00:00اثر بہت لائک بچہ ہے اور ہماری بیٹی منال کے لیے بہت سو ٹپل ہے
00:05وہ تو صحیح ہے لیکن اثر کی ابھی ابھی جاب لگی ہے
00:10سوچ لیں یہ جو بھائی کے محبت آپ کے دل میں جاگ رہی ہے نا
00:14کہ یہ ایسا نہ ہو منال کو پشتانہ پڑے
00:17کیا بات کر رہی ہو اللہ نہ کرے سب کچھ کو
00:19میں تو کہتی ہوں کہ تھوڑا سا وقت لے لیتے ہیں
00:22اتنی جلدی بھی کیا ہے منال کی کون سا عمر نکلے جا رہی ہے
00:26یعنی خوب سے خوب تر کی تلاش میں لگے رہے اور جب بیٹی کی عمر نکل جائے
00:29تو کسی کے پلے باندھ کر خود بری و ذمہ ہو جائے
00:33یہی چاہتی ہو نا تم
00:34میں نے ایسا تو نکار
00:35دیکھو نکار
00:37حدیث ہے کہ جب تمہارے پاس کوئی رشتے کا پیغام لے کر آتا ہے
00:40اور تم اس کی دینداری اور اخلاق کو پسند کرتی ہو
00:43تو اس کا نکاح کروا دو
00:44اگر ایسا نہ کرو گے تو
00:46زمین پر وسیع فساد اور فتنہ پیدا ہو جائے
00:49ہماری بدکسپتی یہ ہے کہ
00:51لڑکی والے
00:52لڑکے والے میں وہ خصوصیت دیکھتے ہیں
00:54جو ایک پچاس سال کے آدمی میں ہوتی ہیں
00:55اچھی گاڑی
00:56بہترین گھر
00:57اچھی سیلری
00:58خوش شکل
00:59یہی چاہتی ہو نا تم
01:00میری ایسی بھی کوئی خواہش نہیں ہے
01:02پھر تو تمہارے اعتراض کی کوئی وجہ نہیں بنتی
01:04عذر ہماری بیٹی کے لیے بہترین انتخاب ہے
01:08سمجھ آئی تمہیں؟
01:09رابی چان کہہ رہی تھی کہ
01:11نکاح سادگی سے کرنا چاہتے ہیں
01:13یہ بات ہوئی نا
01:14مجھے ویسے یہ فضول رسمیں پسند نہیں ہیں
01:17اور وہ یہ بھی کہہ رہی تھی
01:18عذر کو منال کے سکول جاب پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہے
01:21ٹھیک ہے تم بیٹی سے دسکس کر لو
01:24اور اس میں اس کی مرضی کا شامن ہونا
01:26لازمی ہے
01:27ہاں یہ تو ہے
01:28ٹھیک ہے
01:30بفکر ہو جاؤ
01:30توقع اللہ
01:31اللہ سب کچھ بہتر کرے گا
Comments