00:00Space میں موجود بہت ہی خطرناک اور missterious چیزیں
00:04جن کی gravity اتنی strong ہے کہ یہ اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو نگل جاتے ہیں
00:09یہاں تک کہ روشنی بھی ان سے نہیں بچ پاتی
00:12جی ہاں میں بات کر رہا ہوں black holes کے بارے میں
00:15جو دیکھنے میں تو بالکل ایک کالی بال کی طرح لگتے ہیں
00:18پر انہوں نے اپنے اندر کئی راز شپا رکھے ہیں
00:21کئی لوگوں کا ماننا ہے کہ black hole ایک دوسری dimension میں جانے کا راستہ ہے
00:26کیا یہ بات واقعی سچ ہے
00:28اس اور اس جیسے کئی اور سوالوں کا جواب جاننے کے لیے
00:32black holes پر بنائی گئی میری detail ویڈیو میرے چینل curiosity family پر دیکھیں
Comments