Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
On April 25, 1985, the United Nations confirmed chemical weapons were used against Iran during the Iran-Iraq War, expressing concern but not directly naming Iraq.

Category

📚
Learning
Transcript
00:25ڈیران کے خلاف
00:26عراق کے ذریعے کیمیاوی ہتھیار استعمال کیے جانے کی مضمت کی
00:31عراق کے ذریعے مختلف کیمیاوی ہتھیاروں کے بار بار استعمال اور کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر
00:37پابندی کے قوانین کی خلاف ورزی کے بارے میں بین الاقوامی حلقوں کی خاموشی سے راہ عاما ان کی طرف
00:44متوجہ ہوئی
00:45اس پر اقوام متحدہ کے اس وقت کے سیکریٹری جنرل نے ایران اور عراق کے نمائندوں سے ملاقات کرنے کے
00:51بعد
00:51عراق کے ذریعے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق اور اس کی مضمت کی

Recommended