Skip to playerSkip to main content
  • 15 hours ago
Zabt ep 15 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:23سولاں نے درست بات کیا آپ نے بھائی جان
00:25دل کو لگ گئی یہ بات
00:30نہیں نہیں آپ پریشان نہ ہوں
00:32میں فاروق سے بات کر کے آپ کو بتاتی ہوں
00:37جی
00:39رملا کو تو بھابی کے مرنے کے بعد سے
00:41میں اپنی سگی بیٹی سمجھتی ہوں
00:43آپ جانتے ہیں بات
00:47ٹھیک ہے
00:49میں آپ کو بتاتی ہوں
00:51خدا حافظ
01:08ابو ٹھیک کہتے ہیں
01:10آپ میں کسی بھی حال میں خوش نہیں رہتی
01:13پکواس مت کرو
01:14اور یہ جو بی جان نے کیا ہے نا
01:17یہ اپنے لادلے پوتے کے لئے کیا ہے
01:20تو امی اس میں کیا حرج ہے
01:22اسی بہانے ابو بے سیٹ ہو جائیں گے
01:26تمہارے بابا نے
01:27اپنی آدھی زندگی تو
01:28اپنی بھائی کی نوکری میں گزار دی
01:30اور اب باقی کی آدھی
01:32اپنے بھانجے کی چاکری میں گزار دیں گے
01:35امی اس میں کا صورت آیا
01:37اببا یا آن بھائی کا نہیں ہے
01:39ابو میں اتنے گٹسی تھے
01:40کہ وہ کے لئے بزنس سمجھال سکتا ہے
01:41اپنا بھاشن دینا بند کرو
01:43اور زہر کی نماز پڑھو جا کے
01:47تم کیوں اتنی چپ چپ ہو
01:51میں
01:54کچھ نہیں
01:56پیپر کیسا ہوا
01:58ٹھیک تھا
02:01کتنے رہ گئے اب
02:03ایک ہی بس
02:06چلو اچھی بات ہے
02:08اب سکون سے گھر میں بیٹھنا
02:12برنہ یہ جو تم باہر گھومتی پھرتی رہتی ہو نا
02:14میرا تو دل ہال جاتا ہے
02:24چلو اچھی بات ہے
02:25امی کس طرح میں بات کرنی تھی
02:28بی جان ایک فیکٹری آفر کی ہے بابا کو سمان لے کے لیے
02:32تو یہ تو اچھی بات ہے نا
02:34اس فیکٹری میں سب بابا نہیں ہے نا
02:36آن بھائی بھی ہیں
02:38اور یہ بات امی کو زیادہ اچھی نہیں لگ رہی
02:49اوپر تو جشن کی تیاریاں چل رہی ہیں
02:52تمہارا دل ہے تو چلی جاؤ
02:54سامنے ہو رہا ہوگا سب
02:57شرم کرو تھوڑی آئلا
03:01مجھ جیسی لڑکیاں بے شرم نہیں ہوتی ہیں
03:06جو ایسے کام کرتی ہیں
03:07جاؤ جا کے تائمہ سے پوچھو وہ بتائیں گی تمہیں
03:10آئلا بار بار یہ کہہ کر خود کو ہرٹ مت کیا کرو
03:14یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے
03:33ایک اور نکا
03:36ہاں تو اس میں ہرجی کیا ہے
03:37پھر تو پچھلے والے کا انجام بھول گئی کیا؟
03:41ہر بار اس بات کا حوالہ دینا ضروری ہے کیا فاروق
03:45رملا کی پرورش میں نے کی ہے
03:47اسے اپنی بھتیجی سے مت ملائیں
03:49لیکن اجانک سے ایک اور عجیب نہیں لگے گا
03:56یہ کچھ بھی عجیب نہیں ہے
03:58منگنی سے بہتر ہے کہ نکاح ہو جائے
04:02اور بھائی جان کی بھی یہی خواہش ہے نا؟
04:06شامی سے تو پوچھ لو
04:08میں ماں ہوں اس کی وہ میرا باپ نہیں ہے
04:11اس کی جرت نہیں ہے میری کسی بات سے اختلاف کرے وہ
04:16جب تم فیصلہ کری چکی ہے تو پھر مجھ سے کیوں پوچھ رہی ہو؟
04:19اچھا میں آپ سے پوچھ نہیں رہی ہوں آپ کو بتا رہی ہوں
04:22کہ اب منگنی کے بجائے سیدھا نکاح ہوگا رملا اور شامی کا
04:27اب بس انتظامات کروا دے نا پلیز
04:32تم بی جان سے بھی مشورہ کر لو تو بہتر ہوگا
04:36بی جان نے منگنی کا سن کے کونسے پھولوں کے ہار چڑھائے تھے
04:39جب نکاح کا سن کے اکیس توپوں کی سلامی دیں گی
04:45ایسے بیب یہ لگ رہا ہے آج کل کوئی بم گرانے والی ہیں وہ
04:54بم کیسا؟
04:56راحت سے بات کر رہی تھی
04:58کہہ رہی تھی ساکب سے بات ہو گئی ہے
05:01اب بس فاروق سے بات کرنی ہے
05:04ارے تو یہ انہی سے پوچھنا تھا نا
05:06میرے پوچھنے پہ وہ بتا دیتی
05:09اور تب دو چار اور جلی کٹی سناتی مجھے
05:14ویسے بھی
05:14میں آج کلوں کی ہٹ لس پر ہوں
05:16مجھے تم معافی رکھیں آپ
05:18اچھا بس ٹھیک ہے نا تم تو بس بولنا شروع ہو جاتی ہو
05:20اچھا سنیں میری بات
05:22آپ نکاح خواہ کو فون کریں نا ذرا
05:26پلیز
05:28یہ باقی باتیں ہوتی رہیں گی نا
05:56دیکھو ایلا
05:58میں جانتا ہوں کہ
06:00ہم ہی تمہیں بلکل بھی پسند نہیں کرتے ہیں
06:05مگر میں یہ بھی جانتا ہوں
06:08کہ تم اتنی اچھی ہو
06:10کہ بہت جلد ان کے دل میں جگہ بنا لوگی
06:16اور میں تم سے وعدہ کرتا ہوں
06:18کہ چاہے
06:20کچھ بھی ہو جائے
06:22میں تمہارا ساتھ
06:24کبھی نہیں چھوڑوں گی
06:36موسیقی
06:44کیا مرے خدایا ہے
06:47چلو چلو بھی
06:48چلو یہاں سے
06:49کاٹ چارو
06:50اف
06:52کچھ بیش کہ
06:54اب بی جان، ساکب، زویا
06:58بی جان، یہ خون
07:00چاہو بیٹا دیکھو
07:01آگلے گی کچن میں
07:03بیٹا
07:04لیکن، تم تو ٹھیک ہونا بیٹا
07:06پتہ نہیں، مجھے
07:15کہاں تھا تمہارا دھیان
07:19تم ٹھیک ہو
07:22میں، میں دودھ پال رہی تھی
07:26بی جان، بہت بڑا نپسان ہو سکتا تھا
07:28فوراں ستھا نکالنا چاہیے
07:45شامینیا، کسی چیز کے جننے کی بھوہ آ رہی ہے
07:49میرا دل جل رہا ہے بوہ
07:55یہ کیا دھواں، یہ کیا بدبوہ آ رہی ہے یہ
07:59لگتا ہے چھوٹی بیگم صاحبہ
08:00اپنے پورشن میں دھونی شونی دے رہی ہیں
08:03بلاؤں کو ٹالنے کی
08:06اس کا تو ہمیشہ سے دماغ خراب ہے
08:12شامین
08:13تم یہاں کیا کر رہے ہو
08:14جاؤ جائے کی تیار ہو
08:16مہمانوں کے آنے کا وقت ہوگی ہے
08:33آپ نے شامینیا کے تیور چیک کی ہیں اگر
08:36ہاں یہ سب مجھے لگ رہا ہے
08:39شمسہ کے تاویز اور دھاگوں کی وجہ سے ہو رہا ہے
08:41وہ کیوں جائے گی میرے بیٹے کا گھر بسے
08:45ارے جو کچھ بھی ہو
08:47ہمیں اس کا توڑ تو کرنا ہوگا
08:49ورنہ ایسا نہ ہو کہ
08:50نئی مصیبت ہمارے گلے پڑ جائے
08:53خدا نہ کرے
08:55اچھا تم بھی جاؤ
08:56تیار ہو جائے ان سب چیزوں کو چھوڑو
08:59چیزیں
09:04پتہ نہیں
09:05اس لڑکی کا دھیان کہاں رہتا ہے
09:07صدقہ دو اس کا فوراں آج ہی
09:10ارے بیجان میں تو صبح شام اس کے نام کا صدقہ دیتی ہوں
09:14تب ہی تو بچ گئی ہے
09:15ورنہ تو پورا کا پورا ڈپٹہ جل کے راک ہو جانا تھا
09:19چلو بیٹھا
09:20جو ہونا تھا وہ ہو گیا
09:23اب موہاں دھولو
09:25اور تیار ہو جاؤ پھر میرے ساتھ چلو
09:28کہاں جانا ہے
09:29میں نے کچھ اپنے ٹیسٹ کروانے ہیں
09:31اور نے کسی اچھے پرائیوٹ ہرپتال میں ٹائم لے رکھا ہے
09:34یہ جائے گی میرے ساتھ
09:37تو مجھے تسلی رہی گی
09:40لیکن بیجان
09:43آج تو
09:44آپ کے پوتے کا اپنے رہنے دو
09:47مجھے کونسا کسی نے جھوٹے مو بلائی ہے
09:50پورا خاندان اکھٹا ہوگا
09:52سو سو سو سوال کریں گے لوگ
09:53کس کچھ کچھ عباب دوں گی میں
09:56نہ ہی جاؤں تو اچھا ہے
10:02اٹھو آئلا
10:03تیار ہو جاؤ
10:05چلو بیٹا تیار ہو جاؤ اور آجاؤ
10:08آو
10:38میرے صحیح کر رہا
10:40اس کو بٹا ہی سپائرل تم صحیح لگاؤ
10:45آو بھائی ہو تم تو صحیح کرو کام
11:10آو بھائی ہو تم تو صحیح کرو کام
11:12آج تو کیا سب کچھ تو تمہاری بیوی نے اندر کھاتے تیار کر لیا
11:16ماں کو تو کسی نے جھوٹے مو بھی نہیں پوچھا دیتا
11:19بیجان یہ جو کچھ بھی ہوئے آپ کے سامنے ہی ہوئے نا
11:23ہاں تم لوگ تو چاہتے ہو کہ بزرگوں کو دیوار کے ساتھ لگا کے بس بٹھا دیا جائے
11:28اور وہ کچھ بولے نا ان کے سامنے سب کچھ ہوتا رہے
11:32بیٹے جب تمہارے ساتھ ایسے ہوگا نا
11:34تمہاری اولاد تمہارے ساتھ یہ کرے گی
11:37پھر تمہیں پتہ چلے گا کہ کیا محسوس ہوتا ہے
11:39میں آپ سے معافی چاہتا ہوں بیجان
11:41ام بریلی بری ساری
11:42لیکن پلیز یہ فنکشن ضرور اٹینڈ کر لیں
11:45میری خاطر پلیز
11:47یہ انگوٹھی تو پہنانی ہے پہنا دے نا
11:50کون سا ولیمہ ہو رہا ہے تمہارے بیٹے کا
11:53وہ بیجان مانگنی نہیں کچھ گھنٹوں بعد نکا ہے
11:56رملا اور شامی کا
12:01کیا
12:03کیا کہا تم نے
12:04نکا ہے رملا اور شامی کا
12:12آجا
12:12تم جاؤ بیٹا کار میں دیکھو
12:20ہاں
12:20کیا کہہ رہیتے تم
12:22میں یہ سکروں کہ کچھ گھنٹوں بعد
12:24رملا اور شامی کا نکا ہے
12:26مانگنی نہیں ہے
12:27کچھ گھنٹوں بعد تمہارے بیٹے کا نکا ہے
12:29اور تم اب بتا رہے ہو اپنی سگی ماں کو
12:32بیجان بس اچانک ہوا یہ فیصلہ
12:35یہ سب کچھ اچانک اور آن انفانن
12:38تمہارے ہی گھر میں کیوں ہوتا ہے فاروق
12:41بیجان پلیز کول ڈاؤن
12:43بیجان یہ گلے شکلے تو بات میں بھی ہوتے رہیں گے نا
12:45بس تم سے میں بات میں بات کروں گی
12:48چلو آؤ آن
12:50بیجان آپ فنکشنی اٹینڈ کریں گی
12:52ہسپتال سے فارغ ہو گئے جلدی
12:54تو آ جاؤں گے
12:55تم تو تیاریاں کرواؤ اپنے بیٹے کے نکاح کی
13:00آؤ بیٹا
13:12زن بریتی کے سارے ریکارڈ توڑ دیاں اس فاروق نے
13:15بیجان آپ کیوں اپنا بلڈ پریشر آئے کرنے
13:18یہ تو حرکتیں ان کی ایسی ہے کیا کروں
13:21ایسی اچانک کیا سوزی نے نکاح کرنے کی
13:23دیکھنا تو
13:24دیکھنا
13:25سر پکڑ کر روئے گی یہ آرفہ
13:29سیلال تو یہ آنسو بہاری پتہ نہیں کیا آراز کو
13:35کیا ہوئے تمہیں
13:36کس خوشی میں رو رہی ہوں
13:38نہیں بیجان وہ
13:40میری آنکھ میں کچھ پڑ گیا تھا بس اس یہ
13:42آج کے بعد
13:44میں تمہاری آنکھ میں ایک آنسو بھی نہ دیکھوں
13:47اے یہ اس قابل نہیں ہے کہ تم رو ان کے لیے
13:50چلو بیٹھو
13:51اور آن
13:52ذرا جلتیکار چلانا میرا
13:54آپ بیٹھیں گاڑی میں
13:56چھوڑیں چھوڑیں آپ
13:58افتو
13:59سر گھوم گیا ہے
14:00یقیناً بلڈ پریشر ہائے ہو رہا ہے
14:02چلو چندی سر پتا لے
14:04چلو چیک اپ گھر والوں میں
14:05اے میرے مولا
14:08دروازہ کھولو
14:23شفیق یا بھی سب کچھ ہے
14:24افترال شامی اور رملا کہی تو ہے
14:26اب اس موقع پر تمہارا یہ مطالبہ
14:28میری تو سمجھ سے باہر ہے
14:29بہرحال میں
14:30عرفہ سے بات کر کے میں تمہیں کال بیک کرتا ہوں
14:38عرفہ
14:39تمہارے بھائی کا دماغ خراب تو نہیں ہو گیا
14:42کیا ہو کیا
14:43کیوں چیخ رہا ہے
14:44ہمارے گھر پر
14:45ایک بیریسٹر صاحب کو
14:46اپنا نمائندہ بنا کر بھیج رہا ہے
14:49ہاں تو
14:49نکاح میں شرکت کے لیے آ رہے ہوں گے
14:51نا بھائی جان کے کوئی دوست
14:52جی نہیں
14:54وہ اپنی بیٹی کے لیے
14:55حق مہر میں میری فیکٹری
14:56لکھانے کے لیے
14:57ان بیریسٹر صاحب کو بھیجھوا رہا ہے
15:00اچھا
15:04وہاں تو
15:04اس میں کیا آرچ ہے فاروق
15:08مطلب
15:08میری کروڑوں کی فیکٹری
15:10تمہارے سامنے کوئی ایسیت ہی نہیں رکھتی
15:14اصل میں ان کی ایک ہی بیٹی ہے نا
15:16تو اس لیے کہہ رہے ہیں
15:17یہ مت بھولو
15:19کہ ہمارا بھی ایک ہی بیٹا ہے
15:22چلیں
15:24شامی کے نام ہو فیکٹری
15:25یا رملا کے
15:26اب تو بات ایک ہی ہو جائے گی نا
15:28ایک تو تمہارا بھائی نکاح پر آئے نہیں
15:30اوپر سے گن پوئنٹ پر اسے فیکٹری چاہیے
15:32اور نہ لکھنے کی صورت میں وہ دھمکی دے رہا ہے
15:35کہ رشتہ نہیں کرے گا
15:37واہ
15:39مجھے سنے فاروق
15:41میں نا رات میں بات کرتی ہوں نا بھائی جان سے
15:44آپ فکر ہی نہ کریں
15:45اب یہ بس خدا کے لیے جو وہ کہہ رہے کر دیں
15:48پلیز
15:49حرفہ تم بہت پچتاؤ کی
15:51میری سکھی بتیجی ہے
15:53مجھے اس پہ مکمل اعتماد ہے
15:54آپ فکر ہی نہ کریں
15:56کیا بدماشی ہے یار
15:58اپنی فیکٹری رکھ کر دوں میں
15:59ہاتھ مہر میں
15:59کمال ہو گیا یہ تو
16:28مجھے اس پہ مہر میں
16:56مجھے اس پہ مہر میں
17:00مجھے اس پہ مہر میں
17:06مجھے اس پہ مہر میں
17:09نا سنا اس نے
17:12توجہوں سے
17:15فسانا
17:17دل کا
17:20نا سنا اس نے
17:24توجہوں سے
17:27فسانا
17:29دل کا
17:32مجھے اس پہ مہر میں
17:40مجھے اس پہ مہر میں
17:49اون
17:50کیا ہوئے
17:53بی جان
17:54نظر پر دی تھی میری
17:56چلو اپکار چلو
18:00جی بی جان
18:23شامی
18:25کیا مولوی صاحب یہاں کیا کر رہاں
18:29پتہ نہیں کوئی دعا وغیرہ کروانے ہوں گے
18:32کیا ہوگا
18:32ممی ہے ہماری ملاد میں ہی ہو رہاں اندر
18:35جو مولوی صاحب آئیں گے
18:37کیا کر رہی ہیں تمہاری والدہ صاحب
18:39تو رملا تم ہر بات پر مجھے کاٹنے کو کیوں دوڑتی ہو
18:42میں نے تھوڑی بلائے کسی کو
18:45ہاں تم میں حمد بھی کہا ہے
18:46جو تم کسی کو کچھ بلا سکو
18:48یا کچھ بھی کر سکو
18:49بھئی تمہارے اندر ہے نا
18:51تمہارے اندر بہت حمد ہے
18:52تو باہر نکلے اور جا کر ان کو باہر نکال دے
18:55سہی ہے
19:10ہٹو
19:21محاصر کے جائے میرے بچے کتنے پیارے لگ رہے ہیں
19:26بوا
19:27آپ مجھے بتاتی ہے یہ مولوی صاحب یہاں کیا کر رہے ہیں
19:31مولوی صاحب
19:32مولوی صاحب نے کھا پڑھانے آئے
19:35کس کا نے کھا پڑھانے آئے ہیں
19:36ارے آپ کا اور شامی میاں کا اور کس کا
19:40کیا
19:41ہم
19:42ہم
19:42ہم
19:44ہم
19:46ہم
19:47ہم
19:48ہم
19:53موگا میں
19:55ہم
19:56ہم
19:56ہم
19:56ہم
19:56ہم
19:56ہم
20:00موسیقی
20:02موسیقی
20:05موسیقی
20:15موسیقی
20:16کیس کا نکاہ رہا ہے
20:20تمہارا
20:25میرا نکاہ رہا ہے
20:28اور مجھے نہیں بتا
20:31آواز نیشی رکھو ابنی
20:43اپنی کم سے کم مجھے بتا دیا ہوتا
20:45بتا تو رہیوں
20:48اور کیسے بتاتے
20:51this is not fair
20:53بات صرف انگیجمنٹ کی ہوئی تھی نکا کی نہیں
20:56تو کیا فر پڑتا ہے
20:58اور تمہارا مسلا کیا ہے
20:59امی میں منتلی پرپیر نہیں ہوں
21:02اس سب کے لیے پلیز ٹرائے تو اندرسٹان
21:11امی میں آپ سے بات کر رہا ہوں
21:17شفیق بھائی جان نے کہا تھا کہ منگنی نہیں ہوگی نکاح ہوگا
21:21ٹھیک ہے
21:25امی تو
21:26تو کیا میں ساری زندگی نکاح ہی کرتا رہوں گا
21:31خبردار جو اس نکاح کا حوالہ دیا مجھے تو
21:35میں اپنی مرضی سے اپنی خوشی سے صرف یہ نکاح کروا رہی ہوں
21:39سمجھ میں آرہی میری بات
21:43امی
21:49کیا میری مرضی میری خوشی آپ کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی
21:55کیا پرابلم ہے شانے
21:58منگنی ہو یا نکاح ہو کیا فرق پڑتا ہے
22:00تم نے رملا کے ساتھی زندگی گزارنی ہے نا
22:02اور رخصتی تو نہیں ہو رہی ہے صرف نکاح ہے
22:04تمہیں کیا مسئلہ ہے
22:06رملا بیز فیصلے سے راضی نہیں ہوگی
22:10یہ تمہارا مسئلہ نہیں ہے
22:13شفیق بھائی جان بات کر لیں گے اس سے
22:14جاؤ جا کے تیار ہو نیچے بہنجو فوراں
22:18جاؤ
22:38جاؤ
22:41سب انسپیکٹر سوار بخت
22:45ویپن چلانے والا مار دھڑ کنے والا آدمی ہوں
22:50تو زوار نڈر بہادر اور حضر نماغ ہیں
22:55بریلینٹ آدمی ہے
22:56کیسے سے انسپائر نہیں ہوتا سب کو انسپائر کر لیتا ہے
23:02پارست بہزاد ہوں میں بہزاد شاہ کی بیٹی
23:08وہ میرا باڈی گارڈ
23:10آفیسلی وہ تمہاری حفاظت بہت اچھے سے کرائے گا
23:12اس لیے
23:15میں ایک انسان کو انسان کو انسان دمچھلا بنا کر
23:17ہر جگہ تو نہیں گھوم ساتی نا
23:18میری بھی کوئی پرسنل لائف ہے
23:19کنی ایفیکٹ ہو جائے گی سب سے
23:21تم کہاں
23:22چاپ
23:24پتمیزی کر رہے ہو
23:24ام سوری مادم
23:26انہ پل پل کی ریپورٹ دینا میری دیوٹی کا حصہ ہے
23:31you don't know him
23:33he's mad
23:34totally a lost case
23:37یہ کونسی جگہ ہے
23:38اور کیوں جانا ہے آپ
23:39جو میں حکم کروں گے بس اس کو عبے کرو
23:42ایٹیٹوڈ گھا چھوڑ کر آیا کرو
23:47میری بھتے بھی تیمہ کچھ نہیں ہوں گا
23:48اپنی ٹوٹی نے بہا ہوں گا
23:50یہی ہے جس نے مجھے کی تناپ کرنے کی کوشش کی
23:54گارڈ کو کہیں اس کو یہاں سے لے جائے
24:10بابا آپ میں یہ ساتھ بہت زیادتی کر رہے ہیں
24:13زیادتی کس بات کی؟
24:15بیٹا تمہیں تو خوش ہونا چاہیے
24:17کہ ایک مضبوط رشتے میں بننے جا رہی ہو تم
24:21دنیا کا کوئی رشتہ مضبوط نہیں ہوتا بابا
24:25بیٹا ویسے بھی منگنے کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہوتی
24:28اور یہ سب کچھ میری خواہش کے مطابق ہو رہا ہے
24:33بابا میں اس سب کے لئے تیار نہیں ہوں
24:35بے وکوفوں جیسی باتیں مت گرو رملا
24:39حق مہر میں اپنی ایک فیکٹری لکھ کر دے رہا ہے شامی کا والد
24:44تو اسے کیا ہوتا ہے؟
24:46کم از کم وہ تو نہیں ہوگا جو فاروق نے اپنی سگی بھتیجیے کے ساتھ کیا
24:52اور تمہارے معاملے میں میں کسی پر اعتبار نہیں کر سکتا
24:55خواہ وہ میری کوئی سگی بہن ہی کیوں نہ ہو
24:59بابا پھر پلیز کی رشتہ مت کروائیں
25:02پلیز
25:05شادی تو تمہاری اعتشام کے ساتھ ہی ہوگی
25:08فیصلہ کر چکا ہوں میں
25:13آپ میرے ساتھ اچھا نہیں کر رہے
25:17پیٹا اپنی طرف سے تو بہت اچھا کرنے کے کوشش کر رہا ہوں
25:22آگے تمہاری قسمت
25:26اچھا میں اب فون بند کر رہا ہوں
25:28اپنا خیال رکھنا
25:29اللہ حافظ
25:43ہملا
25:43یہ میں اپنی جولری نکال رہی تھی نا
25:46تو اتنا پیارا ٹیکا ملائے یہ دیکھو
25:49نہیں بپو مجھے نہیں لگا
25:52اے بہت اچھا لگے گا تم پہ
25:54دیکھو کتنا پیارا لگ رہا
25:57پلیز مجھ اچھی طرح پتا ہے
25:59کہ مجھ پہ کیا پیارا لگتا ہے اور کیا نہیں
26:04اچھا ٹھیک ہے
26:07میں
26:08میں تیار ہونے جا رہی ہوں
26:10تم بھی آ جانا پھر تیار ہوں
26:41اسکیوز می
26:43مجھے وہ اعتشام سے ملنا دا
26:45اوپر چلے جائیں
26:46یہ عمر تو نہیں ہے میری اوپر جانے والی
26:48آپ کیا خفا ہیں
26:51اسکیوز می
26:53فرینکنیس کے لیے تھوڑی معذرت چاہتا ہوں لیکن
26:55آپ بہت غصے سے دیکھتی ہیں میری طرف
26:57وجہ پوچھ سکتا ہوں
27:00وجہ
27:02وجہ آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں
27:04دیکھئے اعتشام نے جو کچھ کیا نا آئیلا بھابی کے ساتھ
27:08آئیلا کسی کی بھابی نہیں ہے آپ
27:10سوری آپ برا مان گئیں
27:12بائی گارڈ میں نے اعتشام کو سمجھانے کی بہت کوشش کی تھی
27:16آپ مجھ ایکسپرینیشن کیوں دے رہے ہیں
27:19لیکن آپ شاید
27:21نہیں
27:22بلکہ یقیناً اسی ایک ریزن کی بنا پہ
27:24مجھے نا پسند کرتی ہیں
27:26یہ بات سنیں
27:28میرا نا آپ سے ایک تعلق نہیں ہے
27:30آپ کو پسند یا نا پسند کرنے سے کیا فٹ پڑتا ہے
27:33تعلق بننے میں کتنی دیر لگتی ہے
27:37فضول باتیں کر کے
27:39نظروں سے گرنے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے
27:41آپ جن کے گیسٹ ہیں ان کا سر کھائیں
27:44میرے پاس نا ٹائم نہیں
27:55وہ بیجان
27:55مانگلی نہیں کچھ گھنٹوں بعد نکاح ہے
27:58رملا اور شامی کا
28:02مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا
28:03کہ ہمارا نکاح ہو گیا
28:06مجھے بھی یقین نہیں آرہ
28:09اس سے لگ رہے نا کہ یہ
28:11بہت خوبصورت سا خواب ہے
28:16کچھ حقیقتیں خواب سے زیادہ دلکش ہوتی ہیں
28:21میں ایک بات بتاؤ
28:22میں تمہیں جب بھی دیکھتا ہوں
28:28مجھے دنیا بہت خوبصورت لگتی ہے
28:32مجھے
28:33نا سنا اس نے
28:36توجہوں سے
28:38فسانا
28:41دل کا
28:44نا سنا
28:46اس نے
29:00ایک ہی دفعہ کیوں نہیں رونے تھی آپ
29:07میں کیا مسئلہ ہے
29:09تک ہوتا ہے مجھے آپ کو ایسے تکلیف ہو دیکھر
29:14وہ آپ کی محبت کے قابل نہیں
29:24جیسے تم رملا کو اپنے قابل نہیں سبرز
29:27نہیں
29:28میں ہی قابل نہیں ہوں کسی کے
29:31میں اپنی اوقات بہت اچھے سے جانتا ہوں
29:35آپ کو تتہ ہے بھی جاننا ہو تو اس گھر میں مجھے
29:37دو وقت کی روٹی بھی نصیب نہ ہو
29:41ماں تو تم کیوں دیکھتے ہو کسی کی طرف اپنی دو وقت کی روٹی کے لئے
29:46اچھی بھلی ڈگلی ہے تمہارے پاس
29:49الیدہ ہو جا
29:51گھر میں رہ کے ویسے بھی زنیلی ہوتے ہو پورا دیں
29:56دو وجوات اس کھر میں رہنے
30:01ایک بھی جان
30:06اور دوسری
30:12اور دوسری
30:16رپ لگ دی ہوگی بھی جان
30:18کر لے کے جلتے ہیں
30:23چھلا
30:46یار تیرے سا گکو گوڑا نا میں نے اپنی لائف میں نہیں رہا
30:51اب دیکھ لیا
30:53سکون ہے
30:55میرے ساتھ کس بات پہ اتنا روڈ ہو رہا ہے بھائی
31:03تجھے یہاں پہ زخم پہ نمک چھڑھتنے کے لئے بلایا ہے
31:07فیلال تو مجھے آرفہ آنٹی نے لان سے بھیجوایا ہے
31:09کہ تمہیں نکال کر روم سے بھار لاؤں
31:11ان سب کو بلی کا بکرا چاہیے
31:14غلط
31:15تمہیں نا خود بوش ہوگے حلال ہونے گا
31:18یار
31:19کسی چیز پہ تو سٹینڈ لینا سیکھ لو
31:21یار نہیں لے سکتا نا
31:28اکھلو تھا بیٹا ہونے کا
31:29اتنا پریشر ہوتا ہے یہ
31:32یہ بات تو نہیں سمجھ سکتا
31:36میں چاہ کے بھی
31:37اپنے ماں باپ کی نافرمانی نہیں کر سکتا
31:39تو
31:41تو نہیں سمجھے
31:49چل ایک بار پھٹنا
31:50قبولے قبولے کا پہاڑا بڑھ ساپس
31:52تیرے چکر میں میں بھی موف میں مارا گیا
31:57کیا بول رہا ہے
31:58تو
31:59تھوک کدھر سے بز گیا ہے
32:02ابھی اس بات پہ روشنی ڈالنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں بھائی
32:05چپ چاپ اپنا فنکشن اٹینڈ کرو
32:08چلو
32:16نیل بانو
32:37نیل بانو
32:39نیل بانو
32:42نیل بانو
33:23موسیقی
33:26ایک بات بتاؤں
33:27ہم
33:28بہت غلط جگہ ٹانکہ بٹھا چکے ہو
33:31ایسے ٹانکیں میرے دوست سوچ سمجھ کے نہیں لگتے
33:34ابھی سے بتا رہا ہوں
33:36اس معاملے میں میں تمہاری کوئی مدد نہیں کر سکتا
33:39بھائی صاحب مجھے کسی لنگڑے گھوڑے کی ہلپ چاہیے بھی نہیں
33:42ای آرہ یہ
33:44احتشام
33:45جی اہم
33:45کیا کر رہے ہو
33:46مالوی صاحب ویٹ کر دیں چگو
33:51چلیئے
33:51محملہ شفیق
33:53آپ کو احتشام فاروق سے پانچ لاکھ روپے ہکمہر میں یہ نکاح قبول ہے
34:04قبول ہے
34:06محملہ شفیق
34:07محملہ شفیق
34:08آپ کو احتشام فاروق سے پانچ لاکھ روپے ہکمہر یہ نکاح قبول ہے
34:17قبول ہے
34:25شامی
34:37محملہ شفیق
34:42محملہ شفیق
35:03شامی
35:08محملہ ch יmas
35:19کیا ہے
35:21دون Kommentare
35:26میں
35:27کیونک
35:27کیا
35:40موسیقی
36:26موسیقی
36:33موسیقی
36:35موسیقی
36:40موسیقی
37:09موسیقی
37:11موسیقی
37:18موسیقی
37:33موسیقی
37:45موسیقی
37:52موسیقی
38:13موسیقی
38:14موسیقی
38:22موسیقی
38:25موسیقی
38:26موسیقی
38:36موسیقی
38:39موسیقی
38:47موسیقی
38:55موسیقی
39:00موسیقی
39:04موسیقی
39:06موسیقی
39:11موسیقی
39:15موسیقی
39:21موسیقی
39:27موسیقی
39:29موسیقی
39:33موسیقی
39:37موسیقی
39:38موسیقی
39:41موسیقی
39:41موسیقی
39:42موسیقی
39:45موسیقی
39:49موسیقی
39:50موسیقی
39:58موسیقی
40:03آئیلہ سے بات ہو
40:06بی جان کو رپ لگی ہے پر آ رہے ہیں وہ
40:08اور آپ بھی سو جائیں کیوں خود کو عذیت دے رہی ہیں
40:16ہاتھ رات کس کو نیند آنی ہے
40:19چلے آجیں سوئیں
40:20چھوڑیں
40:22ان کا تو شروع کا تماشا ہے
40:38رات کے پاراں بج رہے ہیں اور ان کا تماشا ختم نہیں ہو ابھی تک
40:44بی جان چھوڑیں ان کو
40:46آپ اپنے کمرے میں جا کے آرام کریں
40:48میں اتنے شور میں کوئی سو سکتا ہے بھلا
40:50یہ ختم ہوگا تو نیند آئے گی
40:53آئیلہ تم بھی جان کو ان کے کمرے میں لے گا
40:56بی جان چلیں
40:58آو بیٹا
41:00یار بڑی بات ہے
41:02صاحب نے رملا بی بی کے حق مہر میں افیکٹری نام بھٹھلک
41:04سونا ہے زبردستے لکھوائی ہے ان کے والد نے
41:28موسیقی
41:30موسیقی
Comments
AJ004
Creator
Zabt ep 15 Pakistani drama

Recommended