- 7 minutes ago
Maa Episode 43 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:06مجھے دکھ ہو رہا ہے کہ آپ کا اصل ٹارگیٹ تو ہاتھ سے نکل گیا نا
00:09تارہ انٹی ہو رہا
00:12ہاں دکھ تو مجھے بھی ہے
00:13پر تم بطول پہ دھیان دو
00:15پاور اوٹرنی جتنی جلدی ہو سکے اپنے نام کرالو
00:19میں مامو کو دیکھتی تھی نا بطول کے ساتھ
00:23تو ایک امیج بن گئی تھی تماغ میں کہ شاید ہر باپ ایسا ہی ہوتا ہے
00:33اپنی بیٹی کی خاطر معاف کیا میرے تو
00:37لیکن اگر ہمارے درمیان کچھ ہیں
00:40تو وہ صرف ایک نام
00:42راہا
00:42سر میں آپ کو پہلے ہی بتا دینا چاہتا تھا
00:45لیکن پہلے میں تسلی کرنا چاہتا تھا
00:47وہ میرے مامو کی بیٹی ہے
00:50میں نے اسے بات کیا وہ میری خزن ہے
00:53سر وہ تو خود بہت گھبرائی ہوئی ہے
00:54اس نے یہ سب اپنے خاوان کے کہنبر کیا تھا
00:58کیا نام ہے اس کے شوہر کا
01:02چا کرتا ہو
01:04سر ماجی نام ہے اس کا
01:05وہ درائیوری کرتا ہے
01:06سر اس کو بہت مہاتا بیٹتا ہے
01:08وہ نشے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے
01:11میں اس کو لاسکتے ہیں
01:13بیان ریکارڈ کروانے کے لیے
01:14سر وہ نہیں آئے گی
01:16جب سے اس کو پتا چلا ہے
01:17اگر واقع کیسے وہ بہت ڈھری ہوئی اور گھبرائی ہوئی ہے
01:21سر وہ میری چھوٹی بہنوں کی طرح ہے
01:25ہماری گھر کی عورت نے آج تا تھانہ کچھے بھی کچھ نہیں دیکھا
01:28اس نے شوہر کے مار کھانے کی بھی آج تا چکائے نہیں کی
01:31سر اس کو آگے پیچھے کوئی نہیں ہی ہمارے لابا
01:35تم ایسا کرو کہ
01:38اس کا بیان ریکارڈ کر کے لابے ہو میں
01:41سر اسے کہیں پیش تو نہیں ہونے ہوگا نا
01:42وہ بہت ڈھری ہوئی ہے
01:43نہیں نہیں
01:44بے فکر ہو ایسا کچھ نہیں ہوگا
01:46تم بس اس کے شوہر کی ساری ڈیٹیلز مجھے لاکے دو
01:49سر اس کے شوہر کو تو جیل کر رہا دیں آپ
01:51میری بہین کی زندگی عذاب کر دیا اس نے
01:53اسے جان چھوڑوا دیں پلیز
01:56اگر تمہاری بہین
01:58اپنے شوہر کے خلاف بیان ریکارڈ کروا دے گی
02:00تو میں کچھ کر دوں
02:02سر میں لے کے آنگا بیان
02:04اور ہاں دونوں بیان
02:06الگ الگ ہونے چاہیے
02:07سمجھے
02:07سر میں سب کرلوں گا میں سب لے آنگا
02:36بہت ہو گیا
02:37نکلو میرے گھر سے
02:40یہ گھر میرا اور میری بیٹی کا ہے
02:46میں یہاں کسی کا حق چھیندہ نہیں آئی نو نرمین
02:49نام مت لو میرا
02:52اور اگر تم فوراں اس گھر سے نہیں نکلی نا
02:54تو میں پولیس کو بلالوں گی
02:56چوری کا الزام لگا دوں گی
02:58کیا ہو رہا یہاں
03:00وہی جو تمہارے آنے سے ہونا نہیں چاہیے تھا
03:03لے جاؤ اپنی ماں کو یہاں سے
03:05یہ میرے باپ کا بھر ہے
03:09ان کی اجازت سے میں یہاں آئی ہوں
03:10اور اپنی مرضی سے جاؤں گی
03:13باپ
03:15وہی باپ نا جس کی تم نے کبھی
03:17شکل نہیں دیکھی تھی زندگی میں
03:21تمہاری ماں
03:23آپ کو جو کیا نا آپ مجھے کہیں
03:25میری ماں کو کچھ نہ کہیں
03:27اگر تمہیں اتنی تکلیف ہو رہی ہے نا
03:28تو نکل جاؤ میرے گھر سے
03:34دفع ہو جاؤ تم دونوں
03:47بس اب بھر زلت پرداشن ہی ہوتی مجھ سے
03:50میں کہیں چلی جاؤں گی
03:55آپ کو کہا جانا ہے امی
03:57میں آپ کے ساتھ چلوں گی
04:01یہ تمہارے باپ کا گھر ہے
04:04تمہیں پورا حق ہے یہاں رہنے کا
04:07پوری زندگی میں آپ کے لئے ترسی ہوں
04:11ماں کو ماں کہنے کے لئے زبان ترسی ہے
04:19جب آپ میں سامنے تم آپ کو کیسے چھوڑ سکتے ہیں
04:23جب کسی انسان کو
04:25رشتوں کی اہمیت وقت سکھائے
04:27تو اس کے لئے وہ رشتہ بہت ضروری ہوتا ہے
04:33اب بتائیں
04:34کہاں جانا ہے
04:36جہاں سے نکلنے کی میں نے پہلے
04:37ایک اور غلطی کی تھی
04:59تارہ اور رہا کہاں ہیں
05:02جی
05:03سر وہ بندر ہیں
05:05لے کر آنے
05:07تم تو انہیں بھگاگر لائے ہو نا
05:10نیک سر
05:11وہ
05:12انہیں اپنے گھر سے نکال دیا گیا سر
05:14تو میں بس انہیں یہاں لیا ہے
05:16جھوٹ بولتے ہو تو
05:17میں جھوٹ کیوں بولوگا سر
05:19اور وہ میری بیوی اور پیٹی ہیں
05:21تو ٹھیک ہے
05:23لیا اسے باہر
05:25جی
05:27جی میں بس ابھی آتا ہوں
05:46تارہ
05:48رہا بیٹا
05:49کیا مصیبت ہے
05:51کیوں اتنا انچا انچا بول رہے ہو
05:53کہاں گئے یہ دونوں
05:56مجھے کیا پتا کہاں گئے ہیں
05:58اور یہ تو مجنیوں کی طرح کیوں چلا رہے ہو
06:01نرمین تارہ اور
06:02رہا کہاں ہیں
06:04مجھے کیا پتا کہاں ہیں
06:05اپنے کمرے میں ہوں گی
06:08اور کبیر ویسے تم نے اس سے اب تک
06:10کس بنیاد پر رشتہ جوڑے رکھا ہے
06:12تو تم کیا جاتی ہو
06:14رشتہ توڑ دوں
06:15کیوں توڑوں بھائی بیوی ہے میری
06:17بہت پچھتا ہوگے تم کبیر
06:18بہت پچھتا ہوگے
06:20پچھتا تو رہا ہوں
06:21لیکن تم سے شادی کر کے
06:24اب پولیس جو آئی ہے کیا جواب دوں
06:27ہماری گھر آئی ہے پولیس
06:29کہاں ڈھونڈوں
06:30کیسے ڈھونڈوں
06:47پولیس
06:47یہ کہاں سے آگئی
06:49مجھے بتا ہوتا تو میں کچھ کہتی ہی نا
06:51اگر وہ دونوں مل گئیں
06:53اور میرا بتا دیا تو
06:55پولیس وہ گھڑے مرتے نکال لیتی ہے
06:59نہیں
06:59خالہ چان ملی بات بھی باہر نکھلی تو
07:01نہیں
07:02لیکن وہ تو ایکسیڈن تھا
07:04جان بوچ کر تھوڑی کیا تھا میں نے
07:07نہیں میں ایسا نہیں سوچوں گی
07:09بالکل بھی نہیں
07:16کیا باہر
07:17تم تو انہیں اپنے سادلانے والے تھے
07:19کہا ہے وہ
07:20سر وہ
07:21کیا سر سر لگا رکھیے
07:24بٹھاؤ سیں گاڑی میں
07:26سب پتہ چل جائے گا
07:31میں نے تم سے کہا تھا نا تارا
07:33تم جب چاہنا یہاں آنا
07:36شلٹر ہوم کی دروازے تمہاری کھلیں
07:39اسی لئے آگئی
07:42اب لگتا ہے زندگی کی شام بھی
07:45یہیں گزرے دی
07:50کچھ تو کشش ہے اس صبح
07:53اب ایسا تو مات کہوں ستارہ
07:59اپنی بیٹی کو بھی لے کر آئی ہوں اس پر ساتھ
08:05بیس سال پہلے اپنی بیٹی کے خاطر جس جگہ کو چھوڑ کر یہاں آئے تھے
08:12وہیں پہ اسے لانا پڑے گا
08:14یہ کبھی سوچا نہیں تھا
08:20کاش میں اپنی بیٹی سے ملنے کی خواہش رکھتی ہی نہیں
08:24مجھے لگتا ہے کھلیں نہ کہیں میں بھی اس کا سمیدار ہوں
08:28میں نے ہی تمہارے دل میں امیتی کرن جگہ آئی تھی
08:31کہ جاؤ اپنی بیٹی کو دیکھو
08:33اس سے ملو ایک بار
08:35شاید میں ہی
08:36تم تو صرف میرا گم کم کرنے کی کوشش کر رہی تھی
08:45اپنی بیٹی کو ایک نظر دیکھ لیں
08:49کی تڑپتیں مجھے ایک پن بھی چین سے جینے نہیں دیئے
08:53امی
08:57اتنے ٹائم سے
09:00سمیلہ اور
09:00مجھے دیکھنے کی آس میں رہ رہی تھی میرے لیے یہی کافی ہے
09:06بیٹا
09:08تمہاری ماں نے تمہارے خاطر بہت غم چھے لیا
09:11میری اللہ تعالیٰ سے بس یہی دعا ہے کہ
09:14اللہ تعالیٰ اس کی مامتہ کو ٹھنڈک دے
09:16اور تمہارے نصیب اچھے کریں
09:21بیٹا
09:22یہ جگہ صرف مصیبت کے ماروں کے لیے پناہ گا ہے
09:25اور جب ان مصیبت کے ماروں کو کوئی اچھی جگہ مل جاتی ہے
09:28تو وہ یہاں سے چلے جاتے ہو
09:33تارا
09:34تم اس کو لے کر کمرے میں جاؤ کافی دیر ہو گئی ہے
09:37باقی باتیں صبح کریں گے
09:41آؤ بیٹا
09:54تارا کے بیٹی کو زیادہ سے ہم رہ پائے گی
10:01خدا اس کی مامتہ پر ٹھنڈک دے ہیں
10:22صاحب
10:23صاحب
10:25صاحب
10:25صاحب
10:25مجھے کس شرم کی وجہ سے اندر بند کیا ہے
10:28بھائی اکوا کا کیسے
10:30رات کو بتایا تھا
10:32بھولنے کی بیماری ہے کیا
10:34چل ایسو چوزہ بلا رہے ہیں
10:36باہر آجا
10:39دیکھتے ہیں کتنا دام ہے تجھ میں
10:41کیا مطلب
10:45آ جائیں
10:47چلیں
10:52ہاں بھائی
10:53کدھر مار کر لاش غیب کر دی تُو نے
10:56سیدھا سیدھا بتا دے مجھے
10:58لاش
10:59کیسی لاش
11:02ارے بھائی جیسے تم اپنی بیوی اور بیٹی کہہ رہے ہو جو تمہارے گھر میں تھی
11:08اور اب نہیں
11:10کہاں نہیں وہ دونوں
11:11سر نہیں سر غلط فہمی ہو رہی ہے سر مجھے کچھ نہیں معلوم سر میں خود بہت پریشان ہوں
11:19جانتے ہو تم پر کتنے سنگین الزامت ہے
11:22سر میرا یقین کیجئے مجھے فسایا جا رہا ہے
11:25اوہ اچھا
11:26تو تمہیں فسایا جا رہا ہے
11:28اور تُو نے کچھ بھی نہیں کیا
11:31ارے اتنے دن تک تو تُو اس گھر کی ریکی کرتا رہا نا
11:34اور وہ بھی تمہارے ساتھ تھی
11:37اور پھر تم ان کو اپنے ساتھ گھر بھی تو لے کر گئتے نا
11:40تو کہاں گئی وہاں سے
11:44سر
11:46سر شاید وہ میری بیوی نے غصے میں کچھ کہہ دیا
11:51تمہاری بیوی کو غصہ آ گیا
11:53اور وہ ناراض ہو کر چلی گئے
11:57اور پھر تم اسے منع کر لے آئے
12:00اور جان سے مار دیا
12:01لاش ٹھکانے لگا دی
12:03نہیں سر آپ غلط سمجھ رہے سر
12:06میری بیوی تو ویسی بیس سال بعد مجھے ملی ہے
12:08وہ میری دوسری بیوی نہیں چاہتی ہے کہ میری پہلی بیوی یہاں رہے
12:15ہوشہ پشے
12:16دو دو بیویاں
12:22بیس سال بعد تمہاری بیوی
12:25تمہارے گھر آئی تمہارے پاس
12:26اپنا حق مانگا ہوگا
12:28اور تم نے اسے جان سے مار دیا
12:29نہیں سر میں
12:31میں کیوں کسی کی جان لوں گا سر
12:34نا جانے کو لوگ کہا ہوں گے
12:35سر میں آپ کی مدد مانگ گیا ہوں
12:37اور آپ مجھ پر ہی چڑھ لیں
12:39بند کرو پیئے بکواس
12:44تم کسی کو جانتے ہو تو اس کے والٹ چیک کرو
12:48یہ تمہارا سیل فون ہے
12:49چیک کرو اس کا والٹ
12:59سر یہ کارڈ ہے
13:02ہو ہو ہو
13:03ارمان
13:05اسسٹنٹ کمیشنر
13:06اس سے تمہارے تعلقات ہیں گیا
13:13ہاں یہ تو تمہاری سیل فون ہے نا
13:15لو
13:16اس کا سپیکر آن کرو اور اپنے ارمان
13:18کو کال لگاؤ
13:20اگر اس نے کال اٹینڈ کر لی
13:22تو چھوڑ دوں گا تمہیں
13:24جی سر
13:45ہم
13:46فائلز میں نے انیلائز کر لی ہیں
13:48مزید اگر ڈیٹیلز ہیں تو وہ
13:50مجھے بھیج دینا
13:52صحیح
13:56اچھا لیسن فون آ رہا ہے مجھے
13:58کھل شام کی میٹنگ سکیجول کرو ٹھیک ہے
14:00I'll call you back
14:05آپ کا ملایا ہوا نمبر فی الحال مصروف ہے
14:08براہ نیربانی
14:10ہاں
14:12تمہارے ارمان تو آنسوں میں بہے گئے
14:17اب کیا کرو گے
14:21ہلو
14:22ہلو ارمان
14:24ارمان میں کبیر بول رہا ہوں پولیس نے مجھے پکڑ لیا ہے
14:26تارہ اور رہا کے اغواں میں
14:28میری بات کروائیں ذرا
14:30یہ لے
14:35جی سر
14:36ان کو عزت سے تمیز سے میرے آفس میں لے کر آئیں
14:39فوراں
14:40او کسر
14:40نیربان
14:52جیم
14:53میم ہم
14:54نیربان
15:09جیم
15:20یہ وہی جگہ ہے جہاں میں نے
15:23سندگی کے بہت تکلیفتے واپک سایا
15:28اکیلے ہی رویا کرتی جی
15:32تمہاری خوشیوں کی میر
15:33دھیر ساری دعا ہی مانا کر دیجی
15:37ساتھ بیٹھتے رویں گے
15:41سکتا ہے تکلیف ہے تھوڑی پا موچا
15:50لب بہت کھٹتا ہے آپ
15:58بتا نہیں کتنی اور زندگی کو سار نہیں پڑے
16:05شاید ساری زندگی
16:09اللہ نہ کرے تمہیں زیادہ وقت یہاں پر گزارنا دلو
16:14تمہارے آگے تو تمہاری خوری زندگی پڑی ہے
16:19جینے کیونے ہسنے کریے
16:25نانا جان سہی کہتے جو
16:31اللہ جب اپنے بندوں سے کچھ لیتا ہے نا
16:34تو انہیں کچھ دیتا بھی ہے
16:38جب میرے پاس سب کچھ تھا تو میرے پاس ماں باپ نہیں تھا
16:43آج جب کچھ نہیں ہے تو میری ماں تو رہے نا
16:49تمہارا یہ ہوسور دیکھوں
16:51میں پھر سے جھوکتا ہوں
16:57پاپا نے تمہیں
16:59مشکلوں کا سامنا کرنے کے ساتھ سب
17:01خواب دیکھنے کا ڈھنگ بھی سکھایا ہے
17:06لکھ رہے دیکھ تو چاہتا ہے نانا جان کا
17:09ہنکیو بولنے ہونا ہے
17:14ہنکیو پاپا
17:17اللہ آپ کو جنت میں انچہ مقام دے
17:22امی میں آپ کو زیادہ دے رہی ہوں
17:24رہنے نہیں دونکے
17:29بس تمہاری شادی ہو جن
17:31پھر تم اپنے گھر میں خوش
17:33رہے اپنے گھر میں خوش
17:35اپنا گھر
17:38کیا مطبع آپ اپنے شوہر کے پاس واپس چلی جائیں گی
17:44ہمیں
17:45وہ عورت مامی سے بھی دو ہاتھ آگیا
17:47آپ کو کیا رکھتا وہ آپ کو سکون سے رہنے دیں گی
17:52اپنا گھر صرف شوہر کا گھر نہیں
17:56قبر بھی اپنا گھر ہوتا ہے
18:01چھے یہ پھر اس قبر میں جو آپ کے برابر والی قبر ہوگی
18:04وہ بھی بک کرنا جائیں گے
18:06بابا آپ جہاں جائیں گے ماں کے ساتھ ہی جھان گے
18:08تمہاری ماں نے اتنے دھوک اس لیے نہیں جھیلے
18:11حبردار جو آئندہ مرنے کی بات کی
18:12سمجھیں؟
18:13ہاں تو آپ بھی مت کیا کریں پھر
18:16چھا بابا نہیں کب
18:24سر میری لئے کیا حکم ہے؟
18:26ان کے خلاف اگوا کی رپورٹ تھی کیا؟
18:30نہیں سر وہ ہمیں اوپر سے کال آئی تھی کہ
18:33اوپر سے کال آئی اور آپ نے ایک شریف انسان کو اٹھا کے جیل میں ڈال دیا
18:39سوری سر وہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ آپ کے رشتدار ہیں
18:42یہ میرے رشتدار ہوں یا نہ ہوں
18:44بنا ثبوت کے اس طرح کا کام کرنا ایک جرم ہے
18:48اب اگر وہ لوگ آپ سے رابطہ کریں تو آپ مجھے انفارم کریں گے
18:51سمجھ آئی؟
18:52جا سکتے ہیں ہم
18:53ہو کس سر
18:59نہ چانے وہ دو بشارے کہاں ہوں گے؟
19:02کس حال میں ہوں گے؟
19:04ویسے کچھ دن پہلے
19:08کسی شلٹر ہوم کا ذکر کیا تھا
19:11یہ بات آپ نے پہلے کیوں نہیں بتائی؟
19:17ہلو
19:19اسسسٹنٹ کمیشنر
19:20ارمان سکندر حیات سپیکنگ
19:21جی سر میں کیا مدد کر سکتے ہوں آپ کیا؟
19:26کیا آپ کے شلٹر ہوم میں ستارہ نامی خاتون آئیں
19:29اور اگر وہ آئیں ہیں تو
19:30اکیل ہی آئیں ہیں یا ان کے ساتھ کوئی اور بھی تھا؟
19:34سر ستارہ ابھی بھی یہاں اپنی بیٹی کے ساتھ پہنچی ہے
19:37آپ کہتے ہیں تو میں آپ کی بات کروا دیتی ہوں؟
19:40نہیں اس کی ضرورت نہیں ہے میں خود آتر ان سے ملوں گا
19:44آپ میرا ایک کام کر سکتی ہیں؟
19:47بس انہیں یہ مت بتائیے گا کہ میں نے آپ سے خون پہ بات کیا
19:52سر سب خیلیت تو ہے؟
19:53جی سب ٹھیک ہے
19:55پلیز ان کا خاص خیال رکھئے گا
20:01خدا حافظ
20:07مل گئے؟
20:09یہ آپ کے گھر سے نکلنے کے بعد سارے راستے شیلٹر ہوم کی طرف کیوں جاتے ہیں؟
20:15تو
20:16تو کوئی پہالت ہی میری ہی ہے
20:20میں کبھی ہیرے کی قدر کری نہیں پایا
20:24اور بیش سال سے
20:26اسی گناہ کی سزا کٹ رہا ہوں
20:28معاف کیجئے کبیر صاحب
20:31لیکن جو سزا تارہ آنٹی اور راہا نے کٹی ہے نا
20:35اس کے سامنے آپ کی سزا کچھ بھی نہیں
20:38ان پر وہ برا وقت میں نے دیکھا
20:47وسیم اور زریون سے ذرا دور رہیے گا
20:50انہیں اب میں اپنے طریقے سے ہنڈل کروں گا
20:52اپنا خیال بکی
20:54شیلٹر ہوم کو پتہ تو دے دے
20:56ابھی نہیں
20:58ابھی زخم تازہ ہے
21:00تکلیف زہ دوگی
21:07موسیقی
21:09موسیقی
21:17موسیقی
21:18موسیقی
21:42اب اس فائل کا کیا کروں
21:43اسے پھیکوں کے نہیں
21:45کیا پتہ یہ کام کیوں
21:48بیگم صاحبہ نے لیکن کہا تھا کہ سارا کمرہ خالی کر دوں
21:54کیا کروں اس کا
21:55مجھے تو یہ کام کی لگ رہی ہے
22:00خالدہ
22:02جی بیگم صاحبہ
22:03کلدیل آ جائے گا
22:04تم نے راہا اور تارہ کا سارا سامان گھر سے نکال کی پھینک دیا ہے نا
22:08جی بیگم صاحبہ وہ سب تو کلی ہو گیا تھا
22:11شکر ہے
22:13اب یہ پورے کا پورا گھر اپنا لگنے لگا ہے
22:19تم نے بھی بہت کام کیا ہے خالدہ
22:22اس لیے یہ تمہارے
22:25بہت شکریہ بیگم صاحبہ
22:30یا خدایہ
22:31سمجھ نہیں آرہا بات بات پر پیسے دے رہی ہیں
22:34پتہ نہیں کیا چل رہا ہے
22:37ارے وہ فائل
22:46ایسا کرتی ہوں اس کو چھپا دیتی ہوں
22:55موسیقی
22:56موسیقی
22:56موسیقی
23:06موسیقی
23:23کیا ہوا ہے؟
23:25ایسی کیو ٹائل دنگی؟
23:27کچھ نہیں
23:28بس ایسی
23:29ارمان سے ناراض ہو کیا؟
23:32نہیں
23:33میں کیوں اپنے بیٹے سے ناراض ہونے لگی؟
23:38میں جب بھی اسے دیکھتی ہوں
23:41مجھے سکندر کے یاد آ جاتی ہے
23:47خوب بہو سکندر جیسا ہے
23:50وہی نین نقش
23:51وہی انداز
23:53بلکھو ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ
23:56جانتی ہیں
23:57جب چھوٹا ہوتا تھا
23:59تو اکثر مجھ سے پوچھتا تھا
24:00کہ میرے ابا کیسے دیکھتے تھے؟
24:02تو میں یہی کہتی تھی
24:04تم بلکل اپنے بابا جیسے ہوگی؟
24:07میں یہ تو نہیں پوچھوں گی
24:09کہ تم کس بات سے خوف ستاؤ؟
24:13مگر میں یہ ضرور کہوں گی
24:15کہ اپنے دل سے ڈر نکال کر
24:17ارمان پر یقین کرنا سیکھو
24:22کیونکہ میں نے اس کی اندر یقین اور ملال دونوں دیکھا
24:26یقین اپنے سچی ہونے کا
24:31اور ملال اس بات کا
24:33کہ تم اس پر یقین نہیں کرتی
24:37یہ سب آپ کو کیسے پکا چلا؟
24:40جاننے کے لیے احساس لفظوں کے موتاج نہیں دے
24:45یہ کہہ رہے ہیں
24:48لیکن مجھے اپنے بیٹے پر پورا یقین ہے
24:54میں تو بس
24:55وقت کے فیصلے کا انتظار کر رہی
24:59کہ وہ کیا فیصلہ کرتا؟
25:06وقت بہتر فیصلہ کرے گا
25:09آگے اچھا ہوگا
25:11جب
25:12ارے
25:14اسسسٹنٹ کمیشنر کے ماں ہو
25:15کوئی کم بات ہے کیا؟
25:18چلو کہیں بیٹھ کر چائے پی کے
25:23بابا
25:24بابا پلیس تھوڑا سا پی لیں
25:27اپنے صبح سے کچھ نہیں گھایا
25:31تھوڑا سا
25:33بہت اچھا ہے کہ آنٹیا آپ نے
25:35چاچو کو یہاں لے آئی اس روم میں
25:37وہ آپ زیادہ بہتر بھی کریں گی
25:47یہ پوچھ رہے ہو کہ اس روم میں کیوں؟
25:55ڈاکٹر نے کہا تھا
25:57تمہیں کسی ایسی جگہ رکھا جائے جہاں پہ
26:00سکون میں رہو
26:03میں نے سوچے اس گھر میں پاپا کے روم سے ہٹ کے
26:05کونسی ایسی جگہ ہو سکتی ہے جہاں تمہیں سکون میں گیا
26:11اچھی بات ہے نا بابا
26:13اب ہم دونوں اسی روم میں بیٹھ کر خوب باتیں کیا کریں گے
26:17بلکہ زریون بھی
26:18ہمارے ساتھ باتیں کیا کریں گے
26:22اور ہمارے ساتھ باتیں گے
26:24کیوں؟
26:27ہمارے ساتھ باتیں گے
26:43اچھا
26:44میں
26:46چلتا ہوں
27:04کیا کہنا چاہ رہے ہو
27:06عدیل
27:06مجھے نہیں
27:06تمہاری باقی سمجھ میں آرہی
27:08ٹھیک سے
27:11میں کام کرتی ہوں نا
27:12کسی سائن لینگوچ والی
27:14ٹیچر کو رکھتی ہوں
27:15تاکہ سمجھ تو آئے
27:16کہ تم بات کیا کرنا جاتے ہو
27:21تم یہ دونی پوچھ رہے
27:22کتارہ اور
27:23راہہ کہاں ہیں
27:29تم ہوسپٹر میں تھے
27:30اس لئے تمہیں بتایا نہیں
27:31لیکن
27:33جب سے تمہاری طبیت
27:35خراب ہوئی ہے
27:35وہ دونوں ماں بیٹی کے
27:36غائب ہو گئی ہیں
27:41بابا پلیز سمجھ لیں
27:42خود کو
27:44ہوسپٹر میں
27:44سچ کہہ رہی ہے
27:46شاہ اور پھوپو کہاں گئے
27:47کسی کو کچھ نہیں بتا
27:49مانا کہ راہ کیا
27:51ہم سے جتنی بھی نراز کی ہو
27:52یہ ہماری اس سے
27:55راہ کو اس طرح نہیں کرنا چاہیے تھا
27:59ہر ڈسپوائنٹمنٹ ہوئی ہے ہمیں اس سے
28:01میں سمجھ سکتی ہوں
28:02عدیل تمہیں بہت فکر ہو رہی ہوگی
28:04یقین کرو میں نہیں جانتی
28:06ہمارے ایکسیڈنٹ کی وجہ سے
28:07آئی وز ایکسیڈنٹ کی وجہ سے
28:08آئی وز ایکسیڈی اپسیٹ
28:09مجھے نہیں پتا یہ لوگ
28:10کہاں گئے ہیں
28:12ہو سکتا ہے
28:14تارہ
28:16اپنی شوہر کے پاس چلی گئی ہو
28:18بھائی اس کے شوہر نے
28:20ڈیرہ ڈالا ہوا تھا
28:21باہر اب وہ بھی نہیں ہے
28:25تم نہ ان لوگوں کے بارے میں
28:26مت سوچو
28:27کسی کے بارے میں
28:28کچھ بھی سوچنے کی ضرورت نہیں ہے
28:29مت کرو فکر ان لوگوں کی
28:32کھانا جا کے لمباتی
28:33وسیم بھائی بھی آنے والے ہوں گے
28:34اب دیکھو نا
28:35جن لوگوں کو ہمارا ساتھ دینا چاہیے تھا
28:37مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنا چاہیے تھا
28:39وہ لوگ تو ہے نہیں
28:40اور جن لوگوں سے
28:41ہمیں زیرو ایکسپیکٹیشنز تھی
28:42وہ کھڑے رہے
28:55بھابا
28:57سب ٹھیک ہو جائے گا
28:58آپ نے حوصلے سے کام لینے
29:02باتا جان بھی کہتے تھے نا
29:05کہ وقت
29:06کبھی ایکسان نہیں رہتا
29:09بدلتا رہتا ہے
29:11کبھی مرہم بن کے
29:13کبھی
29:13اچھی یادوں میں ڈھل کے
29:17یہ وقت بھی گزر جائے گا
29:20آپ کو پتے ہیں
29:22سریونو اور وسیم انکل بہت اچھے ہیں
29:25میرا بہت خیال رکھتا ہے
29:29وہ خوشی ہوئی نہیں ہے جان کے
29:41مللللل trên
29:57مللللل
30:02ایسا کیا دیکھ لیا تم نے جو اتنا پریشان
30:08کیا ہے یہ
30:09دیکھ لیں آپ بھی
30:33بہت جلدی تھی تمہیں
30:37آگے آگے دیکھو کیا کیا نکلتا ہے ان کے نام
30:41سر تمہیں کیا
30:43تمہیں تو شادی کرنی تھی بطول سے
30:45رکے ہی نہیں دس منٹ رک جاتے تو
30:47ڈائٹ یہ فائل رہا کے ہاتھ میں نہیں ہے
30:49میرے پاس آنی تھی اس لیے یہاں پہ ہے
30:53اسے اپنے نام پہ کس طرح کرانا ہے میں بہت اچھے سے جانتا ہوں
30:58مجھے راہ سے شادی کرنی کی ضرورت نہیں ہے
31:00آپ یہ سوچیں کہ
31:02راہ کے حصے میں جب اتنی چائدات آ رہی ہے
31:03تو بطول کے حصے میں کتنی ہوگی
31:06میں نے تمہیں پہلے بھی سمجھایا تھا
31:10بتا ہے نا
31:12کتنی مشکل میں
31:13یوکیچ ہونا پڑا تمہیں
31:15پھر وہی دورانے جارہے ہو تم
31:16اس پار ایسا نہیں ہوں
31:18میں وہ غلطی دوبارہ نہیں دورانا
31:20آپ پریشان متوں بس
31:25آفیس میں معاملات کیسے چلیں
31:26سب ٹھیک ہیں
31:28یا آپ پہ سٹاف کو کنٹرول کرنا بڑھے گا
31:30جب بات کرنا
31:32بے وکوفی کی کرنا
31:38آفیس سٹاف کو کنٹرول نہیں
31:41تبدیل کرنا ہے
31:48تم بطول اور آسیہ پہ فوکس رکھو
31:51نہیں ڈائیڈ آپ نہیں سمجھ رہے ہیں
31:53یہ بنا بنایا کھیل خراب ہو جائے گا
31:56بطول اور آسیہ کو
31:57اگر تھوڑی سی بھی بہنک پڑینا
31:58تو سب خراب ہو جائے گا
31:59آپ پلیز مک کریں اس طرح
32:02ہم
32:04ویسے
32:06میں نے عدیل کی تبد کے حوالے سے
32:10آفیس سٹاف کو بریف کر دیا
32:13لیکن ضرور یاد رکھو
32:16عدیل کے ٹھیک ہونے سے پہلے
32:24پاور ہمارے ہاتھ میں ہونی چاہیے
32:30ہاں
32:31اور آپ کو لگتا ہے کہ میں دیل چاچو کو
32:58کچھ پتا چلے تارہ کھا
33:02جی
33:04تو لے چلو نا مجھے اس کے پاس
33:09وہ وہی ہے
33:11جہاں سے آئی تھی
33:15رہا کو بھی میں ہی لے گئی ہوں
33:18وہی
33:21شلٹر
33:25لیکن کیوں ارمان یہاں کیوں نہیں آئی
33:27انہیں یہاں لے آنا تھا
33:28آپ کو لگتا ہے رہا یہاں آئے گی
33:32تو دے دونا اپنی بے گنائی کا ثبوت اسے
33:36ثبوت تو میں دے دوں گا می
33:38لیکن کیا رہا وہ ست سہ پائے گی
33:40کیا مطلب
33:43مطلب میں صحیح وقت کا انتظار کر رہا ہوں
33:45کون سے صحیح وقت کا انتظار کر رہے بٹا
33:47اتنا سب کچھ ہو چکا ہے
33:48اب اور کیا چاہتے ہو
33:50میں بس چاہتا ہوں آپ مجھ پر یقین رکھیں
33:56یہ دوریاں پہلے سے الجی ہوئی تھیں
33:58میں بس انسل جانے میں لگا ہوں
34:02کیا کروں
34:04لیکن میں تو انہوں کے لئے کچھ نہیں کر پا رہی نا
34:07جنہوں نے میرے لئے اتنا سب کچھ کیا تھا
34:10نہ تارہ عدی
34:12نہ ہی رہا کے لئے
34:14میں خود کو بہت بے بس محسوس کر رہی ہوں
34:17مجھ پر نہ سہی
34:19اپنی تربیت پر بھروسہ رکھے ہمیں
34:23میں آپ کو بہت جلد ان سے ملوا دوں گا
34:40کیا ہوا رہا ہے ہم دیتا جاہ لرے ہوں
34:41سوئی
34:44نین نہیں آرہی
34:45ابھی بس تھوڑی دیر میں سو جاؤں گی
34:49تم رو رہی ہیں
34:55خوشش کر رہی تھی کہ نہیں نا
35:01آسو بہا دیا سارے اب تو
35:04کہ ہاں کی راتیں ایسی ہی تکلیفتیں ہوتے ہیں
35:10آسو چاہے اندر گرے یا بہر
35:14نکل ہی جاتے ہیں
35:19آپ نے اتنا لمبا عرصہ یہاں پہ کیسے گزار لیا
35:26میں جا بھی سے ہی ٹوٹ گئی ہوں
35:31نہیں رہا
35:31تمہیں ٹوٹنا نہیں
35:34تم ٹوٹ گئی تو سمجھو پاپا کا خواب بھی ٹوٹ گیا
35:38اور میں بھی تو یہی چاہتی
35:42تو تم اپنی ماں کی طرح کمزور نہیں ہو
35:48میرے پاس تو کوئی راستہ بھی نہیں تھا
35:51لیکن تمہارے پاس راستہ بھی ہے اور منزل بھی
35:55راستہ تو آپ کے پاس بھی تھا
35:59آپ کے پاس تعلیم تھی
36:00آپ نے احمد کیوں نہیں کی
36:06جینے کی امنگ نہیں تھی
36:10راستہ تھا پر منزل رہا
36:16میری سب سے قیمتی شہ تو تم تھی مارا
36:23اور تمہیں میں پاپا کے مضبوط ہاتھوں میں سوا پائی تھی
36:30کیا سوچ رہوں
36:36سوچ رہوں کی یہاں سے
36:38ایسے آپ کو اور اپنے آپ کو کیسے نکاروں
36:43ایک ہی طریقہ ہے
36:46جب سے
36:48لیکن میرے سارے ڈاکیمنٹس میری فائل سب کچھ گھر پر ہے
36:55ریشان نہ ہو بیٹھا
36:57اشنا کچھ ہو جائے گا
37:02کوئی تو ہوگا نا جو
37:03ہماری مدد کرے
37:07خالدہ
37:07خالدہ سے بات کر کے دیکھو
37:12آپ کو لگتا ہے مامی کرنے دیں گے انہیں میری مدد
37:16تم خالدہ کو اپنے اعتماد میں تلو
37:21مجھے یقین ہے کہ وہ ہماری مدد ضرور کرے گی
37:26کرتے ہوں پر انہوں نے ابھی کول
37:28نہیں نہیں ابھی نہیں
37:29ابھی تو بہت تیر ہوگی صبح کر لیں
37:32ابھی تم سونے کی کوشش کرو
37:37سر کی مالش کرتا
37:39اچھی نیند آئی کی
37:45تیل لکھرا
37:52میری زندگی ہے تو
38:01زندگی ہے تو
38:04عاشقی ہے تو
38:06موسیقی
38:06موسیقی
38:06موسیقی
Comments