00:00جمع کشمیر کا بجٹ اجلاس اسمبلی کا جاری ہے جہاں کافی مددوں پہ ہنگامہ آرائی بھی رہی لکھ کر پالسی
00:08کو لے کر بھی بحث رہا
00:10ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر حملے کو لے کر بھی اسمبلی سیشن کے دوران بحث رہا
00:14اس دوران ایک ایم ایل اے نے ڈیو جنرل سٹیٹس راجوری پونچیا ہم چناب کی بات کریا
00:21دیگر ازلا کو دیگر حصوں کو ازلا کا سٹیٹس دینے کی بات کی تھی
00:26میرے ساتھ موجود ہے نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر ایجاز جان جی جن سے ہم بات کریں گے
00:31ایجاز صاحب آپ نے بھی مانگ کی تھی اس سے پہلے کہ ڈیو جنرل سٹیٹس ملے
00:36ہم بات کر رہے ہیں راجوری اور پونچ کیا خطی چناب کی پیر پنچال کی
00:41تو آپ جب بل آئی آپ لوگوں کو وہ پسند کیوں نہیں آئی
00:45دیکھئے بل کے پسند کا بات نہیں ہے اگر آپ دیکھیں گے جب پچھلی بار میں امیلے بنا
00:52اس پہ بھی دو بار ہم نے ریزولیشن اس پہ لایا کہ کتائی پیر پنچال
00:59کو اور ایون چناب کو بھی جو ہے الگ جو ہے اس کو ڈیو جنرل دینا چاہیے
01:04وہ اس لیے نہیں دیا کوئی پولٹیکلی ہمارا کو موٹیو ہے یا پولٹیکلی
01:08ہمارا اس پہ مشن یہ تھا کہ ہمارے ان علاقوں میں لوگ جو ہیں وہ جمہو
01:14نہیں پہنچ سکتے اور جمہو کا جو آفیسر ہے اگر آپ دیکھیں گے آپ
01:17اپنے ڈیپ کام جمہو کو دیکھئے اگر اس کا دو سال کا ٹین اوور ہوتا ہے
01:22یا تین سال کا ہوتا ہے یا جتین دیر بھی وہ پوسٹڈ رہتا ہے
01:25مشکل سے اس میں ایک بار وہ پنچ میں جاتا ہے یا دو بار جاتا ہے
01:29وہ بھی کب جائے گا جب کہیں کوئی کیابنٹ میٹنگ ہوگی یا کوئی
01:34چیپ نیسٹر صاحب کو ریویو میٹنگ لیا یا ال جی صاحب وہاں جائیں
01:37ان حالات میں وہاں پہ جاتے ہیں تو ہمارا جو بینگے بارڈر ایریا
01:42مشکلات ہیں ترین مشکل ہے اس کو دیکھتے ہوئے ہم نے ہمیشہ بات رکھی
01:46اور اس پہ ہمیں ٹائم ٹو ٹائم ہونڈر بل چیپ نیسٹر صاحب نے
01:50اشور کیا ہے کہ آپ کی جو یہ مشکلات ہیں وہ اس کو دیکھا جائے گا
01:56اگر کسی نان این سی نان این سی لیڈر نے بل آئی تو پھر کہاں
02:00ہم نے کہاں اوبجیکشن کی جی جی اوبجیکشن ہے نہیں ہے جب ہوس میں آئے گی
02:04تو اس پہ دیکھیں گے کیا بات کریں گے کس نے اوبجیکشن کی
02:07یہ خودی جو یہ لاتے ہیں وہ خودی ایک جو ہے وہ اس پہ سوالیہ
02:12نشان بنا دیتے ہیں اور مجھے سمجھ نہیں آتی ہے گراؤنڈ پہ
02:15تو فیل ہو چکے ہیں گراؤنڈ کی کوئی بات کرتے نہیں ہیں
02:18تو جو انہوں نے لیا ہے جسے ہوس پہ آئے گا ہم اس پہ بات
02:23کریں گے بولیں گے کس نے ابھی کہا یہ پہلے ہی کہانی یہ
02:26بنانا یہ میں سمجھتا ہوں یہ غلط بات ہے ہم اس پہ دیکھیں گے
02:29بات کریں گے اور میں آپ کو ایک چیز کا اشور کروں کہ
02:33honorable chief minister sahab اگر opposition کی طرف سے بھی کوئی
02:36بل آئے گا جس میں ان کو لگے گا کہ لوگوں کی اس میں بہتری
02:39ہے اس کو بالکل وہ نہیں روکیں گے اور اس کو وہ خود
02:43adopt کر لے گورمنٹ adopt کر لے گی کوئی ایسی بات نہیں ہے لیکن
02:46شرط یہ ہے کہ وہ بل لوگوں کے حق میں ہونا چاہیے کس طریقے
02:50کا بل بنایا ہے کیا بل بنایا ہے اس کے پیرامیٹرز دیکھنے
02:53پڑیں گے کیا وہ پیرامیٹر پولٹیکلی تو نہیں خالی
02:57بنایا ہے کہ پولٹیکس ہو اور لوگوں کو فائدہ نہ ہو
02:59لکر policy پہ ہم بات کریں گے کافی لیڈران کے بیانات آئے
03:04national conference کے کچھ لیڈران نے کہا کہ لکر اب
03:07alcohol کو یہاں پابندی ہونی چاہیے opposition لیڈران نے
03:10بھی کچھ کہا تاہم اس کے بعد کل ایک بیان سوشل میڈیا پر
03:13سامنے آتا ہے نسی کے سینئر لیڈر حسنین محسودی جی کا جو
03:17کہہ رہے کہ revenue میں کمی آ سکتی ہے اور tourism
03:20دیکھیں دیکھیں ہم بھی چاہتے ہیں کہ لکر جو ہے وہ بند ہونا
03:24چاہیے لیکن ہماری جو state ہے یہ tourism پہ ڈیپینڈ کرتی ہے
03:30تو اگر ہم tourism میں یہ سب کچھ اگر وہاں total blanket
03:34بین لگا دے تو مجھے مجھے کو فرق نہیں پڑے گا لیا
03:38کسی national conference کے ساتھ لیکن وہ لوگ جن کے hotels ہیں
03:42جن کے علاقے ہیں جن کے جو کاروبار ان کا بزنس ان کے
03:46گھر کا خرچہ جو اس کے اوپر چلتا ہے کہ جب tourist آئے گا
03:50تو وہ کام چلے گا تو وہ effect ہوگا اس کو دیکھیں جیسے
03:53گجرات میں بھی بین کیا ہے لیکن گجرات کی hotels میں جو
03:56main بڑھے ہیں وہاں پہ وہ جو ہے ان کو وہ available ہے
04:00اسی طریقے سے کوئی policy بنائی جائے جس سے tourist کے لیے
04:03اگر کہیں رکھنا ہے تو الگ سے رکھے local consumption جو ہے وہ
04:07بند ہونا چاہیے اس کے لیے ہم بھی اس میں support ہیں اور
04:09ہماری پوری کوشش ہے کہ local بند ہونا چاہیے لیکن جو
04:12ہمارا tourism sector ہے اس کو جو ہے اس کو بھی effect نہیں
04:18financial consequences کیا ہو سکتے ہیں اس کے
04:21financial ہوتے ہیں کوئی ایسی بڑی بات نہیں ہے چلتا رہتا ہے
04:24کونسا liquor پہ جمہو کشمیر چل رہا ہے
04:27liquor پہ کوئی اتنا نہیں ہے کہ جمہو کشمیر
04:30liquor پہ ہی چل رہا ہے کوئی ایسی problem نہیں ہے
04:32میں یہ سمجھتا ہوں کہ honorable prime minister صاحب
04:36کو پورے انڈیا پہ فیکٹرییں بند کر دینے چاہیے جب
04:39فیکٹرییں بند ہو جائیں گی تو نہ رہے گا بانس نہ بجے گی
04:42بانس یہ تو وہ بات تو بھی سگریٹ کی ڈبی بناتے ہوئے
04:46ٹیکس سرکار لے لیتی ہے سینٹر گورنمنٹ اور اس کے
04:50اوپر سے لکھ دیتی ہے smoking industries to health
04:52اسے لکھنے سے کیا ہوگا جو غریب آدمی ہیں مزدور آدمی
04:55اور جو لوگ اس سگریٹ سے مرتے ہیں وہ maximum
05:00لوگ تو بچہرے انپر لوگ ہیں ان کو تو وہ پڑھنا ہی
05:02نہیں آتا ہے اوپر کیا لکھا ہوا ہے یا فوٹو لگا دیا اسے
05:05کچھ نہیں ہوتا ہے اب اب آپ بی جے پی کی جماعت
05:07کب تک فلفل کر رہے ہو national law university
05:10فارجوم ہے کہ national law university جو میں کہوں گا
05:14کہ وہ بنی چاہیے کشمیر کے اندر اور دوسری
05:19جمعو province میں جو بنانی ہے وہ پونچ میں بنی چاہیے
05:22یہ میں میرا clear stand ہے کیونکہ جمعو کے اندر
05:25جو انہوں نے ویشنو دیوی کالج کا حال کیا ہے
05:28کال جمعو میں یونیورسٹی اگر جمعو شہر میں
05:30کھول دیں گے تو اس کے بعد یہ کہیں گے
05:33جناب اس میں مسلم لوگ زیادہ آگے ہیں اس کو
05:36بند کرو تو پھر ایک لوگوں کو نقصان ہوگا
05:38میں آپ کے میڈیا کے حوالے سے honorable
05:41چیپنس صاحب سے گزارش کرتا ہوں
05:44اور honorable LG صاحب سے گزارش کرتا ہوں
05:46جو ہمارا ویشنو دیوی یونیورسٹی کا جو
05:51ہمارا کالج میڈیکل کالج تھا اس کو
05:52اوپن کیا جائے اور اس کو ہندو منٹی کر دیا جائے
05:56تاکہ ہمارے بچے جمعو کے جو ہماری ہندو بچیاں ہیں
06:01جو بچے ہیں میل ہیں فی میل ہیں
06:04کم سے کم آپ دیکھئے سو ڈاکٹروں کا نقصان ہوا
06:07تو وہ کم سے کم سو ڈیٹھ سو ڈاکٹر جب جمعو کے وہاں پہ پڑھتے
06:11تو اس کا لڑ باقی کالجو میں کم ہوتا
06:13باقی بھی وہاں آتے بچے
06:15اس لیے یہ پولیٹکس کرنی کہ پہلے
06:17کہنا ہے جناب یہاں پہ یونیورسٹی کھولو
06:20اور پھر بعد میں کہنا ہے جناب اس میں تو مسلمان پڑھ رہے ہیں
06:22اب جمعو کشمیر مسلم میجارٹی سٹیٹ ہے
06:25تو یہاں پہ جو بچے اس میں ہوں گے
06:27وہ زیادہ تو مسلم ہی ہوں گے
06:29تو پھر یہ دوسرا بخیرہ شروع ہو جائے گا
06:31اس لیے جمعو میں اگر بنانی ہے
06:33تو سب سے بہترین جگہ پنچ ہے
06:36ان کو جگہ بھی میں پروائیڈ کروں گا
06:38سو دو سو کنال جگہ دوں گا
06:39اور وہاں جب یہ یونیورسٹی بنے گی
06:42وہاں کشمیر کے لوگ بھی پڑھیں گے
06:44جمعو کے لوگ بھی پڑھیں گے
06:45اور وہ بی جے پی کے ایملے
06:48جو لڈو بانڈتے تھے
06:50پہلی بار زندگی میں میں نے دیکھا
06:52کہ بی جے پی کے لیڈے لڈو بانڈ رہے ہیں
06:55کس کے لیے ایجی کالج بند کراتے ہیں
06:57انچ کے لیے آپ یونیورسٹی مانگ رہے ہیں
06:59لیکن جو گلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی راجوری میں
07:01پہلے سے ہی ہے
07:02اب وہاں کی صورتحال جو سننے میں آ رہا ہے
07:05خستہ حالت ہو چکی ہے
07:07وہاں کی اس پہ بھی دھیان
07:08آپ میری ایک گزارش ہے میڈیا کے ساتھ
07:13بابا گلام شاہ یونیورسٹی کی مشکلات دیکھیں
07:17ان کو پیسہ مل نہیں رہا
07:19جب ان کو پیسہ ملے گا
07:21تو وہ اپنے آپ کو ڈویلپ کر دیں گے
07:23کئی انیل یو کا حال ادھر وہی نہ ہو جائے
07:25نہیں نہیں انیل یو کا حال وہاں نہیں ہوگا
07:27جب بابا گلام شاہ یونیورسٹی کو
07:30پیسہ ملے گا فنڈنگ ملے گی
07:32تو وہ بہترین چلے گی
07:33بینہ پیسے کے کیسے چلے گی
07:35پیسے میں فنڈز میں تو اس کا گلہ گوٹ دیا ہے
07:38اس میں فنڈز ہی نہیں ہیں
07:40اور اس لیے فنڈز نہیں دے رہی ہے
07:42کینڈر کی سرکار کیونکہ وہ پیر پنجال میں ہیں
07:46تو یہ بھید باغ کیوں ہیں
07:48اگر جمہو یونیورسٹی کو فنڈز آئے ہیں
07:51اگر باقی یونیورسٹی کو پیسہ آ رہا ہے
07:54کشمیر یونیورسٹی کو پیسہ آ رہا ہے
07:56تو بابا گلام شاہ یونیورسٹی کو
07:58کیوں نہیں پیسہ آ رہا ہے
07:59اگر دیکھئے وہاں پہ چار چار مہینے
08:02تو وہاں ملازم ہو تو انکھا نہیں ملتی
08:04پھر بھی یہ ان کا کمال ہے
08:05کس طریقے سے وہ چلاتے ہیں
08:07کیا مشکلات دیکھتے ہیں
08:09بہت بہت شکریہ یہ تھے
08:10ہمارے ساتھ نیشنل کانفرنس کے لیڈر
08:12ایمیل اے پونچ اعجاز جان
08:14جنہوں نے کافی مددوں پہ
08:16یہاں پہ بات کی نیشنل لا یونیورسٹی ہو
08:18گلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی ہو
08:20لکر بین پہ بھی
08:21انہوں نے بات کی اشاروں اشاروں
08:23میں ہی انہوں نے یہ کہا
08:24کہ جو ٹوریسٹ ڈیسٹینیشن ہے
08:27یا ریسٹورینٹز ہوتلز ہے
08:29وہاں پہ لکر بین کرنا
08:31شاید جمہو کشمیر کے مفاد کے لیے
08:33نہیں ہوگا خاص کر
08:35ٹوریزم سیکٹر کے لیے
08:36ای ٹی بارت کے لیے جمہو سے
08:38میں مہد اشتر ہوں
Comments