Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Kafeel ep 24 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:10دیکھیں اب آپ کو سب پتا ہے
00:12جیسا سب کچھ ہے ویسے کہ ویسے ہم نے آپ کے سامنے رکھا ہے
00:15کچھ آپ سے چھپایا نہیں ہے
00:17ماشاءاللہ میرے بچے بہت لائک ہیں
00:19بہت فرما بردار ہیں میرا اساسہ ہے
00:23اور جہاں بھی اساسہ جائیں میں چاہتی ہوں کہ
00:27ان کو اتنا ہی قیمتی سمجھا جائے
00:29اور دل سے لگایا جائے
00:31بے شک آپ بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں
00:34ایسی سوچ ہماری بھی ہے
00:36ہم نے بھی تینوں بچے بڑی محنت سے پڑھائے لکھائے ہیں
00:41اور ماشاءاللہ تینوں قابل ہیں
00:43ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا
00:45کہ اللہ ان کو اس لائک بنائے گا
00:47ہم نے اپنی زندگی بہت تنگی میں گزاری ہے
00:51لیکن ہم چاہتے ہیں کہ بچوں پر کسی بھی چیز کا کمپرمائز نہ کریں
00:55ان کی ضروریات پوری ہو
00:57اور ان کی تعلیم میں کوئی کسر نہ رہے
01:03آپ کے بچوں سے ملکے مجھے اپنوں وقت جات آئی ہے
01:07ہم نے بھی اپنی زندگی میں بڑی سٹرگلز کی ہیں
01:10زندگی میں کبھی پچھتا ہوا نہیں ہوا
01:13تو پھر بتائیں آپ لوگ کب آ رہے ہیں ہمارے گھر
01:17ہماری طرف سے تو ہاں سمجھیں
01:21انہوں نے تو ہاں کر دی
01:22انہوں نے تو ہاں کر دی
01:24نہیں نہیں ایسے نہیں ہو سکتا
01:26لڑکی میں کوئی خامی ہوگی کوئی کمی ہوگی
01:28کبھی انہوں نے ہاں کر دی
01:29نگیٹی وارت کبھی تو کچھ اچھا سوچ گیا کرو
01:39تو پھر ہم آئیں آپ کی طرف
01:41جی جی آپ لوگ جلدی آ جائیں
01:44کیونکہ پھر ہم لوگ واپس چلے جائیں گے
01:46اور ہم لوگ چاہ رہے ہیں
01:47رکسٹی بھی کر دیں
01:49آپ جویریہ کو پلیز بھولا دیں
01:51تاکہ میں اس کو پیار کر لوں
01:53اور مجھے یقین ہے
01:55جب آپ نادر سے ملیں گی
01:57تو آپ انکار نہیں کر سکیں گی
02:10آجو
02:16چاہیے
02:17چاہیے
02:18کیا ہوا؟
02:19کس بات کا داری؟
02:21اٹھر دکھر ہے
02:29آجو
02:32نہیں جانا
02:33ٹھیک ہے نل چھلو تدا پس اکھو
02:36ہاں
02:37کیا ہوں؟
02:43چاہے
02:44چاہے
02:45نم
03:16موسیقی
03:32سیپ آبا جہاں مجھے نادیر کی امی نے صاحب فون کر کے بتا دیا تھا
03:36وہ بہت خوش گئے ہیں آپ کے گھر سے
03:39ہاں باکہ ہمارے گھر سے جا کر بہت خوش لگ رہے تھے
03:44اچھے لوگ لگے مجھے
03:46مجھے تو توقع ہی نہیں تھی کہ وہ اتنے سادہ اور ملنسان لوگ ہوں گے
03:52اچھا باپ کب جا گیا ان کی طرف
03:54تم سے پہلے مشورہ لینا تھا
03:57کیسا مشورہ
03:58جامی کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی
04:01انہوں نے کچھ پوچھا نہیں تو میں نے کچھ بتایا نہیں
04:03لیکن یقیناً اگر میں ان کی طرف جاؤں گی تو
04:06جامی کے بارے میں سوال تو آئے گا
04:09نہیں میں کوئی سوال نہیں کرے گا
04:13کیسے
04:14آپ انہیں تو کہا تھا انہیں سب بتا دو
04:15تو میں نے انہیں سب کچھ سچ سچ بتا دیا
04:19یہ بھی ان کو کوئی اعتراض نہیں ہو
04:20نہیں
04:22انہوں نے ایک دو سوال پوچھے
04:25دو دن کا ٹائم مانگا اور پھر کہا کہ جویریہ سے ملوا دو
04:28اور اب انہیں جویریہ اچھی لگ گئی ہے
04:36تو کیوں رہی ہے دیو آبا جی
04:40اس یقین نہیں آرہا
04:43پتہ نہیں کس کا شکری ادا کرو
04:47تمہارا ان کا
04:49انڈا کا سب کا
04:52آپ صرف اللہ کا شکر ادا کرے
04:55اور کسی کا شکر ادا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
04:58اتنی ازمائشوں پر زبر کے بعد تو یہ سب کچھ ڈیزرف کرتی ہی ہیں آپ
05:02یقین نہیں آتا
05:04آ جائے گا
05:06تاریخ رات ختم ہوتی ہے نا جب
05:08تو اس کے بعد اوبھرنے والی روشنی اکسر اندھیرہ لگتی آنکھوں
05:13کچھ تیر
05:15لیکن پھر
05:17اجالہ نظر آنے لگتا ہے
05:20ہمیشہ سے بڑی گہری باتیں کرتی ہو تو
05:28ہمیشہ سے بڑی گھر
05:32ہمیشہ سے بڑی گھر
05:33ہمیشہ سے بڑی گھر
05:33سمجھ جائے راستہ
05:34مشکل دنی ہے
05:36کراچی کا ایڈر سے سرگودہ
05:38وہ تھوڑی ایک نہیں ملے گا
05:39بس میں نے سوچا دیر نہ ہو جائے
05:41ان کے دیر پر ٹائم پر پہن جائے
05:43اس سے پہلے پہن جائیں گے انشاءاللہ
05:46انشاءاللہ
05:52زویا
05:53ہم
05:53ہم
05:54تمر رہا ن
06:22سنی جا تم نے نہیں پہنچے ہیں
06:25پکفاس کر رہے ہیں
06:26ہر کھانے میں کیا بنانے
06:28میں پہلے بتا دو میں کچھ کھانے میں بنا رہی
06:30میں بھی ہلپ نہیں کروا ہوں گی
06:34ازول میں مجھے دار پٹوا جاؤ تو
06:43یہی کھا رہا ہے نا
06:45لوکیشن یہی کی دکھا رہا ہے
06:47لیکن میں نادر بھائی سے کنفرم کر رہا تھا
06:49ہوں گی
06:58آپ سبھول کھل کر پٹوا چھمانے
07:00جا
07:02کیا سبھول کھل کر رہے ہیں
07:05کیا پڑھ رہے ہیں
07:06کیا کریں پاکھل کریں
07:08چھوٹ
07:09منا دی رہن
07:13چلنٹ کھڑا
07:15جل
07:19اسلام علیکم
07:20اسلام علیکم
07:22اسلام علیکم
07:23اسلام علیکم
07:25یہ میرے بیٹے نادیر ہیں
07:28یہ بھی آپ کی طرف اکھل ہوتے ہیں
07:31پھر تو ہماری ساری ذمہ داریاں
07:33دوک جیسی ہوئی
07:33آئیے پلیس آئیے
07:36آئیے پلیس آئیے
07:39آئیے آئیے
07:43حجیب پریشان کر کے رکھ دیا
07:45ان لوگوں نے کالز اٹھا رہے ہیں
07:46مجھے جواب دے رہے ہیں
07:48بندہ آپ دیٹ تو کر دے
07:50ہاں پتہ نہیں کیا ہوگے
07:51ویسے تو امیوں اور سبک بھائی ایسا نہیں کرتے
07:53میں تو پہلے سے پتہ تھا کہ کچھ غولت ہونا ہے
07:56میری زندگی میں کچھ سہی کیسے ہو سکتا ہے
08:00مجھے تو لگتا ہے
08:01اس لڑکے میں کوئی نوکس ہے
08:03تو وہی نیگٹیف کی نیگٹیف آورت
08:07یہ طرف سے مت سوچا کرو بھائی
08:10بتا دیتے کتنی ٹنشن میں
08:12بتائیں گے نا سپریز دیکھے بتائیں گے
08:16نہیں بتانا
08:18شاو
08:21آگئے
08:22آگئے بھائی
08:24شکر ہے بھائی
08:32بتائیں گے
08:34امی ہم بتائیں
08:36کیا بھائی
08:36کیا بھائی
08:38بھائی بتائیں
08:44بھائی
08:44بھائی
08:45کیا بھائی
08:47بھائی
08:48بھائی
08:48میں کہہ رہی تھی اس لڑکے میں کون نوکس ہے
08:54بھائی
08:55بھائی بھائی
08:55بھائی بھائی
08:57بھائی
08:57بھائی
09:03کبول ہو گیا
09:05هاں
09:06رڑکی
09:07تks
09:07ہماری
09:49موسیقی
09:52سیفر، آپ کیلئے چاہی اور پانی لاؤ؟
09:55نہیں
09:56تو میں کھانا لگوا دھو آپ کیلئے؟
09:58نہیں، آم
10:00بردہ اور آنٹی کب تک آئیں گے؟
10:02وہ دونے تو شاپنگ پر گئے ہیں
10:03ان کے جانے کا پتہ ہوتا ہے
10:05لیکن آنے کا پتہ نہیں چلتا
10:08آپ پھون کر لینا انہیں
10:10نہیں
10:11میں جلتا ہوں
10:13میں کچھ سامان لائے تھا وردہ کے لیے
10:15ان کو بتا دیجئے گا
10:17جی وہ آئیں گی تو میں انہیں دے دوں گی
10:19یہ سامان
10:20ٹھیک ہے
10:21میں نکلتا ہوں
10:22خدا حافظ
10:35یہ تو سیف تھا نا
10:37یہ یہاں کیا کر رہے ہیں
10:39کال کرو
10:41نہیں کوئی ضرورت نہیں جب اس نے ہمیں دیکھا نہیں ہے
10:43ہم کیوں پیچھے پڑھ کر بلائیں
10:44ٹھیک ہے
11:00ٹھیک ہے
11:01ٹھیک ہے
11:13اسلام علیکم بیگم صاحبہ
11:14علیکم صاحبہ
11:16بیگم صاحبہ سیف بھائی آئیتے
11:18کافی دیر تک بیٹھ کر گئے
11:19ہاں ہاں بتا ہے
11:20چائے پانی پوچھا تھا
11:21چی میں نے پوچھا تھا لیکن انہوں نے منع کر دیا
11:29فردبہ چی آپ کے لئے سامان دیکھے گئے
11:40وہی سیف کے لئے لے کر آگئے
11:42انہیں لگتا ہے میرے ماں باپ کے گھر میں جیسے پھلوں کی کمی ہے
11:48لے جاؤ انہیں
11:49نہیں بردبہ جی
11:50وہ آپ کے لئے پیٹیز بسکٹس اور چارٹ وغیرہ بھی دیکھے گئے
11:54تمہیں کا ہے نا لے جا کر سب اندر رکھ دو
11:56کوئی مہمان ہے تو اسے صرف کر دینا
11:58ورنہ تم لے کر چلی جانا
12:00ہم نے گھر میں بیٹی رکھی ہوئے تو
12:03ہمارے گھر کمی تھوڑیوں کی پھلوں اور چاٹ کی
12:05ایسے امی کیا ہر کر دائی ہے
12:08ہر دو چار دن بعد یہ
12:10شاپرز پکڑا کر کیا سمجھتے کہ ان کی ذمہ داریاں پوری ہوگی ہیں
12:12اور نہیں تو کیا
12:14دیکھیں میں کہہ رہا ہوں
12:15آئندہ کچھ بھی لائے
12:17نہ لیجئے گا
12:18بول دے میں نے منع کیا
12:21سب کچھ ہے میرے پاس اپنی بہن کے لئے
12:25سب کچھ
12:26جی امی
12:28مانا کر دی چھے گا
12:30ایسے بھی ان سب کی مجھے ضرورت نہیں ہے
12:33آرے بیٹا
12:34اسے کتنی باہر مانا کیا ہے
12:36کہ نہیں لے کر آیا کرو
12:37وہ سنتا ہی نہیں جب بھی آتا
12:39کچھ نہ کچھ لے کر آجاتا
12:40تو میں کیا کروں
12:41آجا چھوڑوں
12:42تم یہ شاپر بغیرہ دیکھو
12:44اور برزی بھی ابھی آتا ہوگا
12:46کپڑ دینے لہا ہم نے اسے
12:47ٹھیک ہے
12:49گلو
12:50موسیقی
12:53موسیقی
12:55موسیقی
12:58موسیقی
12:59موسیقی
13:00موسیقی
13:02موسیقی
13:02جے
13:03بھتتا نہیں بھتا
13:05جے کہاں ہیں آپ
13:05آجا پھر سے
13:07جے
13:07جے نہیں ہے
13:10موسیقی
13:12جے
13:13جے
13:14کہاں ہے
13:15نہاری ہے
13:17مبارک
13:17موسیقی
13:18بہت بہت مبارک ہو
13:19ایتی چھوٹی سی چیز کے لیے
13:21مبارک ہو بہت بہت
13:22اور آپ کو اندازہ نہیں ہے
13:24میں نے کتنی دعائیں کی تھی آپ کے لیے
13:26ہر چیز مجھے تھی نہیں
13:27اینڈ میں کیوں پتا چلتی ہے
13:29اینڈ میں کا پتا چلی ہے
13:30ابھی تین چار دن پہلے ہمیں پتا چلے
13:32چار دن میں کتنے گھنٹے ہوتے ہیں پتا ہے
13:34اور اس سے پہلے سے ایک ہفتے سے رشتے کی بات چل رہی ہوگی
13:37مجھے تو آپ لوگوں نے سارے مسئلے سے نکال ہی دی ہے
13:40کسی نے تمہیں کسی مسئلے سے نہیں نکالا
13:42اس گھر سے جو بات باہر جاتی ہے وہ سب سے پہلے تمہیں پتا چلتی ہے
13:45اور میں تم سے ایک مشورہ لینا تھا نکاح کے بارے میں
13:48تمہاری مرضی کے بغیر تو کوئی پتہ بھی نہیں ہلتا
13:51ہاں یہ تو ہے
13:53بس ہو گیا ڈیسائیڈ
13:54میں آپ کا ڈریس سیلیک کروں گی
13:56میک اپ کیسا ہوگا
13:57بال کیسے ہوں گے
13:58جوتے
13:59جویلری
13:59اور کھانا
14:01رہیم باجی کام کریں
14:02آپ چاری چیزیں چھوڑیں
14:03بس کھانے کا انتظام کیجئے گا
14:04وہ سب زیادہ امپورٹنٹ ہے
14:05باکھی چیزیں تو
14:06بھائی نورمل ہیں
14:08بس
14:08اتنی ہی امپورٹنس رہ گئی ہے میری
14:10کھانے کے لیے
14:11ہاں نا
14:11تو فوڈ is the most important part of our lives
14:14اور آپ بھی
14:14اجھا سوڑوں مجھے فوٹو دکھاؤ لڑکے کی
14:17سبب اللہ حافت سے زیادہ پیارا ہے
14:20سبب من پیارا ہے
14:21سبب سے زیادہ پیارا کونی میں آپ سکتا
14:22سبب بھائی شکل lider جاگا
14:24لیکن نادے بھائی تو ہے
14:26اسیجے بولجرو مجھے فوٹو دکھاؤ
14:28مجھ سے کیوں چھپا رہے او
14:29مجھ سے خواج دنین کو سب پتاؤا ہونا چاہیے
14:30کسی کو کچھ پتا ہو نہ ہو
14:32خواج دنین کو سب پتاؤ
14:33مجھے سب پتا ہونا چاہیے
14:36پہلی بار صحی بات کیا آپ نے
14:38میں سوچی رہا تھا دنین کی انٹری کب ہونی ہے
14:40اے تو مجھے کچھ پتا چلے تو میں انٹری لوںنا
14:42ابھی بھی کب سے بولدروں فوٹو ہی نہیں دکھا رہے ہیں
14:44بس کہہ رہے ہیں کہ آپ سے زیادہ good looking ہے
14:48کس نے بولا گئے
14:52صرف میں تھی جو آپ کی سائیڈ لے رہی تھی
14:54میں نے کہا صبح سے زیادہ good looking کوئی نہیں ہو سکتا
14:58چل لو اب اترا سچ بولا ہے تم نے تسویر میں
15:00میں دکھا دیتا ہوں تسویر
15:01بیج رہا ہوں وٹسائب پہ
15:05پیز دیا
15:07نادر بھائی اب آپ کے فون میں
15:09واہ
15:09یہ تو واقعی good looking ہے
15:12صبح سے بھی زیادہ good looking ہے
15:14چلو واپس کرو تسویر
15:15واپس کرو واپس کرو تسویر مجھے
15:19آف زیبا مجھے اتنی خوشی ہو رہی
15:21میں تمہیں بتا بھی نہیں سکتی
15:22چانتی ہوں اس لئے خالی ہاتھ نہیں آئی
15:24یہ لفت
15:25تمہارے لئے بٹھائیں لے آئے
15:27آج تم یہاں کیسے ساتھ کے گھر نہیں ہونا تھا
15:29نہیں یار
15:30اصل میں
15:32کچھ maintenance کا کام ہوتا ہے
15:33تو آج آتی ہوں ہفتے میں ایک دفعہ
15:35صفائی وغیرہ
15:36تمہیں پتا ہے نا
15:37اچھی بات
15:38بسے thank you for the
15:39مٹھائی اگر تم نہیں لاتی نا
15:41تو میں خود ہی مانگ لیتی
15:42دیکھا صرف کتنے اچھے سے ہو گیا
15:44تم خاماکہ ٹنشن لے رہی تھی
15:45وصلہ کا لاک لاک شکر اچھے گھر میں
15:48اس کا رشتہ ہوئے
15:49بہت اچھے لوگ ہیں
15:51شکر ہے کوئی مسئلہ نہیں ہوا
15:53کیوں ہونا تھا کوئی مسئلہ
15:55تمہاری بیٹی کے نصیب کا تھا
15:57اسی کا ہی ہونا تھا
15:59بس اب یہ فکر کریوں کہ
16:02نکاح کے اخراجات کیسے ہوں گے
16:04ہو جائیں گے لیکن
16:05اوہ زیبا
16:07ابھی بھی تو سب کچھ ہوتا آیا ہے نا
16:09یہ بھی ہو جائے گا
16:11صحیح کہہ رہی ہو آگے بھی ہو جائے گا
16:13تم سب چھوڑو
16:14تو مجھے یہ بتاؤ
16:16مجھے کوئی ذمہ داری دے دو
16:17میں ہانڈل کر لوں گی
16:19ارے سمیرہ پہلے سے تمہارا
16:22ادھال سر پہ پڑھا ہوئے
16:24کسی باتیں کرتی ہو
16:26جو دیتیا اس کو بھول جاؤ
16:28اب بھی بتاؤ کس چیز کی ضرورت ہے
16:30اور نامت کرنا
16:32چل میں بتا دوں گی اس کے کپٹے کرانے ہیں
16:49پندرہ لاکھ
16:56پندرہ لاکھ
16:56ابھی بھی
16:57ابھی بھی پندرہ لاکھ ہی بننے
17:01ابھی
17:02کسام نہیں ہے ابھی
17:04بھرہا
17:05بھرہا
17:05دے دیں گھڑی دیں گھڑی
17:08خوٹن پھر بھی بھی دے دیں گھڑی دیں گھڑی پھر بھی بھاندرہ بیزا ربے پہ پہ پھر
17:13پھر
17:14پھر
17:15مٹھائی پھول جوتے کپڑے لڑکے کے لئے اس کی فیملی کے لئے دو ڈھائی لاکھ رو پر یہ ہو گئے
17:21فوتوگرفر اور زیور جویریہ کے لئے
17:25امی مجھے کوئی زیور نہیں چاہیے
17:27ایک بس ایک خالی گھوٹی کی ضرورت ہوگی
17:30ورنہ مجھے کوئی گولڈ ورنہی چاہیے
17:32اگر انہوں نے دے دیا تو بس ٹھیک ہے
17:33ورنہ مجھے نہیں ضرورت آپ تینشن فری رہے
17:36نہیں میرے جان لگے
17:36اگر آپ زیور ہٹا بھی تو تب بھی
17:39پینیوں میمان
17:42تس لاکھ روپے تقریب ان لگیں گے
17:48ارے کر لیں گے ہم کسی نہ کسی طریقے سے فکر نہیں کرو
17:52اللہ نے نصیب کھولے نا
17:54تو سائل بھی وہ دے گا
17:56کرتے ہیں
17:57امی آپ سب کیسے کریں گی
18:00چھوٹو
18:02یہ اتنا بڑا لانڈا کیوں بیٹھا ہوا ہے
18:05کر لیں گے کچھ نہ کچھ کیا ہے
18:06کروں گا کوئی سلوشن نکالوں گا
18:08یہ سب ایک باپ کی ذمہ داری ہوتی ہے
18:12رسپونسبلیٹیز اٹھانا
18:13چیزوں کو سمجھنا
18:17کام کروانا
18:19تو میری قسمت اتنی خراب ہے
18:23ہماری
18:24کیا ہوگیا ہے گا
18:25اس پوزیٹیف سوچا کرو
18:27پوزیٹیف سوچو گے پوزیٹیف ہوگا
18:30ہماری لیڈرز ہویا
18:32یہ ہے گا
18:33یہ کرے گا
18:34یہ ہے تو پھر
18:35کیا بات ہے کیا لیڈرشپ کولٹیز ہے آپ کی زویا
18:44بہت بہت مبارک ہوں بھئی
18:46دیکھیں بھئی آپ سب لوگوں نے شریک ہونا ہے شادی ہونا ہے
18:49ہاں ہاں کیوں نہیں
18:51اگر آپ یہ کارڈ نہ بھی دیتے نا
18:53تب بھی ہم ضرور شریک ہوتے ہیں
18:55انکر آپ بردہ کو بھی لے آتے نا
18:57کافی ٹائم ہو کے اسے ملاقات ہی نہیں ہوئی
18:59بٹا اس کی طبیر ٹھیک نہیں رہتی آج کل
19:02وہ گھر پر آرام کرتی ہے
19:04اور ویسے بھی
19:05میں اسے آج کل کہیں آنے جانے نہیں دیتی کہیں
19:08تو بیٹا آپ لوگ آ جاتے نا
19:10اگر آپ کا اتنا ہی دل کر رہا تھا وہ
19:13نہیں انکل وہ
19:14دل تو کر رہا تھا لیکن
19:16تھوڑی سی جھجک بھی ہوتی ہے نا
19:19جھجک
19:20کس بات کی جھجک
19:22جن لوگوں کو بیٹیوں بہوں کی پرواہ ہوتی ہے
19:24وہ اس طرح اکھیلے نہیں چھوڑتے
19:26آتے جاتے رہتے ہیں پتہ کرتے ہیں
19:28خیر بہرحال
19:29میں آج آپ سے کوئی بھیس کرنے نہیں آئی
19:32نہ کوئی گلا شکوا کرنے آئی ہوں
19:34بس یہ کارٹ دینے آئے تھے ہم لوگ
19:35اگر بہن کوئی گلا شکوا ہے
19:38تو دل میں نہیں رکھنا چاہیے
19:40کر لینا چاہیے
19:42کریں گے
19:44بلکل کریں گے
19:45بزرہ یہ شادی سے فاری ہو جائیں
19:49تو گلو شکووں کے لیے بھی آنا ہے میں نے
19:51انکل اگر آپ
19:52بیٹا
19:54چائے کا انتظام کریں
19:55نہیں نہیں آنٹی چائے کی پی ضرورت نہیں ہے
19:56انہیں اور بھی پاٹ دینے جانے ہیں
19:58نہیں چائے بھائی کی ضرورت نہیں ہے
20:01میں ویسے بھی چائے نہیں پیتا ہوں
20:03میری ایک بہن نے کھانے پر ہمارا انتظام کی ہے
20:06اور وہ ویٹ کر رہی ہے
20:06بہت شکری آپ کی چائے کا
20:08امی اگر یہ چائے نہیں پینا چاہتے
20:10تو اسرار کرنے کی ضرورت نہیں ہے
20:12چلیں
20:13میں آپ کو نیچے تک چھوڑ کر آتا ہوں
20:15نہیں بھرکردار
20:16نیچے تک چھوڑنے کی بھی زحمت نہ کرو
20:21ہاتھ پاؤں سلامتیں ہمارے
20:24خدا حافظ
20:25خدا حافظ
20:45موسیقی
20:56کھوئی بھی قیمتی شاہ نہیں رہ گئی میرے پاس
21:00جسے آج
21:01بیچ کر میں اپنی بیٹی کے لئے کچھ خرید سکتا
21:14شامی سے بات کرو
21:17بیٹی کی شادی ہے
21:21کچھ تو انتظامات کر سکتا ہے
21:26کیا سوچ رہی ہونے
21:31کس سے بات کر
21:35سیف بھائی کا انداز دیکھا تھا آپ نے
21:37ضرور وردہ سے بھی ایسی بات کرتے ہوں گے
21:39بلکل
21:40صرف دھکا نے دیا انہوں نے
21:41عورتوں کوئی کمی چھوڑی ہی نہیں
21:43دیکھو
21:44شادی ہو جانے تو خیر خیریت سے
21:46پھر میں بیٹھتا ہوں ان لوگوں کے ساتھ
21:49صرف بیٹھنا نہیں ہے
21:50آپ نے کوئی فیصلہ بھی کرنا ہے
21:52میں اپنی بیٹی کے سر آزاب میں نہیں چھوڑ سکتی
22:00کیا ضرورت ہی ہے سب کچھ بولنے کی
22:03کیوں نہیں کرتا
22:05آپ لوگ آرام سے بات کریں اور وہ پہاڑ پر چڑے ہوئے ہیں
22:08اور ویسے بھی امی
22:10چائے ساتھ میں بینے سے کوئی مسئلہ حسائل حل نہیں ہو جاتے
22:14کہہ کر گئے ہیں وہ
22:15کہ بردہ کے حوالے سے بات کرنے آئیں گے
22:18تب پی لیجی گا چائے
22:20انہوں نے
22:22بردہ کے حوالے سے کیا بات کرنی ہونا ہے
22:26اب یہ تو وہ آئیں گے
22:27تب ہی پتہ چلے گا کہ کیا بات کرنی ہے
22:30شکر اللہ کا
22:33اللہ نے بڑا کرم کی
22:35ماشاءاللہ
22:37آپ نے لڑکے کا پتہ کو کرا کروایا ہے
22:41صبح کو بتایا ہوا لیکن
22:43وہ بچہ میں چاہیے تم بھی کچھ معلومات کرا لو
22:46تمہارے ہیں نا جاننے والے دبائی میں
22:49آلیہ سے میں ڈیٹیلز دے دوں گی تم کو
22:51آلیہ کہتا رہی تھی
22:53کہ وہ اچھی طرح سے جانتی ہے
22:56اس خاندان کو نادر کو بھی
22:58اس کے گھر والوں کو بھی
23:00تو پھر اتنی پریشانی کی کیا ہی بات ہے بٹا
23:03امی جو ایک بار غلطی کی ہے اسے دوبارہ نہ ہی کریں تو بہتر ہے
23:11فیملی کو جانتے ہوں گے سب لیکن لڑکے کا پتہ ہونا بہت لازمی ہے
23:16آپ مجھے بھیجیں ڈیٹیلز ہوگی رہاں میرے ہیں دوست دبائی میں
23:19میں کرواتا ہوں پتہ آپ فگر نہیں کریں
23:22بہت جلدی میں نکاکہ کہہ رہے ہیں
23:25اس طرح اتنی بہاپر دھپڑ میں کیسے سارے انتظامات ہوں گے بٹا
23:31کر لوں گی امی سادے لوگیں ہم بھی سادے سے ہو جائے گا
23:35کھانے اور وینیوں کی آپ فگر نہیں کریں میں دیکھ لوں گا
23:39آپ بس تیاری کریں
23:42چیتے رو بیٹا
23:45بہنوں کا میکہ بھائیوں سے ہی ہوتا ہے
23:47کیسا خیال رکھتے ہو تم اپنی بہت کا
23:50ہش رہو آباد رہو
23:52آمین آمین اور وہ جامی بھائی کو بھی بلالیں
23:57بیٹی ہے اس کی
23:58ایسا تو نہیں ہو سکتا نہ کہ اسے بلوائے نہ
24:01کام بام تو اس نے کچھ کرنا نہیں ہے اخراجات بھی نہیں اٹھانے لیکن
24:04کم سے کم اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت تو کر لے
24:10چینے تو گیر ہو تمہیں
24:13کرتی ہوں اسے بات
24:14اور سنو وہ فرحانہ سے تو بات کرو
24:17اسے کہو کہ بتاؤ اسے
24:20دھدیال کا بھی کوئی فرض ہوتا ہے
24:22کچھ تو کریں وہ لوگ بھی
24:25اور تم نہیں کہہ سکتی مجھے بتاؤ
24:27میں بات کرتی ہوں اس سے
24:29حد تو کئی
24:32جب دیکھو مجھے یہ کہہ دیتی ہے کہ
24:34بس پہلی فلائٹ پکڑ کر آ رہے ہوں
24:37جانے کونسی فلائٹ ہے
24:39آئی نہیں چکرے
24:41ہر بندے کی اپنی زندگی ہے میں
24:43اپنی زندگی اور اپنے معاملات
24:45دوسروں کی زندگی دوسروں کی زندگی ہی ہوتی ہے
24:50آپ مجھے بتائیں زیبابا جی میں
24:52بھیجواتوں گاڑی آپ کے پاس
24:54شادی کے جو بھی کام وغیرہ ہیں
24:56ڈرائیور بھی پھیج دوں گا ساتھ میں
24:57نہیں صبح ہے وہ لے جاتا ہے
24:59ایک اور دوست ہے سومیرا سکول میں
25:01اگر زیادہ کام ہوتے ہیں تو آج آئے گا ٹرائیور میرا
25:04یہاں پہ ہی ہے ویسے بھی فری ہے آج کر
25:07بڑی لمبی عمر ہے تمہاری زیبابا
25:10تمہیں کال کرنے کا کب سے سوچ رہی تھی
25:13دیکھو تو تم نے خود کال کر لی
25:15میں نے سوچا میں آپ کو خوش خبری دے دوں
25:18تمہاری اور جامی کی صلاح ہو رہی ہے کیا
25:21نہیں
25:23جیبیریہ کے رشتہ تیم ہو گیا
25:26ماشاءاللہ یہ تو واقعی بہت اچھی خبر ہے
25:29کہاں کیا رشتہ
25:31یہی پاکستان میں کراچی میں فیملی رہتی ہے لڑکا
25:34دبائی میں رہتا ہے انجنئر ہے
25:36دو شادی شدہ بہنے اور بس اس کی شادی رہ گئی تھی
25:40چلو اچھا ہے
25:42بلکہ میں تو خود یہاں پر جویریہ کیلئی رشتے
25:44ڈھونٹی رہتی تھی
25:47اللہ اس بچی کے نصیب اچھے کرے
25:51کب ہے رادہ شادی کا
25:53بس کچھ دنوں میں تاریخ تیہ ہو جائے گی
25:55تو میں آپ کو بتا دوں گی
26:00جامی کو لے کر گئی تھی رشتے کے لیے
26:04نہیں
26:08لڑکے والوں نے نہیں پوچھا باپ کا
26:11آلیا کے جاننے والے ان کو سب پتا جامی کے بارے میں
26:15اب نہیں پوچھا
26:17لیکن آگے تو پوچھیں گے نا
26:21اب شادی ہوگی یہ بھری تقریب میں
26:24لوگ سوال کریں گے
26:26کہ باپ کون ہے
26:27کہاں ہے
26:29پھر
26:31میں نے یہ طریقہ کہ میں لڑکی کے باپ کو نہیں بلاؤں گی
26:35بلاؤں گی ایک باپ کے حیثیت سے اور
26:37ان سے کہوں گی کہ اپنے فرائض ادا کریں
26:42لیکن صلاح نہیں کروگی
26:46صلاح کا وقت پیچھے رہ چکے فرانہ باجی
26:49اسمہ آئی تھی
26:54کون اسمہ
26:55ایک ہی تو اسمہ ہے ہماری زندگی میں
26:59وہ بھلا کیوں آئی تھی تمہارے پاس
27:01مجھے سمجھانے آئی تھی
27:04کہ میں اپنے گھر واپس چڑی جاؤں
27:10خیر
27:11آپ آئیں گی نا
27:14کوشش ضرور کروں گی زیبا
27:17اور کتنی دفعہ تو ارادہ کیا بھی پاکستان آنے کا لیکن
27:21بس کوئی نہ کوئی وجہ بن جاتی ہے کہ آئی نہیں پاتی
27:25لیکن اس دفعہ انشاءاللہ ضرور ہوں گی
27:28چلے میں آپ کا انتظار کروں گی
27:30خدا حافظ خیال رکھے اپنا
27:32خدا حافظ
27:44میک بار پھر سوچ لے
27:47سوچ لے مینے
27:48بار بار سوچنے کا مت بولو
27:51میک بہتارا ہے
27:52نہیں خوش فیمی میں
27:54کبھی کبھی زندگی میں خوش فیمی اور گمان اچھے لگتے ہیں
27:58جیسے پرانے گھر کے اکھڑے پلسطر پر
28:01چونے کی صفحے دی
28:07مجھے خوش فیمی اور گمان میں رہنے دوں
28:37موسیقی
28:39کھلا ہے دروازہ
28:41مارا گر نہیں ہے یہ
28:44وہ گوانے دیں وہ خود آئیں گے
28:47گر پہ نہیں ہوں گی اس لئے تو دروازہ کھلا گنا اسے کبھی نہیں چھوڑ دے
29:18موسیقی
29:21موسیقی
29:25موسیقی
29:34موسیقی
29:35موسیقی
30:03موسیقی
30:05موسیقی
30:06موسیقی
30:18موسیقی
30:23موسیقی
30:24موسیقی
30:25موسیقی
30:27موسیقی
30:28موسیقی
30:29موسیقی
30:30موسیقی
30:30موسیقی
30:30موسیقی
30:30موسیقی
30:31موسیقی
30:31موسیقی
30:33موسیقی
30:36موسیقی
30:37موسیقی
30:38موسیقی
30:42موسیقی
30:43موسیقی
30:43موسیقی
30:46موسیقی
30:47موسیقی
30:48موسیقی
30:48موسیقی
30:49موسیقی
30:50موسیقی
30:51موسیقی
30:54ایوہ آگیا
30:58ماشاءاللہ
30:59معلوم تھا کہ واپس آج ہو گیا
31:01بڑے غیرت مند بن کے گئے تھے یہاں سے
31:08جویریہ کی شادی ہے بارک ہو
31:14یہ اس کا کارڈ ہے
31:17شرکت کی دعوت دے رہی ہوں اور
31:41مجھے پہلے ہی معلوم تھا کہ تم لوگ ضرور
31:44کچھ نہ کچھ مجھ سے مانگنے آئے ہو
31:46لیکن کچھ نہیں ملے گا تمہیں
31:52جس گھرور کے ساتھ اس اولاد کو
31:53اس گھر سے لے کے گئی تھی نا
31:55اسی گھرور کے ساتھ اپنی بیٹیوں کو رکھ سکت کرتی پھر ہو
32:03پتہ چلے دنیا کو کہ باپ نہیں آیا
32:07اور
32:08اور مجھ سے ایک پائی کی بھی توقع مت کرنا
32:12نہ ہی میرے پاس ہے
32:13نہ ہی میں دھوں گا تم لوگوں کو
32:17مرزیہ
32:20سبک
32:25اچھا
32:28منیو بہت اچھا ہے
32:31اگر آئے کھانا ضرور کھا کے جائیے
32:33سبک
32:39موسیقی
32:50موسیقی
33:01موسیقی
33:01موسیقی
33:01اتنا مزی گا پلاو ہے
33:03اتنا مزی گا پلاو ہے میں کیا بتاؤں
33:05تو مات بتائیں نا دنین با جی اور بھوک لگ لئے دیکھ کے
33:08تمہیں کس نے روک ہے تمہیں کھا لوگ
33:10نہیں نہیں
33:11ابھی سبک بھائی اور امی آئیں گے پھر ہم کھانا کھائیں گے
33:14دنین ابھی میں نے تمہیں دیا ہے صرف چھکنے کے لئے بس
33:19تو میں بھی ان کے ساتھ ہوں گی
33:27ایت نے کم ٹائم میں ساری تیاریاں کیسے ہوں گی
33:31کونسی تیارے ہیں
33:33اری
33:35جے کا نکاح ہے تم لوگوں نے کپڑے بنوانے میں نے کپڑے بنوانے
33:39سی ہوگا
33:44دنین بھا جی شادی تو جویرے بھا جی کی نا تو پھر کپڑے سالے جویرے بھا جی کی ہوں گے
33:50اری تو جے کی شادی تو کیا ہم تکیار نہیں ہوں گے
33:53ہمیں اپنا فرسٹ امپریشن بہت اچھا بنانا ہے سب کے آگے
33:56کیا سوچے کیا بنوا ہوگے
33:58میں تو کہتے ہیں سب لوگ سیم کپڑے بنوادیں
34:04دنین کپڑے ہیں ہمارے پاس
34:07کچھ پرانے پڑے ہوئے پہنے نہیں تھے
34:12فنکشن بھی تو اتنا کوئی گرانڈ یا بڑا نہیں ہے تو وہ چل جائیں گے
34:18ہاں اور میرے پاس بھی ایک پرانا آوٹفٹ رکھا ہے
34:22تو میں وہی پہن لوں گی
34:23اور میرے تو سسرال والے مجھے جوڑا دے رہے ہیں
34:27تو ہاں
34:30اری تو پہلے بتاتے مجھے میں خاما خام آرکیٹ کے چکر کٹھ رہی
34:35تو تم پوچھ لیتی نا
34:36پہلے جانے سے
34:38یہ کیسی بات تو ہی کیوں نہیں بنوا ہوگے
34:42اچھا سستے بنوا لیتے ہیں لیکن نئے بنوائے
34:48تلین باجے بھی تو سستے کپڑے بنوانے کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں نا امی کے پاس
34:52ویسے ہی نکا کی اتنی ارینجمنٹ سے تیاریاں ہیں
34:55اس کے لیے پیسے مشکل سے جمع ہو رہے ہیں
34:58اس کے بعد بھی اگر پیسے بچے تو پھر ہم دیکھ لیں گے کوئی ریڈی میڈ اچھا اوٹفٹ
35:05ابھی تو پیسے بچنے کی بات نہیں ہے پیسے آنے کی بات ہے
35:11میں گفت کر دکا
35:13نوو چیز
35:15نہی نہیں
35:15بلکل بھی نہیں
35:16نو آپ دست ہیں
35:18اوکے
35:21ایک چمچ اور کھال دیں
35:22وہ میں محلے والا کو بھی بلا لیتی ہوں
35:25ان کو بھی ایک چمچ کھلا دیں نہ
35:28موسیقی
35:29کم آئیں گے پھوک لگ لیے
35:37سبق جبریہ سے کچھ مت کہنا
35:40دل خراب ہوگا اس کا
35:45ڈل تب دکتا ہے جب دل میں کوئی ایکپوٹیشنز ہوں
35:49ماری ایکپوٹیشنز بہت پہلے مل چکی ہیں
35:51صرف آپ نے رکھی اندر جانے کیوں
35:58موسیقی
35:59سب ٹھیک ہو جائے گا
36:01سب ہو جائے گا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا میں ہوں
36:04چلے مو ٹھیک کریں اپنا
36:10آ گئے وہ لوگ
36:11پس ایمٹی کہاں گئی تھی
36:13پتہ نہیں بتایا نہیں تھا مجھے
36:17موسیقی
36:17ہاں گئے
36:23اسلام علیکم
36:24علیکم اسلام
36:25جیویریا باچیں نے اتنا مزے کا پلاو بنایا ہے
36:27ویٹرائتہ اور چٹنی کپ سے ویڈ کر رہے ہیں
36:29جیویریا باتایا نہیں پلاو اور رائتے کے ساتھ
36:31نیو بھی موجود ہے
36:41جیویریا بتایا نہیں پلاو اور رائتے کے ساتھ
36:43دنین بھی موجود ہے
36:45سباب
36:47اچھا وہ دنین ساتھ آئی ہے
36:54جویریہ تانیا کھانا لگا دو ہم ساتھ کھا لیں گے
37:01میرا
37:04کیا ہوا
37:05ہم
37:07امی پو کیا ہوا
37:11اچھا نہیں ہوا ڈیٹیکٹیف صاحب
37:13اچھا نہیں ہوا سب سیٹ ہے
37:14چلا یارت زندگی гол offs اس سے اچھا Tradition
37:16پی周ہ
37:19زندگی
37:20جس کی
37:21سریع
37:23سریع
37:23ثقاف
37:24سریع
37:24سریع
37:27سریع
37:44سریع
37:44عشقہ دی ماری پیا ساتھ چھوڑنا میں ہم سے جو بھول ہوئی ہے کچھ تو بھولنا
37:55عشقہ دی ماری پیا ساتھ چھوڑنا میں ہم سے جو بھول ہوئی ہے کچھ تو بھولنا
38:06عشقہ دی ماری پیا ساتھ چھوڑنا میں ہم سے جو بھول ہوئی ہے کچھ تو بھولنا
38:52موسیقی
Comments

Recommended