Skip to playerSkip to main content
#iranisraelwar #telaviv #usiranwar #mojtabakhamenei #pmshehbazsharif #donaldtrump #netanyahu #rain #weather #supremeleader #headlines #dubai #psl11 #hezbollah

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Reza Pahlavi issues important statement amid Iran war

Trump’s birthright citizenship order faces Supreme Court test

Fatal Accidents Claim Four Lives Across Karachi; Six Others Injured

PTI raises alarm over Bushra Bibi’s eyesight, Seeks Hospital Transfer

Stranded Pakistanis Depart Iran for Home

PM Shehbaz, Saudi FM plot path to calm in a tense region

Sindh Police makes important announcement for vehicle owners

Sher Afzal Marwat slams corruption, governance in KP

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03Welcome back.
00:30Welcome back.
01:02Welcome back.
01:34Welcome back.
02:02Welcome back.
02:04Welcome back.
02:07Welcome back.
02:18Welcome back.
02:18Welcome back.
02:20Welcome back.
02:20Welcome back.
02:22Welcome back.
02:24Welcome back.
02:26Welcome back.
02:28Welcome back.
02:30Welcome back.
02:41Welcome back.
02:53Welcome back.
03:01Welcome back.
03:04Welcome back.
03:06Welcome back.
03:08Welcome back.
03:10Welcome back.
03:21Welcome back.
03:23Welcome back.
03:25Welcome back.
03:34Welcome back.
03:37Welcome back.
03:38Welcome back.
03:41Welcome back.
03:43Welcome back.
03:46Welcome back.
03:49Welcome back.
03:51Welcome back.
03:55Welcome back.
03:56Welcome back.
03:58Welcome back.
04:00Welcome back.
04:07Welcome back.
04:09Welcome back.
04:12Welcome back.
04:55Welcome back.
05:07Welcome back.
05:09Welcome back.
05:10Welcome back.
05:11Welcome back.
05:14Welcome back.
05:38Welcome back.
05:41Welcome back.
05:42Welcome back.
05:45Welcome back.
05:46Welcome back.
05:48Welcome back.
05:49Welcome back.
05:50Welcome back.
05:51Welcome back.
05:52Welcome back.
05:52Welcome back.
05:52Welcome back.
05:53Welcome back.
05:54Welcome back.
05:55Welcome back.
05:55Welcome back.
05:56Welcome back.
05:57Welcome back.
06:01Welcome back.
06:02He said that He has said that He has had to do it, and he has challenged him.
06:09He has had to do it.
06:11He has said that he has not had any pressure on a military mission in terms of the army.
06:16The country has had to record that he has challenged his work.
06:22He said that He didn't have a chance to do it.
06:26because the situation is still in place that Britain will not be able to get rid of its parts of
06:29the country.
06:56not going to be dragged into it.
07:26ایرانی فوج نے کہا ہے کہ کوئیت کے پانی صاف کرنے کے پلانٹ پر انہوں نے حملہ نہیں کیا.
07:31ایرانی فوج کے ترجمہ نے کہا کوئیت کے دیسائلی نیشن پلانٹ پر حملہ اسٹرائل نہیں کیا ہے.
07:36کوئیت حکام نے بتایا پلانٹ پر حملے میں ایک بھارتی شہری ہلاک ہوا.
07:40کوئیت نیشنل گارڈز نے پانچ ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے.
07:43سعودی وزاتی دفاع کا کہنا ہے چند گھنٹوں کے دوران پانچ ڈرونز مار گرائے.
07:57اسرائلی ٹی وی نے کہا ہے تلبی معاہدے کے بجائے ایران میں امریکی زمینی کاروائی چاہتا ہے.
08:03ریپورٹ میں بتایا گیا اسرائل کو ایران پر حملے ختم کرنے کے لیے دباؤ کا سامنا ہے.
08:07امریکہ مذاکرات کے لیے جنگ بندی کا آپشن آگے بڑھانا چاہتا ہے.
08:11امریکہ نے ممکنہ مذاکرات کی اجازت دینے کے لیے چند دنوں میں جنگ ختم کرنے پر زور دیا ہے.
08:17ایران کے خلاف فضائی کاروائیوں کی مہم چند دنوں میں ختم ہو سکتی ہے.
08:22اسرائل پر اگلے دو سے تین دنوں میں جنگ سمیٹنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے.
08:30واپس آئیں گے بریک کی بات.
08:31ساتھ رہیے.
08:37ویلکم باک.
08:38کراچی کلا کے کلفٹن میں ڈپارٹمنٹل سٹور پر لگی آگ پر بارہ گھنٹے بعد بھی کابو نہیں پائے جا سکا
08:44ہے.
08:44فربیگیٹ کی دس گانیاں آگ ہو جانے میں مصروف ہیں.
08:47ہمارے نمائندے اس وقت وہاں پر موجود ہیں.
08:49ادنان راجپوت ان سے تازہ ترین صورتیال جانے کے ادنان بتائی گا آپ بارہ گھنٹے ہو گئے ہیں.
08:53کیا مشکلات ہیں؟ کیوں آگ پر کابو پائے نہیں جائے گا؟
08:58دیکھیں جی بلکل زمزمہ کے ڈپارٹمنٹل سٹور پر لگنے والی آگ پر کابو پالیا گیا ہے.
09:03اب سے کچھ دیر قبل میئر کراچی مرتضی وحب بھی یہاں پہنچے تھے جنہوں نے یہاں کا وزیٹ کرا.
09:09میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا یہی کہنا تھا کہ آگ پر کابو پالیا گیا ہے.
09:13مکمبل طور پر فائر برگیڈ کی دس سے زائد گاڑیوں نے آگ پر کابو پانے میں حصہ لیا تھا جبکہ
09:19صبح پانچ ساڑھے پانچ بجے کے درمیان
09:23ڈپارٹمنٹل سٹور کے جو بیشمنٹ اس میں آگ بڑھکنے کا واقعہ پیش آیا تھا.
09:27ابتدائی طور پر آگ پر کابو پانے کے لیے دو گاڑیوں کو روانہ کیا گیا تھا جبکہ آگ کی شدت
09:32کو دیکھتے ہوئے مزید گاڑیاں طلب کی گئیں.
09:35بارہ گھنٹے بعد آگ پر کابو پالیا گیا ہے.
09:37ریس کی ٹیم میں یہاں موجود ہے.
09:38فائر برگیڈ کی دس گاڑیوں نے آگ پر کابو پانے میں حصہ لیا تھا.
09:42کولنگ کا عمل جو ہے وہ اس وقت جاری ہے.
09:44اچھا نقصان کتنا ہوا ہے کچھ بتائے گے.
09:49دیکھیں جی فائر برگیڈ حکام کی جانب سے ہی بتایا جا رہا ہے کہ ابتدائی طور پر آگ لگنے کے
09:55باعث
09:57بیسمنٹ جو ہے دیپارٹمنٹل اسٹور کا جو بیسمنٹ ہے اس میں آگ لگی تھی.
10:01بیسمنٹ کے کچھ حصے کو بچا لیا گیا تھا جبکہ گراؤنڈ فلور جو ہے مکمل طور پر
10:06وہاں پر جو رکھی چیزیں مکمل طور پر جل گئی ہیں جبکہ امارت کی پہلی اور دوسری
10:13منزل پر پارکنگ پر کھڑی گاڑیاں ہیں وہ محفوظ ہے اور اسٹور کے جو ملازمین ہیں
10:19انہوں نے بائی فاظت گاڑیاں بھی نکالنا اب شروع کر دی گئی ہیں.
10:22اچھا عددان آگ لگنی کی وجہ بتائی گئی ہے.
10:27دیکھیں جی اس پر فائر بیگرٹ اکام کا یہی کہنا ہے کہ آگ پر مکمل
10:32کابو پالیے گیا ہے کولنگ کے عمل کے بعد یہ اس بات
10:36ٹھیک عددان ہمیں آگاہ کرے تھے کلپٹن زمزمہ ڈپارٹمنٹل سٹور میں آگ لگنے
10:40کا واقع کابو پالیے گیا ہے کولنگ کا عمل جاری ہے.
10:44دادو میں امی رباب چاندیوں کے دادا والد اور چچا کے تہرے قتل
10:49کیس کا فیصلہ آ گیا.
10:50عدالت نے تمام ملزمان کو بری کر دیا.
10:52بری ہونے والوں میں پیپلز پارٹی کے ارکان سند اسمبلی نواب
10:56سردار خان چانڈیوں اور ان کے بھائی برہان خان چانڈیوں شامل ہیں.
11:00موڈل کرمینل کوٹ نے آٹھ سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے
11:04نامزد نواب سردار خان چانڈیوں اور ان کے بھائی برہان خان
11:08چانڈیوں سمیت آٹھ ملزمان کو بری کر دیا.
11:11In the case of Murtaza, Ali Gaurd, Sikandar, Zulfikar, Sattar, and S.H.O. Abdelkarim, and S.H.O. Abdelkarim,
11:22and S.H.O. have said that
11:23that their license will be able to kill them, which they want to kill them. They can't kill them. They
11:27can't kill them. They can't kill them.
11:28They can't kill them.
11:42ARA 1-1-1-1-2-2-3-2-4-1-1-1 In beber.
11:59ुمی رباب ایلی خانہ کیس کا فیصلہ آتے ہی دادو اور کمبر شہداد کوٹ پارنگ سے گونچ تھا
12:04قتل کیس میں بری ہونے والے سردار احمد خان چانڈیو اور دیگر اپنے ابائی گھر واپس پہنچے
12:10تو حامیوں کی بڑی تعداد نہیں ہتھیاروں کے موں کھول لیے اور اندھا دھن پارنگ کی
12:15سن حکومت نے قتل کیس کے فیصلے کے باعث دونوں ازلا میں دفعہ 144 نافذ کی
12:20کراچی میں کھلے گٹر نے ایک اور ماں کی گود اجار دی
12:23سپر ہائیوے فقیرہ گوٹ میں کھلے مین ہول میں گرنے سے تین سالہ احسن جان سے گیا
12:29اس مین ہول میں پہلے بھی تین بچے گر چکے لیکن انتظامیہ کو ڈھکن لگانے کی توفیق نہ ہوئی
12:35اہلے خانہ کہتے ہیں ظلی انتظامیہ ذمہ داری نبھانی میں ناکام ہے
12:39اب دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وارٹر بورٹ کی خلاف بیان دیں نظیر شاہ رپورٹ کریں گے
12:43کراچی میں ایک اور کھلا مین ہول تین سالہ بچے کی جان لے گیا
12:47سپر ہائیوے فقیرہ گوٹ کا معصوم احسن گزاشتہ روز گلی میں کھیلتے ہوئے لاپتہ ہوا
12:52اہلے خانہ اور علاقہ مکینوں نے تلاشیا تو اگلے روز بچے کی لاش مین ہول سے ملی
13:12بچے کی چچا نے الزام آیت کیا کہ کھلے مین ہول کی ذمہ داری زیلہ انتظامیہ کی ہے
13:17جو اپنی غلطی چھپانے کے لیے دوسروں پر ملباڈ ڈال رہے ہیں
13:20ناائل بندہ اپنی غلطی کسی اور کے اوپر ڈال رہی کی کوشش کیا کر رہا ہے
13:24اس ٹیم ہمارے گھر میں بچے کی لاش پڑی ہوئی ہے
13:27ہمارے بچہ جو انہیں گڈر میں ڈوب کے مرائے اور اس کی وجہ سیدھی سیدھی یہ ہے کہ گڈر کا
13:32ڈھکنا نہیں تھا
13:33تو یہ اپنی ناائلی چھپانے کے لیے جو انہیں کسی اور ادارے کو ملوث کرنے کی کوشش کر رہا ہے
13:38پولیس کا کہنا ہے شبہ ہے بچہ کھیلتے ہو خود سے مین ہول پر گرا
13:42تاہم واقعی کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہے
13:45نظیر شاہ پیار وائی نیوز کراچی
13:47کرپشن کی خبریں کیوں چلائیں
13:50وزرالہ کے پی سحیل آفریدی کے بھائی
13:52ڈیجٹل نیوز پلیٹ فارم پختون ڈیجٹل پر دباؤ ڈالنے کی کوشش
13:56آمیر آفریدی نے
13:57کرون روپے ہر جانے کا دعویٰ کر دیا
13:59نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آمیر آفریدی کے
14:01کمیشن لینے اور فنڈز میں مبینہ کرپشن کی خبریں
14:04کیوں نشر کی
14:04ایڈیٹر پختون ڈیجٹل کاشف الدین سید کہتے ہیں
14:07خبریں صحافیوں کے مستند ٹوئیٹس اور
14:09ویڈیو کلپس کی بنیاد پر ریپورٹ کی
14:11ادارہ کسی بھی دباؤ میں نہیں آئے گا
14:13احزاد اور بے باگ صحافت جاری رہے گی
14:17خبر پختون ہوا سحیل آفریدی
14:20صاحب کے بھائی آمیر آفریدی
14:22نے ایک قانونی نوٹس دیا ہے
14:24اور اس میں موقف اختیار کیا گیا ہے
14:26کہ پختون ڈیجٹل
14:28ان کے مبینہ کرپشن
14:30یا بدنوانی اور کمیشن لینے کی
14:32باتیں کی گئی ہیں ان کو کیوں
14:33نشر کیا گیا ہے پختون ڈیجٹل کا
14:35یہ موقف ہے کہ کسی بھی قسم کی
14:38اس قسم کی ہتکنڈوں کا شکار
14:39نہیں ہوں گے کسی قسم کی
14:41دباؤ میں نہیں آئیں گے اور بے باگ
14:43تجزیوں اور تفسروں کا جو سلسلہ ہے
14:45یہ جاری رہے گا
14:47خیبر پختون خواہ میں مصلہ دھار بارش
14:50نے نظام زندگی کو درہم برہم کر دیا
14:52ہویلیاں بنو لکی مروات
14:54نوشیرہ میں کچھے گھروں کی چھتیں گر گئیں
14:56پی ڈی اے میں کا کہنا ہے
14:57چھتیں اور دیواریں گرنے سے سترہ
14:59افراد جان بہاک ہو گئے
15:01چھپن زخمی ہے
15:02وزیرالہ خیبر پختون خواہ سوہل آفیدی نے بارشوں میں
15:05جانی اور مالی نقصنات پر افسوس کا اظہار کیا ہے
15:07انہوں نے متاسع خاندانوں سے
15:09ہمدردی اور تازیت کا اظہار کیا
15:11وزیرالہ نے زخمیوں کے بروت اور بہترین
15:14علاج فرام کرنے اور متاسع علاقوں میں
15:16ریسکیو ریلیف ذرگرمیاں تیز کرنے کے
15:17ہدایت کی
15:18وزیرالہ کا کہنے تھا کہ حکومت
15:20متاسع خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہے
15:22متاسعین کو مشکل کی گھڑی میں
15:24تنہا نہیں چھوڑیں گے
15:29اسلام آباد راول پنڈی اور گردو نواہ میں
15:32تیز ہواوں کے ساتھ وقف وقفے سے
15:34تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے
15:36مزید بتا رہے ہیں نمائندہ ائر وائن نیوز
15:38بابر ملک
15:40جیہاں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد
15:42اور اس کے جڑوا شہر راول پنڈی
15:43سمیت نواہی جو علاقے ہیں
15:45راپ گئے سے اب تک وقفے وقفے سے
15:47موسیلہ دار بارش کا سلسلہ جاری ہے
15:49دلائی انتظامیہ راول پنڈی اور اسلام آباد کی
15:51والٹ ہوئی نشیبی علاقوں میں
15:53نکاسی آپ کا آپریشن کیا گیا
15:55واسا کی جو ٹیمیں ہیں وہ مختلف علاقوں میں
15:57مترک رہی
15:58ڈیپٹی کمیشنر راول پنڈی
15:59حسن وقار چیمہ کا شہر کے مختلف علاقوں میں
16:02ایم ڈی باسا عزیز اللہ خان کے
16:03ہمراہ دورہ کیا نالا لہی کی صورت حال
16:05کا بھی جازہ لیا
16:06اس کے ساتھ ساتھ
16:09راول پنڈی اور اسلام آباد میں
16:10تقریباً اندیرہ ایک طرح سچا گیا
16:12اور مہکمہ موسیلہ دار بارش کا امکان ہے
16:18ویکنگ نیوز آپ کو دیں گے
16:19پاکستان کرکٹ بورٹ نے نسیم شاہ پر
16:21سینٹرل کانٹریک کی خلاف ورزی پر
16:23جرمان آئیت کر دیا ہے
16:24نسیم شاہ پر دو کروڑ پر جرمان آئیت کیا گیا ہے
16:27راجہ موسیل سے مزید جانے گا
16:28راجہ موسیل آگاہ کیجئے گا اس پارے میں
16:29جی بالکل پاکستان کرکٹ بورٹ نے
16:32ستائیس مارچ کو نسیم شاہ کو
16:34شوک آز نوٹس جاری کیا تھا
16:35اور اس کے جواب میں ایک تین رکنی کمیٹی نے
16:37نسیم شاہ کا موقع سنا تھا اور بقاعدہ
16:39اس معاملے پر سمات ہوئی تھی اور اب
16:41پی سی بی ڈیسٹری کمیٹی کا فیصلہ سامنے آ گیا
16:43اور اس فیصلے کے مطابق نسیم شاہ کو
16:45سینٹرل کانٹریک کی خلاف ورزی کا
16:47مرتقب پایا گیا ہے جس کے باعث
16:49ان پر جرمانہ آئیت کیا گیا ہے
16:51نسیم شاہ پر دو کروڑ روپے
16:54جرمانہ آئیت کیا گیا ہے
16:55اور اس کے ساتھ ساتھ جو
16:57نسیم شاہ کے سوشل میڈیا مینجر ہیں
16:59انہیں بھی برطرف کر دیا گیا ہے
17:01نسیم شاہ کے جانب سے اور پی سی بی نے
17:02ان سوشل میڈیا مینجر کو
17:04ڈریک لسٹ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے
17:06یہ نسیم شاہ کی ایک متنازع ٹوئیٹ
17:09تھی جس کے بعد پاکستان
17:11کرکٹ بورڈ کی جانب سے انہیں شو کارز
17:13نوٹس جاری کیا گیا تھا جس کے بعد
17:14اب انہیں دو کروڑ روپے
17:16جرمانہ کر دیا گیا ہے
17:18ساتھ ہی رہے گا راجم حسن ہمارے ساتھ موجود ہیں
17:20پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ پر
17:22سینٹرل کانٹریک کے خلاف ورزی پر
17:24جرمانہ عید کر دیا ہے
17:25نسیم شاہ پر دو کروڑ روپے جرمانہ عید کیا گیا ہے
17:28پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستائیس مارچ کو
17:30شکوز نوٹس جاری کیا تھا جواب کے بعد
17:32سماعت مکمل ہوئی اور آپ کو بتائیں کہ
17:34پی سی بی نے سوشل میڈیا مشیر کو
17:36بلیک لسٹ کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا ہے
17:37راجم حسن ایک بار پھر آگا کے جگہ اس بارے میں
17:39جی بالکل یہ ایک اتہائی اہم معاملہ تھا
17:42اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس صورتحال کا نوٹس لیا تھا
17:45جو ایک متنازع ٹویٹ کی گئی تھی
17:47قومی کرکٹر نسیم شاہ کے جانب سے
17:49اور اسی معاملے پر جب شکوز نوٹس جاری کیا گیا
17:52تو اس پر جواب جمع کروایا گیا تھا
17:54نسیم شاہ کے جانب سے
17:55پھر ایک تین رکھنی کمیٹی قائم کی گئی تھی
17:57جس نے بقاعدہ سماعت کی
17:58اور نسیم شاہ کا موقع بھی سنا
18:00اور اب اس سماعت کے مکمل ہونے کے بعد
18:03پاکستان کرکٹ بورڈ کی
18:04دسپلری کمیٹی کا فیصلہ سامنے آ گیا ہے
18:07اور اس فیصلے کے مطابق نسیم شاہ
18:09سینٹرل کونٹریکٹ کی خلاف ورزی کے مرتقب پائے گئے ہیں
18:12جس کے باعث ان پر دو کروڑ روپے جرمانہ آیت کیا گیا ہے
18:15جبکہ جو نسیم شاہ کے سوشل میڈیا مینجر ہیں
18:19انہیں بھی نسیم کی جانب سے برطرف کر دیا گیا ہے
18:21جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے
18:23سوشل میڈیا مینجر کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے
18:27اور اس سے قبل جو متنازے ٹویٹ کی گئی تھی
18:30نسیم شاہ کے جانب سے
18:32اس میں یہ موقع فتحار کیا گیا تھا
18:33ان کی جانب سے اور ان کے مینجر کی جانب سے
18:35کہ یہ جو ان کا اکاؤنٹ ہے
18:38اسے ہیک کر لیا گیا ہے
18:39تاہم جو ان کا جواب تھا
18:41وہ مطمئن نہیں کر پایا
18:43پاکستان پرکٹ بورڈ کی دسٹری کمیٹی کو
18:45جو اس معاملے کی سماعت کر رہی تھی
18:47اور اس کے بعد اب وہ مرتقب پائے گئے ہیں
18:49سینٹری کورن پریکٹ کی خلاف ورزی کے
18:51اور اب ان پر دو کروڑ روپے
18:53جرمانہ آئیز کر دیا گیا ہے
18:55شکریہ راجہ محسن آپ کا
18:58پی ایس ایل میں فخر زمان پر
19:00گین سے چھیڑ چھاڑ کا الزام
19:02میچ ریفری روشن مہانامہ نے
19:04کیس کی دوبارہ سماعت مکمل کر لی
19:06ذراعہ کا کہنا ہے
19:07فخر نے ایک بار پھر الزامات
19:09مسترد کر دیئے
19:09میچ ریفری اس حوالے سے
19:11اپنا فیصلہ جل سنائیں گے
19:12فخر نے لیول 3 کی خلاف ورزی کی
19:14ان پر پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پارسنل
19:17کے ذابط اقلاق کی خلاف ورزی کا الزام ہے
19:19آج ایکل کے تحت گین کی
19:21حالت میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کرنا
19:23جرم تصور کیا جاتا ہے
19:31اور اپ ٹیک اپڈیٹ
19:34انسٹینٹ میسیجنگ اپ
19:36ووٹس اپ نے سارفین کے لیے
19:37نیا اے آئی ٹول متعارف کرا دیا ہے
19:39جسے روائٹنگ ہیلپ فیچر کا نام دیا گیا ہے
19:41جو گفتگو کے سیاق و سباق کو پڑھ کر
19:44جواب کو ڈراف کر سکتا ہے
19:45اس اقدام کے بعد ووٹس اپ بھی
19:47ایپل اور گوگل کی طرح اے آئی سے لکھے
19:49جواب پیش کر سکتا ہے
19:54اب تک کے لیے اتنا ہی
19:55مزید خبروں کے لیے وزیٹ کیجئے
19:56ایمید خبروں کے لیے
Comments

Recommended