00:00Khurasan سے Hindustan تشریف لانے والی نامی گرامی ہستیوں اور ابگری شخصیتوں میں
00:05کندھار کا ایک علم پرور سیف و قلم کا مالک خاندان لاہور سے دہلی پھر بریلی پہنچا
00:10اس خاندان کے جدد عالی سعادت یار خان بڑے علاقے کے منصب دار تھے
00:14جنہوں نے اپنی نسل کو دین محمد مصطفیٰ کا امین اور عشق مصطفیٰ کا سفیر بنا دیا
00:18اس خاندان میں ایک سے بڑھ کر ایک عشق مصطفیٰ کے پیکر اور دینی علوم کے شناور پیدا ہوئے
00:24ان میں سیدی عالی حضرت امام احمد رضا خان نبراللہ مرکدہ کے عشق اور علم کو عالمگیر شورت حاصل ہے
00:30اب عشق ہے کیا عشق محبت فریفتگی چاپ شوق اور خواہش کی انتہا کا نام ہے
00:35عشق کرنا کوئی تھیل نہیں ہے عشق نہ کوئی تحریک ہے نہ تنظیم ہے عشق بلانے سے آتا نہیں ہے
00:40بھگانے سے جاتا نہیں ہے
00:41قسمت والے ہی راہ عشق مسافر بنتے ہیں اور عالی حضرت کی اس کیفیت دل و جان سے ایک عالم
00:46آگا ہے
00:47بلگہ آپ کے عشق چرچہ غیروں کی محفلوں میں بھی ہے
00:49وجہ یہ یہ کہ آپ کا جو خمیر ہے وہ عشق مصطفیٰ میں گودھا گیا
00:52آپ کا پیکر عشق رسول کے سانچے میں ڈھالا گیا
00:55اس وجہ سے آپ کے وجود کا محور بھی عشق رسول ہے
00:58آپ کے علم کا حاصل بھی عشق رسول ہے
01:00آپ کے افکار کی منزل بھی عشق رسول ہے
01:02آپ کا دین و ایمان بھی عشق رسول ہے
01:11آپ کے من کا گداز بھی عشق رسول سے ہے
01:13آپ کے کلم کی کاٹ بھی عشق رسول سے ہے
01:15اور آپ کے چہرے کی شادہ بھی عشق رسول سے ہے
01:18عشق بھئی
01:19اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
01:21کہ عالی حضرت امام اہل سنت میں عشق رسول کی ایسی جولانی آئی کہاں سے ہے
01:25وہ کونسا ایسا میکدہ تھا
01:26وہ کونسا ایسا ساکی تھا
01:28جس نے شراب عشق احمد کے ایسے ایسے جام عطا کیے
01:31کہ عالی حضرت ساری زندگی اسی کی مستی میں مست نظر آتے ہیں
01:34بلکہ اگر کسی کو ایک عد قطرہ دیا بھی
01:37تو وہ بھی اسی میں مخمور نظر آتا ہے
01:38اگر علاوہ جی تحقیق بات کی جائے
01:40تو وہ میکدہ کسی اور کا نہیں
01:42وہ آپ کے والد مولانا نکی علی خان کا تھا
01:44وہ خود بھی اب کر یہ وقت تھے
01:46کئی کتابوں کے مصنف تھے
01:47جب کسی موضوع پر کلم اٹھاتے
01:49علوم و معارف کے دریا بہا دیتے
01:51جب آپ سورہ علم نصرہ کی تفسیر لکھنے پہ آئے
01:54تو عشق رسول کے طوفان مچلنے لگے
01:57آقا علیہ السلام کی مرتبہ وجود میں
01:59جلوہ گری کمال حسن
02:00منصب نبوت کی تابشوں
02:02شمائل و خسائل کی رانائیوں
02:03اور نبوت و تبلیغ کی کامیابیوں کے لیے
02:06بطور خطبہ ایسی ایسی تشبیحات
02:08و استیارات و ترقیبات لائے
02:10کہ اکل انسانی دنگ رہ جاتی ہے
02:12ہر ہر ترقیب سے محبت کے سوتے پھوٹتے ہیں
02:14اور ایسا لگتا ہے
02:15جیسے بیر افق سے تلاتم اٹھ رہے ہیں
02:17اور الفاظ کے موٹی کرتاس کے دامن میں
02:19پھینکے جا رہے ہیں
02:20جب میرے اور آپ کے آقا
02:22سید الانام رسول زیشان صلی اللہ تعالی
02:24علیہ وآلہ وسلم کا مقام تعروف آتا ہے
02:27تو زور بیان اور حسن الفاظ کے نظارہ دیکھیں
02:30کہتے ہیں
02:30سرور بنی آدم
02:31روح روان عالم
02:32اقامت حدود و حکام
02:34تعدیل ارکان اسلام
02:35قائد فوج اسلام
02:36گافی جوش اسلام
02:37نوبادہ گلزار ابراہیم
02:39نورس بہار جنت نعیم
02:41جگر کوشہ کان کرم
02:42دستگیر در ماندگان امم
02:44صفائے سینہ نیر آزم
02:46نور دیدہ ابراہیم آدم
02:48امام جماعت انبیاء
02:50مقتداء زمرہ عطقیاء
02:51قبلہ اصحاب صدق و صفا
02:53قابہ ارباب حلم و حیاء
02:55لعلو بہر سخاوت و عطا
02:57گوھر دریائے مروت و حیاء
02:59شمس چرخ استیوہ
03:01چراغ دود مان انجلا
03:03اخداک شاہ اکدے سرئیہ
03:05سیاء دیدہ ید بیدہ
03:07قاضی مسند حکومت
03:08مفتی دین و ملت مدلول حروف مقتعات
03:12منشع فضائل و کمالات
03:14حافظ حدود شریعت
03:15ماہی کفر و بدعات
03:17فاتح مغلقات حقیقت
03:19سر اسرار طریقت
03:21لسان حجت تراز مملکت
03:23تراوش شبنم رحمت
03:25توتیاء چشم بصیرت
03:27اصل اصول سربستان ملکوت
03:29بیخ فروغ نخلستان ناسود
03:31فارس میدان جبرود
03:33شہ سوار مزمار لاہود
03:35شہباز آشیان قربت
03:38تاؤس مرغ زار جنت
03:39شگوفہ شجرہ محبوبیت
03:42سمرہ صدرہ مقبولیت
03:44جلوہ انوار ہدایت
03:46لمعان شموس سعادت
03:47نور مردم کے انسانیت
03:49مرقات معارج حقیقت
03:51حافظ مفتاہ سعادت
03:53کشف غتاء جہالت
03:55انسان این وجود
03:56دلیل کعبہ مقصود
03:57منادی طریق رشاد
03:59سراج اکتار و بلاد
04:00عبروہ چشم خرشید
04:02گلگون بخش
04:03چہرہ گلنار
04:05نصیم اقبال بہار اظہار
04:06نگھتِ امبرِ بیزانِ گلزار
04:09جوہرِ آراز و جواہر
04:10منچہِ اسنافِ زواہر
04:12مشرقِ دائرہِ تنویر
04:14مشرقِ آفتابِ منیر
04:16زہرہِ جبینِ انوار
04:18غرہِ جبہِ اسرار
04:20بیادِ روحِ سہر
04:21ترازِ فلک کمر
04:22شمِ شبستانِ ماہِ منور
04:24مہرِ انور
04:25زبدہِ اہلِ تطہیر
04:27مل جائے صغیر و کبیر
04:28واقفِ خزائنِ اسرار
04:30کاشفِ بدائِ افکار
04:32نورِ اعیونِ اخیار
04:34زیبِ مجالی سے ابرار
04:35اکرمِ اصلاف
04:36اشرفِ اشراف
04:38عالمِ علومِ حقائق
04:39جذبِ قلوبِ خلائق
04:41یوسفِ کنانِ جمال
04:42سلمانِ اہوانِ جلال
04:44ناسخِ توراتِ انجیل
04:46کاشفِ سرِ مقنون
04:47خازنِ علمِ مخزون
04:49وارثِ علومِ اولین
04:51مورثِ کمالاتِ آخرین
04:53حجتِ حق و یقین
04:54تفسیرِ قرآنِ مبین
04:56تصحیحِ علومِ متقدمین
04:58تفسیرِ قرآنِ مبین
05:00سندِ انبیاء و مرسلین
05:02عزیزِ مصرِ احسان
05:04فخرِ یوسفِ کنان
05:05رونہ کے ریاضِ گلشن
05:07تُررہِ ناسیِ سمولستان
05:09قررہِ دیدہِ نرگستان
05:11گلدستہِ بہارستانِ جنہ
05:13منزلِ نصوصِ قطعیہ
05:15مظہرِ حالاتِ مزمارہ
05:17مخبیرِ اخبارِ مادیہ
05:19واقفِ امورِ مستقبالہ
05:21یہ سو سے زائد القاب کا تذکرہ میں نے کیا ہے
05:24جس میں الفاظ تین سو سے زائد ہیں
05:26جبکہ مولانا نکی علی خان نے
05:28پانچ سو القاب کا تذکرہ کیا ہے
05:30جس میں الفاظ ہزاروں کی تعداد میں ہیں
05:32اشواق بھائی
05:33نبی پاک کے تذکرے پر
05:35ایسی وارفتگی
05:36یہ اس بات کی طرف مشیر ہے
05:38کہ دل میں آقا علی صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:40محبت اور عشق کا سمندر موجزن ہے
05:42اس خاندان کے معمولات کو دیکھا جائے
05:45تو یہ کہنا پڑے گا
05:46اس خاندان کے چھوٹے ہو
05:48یا بڑے ہو
05:49ہر ایک کے خمیر میں
05:50عشق رسول کی خوشبور اچھی بسی ہے
05:52ہر ایک کا دل
05:53عشق رسول کے شراروں سے شولہ زن ہے
05:56ہر ایک کی آنکھیں
05:57سرمہ عشق مصطفیٰ سے
05:58دینہ و منور ہیں
05:59اور کیوں نہ ہو
06:00جب اس خاندان کے جد عالی
06:02عشق رسول کے مقام صدرت المنتحہ پر وائز ہوں
06:05تو آنے والی نسلیں
06:06عشق رسول کے جام لٹانے والی بن جاتی ہیں
06:08محمد اللہ
Comments