Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Hadd ep 5 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:15مجھے اندازہ ہے مامو اور زنیا نے جو کچھ بھی کیا ہے
00:19اس کے لیے میں تم سے معافی مانگتا ہوں
00:21معافی پر زلط کی کمپنسیشن نہیں ہوتی
00:26ان لوگوں کی طرف سے معافی مانگ رہے ہو جنے تو
00:30نہ تو اپنی غلطی کا حساس ہے
00:33وہ نہ ہی کوئی شرمندگی
00:34آپ شانزے کو اس گھٹیا شخص کے پاس بھیجنا چاہ رہی ہیں
00:37جو اسے ڈیورس دے رہا تھا
00:40ڈیورس کا تم نے کہا تھا
00:41شانزے نے نہیں
00:43اگر یہ شانزے کا فیصلہ ہوتا
00:45تو میں تمہیں کبھی بھی ریحان کے پاس جانے کو نہ کہتی
00:50میں ریحان کے پاس جاؤں گا
00:53ہرگز نہیں
00:54شانزے کی خاطر تمہیں ریحان سے معافی مانگنی ہوگی
00:57ریحان میں تمہاری خاطر میں لیزے کے ساتھ بھی رہ لوں گی
01:00لیکن پلیز
01:02طلاق نہیں دو
01:04شانزے میں تمہیں طلاق دیتا ہوں
01:08پلیز ریحان
01:11ایسا مد کرو میں
01:12میں تم سے معافی مانگتا ہوں
01:14میں تمہیں طلاق دیتا ہوں
01:17ریحان پلیز
01:19پلیز ریحان رک جاؤ
01:20شانزے میں تمہیں طلاق دیتا ہوں
01:39اس ماسوم کی محبت کے بارے میں تو ایک بار سوچ لیتے تم
01:41تم نے ہی طلاق مانگی تھی نا اپنی بہن کے لیے
01:44بہت محبت کرتے ہو اس سے
01:46تو نبھاؤ اب محبت
01:50اور یاد رکھنا
01:53تمہاری طلاق تمہارے اس بھائی کی وجہ سوئی ہے
01:57ورنہ تمہارا میرا کوئی طلاق نہیں تھا
02:18دھٹیا انسان
02:20اپنی کرتوتے چھپا ہی نہیں گئیں
02:22تم مجھ پہ الزام لگا رہا
02:25اس سلم کا بدلہ
02:27میں تم سے لے کے رہوں گا
02:29چھوڑے انہیں
02:30ورنہ میں پولیس کو بولا لوں
02:35یاد رکھنا
02:37اگر یہ شانزے گانی بن سکا
02:39تو تمہارا بھی کبھی نہیں بنے گا
02:44کٹیا انسان
02:46کیا ہے اسب
02:49میں نے اپنی مستی کا بدلہ لے لیے
02:57مورننگ
02:58مورننگ
02:59نائس پرفیوم
03:00نیا
03:01نہیں
03:02شیری نے گفت کیا
03:03تم بتاؤ بھائی
03:05کب سے مینے شبانے کو بھیجیتا ہے
03:06اٹھانے کے لیے
03:07اٹھانے کے لیے دیر سے آئی ہو
03:08انہوں نے باہر باریش ہو رہی ہے
03:09یونیورسٹی نہیں جانا کیا
03:11مواصم تو بات اچھا ہے موم
03:13موم آنکی نہیں کھولی
03:16اچھا میں آئی تھی رات کو آپ کے پاس کچھ بتانا تھا آپ کو
03:19پھر آپ سو گئی تھی
03:21کیا
03:22زرار بھائی کا کسی لڑکی کے ساتھ چکر چل رہا ہے
03:25ہاں
03:26وہ مہے کے
03:28آپ جانتی ہیں
03:31ہاں
03:32زرار نے ذکر تو کیا تھا
03:33اس کے ساتھ پڑتی تھی وہ لڑکی
03:35اور
03:37زرار نے اس کے رشتہ لے جانے کے لیے بھی کہا تھا مجھا
03:41مجھے تو لگا وہ فریال سے شادی کریں گے
03:43آئندہ کبھی ایسی بات بھی مت کرنا
03:46اس کی اتنی اوقات نہیں ہے
03:49کہ میں اسے اپنے گھر کی بہو بنا
03:56ہاں
03:59گوڈ موننگ
04:00موننگ بٹا
04:06بیٹ جو زنیا
04:07تم سو مجھے بات کرنی
04:10مگر مجھے آپ سے کوئی بات نہیں کرنی
04:14آپ نے میری جتنی انسائل کرنی تھی کر لی
04:16بیٹ جو زنیا
04:23بولے
04:26جو تم یہ بتاؤ کہ
04:28تم اپنی حقیتیں کا پر لگی
04:30آپ کو میری ہر بات پر اتنا اتراز کیوں ہے
04:32زنیا تم میری بہن ہو
04:34میں تمہارے لئے جتنا فیل کرتا ہوں
04:36تم سوچ بھی نہیں سکتی
04:39تب ہی اس فریال کے سامنے میری اتنی انسائل کرتے ہیں
04:41میں آپ کو اپنا بھائی کیسے مانوں
04:43تم
04:44تم ہمیشہ میری ہر بات کو نیگٹیف کیوں لیتی ہو
04:49اور وہ فریال بہت پوزیٹیو لیتی ہے
04:52مجھے آپ جسے بھائی کی ہمدردی کی کوئی ضرورت نہیں
04:58مجھے تو لگتا آپ میرے بھائی ہیں ہی نہیں
05:05دیکھے آپ نے
05:07اس کا ایٹیٹیوڈ
05:11آپ اسے سنجاتی کیوں نہیں ہے
05:13وہ جو دیکھے گی وہ ہی کرے گی نا
05:16تم نے کب اس کا ساتھ دیا
05:20گہروں کا ساتھ دے کے اپنوں سے محبت مانگتے ہو
05:23میرا خیال ہے وہ جو کچھ بھی کر رہی ہے بلکل ٹھیک کر رہی ہے
05:29فیلال تم آرام سے ناش تک
05:36ناش تک
05:50سر شہرام سے مجھے اپنی فائل ڈسکس کرنی جو
05:53وہ تو ابھی دک آفیس نہیں آئے
05:57سر یہ تو ہے آفیس آئیں گے یا نہیں
06:00یہ تو میں کچھ لی گے سکتی
06:01نو ایڈیا
06:03چلے میں کل ڈسکس کرتی ہوں
06:05ٹھیک ہے انشاء
06:08ہلو میں تمہیں کال کرنے کا سوچ رہی تھی
06:11اور میں تمہارے سوچ سے آگنے کا لگیا
06:13تمہیں کال ملا دی
06:15یہ تو ہے
06:17اچھا جی بتائیے کیا کام تھا
06:19کیوں فون کیا
06:20تم بتاؤ
06:21تم کیوں کرنا چاہ رہی تھی
06:23میں آج تم سے اپنے دل کی بات کہنا چاہتی ہوں
06:30پہلے تم بتاؤ
06:30میں نے جچے کی ریپورٹس ڈاکٹر سنڈسکی ہیں
06:34کہہ رہے تھے کہ ہارٹ تو بیک ہے
06:35پر خطرے کی بات نہیں ہے
06:38چلو شکر ہے
06:39میں نے امی کے لیے نفل مانگے تھے
06:41ارے واہ
06:42تمہارے نے وافل ہے تم غصہ دکھا دیئے
06:45میرے لیے ہی پڑھ لو
06:47تمہارے لیے کیوں
06:48میرا بھی کام ہو جائے
06:51تمہارا ایسا کون سا کام ہے
06:53یہاں نہیں
06:54گھلا کے بتاؤں گا
06:56اچھا تو
06:57لگتا ہے کافی سیکرٹ کام ہے
06:59بس
07:00ہے ایک سیکرٹ
07:02تم سے بعد میں شیئر کروں گا
07:05صلاح تو راتی سیم
07:06بعد میں کال کرتا ہوں
07:09بائی
07:11بائی
07:14کیا سیکرٹ ہے جو
07:16زرار مجھے ہی بتانا چاہتا ہے
07:19اور
07:19اس کے لیے اس نے نفل بھی پڑھنے کو کہا ہے
07:24زرار کی باتوں سے لگ رہا ہے جیسے
07:28وہ بھی مجھ سے کچھ کہنا چاہتا ہے
07:32شاید
07:33میرے دل کی آواز اس تک پہنچ رہے ہیں
07:47نا شانزے فون اٹھا رہی ہے نا شہرام
07:50بہت دیر ہو گئی ہے
07:52خدا خیر کرے
07:54تانی کہاں لے گا
08:02شانزے
08:06آجو بیٹا آو
08:16شانزے کیا
08:18شانزے بیٹا
08:19شانزے
08:20شہرام
08:22کیا ہوا ہے شہرام
08:39رہان نے شانزے کو طلاق دیتی
08:43طلاق
08:45تم نے
08:47تم نے رہان سے معافی نہیں مانگی تھی
08:53میں نے معافی مانگی تھی مگر
08:56شانزے کو دیکھو
08:57چلو
09:04شانزے
09:05شانزے
09:06ایک سکند
09:07شانزے بیٹا
09:08تم دپلکیٹ چاہ بھی لے کر آو
09:11جا
09:11شانزے
09:19شانزے
09:20شانزے
09:22شانزے
09:23یہ کیا کر رہے
09:24شانزے
09:25میرے بچی
09:27شانزے
09:28جلدی
09:29جلدی سے کھو
09:30شانزے
09:30یہ کیا کر رہے بیٹا
09:32شانزے
09:34بیٹھو
09:35بیٹھو بیٹھو
09:36بیٹھو
09:36چھوڑ دے بھائی
09:37مر جانے دے مجھے
09:39شانزے
09:40شانزے
09:40شانزے اسے کون کرتا ہے
09:43ریحان نے مجھے آپ کی وجہ سے طلاق دی گیا
09:45جھوٹ بول رہا ہے وہ
09:47اپنی حرکتوں کو کور کرنے کے لیے مجھ پر الزام لگا رہا ہے وہ
09:50اس نے مجھ سے خود کہا ہے
09:52اگر وہ تم سے پیار کرتا نا
09:54تو میرے ہزار بار کہنے پی بھی وہ یہ سب نہیں کرتا
09:56لیکن میں تو اسے سچی محبت کرتی تھی نا
09:59میں تو اس کی بی بی کو بھی کبول کر رہی تھی
10:02لیکن آق کے کہنے پر
10:04اس نے مجھے طلاق دی دی
10:05ای ہیٹ یو
10:07ای ہیٹ یو
10:08شانزے
10:09شانزے
10:10شانزے
10:10تم جاؤ
10:11تم جاؤ
10:12let us handle this
10:13sjآ اس پہلے
10:15سمید
10:16تم نے ہمارا بھی نہیں سوچا
10:18شان زی بیٹا
10:20ایدھر
10:21آمیرا بیٹا باپا کے باس
10:22آجو
10:23آجو
10:23ایدھر
10:23ایدھر
10:24ایدھر
10:25ابھیرہ
10:25ابھیرہ
10:25ابھیرہ
10:25باشر
10:27باشر
10:29پانی لاب
10:31باشر
10:33باشر بیڈا بیٹا
10:34باشر
10:35کسی اٹھر
10:35کسی اٹھر
10:36کسی اٹھر
10:37کسی اٹھر
10:38باپا کے بیٹا
10:43سیرت بھابی میں آج صدرہ کو یہاں اسی لیے لے کر آئیوں
10:47کہ وہ خود زینیہ کو منائے
10:52صدرہ مجھے یہ بتاؤ
10:54میں نے زینیہ کو تمہارے ساتھ شاپنگ کے لیے بھیجا تھا
10:58وہ فریال کو بلانے کی کیا ضرورت ہے
11:02تایمیب گلتی ہو گئی
11:04اور دوسری گلتی تم نے زرار کو فون کر کے زینیہ کو جھوٹا ثابت کر دیا
11:08وہ تو تمہاری شادی میں جانے کے لیے تیار ہی نہیں
11:11راضی نہیں ہے وہ اس کی شادی میں جانے کے لیے
11:14تایمی کیسی باتیں کری ہیں
11:17زینیہ کے بغیر کیسے ہو سکتی ہے میری شادی
11:19میری زینیہ اتنی گری پڑی اور فالتوں نہیں ہے
11:23کہ جو لوگ اسے زلیل کرے
11:26ان کی شادی میں وہ شرکت کرے
11:28ہرگز نہیں
11:28چھوڑے نہ بابی بس اب رہنے بھی دے
11:33سلام اکو باما
11:37والیکم السلام آگے میری جان
11:47جاؤ
11:48جا کے مناؤ اسے
11:50مافی مانگو
11:57تم تو چائے پیو سائمہ
12:02تمہاری طلاق تمہارے اس بھائی کی وجہ سوئی ہے
12:05ورنہ تمہارا میرا کوئی اختلاق نہیں تھا
12:07میں تو اس کے بیوی کو بھی قبول کر رہی تھی
12:10لیکن آپ کے کہنے پہ
12:12اس نے مجھے طلاق دے دی
12:17ریحان
12:18تم نے مجھے میری ہی بہن کا مجرم بنا دیا ہے
12:22کیا واقعی مجھ سے غلطی ہو گئی ہے
12:25میں کیسے اس گلتی ساتھ زندہ راؤں گا
12:28تھدھا نہیں شانزے مجھے کبھی ماف کرے گی بھی ہا نہیں
12:42شانزے
12:43کہاں جا رہی ہو
12:45ریحان کے پاس
12:47بیٹا
12:47خوش کرو
12:50سمحالو اپنے آپ کو
12:52تمہاں نہیں جا سکتی
12:53کیوں نہیں جا سکتی
12:58اس نے تمہیں طلاق دے دی
13:04طلاق
13:10آو
13:11آو یہاں
13:12یہاں بیٹھو
13:26شانزے میں تمہیں طلاق دیتا ہوں
13:29اور یاد رکھنا
13:31تمہاری طلاق تمہارے اس بھائی کی وجہ سوئی ہے
13:37ورنہ تمہارا میرا کوئی اختلاق نہیں تھا
13:44آپ ریحان کو ہمیشہ نا پسند کرتے تھے نا
13:48اب تو خوش ہے نا
13:51ایسی بہت نہیں ہے شانزے
13:53مجھ سے میرے ریحان کو چھین کے آپ نے میری زندگی برباد کر دی ہے
13:58میں آپ کو کبھی ماف نہیں کروں گی
14:00کبھی نہیں
14:05شانزے
14:09تمہیں پتا ہے
14:12میں نے ہمیشہ
14:15تمہیں اپنے آپ سے زیادہ چاہا ہے
14:18ہمیشہ تمہارے لارڈ اٹھائے ہیں
14:21کوئی تمہیں نقصان پہنچانے کا بھی سوچے نا
14:25تمہیں برداشت نہیں کر سکتا
14:29کیا تمہیں
14:31میری محبت پر یقین نہیں ہے
14:37تمہارا بھائیتہ خودغرز نہیں ہو سکتا
14:42تمہیں ایک چھوٹا سا کاٹا بھی چوبے نا
14:47وہ بھی میں برداشت نہیں کر سکتا
14:50پھر تم نے کیسے سوچ لیا
14:52کہ میں نے تمہاری زندگی برباد کیا ہے
14:56اس خبیص نے
14:58ایک مہینے پہلے شادی کر لی تھی
15:02اس وقت جب تم اس کے ساتھ تھی اس کے گھر میں
15:06اور جب اس کا ہی راز کھل گیا
15:10تو اس نے مجھ پہل زام لگا دیا
15:15تمہارا بھائی
15:17تمہاری خوشی کے لیے سب کچھ کر سکتا ہے
15:20لیکن پلیز
15:23مجھے میری نظروں میں مد کھراؤ
15:27اور میں جیتے جی مر جاؤں گا
15:56سویل صاحب کیسے پروپرٹی ڈیلر ہیں آپ
16:00آپ سے ایک کلائن نہیں سنبھالا جا رہا
16:05وہ جو آپ کی پارٹی ہے نا کرائیدار
16:08میں تو بالکل مطمئن نہیں ہوں ان سے
16:10ممم
16:12جی میں آپ سے بات میں بات کرتے ہوں
16:14خدا فس
16:15جی بٹا
16:17ابھی میرے انکل شہاب کو بھائی جاتے وے دیکھا ہے
16:20ہاں دکان کی چابیاں دینے آئے تھے
16:22اور جو واتا میں نے ان سے کیا تھا
16:25کیا میری بات کی آپ کی نظروں میں
16:27کوئی بیلیو نہیں
16:29ذرار میں نے بھی تمہیں پروپرٹی کے معاملات سے
16:31دور رہنے کے لئے کہا تھا
16:33کیوں
16:33بابا کے بعد اب سب کچھ مجھے ڈیل کرنا چاہیے
16:36تم اتنے بڑے نہیں ہوئے کہ تمام ذمہ داریاں
16:39تمہیں سوک دوں ہیں
16:40میں اتنا بچہ بھی نہیں ہوں
16:42آپ نے مجھے زیرو بنا کر رکھا ہوا ہے
16:45جب تک میں زندہ ہونا
16:46تمہیں گھر اور پروپرٹی کے معاملات میں
16:49بولنے کی ہرگز بھی جازت نہیں روں گے
16:51اس گھر میں
16:52میری حیثیت ہے کیا
16:54نہ آپ نے کبھی کچھ سمجھا
16:56نہ ہی زینیا نے
16:59مام
17:00میں ایڈریس دیکھیں
17:02ماشاءاللہ
17:03ماشاءاللہ
17:04سدرہ کی مہندی میں نا
17:06سب لوگ تمہیں ایڈریس میں دیکھ کے
17:08دیکھتے رہ جائیں گے
17:12زینیا
17:14تم یہ ایڈریس پہن کے مہندی میں جاؤ گی
17:17زرار
17:19پیٹا ہر بات میں تم انٹرفیر کیوں کرتے ہو
17:22جاؤ یہاں سے
17:25کسی دن اپنی زندگیوں سے اور اس گھر سے بھی
17:27مجھے یوں ہی نکال دینا
17:39اچھا ہوا مام
17:40جو آپ نے ان کو خود ہی شٹ اپ کال دے دی
17:42اگر آجیں مجھ سے بحث کرتے ہیں
17:44تو میں نے خوب سنا دی ان کو
17:45ایسی نوبت ہی نی آنے دی تھی میں
17:48بہت پیاری لگ لی ہے
17:50لکس سو پیٹی
17:51ادھر آجاو
17:53اوہے
17:54بہت پیاری لگ لی ہے
17:56یہ ٹھیک ہے نا
17:57بہت پیاری لگ لی ہے
17:59اوکی
18:00بہت پیاری لگ لکے
18:29موسیقی
18:59موسیقی
19:04موسیقی
19:37موسیقی
19:39ری فریال کا فون تو یہاں پڑے
19:43کس کا فون ہے
19:46شاید سو رہی ہوگی
19:47فریال
20:01بیٹا
20:02اٹھ جاؤ
20:06کافی دیر سی تمہارا فون بج رہا تھا
20:14ہلو
20:16جی سامنے کون
20:17اسلام علیکم میں میسیس سکندر بات کر رہی ہوں
20:20کل دو کیکس کا آرڈر کیا تھا میں نے
20:22جی آپ کا آرڈر میں نے تیار کر دیا تھا
20:24سوری وہ آرڈر کینسل کر دیں
20:26کیا
20:29اس طرح سے کیسے کینسل کر سکتی آپ
20:31میں نے ساری رات بیکنگ کی ہے
20:33دراصل پہلے میں اپنی برڈے گھر پہ سیلیبریٹ کرنا چاہی تھی
20:37اب ہم آوٹ آف سیٹی جا رہے ہیں
20:38تو یہ پلاننگ آپ کو پہلے کرنی چاہیے تھی نا
20:41پہلے کیوں نہیں کی آپ نے یہ سب کچھ
20:42کسی دوسرے کی محنت کا ذرا خیال نہیں ہے آپ کو
20:44دیکھیں دیکھیں میں آپ سے سوری کرتا رہی ہوں
20:46یہ کافی نہیں ہے آپ
20:52بیٹا اگر میرے بس میں ہونا
20:54تو میں کبھی تمہیں یہ کام نہ کر دے دوں
20:57اور نہ ہی نوکری
21:04یہ لو
21:06اسے آج بیج دینا
21:08اور زیادہ پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
21:11پکڑو اسے
21:17میں ناشتہ بنا رہی ہوں
21:19تم تیار ہو جو پھر آفیس بھی جانا ہے
21:22میری طبیعت کو شٹیک نہیں لگ رہی تم نا
21:25شاپنگ کے لیے ہوریا کو ساتھ لے جانا
21:28ٹھیک ہے
21:34کاش میں
21:36امی کی رنگ سہل نہ ہونے دے دی
21:39بہت کوشش کی
21:42لیکن شاید
21:45میری قسمت ہی میرا ساتھ نہیں دے دی
21:57اسلام علیکم
21:59والیکم سلام
22:03شانزے نہیں آئے
22:04نہیں
22:05اس نے رات کو بھی کچھ نہیں کھایا
22:07میں نے یاسمین کو بھیجا تھا
22:09ابھی اسے بلانے
22:10اس سے بھی انکار کر دیا اس نے
22:14میں لے کیا تو سے
22:22چاہے ڈالو
22:24ہم
22:27کتنا نورمز ہانا ہمارا گھر
22:30پتہ نہیں کس کی نظر لگ گئی
22:32کچھ دن پہلے
22:34سب کچھ نعمل تھا
22:38اور اب
22:40سب بکھر گیا
22:41ہم
22:45رشاعت یہ سب زندگی کے کھیل ہیں
22:48سکھ کے ساتھ دکھ
22:51غمی کے ساتھ خوشی
22:55سب قدرت کے فیصلے انسان کچھ نہیں کر سکتا
23:04مجھ جیسی
23:05نہ جانے کتنی لڑکیاں
23:08یوں ہی بے بزی سے
23:10زمانے کے تھپروں کو سہتی رہیں گی
23:12اور بے حس لوگوں کو
23:15کبھی ان کے جذبات کا حساس ہی نہیں ہوگا
23:25سرار کی کون
23:29ہیلو
23:31ہیپی بردھے ٹو می
23:34ایم سو سوری میں بھول گی میں بہت بیزی تھی مجھے بلکل بھی یاد نہیں رہا
23:38میں بھی یہی سوچ رہ تھا
23:40کہ مجھے ہمیشہ سب سے پہلے ویش کرنے والی فریال
23:43آج کہاں خائب ہو گئی ہے
23:46مجھے بلکل بھی بتانی چلا میں بہت بیزی تھی اپنے کاموں میں
23:49مینی مینی ہیپی ریڈنس اوپ تا دین
23:51ایسے ایکسپ نہیں کروں گا
23:53آج مجھے تمہارے ہاتھ کا بناوا کیک کھانا ہے
23:56ہاں
23:57آج تو تم کوئی بھی فرمائش کرتے تمہیں پورا کرتے تھی
24:00اس کا مطلب ہے کیک تیار ہے
24:02ہمم
24:03ساؤنڈز کھول ہاں
24:05ایٹ مین
24:06تم ساری لات جا کے کیک بناتے رہی
24:09تاکہ مجھے سرپرائز کر سکو
24:12یوں ہی سمجھو
24:13بسہ بھی لاتی
24:15ریٹ
24:16چلو بیلتے ہیں پر انشاءاللہ
24:19اللہ حافظ
24:24کیسے بھول گئی
24:43آو بیٹا
24:48کیا لوگی
24:51کچھ نئی مجھے پھوک نئی ہے
24:53آرے
24:54فروٹ تو اس
24:57یہ روز صبح
24:58اتنے شوق سے فروٹ کھاتی ہے
25:00آج بھی کھائے گی
25:06شیلو
25:14بیٹا کھاؤ نا
25:21میرا دل نہیں جا رہا
25:26ٹھیک ہے
25:28اگر تم کچھ نہیں کھاؤگی
25:29تو میں بھی کچھ نہیں کھاؤں گا
25:37میں اسی آفیس جا رہا ہوں
25:39بھائی
25:41آپ اسی مچھیں
25:43مکھا رہا ہوں
25:52Pro Karate
25:53شکریہ
26:12مکر در مجینا تقیب
26:13لای بھائی
26:14خیال کو
26:14ٹھیک ہے
26:15ٹھیک ہے
26:15ٹھیک ہے
26:16ٹھیک ہے
26:16ٹھیک ہے
26:16ٹھیک ہے
26:16ٹھیک ہے
26:17ٹھیک ہے
26:17ٹھیک ہے
26:23ہائپی بیٹھتے سرات
26:24تینکی سو مچ
26:25مینز ایلوٹ
26:30آو بیٹھو ناشتہ کرو
26:31آنے ہی مجھے آفیس کے لیے دیر ہو رہی ہے
26:38مجھے کال آرہی ہے تم جانا آمت
26:39میں بھی آرہتا
26:49جتنے مرزی حلوے کھلا لو
26:51کیک کھلا لو
26:53بھائی کے آنگے پیچھے گھوم لو
26:56کوئی فائدہ نہیں ہونا فریان
26:57فائدہ اور نقصان کے بارے میں تم سوچتے ہو کہ
27:00میں نہیں
27:08بتمیز
27:11اس لڑکی کو مونا لگایا کرو تو
27:15مجھے ایک منٹ یہ لڑکی برتاش نہیں ہے
27:21اس لڑکی بارے میں
27:22کہاں ہے فریان
27:24چلی گی
27:28یہاں نظر تو نہیں آرہی
27:29تو افکورس چلی گئی ہے
27:31تم نے اس سے کوئی ایسی ویسی بات تو نہیں کی نا
27:34آپ کو ہر وقت اس کی اتنی فکر کیوں رہتی ہے
27:38زرار کو اپنی ماں سے زیادہ ہمیشہ سمین
27:42اور بہن سے زیادہ فریان کی فکر رہتی ہے
27:46مجھے الزام دینے کے بجائے
27:48آپ لوگ سب سے پہلے اپنے رویہ پر غور کریں
27:53چچی اور فریان نے آج تک
27:55مجھ سے کبھی کوئی ایسی ویسی بات نہیں کی
27:57جیسے آپ دونوں کرتے ہیں
28:00جیسا ٹریٹ آپ دونوں مجھے کرتے ہیں
28:03مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے
28:05میں آپ کا ساگا نہیں
28:07پر کس ہو تیلا بیٹا
28:09زینیا تم تو ناشتہ کرو بیٹا
28:21یہ کیک بھی لیتے جاؤ زرار
28:23مہک کے ساتھ کٹ لینا
28:24زیادہ خوشی ہوگی تو بھائی
28:40دیکھ رہے ہو نا باب
28:53بس فریال
28:55امپریسیو بہت اچھا پروپوزل بنایا آپ نے
28:59سر اچھا نہیں بہت اچھا
29:01انٹریکٹ آئے تک کسی نے ایسا پروپوزل نہیں دیا
29:04ہم
29:06تھائنک یو
29:06لیکن سر جب تک اس کا اوٹ پر پوزیٹیو نہیں نکلے گا
29:10ہم اس کو ویلیویبل نہیں سمجھ سکتے
29:14آپ نے کیا سوچ ہے اس کو امپلیمنٹ کرنے کے بارے میں
29:17جی سر وہ تو آپ کی اپرویول کے بااد ہی میں اس کی سمری تیار کروں گی
29:21تین میں آپ سے ڈسکس کر لوں گے
29:23وہی طرح سے تو اپرویوڈ ہے
29:24آپ سمری تیار کیجئے
29:26یا شو
29:30گوڈ لکھ
29:31تین کیو
29:38شیئی سی جینیس
29:40کافی ترینٹر ہے مس فریان
29:42می تو بہت آگے چاہیے
29:43ہمی تو بہت آگے چاہیے
29:45ہمی تو باکی کوئی بھی حل چاہیے تو پلیز آپ ان کو
29:47بغیر پوچھیں
29:48حل کر سکتے ہیں
29:50شو
29:54ہمی تو بھر دے ڈاکٹر سا
29:56ہمیشہ کچھ رہے
30:03تین کیو سو مچ میک
30:06لیکن
30:07اس سب کی کیا ضرورت تھی
30:09میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا
30:11کیک تو تم لائے ہو
30:15باکی سب آجیں پھر ہم کیک کٹ کرتے ہیں
30:17تم نے سب کو انوائٹ کیا ہوا ہے
30:20ہاں
30:21سوچا تھا جانے سے پہلے get together کریں گے
30:23اور آج مرکہ مل گیا
30:26تھانکیو میک
30:28تھانکیو سو مچ من سکے ہیں
30:29تم ہمیشہ میری کتنی کیر کرتی ہو
30:33بایدوئے
30:35میرا بردے گفت
30:38آج آپ کا دن ہے ڈاکٹر ساہب
30:39آپ جو مانگیں گے آپ کو ملے گا
30:42ہم شام کو شاپنگ کرنے جائیں گے
30:44پھر آپ کو آپ کا بردے گفت بھی مل جائے گا
30:46اور ہم ساتھ میں ڈینر بھی کریں گے
30:49تم نے تو اچھی خانسی پلاننگ کی بھی ہے
30:52ٹھیک ہے
30:53جیسے تمہاری مرزی
30:57ہلو بچے بوئی
30:59تائی تائی
31:00بہت ہے کہ تم نے بہت اعتمام کیا
31:03ہم لوگ فساپ لوگوں کا ہی ویٹ کر رہے تھے
31:05چلے پر سٹارٹ کرتے ہیں
31:14거죠
31:17ڈینر باشت مردا
31:18ٹھیک ہے
31:19ٹھیک ہے
31:22ٹھیک ہے
31:25ڈینر کے لئے
31:35ڈینرہ
31:40شکریہ
31:42شکریہ
31:44شکریہ
31:46شکریہ
31:46شکریہ
31:46شکریہ
31:47شکریہ
31:47شکریہ
31:47شکریہ
31:48شکریہ
31:49شکریہ
31:51شکریہ
31:51شکریہ
32:00موسیقی
32:15موسیقی
32:20کبھی کبھی ہم اپنی کسی آرزو کے مکمل نہ ہونے پر کتنے دکھی ہو جاتے ہیں
32:27لیکن اچانک وہی دکھ جب خوشی میں بدلتا ہے تو اس خوشی کی انتہا نہیں رہتی
32:35کہ ایک سیل کر کر کے مجھے وہ خوشی کبھی نہ ملتی
32:40جو اس وقت ذرار تمہیں خوش دیکھ کر میں محسوس کر رہی ہوں
32:46ذرار تمہاری خوشی سے بھر کر میرے لئے کوئی شائع قیمتی نہیں
32:52موسیقی
32:54میں آج بہت خوشی ہوں
32:56بہت زیادہ
32:58موسیقی
33:02موسیقی
33:03موسیقی
33:06موسیقی
33:07موسیقی
33:18موسیقی
33:19موسیقی
33:31موسیقی
33:43میں تمہیں کال ملا رہی تھی
33:45کیسی ہو
33:46میں ٹھیک ہے تم کیسی ہو
33:48وہ گیا تمہارا کام
33:49ہے
33:49مجھے بہت بھوک لگی ہے
33:53ہمینے مریف
33:54ہمینے میکنvad ہیں
34:18اب وہ دونوں پرفیوم پہ دکھائیں
34:25یہ بیسٹ ہے
34:26ہاں نا سب بچے ہیں
34:27آپ ایسا کریں
34:31یہ چھ پرفیوم پیک کرتے ہیں
34:36یہ تمہارا بردے پریزن
34:38تھانک یو بٹ
34:40ایک پرفیوم کافی تھا بہک
34:42تمہیں چھ کے چھے لے لی
34:43اب تمہیں سکس وارکنگ ڈیز ہوتے ہیں
34:46تمہار روز نیا پرفیوم لگانا
34:49اب کس میں کیا لوجک ہے
34:51اس کا لوجک یہ ہے
34:52کہ تم جب بھی پرفیوم لگاؤ گے
34:54تمہیں میں یاد آؤں گی
34:56اور تم مجھے کبھی نہیں بھولو گے
34:58میں تمہیں بھول سکتا ہوں
35:00نہیں
35:01مگر میں یہ بھی جانتی ہوں
35:03کہ تم کچھ بھی بھول سکتے
35:04لیکن پرفیوم لگانا نہیں بھول سکتے
35:08یہ تو ہے ویسے
35:12تھانک ی
35:14سمارا کار
35:23سمارا کچھ کھانے سلے
35:25تو بہت بھوک لگ رہی ہے
35:26شوہر
35:28مجھے کھانا میری چویس کا
35:30ٹھیک ہے
35:36Proحیہر
35:37کل مجھے کھانے سا
35:38نسل start
35:38مم 10
35:38ہم ban
35:40تو ہمارا giving ہے
35:41چی küçük
35:42انجوائے کرتے تھے نا؟
35:43اچھا ہے ڈائن گوزارا نا ہم نے؟
35:48ہلو فریال
35:50کیسی ہوئے؟
35:51سلام علیکم
35:52خوالی کسلام
35:53میں صدرہ کی شادی کی شاپنگ کے لئے آئی تھی
35:56یہ میری دوست ہے فریال
35:58سلام علیکم میں زرار ہوں
36:00کازن ہو فریال کا
36:01فریال یہ ڈاکٹر مہک ہے
36:03میری کلاس سالوں بھی ہیں
36:05میری کولیگ بھی ہیں
36:06ہم ساپ نے کام کرتے ہیں
36:14موسیقی
36:17موسیقی
Comments

Recommended