Skip to playerSkip to main content
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30انصار کی عورتوں میں سے ایک خاتون تھی
00:33انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے باعت کی
00:38انہوں نے ان کو خبر دی کہ جب انصار نے مہاجرین کی رہائش کے لئے قرآن اندازی کی
00:43تو حضرت عثمان بن مضعون رضی اللہ تعالی عنہ کی رہائش کا قرآن ان کے نام نکلا
00:53حضرت عمو العلا نے کہا کہ پس حضرت عثمان بن مضعون ہمارے پاس رہے اور پھر وہ بیمار ہو گئے
00:59تو ہم نے ان کی تیمارداری کی حتیٰ کہ جب وہ فوت ہو گئے تو ہم نے ان کے اوپر
01:04کپڑا ڈال دیا
01:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے
01:09تو میں نے کہا کہ اے ابو سائب
01:12یعنی یہ سرکار سے خطاب نہیں ہے
01:14حضرت عثمان بن مضعون کو خطاب کر کے آپ نے کہہ رہی ہیں
01:17کہ اے ابو سائب آپ پر اللہ کی رحمت ہو
01:20میں آپ کے متعلق گواہی دیتی ہوں
01:22کہ بے شک اللہ نے آپ کو عزت دی ہے
01:26جب یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سنا تو مجھ سے فرمایا
01:29کہ آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ بے شک اللہ نے ان کو عزت دی ہے
01:33یعنی آخرت میں مقام عزت عطا فرمایا ہے
01:36میں نے کہا یا رسول اللہ میرے آپ پر ماباف فیدہ ہو جائیں
01:39میں نہیں جانتی
01:41یعنی میں انتو حسن زن قائم کر کے کہا ہے
01:44تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
01:47کہ بہرحال عثمان تو اللہ کی قسم ان کے پاس یقینی بات آ چکی ہے
01:52یعنی وفات پہنچ چکی ہے
01:54اور مجھے ان کے لئے خیر کی امید ہے
01:57اور اللہ کی قسم میں از خود نہیں جانتا
02:01حالانکہ میں اللہ کا رسول ہوں
02:03کہ اس کے ساتھ کیا کیا جائے گا
02:07حضرت عم العلا نے کہا
02:08پس اللہ کی قسم میں اس واقعے کے بعد
02:10اب کسی کی بھی کبھی بھی تعریف نہیں کروں گی
02:13اور مجھے اس واقعے نے غم زدہ کر دیا
02:16پھر میں سو گئی پھر مجھے خواب دکھایا گیا
02:19کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے لئے
02:22ایک چشمہ جاری ہے
02:24پھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی
02:27پس آپ کو خواب کی خبر دی
02:29تو آپ نے فرمایا
02:30کہ یہ ان کا عمل ہے
02:32یعنی ان کے عمل کی برکت ہے
02:35تو یہ حدیث فشل پرگرام میں ہوئی تھی
02:37تو حضرت ام العلا
02:39یہ انصار کی خواتین میں سے خواہ خاتون تھی
02:43اور انہوں نے حضرت عثمان بن معزون کو
02:45دینی بھائی بنایا
02:47اپنے گھر میں یعنی ٹھہرایا
02:48اور ان کی خدمت کی
02:51ان کو بہت کچھ دیا
02:52یہ پشل پرگرام میں بھی میں نے آپ کو بتایا تھا
02:55کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:57ایک زبردست مدبر تھے
02:58اور ایک بہترین لیڈر تھے
03:00اور لیڈر وہی ہوتا ہے
03:01کہ جب وہ کوئی تنظیم لے کے چلتا ہے
03:03کوئی تحریک لے کے چلتا ہے
03:05وہ کچھ لوگوں کو اپنے ساتھ ملا کر چلتا ہے
03:08تو نہ صرف ان کے حال پر نگاہ رکھتا ہے
03:11بلکہ فیوچر پر بھی نگاہ رکھتا ہے
03:13اچھا لیڈر وہی ہوتا ہے
03:14گھر کا اچھا سرپرست وہی ہوتا ہے
03:17وہی نوجوان آگے چل کے
03:19ترقیاں پاتا ہے
03:21جو یہ غور کرتا رہے
03:22کہ آج سے پانچ سال کے بعد کیا ہوگا
03:24اور دس سال کے بعد کیا ہو سکتا ہے
03:26اور وہ ابھی سے ہی اس کی اچھی تیاری کر لے
03:29تو آگے چل کر اس کے لیے بہت آسانی پیدا ہوتی ہے
03:33اور اگر قوم کا لیڈر اس طرح سوچے
03:35تو وہ اپنی قوم کے فیوچر کو محفوظ کر لیتا ہے
03:38اسی طریقے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:41جب مدینہ منورہ تشریف لائے
03:42اور وہاں مہاجر صاحبہ بھی تھے
03:45کہ جو مکہ میں ایک اچھی زندگی گزار رہے تھے
03:48بہت سے بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے
03:49کاروبار تھے بڑے بڑے
03:50ان کے باغات تھے
03:52پھر پوری اپنے قوم تھی
03:53قبیلہ تھا
03:54عزت تھی
03:55احترام تھا
03:56امن تھا
03:56قابط اللہ کا قرب تھا
03:58وہاں وہ تواف کرتے تھے
04:00اور حاجیوں کی خدمت کرتے تھے
04:02لیکن جب رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
04:04نے حکم رشاد فرمایا
04:05تو انہوں نے پھر کچھ نہیں دیکھا
04:07یہ کون چھوٹ رہا ہے
04:08ماں باپ بیوی بچے برادری
04:11ہمارا کاروبار
04:13باغات
04:14چشپانی کے چشمیں
04:16اور ایسے خجور کے
04:17خجوروں سے لدے ہوئے درخت
04:19اور مال و دولت
04:21سب انہوں نے چھوڑا
04:22صرف اللہ اس کے رسول کے لئے
04:24اب جب وہ مدینے میں آئے
04:25اگر ان کو تنگدستی کا سامنا ہوتا
04:27پریشانی ہوتی
04:28تو یقین ہمارا تو حسن زن ہے
04:31کہ وہ بالکل مضبوط رہتے
04:33نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
04:34ہم جیسے اگر لوگ ہوتے
04:35تو لازم سی بات ہے
04:37کہ پریشان ہو جاتے
04:38اور ہو سکتا ہے
04:39کہ شیطان ہمارے دل میں
04:40وسوسہ ڈالتا گیا
04:41پہلے ہی اچھے تھے
04:42کیا فائدہ ہوا یہاں آنے کا
04:44یہاں تو اور پریشانی اور
04:45مصیبتیں ہو سکتا ہے
04:47اس طرح کا کوئی وسوسہ
04:48ہم جیسے لوگوں کے دل میں آئے
04:50رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
04:52اپنے صحابہ کرام کے
04:54باطن کو بھی جانتے تھے
04:55بعطا الہی اور اپنی تربیت پر بھی
04:57آپ کو اعتماد تھا
04:58لیکن اس کے باوجود
05:00آپ نے ہمیں سمجھایا
05:01کہ ظاہری طور پہ
05:03تدابیر کا اختیار کرنا
05:05انتہائی ضروری ہوتا ہے
05:06لہذا آپ نے ان مہاجر صحابہ کی
05:09معاشی تکلیف کو
05:10معاشی پریشانیوں کو
05:12ملہوز رکھتے ہوئے
05:13انصار صحابہ کو حکم دیا
05:15کہ ایک مہاجر بھائی کو
05:17اپنا دوز بنا لو
05:18اپنا دینی بھائی بنا لو
05:20یہ معاخات کہلاتی ہے
05:22بھائی چارہ سرکار نے قائم فرمایا
05:24اور صحابہ کرام
05:25علی مردوان نے پھر
05:26ایک مہاجر بھائی کو
05:28اپنے ساتھ رکھا
05:30ان کے حصے میں یہ آئے
05:31تو یہ میں تمام دیکھنے والوں
05:33صرف خصوصاً جو ینگ بچے
05:35بچیاں ہمیں سن رہے ہیں
05:36وہ غور کریں
05:37کہ یہ دین آپ کے پاس
05:38بہت آرام سے پہنچ گیا
05:40ہم ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے
05:43اس لئے ہمیں
05:43اس کی اتنی قدر نہیں ہے
05:45ہم نہ دین سیکھتے ہیں
05:46نہ اس لئے دین پر چلنے کے لئے تیار ہیں
05:49بلکہ ہمارا محول ایسا ہو چکا ہے
05:52کہ بعض اوقات ہم دین سے
05:53بیزاریت کا معظلہ اظہار کر رہے ہوتے ہیں
05:55لیکن آپ غور کریں
05:57کہ اگر وہ صحابہ
05:58یہ قربانیاں نہ دیتے
05:59تو یہ دین
06:00نہ سنبھل پاتا
06:01اور اس طرح
06:02ہم تک نہ پہنچ پاتا
06:04بڑی قربانیاں دی ہیں
06:06اپنا آدھا مال
06:07سرکار نے فرمایا تھا
06:08کہ اپنا آدھا مال
06:09اپنے مہاجر بھائی کو دے دو
06:11ایک تو پناہ دینا
06:13پھر آدھا مال دے دینا
06:14کوئی آسان کام تو نہیں
06:15اگر کسی ایک بار دو کروڑوں ہیں
06:16تو گوئے ہے کہ ایک کروڑ دے دو
06:18ایک اجنبی شخص کو
06:21جو مکہ سے حجرت کر کے آیا
06:23پہلے جانتے بھی نہیں ہیں
06:24یہ ہوتی ہے
06:25دین کے لئے قربانیاں
06:26اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:28کی زبردست قسم کی اطاعت
06:30اس طرح انہوں نے
06:31نبی کریم کا کہنا مانا
06:33تو پھر
06:34رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
06:37کا فیض
06:37آج ہم تک پہنچ رہا ہے
06:40ورنہ موسیٰ علیہ السلام کی
06:41قوم کا واقعات پڑھیں
06:43قرآن پاک میں
06:43کس قدر وہ نافرمانیاں کرتے تھے
06:45بہرحال
06:46تو حضرت عثمان بن مغرون
06:48ان کا حضرت عم العلا
06:50رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر والوں کے ساتھ
06:52بھائیچارہ قائم ہوا
06:53اور یہ کہتی ہیں
06:54کہ ہم نے ان کو رکھا
06:55وہ بیمار ہوئے
06:56تیمارداری بھی کی
06:57خدمت بھی کی
06:59حتیٰ کہ ان کا انتقال ہو گیا
07:01اب جب سرکار تشریف لائے
07:03تو حضرت عم العلا نے
07:05جو ان کا حسن زن تھا
07:06کہ انہوں نے مشاہدہ کیا ہوگا
07:08نیک ہیں
07:08پریزگار ہیں
07:09اکثر صحابہ تحجد گزار ہوتے تھے
07:11قرآن پاکی تلاوت کرتے تھے
07:13اس بنا پر انہوں نے
07:14حسن زن قائم کرتے ہوئے
07:17لیکن جملے ایسے ادا کیے
07:19کہ وہ ایک یقینی خبر سے بن گئے
07:22یہ دو طرح کے جملے ہوتے ہیں
07:23ایک یہ ہے
07:24کہ جس میں امکان ظاہر ہو
07:25ایک میں جس میں
07:27یقین ظاہر ہو
07:28امکان میں شک ہو سکتا ہے
07:30یقین کے اندر شک کی گنجائش نہیں
07:32جیسے میں کہوں
07:33یہ اللہ کا ولی ہے
07:34یہ یقینی سی بات
07:36جیسے میں نے کہہ دی
07:36اور ایک یہ ہے
07:37کہ میرا حسن زن ہے
07:38کہ یہ اللہ کے ولی ہیں
07:39ہو سکتا ہے
07:40یہ اللہ کے ولی ہوں
07:41ہو سکتا ہے
07:42اللہ تعالی نے ان کو
07:44ولایت عطا کی ہو
07:45اس میں ہے شک و شبہ
07:46امکان ہم ظاہر کر رہے ہیں
07:48یقین نے
07:48تو مستقبل کے جو خبریں ہوتی ہیں
07:51یہ غیب سے تعلق رکھتی ہیں
07:53اور یہ صرف اللہ کے نبی ہی
07:56یقینی اور حتمی خبر دے سکتے ہیں
07:58وہ بھی از خود نہیں
08:00بلکہ اللہ تبارک و تعالی کے بتانے سے
08:03اللہ تعالی کے علم غیب ذاتی ہے
08:05اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:08کا عطائی ہے
08:09ذاتی کا مطلب
08:10اسے کسی نے نہیں دیا
08:11اس لئے
08:12اللہ تبارک و تعالی کے علوم غیبیہ میں
08:15اگر کوئی ایک ذرہ بھی یہ مان لے
08:17کہ کسی نے اللہ کو دیا ہے
08:19یعنی ایک ذرہ کو عطائی مان لے
08:21آدمی کافر ہو جائے گا
08:23مرتد ہو جائے گا
08:25اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:26کے علوم غیبیہ کے بارے میں
08:28ہمیں یقیدہ رکھنا ہے
08:30کہ وہ سب عطائی ہیں
08:31اللہ کی عطا سے ہیں
08:35اللہ کی عطا سے نہیں از خود ہے
08:37جس کو ذاتی کہتے ہیں
08:38کافر و مشرق ہو جائے گا
08:40اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:42اللہ کے نبی ہیں
08:44لیکن وہ بھی وحی الہی کے محتاج ہیں
08:47اس کے علاوہ آپ غیبی خبر
08:49نہ دے سکتے ہیں
08:50نہ آپ نے اس کے اقرار کیا کبھی
08:51اور یہی مسلمانوں کا عقیدہ ہے
08:54کہ باعطائی الہی اللہ کے نبی
08:56علوم غیبیہ پر متلع ہوتے ہیں
08:57پھر ان میں سے جتنا اللہ چاہتا ہے
09:00وہ اپنی امت کو بتاتے ہیں
09:01اور یہ ایک آزمائش ہوتی ہے
09:03کہ ہمیں بغیر دیکھے
09:04بعض چیزوں پر صرف نبی کے بتانے کی وجہ سے
09:08اعتقاد رکھنا یقین رکھنا لازم ہوتا ہے
09:11اسی پہ آخرت میں انعام ہوتا ہے
09:13جو نہیں مانتا
09:14جو عقل کے گھوڑے دڑھاتا ہے
09:16وہ پھر تباہ ہوتا ہے
09:18جیسے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:20اللہ تعالیٰ کے بارے میں خبر دی
09:22جنات ہیں
09:24فرشتیں ہیں
09:25جنت ہیں
09:26دوزخ ہیں
09:27عذابات قبر ہیں
09:28میدان مہشر کا قائم ہونا
09:29قیامت جس کو ہم کہتے ہیں
09:31اسرافیل علیہ السلام کا سور پھونکنا
09:34سور میں پھونکنا
09:35یعنی
09:35ایک سینگ سا ہوگا
09:36اس میں پھونکیں گے
09:37پہلی مرتبہ پھونک ماریں گے
09:39سب مر جائیں گے
09:39دوسری مرتبہ ماریں گے
09:40تو سب زندہ ہو کر
09:41اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پہنچیں گے
09:44یہ سمام چیزیں
09:45ہم اپنے فیزیکلی طور پر
09:47کسی چیز سے معلوم نہیں کر سکتے
09:49حواس خمسہ
09:50اپنے عقل
09:51کوئی آلات کی ایجاد سے
09:52بلکہ صرف اللہ کے نبی نے بتایا
09:55اب یہ ہوتا ہے
09:56امتحان کہ
09:57کوئی آپ کے پاس ایسی چیز نہیں ہے
09:59جو اس خبر کی تصدیق کرے
10:02یعنی فیوچر کے بارے میں
10:03دنیا بھی ذرائع میں سے
10:05کوئی ایسی چیز نہیں ہوتی
10:06لہٰذا ہمارا پھر اعتقاد ہوتا ہے
10:08اعتماد ہوتا ہے
10:09ہمارا ہنڈر پسٹنٹ ٹرسٹ ہوتا ہے
10:12کہ ہمارے نبی نے جو خبر دی
10:13بلکل درست ہے
10:14بس یہ اعتقاد اور یقین
10:16ہمیں بچائے گا
10:17اور اگر اس میں شک و شبہ ہوا
10:18کہ نہیں پہلے ہمیں دکھاؤ
10:19تو مانیں گے
10:20جیسے موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ
10:23کچھ لوگ جب گئے تھے
10:25تو توریت سے پہلے
10:27یہ بات کا واقعہ ہے
10:28لیکن آپ لے کر گئے تھے
10:29عذر خواہی کے لئے کچھ لوگوں کو
10:31تو انہوں نے وہاں جا کر یہ کہا
10:33کہ اے موسیٰ ہم تم پر
10:34اس وقت تک ایمان نہیں لائیں گے
10:35جب تک اللہ تعالیٰ کو
10:36جہرن اپنے سامنے نہ دیکھ لیں
10:38تو پھر اللہ کی طرف سے
10:40ان سب کو مار دیا گیا
10:41پھر موسیٰ علیہ السلام نے
10:42دعا فرمائی تو وہ زندہ ہوئے
10:44اس کا مطلب یہ ہوا
10:45کہ اللہ کے نبی خبر دیتے ہیں
10:48اور اس پہ ہنڈر پرسنٹ
10:49اعتماد رکھنا ہوتا ہے
10:50عقل کے طرازوں میں پرکھیں گے
10:52تو تباہ ہوں گے
10:52لہذا اب ہوا یہ کہ
10:54حضرت ام العلہ رضی اللہ تعالیٰ
10:57انہا نے ایک مستقبل کی غیبی خبر
11:00اللہ کے نبی کے بتائے بھی غیر دے دی
11:02کہ میں یہ یقین ہے
11:04کہ آپ اللہ کی رحمت میں ہوں گے
11:06ضرور اللہ نے رحمت نازل فرمائی ہوگی
11:08اب یہ آپ کا یقین حسن زن ہوگا
11:10لیکن کلمات ایسے ادا کر دیئے گئے
11:12کہ جو ایک غیبی خبر
11:14جیسے فیوچر کے بارے میں کوئی خبر
11:16ان کے اخراوی انجام کے بارے میں خبر
11:19حالکہ حسن زن تو یہی کہتا ہے
11:21کہ جو حالت ایمان میں
11:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کر کے
11:25پھر حالت ایمان میں ہی دنیا سے رخصت ہوا
11:28تو یقیناً اللہ کی رحمت ہوگی
11:30اللہ نے قرآن میں فرما دیا
11:32رضی اللہ عنہم ورضو عنہم
11:34اللہ ان سے راضی وہ اللہ سے راضی
11:37جب اللہ تعالی نے
11:38صحابہ اکرام علم وردوان کے بارے میں
11:40یہ اعلان فرما دیا
11:42تو یہ حسن زن تو ہم قائم کر سکتے ہیں
11:45لیکن اس کو یقینی شکل میں بیان کرنا
11:48یہ اللہ کے نبی نے منع فرمایا
11:50اور یہ بڑی پیاری بات ہے
11:52اگر اللہ کے نبی اس طرح چیزوں کچھ سے نہ روکتے
11:55تو ہر ایک حسن زن قائم کر کے
11:57یقینی سی خبریں دینا شروع کر دیتا
11:59اور یہ روش ان تک محدود نہیں رہتی
12:02پھر بعد والے بھی ایسا کرتے
12:03ان کے بعد والے ان کے بعد والے
12:05اور آج کل آپ دیکھ لیں بہت سارے یہ
12:07جالی قسم کے جو پیر ہوتے ہیں
12:09یا عاملین ہوتے ہیں
12:10یہ ایسے ہی غیبی سی خبریں دے رہے ہوتے ہیں
12:13اور ہمارے لوگ بچارے
12:14ان پر بلیف کر کے
12:16بدگمانیاں غیبتیں چگلیاں
12:18لیک پولنگ قطع رحمی میں مشغول ہوتے ہیں
12:21کوئی پہنچ جاتا ہے
12:22کہ جی حضرت بتائیے
12:23یہ بڑا سر میں دھرد رہتا ہے آج کل
12:25ہاں تم پر جادو کرا ہے
12:28یہ کس نے کروا ہے
12:29مجھے بتائیں گے نہیں ہم کر فہم
12:31لیکن تمہارے ننیال والوں نے کرا ہے
12:34یا ددیال والوں نے کرا ہے
12:36چل جی
12:36ذہن میں آ گیا
12:38ایک فلاں ہوگا
12:38اور شروع
12:40اور پھر قطع تعلق
12:41لڑائی، جھگڑا، فتنہ، فساد
12:43یہ آپ غیبی خبر کیسے دے سکتے ہیں
12:46کوئی دے نہیں سکتا
12:47غیبی خبر صرف نبی دے گا
12:49اس طرح عبرت حاصل کریں
12:50ایسے لوگ بھی
12:51خدارہ غیبی معاملات کے اندر
12:53اس طرح یقینی طور پر
12:55تصرف ظاہر کر کے
12:57اپنی حائب بنانے کی کوشش نہ کریں
12:59ورنہ کہ موں کے بل گریں گے
13:00اور میدانِ معاشر میں
13:02گویا کہ
13:03کارِ نبوت میں
13:04مداخلتِ بیجا کی وجہ سے
13:06سخت سزا ملے گی
13:07تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:09جب یہ سنا
13:10تو سرکاہ نے فرمایا
13:11کہ آپ کو کیسے معلوم ہوا
13:13کہ بے شک اللہ نے ان کو عزت دی ہے
13:15بتائیں
13:16انکار نہیں کہا
13:17کہ ان کو عزت نہیں ملے
13:18لیکن آپ کو کیسے پتہ چلا
13:20بتائیے
13:20انہوں نے کہا
13:21سرکاہ نے فرمایا
13:23کہ بہرحال عثمان
13:25تو اللہ کی قسم
13:25ان کے پاس
13:26یقینی بات آ چکی ہے
13:28یعنی افوت ہو چکے ہیں
13:29اور مجھے ان کے لئے
13:30خیر کی امید ہے
13:32یہ ہے بڑی پیاری بات
13:33امکان تم ظاہر کرو
13:35تو چونکہ نبی کریم ہو سکتا ہے
13:37کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:38کو اس وقت تک
13:39حضرت عثمان کا
13:40یقینی انجان ظاہر نہ کیا ہو
13:42تو رحمت کونین نبی
13:44وہی امکان والی صورت ظاہر کی
13:46اور قیامت تک کے لئے سمجھا دیا
13:47کہ جب میں اللہ تعالیٰ کا حبیب ہوں
13:50انتہائی قریبی
13:51رازدار
13:52اللہ تعالیٰ نے
14:00یقینی خبر نہیں دوں گا
14:01تو پھر ہمیں پیغام مل گیا
14:03تو پھر تم کون ہوتے ہو
14:04کہ غیبی خبروں کے بارے میں
14:06بتانے والے
14:07اتنا یقینی طور پر بتانے والے
14:09تو یہ اس لئے
14:10ذرا سوچنا چاہیے
14:11ایسے عاملین
14:12میں عملیات کا
14:14مطلب عمل کے ذریعے
14:16روحانی عمل کے ذریعے
14:18علاج کا منکر نہیں ہوں
14:19لوگوں کو جانا چاہیں
14:20تو جا بھی سکتے ہیں
14:21بعمل ہو اچھا ہو
14:22روحانی علاج کرتا ہو
14:24جا سکتے ہیں
14:25لیکن میں ان سے گزارش کرتا ہوں
14:26جو اس طرح کے دعوے کرنے کے باوجود
14:28کہ ہم قرآن سے علاج کرتے ہیں
14:31حدیث سے کرتے ہیں
14:32اور پھر ایسی یقینی غیبی
14:34باتیں بتا رہے ہوتے ہیں
14:35کہ بچارہ سامنے والا
14:36ان پر یقین کر
14:38کیسے سمجھتا ہے
14:38جیسے ماد اللہ
14:39سم ماد اللہ
14:40وحی الہی نازل ہو گئی
14:42اس کے علاوہ
14:43وہ سننے کے لئے
14:44تیار نہیں ہوتا
14:44کتنے ہمیں کہتے ہیں
14:46جی مجھ پہ جادو ہو گیا ہے
14:47مرسل صاحب کو بتائیں
14:48کوئی چیز
14:48تو اچھا پتا کیسے چلا
14:50کہ جادو ہوا
14:50وہ فلانے بتایا ہے
14:52کہ جادو ہوا ہے
14:53تو اترہ کامل یقین
14:54آپ نے کیسے کر لیا
14:55وہ ماد اللہ
14:56کوئی خدا نہیں ہے
14:57وہ نبی نہیں ہے
14:58اسے وحی نہیں ہوئی
15:00یہ ہو سکتا
15:01وہ کہہ بھی لگے
15:02مجھے کہ شاید
15:02یہ آپ پہ جادو کرایا ہو
15:04یہ کلک چیز ہے
15:05لیکن اس سے
15:05عامل کا آستانہ نہیں چلے گا
15:07وہ تو یقینی خبر دے گا
15:08تم پہ سفلی کروایا
15:10سفلی
15:11زبردست قسم کا
15:12اور چھے مہینے میں
15:13تمہاری موت ہو جائے گی
15:14ڈر گئیں
15:15باجی ہماری
15:17اور فوراں جی
15:17کوئی پیسے لیں اور کریں
15:18تو جب اس نے بتایا تھا
15:20تو علاج بھی اسی سے کروا لیتے
15:22لیکن فرادیا
15:23لوٹ لوٹ کے
15:24لوٹ لوٹ کے
15:24پھر کہتا ہے
15:25جو بھاگ جو
15:25ہمارے پاس علاج نہیں
15:26پھر جاتے ہیں
15:27اچھا یہ ذہن سے نہیں نکالتے
15:29کہ شاید جادو نہیں تھا
15:30لوٹنے کے لئے کیا تھا
15:31وہ یہ اٹکا ہوا ہے
15:32باقی اس نے علاج نہیں کیا
15:34پھر دوسرے کے پاس
15:34پھر تیسرے کے پاس
15:35چوتھے کے پاس
15:36یہ چیز صحیح نہیں ہوتی ہے
15:38نبی کریم نے فرمایا
15:40کہ
15:40مجھے اس کے بارے میں
15:42خیر کی امید ہے
15:42اور اللہ کی قسم
15:43میں از خود نہیں جانتا
15:46حالانکہ میں
15:46اللہ کا رسول ہوں
15:47کہ ان کے ساتھ
15:48کیا کیا جائے گا
15:50ٹھیک ہے
15:51تو یہ دیکھیں
15:51ذرا غور کریں
15:52کہ
15:54حدیث کے الفاظ کیا ہیں
16:00اس کے لفظی ترجمہ یہ ہے
16:02وَاللَّهِ خُدَاكِ غَسَمْ مَا عَدْرِ
16:04میں نہیں جانتا
16:05وَأَنَا رَسُولُ اللَّهِ
16:07حالانکہ میں اللہ تعالیٰ کا رسول ہوں
16:09مَا يُفْعَلُ بِ
16:11کہ اس کے ساتھ کیا کیا جائے گا
16:13لفظی ترجمہ تو یہ ہے
16:14میں خود میں رسول ہونے کے بارے میں
16:16نہیں جانتا
16:17اس کے ساتھ کیا کیا جائے گا
16:18اب اس میں ہمیں قید لگانے کے ضرورت ہے
16:20کیوں
16:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:30دوزخیوں کے بارے میں بتایا
16:32تو نبی کریم تو بتا رہے ہیں
16:34اور رسول کا تو کام یہ ہوتا ہے
16:36نبی کا کام یہ ہوتا ہے
16:37لفظ نبی یون کا مطلب پتا ہے آپ کو کیا ہے
16:39دکشنری اٹھا کے پڑھیں
16:42غیب کی خبر دینے والا
16:45اس کا ترجمہ یہ ہوتا ہے
16:47نبی یون کا معنی غیب کی خبر دینے والا
16:50تو اس کا مطلب ہے کہ نبی تو ہوتا ہی غیب کی خبر دینے کے لئے
16:53اگر ہم اس کا صرف ظاہری ترجمہ لیں
16:54میں
16:55اللہ کے رسول ہونے کے باوجود نہیں جانتا
16:58کہ اس کے ساتھ کیا کیا جائے گا
17:00اس کا مطلب ہے کہ نہیں
17:02ہم یہ لے لیں کہ نبی کریم تو جانتے ہی نہیں
17:04تو پھر باقی چیزوں کے خبریں کیسے دیں ہیں
17:07اس کا مطلب ہے کہ ان خبروں کے اندر
17:09اور اس اظہار عارضی کے اندر
17:11یا ایک خاص قسم کی حقیقت کے اندر
17:13ہمیں
17:14معافقت اور تدبیق پیدا کرنے پڑے گی
17:16اور میں نے آپ کو بتایا
17:17کہ نبی کریم کے کہنے کا مقصد یہ ہے
17:19کہ میں از خود نہیں جانتا
17:20کہ اس کے ساتھ کیا کیا جائے گا
17:22ہاں اللہ بتائے گا
17:23تو پھر میں یقینی طور پر جانتا ہوں
17:25امید ہے کہ آپ بات سمجھے ہوں گے
17:27وَآخَرُ دَعْوَانَا
17:28عَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَرَمِينَ
Comments

Recommended