- 13 hours ago
Sirf Shabana ep 2 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:08اشک سے بھر گیا جا کے دیا حل ویڈا
00:15میری مانو تو مر جاؤ
00:18پھلا وجہ لوگ ترہ ترہ کی باتیں کریں گے
00:21تمہاری عمر کو پچاس سال بتا دیں گے
00:30ہماری عمر کو پچاس سال بتا دیں گے
00:56ایک سکنڈ
01:01ہاں رہ گیتے بابو
01:02نیدھیر ہو گئی
01:04لڑکی سے ملنا نا امم
01:06اچھا میری بات غور سے سنو
01:07زیادہ گھلنے ملنے کی ضرورت نہیں ہے
01:10جتنا کا ہے بس اتنا ہی کرنا
01:13ارے آپ فگر ہی نہ کرے
01:14کا ہے لڑکی
01:16ہن پر
01:17چلے
01:44آج تو بہت اچھی لگ رہی ہے
01:50شرم نہیں آتی
01:51کسی کی تقریب میں یوں چھوڑا پن کرتے ہوئے
01:54کبھالے
01:55کسی کی تعریف کرنا کہاں سے چھوڑا پن ہوگے
01:57اچھی لگ رہی ہے جی تو کہہ دیا
02:21اچھا
02:23ویسے
02:24بڑے کا بات ہے آپ کا
02:27پتہ نہیں
02:30لیکن اببہ کہتے ہیں بڑی کوئی منوس گھڑی تھی جب میں پیدا ہوا
02:34اچھا
02:35وہ بھی کیا ہے آپ کی
02:37کوئی ایک ہو تو بتاؤں
02:41مرگا بننا
02:43مطلب
02:44بچمن میں اببہ مرگا بناتے تھے
02:47اب گدا سمجھتے ہیں
02:53ایک بات بتاؤں
02:56یہ میر تکی میر کے بارے میں کیا خیال ہے جب مرہا
03:01میر تکی میر
03:02یہ کون ہے
03:05کیا
03:07یہ کون ہے
03:10میر تکی میر کون ہے
03:13تو میر تکی میر کو نہیں جانتی
03:20انٹر میں کتنے نمبر آئے تھے تمہارے اردو میں
03:22انٹر
03:23نہیں جی
03:25میں نے تو بس میٹھے کی پاس کیا ہے
03:27اور
03:28اس میں بھی
03:29اردو کا برچہ رہ گیا تھا
03:31لو
03:34اب بات وہ تانے دے دے کے مار دیں گے تمہیں
03:36وہ بھی صبح شام
03:38تانے کس چیز کے
03:39وہ صرف ان لوگوں کی عزت کرتے ہیں جن کے انٹر میں اچھے نمبر آئے ہوں
03:43جتنے زیادہ نمبر
03:44اتنی زیادہ عزت
03:45تو اب میں کیا کروں
03:47میں بتاؤں
03:54اب تم نے مشورہ مانگی لیا ہے تو
03:57بچھے تم اچھی لڑکی ہو
03:59تمہیں کام کر
04:01بولو بے
04:03تم نا
04:05شادی سے انکار کریں
04:07شادی سے انکار
04:09اممہ
04:11اممہ
04:16اممہ
04:17واہ شبانہ واہ
04:18کیا بات ہے تمہاری
04:22ویسے مرزا بلال بھی کچھ کم نہیں
04:24پرفارم تو میں نے ہی کیا نا
04:27جاؤ بیٹا جاؤ
04:28ڈپٹا لے آؤ
04:29رسم کرنی ہے
04:44کیا کریوں تو
04:53سات سوہاگانوں کی سر پر رکھا جاتا ہے
04:55ڈپٹا
04:55اس کی طرف ایسا ہی مگنی ٹوٹ چکی ہے
04:59آنٹی آپ غلط بات کر رہی ہیں
05:01میں ان کی طرف سے آپ سے معافی مانگتی ہوں
05:05یہ تو جاہلوالی باتیں کر رہی ہیں
05:07آپ ان کی باتوں کو دل پر مت لیجیے گا
05:09کوئی بات نہیں
05:12مجھے فرق نہیں پڑتا
05:14اب یہ تمہارے لیے ہے
05:16مشروع
05:20excuse me
06:02میری مانو
06:03تم مجھ جاؤ
06:04پھلا وجہ لوگ ترہ ترہ کی باتیں کریں
06:09کیا کریوں تو
06:10سات سوہاگانوں کی سر پر رکھا جاتا ہے ڈپٹا
06:13اس کی طرف ایسا ہی مگنی ٹوٹ چکی ہے
06:36کتنے بے رہم لو گئی ہیں
06:39کسی کا احساس ہی نہیں کرتا ہے
06:47ہاتھ مت لگانا مجھے
06:52تھپڑ کے بھا نہیں سہی
06:53ہاتھ تو تم نے بھی لگایا ہے مجھے
06:56اچھا سنو
06:58ارے سن بھی لو
07:00اب کیا مجھے فلمی ہیرو کی طرح کہنا پڑے گا
07:02کہ پلٹ
07:03ارے پلٹ نہ ہو شبانہ
07:06اب یہ تین چار قدموں کا جو فاصلہ ہے ہمارے بیچ
07:09یہ تم ختم کروگی یا پھر یہ بھی میں ہی ختم کروں گا
07:12دیکھو مسٹر
07:14زیادہ حوشیاری دکھانے کی ضرورت نہیں ہے
07:16اپنی بکواس بند کرو اور چلتے بنو یہاں سے
07:19اور اب میرے پیچھے مت آنا
07:24پیچھے آنے زمانہ کی ہے
07:26آگے تو آ سکتا ہوں نا
07:30تمہیں آرام سے بات سمجھ میں نہیں آ رہی ہے
07:34میرے راستے سے ہٹو
07:35بڑی بے رحم ہو تم
07:37ایک بندہ اپنا دل ہاتھ میں لیے
07:39تمہارے پیچھے پیچھے آ رہا ہے
07:40اور تم ہو کے مسل سے نکرے دکھائے جا رہی ہو
07:42چھوڑو یار سب کچھ
07:44چلو میرے ساتھ
07:45چلو کے بچے ادھر آتو
07:47چلو تمہارے ساتھ
07:48کتنے بد نصیب ہوں گے وہ ماباپ
07:50جن کے گھر
07:51تو جیسی بے رحم
07:53جاہل اولاد پیدا ہوئی ہے
07:55اور اپنی عزت کرنے کا سبب نہیں سکھایا
08:01ہاں
08:01جاہ سکھایا
08:03بیٹا ہونے کا جوشن منایا ہے
08:05یہ لے
08:06کھا تو مار
08:07بیٹا ہے نا
08:08کھا مار
08:13ہاں
08:14آئندہ
08:15آئندہ
08:16آئندہ اس قصبے میں کسی لڑکی کو چھڑنے کی کوشش بھی کی نا
08:19تو یہی تھوڑے اور مکے پڑھواؤں گی پولیس ہے تمہیں
08:23اب جاؤ
08:23اور جا کر اپنے ماباپ کو بتانا
08:26کہ عورت کی عزت کرنے کا جو سبب مدینا بھول گئے تھے
08:29وہ میں نے پڑھا دیا
08:31جاؤ
08:33جاؤ
08:35کھا دیا ہے
08:37جاؤ
08:38مجھے اٹھنا ہوتا
08:39مجھے اٹھنا ہوتا
08:46مجھے اٹھنا ہوتا
08:50مجھے اٹھنا ہوتا
09:06کون آگیا
09:14سلام علیکم خالو
09:15والیکم سلام بیٹا
09:17اٹھنا جلدی آگئی تم
09:18جی خالو بس بل نہیں لگ رہا تھا
09:20تو میں نے سوچا اب اٹھا ہوں
09:23اچھا
09:23یہ جلدی آگئی
09:25ہاں بس ہو گیا تھا فانکشن
09:27میں نے کہا اٹھا ہوں
09:28کیسا گیا بس ہے
09:29اچھا تھا
09:30تب اچھا تھا
09:32ٹھیک تھا
09:33یہ کیا ہوئے
09:35کچھ نیشتا ہے چوڑی لگ گئی
09:36چک گئی اندر
09:37یہ چوڑی لگی ہے
09:38اتنی بڑی خراش ہے
09:40امی دیکھیں خون نکل رہا ہے
09:42کیا ہو
09:43کچھ لگاؤنا اس پر
09:44کوئی نہیں خالا ٹھیک ہو جائے گا
09:47سکھیں
09:54آپ ٹھیک کہہ رہے تھیں
09:56میں ہی جانا چاہیے تھا
10:00شبانہ
10:01آئیما کا بھائی آیا تھا
10:03وہ بتا رہا ہے کہ
10:04کوئی رافے نام کے لڑکے نے
10:05تمہارا نام لے کے
10:07ایک ہنگامہ مچایا ہوئے
10:08توہمتیں لگا رہا ہے تم پر
10:15جھوٹ بول رہا ہے خالو
10:18میں دیکھ نہیں ہوں نے
10:19کچھ بھی کہیں گے جا کر
10:20ایک سیکنڈ شبانہ
10:22بتاؤ تو صحیح آخر ہوا کیا ہے
10:23خالو
10:26ایک لفنگا آیا
10:27وہاں لہور سے
10:28وہ دن بیکری پہ بھی
10:29تماشا کر کے گیا
10:32میں آئیما کے گھر سے نکلی
10:33تو سنسان گلی دے کر
10:34چھیڑنے لگ گیا
10:36میں نے منع کیا
10:37باز نہیں آ رہا تھا
10:37پھر میں نے
10:38میں نے مارا اسے
10:41میرا کوٹ لے کر رہا ہوں
10:42خالو رہنے دیں
10:43بات بڑھ جائے گی
10:44میں دیکھ لوں گی
10:45شبانہ میں کیا کہہ رہا
10:46تمہارا اکیلے جانا
10:47مناسب نہیں ہے
10:48میں ساتھ چلتا چلتا
10:56اللہ میری بچی کے خیار رکھ
11:00میری بیٹی کی مہندی چل رہی ہے
11:01اگر تمہارے بیٹے کا کوئی معاملہ ہے
11:03تو تم شبانہ کے گھر جا کر نمٹاؤ
11:05یہاں کیوں تماشا کر رہی ہو
11:07نہیں بھئی
11:07بات یہاں شروع ہے
11:08اور یہی ختم ہوگی
11:09بلاو اس لڑکی کو
11:10اور تم بتاؤ
11:11جب اس لڑکی کے کردار کا تمہیں پتا تھا
11:13تو کیا ضرورتی اپنے گھر کی شادی
11:14وہ سے بلانے کی
11:15آپ غلط بات کر رہے ہیں آنٹی
11:17سوانہ بھا جی
11:18میری اشتاد رہ چکی ہے
11:19وہ ایسی نہیں ہے
11:20آپ نے بیٹے کو بلائے
11:21اور پوچھے اس سے
11:22لوہ بھائی
11:24تمہارے ہونے والی بہو کو
11:25ایسی لڑکی نے سبق پڑھایا ہے
11:27کہ ایسا نہ ہو
11:28کہ ساری عمر بھگت نہیں فڑ جائے تمہیں
11:29ہان جی
11:31کیا تماشا لگایا ہوئے
11:32آپ لوگوں نے یہاں
11:33بچی کی تقریب چل رہی
11:35اتنا احساس بھی نہیں ہے
11:36آپ لوگوں کو
11:37ارے واہ
11:45بتاؤں
11:45بتایا نہیں آپ کے بیٹے نے
11:47کہ کیوں مارا ہے
11:48ہائی ہائی
11:48کیسی بے شرم لڑکی ہے یہ
11:50کتنی ڈھڈائی سے
11:51اس بہودہ بات کو
11:52دورانے کی کوشش کر رہی ہے چھے
11:53پیچھا آپ کے بیٹے نے کیا
11:55راستہ اس نے روکا
11:56ہاتھ لگانے کی کوشش
11:57وہ کر رہا تھا
11:58جب ساری بے غیرتی
11:59اس نے کی
12:00تو میں کس بات پر شرما جاؤں
12:01توبہ توبہ توبہ
12:03سب سے کیسا مکر رہی ہے یہ لڑکی
12:04ایک بات بتاؤ لڑکی
12:06اس بھری محفل میں
12:07اس کی ہم عمر
12:08جوان اور خوبصورت لڑکیاں
12:10مر گئی ہیں
12:10جو تمہیں چھڑے گا
12:11آپ لوگ خود بتائیں
12:12خود فیصلہ کریں
12:13آخر اس عمر کی لڑکی میں
12:15میرے بیٹے کو
12:15کیا دلچسپی ہو سکتی ہے بھائی
12:17میرا بیٹا تو وہ
12:18معصوم لڑکا ہے
12:19کہ لاہور میں آج تک
12:21کبھی کسی کو
12:21آنکھ اٹھا کر بھی
12:22اس نے نہیں دیکھا
12:23اچھا کس نے بتایا
12:24آپ کو کیا آنکھ اٹھا کر
12:25دیکھتا بھی نہیں ہے
12:27آپ کے بیٹے جیسے
12:28لچے لفنگوں کے چھیڑنے پر
12:30اگر لڑکیاں بولنا
12:31شروع کر دینا
12:31تو اتنا شور
12:32مت جائے ملک میں
12:33کہ آدھی آبادی
12:34بہری ہو جائے
12:35اس لیے نہیں بولتی لڑکیاں
12:37محلے کے سارے لڑکیاں
12:38تم پہ ہی مارتے ہیں
12:39ساری لڑکیاں مر گئی ہیں
12:40اور کیا
12:40کل بھی خالد وہ اسے
12:41اتنا برا مارا تھا
12:42آپ تو چھپی رہے آنٹی
12:43آپ کا یہ خالد
12:44دو سال سے بس ٹاپ پر
12:45کھڑا کر میرا انتظار کرتا ہے
12:47نوکری تو ہے نہیں
12:47اس کے پاس
12:48جو وہاں سے بس پکڑنی ہوتی ہوگی
12:50باولے کو اللو بنا کر
12:51میرا نمبر نکلوا کر
12:53مجھے الٹے سیدھے
12:54میسیجز کیے ہیں
12:55آپ کے بیٹے نے
12:55اس لیے کھائی ہے
12:56اس نے مار
12:57کہتی تو دکھا دیتی ہوں
12:58آپ کو سننا چاہیں گی
12:59پڑھنا چاہیں گی
13:00وہ میسیجز
13:00اور آپ
13:02بلائیں ذرا
13:03آپ نے بیٹے کو
13:04فضول بکواس کر کے
13:05کہاں چھپ کر بیٹھ گیا ہے
13:06شبانہ
13:07چھوڑو
13:08دیکھیں جی
13:09ہم آپ کی محفل خراب کرنے کے لیے نہیں آئے
13:10لیکن جو بھی بات کرنی ہے
13:12تمیز کے دائرے میں کیجئے
13:13اور میری بیٹی پر
13:15الزام لگانے سے
13:16گریس کیجئے گا
13:17کسی کے اولاد کو لے کے
13:19آپ نے پال تو لیا ہے
13:19مگر جب کھون بغاوت پر آتا ہے
13:21تو کہیں نہ کہیں
13:22جوش ضرور مارتا ہے
13:23آپ کی تربیت نے بھی
13:24اس سے کوئی اثر نہیں کیا
13:25ہو بہو ماں کا عقص ہے
13:27اور ماں کے نقشے قدم بھی چل رہی ہے
13:29کچھ بھی کر لو خالتی ماں
13:31شبانہ تو بلکل اپنی ماں پر ہی گئی ہے
13:33وہی بد زبان لراکوں موپٹ
13:35بس اپنی ہی منمرضی سے زندگی گزار رہی ہے
13:38تم بلکل ٹھیک ہے رہی ہو
13:39سالار ساری بات وقت پر سمجھ گیا
13:40اسی لئے شبانہ جیسی موپٹ لڑکی کو
13:42شادی سے پہلے ہی چھوڑ گیا
13:43بس
13:56توبہ توبہ انتہائی ڈھیٹ اور بھی شرم لوگ ہیں
13:58خالو یہی ہے وہ
14:04کیا بکواس کی تم نے میری بیٹی کے بارے میں
14:06میں تو بس گلی کے کونے پر کھڑا
14:08اپنے دوست کا انتظار کر رہا تھا
14:09تو شبانہ بارجی نے مجھ سے کہا
14:11کہ انہیں گھر تک چھوڑ دوں
14:12اور میں نے سوچا کہ رات بہت ہو گئی ہے
14:14تو چلو چھوڑ آتا ہوں گھر
14:16اور ہم تھوڑی دور آگے گئے
14:17تو انہوں نے مجھ سے عجیب وجیب سی باتیں کرنا شروع کر دی
14:24اور آدھر اسے چھوڑ کے جانے لگا
14:25تو انہوں نے میری پٹائے گھرنا شروع کر دی
14:30چھوڑ
14:31اب اگر ایک لفظ بھی میری بیٹی کے بارے میں بولا
14:34تو زبان کدی سے کھیچ لوں گا
14:38خالو چھوڑ دیں خالو چلے یہاں سے
14:40چھوڑ دیں اس لائک ہی نہیں کہ ان سے بات کی جائے
14:42چلے آپ یہاں سے
14:43میں نے چھوڑ تو نہیں آئی
14:46بڑی میں غیرت لو
14:47بھی شرم کہیں گے
14:49شرم نہیں آئی ان کو بلکل بھی
14:51بیٹی کے کرتوں کس طرح چھوڑا رہے ہیں
15:11خالو
15:12ہم
15:15برافیب اکواس کر رہا تھا
15:16میں نے اسے ایسا کچھ بھی نہیں کہا تھا
15:17خدا کی قسم
15:20مجھے یقین ہے تمہاری بات کا
15:23خالو آپ نے سنا تھا نا
15:25وہ امہ کے بارے میں کس طرح کی غلط سلط باتیں کر رہی تھی
15:29میں صرف اس لیے چھک کر گئی
15:31کہ میری ماں کی روح کو مزید تکلیف نہ پہنچیں
15:34یہ عورتیں تو برسوں سے یہ باتیں کرتی شلی آ رہی ہیں
15:37اور نہ جانے کب تک کرتی رہیں گی
15:39تم نے ہی سبر کرنا ہے میرا بیٹا
15:42اور ایک بات یاد رکھنا
15:43ہر بھونکنے والے کتے پر پتھر نہیں مارا کرتے
15:48چلو
16:01خالو مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے آپ کو میری وجہ سے اتنی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے
16:08جب تم نے کچھ کیا ہی نہیں
16:10تو مجھے کس بات کی شرمندگی
16:15کسی کا تماشا لگانے سے
16:17میرا اپنی تربیت سے اعتبار نہیں اٹھ سکتا
16:20خالو میں آپ کا سر کبھی جھکنے نہیں دوں گی
16:23آپ کے بہت احسان آتا ہے مجھ پر
16:29والدین بچوں پر احسان نہیں کرتے میرا بچہ
16:35آجو
16:47میم دیکھئے جیسے آپ نے کہا تھا
16:49ویسی ہم نے اسے وائٹ میں چینج کر دیا ہے
16:51ہاں وہ بہت اچھا ہے لیکن مجھے نا یہ
16:53مانکونس نہیں چاہیے
16:54مجھے سٹینڈ شاہیے ہیں وہ بھی تھوڑے سے
16:57ایلیویٹڈ
16:57السلام علیکم دادی
16:59والیکم السلام
17:03میم ٹھیک ہے لیکن ہمیں اس کے لیے
17:05سپیس بنانی پڑے گی
17:07ٹھیک ہے وہ آپ کر لیجئے گا
17:08اور مجھے پھر بتاتے جیگا
17:10اوکے میم جیسی میں اسے فائنلائز کرتا ہوں
17:13تو آپ کو واتس ایپ کرتا ہوں شکریہ
17:15بیٹھو ایتر میرے پاس
17:16مجھے دیر ہو رہی ہے آفیس میں
17:18اے مسٹر
17:20بوس ہو تم اپنے
17:22تم نہیں جاؤگے یا لیٹ ہو جاؤگے
17:24تو تنخواہ نہیں کٹ جائے گی تمہاری
17:25اینا میں اپنا بوس ہوں
17:27اگر میں خود رول فالو نہیں کروں گا
17:29تو پھر ایپلائز کیلئے اگزامپل کیسے بنوں گا
17:32ہاں مسٹر اگزامپل
17:35اچھا یہ تو بتاؤ
17:36یہ تم نے اختر کمال کو کیوں بند کیا
17:39اور مارا کیوں اس کو
17:41کیوں مارا ہے
17:42بیمانی کرتا ہے وہ اس لیے مارا ہے
17:44وہ بھی آپ کے غریب کاریگروں کا حق مار کے
17:47بینا نے بتا دیا تھا مجھے
17:49لیکن یہ تمہارا کام نہیں ہے
17:51ان لوگوں کے موں لگنا بیٹا
17:53تم نے بتایا ہوتا ہم پولیس کو بتا دیتے
17:55میرے کہنے پہ وہ خود ہی نے بٹ لیتی اس سے
17:57کرپشن وہ ہماری کمپنی میں کر رہا ہے
17:59اسے سزا بھی ہمیں ہی دینی چاہیے
18:00دے دی نا سزا
18:01اب چھوڑ تو اس کو جانے دو
18:03آج اب وہ عارت اسے معاف کر دے گی
18:05تو میں اسے چھوڑ دوں گا
18:09کہاں گاؤں دے ہاتھ میں بیٹھی ہے وہ
18:11کوئی بات نہیں
18:12میرا نمبر ہے اس کے پاس
18:13میں نے میسج کر دیا اسے
18:15ایک دفعہ وہ مجھے میسج کر دے گی نا
18:16کہ میں نے اسے معاف کر دیا ہے
18:18میں اسے چھوڑ دوں گا
18:19پرامس
18:19ایک منٹ ایک منٹ ایک منٹ
18:22میرا بیٹھا ہے نا تو
18:24بچے ہے نا میرا
18:28غصہ نکال دے
18:31دادی یہ غصہ نہیں ہے
18:33یہ میرا پیشن ہے
18:34میرے اندر کی ڈرائیو ہے
18:35میرے جینے کا مقصد ہے
18:36اسی کو نکال دوں گا
18:37تو پھر بچے کا کیا
18:38آپ پرکر مت کیا کریں
18:40اوکے
18:41اس کی پان سمائلنگ
18:42اور ہاں پیسی طرح لوگوں پر
18:44روب جمعاتی پر اچھی لگتی ہیں
18:45just be a boss lady
18:46یہ ڈیزائنر کیا کہتا ہے
18:47مجھے بتائیے گا
18:48ہاں
18:49he's a little
18:50اور بائی دو بے
18:51میں نے
18:53میں نے فضلدین کو بتا دیا
18:55میرا سمان
18:56گاڑی میں ڈال دے گا
18:57بکوز ڈیاد آ رہے ہیں
18:59اس لئے
19:01میں آفیس سے ہی
19:02اپنے اپارٹنگ چلا جاؤں گا
19:03سی یو
19:04بائی
19:05لابیو
19:33بابلے کی رشتے کا کیا ہوا
19:40وہ
19:43سوچ سمجھ کر یہ جواب دیں گے
19:46لڑکی والے ہیں
19:47کچھ دن تو لیں گے نا
19:50کچھ بھی کرو
19:52شادی کرو اس کی
19:53تھوڑی ذمہ دے رہے گی
19:55تو اس کی عوارہ گردی ختم ہو جائے گی
20:01اُڑاد ہو جائے گی
20:02تو اسے
20:03الگ کر دیں گے
20:07الگ کر دیں گے
20:09نہیں نہیں نسر صاحب
20:11لے دے کے ایک ہی تو
20:12اولاد ہے ہمارے ساتھ
20:14ہمارے بڑھاپے کا سہارا
20:16اممہ کھانا دے دیں
20:18آج تارہ بھی نہیں آیا
20:19پتہ دکان چھو
20:28دکان کھلی چھوڑ کر آیا ہوں
20:29کتنی برکہ ہے
20:31ہاتھ دو کر گر میں داخل ہوا کرو
20:36یہ بنیں گے ہمارے
20:38بڑھاپے کا سہارا
20:50میری بات سنو
20:54یہ کل
20:55مہندی سے کہاں چلے گر کے
20:56وہ لڑکیوں کا فنکشن تھموا
20:59آپ مجھے ایسی ساتھ لے گئی
21:00چھا
21:03اور لڑکی کے پاس جا کے
21:05کیا آل پال بکواس کی تھی
21:07یہی
21:08کہ ہم شادی سے پہلے
21:10اردو کا امتحان لیتے ہیں
21:11اور یہ
21:12کہ ہمارے اببہ
21:14بہو کی عزت نہیں کرتے
21:15ہم تو چھوڑ کے بعد
21:16چھوڑ بتا رہا
21:18سنیں
21:19یہ انہوں نے غلط بیانی کیا آپ سے
21:21میں نے صرف انہیں اتنا سمجھایا تھا
21:23کہ میرے اببہ
21:24امتحان میں کم نمبر
21:26لینے والوں کو
21:27گدہ سمجھتے ہیں
21:31بابلے
21:32ایسی باتیں کون کرتا ہے
21:34تو کیا جھوٹ بولا میں نے
21:36اببہ مجھے گدہ نہیں سمجھتے
21:37اب میں بی اے پاس ہوں
21:39اور وہ مجھے گدہ کہتے ہیں
21:40اور اس نے میٹرک
21:42بھی
21:43ڈی گریڈ
21:44اگر میں گریجویٹ ہو کے
21:46گدہ ہوں
21:47تو وہ میٹرک پاس والی بھی
21:48کچھ نہ کچھ تو ہوگی نا
21:49آپبہ کچھ نہ کچھ تو بنائیں گے نا
21:51اسے کوئی جانور
21:52تمہاری اسی بقواس کی وجہ سے
21:54لڑکی والوں نے رشتے سے
21:56انکار کر دیا
21:58اے
22:00اب میں تمہارے اببہ کو
22:02کیا جواب دوں گی
22:03وہ تو پھر
22:04مجھ پہ یہ غصہ کریں گے
22:05ارے وہ کیوں غصہ کریں گے
22:07ان کا رشتہ تھوڑی ٹوٹا ہے
22:08بلکہ ان کو سب میں بتا کے آتا ہوں
22:10نہیں نہیں
22:10بھگر ہو گئے ہو کیا
22:12میں خود
22:13وقت دیکھ کے بات کروں گی
22:15تمہارے اببہ سے
22:17جب
22:17یہ ہاتھ تو دھو کے آؤ
22:19دیتیوں کھانا
22:23اللہ پاک
22:24آپ کا شکل
22:28دھو ہی لے تو
22:39میاں کامین سا
22:40جی
22:40سر وہ شکیل صاحب
22:42نظر نہیں آرے
22:42میٹنگ کے لیے جانا تھا
22:43لیٹ ہو رہا ہے
22:44میں نے ان کو بھیج دیا
22:45وہ پہنچ جائیں گے
22:48بھیج دیا
22:49سر وہ میٹنگ تو
22:50میں نے موڈریٹ کرنی تھی
22:51پریزنٹیشن میں نے تیار کی ہے
22:53ان کو پریزنٹیشن میں نے دے دی
22:54وہ ہینڈل کر لیں گے
22:56ہینڈل کر لیں
22:57سر یہ تو بہت زیادتی کی بات ہے سر
23:00محنت تو ساری میری ہے
23:01اور پریزنٹیشن وہ لوگ دیں گے
23:03دیکھو بیٹھو
23:05کی سر
23:06تم بیٹھو
23:11دیکھو وہ
23:13الرازی کروپ والے
23:14تھوڑے سے دکیانیشری خیالات کے
23:15تو وہ
23:18تو سر
23:19میں پہلے بھی ان کے ساتھ میٹنگ کر چکی
23:21پہلے کی بات کچھ ہوگ تھی
23:24کیا تھی سر
23:24میں سمجھ نہیں پا رہی ہوں
23:26دیکھو تم
23:29جو ہے میرے
23:31موں سے
23:34کیا بتاؤں
23:35وہ جو واقعہ ہوا ہے
23:37اس کی بات
23:38جگہ جگہ پہ پھیل گئی ہے
23:40اور لوگ
23:40ترہ ترہ کی باتیں کر رہے ہیں
23:47یہ اچھا ہے سر
23:50بدتمیزی کی کوشش کوئی میرے ساتھ کرے
23:52اور بدنام میں ہو جاؤں گی
23:53تم اوروں کی بات تو چھوڑو
23:55آج میری
23:56بیوی میرے ساتھ
23:57آفیس ہانا چاہ رہی تھی
23:58اس کو یہ خرشہ ہے
23:59کہ تم
24:00میرے ساتھ
24:01اتنے عصے سے کام کرتی ہو
24:02تو
24:03کہیں تم
24:04بس سر
24:07مجھے آپ سے یہ امید نہیں تھی سر
24:14موسیقی
24:15موسیقی
24:44موسیقی
24:54موسیقی
25:05اے شیوانا تم یہاں ہوں
25:07اچھا ہوں تم یہیں مل گئی
25:09مجھے لگا تاہا تم چلی گئی ہوگی
25:10اوہ میں نئی کتاب چپوانے کے لیے پائی پائی جوڑ رہا ہوں
25:14تو اوپر سے بائی بھی
25:16جو ضروری کام سے جانا ہے باولے گھر آ کے بات کر لینا
25:20گھر نہیں آ سکتا
25:21اممہ نے تم سے ملنے پر پابندی لگا
25:24کیوں
25:27صبح میرے موہ سے نکل گیا کہ
25:29لڑکی بگانے والا آئیڈیا شبانہ نے دیا
25:37پہلے ہی کم باتیں ہو رہی ہیں میرے بارے میں
25:40اممہ بھی بھولی ہے نا
25:41ان کو پتہ نہیں کیوں لگتا ہے تمہارے اور میرے بیچ میں
25:43کچھ چل رہا جس کیوں سے تم نے میرا رشتہ ٹڑھویا
25:45معاف کر دو
25:47خلطی ہو گئی کسی کی مدد کر دی بہدری دکھا دی
25:50میں نے
25:51اور ٹھیک کہتی ہے تمہاری اممی باولے
25:54مجھ سے بات نہ کیا کرو
25:55چلے جاؤ یہاں سے
25:58میں تو بس تمہارا
25:59تینکیو کرنے آتا وہ
26:02تمہارا آئیڈیا تھا نا لڑکی بگانے والا
26:04شروع ہونے سے پہلے ہی کام کر گیا
26:06وہ بھاگ گئی لڑکی
26:08باپ نے جاؤ یہاں سے میری بس آ گئی ہے
26:14سنو
26:17تمہیں بھی لگتا ہے سب میرے بار میں صحیح کہہ رہے ہیں
26:21ارے اسی موقع پہ تو شاہر نے ایک شیر کہا ہے
26:24پہنا مصرہ اس نے لکھا ہے دوسرا مصرہ میں نے خود لکھا
26:26سنو درہ پرس کیا ہے
26:28کچھ تو لوگ کہیں گے
26:30لوگوں کا کام ہے کہنا
26:32لوگوں کی نام آئے شبالہ
26:34نا ہے کوئی بہنا ہے نا
26:37جو بیٹو
26:38ایسے ہی پریشان ہوتی ہوں
26:42جان سے لے کے جانا
26:45پریشان پریشان نہیں ہوا گرو
26:49پاولا ہے نا
27:25بازی آپ یہاں
27:29السلام علیکم
27:30علیکم السلام
27:30لیکن مرتضی صاحب کے ساتھ تو آج آپ کی کوئی میٹنگ نہیں ہے شیڈیول ہی نہیں ہے کوئی بھی
27:34جی وہ آپ کچھ ضروری بات کرنی تھی
27:37چلیں میں پوچھ کے بتاتا ہوں آپ کو
28:01بازی وہ تو منع پیر رہے ہیں آپ سے ملنے کے لیے
28:04آپ نے بتایا ضروری کام ہے
28:06آہاں میں نے بتایا تھا لیکن وہ کہہ رہے ہیں میں بھی نہیں مل سکتا آپ سے
28:10دیکھیں بہت اہم کام ہے ورنہ میں نہ آتی
28:12بازی مجھے ڈانٹ پڑ جائے گی آپ جائیں
28:42موسیقی
28:50موسیقی
28:52موسیقی
28:54موسیقی
28:58موسیقی
29:04موسیقی
29:08موسیقی
29:13موسیقی
29:13میری بات سمجھنے کی کوشش کرو میں جو بتا رہا ہوں تمہیں تم میری بات نہیں سمجھ رہے
29:18پاپا
29:19ہاں
29:20یہی تو یہ وہ شابانہ
29:21یہ شابانہ
29:22جی بابا
29:23رافیح یہ میرا آفیس ہے یہاں نہیں
29:27اسلام علیکم مرتضی صاحب کچھ بات کرنی تھی آپ سے
29:29والیکم السلام
29:31شابانہ وکیل صاحب کی طرف سے جب کوئی جواب آ جائے گا
29:34میں خود ہی آپ کو بتا دوں گا
29:37اب
29:38تم یہ بتا ہوگے
29:40تم کون سنر ہوئی اس کے ڈاکر
29:44بھائی صاحب
29:45اب لوگ باہر گالی میں بیٹھی ہیں
29:47میں ابھی آتا ہوں
29:48نہیں ہم بار نہیں جائیں گے جو بات ہوگی ہمارے سلام نہیں ہوگی
29:51اسے ویسے بھی اکیلے میں مردوں سے ملنے کا شوق ہے
29:55مرتضی صاحب یہ آپ کے سامنے اتنی بےہودہ باتیں کر رہے ہیں آپ کچھ نہیں کہنا چاہیں گی
30:00شابانہ
30:02بائی ہے میرے
30:03جی بلکل وہ آپ کے بھائی ہیں
30:05اور ہم
30:07آپ ہمارے کانسلر ہیں
30:08یہ کانسلر کا آفیس ہے
30:10میری بات میری شکایت آپ کو سننا پڑے گی
30:12تم میرے خلاف ریپورٹ کروگی
30:14تم چپ رہا ہو تم سے بات نہیں کی میں نے
30:17مرتضی
30:17یہ کیا ہو رہا ہے
30:19شابانہ
30:21آفیس کا ٹائم ختم ہو چکا ہے
30:23بہتر ہے کہ آپ چلی جائیں یہاں سے
30:25نہیں نہیں سر آفیس کا ٹائم ختم نہیں ہوا ہے یہ دیکھیں
30:28پورے سولہ منٹ رہتے ہیں
30:30میری بات تو آپ کو سننا پڑے گی میں کہیں نہیں جا رہی
30:33خامخہ سر کو کیوں پریشان کر رہی ہو
30:36آپ سے مشورہ مانگا میں نے
30:38آپ جائیں جا کے اپنی فائلے چیک کریں
30:41سر آپ جائیں میں ان سے ڈیل کر لیتی ہوں
30:45ہاں بھائی بتاؤ
30:46کیا مسئلہ ہے تمہارے ساتھ
30:48کیا تم روز روز آ جاتی ہو
30:49شنافتی کارٹ پہ اپنے باپ کا نام ہٹوانے
30:51عدالت منع کر رہی ہے
30:54تمہیں کام کرو
30:55چھوڑو یہ پٹیشن وٹیشن
30:57جا کے اپنے باپ کو تلاش کرو
30:59جب وہ دیکھے گا نا تمہاری یہ حرکتیں
31:02تو خودی رگڑ رگڑ کے
31:03اپنا نام مٹا دے گا تمہارے نام سے
31:08ہاں باپ کو تلاش کرو
31:09ٹھیک
31:13موسیقی
31:25موسیقی
31:26موسیقی
31:35موسیقی
31:36موسیقی
32:05موسیقی
32:35موسیقی
32:37میری مانو تو مر جاؤ
32:40آج میری بیوی میرے ساتھ آفیس آنا چاہ رہی تھی
32:43اس کو یہ خلصہ ہے کہ تم میرے ساتھ اتنے عصے سے کام کرتی ہو
32:48تو کہیں تم
32:49بس سر
33:00آپ کی تربیت نے بھی اس سے کوئی اثر نہیں کیا
33:03ہوں بہوں ماں کا آگ سے
33:35موسیقی
33:47ہلو
33:49ہلو
33:51ہلو
33:53آئے ہوپ آپ خیریت سے ہیں
33:54آئے
33:55سوری میں آپ کو ڈیلیکٹی فون کر رہا ہوں
33:58آپ نے میرے میسیس کا جواب نہیں دیا
34:01کون
34:03کبیر
34:05کبیر
34:06آپ نے ماری ایجنٹ کی کمپلین کی تھی
34:07اس نے مان لیا کہ اس نے فراڈ کیا ہے
34:09میں نے ویڈیو بھیجی تھی آپ کو
34:11اب بتائیں کیا کرنا ہے
34:16کیا کرنا ہے
34:19آپ تو میری بات مجھ سے دورائے جا رہی ہیں
34:21میں آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ
34:23اختر کمال جس ایجنٹ نے آپ کے ساتھ فراڈ کیا ہے اس کے ساتھ کیا کرنا ہے
34:27اچلی
34:29اچلی میں نے اسے بند کر کے رکھا ہے جب تک آپ لوگ اسے معاف نہیں کریں گے میں بھی
34:32اسے نہیں چھوڑنے والا
34:35معاف تو کر دینا چاہیے
34:38پر ہم لوگ سب کچھ کر لیتے ہیں صرف معاف ہی نہیں کرتے
34:42نہ کسی کا گناہ نہ کسی کی خلطی
34:45صرف سزا دینے آتی ہے
34:49صرف تو سنی سنائی باتوں پر ایسی کڑی سزا سنا دیتے ہیں کہ
34:55انسان کو خود پر ہی شک ہونے لگتا ہے
34:59آپ ٹھیک ہیں
35:07چھوڑ دیجے اسے
35:29چھوڑ دیجے اسے
35:46چھوڑ دیجے
35:51تھکن مالش سے نہیں جائے کی
35:55اچھا مجھے یہ بتا آج اتنی دیر کیوں ہو گئی
35:58بتا ہے آج میں نے بیکری بھی نہیں کھوڑی
36:01بیکری پر کوئی آیا تھا آج
36:03مطلب کچھ خریدنے
36:21موسیقی
36:22موسیقی
36:22موسیقی
36:22موسیقی
Comments