Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
This is a first aid training channel BY Dr. Israr Ahmad Rana. In this video we want to describes about an injury or emergency condition is occurred suddenly than what we do for resolve it. Follow Us for complete first aid training program.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نکسیر کا پوٹنا یا ناک کے اندر سے بلیڈنگ کا نکلنا انتہائی اہم معاملہ ہے
00:06یہ اتنا اہم معاملہ ہے کہ آپ کی چھوٹی سی میٹسے کی وجہ سے مریض کومے میں جا سکتا ہے
00:12اس کے دماغ کے اندر کوئی ویل پھڑ سکتی ہے شریعان پھڑ سکتی ہے
00:16انتہائی گوھر سے سنیے گا کہ جب بھی کسی مریض کو ناک میں سے خون نکلے
00:22نکسیر کا مسئلہ ہو آپ نے اس کے سر پر کبھی بھی پانی نہیں ڈالنا
00:28اس وقت برین جو ہے وہ ہیٹ اپ ہوتا ہے بلڈ کی سرپولیشن تیز ہوتی ہے
00:33جب آپ گرم چیز کے اوپر چھنڈی چیز کو ڈالیں گے
00:36اس کے دماغ کے اندر کوئی ویل پھڑ سکتی ہے کوئی شریعان پھڑ سکتی ہے
00:41لہٰذا ایسا کام نہیں کرنا صرف ناک کو دبا کر آپ نے پانچ من بعد چھوڑ دینا
00:47اس کو کہنا مو سے سانس لے جب وہ مو سے سانس لے گا ناک کو بار بار بند کریں
00:52گے
00:52چھنڈے پانی کے چیٹے ناک میں ماریں گے انشاءاللہ جو بلیڈنگ ہے رک جائے گی
Comments

Recommended