Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📺
TV
Transcript
00:00او بلے بلے
00:30دو کے جی بڑھ گیا
00:33پندرہ دن سے ٹرےڈ میلیوز کر رہی ہوں
00:36مگر مجال ہے جو کوئی فرق پڑھو
00:38آگ لگانے لگی ہوں میں اس ٹرےڈ میل کو
00:40وہ لون میں رکھے لگائیے گا
00:41اندر بھی کوئی چیز جل جائے گی
00:43میرا اپنا گھر ہے میرا جی چاہے گا
00:45تو سارا کا سارا گھر جلا دوں
00:46اچھا اچھا پلیز ڈونٹ رابی ٹرین
00:48اور میری بات سنیں
00:49روزانہ پانچ منٹ ٹرےڈ میل کرنے سے
00:52وزن کم نہیں ہوگا
00:53اس میں ٹرےڈ میل کا کوئی خصور نہیں ہے
00:55اچھا اچھا بات تمیز ہی نہیں چاہیے مجھے
00:57کیوں؟
00:58یہ فراس کا ہے
01:01ہوگا شوٹ پہ
01:04ہوگا؟
01:04کیا مطلب ہے تمہارا تمہیں معلوم نہیں ہے کیا؟
01:08تم کیوں بھول جاتی ہو
01:10کہ تم اب سیپریٹڈ نہیں ہو
01:12رابیہ
01:13بیویوں کی طرح بیہیف کرنا شروع کرو
01:19مطلب
01:19ٹرےڈ میل کا غصہ اب اس طرح نکلے گا؟
01:22ہم؟
01:22اچھا چھوڑو وہ
01:24اہل وردہ ٹرےڈ میل
01:25اچھا میں آرہی ہوں آپ کھانا لگوائیں پھر ملکے کھانا کھاتے ہیں ٹھیک ہے؟
01:29تم کھا لے نا میں نے نہیں کھانا
01:32اچھا تو وہ
01:33سیزر سیلٹ سارا میں کھالوں جو بہت سارا بنوایا ہے
01:36ام
01:38ایسا کرنا کہ وہ
01:39تھوڑا سا فریج میں رکھ دینا
01:40ہو سکتا ہے فراس کو بھوک لگ جائے
01:43رات کو
01:43ٹھیک
01:45ٹھیک
01:46ٹھیک
01:47ٹھیک
01:55ٹھیک
01:56ٹھیک
01:58ٹھیک
01:58ٹھیک
01:59ٹھیک
01:59ٹھیک
02:03ٹھیک
02:04ٹھیک
02:15ٹھیک
02:16ٹھیک
02:17ٹھیک
02:17ٹھیک
02:18اچھا سنو سنو سنو مجھے نا وہ چاہیے لامیر
02:21پلیز
02:22ہم
02:24بگر جار اف پوسیبل
02:26آل پی یو
02:29ہاں ہاں نہیں نہیں یہاں سب ٹھیک ہے
02:32بابا تمہارے اپنی شوٹ پہ ہوں گے
02:36آج 12 اپریل کیوں
02:40what nonsense
02:41یہ کیا ہوتا ہے
02:42سپریشن انڈنگ انیورسری
02:46تبارے بابا کو آج تک ویڈنگ انیورسری
02:48یاد میری سپریشن انڈنگ کہاں سے یاد رہ گی
02:51آہ نہیں
02:52نہیں بھائی بھائی
02:53I am not being pessimistic
02:54but
02:54آہ
02:55امی کیا ہوا
02:56میں تو بھی call back کرتی ہوں سلا
02:58ہاں امی
02:59پٹھونے چیمونے چٹھونے
03:01کیا ہوا
03:01شایر ہوں کی بیویوں نے میرے پپری پہنے
03:03دیکھو دیکھو دیکھو ٹی وی پر
03:05فیشن کی دونیا بڑی حیرت سے
03:07آپ کی اس سکسائی سٹوری کو دیکھتی ہے
03:09آپ کو کیسا محسوس ہوتا ہے
03:10بڑا چا محسوس ہوتا ہے
03:11لالالور دیکھے کس کو اچھا نہیں لگتا
03:15پیسے آتے ہیں نا
03:16بڑی تھانڈ پڑتی ہے سچی
03:17میں چوئی ساب کو بڑا جلاتی ہے
03:19پھر میں کہتی ہے میرے پاس اپنے پیسے نہیں ہیں
03:21تو اس سے کس سمجھے اپنے آپ نے
03:23آخر آپ ایک پروفیشنل ڈزائنر جو ہوئی ہیں
03:25آنجی آنجی
03:26بیلنس کر لیتی ہے اپنے گھر کی زندگی اور
03:29دیکھنے گھر کی زندگی..
03:30سارمہ چودھری
03:31دیکھنے پس لباڈ
03:33م lame
03:39شہاب
03:42شہاب منρί کوئیan خ formula
03:59شاہب کہاں مر گیا یہ
04:04شاہب ڈیزل ڈالا تھا
04:08یہ کیا ہے
04:11ہو ہو
04:19ہپی
04:20ہپی
04:21کلاسیس کی بغیر پتہ بھی نہیں چلتا
04:23ہپی
04:25سپریشن اینڈین اینیورسری
04:30یعنی سلا کا فون آپ کو آ چکا ہے
04:32دیکھو فون کسی نے بھی کیا ہو بتایا ہو لیکن
04:35رات کو ایک بجے کیک تو ہاں
04:38ہم نے ہی ڈونڈا نا
04:39اور لائٹ بھی آئی گیس آپ نے ہی بند کر آئی ہے
04:42آبیسلی ورنہ اتنا رومنٹک ایفیکٹ کیسے ہوتا
04:47براسا
04:48یہ جو تمہارے اندر کا ایکٹر ہے اسے گھر سے باہر چھوڑ کر آیا کرو
04:51کیوں تمہیں ڈر ہے کہ تم میری ای فین نہ بن جو
04:53اب اتنے عرصے سے نہیں بنی تو آپ کیا بنوں گی
04:56اندر ایسٹیمیٹ مات کرو
04:57تمہیں
04:58اپنے آپ
05:01لائٹ کل باؤ
05:02کیک تو فریج میں رکھ دو
05:04شہاب
05:04لائٹ آن کرو
05:10کھانا کھایا تمہیں
05:11تھوڑا سا
05:12گوڈ
05:13کیونکہ میں تمہارے لئے سیزر سیلید لائے گا
05:15تمہارے ہاتھ سے تو زہر بھی ملے گا
05:18تو وہ بھی کھا لوگا
05:19خوفیٹ فراس
05:20ضرور کسی دن میں بیسے دے ہی تو مجھے دے ہی نا
05:22مجھے دے ہی
05:27مجھے دے ہی
05:28کیونکہ
05:28کھا
05:28جو چیزر سیلید
05:29کھا
05:32مجھے
05:35پاک
05:36کھا
05:37کھا
05:37کھا
05:37کھا
05:38کھا
05:46کھا
05:54موسیقی
06:00نی پیننو
06:01وہ چیچا ودنی کے خیش بھی لیا
06:03رزائیوں کے ساتھ جلدی ہو نا
06:05جلدی کر
06:12آمیں مر گئی
06:13آہے کھولو
06:33یو خاننے
06:45موسیقی
06:46موسیقی
06:46بڑا بجلی کا بیلا آیا اچھا اچھا
06:51اچھا
06:51اچھا اچھا
06:53اچھا پیدا کرتے ہیں
06:54اوہ کدھر چلی گئی یہ ہے
06:56آئے کھولو چوئ ساب
06:57اے پیٹی میں
06:59آئے کھولو
07:01آئے میں مرگی
07:02آئے میں مرگی نہیں پینو
07:06نہیں پینو
07:08کدھر گئی
07:09تو فیصلہ باد کی مشہور
07:12سیشن ڈزائنر سیم آچودری کو
07:13پیٹی میں باند کر کے ماننا چاہتی
07:15تیرا پیڑا ترچے انی
07:17سوری باجی میں نے دیکھا نہیں
07:18تو کیسے دیکھے گی شیخوں کے ڈرائیوروں کو دیکھنے سے
07:21تو فرصت ملے تو تاب انا جا دفاؤ پاری لے کیا
07:24آئے مرگی چکر چڑ گئے نہیں
07:26آئے صبح تونے میری باد کا اتنا برا منایا
07:28کہ تونے خودکشی کرنے کی ٹھان لی
07:29آئے نہیں مناتے تری سالگیرا
07:31چاہ سب
07:33آئے اس لئے مزاق نہ کریو
07:34مزاق نہ کریو میرے نال میں بڑی پرشان ہے کیا
07:37چاہ سب چکر چڑ گئے
07:38پانی دندل پہنڈ لگی پھڑو
07:40چاہ سب چکر چڑ گئے
07:41آئے چاہ سب
07:43آجا
07:44آئے ملے باپاہ
07:46ایک پرشان نکلوچی سے بات کر رہی تھی
07:48اس نے اندفاق کر رہی تھی
07:50اس نے اندفاق کر رہی تھی
07:51اس کا بیڑا ترجہ
07:52شیخ خان درائیور نوحرولے دیکھ دیرہ اندھی اندھی روش گتھ ہے
07:55آئے آئے
07:56میں تو بڑا ہی خوش ہو گیا تھا
07:59کہ شاید تو اگلے جان
08:01چوہے صاحب آپ کو اتنی جلدی
08:03اللہمیہ نے یہ خوشی نہیں دکھانی سمجھا کریں
08:06ہم
08:06ہاں لیکن
08:08تو نے اتنے بسروں کے کیا کرماتا
08:10لڑا سو
08:10بھئی ڈولی کی منگنی پہ اتنے ممان آئیں گے
08:13تو بسرے نہیں چاہیے ہوں گے
08:15جہے اس کے بسرے دکھانے کا اس سے اچھا اور کونسا موقع ہو سکتا ہے
08:19لگتا ہے تو
08:20لمبا ہی خرچہ گرائے گی میرا منگنی پر
08:21چوہے صاحب اتنا پیسہ لے کے اپنے کدھر جانے ہیں
08:24ہائے ڈولی ہی ماری کلم کلی بیٹی ہے
08:26خیر سے اس کے لئے دل مضبوط کریں اپنا
08:28اور ویسے پلہ کا شکر ہے
08:30ماری پریشر کوکرو کی فیکٹری چل پڑی بھی ہے
08:32اور چو اس کوکر کے اوپر پریشر رکھتی ہے
08:35تو سارا دن
08:35اس پہ تو میرا دل کرتا ہے کہ کسی دن
08:38بیٹی رکھ دوں
08:40اچھے بتا کتھ پتر کب آ رہا ہے ترا
08:43وکی لندن میں رہتا ہے
08:45پچھلی گلی میں نہیں رہتا
08:46جو سویرے سویرے ٹاپ کی آجا
08:49ہائے
08:50ہائے میرا پتر وکی
08:52کلا مکلا رہ گے ماں ست کے جائے
08:54اچھا چال لے
08:55تو تو چاہتی یہ تھی کہ
08:56نیتو ترے پوترے کو کوئی سکھی نہ بنا دے
08:59لے تو گئی تلاک کے بعد
09:01نیتو مارا کاکا
09:02اللہ جانے کیا بنائے گی اس کو
09:04نہیں نہیں اس نے میرے سے بادا کیا ہے
09:07میری روز باد ہوتی ہے ہریانے میں
09:10ہمارا کاکا اتنا بڑا ہو گیا
09:12کہ ہریانے سے فون پر بات کرنے لگے
09:13میں نیتو کی باد کر رہا تھا
09:17اچھا بہا سنے
09:17سوالاکھ ہے ٹوٹا ہوا
09:19کیا سوالاکھ روپیاں ٹوٹا ہوا
09:21آہا
09:22آہے مانگنی پر لوگوں نے آنا ہے
09:24میں نے جوڑے جوڑے لینے کو نیگ نوگ لینے
09:25میں نے لوگوں کو چھوارے دیا کہ تو نہیں رخصت کرنا
09:28تو میری ساری فیکٹلیاں بند کر آگے چھا نہیں
09:31کرتا ہوں کو بندوبست
09:32سوالاکھ جلدی پچھوانا ٹوٹا ہوا
09:34تا پانچ بانجزار والے نوٹوں
09:36آہ
09:38پانچ بانجزار والے نوٹوں کو سمسکے
09:41کندوس مکھی چھوز
09:48موسیقی
09:55موسیقی
09:56موسیقی
09:57موسیقی
09:57موسیقی
09:58موسیقی
09:58موسیقی
09:59موسیقی
10:00موسیقی
10:00موسیقی
10:00موسیقی
10:01موسیقی
10:01موسیقی
10:03موسیقی
10:04ایکٹرس ہے آپ تو ریما ریشم اور سائما کی فلمیں دیکھیں
10:11ہم
10:12یہ تمہاری بیوی آج پھر دفتر نہیں جا رہی
10:15کہہ رہی تھے تبیہ ٹھیک نہیں ہے اس کی
10:17آہ ظاہر ہے راتوں کو اگر کےک کھائے جائیں گے
10:20اتنا میٹھا کھایا جائے گا
10:22تبیہت کیسے ٹھیک رہ سکتی ہے
10:25آپ جب ایسی باتیں کرتی ہے نا
10:27تو بلکل ربیا کی امی لگتی ہے
10:28آپ بھی تو راتوں کو چھپ چھپ کے کھاتی ہے نا
10:33کر چھوڑے ان باتوں کو سلا سے بات ہوئی
10:36ہاں سلا سے بھی بات ہوئی
10:38بلکہ انا سے بھی بات ہوئی
10:40انا بلکل ٹھیک ہے
10:41کیا رہی تھی کہ منگنی پر تو شاید نہیں آسکوں گی
10:44مگر شادی پر ضرور آئے گی
10:46آپ منگنی اور شادی دونوں کر رہی ہیں
10:48کیا میں
10:50اے کیا ہو گیا تمہیں
10:52سائما چودری کی بیٹی
10:54ڈالی کی شادی ہے
10:55آرے ہاں میں تو بھولی گیا تھا
10:59یہ دیکھو
11:00کارڈ بھی بھیجا انہوں نے
11:02گوڈ
11:02اس کا مطلب ہے آزر اور سلا بھی آئیں گے
11:05آہا کیوں نہیں آئیں گے
11:07کزن کی شادی آنا تو پڑے گا
11:09او مائی گاڈ
11:10بھئی ان ڈیٹس پہ تو میری شوٹنگ ہے
11:14بیٹی کا سسرال ہے میاں
11:17جانا تو پڑے گا
11:18بھئی آہ
11:19میں
11:19میں ان چودیوں کے گھر اکیلی نہیں جانے بھائی
11:22بیٹی تم دونوں نے ان کے آن بھی آئی ہے
11:25بکتوں میں
11:27آپ بیٹی کا سسرال ہے میاں
11:29ادھر دیکھے
11:30کدھر
11:31ادھر
11:31ادھر دیکھے پھر
11:33پھر ادھر دیکھے
11:33پھر ادھر دیکھے
11:35آپ کے ڈائٹنگ تو نہیں کر رہی
11:37کیوں
11:38آپ کی جو ڈبل چین ہے نا
11:40اس میں سے ایک انچ کم ہو گیا
11:43تم ایکٹر ہو نا
11:45اسی لیے اتنی باریکی سے دیکھتے ہو
11:47تیک کیو
11:48تیک کیو
11:50ویسے میں نے
11:51اپنا وزن کیا تھا صبح
11:53پورے دو کلو بڑھا ہوا تھا
11:56اور یہ مکھن لگانے کی ضرورت نہیں ہے
11:57میں ان چوجیوں کے گھر نہیں جاؤں گی
12:03لگتا ہے آپ کی وینگ مشین چھپانے پڑے گی
12:23ہلو
12:24ہلو
12:27ہاں ہاں
12:28نہیں نہیں
12:29نہیں
12:29وہ زبیری صاحب علی میٹنگ
12:31کل پہ کر دو ہاں
12:32کینسل نہیں
12:33ہاں
12:35ہاں
12:36نہیں میں نہیں آسکون گے
12:37آج آفیس میں
12:37تبیہ ٹھیک نہیں ہے
12:40ہاں
12:40ہاں
12:43کچھ
12:44آل رائٹ
12:52ہاں
12:52ہاں
12:53ہاں
12:54ہاں
12:56ہاں
12:56ہاں
12:57ہاں
12:57ہاں
12:58ہاں
12:58ہاں
12:59ہاں
13:01ہاں
13:01ہاں
13:01ہاں، طبیعت ٹھیک نہیں ہے
13:07ایسا، ایسا کچھ کچھ کھایا بھی نہیں ہے
13:10ایسا کچھ کھایا بھی نہیں ہے
13:13اچھا خیر چھوڑو، یہ بتاو کب پہنچ رہا تم لوگ
13:17ہاں، کارٹس پہنچ کے ہیں
13:20نہیں آنا نہیں آ پائے گی
13:23کوئی ہوگی نا، اسے پرابلم تم اسے چھوڑو، تم لوگ تو پہنچ ہو
13:30ھٹھیک ہے، بٹا ٹھیک ہے
13:33ھٹھیک، بچہ
13:35پہر لیچ مارکنی کی ضبورت ہاتھ
13:45ورکاشان تک آئیت ٹیکسیم، تو بطل یا عشان تو جانا پترول دل配ل
13:54ہی لے دستیری شو خراب ہوتی ہے
13:57تو ہے کیا فیصلہ باد کی مشہور فیشن ڈیزائنر میں ہوں
14:00جب میری شو ہونی خراب ہوتی ہے تو تجھے کیا
14:02چل نکل اٹھا
14:03ممی جی وہ میرے نا کالیج کے فرینڈز میں سے کسی نے دیکھ لینا
14:06تو میری بڑی بیستی ہوگی آپ جائیں
14:08پھر دیدر ہی بیٹھی رہے اور گرمی میں سڑ جا
14:10میں تو جا رہی ہوں مجھے جلدی ہے
14:12چل نکل
14:12آپ جا کے پیٹرول نہیں ہے میں انتظار کر لیتی ہوں
14:15ممی جی آپ جائیں میں خود پہنچ جاؤں گی جائیں
14:16اچھا اسنا کرنا وہ اکرم کلاہت ہے نا اس کے نیچے جو بیسمنٹ ہے نا
14:20تیخا نا
14:20اوہ در میں کھڑی ہوں گی
14:22جیتی آمی ہو نا
14:22جوید بھائی کی دکان پہ
14:25اکرم کی دکان پہ
14:26اچھا جی
14:26بولی نا ہو بیتے
14:50ممی جی آپ ادھر ہے
14:51میں آپ کو نیچے تیہ خانے میں دونڈون کی آئی ہوں
14:53آپ نے تو کھاتا آپ نیچے ہوں گی
14:54بھائی وہ اکرم کلاہت بانتا تو پری آگئی ہوں
14:57ٹھے جا ذرا مجھے دے
14:57یہ کیسا ہے کالے رنگ کا
14:59دخا ذرا
14:59اچھا ہے
15:00ہاں
15:01نہیں نہیں وہ نہیں اکچھا رہا ہے اندے تو پڑے
15:03ممی جی
15:04ہاں
15:04وہ سامنے دیکھیں مجھے سٹیج کی ایک ایک ایک اکٹریس نہیں ملکارانی ڈانسر
15:09ہاں
15:09ہاں
15:09دیکھ تو زرا
15:10ٹی وی پہ اس کی بڑی جان آتی ہے
15:12ویسے دیکھنے میں دیکھو اتنی سی مکھی جیسی
15:14ہاں
15:15ٹھوڑے
15:16وہ دکھا ہے
15:17میڈولی
15:18ٹھوڑی ہے جوڑا دیکھا ہے تو نہیں اس کا
15:22یہ میرا سوٹ نہیں ہے
15:23ممی جی ہر اچھا جوڑا آپ کا تھوڑی ہوتا ہے
15:27نہیں یہ میرا ہی ہے
15:28ٹھر نا زرا غور سے دیکھنے دے مجھے
15:31ادھر آ میرے پر
15:32ممی جی رکھے کہاں جاں
15:33ممی جی میری بات تو
15:35ممی جی نہیں
15:36چپو تو کارجا زرا
15:42آپ وہ ہیں ملکہ آلیا
15:44وہ جو سٹیج کی
15:45دانسر ہیں
15:47ملکہ آلیا نہیں ملکہ رانی
15:49ہاں
15:50وہ دکھا
15:54یہ دیکھنا تو زرا
15:56یہ
15:56سایما چودری اپنے درزی کی لیڑی نہیں بھولتی
15:59یہ ٹانکا ہی میرا درزی کا لگا
16:01دیکھ سرا
16:01بوڑے تو سہی بیمی جی کیا کر رہا
16:04مجھے جانا
16:05یہ جانا سرا
16:05یہ کیا کر رہی ہے
16:06بڑا پیارا جوڑا کی
16:08کدر سے لیا تھا
16:09یہ آدھ نہیں
16:09لکھا
16:11یہ یہ جو ہے
16:13یہ میری بیٹی ہے
16:14اس کو بڑا شاک ہے
16:15آپ سے آتوگراف لینے کا
16:16چل نی نکال
16:17کاغس
16:18کاغس نہیں ہے
16:19ممی جی آتوگراف
16:20ساو کا نوٹ نکال
16:21آپ پہ ہی دے دے گی آتوگراف
16:23میرے نیا جائنا وہ بڑے فین ہے
16:25جب آپ کا دراما لگا ہوتا ہے یا گانا دانس لگا ہوتا ہے
16:28تو بس سانس لینا بول جاتے ہیں
16:34جوڑا کی در سے نیا تھا یہ
16:36کیا رہا ہے
16:37پتہ نہیں وہ
16:40میرے کیا رہا ہے
16:41تجھے کے دیکھ سو لے یہ پتہ کس کا کام ہے
16:44کاریگرمی ہے مختیار اور جوید
16:46ہماری کپڑے چھرا چھرا کے ناستیج کی دانسروں کو دے رہے ہیں
16:49میں آج ان کی دیز رنگ دکھا
16:53ساکھا چکریہ جی آپ رہے ہیں
16:54میرے اب بھئی آپ کا ارٹاگرÃف دیکھے بڑے ہی خوش ہوں گے
16:56چلی میبی چی، چھاں چلیں
16:58چھوڑ بھی بچینہ ہوئے جب
16:59چلی
17:06نانی، کب آ رہی ہے
17:07کل کسی وقت کے فلایٹے میں دیکھ کر بتاؤں گی کونسی
17:10سلام بی کم آ کر
17:12والیکم آ سلام
17:13کیاہ بھائی
17:14حستا راجہ ہمارے گر میں آئے
17:15کیسے یاد آ گئی
17:16اب سلا جو آ رہی ہے
17:18اگر ابھی بھی نہ آتے تو میں سلا سے یقیناً شکایت کرتی
17:20کہ جب سے وہ یہاں سے گئی ہے ان کی شکل نظر نہیں آئی
17:25نہیں نانی
17:26کوئی بات نہیں ہے
17:27میں جاوب میں بزی تھی نا
17:29اور میں تو چار مہینے سے آسٹریلیا میں تھی
17:32دیکھو تمہیں نانی کی باتوں کی فکر نہیں ہونی چھئے
17:35ان کی تو عادت ایسی باتیں کرنے کی
17:36جی ہاں نانی تو سب سے بری ہے نا
17:39نہیں نانی
17:42سب چھوڑے انکل یہ بتائیں آپ کی ایکٹنگ کیسی چل رہے
17:46ایکٹنگ یہ تو فلم میں دیکھنے والے ہی بتا سکتے
17:50لیکن میں آپ سے بہت ناراض ہوں
17:52کیوں
17:53آپ نبی تک آرگراف لاکھ ہی نہیں دیا ہے
17:55اوہ یس
17:56اب ہم میں جاؤں گا نا
17:58آرگراف لے کر آنگا تمہارے
17:59اوکے
18:03رب ہے کھاں
18:04کمرے میں ہے تب ہی ہے ٹھیک نہیں اس کی
18:06تب ہی ہے ٹھیک نہیں ہے
18:07یعنی کہ اب ہی تک تب ہی ہے ٹھیک نہیں ہے
18:09نہیں گئی تھی وہ ڈاکٹر کے پاس اس نے کوئی دوا دی ہے
18:12ریسٹ کر رہی ہے
18:14اچھا میں دیکھتا ہوں اسے
18:16بچوں تمہوں کھانا کھا کے جانا
18:18یہ بات ہم بھول سکتے کبھی
18:19نانی کے ہاتھ کے کباب
18:21ہاں کیوں نہیں
18:22وہ نانیوں نے انہوں نے سیلا کا کھڑوم سیٹ کر لے
18:25ہاں
18:26جا
18:28مبارک ہو بھائی مبارک
18:30کس بات کی مبارک
18:32ارے بھائی وہ تمہارے آفیس میں مٹھائیاں باتھی جا رہی ہے
18:35کیوں
18:35امپلائیز کا کہنا ہے کہ شکر ہے کہ میڈم نے آج چھٹی تو کی
18:40مجھے پہلے ہی پتا تھا کوئی فضول جوک ہوگا
18:43لیکن تم نے پوچھا تو صحیح نا
18:46اب دیکھو مانو نہ مانو
18:49تم میری باتوں کو تو ضرور مس کرتی ہوگا
18:51افراز پلیز مجھے تنگ مت کرو
18:53ام ساری
18:55ام ساری
18:55اچھا یہ بتاؤ کہ تابیت کیسی ہے
18:58پہلے سے پہتر ہوں
19:00ڈاکٹر سفیہ نے پین کلرز دے دی تھی لیکن نوزیہ کی وجہ سے مجھے بہت ہیڈک ہو آج
19:04تو کوئی وجہ بتائی
19:07ابھی تو کوئی وجہ نہیں بتائی
19:08اس نے ٹیسٹ کیا کل شام کو ریپورٹ ملے گی پھر بتائے گی
19:11اپوائنٹمنٹ کب کا ہے
19:12پانچ بجے شام
19:14تو ٹھیک ہے تمہارے ساتھ چلوں گا
19:16تمہاری شوٹ نہیں ہے
19:18ہے لیکن اب نہیں ہے
19:25اچھا سنو
19:26وہ سلہ کا فون آیا تھا
19:28ہاں مجھے پتا ہے مجھے بھی آیا تھا
19:30پرسو اس کی فلائٹ ہے
19:31آئی نو بتایا اس نے مجھے
19:33تو تم خوش نہیں ہوں
19:36تو تم خوش نہیں ہوں
19:37میری بیٹی ایک سال بعد آرہی ہے
19:38کیا مطلب
19:39تمہارے ایکسپریشن سے تو نہیں لگ رہا
19:41تم اگر پورا دن بستر میں پڑے رہو گے
19:44نا ایک پورا دن
19:44تو تمہارے بھی ایکسپریشن ایسے ہی ہو جائیں گے
19:47تم ایک دن بستر پہ پڑی ہو
19:50اور باقی پچی سال کا کیا مسئلہ تھا
19:53ام سوری
19:54ام سوری
19:55اسکیوز می
19:56ام
19:58ام
19:59اسکیوزی بات
20:00اسکیوز می
20:01ام جس
20:02ہلو
20:03ام
20:03ام
20:03ام
20:09اے ڈولی
20:10اے ڈولی
20:12اے ڈولی
20:12ایک تو دو تو تین
20:14اے کس کس کو کونسا جوڑا دوں
20:17دل نیم
20:18اے اے میری سمجھ میں نیا رہا ہے
20:20تیری خالا نچھی کو کونسا جوڑا دوں
20:21پتہ نہیں مجھے
20:22ویسے تو بڑی چلاکو ماسی ہے
20:25تیرے حقیقے پہ آئی تھی
20:26تو پنجیر پہلے گو ڈی لے کی آئی تھی
20:27یہ تائی ہکی کے لیے
20:29تو یہ
20:30جو کے لیے
20:31اچھا یہ بات سن میری
20:32یہ اس کو دوں میں وڈی چاچی
20:36اے تون نے موں کیوں لمکایا وے
20:38ہاں کس بات کس ہو گئے تجھے
20:39ممی جی
20:40بھلا یہ خاندان میں شادی کرنے والی زیدہ
20:43اپنے میرے پہ پوری کرنی تھی
20:44آزر نے بھی اپنی مرضی سے شادی کر لی
20:46اور وکی بھائی نے بھی
20:47ڈولی
20:48میں نے جتی لا لینی ہے
20:49ہاں
20:50تجھے اور کیا چاہیئے
20:51اے کلا کلا وارث ملی ہے
20:52تجھے سو مربے اس کے باپ کے
20:54ممی جی میں نے شادی کرنی ہے
20:55کوئی خیتی باڑی تھوڑی کرنی ہے
20:57جو مجھے مربے سنا رہی ہیں آپ
20:58حد ہو گئی ہے
20:59چٹ چٹ نہ کر بہتی
21:00بکواس کر یہ تیرے کہنے پہ میں نے ہاں کی تھی
21:04ہاں ٹھیک ہے لیکن وہ
21:05میں نے ایسی بس کہہ دی
21:07ڈولی با سن میری پانچ دفعہ
21:09تُو ایسے کر چکی ہے
21:10تُو نے چھٹی بار ایسے کیا نا
21:11تو دیکھیں ایسی گجی چونڈی میں نے تجھے کٹنی
21:13کہ تُو نے زیادہ جنی دنیا
21:15بڑی آئی کہیں سے
21:16تیرے کیلے پری میں نے فینل کیا تھا
21:17نچھی کے ساتھ
21:18ہاں کیا تھا لیکن
21:21مشتاک
21:21کیا تکلیف ہے مشتاکوں ہیں
21:23اتنا گبرو جوان ہے تاکہ جب چلتا ہے
21:25تو درتی کام جاتی ہے
21:27تب ہی کسی سے ہس کے بات ہی نہیں کرتا
21:28پتہ نہیں کیا سمجھتا ہے خود کو
21:30تو بھئی اگر کوئی نئی ہنس آتا دو بیٹا اس کو ہنس آنے کی کوشش کرتے
21:33تو کت کتاریاں نکالنا اس کا ہنسا نکل جائے گا
21:36آئی وڈی کہیں سے بوتیاں گلہ کر دی
21:38چل جا کے پانی لے کیا میرا گلہ سو گئے تری ساتھ خالدو باتے کر کر کے
21:41وہ ہو گئی مجھے کین آدھا ڈہیڈریشن ہو گئی یہ میں
21:45جا پانی لے کیا
21:46پہلے ہی سوچ لے ممی جی
21:47میں نے بورچی کھانے میں پہنچا ہے تو آپ نے گنایا جوس لے کیا
21:50جاندی ہے کہتا
21:51آگل جسی وہ تک گلہ کر دی
21:53آدھا آدھا آدھا
21:54یہ والا میں دے دیتی ہوں
21:56چی کو دل تو کوئی بھی نہیں جوڑا کرنے کو چاہا
21:58کسی کو جوڑا دینے کو دل ہی نہیں کر رہا
22:00کروں کیا اس دل کا
22:01یہ والا میں دے دیتی تکلے جی رنگ کا
22:03آزر کی ساس کو
22:05ہا ہا ہے سچے
22:06ان کا فون ہی نہیں کیا آزر کے سو روکو میں نے
22:08اوہ اے کدر ہے میرا
22:10اے پورڈ فون کدر ہے
22:13رابیہ
22:15چلے
22:16میں کلی چلی جاتی ہوں
22:17تمہارے جانے کی کیا ضرورت ہے
22:19تمہاری وجہ سے میں جھٹی کیا
22:21تم کہہ رہے ہو کہ میں چلی جاتی ہوں
22:22اچھا چلو
22:23ایک ایک
22:24اوہ ہر فون سننا ضروری ہے
22:27ہلو
22:28جی کون
22:29جی میں فراس
22:30ہی لا فراسد
22:32آپ
22:33آپ
22:34ہی میمارگی
22:35آپ نے دریکٹری فون اٹھا لیا
22:37کون بولا ہے جی
22:39میں
22:40میں آپ کی سمدھن
22:41مشہور فیشن ڈیزائنر فروم فیصل آباد
22:44سایما چاہری
22:45اوہ اچھا اچھا
22:47سایما چاہری صاحب
22:49آپ بول رہی ہے
22:50کسی آپ
22:52میں
22:52بولد ان بیوٹیفل
22:53ویسے آپ نے تو اپنی آواز سنا کہ
22:56عوام کا دلی جیت لیا ہے
22:57لیکن میں نہیں آپ سے بول کی
22:58اتنی تو تلکداری رکھنی چاہیے
23:00انسان کو
23:01کہ کبھی کہ بار فون ہی کر لے
23:02وہ وہ وہ بات
23:04یہ ہے جی
23:05میں بڑا بیزی تھا
23:06رہنے دی
23:07بڑے تو آپ صرف سکرین پہ لگتے ہیں
23:09ویسے آپ سے زیب ہوجی میں
23:10تو آپ کسی سویٹ سکسٹین бой کی ترہ لگتے ہیں
23:16ٹھہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ficarLife
23:19اچھا
23:19وہ رابیあبازی
23:20کڈھر ہے رحمیا جی ہاں
23:23جی رحمیا
23:24جی باہر
23:24گئیمی ہے
23:25اچھا بس تو پھر تو آرام سے بات ہو سکتی ہے
23:28جی
23:30یہ بتائیں
23:31کارڈ تو مل گئے تھے نا آپ کو
23:33جی ہاں وہ کارڈ مل گیا ہے
23:36کارڈ مل گیا ہے یہاں
23:37تو پھر آنا ضرور ہے
23:38کیونکہ میں نے سارے فیصلہ باد میں اعلان کر دیا ہے
23:40کہ ڈولی کی منگنی کی مہندی میں
23:43سیمت چودری اور فراس صاحب کا
23:44سپیشل ایٹم نمبر ہونا ہے
23:49اور سنائیں
23:51شادی ٹھیک ٹھیک چل رہی ہے آپ کی
23:53جی ہاں ٹھیک چل رہی ہے ٹھیک
23:55میرا مطلب ہے کوئی
23:58سپریشن وغیرہ کا پروگرام تو نہیں ہے
23:59جی وہ کل وہ
24:02سیمت اور آزر بھی آ رہے ہیں
24:04ہاں ہاں پتا ہے
24:05بس ان کی آتا ہے آپ سب نے آ جانا ہے
24:07فیصلہ باد منگنی کے لیے اچھا
24:09یہ لئے آنٹی سے بات کرے
24:12جی جی
24:13آپ کی آواز سنکے تو میں زرا
24:15جوان جوان فیل کرتی ہوں
24:18ان کی آواز سنتی ہوں تو اللہ یاد آ جاتا ہے
24:21دیکھیں جی مجھے جلدی ہے
24:23شوٹنگ پہ پہنچنا ہے میں نے
24:24ہاں کس کے ساتھ شوٹنگ ہے
24:26جی فیصل کے ساتھ
24:28کونسا رمان کے قریشی
24:29جی دونوں کے ساتھ
24:31تو پھر دونوں کو میرے طرف سے کہیے گا
24:33کیوٹ بوئیز
24:34جی جی بہتر یہ آپ آنٹی سے بات کریں
24:37کر لینا مجھے دوکٹر کی جانا آپ کو بات سمجھ بھی آرہی
24:45ہلو جی
24:46کیسے ہیں آپ
24:48ٹھیک ہوں
24:49عشاء پڑھ لیا آپ نے
24:52جی
24:54آپ کی رپورٹس تو آگئی ہیں
24:57آہ
24:57is everything okay
25:00آہا
25:00سب ٹھیک ہے
25:02لیکن
25:03کیا ہوا
25:06اچھا ربیا آپ باتائیے
25:08آپ کیسے فیل کر رہی ہیں
25:09پہلے سے بہتر
25:12چلے یہ تو بہت اچھی بات ہے
25:14کوئی پروبلم تو نہیں
25:17آہا
25:17پروبلم تو ہوگی
25:19لیکن کچھ عرسے کی لئے
25:21میری رپورٹس ٹھیک نہیں آئی
25:24رپورٹس ٹھیک آئی ہے
25:25اسی لئے تو کہہ رہی ہوں کہ
25:27پروبلم تو ہوگی
25:29مطلب
25:29مبارک ربیا
25:34مبارک ربیا شرک reluctری
25:36مقاہ
25:38جب آپ کو مکنانے والی ہو
25:41ممکنان
25:42ممکنان
25:42میرے ہو گیا ہے
25:43تیرا دیوانہ
25:45اب کوئی جچتہ نہیں
25:49ممکنان
25:50ممکنان
25:50میں گاہ رہا ہوں
25:50اور تم رو رہی ہو
25:51پیری سامدھ میں نہیں آرہا
25:53کہ تم گاہ کیو رہ ہو
25:54ممکنان
25:54ممکنان
25:54آپ تنشن سے لگتان
25:55کیا سیسے نربیز
25:56بیریکڈااؤن ہو جائے گا
25:57بھئی اس میں تینچن کیسی ہے
25:59اتنی خوشی کی خبر کے بعد کون ٹینس ہوتا ہے
26:02میرا تو باپ بھی نہیں سوچ سکتا تھا
26:04کہ اس عمر میں آکے میں دوبارہ باپ بنوں گا
26:06ستاپڑا
26:07ستاپڑا
26:10مطلب
26:10مطلب
26:10مطلب
26:10مطلب
26:10مطلب
26:11مطلب
26:12مطلب
26:12مطلب
26:17ہم نانا نانی ہیں
26:18دو بچوں کے
26:19اور اب
26:21ہمیں اکٹے ہونا ہی نہیں چاہیے تھا
26:23دیکھو جب
26:24ہم اتنی غلطیاں کر دنیا کو فیس کر لیتے ہیں
26:27تو ایک اور صحیح
26:29ایک جائز چیز کی ہونے پر ہم اتنا کیوں گھب رائیں
26:32پر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے فراد
26:34درما سا کھولو
26:35بھئی اس وقت کا تایون کس نے کیا ہے
26:38ہماری سوسائیٹی نے خاندان والوں نے
26:41یا ان لوگوں نے جو بچے کے ہونے کے چند مہینے اور سالوں تک گوسم کریں گے
26:45جب تک ایک نئی گوسم جائے گی
26:47یہی پچی سال پہلے ہوتا تو اللہ کی رضا آج
26:49آج کیا ہو گیا ہے
26:51it's so embarrassing
26:52مطلب میں امی کو اور سلا کو انہ کو میں کیا جواب دوں گی
26:56god
26:56آرے بھئی وہ ہی کہو گی نا جو ان کے بچے کے ہونے پر انہوں نے تمہیں کہا تھا
27:03اچھا
27:05تونو فراز
27:06دیکھو
27:06ابھی پلیز یہ بات نا تم کسی کو مات بتانا
27:09اوکے
27:10اب میرے بتانے ہی نا بتانے سے کیا ہوتا ہے
27:12سیکھنڈ مانتا ہے
27:13بھئی جب ہوگا جب دیکھے جائے گی
27:16بھئی جب تو دیکھا ہی جائے گا نا
27:18میرا مقصد یہ ہے کہ میں کوئی تائمیگ دیکھ کر دے onunقött میں خود ہی بتانے ہی
27:22اوہ
27:23اوہ
27:24جوzieh
27:25اگر تم نے بتایا تو پھر تم دیکھئی
27:27اما مما
27:28اوکے
27:29اوکے
27:30چلو فر
27:31ایک منٹ
27:32اب کیا ہوا ہے
27:33ایک منٹ
27:34ایک منٹ
27:35ایک منٹ
27:38میں باپ بننے والا ہوں
27:40اہوں آہوں
27:41میں باپ بننے والا ہوں
27:43میں آہوں
27:44سٹاب میرے را congestion
27:47سٹ
27:48لوگو
27:48طبیت
27:49میں باب بن لے والا
27:51فروز ست in the car
27:52okay okay okay
27:54okay
27:57are you crazy
27:58میں یہ کہہ رہی ہوں کہ کسی کو بتانا نہیں ہے
28:01and you're announcing it like
28:18چوئے صاحب
28:19چوئے صاحب
28:21چوئے صاحب
28:22اچھا
28:22نہ کریں چینج
28:24نہ کریں چینج چینل
28:25پتہ مجھے صوبہ کی کونسی خبریں لگائیں ہی آپ نے
28:27اے تجھے ستر دوہا سمجھایا ہے
28:29کہ دروازہ کھڑکا آ کے اندر آیا کر
28:31اچھے پلے شریف آدمی کا ترہ ہی کڑ دیا ہے
28:33اچھا اچھا
28:34وہ مشتاق اور نچھی سرگودے سے آرہے ہیں
28:36جلدی تیار ہو جائیں
28:37کب
28:37ان کا بھی فون آیا تھا
28:38ہا ہا ہا بلکہ وہ تو آتے ہوں نہیں
28:40ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
28:40میں نے تو بھی اپنے بال بھی سینٹن کی
28:41اپنا رولر بھی نہیں کھولا
28:42اچھا شادی تیری نہیں ہو رہی
28:44ڈالی کی ہو رہی ہے
28:45ہاں ہاں لیکن بندے کا کوئی امیج بھی ہوتا ہے
28:47مجھ تاکیا سوچے گا
28:48ہلا پنتی ٹپکے
28:49او جا پایئے
28:50یہ پنتی کو اُلٹا کر لے
28:52نہ کریں کچو چوئے صاحب ہے جگلہ
28:54آپ نے ضرور مجھے ہر بات میں ٹوکنا ہوتا ہے
28:55اور گنتی کرنے کی کیا ضرورت ہے
28:58اور جائے جائے جائے کمیز پہن کی آئیں
29:00کمیز پہنی تو ہی ہے
29:02یہ کمیز نہیں تماش بینوں والی
29:03جا کے کوئی سورسوات کی کوئی بردبار سی کمیز پہنے
29:06میں جا رہے ہیں ڈولی کو بلا لے
29:08ڈولی نہیں ڈولی
29:11ڈولی
29:11ڈولی
29:11خاصی کمیز کو تماش بینوں والی کمیز بنا دیا
29:14تماش بین نہیں اور کیا ہوتی ہے
29:16یہ کیا ہو رہا تھا
29:16جلدی آئیں باس ہم
29:22آو بائی آجو
29:24آگے
29:27آگئی میرے بینتی
29:28سالیکم
29:29سالیکم کیا آنکھیں
29:33آنکھیں طرح ہیں
29:34ماما
29:35ماما
29:36آپ کی طبیعت کیسی ہے
29:41مجھے انکل بتا رہے تھے
29:42کیا بتا رہے تھے
29:44میں بتا رہا تھا
29:45کہ تمہارے سر میں جو درد رہتا ہے
29:47میرے سر میں درد ہے
29:48اس کا کیا بتانا
29:49آپ نہیں بہتا
29:50ایک بات ہے
29:51میرے آنے کی سب سے زیادہ خوشی
29:53جو ہے وہ آنکھل کو ہوئی ہے
29:54کیوں نہ ہو بھائی
29:56دیکھنا
29:57اتنی دھیر ساری خوشیاں جو مل گئی
30:00کیا بھائی
30:00اب یہی کھڑے کھڑے باتیں کرتے رہو گے
30:02کیا آرام سے آکے بیٹھو گے
30:03پلکے نہیں
30:03تم لوگ جاؤ کمرے میں
30:05اپنا سامان کھولو کپڑے بدلو
30:07موہا دھولو
30:08نہیں نانو
30:09چھوکے
30:09نہیں نہیں
30:10اتنی لمبی فلائٹ ہے
30:11جاؤ جا کہ موہا دھو کپڑے بدلو
30:12اس کے بعد تھانا کھائیں گے
30:14نانو
30:14میں آپ کی ساری میک کی لپسٹکیں لے آئیوں
30:16اور پینک والی ملی
30:17اور پینک والی ملی
30:18ملی
30:19پتایا تو نہیں کچھ
30:20کس پارے ہیں
30:22فراز
30:23پاگل ہوگی ہو کسی
30:24دیکھو دیکھو
30:25میں جو کہہ رہا ہوں
30:27پاگل ہوگی ہو
30:37ممی جی
30:38کیا ہے آپ کو
30:39آپ مجھے ہی بنا بنا بنا کے دیکھ رہی ہے
30:40ابھی منگنی تھوڑی ہو رہی ہے
30:41چپ کر جا
30:42میں تیری ٹرائیاں لے رہی ہوں
30:44ویسے بھی لوگوں کو پتا چلنا چاہیے
30:45چودریوں کی بیٹی کی شادیہ کو مزاک نہیں ہے
30:47تو گوڑے پر بیٹھ کیا جاتی ہوں پھر
30:49اچھا زیادہ باتیں بنا کر
30:50اور پتا ہے
30:51مشتاکہ گصہ بڑا تیز ہے
30:52باتی ٹٹر نہ کرا اپنی زبان کو
30:54تو کنٹرول کر کے رکھ
30:55لو
30:56میں نے بھلاوں سے کیا گیا نیا ممی جی
30:57ماں صد کے جائے
30:59تو پیو لانتا پایا
31:00اے
31:01آئی ہائے میں نے کیا کہ دی
31:02آئی ہائے
31:03ہارن بج گیا پکڑ پکڑ اس کو رکھ
31:05میں مامانوں کو دیکھو زرم میں جا کے
31:13میرا تو سردی سے ہشر ہوگیا مام پہ
31:15مام پہ
31:15میں کنی ماجین
31:19تمہاری جوب کیسے جا دی
31:21اچھی جا رہی تھی
31:23ٹھیک
31:23ٹھیک
31:24جی
31:26actually
31:26میں نے وہ جات چھوڑ دیا فیلحال
31:28فیلحال
31:29مطلب
31:30نانی میں نے یہاں پر کچھ ہسے کے لئے
31:32کنسلٹنسی کا پروجیک لیا
31:34اچھا
31:35تو تم یہاں شیٹ ہو رہے ہو
31:37جی
31:37کچھ ہسے کے لئے تو ہونا پڑے گا
31:40اوہ
31:41مگر کیوں
31:44I'm pregnant
31:45I'm not
31:49I'm not
31:50Mama I am
31:52اوہ
31:53میرا بچھا
31:56I'm so so so happy
31:58تم نے بتایا کیوں نہیں
32:00اس کی بڑی کبر ہے
32:01بس
32:02Nana ابھی پچھلے ہفتے پتا چلا تھا
32:03I thought we'll come and surprise you
32:05Oh my god
32:07I'm so happy
32:08Oh no
32:08Uncle
32:09آپ Nana بننے والے ہیں
32:10بیٹا تمہیں تو پتہ ہی نہیں ہے
32:12میں کیا کیا بننے والا ہوں
32:16Mama
32:16کیا ہوا
32:18میں نے نہ غلط سن لیا
32:20ہاں
32:21Aren't you happy
32:21Of course she's happy
32:23She's very happy
32:24میں سالن لے کر آتی ہوں
32:29Mama کو کیا ہوا ہے Baba
32:30بیٹا تمہیں تو پتہ ہے
32:31جب خوشی کا موقع آتا ہے
32:32تو تمہاری ماما جو
32:33کنجوسی سے کام لیتی ہے
32:35اچھا یہ بتاؤ کہ
32:36تم لوگوں نے اتنی بڑی نیوز
32:38جو ہے
32:38چھپا کے کیوں رکھی لیتی
32:41بازیب
32:41میں ابھی جاتی ہوں
32:42Anna کو فون کر کے بتاتی ہوں
32:43بہت خوش ہوگی وہ
32:49موسیقی
32:51موسیقی
32:51موسیقی
32:52لے پتر موسیقی
32:53یہ تشامی ٹرائی کر
32:54ڈولی نے اپنے ہاتھ سے بنایا ہے
32:56مد مد که
32:57جی
32:58موسیقی
32:59موسیقی
33:00تاڑ چھپا کے شاڑی جے
33:01لے چھپا کے
33:02چھپا چھپا کے
33:03وہ گئے
33:04یہ گئے
33:06لہبے تاکے
33:07ہم نے شادی پے پیFیصلہ باد کے سارے رشتروں کا بلانا beenpas نے
33:11فیصلہ باد کے
33:12ہم نے تک راجعہ تک رشتروں کو بلا لینا
33:14ہونا کیا ہے پاجی
33:27اب بیٹی کالی تماپپس آیا ہے
33:29دبائی سے
33:30وچو
33:30شادی کی شاپنگ کرنے کیا تا
33:34آئے خالہ صدقے جائے
33:37نوچھی چل ہاں میں تجھے ذرا ڈولی کے کپڑے دکھا کے لاؤں
33:40کونجا جوڑے میں نے بنائے ہیں
33:41اتنے اتنا لقپا لگوایا چلے
33:48آب ہی چلے ہمارے ساتھ اندر
33:49پر میں نے ادھر جا کے کیا کرنا ہے
33:51تو جائے جا کے کپڑے دکھا
33:52اوے خوے چوڑے صاحب سمجھے کرو نا
33:55نکلیں ادھر سے میرے پیچھے پیچھے آئے
33:57چل نوچھی
33:58پتہ ہے میں نے ایک ونجا جوڑا بنوایا
34:00ایسا میں نے کام کرایا تو دیکھے گی تو حران ہو دے گی
34:03تو تیرے میں نے تین جوڑے رکھے
34:05ایسے ہلا دل تو نہیں تھا میرا
34:12بچپن میں تو کبھی تم اتنی جوپ نہیں رہتی تھی
34:15جوپ میں اب بھی نہیں رہتی
34:19فیلال خموشی بہت ہے
34:22کسی وجہ سے ہے
34:24شرمو شرمی
34:27آپ اور چائے پییں گے
34:30ڈپینڈ کرتا بنا کون رہا ہے
34:33خان ساما
34:35کشیر
34:36ایک چائے آر دے دو
34:38بڑا نخرا
34:39وات
34:40میں نے تمہیں دو دن پہلے ای میل کی تھی
34:43تم نے مجھے تب بھی نہیں بتایا
34:44اگر بتا دیتی تو تم دونوں کے ایکسپریشنز میس ہو جاتے
34:48میں نے تو بیبی کے نام بھی سوچ لی ہے
34:50لڑکا ہوا تو شاہی
34:52لڑکی بھی تو ماہی
34:53یہ بچوں کے کم سپاریوں کے نام زیادہ لگ رہے ہیں
34:56او ہاں
34:57بھائی تبہ میں نے خالاؤں کے بھی نام ڈیسائیڈ کر لیا ہے
35:00اچھا کیا
35:01میرا نام چھوٹی خالا
35:03تمہارا نام موٹی خالا
35:06میری چھوٹی موٹی خالاؤں
35:08بچے کے نام میں
35:09ماں باپ کے سجیشنز بھی تو کاؤنٹ کرتے ہیں نا
35:12ظاہر ہے آپ ہی کی سجیشنز ہوں گے
35:14ہمیں تو جو نام کو گے ہم وہی پکار لیں گے
35:16پیلی
35:17اوے
35:17میس ڈراما قوین
35:19سیلا سے زیادہ ناراض ہونے کی ضرورت نہیں ہے
35:21تم نے کونسا ہمیں آدل کی ساری ڈیٹیلز بتا دی
35:24آدل
35:24یہ آدل کون ہے بھائی
35:26نو ون سپیشل
35:28نو ون سپیشل
35:29تو ہر ساتھے دے تمہیں روزز کون بھیجتا ہے
35:32وات
35:34لیلا تجھے کوئی بات بتانے سے بہتر ہے کہ میں جیو نیوز جا کے کوئی خبر دے دوں
35:37مجھے بتاؤ یہ روزز والا ہے کون
35:41کولیگ ہے
35:42کیسا ہے
35:44اچھا
35:45سین کیا ہے
35:47سین کیا ہے
35:48اچھا
35:49اچھا
35:51اچھا بھائی دو وے یہ نبیل کی طرح ہے
35:54ہاں یار
35:55بلکو ہی حیب ہو گیا ہے
35:58ہاں یار
35:59ہاں یار
36:00تم دونوں کو کونٹاکت نی کیا اسنے
36:02آرے یار
36:02میسیجز چھوڑے ہیں
36:03اس کو کتنی کالس کیا ہے
36:05بات
36:05he just doesn't reply
36:07very weird
36:08that is
36:18موسیقی
36:18آرے یار
36:19اللہ
36:19موسیقی
36:20آرے یار
36:20موسیقی
36:22آرے یار
36:23میں بچے آگا ہے
36:24السلام
36:24السلام
36:24لے
36:24موسیقی
36:26موسیقی
36:26کیا ہے
36:29میری بچے
36:30ہے
36:30عادتکو دیکھنے
36:31اپنے
36:32امریکہ سے آیا ہے
36:33من دوپ
36:33میخھڑا دیتا
36:36میرا
36:36امیڈا
36:37آجا
36:39آجا
36:40آجا
36:40آجا
36:41بیتھو bismillah
36:41سمان رکھوا
37:11موسیقی
37:13موسیقی
37:25اشترانی موسیقی
37:28تنس کر رہا ہو
37:28نہیں نہیں مجھے دولی تمہاری choice کے اچھے ہونے کا تو پتہ ہے
37:32مگر تمہیں مشتاق پاسند ہے
37:37دیکھو آزر
37:37وہ اگر مجھے نہ پاسند ہو
37:39تو میں نہیں مانتی
37:41اور اگر پسند ہو تب بھی نہ مانتی
37:43پسند تو تمہیں نبیل بھی تھا
37:46وہ تو ایسے ہی
37:50عموماً تم منگنی توڑ کے ختم کرتی ہو
37:54مگر تم نے اس بجارے کو یہ عزاز بھی نہیں بخشا ہاں
37:59پتہ نہیں
38:00ہوا کیا تھا
38:01اسی سے پوچھ لو
38:04نہیں اس کا شاید چانس نہیں ملے گا مجھے
38:07کیوں
38:09کیونکہ
38:09یہ دو ہفتے کے بعد
38:14نبیل کی شادی ہے
38:16کیا
Comments

Recommended