:35تو بہت اچھی بات ہے
07:37اس کا مطلب ہے
07:38وہ آکھیں ساتھ ساتھ
07:40سبیش بھی اچھی ہوتی جا رہی ہے
07:44تمہاری ریپورٹس آ گئی ہیں
07:46پڑھ کے سناوں
07:52دیکھا
08:00میں کچھ بھی کر لوں
08:03مجھ سے نہیں بات کرنی بس
08:05باقی سب سے کر لو جائے
08:11یہ روٹ
08:11تم ہی بتانا کیا لکھا بھائے
08:13جا رہے ہیں
08:18بابا
08:18بابا آپ بھی نا
08:19جان نہیں کرتے ہیں نا
08:23جانتے ہیں نا
08:23وہ کتنے پریشان ہوتی ہیں آکے مانوں
08:26کیا کریں
08:30��
08:42بابا یہ تو بہت اچھی ریپورٹس
08:44اب پڑھ کروک ہے
08:46میں وہ
08:47میں فون لکھ
08:50بطول
08:51پتاب آپ ہی جاؤ
08:53کہاں ہوں تم
08:54ماما بولا رہے ہیں
08:55آپ ہی کی شکایت کرنے ہوگی
08:57مجھ سے
08:58سن
08:59سن لو
09:03اچھا آپ جان کے تنگبت کیا کریں ماما کو
09:05کوئی موقع جان نہیں دیتے
09:15کس نے کس کو تنگ کیا ہے
09:17یہ تو وقت ہی بتا سکتا ہے
09:34دیکھ لیا اپنے باپ کو
09:36جتنا مرضی اس کا خیال رکھوں
09:38اس کا غصہ ہی نہیں ختم ہوتا
09:40ایسی بات نہیں ہے ماما
09:41وہ بس بات کرتے ورے تھک جاتے
09:44بس کرتوں
09:46تیری باری آتی ہے تو تھک جاتے
09:47باقی تو سب سے باق کر لیتا ہے
09:56نبیل کیا کہا رہا تھا
09:57ذریون کے بارے میں
10:00کچھ نہیں
10:03ایسی بات کر
10:04دیکھو بیٹا
10:06میری اور تمہارے باپ کی جتنی مرضی
10:08لڑائی ہو جائے تم نے کبھی بھی اسے
10:10اپنے اور ذریون کے بارے میں
10:12کچھ بھی نہیں پکانا
10:17خاص طور پر یہ کہ
10:19تمہاری شوہر نے تم پر ہاتھ اٹھایا ہے
10:23تمہارے باپ نے نا تمہیں بہت لادوں سے پالا ہے
10:25اسے یہ بات نہیں پتہ جلنی چاہیے
10:36کیا بات ہے تمہاری بطول
10:38اور کتنی بیشتی کراؤگی میری
10:41کیا باتیں کر رہی ہوں
10:43ظلم کرتا ہوں تم پہ بہت
10:49کیا بولا ہوئے سب کو میرے بارے میں
10:51بولو
10:53ہر
10:53نہیں نہیں
10:55ایسی کوئی بات نہیں ہے
10:56تمہیں شاید کوئی غلط ہے نہیں ہوئی ہے
11:00آپ بیچ میں بات نہ کریں
11:01میں اپنی بیوی سے باگ کر رہا ہوں نا
11:06کب ہاتھ اٹھایا میں نے تم پہ
11:10چھوٹے موٹے لڑائی جھگڑے تو ہوتے رہتے ہیں
11:12میاں بی بی میں
11:13ہاتھ کب اٹھایا میں نے
11:15ایسی بات نہیں ہے
11:16میں نے کہا نہ تمہیں کوئی غلط فرمی ہوئی ہے
11:19ایسی بات نہیں ہے سرکتا
11:26جا کے اپنا سمان پیک کرو
11:27اور اسے پر ساتھ چل رہی ہو
11:29ایک منٹ چھے ایک منٹ
11:30کہاں لے کر جا رہے ہو اسے
11:31کیا ہوا ہے
11:32میری مرضی میں جہاں لے کے جاؤں
11:34بی بی ہے میری
11:37بتاؤ باتول
11:38رہنا ہے اس گھر میں
11:39یا میرے ساتھ چلنا ہے
11:45بتاؤ اپنی ماما کو
11:48ماما میں چلتے ہوں
11:54چلنی آپنا
11:55چاکے کاری میں بیٹھو باتول
12:02چچی جان
12:04آپ کو پہلے بھی سمجھایا ہے
12:05تو شہد سمجھ نہیں آیا
12:08میرے اور پتول کے
12:09معاملات میں دخل اندازی
12:11آپ بند کرتے ہیں
12:15اور میرے ڈائٹ کو شکایت لگانے کی ضرورت نہیں ہے
12:20سمجھ گئی نا
12:24موسیقی
12:26موسیقی
12:41موسیقی
12:47شاہ
12:51شازین وہ
12:52میں یہ کہہ رہی تھی کہ
12:55امی تمہیں یاد کری تھی
12:59وہ کہہ رہی تھی کہ
13:00بیٹے نے آنے ہی چھوڑ دیا ہے
13:03پوچھ رہی تھی کہ
13:04کہیں تم ان سے ناراض تو نہیں ہو
13:07ناراض
13:08ناراض کیوں گا میں ان سے
13:10تو پھر گھر کا چکڑ لگاؤ نا
13:14نکہ دینا آج ہوں گا
13:16تو پھر آج چلتے نا
13:18دیکھو
13:18موسم کتنا حسین ہو رہا ہے
13:24نانگ گرائف بھی ہو جائے گی
13:25اور ہم ایک سال سفر بھی تیع کر لیں گے
13:26آج آج ایک چلی نہیں آج بہت جادہ کام ہے
13:28انشاءاللہ نیکس ٹائم
13:42بیسے
13:43ایک چیز میں نے نوٹ کی ہے
13:45یہ جو نئی لڑکی آئی ہے نا
13:47اس کا کام پہ دھیان نہیں ہے
13:53لینا تمہیں اس سب کے علاوہ
13:54کوئی اور کام نہیں ہے
13:56ہٹ ہے میرے کمرے میں ہوتی ہو
14:01اب ظاہر سی بات ہے
14:02میں تمہاری پرسل اسسسٹن ہوں
14:04تو تمہارے کمرے میں ہی نظر آنگی نا
14:08لیٹ می بی ویری کلیر
14:09آن وان ٹھنگ
14:10علینا
14:11تم اس آفیس میں صرف
14:12فلشپا کی وجہ سے ہو
14:13اس کے علاوہ
14:14تمہارے ہاں کوئی کام نہیں ہے
14:16انڈرسٹوڈ
14:17کیوں میں لیف نہ ہو
14:21پوکس ہے
14:24سنو
14:26چی
14:27میں سیف سے کہو کہ سردار ٹریڈرز کی فائل لے ہیں پلیز
14:33وہ پی سیٹ پہ نہیں ہے
14:34جیسے آتی میں کہہ دیتی ہو
14:36ہم
15:05موسیقی
15:14آم
15:15شوز می
15:17وہ
15:18مجھے آپ سے کچھ بات کرنی تھی
15:23میرے نام سلمان ہے
15:25آئی ورک ہے
15:27کچھ پوچھنا تھا آپ سے
15:29آئی
15:30نہیں
15:30پلیز ڈونٹ مسنسرینڈ می
15:32وہ
15:32ایک چھوٹی سی کنفیشن تھی
15:34وہ کلیر کرنی تھی
15:37جی
15:38تیس طرح جلدی بولیں کیونکہ
15:40میں اصل میں ابھی کام کر رہی ہوں
15:44صبح جن کے ساتھ آپ آئی تھی
15:47جنہاں آپ کو چھوڑا ہے وہ
15:49وہ آپ کے کون ہے
15:51میرے ابو
15:52وہ آپ
15:53آپ کیم پوچھنا
15:58آپ صدرہ سے کتنی مختلف ہیں
16:02آپ صدرہ کو کیسے جانتے ہیں
16:04دوست
16:06دوستی میری
16:09اب میں بہت ساری چیزیں چھوڑ چکا ہوں
16:12چک میری بہم بہت تکلیف میں ہے
16:17شاید
16:18میری غلطیوں کی ساری سزا مل رہی ہے اس معصوم کو
16:24اور
16:24جنہاں آپ کے ساری چکا ہوں
16:31آئے یا دوستی کی
16:34آرے نہیں وہ
16:34صدرہ تو
16:37چیز نائس
16:40وہ تو مجھ سے شادی کرنا چاہتی تھی
16:45I think گھر پہ
16:46کافی پریشان تھی ہو
16:49لیکن میں اسو شادی نہیں کرنا چاہتا تھا
16:55بٹ میں آپ
16:56میں آپ کو یہ بتانا چاہ رہا ہوں
16:57کہ جس کے ساتھ وہ آپ ہے
16:59وہ کاشفتامی لڑکا
17:02وہ
17:03he's not a good guy
17:03وہ اچھا لڑکا نہیں ہے
17:07اور وہ کچھ بھی کر سکتا ہے اس کے ساتھ
17:10اس کو اس کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے
17:14میں نے سوچا ہے میں آپ کو بتا دوں
17:17ہو سکے تو آپ اس کو بچا لیں
17:22میں چلتا ہوں
17:24اور ہاں اگر
17:26آپ کو مزید ڈیٹیلز چاہی ہو
17:28تو آپ مجھ سے پوچھ سکتی ہیں
17:30میں ہاں زیرو
17:31جی
17:32ٹھانکے بائی
17:47میس رہا
17:52یہ سردار ٹریڈرز کی فائل شازین کو دے آؤ
18:01پیسے کیا دیکھ رہی ہو
18:02جاؤ اور فائل دے کر آؤ
18:04اور پلیس میرا نام مت لگا دینا
18:06اور ہاں یہ بھی مت بولنا کہ میں نے بتایا نہیں
18:21آبا اگر مزا
18:26ٹھانکے مزا
18:26ٹھانکے دے کر سنت
18:28ٹھانکے دے کریں
18:31ٹھانکے دے کریں
18:34آبا اگا مزا
18:35ایک ایک سکن ترد
18:37میسرے فائل پلیس
18:40نعم کو اللہ حال کا شکریہ
19:08ملتی ہو
19:13حیرت کی بات ہے کہ آپ میرا تنز نہیں سمجھی
19:15اور مانگی کہ آپ
19:17ملتی دسٹروپڈ ہیں
19:19یہ جو آپ نے مجھ سے کہا ہے
19:21آپ نے مجھے تنز کیا تھا
19:24تو
19:25مگر کیوں
19:29کیونکہ میس سیف جو فائل
19:30میں نے آپ سے مانگائی تھی یہ وہ فائل نہیں ہے
19:33ایسا کیسے ہو سکتا
19:35ہونے کو تو بہت کچھ ہو سکتا ہے میس سیف
19:38میں
19:38ایم سوری سر میں آپ کے لئے دوسری فائل لے کر آتی ہوں
19:42ویسے
19:44ایسی
19:44غلطیاں کرنے کی آپ آ دی ہیں یا
19:47آج کوئی سپیشل دے ہے
19:49سکیوز می
19:53میں آپ کے لئے دوسری فائل لے کر آتی ہوں
19:56ایم سوری
20:07ہلو جی
20:09گھاڑی سے میری شٹ ہوں گا
20:10آدھلیس
20:11تینکس
20:37نہ ہی دماغ کام کرتے
20:38اور نہ ہی آنکھیں
20:39اب اس طرح دیکھو
20:41کام کی چیز زمین پہ پھینکو گی
20:43تو ڈانٹ تو پڑے گی
20:45اپنے کام پہ ہی دھیان رکھو
20:47چیزیں ادھر ادھر نہیں ہوں گی
20:48اور پلیز یہ شازین کو
20:50ان ناموں سے ناملاؤ سے پسند نہیں ہے
21:01اس چیز کا تم خیال رکھو
21:03میں آپ پہ جواب کرنے آئیں
21:05کسی کی پسند نہ پسند کا خیال رکھنے نہیں
21:08تو تمہارا کام ہے
21:09پرسنل ایسسٹنٹ ہونا تم
21:14ہاں وہ تو میں ہوں
21:15ٹھیک ہے یہ فائل تم ہی دھر
21:17میں گھر جا رہی ہوں
21:27فائل دیکھ کر لائیں
21:28یا ابھی بھی کوئی غلط
21:30تم
21:33مصرہ کو کہتا نا فائل لانے کے لئے
21:35وہ تو چلی گئی
21:41کہاں
21:41بنا بتائے کہاں چلی گئی
21:43پتہ نہیں
21:45وہ کہہ رہی تھی کہ
21:46تم اپنے بانس کی پرسنل ایسسٹنٹ ہو
21:48یہ فائل اس کو دے دو
21:51میں نے اسے کہا
21:52روکنے کے لئے
21:53تو وہ کہنے لگی
21:54دماغ مت کھاؤ میرا
22:04ٹھیک ہے یوں میلیب
22:14سدرا میں نے تمہیں کہا بھی ہے کہ ہم لوگ کوٹ میریج کر لیتے ہیں
22:17لیکن تم میری کوئی بات مانتی نہیں ہو
22:19تمہیں میری محبت کا کوئی خیال ہی نہیں ہے
22:22اور تم نے تو بتایا نا کہ تمہاری سوٹیلی بہن بھی آگئی ہے
22:25ہاں
22:26اور جوب بھی کرنا شروع کر دیئے
22:27اتنے بڑے بڑے لوگوں سے تعلقات ہیں نا اس کے
22:30بتائے اس سے نمائے گھر میں کون آئے تھا
22:33چھوڑو یہ سب یہ بتاؤ کہ
22:34کیسی ہے وہ
22:35کاشف میں تم سے کیا بات کر رہی ہوں تم کیا بات کر رہے
22:38میری جان اگر میری جان کو کوئی پریشان کرے گا
22:40تو میں اسے چھوڑوں گا کیسے
22:41میں بھی تو پریشان کروں گا نا اسے
22:44اور اگر وہ خود کو بہت کچھ سمجھتی ہے تو
22:47تم بھی کسی سے کم نہیں ہو
22:49اور یہ جو لڑکیاں بہت زیادہ نخرے اور گھرور دکھاتی ہیں نا
22:52ان کا گھرور توڑنے کا اپنی ہی مسا ہے
22:54کاشف تم نہ اسے جانتے نہیں ہوں
22:57تو جاننا چاہتا ہوں نا میں اسے
22:58تم ملوہت اسے ہی
23:00وہ کاشف تامی لڑکا
23:03وہ
23:03یہ نوڑا گوڑکا ہے
23:05وہ چھوڑکا نہیں ہے
23:06سروں میں سوچتی ہوں
23:17سوچتی کی ضرورت نہیں ہے
23:21میں آگئی ہوں میں ملوہ
23:23وہ
23:25رہا
23:25تو تم ہو
23:27جس نے صدرہ کی جان عذاب کی ہوئی ہے
23:31اور تم ہو وہ جس نے میری بہن کی زندگی خراب کیا
23:37ایسا نہیں دوست ہے میرا
23:38تم چھپ کر کے بیٹھو
23:40ایک لفظ مت بولنا تم
23:42کیسے لڑکوں کے ساتھ اٹھ بیٹھ رہی ہو
23:43اور اپنی بڑی بہن کے بارے میں تم نے کیا کیا کہا آگا ہے
23:46اوہ ہیلو
23:47تمیز سے بات کرو
23:49صرف ملنے کی تو خاش کی تھی میں نے
23:51اور تم خود ہی ہمارے پیچھے آگئی
23:53ایسے اس ٹائم اگر میں کوئی بھی دعا کرتا تو وہ قبول ہو جاتی
23:59ایسے
24:00تم بھی اچھی خاصی پیاری ہے
24:09شرم ہی آتی تمہیں
24:13لڑکی سے بات کرنے کی تمیز ہے بھی یا نہیں
24:16رہا
24:18تمہاری بھی حمد تم نے سب کے سامنے مجھے تھپڑ مارا
24:20بٹھا ابھی تو صرف تھپڑ مارا ہے
24:22دوبارہ اگر تم میری بہن کے اردگرد نظر بھی آئے نا تمہارا موہ توڑ دوں گی میں
24:27چلو یہاں سے سیدھا
24:30کلکان
24:30کیا ہے
24:31کوئی مسلہ ہے یا تمہیں بھی میں ایک لگاؤں
24:34ایسے گھٹیا لڑکے ہوتے ہیں
24:36چو لڑکیوں کو شادی کا وعدہ کر کے پھساتے ہیں
24:42چھ لگتا تھا تم سمجھتا رہو چلو یہاں سے اب
25:00موسیقی
25:22سمجھلے آپ اپنی بیٹی کو اور پوچھے اس سے کہ کہاں تھی ہے
25:26کیا ہوا ہے صدرہ کچھ بتاؤ
25:29امی یہ نا اس نے کاشف کو مارا ہے
25:34تمہارا مسلہ کیا ہے لڑکی
25:38میری بیٹی کی جان کیوں نہیں چھوڑی ہوں
25:39اس کو نہیں مارا کاشف کو تھپڑ مارا ہے
25:44یہ اس کے ساتھ بھومری تھی جو اس کو شادی کے خواب دکھا رہا ہے
25:47تو تمہیں کیا تکلیف ہے
25:50امی کاشف نام اس سے شادی کرنا چاہتا ہے اور یہ چاہتی نہیں ہے
25:53کہ میری کسی اچھی جگہ شادی ہو
25:54اگر وہ تم سے شادی کرنا چاہتا ہے
25:56تو اسے کہو نا کہ گھر پہ رشتہ بھیجے
25:57یہ کوٹ ماریج کی کیوں بات کر رہا ہے
26:02صدرہ
26:05کوٹ ماریج
26:06امی یہ جھوٹ بول رہی ہے
26:08یہ نا جلتی ہے مطلب سو تیلی ہے نا
26:10تیلی نہیں ہوں میں صدرہ
26:13ایک ہی باپ ہے ہمارا بہن ہو تم میری
26:16تمہاری بھلائی کے لیے بول رہی ہوں
26:19اندر جاؤ تو
26:21میں کیوں جاؤں آپ پیسے نکالے نا یہاں سے
26:24صدرہ جو میں کہہ رہی ہوں وہ کرو
26:26اندر جاؤ
26:35دیکھو لڑکی
26:36میری بیٹی کا پیچھا چھوڑ تو
26:41مل چکی ہوں میں اس لڑکے سے
26:43پتہ ہے مجھے کون ہے
26:51یہ بیٹی کو سنبھال لیں آپ
26:55اور اگر نہیں سنبھال سکتی تو
26:56گھر پہ رکھیں اسے
26:59آپ بڑی ہیں سمجھدار ہیں
27:02ایک دفعہ اگر یہ غلط راستے پہ چڑ گئی
27:04تو پھر واپس آنا مشکل ہوگا
27:07یہ بات آپ بھی جانتی ہیں
27:39میں اسے نہیں چھوڑ گی
27:41اتنی کہاں سا گئے ہیں
27:42مر زندگی میں عذاب بن کے یہ
27:46اسے نہیں کہا تھا
27:48میں اسے نہیں چھوڑوں گی
27:50اسے نہیں چھوڑوں گی
27:51مجھے نہیں پتہ
27:52کہاں سے آیا یہ پیسے
27:55اور مجھے یہ مت بولنا کہ
27:57کاشف نے دیا
27:57میرے پیسے ہیں یہ
27:59مجھے نہ کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیں ہے
28:01سمجھے آپ
28:06مجھے کیوں مار رہی ہیں آپ
28:08اس کو جا کے مارے نا
28:10جسے میری زندگی دبھا کر دیئے
28:11جو پوچھ رہی ہوں نا
28:13جو پوچھ رہی ہوں وہ بتا
28:15ورنہ ایک اور تھپڑ لگے گا
28:18زور کا
28:21کیا بیچا ہے تمہیں
28:22کیا بیچا ہے کیا
28:25اتنے پیسے کہاں سے آئے ہیں
28:27اہاں بیچا ہے میں نے
28:28اپنے حصے کا حق بیچا ہے
28:30اہاں بیچا ہے میں نے کیا کر لیں گیا
28:38خالا کا اتنا زیور نہیں تھا کہ اتنے پیسے ملتے
28:43وہ اتنا سا زیور نا
28:44آپ کے پاس ہے
28:46آپ نے چھپا کی رکھا ہے
28:49میں نے تو اپنے حصے کا حق نکال لیا
28:52آپ کو کیا لگتا ہے
28:54میں ساری زندگی آپ کے پیسوں پر پلوں گی
28:57صدرہ تو نے چھوڑی کی ہے
28:59چھوڑی میں نے نہیں کی
29:00چھوڑی آپ نے کیے چھوڑ آپ کے دل میں
29:05جس نے آج تک دادی کے مرنے کے ایسا لوجہ نہیں بتائی کسی کو
29:09بڑنیا سے میں نے چھوڑی کی ہے
29:11یہ تو اپنی ماں کو کہہ رہی ہے
29:13ہاں آپ کو کہہ رہی ہوں
29:15کیونکہ دادی کو دھکا میں نے جانبوچ کرنی دیا تھا
29:18لیکن آپ نے
29:20آپ نے ان کو مرنے کے لیے جانبوچ کے چھوڑا تھا
29:22میرا مو نہ کھلوائی گا میں
29:25میں تو جاری تھی نا ابو کو بتانے
29:27آپ نے روکاتا نا مجھے
29:29اگر آپ نہ روکتی نا
29:30تو آج دادی زندہ ہوتی
29:33لیکن نہیں
29:34آپ تو خود نہیں چاہتی تھی کہ دادی زندہ رہے
29:37اور آپ کی وجہ سے نا
29:38ابو آج بھی اس گلڈ میں کہ وہ دادی کو نہیں بچا سکے
29:42آپ نے چھوڑ بولا تھا نا ابو کو
29:45صدرہ بکواس بند کرو
29:48میں نے جو کچھ بھی کیا تھا
29:49تمہیں بچانے کے لیے کیا
29:51میں اپنی بخواس بند نہیں کروں گی
29:52مجھے آپ چھپ نہیں کرا سکتی
29:54تنگ آگئیوں میں آپ لوگ یہ روز روز کی چک چک سے
29:57نکلنا چاہتیوں میں اس گھر سے بس ہوں گئی ہے میری امی
30:06میں نکل جاؤں گی ایک دن بطا رہیوں آپ کو
30:08اور باپس کبھی نہیں آؤں گی
30:15موسیقی
30:16موسیقی
30:27موسیقی
30:27موسیقی
30:27موسیقی
30:35موسیقی
30:36موسیقی
30:50موسیقی
31:07بطول
31:10شادی سے پہلے کافی بنا کے دے دیتی تھی مجھے اب تو مانگنی پڑتی ہے
31:21بدل گئے گا کافی
31:25آپ بھی تو بدل گئے
31:30شادی سے پہلے ایسے تو نہیں
31:35دیکھو بطول
31:38تمہیں میں یہاں لے کر ہی اس لیے آیا ہوں تاکہ ہم ساتھ میں وقت گزار سکیں
31:44ابھی ہمیں اتنا وقت ہی نہیں ملا ایک دوسرے کو سمجھنے کے لئے
31:48اب تو چاچو کی طبیت بھی ٹھیک ہو رہی ہے
31:52تو میں چاہتا ہوں تم اپنا سارا وقت مجھے دو تاکہ ہمارے بیچ کی مسنڈرسٹیننگ ساتھا
31:59ٹائپ
32:01بطول
32:03تم یہاں
32:10میں لے کر آگا ہوں
32:19اچھا اب
32:20اب آگئی ہو تو
32:22ایک کپ چائے بنا دو
32:23طلب ہو رہی ہے مجھے
32:28میلی کافی بنا دو
32:31ابھی لے کر آ دیو
32:38جس سے کیوں لے کر آئے ہو یہاں تو
32:41ٹائٹ بیوی ہے میری مجھے ضرورت ہے اس کی
32:45ایسا کونسا کام پڑ گیا تمہیں
32:47تم تو رہ بھی وہاں رہو
32:48ٹائٹ
32:49میں رہ وہاں رہا ہوں
32:51بس تھوڑی تیر کیلئے لائے ہوں
32:54میں آپ کو سمجھا دوں ہوں ساری بات
32:55اب پریشان نہیں ہوں
32:57اپنی بہو کے ہاتھ کی چائے انجوائے کریں
32:59میں مارکٹ جا رہا ہوں اس کے لئے کچھ ضروری سامال لیں
33:03ٹائٹ
33:03ٹائٹ
33:05ہم بات کریں گے اس وارن
33:13کیا کرنا چاہ رہا ہے ہی لڑکا
33:17میں جان چھوڑانا چاہ رہا ہوں
33:19یہ مسئیبت کو کر لے آیا
33:42اسلام علیکم بیٹا
33:44جی ابو
33:44بیٹا ریڈی ہونا میں تمہیں پک اپ کرنے آ رہا ہوں
33:47لیکن میں تو آر چلدی گھر آ گئی
33:48اور آپ مارکٹ میں ہو
33:49اچھا
33:50پس سب خیریت تو ہے نا
33:57پس کنچ پتا تو دو
33:58ہوا کیا
34:01بیٹا رکھوں بول کیوں نہیں رہی ہو
34:03آہ مجھے پک کرنے میں لوکیشن بھیج رہی ہو
34:05شلو ٹھیک میں پانچتا ہوں
34:35مجھے پک کرنے میں پانچتا ہوں
34:35اچھا
34:35میرا فون ہی نہیں اٹھا رہا
34:40چلی سے میرا نمبر بلوک تھا نہیں کرتی ہے
34:43موسیقی
34:46موسیقی
34:48موسیقی
34:50موسیقی
34:51موسیقی
34:53موسیقی
34:54جی ابو
34:56ہری آپ آگے
34:57چلیں ٹھیک ہے
34:58میں دس پیٹ میں پہنچ جاؤں کی پارکنگ میں سے
35:02چلیں
35:03موسیقی
35:17یہ
35:21کہاو رو
35:22تو میرا نام مت لیا Yahoo
35:29کیوں
35:31ایسا کیا ہو گیا
35:33تمہیں کیا رکھتا ہے
35:34مجھے نہیں پتا کہ تم نے کیا کیا ہے
35:37راہا مجھے تمہارا تھوڑا سا وقت چاہیے
35:39مجھے بیٹھ کے تمہیں سب کچھ
35:40ایکسپلین کرنا ہے
35:41تم غلط سمجھ رہے ہو
35:42تو سمجھ رہی ہو
35:43وہ بالکل ٹھیک ہے
35:45پلیس
35:46مجھے بات کرنے کی کوشش مت کرنا
35:48ورنہ
35:49پڑا میں بہت سے چیخ ہوں گی
35:50پھر تمہارے ساتھ جو بھی ہوگا
35:52وہ تمہاری ذمہ داری ہے
35:53میری نہیں
36:15اسلام علیکم
36:16علیکم السلام
36:20سب خیریت تو ہے نا
36:21موڈ آف لگ رہا ہے
36:23سب ٹھیک اچھا نہیں
36:24ہاں ہاں چلتے ہیں
36:25بس کشی دیر پہلے خوشگوار موڈ میں تھی
36:27ابھی بھی ہوں بس یہاں سے نکلتے ہیں بھی
36:41موسیقی
37:04موسیقی
37:06موسیقی
37:07موسیقی
Comments