00:00Soudan کی خانہ جنگی محض ایک علاقائی تناظہ نہیں بلکہ انسانیت کے مو پر ایک زوردار تماشا ہے
00:06جو یہ بات ثابت کرتی ہے کہ طاقت کی حوث انسان کو کس حد تک اندھا کر سکتی ہے
00:11یہ جنگ کسی نظریے، کسی اصول یا کسی عالی مقصد کے لیے نہیں لڑی جا رہی
00:17بلکہ چند طاقت کے بھوک جرنیلوں اور مفاد پرست گرہوں کی انعاقی تسکین کا ذریعہ بن چکی ہے
00:24نتیجہ یہ ہے کہ لاکھوں بے گناہ انسان بھوک خوف اور موت کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
00:31Soudan آج ایک ایسا قبرستان بن چکا ہے جہاں زندہ لوگ بھی مردہ روحوں کی طرح گھوم رہے ہیں
00:37نہ کوئی محفوظ شہر باقی رہا، نہ کوئی محفوظ گھر، ہر گلی میں بارود کی بو ہے
00:43ہر چہرے پر خوف لکھا ہوا اور ہر دل میں ایک ہی سوال گونج رہا ہے
00:48آخر کب تک بچے جو سکول جانا چاہتے تھے
00:51آج لاشوں کے درمیان کھلنے پر مجبور ہیں
00:55مائیں جو اپنے بچوں کو محفوظ مستقبل دینا چاہتی تھی
00:58آج ان کی لاشوں کو دفنانے کے لیے جگہ ڈھونڈ رہی ہیں
01:02یہ جنگ صرف گولی اور بمبوں کی نہیں ہے
01:05بلکہ بھوک، بیماری اور بیبسی کی جنگ بھی ہے
01:08ہسپتال تباہ ہو چکے ہیں، خوراک نایاب ہو چکی
01:11اور انسانی امداد بھی سیاست کی نظر ہو رہی ہے
01:14عالمی طاقتیں جو خود کو انسانی حقوق کی چمپین کہتی ہیں
01:18یہاں محض تماشائی بنی ہوئی ہیں
01:20ان کی لیے سوڈان صرف ایک خبر ہے
01:23ایک ہیڈ لائن جس کی اہمیت تب تک ہے
01:25جب تک کوئی اور بڑا سانح سامنے نہ آ جائے
01:28حقیقت یہ ہے کہ سوڈان کی زازمین پر بہنے والا خون
01:32صرف وہاں کے لوگوں کی ناکامی نہیں
01:34بلکہ پوری دنیا کی بہیسی کا ثبوت ہے
01:37اگر یہی صورتحال کسی طاقتور ملک میں ہوتی
01:41تو شاید آج دنیا کا رد عمل کچھ اور ہوتا
01:43مگر چونکہ یہ افریقہ ہے
01:45اس لیے یہاں انسانوں کی جان کی قیمت بھی کم سمجھی جاتی ہے
01:48یہ خانہ جنگی ہمیں ایک تلخ حقیقت سکھاتی ہے
01:51کہ جب اقتدار کی جنگ شروع ہوتی ہے
01:54تو سب سے پہلے انسانیت ہارتی ہے
01:56سوڈان کے لوگ آج اس ہار کی زندہ مثال ہے
01:59سوال یہ نہیں کہ یہ جنگ تب ختم ہوگی
02:01بلکہ سوال یہ ہے کہ جب یہ ختم ہوگی
02:04تو کیا وہاں کچھ باقی بھی بچے گا
02:06یا پھر صرف کھنڈر کبریں اور ایک ایسی نسل
02:09جو کبھی امن کا مطلب ہی نہ سمجھ سکتی
02:12سوڈان جل رہا ہے
02:14اور دنیا خاموش ہے
02:16اور شاید یہی سب سے بڑا جرم ہے