#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama #teletheater #teleplay #longplay
Category
📺
TVTranscript
00:09موسیقی
00:12تھی خبر گرم کے غالب کے اڑیں گے پرزے
00:17دیکھنے ہم بھی گئے تھے
00:19پتہ تماشاں نہ ہوا
00:21چی بھی صدی طرح بات کرو
00:23یہاں کوئی غالب نہیں ہے
00:25اور نہ کسی کو شیرو شائد سے چسری
00:27بیگم صاحبہ ٹھیک کہتی ہیں
00:29عدالت کا بتاؤ عدالت میں کیا ہوا
00:32سر عدالت ہی کا بتا رہا ہوں
00:34ایڈوکیٹ ارفان بہت سارے پتے لے کر آئے تھا
00:38لیکن ہمارے پاس بھی ایک پتہ تھا
00:40لہٰذا اس کے سارے پتے دھرے کے دھرے رہے گئے
00:44کھل کر بات کرو
00:47تاریخ
00:49تاریخ
00:51ہاں
00:52تاریخ
00:53اور پھر تاریخ پڑ گئے
00:57گوڈ
00:58سر یہ جو تاریخ ہوتی ہے نا
01:01یہ مقدمے میں
01:02ریل کی زنجیر کی طرح سے ہوتی ہے
01:05زنجیر کھے جو
01:06گاڑی رک گئے
01:09مقدمے میں بھی تاریخ
01:10ریل کی زنجیر کی طرح ہی کام کرتی ہے
01:12جو مقدمے کو آگے نہیں بڑھنے چاہتی ہے
01:15تو پھر
01:17زنجیر کیش دے رہا
01:20کیش دے رہا
01:22کیش دے رہا
01:52موسیقی
02:22موسیقی
02:27اور تُو آگئی
02:30میں تو مایوس ہو گیا تھا
02:31اور میں تو مایوس ہو چکی ہوں
02:35اور یہ کیا بات کر رہی ہے تُو
02:37وہ ایسا کیوں سوچتی ہے
02:40تو اور کیا سوچوں
02:42ہماری منگنی ہو چکی ہے
02:43پھر بھی ہم لوگ چھپ چھپ کر ملتے ہیں
02:45کیوں
02:46ہم کوئی چور ہے کیا
02:49لوگ دیکھیں گے تو
02:50خامخان کے بدنامی ہوگی
02:51اے بابا
02:52اور تُو کہے تو میں تُس سے ملنے تیرے گھر آ جائے کروں
02:55یا تُو آ جائے کر
02:58لیکن تُو تو جانتی ہے نا اپنی مجبوریاں ہیں
03:01تو پھر
03:03تھوڑا انتظار کر لینا
03:05اور کتنا انتظار اکرم
03:12اکرم
03:13ہم
03:13تو دس جماعت پاس ہے نا
03:14تو تُو شہر کرنی چلا جاتا
03:17کوئی نوکی نوکری تو مل جائے گی تجھے
03:19اور شہر کیسے جا سکتا ہوں
03:21تُو جھے معلوم نہیں ہے میرے شہر جانے سے یہاں پیچھے کیا ہو جائے گا
03:24ہاں کیا ہو جائے گا
03:25اور تُو اچھی طرح جانتی ہے بابا نے ٹھیکے دار کر دس ہزار کا کردہ دینا ہے
03:29اور اس کردے کے ویسے ہم دونوں باب بیٹے اس کے پاس گروی ہیں
03:33اور اگر میں شہر چلا گیا نا
03:35تو پھر ساری زندگی بابا یہ کردہ اتار نہیں چکے گا
03:38اور پھر وہ میری بہن کو بھی گروی رکھ دے گا
03:41اور کیا تُو چاہتی ہے
03:42کیا تُو چاہتی ہے میری بہن بھی گروی ہو جائے
03:45نہیں اکرم
03:48میں بلکل ایسا نہیں ہونے دوں گی
03:51میں نے کام کروں گی
03:54میں بابا سے کہوں گی
03:57کہ وہ تنگی ترشی سے گزارہ کر دیں
04:00اور شہر جا کے بہن سے کہوں گی
04:03کہ میری ساری زندگی اپنے پاس جمع کر لیں
04:06پھر ہم اب تونر کے تیرے زمیدار کا قرضہ چکا دیں گے
04:10اور نہیں اور نہیں
04:11میں تم سے پیسے نہیں لوں گا
04:14اے تو سو رہی ہے
04:16غزالہ
04:18اوہ غزالہ
04:23یہ شبلم گر رہی ہے کیا
04:28اوہ
04:29اوہ
04:32کتنے دا ملے تھے گھوڑے بیٹھوئے گی
04:33اس طرح سو رہی ہیں
04:35بیگم صاحب جی
04:36ماف کر دیں
04:39ذراکھ لگ گئی تھی
04:40ذراکھ لگ گئی تھی
04:42گھنٹے بھا سے سو رہی ہے
04:44آخر کام کیا کیا تھا تمہیں
04:46کیا سو گیا تمہیں
04:48اس بھائی اس بھائی اس بھائی کیا شور متا لکھا ہے
04:50کیا بات ہے
04:51یہ شہزادی ہیں یہ نوکرانی
04:55سب نوکر صبح سے چوکرز کھڑیں
04:57سب کو معلوم ہے کہ ہمیں آج شام کی فلائش سے اسلام آج جانا ہے
05:00اور یہ بیگم صاحبہ ہیں کہ سو رہی ہیں
05:03نوکران کو سر پر چڑھا
05:07نوکران کو سر پر چڑھا
05:08ہر بیگم صاحب
05:09جب موقع ملتا ہے
05:11شب شبا کے جبکے لگائی لیتی
05:13لگتا ہے جوانے کا خمار اسی بھی چڑھا
05:16بیگم صاحب تھی
05:18تھوڑا تھگ گئی تھی نا
05:20تھگ گئی تھی
05:23گھر میں پوچے لگانے سے تک گئی تھی
05:26اور وہ آدھے گھر میں تو
05:27زبیدہ نے پوچے لگایا تھا
05:28بعد ہی کام جنگل نے کیا تھا
05:31بچوں کی کپڑوں پہ اس سے کرنے سے
05:33تو دھتا تھی
05:34کیا ہو ریا ہے تم کو
05:36کیوں فضول باتیں کر رہی ہو
05:37اسے کام کی بار بتاؤ
05:40تمہارا بھی جواب نہیں
05:43سنو
05:47ہم آج شام کی فلائٹ سے
05:49اکلام بات جا رہے ہیں
05:50وہاں سے سائے بات جائیں گے
05:52ساتھ بھی ساتھ ہوں گے
05:54ہفتہ بھر لگ جائے گا لوٹنے میں
05:56ٹھیک ہے بچے ہیں
05:57بچے
05:59بچے کیسے رہ سکتے ہیں
06:01ان کا تو سکول ہے پڑھائی ہے
06:03اور ہاں سنو
06:04تم نے بچوں کو وقت پر
06:07کھلانا پلانا اٹھانا
06:10صبح تیار کر کے سکول بھیجا
06:12یہ سب تمہاری زبیدہ بھی ہیں
06:14دوسرے نوکروں کی نہیں
06:17دوسرے نوکروں میں
06:18خنسامہ گھر کا انچارچ ہوگا
06:19یا پھر ڈرائیور اور آیا
06:23تمہارا کام
06:24صرف بچوں کی نگھرانی کرنے
06:26سمجھ گئی نا
06:39تونی بیٹا جلدی سے لکھو
06:41دیر ہو رہی ہے سکول کو
06:50بچوں کو
06:51تونی سیمی ناشتے کر لیا
06:54جیم لگا کے دوں
06:55کوٹ
06:56ارے اچھو چھولے یہ انڈا کھا لوں
06:58مارا انڈا ملی
07:00نہیں کھا
07:02کوئی بات کچھ
07:02اور کچھ آئیے بچوں
07:08ہاں کھانسامہ کھانی
07:11تمہارا سر
07:12کیا
07:13بہت ہی شرابتے ہو گیا
07:16تونی بوری بات ہے
07:17بڑوں سے بہت تمیز ہی نہیں کرتے
07:18جی ہاں
07:19یہ سمسردی کا بہت بہت شکریہ
07:22یہ تو دیکھتے ہی دیکھتے
07:24دو دن میں گونس بن گئی ہے
07:26آرے تم آگے آگے
07:27تیر کو
07:28شکریہ
07:31ڈا ایسی
07:36آپ
07:38ڈا ایسی
07:53موسیقی
08:12اچھا امی اوکے یہ ٹونی سے بات کیجئے
08:31کیا آپ اپنی چہرے پر موجود داگ، تھبوں اور چھائیں
08:52اچھا امی اوکے یہ ٹونی سے بات کیجئے
08:58ہیلو امی، دیڈی کہاں ہے؟
09:01ممی، آپ لوگ کب آ رہے ہیں؟
09:05ممی، میں اپنے سکول میں نہ پرست آیا ہوں
09:07جی نہیں امی، یہ جھوٹ بولتا ہے
09:10یہ اپنے سکول کی ریپورٹ میں بڑے بڑے انڈے لے کر آیا ہے
09:14نہیں ممی
09:18ممی
09:20ممی
09:32ممی
09:37ممی
09:37ہلو
09:39جی سلام علیکم بیگم صاحب جی
09:41جی میں آیا بول دی، زبیدہ
09:44جی جی سابا ٹھیک ٹھاکے جی
09:46بچے سکول گئے ہیں
09:48اچھا
09:49آپ لوگ آ رہے ہیں
09:50کب بیگم صاحب جی
09:52اچھا جی بیگم صاحب جی
09:54آپ ہورڈ کریں
09:55میں درائور کو بلاتی ہوں
09:56آپ اسے ٹائم غرا بتا دے
09:57اچھا اچھا
09:58اچھا ہورڈ کریں
10:26موسیقی
10:31موسیقی
10:37موسیقی
10:44موسیقی
10:48موسیقی
11:18موسیقی
11:30موسیقی
11:31موسیقی
12:02موسیقی
12:03موسیقی
12:04موسیقی
12:05خوکا شامل
12:34خوکا شامل
12:37خوکا شامل
12:37خوکا شامل
12:39یہاں تو صفائی ہو گیا ہے
12:42کیا ہوا
12:44زیون کا سیٹ رکے گئی تھی
12:46خائب ہے
12:48خائب ہے
12:52یہاں ایک نفافہ بھی تھا
12:53اس میں بیس ہزار روپے تھی
12:55وہ بھی خائب ہیں
12:57نفافہ میں بیس ہزار روپے تھی
12:59خائب ہے
13:00اب غور سے دیکھو کہاں گیا ہوگا
13:02یہ دراز کھلی پڑی ہے
13:03آپ آکھ دیکھ لیں
13:04یہ رکھا جھاڑوں پھر ہی لی ہے
13:06پتہ نہیں ہوئی چاہ کیا گیا ہوگا
13:08پچاس دفعہ تم سے کہا ہے کہ چیزوں کو احتیاط رکھا کرو
13:11مگر مزار ہے کہ تم کبھی چیزوں کو لوک کر دو
13:14اس کس چیز کو لوک کروں
13:16آخر یہ گھر ہے
13:19تم نے کہیں اور تو نہیں رکھا
13:21میں نے یہی رکھا تھا مجھے اچھی طرح یاد ہے
13:24اور اس کا یہ ڈببہ بھی ہے
13:27ڈببہ بھی ہے
13:29پھر یہ کام کس کا ہو سکتا ہے
13:32نوکروں کا اور کس کا
13:35نوکروں کا
13:36نہیں
13:38میں اپنا زیور
13:40اور اپنے پیسے
13:41تم لوگوں کی آتوں سے بھی نکلوا لوں گے
13:45اسی لئے کہہ رہی ہوں
13:46کہ جس کسی نے بھی چوری کی ہے
13:48مال واپس کر دیں
13:50شہد بچت ہو جائے
13:53ورنہ بچوں کی نہیں
13:54شامت آجے کی
13:57جیسے ابھی کیس بھی ہمارے پاس ہے
13:59پولیس کے پاس نہیں گیا
14:02بیگم صاحبہ میں تو ایک غریب مالی ہوں
14:04باہر کے باہر ہی پودوں کی دیکھ باز کرتا ہوں
14:07اور چلا جاتا ہوں
14:08گھر کی اندر سے میرا کل واسطہ ہی نہیں
14:11ٹھیک ہے
14:12تم جاؤ
14:15بیگم صاحبہ
14:16میں نے ساری زندگی اس گھر میں گزاریا جی
14:19ہاں جی اس گھر کا نمک کھایا ہے
14:21جی میں نے
14:23بیگم صاحب جی میں چوکیدار ہوں
14:25چور نہیں
14:26اور پھر میرا کام گیٹ کے باہر ہے
14:28گھر کے اندر میرا کیا واسطہ جی
14:30میں نے بچوں کو ماں کی طرح پالا پوسہ ہے
14:33پیڈنگ کرائی ہے
14:34ساری زندگی اس گھر میں گزار دی ہے
14:37اور آپ جانتی ہیں
14:39کہ میرا مسئلہ صرف دو روٹیاں ہیں
14:41جو مجھے عزت سے اس گھر میں ملتی ہیں
14:43نہ بیگم صاحب جی نہ
14:46ہاں جس برطن میں کھایا جاتا ہے نا
14:48اس میں چھید نہیں کیا جاتا
14:49تو پھر میرا زیور
14:51اور میرا پیسہ کہاں گیا
14:53کس نے جا کر ڈالا
14:55زیور کا تو مجھے پتہ نہیں
14:57اور رقم بیگم صاحب جی
15:00اتنی ساری رقم تو میں گن بھی نہیں سکتی
15:02آپ جانتی ہیں
15:04میں آپ کے بیڈروم میں نہیں جاتی
15:06جب آپ مجھے بلاتی ہیں
15:07تو میں آپ کے بیڈروم میں آتی ہوں
15:09اور پھر آپ کے جانے کے بعد
15:11میں نے اندر کی تسٹنگ بھی نہیں کیا جی
15:13تو پھر کون جاتا تھا میری بیڈروم میں
15:16کس اندرسٹنگ کی تھی
15:17بیگم صاحبہ میں تو
15:19داری کے آس پاپ رہتا ہوں
15:20میرا زر کے اندر کوئی واسطہ ہی نہیں ہے
15:25بچے بیڈروم میں سوچے تھے
15:27کون کون جاتا ہوا
15:29کس کی نگرانی میں تھی بچے
15:32میں جاتی تھی بیڈروم میں
15:34اور میری نگرانی میں تھی بچے
15:36جاد اتر
15:37میں بھی
15:40میں بھی
15:41کیا جی
15:42بیگم صاحب جی
15:44بچوں کے پہانے سے
15:45یہ ہر وقت آپ کے بیڈروم میں
15:47گھرسی رہتی تھی
15:48اور کون جاتا تھا
15:51میں جاتی تھی بیگم صاحب جی
15:54بچوں کے کپڑے سپری کرنا
15:56انہیں اٹھانا سنانا
15:57ان کے سارے کام کرنا
15:59یہ سب میں کرتی تھی
16:01یہ آپ کا حکم تھا نا بیگم صاحب جی
16:04یہ بھی میرا حکم تھا
16:06اور یہ بھی میرا حکم تھا
16:08کہ تم درات میں سے
16:10میرا زیور اور رقم
16:12چورا لو ہاں
16:20میں تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتی
16:23میں نے چوری نہیں کی
16:25میں کچھ سنانے چاہتی
16:28ہم لوگ بہا جا رہے ہیں
16:30اور میں تم سب کو ایک موقع اور دینا چاہتی ہوں
16:34اس لئے کہہ رہی ہوں
16:35کہ جس کسی نے بھی چوری کیے
16:37مال واپس کر دیں
16:40ورنہ صبح ارف آیا کٹوا دی جائے گی
16:42اور پھر تم جانو
16:44اور پولیس
16:51مہت کام نوکروں گئی ہے
16:52اور میں ان سے سمان واپس دوں گی
16:55بس میں نے کہہ دیا
16:57کوئی چور اتنا کچھا نہیں ہوتا
16:59کہ اتنی بڑی لقم اور زیور
17:00خود لاکہ رکھ دے گا
17:01میں تو کہتا ہوں میں سیدھا سادھا
17:04اس کیس کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں
17:06پولیس خود نکلوالے گی بس
17:08پولیس کچھ نہیں کرے گی
17:10مارے گی پیٹے گی پیسہ کھائے گی
17:12اور بس
17:13مجھے اپنا مال اور زیور چاہیے
17:16اور میں خود نکلواؤں گی
17:18وہ کیسے
17:20وہ بھی آپ کو بعد نہیں بتاؤں گی
17:21پہلے میں سب سے
17:24الگ الگ بات کر دوں
17:26موسیقی
17:40موسیقی
17:44موسیقی
17:45موسیقی
17:45موسیقی
17:47دیکھو زبیدہ
17:48تم جو کچھ بھی جانتی ہو
17:50وہ بتا دو
17:51تمہاری جان بچہ ایک
17:54سیگم ثابی جی
17:55آپ تو جانتی ہیں
17:57میں نے ساری زندگی اس گھر میں گزار دی ہے جی
18:00بچوں کو پالا آپ
18:01یہ میں نے نہیں پوچھا
18:03جو پوچھا ہے اس کا جواب دو
18:05آپ تو یہ بھی جانتی ہیں
18:06آپ مجھے جب تک بلائیں نامیں آپ کمرے میں نہیں آتی
18:10دیکھو جو میں پوچھنا چاہ رہی ہوں
18:12اور جو تم بتانا چاہ رہی ہوں
18:15وہ بتا
18:18میں کہتی ہوں بتا دو
18:20ورنہ تم سمیت تمام نوکوں کو
18:23میں پولیس کے حوالے کر دوں گے
18:25پھر وہ لوگ تم لوگوں کی کھال ادھر دیں گے
18:28غزالہ کی بارے میں جو کچھ جانتی ہو بتا دو
18:32وہ غزالہ کی مہنی ہو چکی ہے جی
18:35ہاں ہاں وہ میں جانتی ہوں
18:37غزالہ بتا رہی تھی
18:39کہ اس کا منگیتر زمیندار کے پاس بیس ہزار روپے میں گر ہوئی ہے جی
18:43بیس ہزار؟
18:47یہ مجھے معلوم نہیں تھا
18:49نہیں
18:50اور بیگم صاحبہؓ� جی وہ یہ بھی بتا رہی تھی
18:52کے جب تک وہ رقم آدھا نہیں کرےگا
18:54وہ عزاز نہیں ہو سکتا
18:58اور بیگم صاحب جب تک وہ رقم آدھا نہیں کرے کا عز LGBTQ
19:05اور بیگم صاحب وہ یہ بھی بتا رہہ تھی
19:08اس کا بھائی بھی کسی زمیندار کے پاس گر ہوئی ہیں
19:11پتہ نہیں جی کتنی رقم میں
19:14یہ لمبا چکر لگتا ہے
19:16ہاں جی بہت لمبا چکر ہے
19:19بچوں کے بارے سے ہر وقت آپ کے کمرے میں گزی رہتی تھی
19:22اس کا مطلب یہ ہوا کہ
19:25اب آپ خود ہی انتظار لگائیں
19:27میں نے تو آپ کو سب کچھ بتا دیا ہے
19:31ٹھیک ہے
19:33تم جاؤ
19:36ٹھیک ہے جی
19:57مجھے نہیں پتا میں نے نہیں لیا آپ کا زیور
20:03کہاں رکھا ہے زیور
20:06بہت
20:09تو بتائے گی اور صحیح بتائے گی
20:12کہاں رکھے ہیں وہ ٹیس ہزار روپے
20:14سے دے کا تو اپنے لگتے کو چھڑائے گی
20:16اور جو زیور پہنگا تو دلن بنے گی
20:18وہ کہاں رکھے ہیں تو نے
20:19تو بتائے گی یہ
20:22مجھے نہیں پاتا بہم صاحب
20:23تجھے پتا ہے
20:25تو نے نہیں لیا تو کسے لیا ہوں گے
20:28بتا
20:30نہیں بتائے گی
20:33ٹھیک
20:35ٹھیک
20:40ہاں
20:41اب بھی رکھ سے بتا دیں
20:43بتا دیں دیکھ مجھے غصہ نہیں بتا
20:46بتا
20:47کہاں
20:48کہاں رکھیں
20:49نہیں نہیں بہم
20:50کہاں رکھیں
20:53بھول
20:54مجھے نہیں بتا
20:57کہاں رکھیں
20:59کہاں رکھیں بہم
21:00سیکاں رکھیں
21:01بولی
21:01بولی
21:02کوش بیرے بیم
21:04بولی
21:05بولی
21:05بولی
21:10چیش
21:11دیکھیں
21:31نہیں
21:32نہیں بیگم صاحب
21:34میرے میکی چوری
21:36ابھی صحیح بتائی گی
21:37نہیں
21:37نہیں بیگم صاحب
21:40ابھی تیرے موکن بیگم صاحب
21:42ابھی اسے بتائی گی
21:44بتائی گی
21:58ابھی اسے بتائی گی
21:59ابھی ہم نے بتائی گی
22:02ابھی ہم بتائی گی
22:04چوری کی
22:05ابھی وہ چور نہیں ہے
22:08ہم نے اسے چوری کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہے
22:11بیٹے چور کسی کو بتا کے چوری تھوڑی کرتے
22:16لیکن ابو
22:31اچھا بچو اب برا دھوڑی ہے تم لوگ دا کر سوڑی
22:34شاہ بسوڑی
22:35شاہ بسوڑی
22:44آدمی بی بی آگے ابھی بتانے والی تھی
22:48بتا دے گی
22:49بتا دے گی
22:53مزالہ بھا
22:54دیکھو میری بات تو غور سسن
22:58یہ جو انسان کا میدہ ہے
23:02یہ
23:03وہ اتنی چیز ہتم کو سکتا ہے جتنی اس میں گنچائش ہے
23:08لوہا یا دھات انسان نگل تو سکتا ہے لیکن اسے ہتم نہیں کرتا
23:13تو میری بات گوھر سے سن نہیں ہونا
23:18کہ سونا لوہے سے دادا
23:22گخپول دھات ہے
23:23اس سے سیدھی سیدھی ترہا بات کرو
23:28سیدھی بات یہ غزالہ بھی غریب آدمی
23:31جسمی سیتر کی چوری تو حضم کر سکتا ہے
23:34لیکن دسمیس ہلار یا دسمیس لاکھیں
23:38اور میں تو پہ یہ باتی کر جانا چاہتا ہوں
23:42کہ یہ
23:43ادھا کام اور اتنی قیمتی دے وہ تم شاید حضم نہیں کر پاؤں
23:50بیچ میں بچ بولے
23:54آموش میں یہ کیس پولس کی حوالی قدم چاہتا تھا مگر
23:59تمہاری بیگم صاحبہ نے مجھے ایسا کرنے سے ملا کر دیا
24:03پھر میں نے بھی سوچا کہ میں اپنے ہی نوکروں کو پولس کی حوالی کیوں کر رہا
24:06اور وہ اس کی اتھی طرح خاطبی کرتے
24:09میں معلوم نہیں ہے کہ پولس مجرموں کے ساتھ کیا خاص صدوق کر دی
24:15اس کا اندازہ وہی کچھتے ہیں جو ایک دفعہ پولس کے حد تھی چاہتے ہیں
24:21تم آرام سے بیٹھ کے سوچو
24:24اور صبح تک ایک صحیح فیصلہ کر لو
24:29یہ میرا تم سے وعدہ ہے کہ اگر تم نے اقرار کر دیا
24:31تو میں تمہیں پولس کی حوالی نہیں کر دیا
24:35ٹھیک
24:48کیا ہو گیا تمہیں
24:49یہ کیا کیا آپ نے آج میں اس سے اگلوا کے لیتی
24:54چھت
24:55تم نے اس سے بہت زمدہ تو چھتی آئے
24:57تم نے اس سے بات بگر بھی سکتی تھی
24:59اگر تمہیں اس کرا مارپیٹ کرنی تھی
25:01تو تم یہ کام نوکروں سے کروائی تھی
25:02کسی کی ڈوٹو لگائی تھی
25:04مگر تم
25:06چون ہوا ہوا پھل کے موسیمت کھل کر رہی ہو
25:11دینو بھائی
25:12میں سوچ رہا ہوں کہ یہ نوکری ہی چھوڑ دوں
25:14ساتھ پاگل ہو گئے علی محمد
25:16دینو بھائی
25:17دینو بھائی میں یہ سب نہیں کر سکتا
25:22آخر ہماری بھی ماں بہنی ہے
25:25اور پھر ایک بات بہرتی ہے
25:27یہ سپس غریب ہی کے ساتھ کیوں ہوتا ہے
25:31آخر غریب کو غریب سے کیوں لڑایا جاتا ہے
25:34یہ تو صرف
25:35یہ تو یہ تو تو اسی چکر میں رہی ہو
25:39یہ ہی تو ساری گڑ بڑ ہے
25:41کوٹی کی دیواروں کے بیچ رہ کر سیاست کرے گا نا
25:44تو مارا جائے گا تو
25:46ٹھیک ہے
25:47میں نوکری ہی چھوڑ دوں گا
25:53پھر تو پکے چور بن جاؤ گے
25:55غزالہ بچ جائے گی
25:57دیرے بول دیرے
26:00سارا چوری کا موز تیری متھے لگ جائے گا
26:03سوچ لے رہے سوچ لے
26:05زبیدہ ٹھیک کہتی ہے
26:08پولیس والے آئیں گے
26:09تجھے پکڑ کر لے جائیں گے
26:11اور تیری مشکے بان کر
26:13تجھے اتنا ہماریں گے
26:14اتنا ہماریں گے
26:15کہ یہ اندر کی خال باہر بھی کلائے گی
26:18مگر میں اس لڑکی پر یہ ظلم نہیں کر سکتا ہوں
26:21تو تُو اکیلے سے تھوڑی کہا ہے
26:23دیگم صاحب انہیں
26:24ہم سب کی ڈیوٹیاں لگائیں گے انہوں نے
26:28تُو
26:29تُو میرے پاس کھانا دیئے ہو
26:33سمجھنا
26:33میرے پاس کھانا دیئے ہو
26:40کیا کسی بسر ہو رہی ہے
26:43دیگم صاحبہ
26:44وہ جی علی محمد ذرا
26:45نرم دیل کیا ہے جی
26:47گھبرا رہا تھا
26:48میں نے اسے کہا
26:49گھبرا تھے کیوں بھائی
26:51ہم جو تیرے ساتھ ہیں
26:52ہاں جی
26:55جان جتسہ دیکھو
26:56اور پاس گھبرا تھا
27:00چلا تم لوگ سمجھ ساتھ
27:01اچھا جی
27:09نہیں
27:10نہیں
27:10نہیں
27:10نہیں
27:11نہیں
27:12نہیں
27:12مرآہ
27:13تم نے بھی
27:13کجہ کچھ باغ کی ہے
27:14تم اندر کیوں آئے ہو
27:16آیا ہم کو بھائی کھار دیکھو
27:18چھوڑد ایں
27:19اب کیوں بھائی کھارے کو کیوں ماتیں ہیں
27:21یہ جڑ نہیں ہے
27:23تو چکا جاؤ
27:24ارجو
27:26چلو
27:26نہیں جاؤ
27:29اندر نہیں آیا
27:30بھائی
27:30پھائی
27:31واجڑا مجھے ان مہی چاہے زندہ نہیں
27:32چھوڑد اگا
27:33چلو
27:38چلو
27:41نہیں بتا رہی
27:44مجھے دو تو
27:45یہ اسنا نہیں بتائی
27:47بنا
27:48اللہ گا
27:51بتاؤ تمہیں ماننا پڑے گا
27:53نہیں
27:54نہیں
27:56نہیں بتاؤ
27:59ٹھیک
28:00ابھی بتاؤ
28:01بتاؤ تمہیں
28:03چھوڑی میں نے کیا
28:07چھوڑی میں
28:09چھوڑی
28:10چھوڑی
28:12بابا
28:16بابا
28:17بابا
28:18بابا
28:19بابا
28:20بابا
28:20بابا
28:25بابا
28:26خدا
28:26ایک ہفتے میں
28:28لڑکی نے
28:30گل کھلائیں
28:32بابا
28:34میں نے آپ سے
28:35کہا تھا کہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلے گا
28:39لوگ سیدھی بات سمجھتے ہی نہیں ہیں
28:41حرام خورکن کے
28:42لڑکی بہت
28:45زخمی ہو گئی ہے
28:46ہاں زخمی ہو گئی ہے
28:49پولیس سیشن میں زخمی نہیں ہوتی
28:50اور وہاں سے ہمیں کچھ ملنا بھی نہیں تھا
28:53تو اب بھی تو ہمیں کچھ نہیں ملا
28:56دیکھتے جائیے
28:57ایک ایک پائی ملے گی
29:00میں نے رات ایک فاروق کو
29:02اس کے بعد پاس بجوا دیا تھا
29:05اور اگر وہ
29:06پھر بھی نہ آیا تو
29:07کیسی نہیں آئے گا
29:09پیس کی لڑکی ہمارے پاس ہے
29:12اور اگر وہ پھر بھی نہ آیا
29:14تو آپ پولیس کو
29:15یا اس زمیندار کو فون کر دیجئے گا
29:18ہتھکڑی میں گھسیتا بجائے گا
29:24اکرم بیٹے
29:27وہ بیٹا اکرم
29:31یہ کیوں سے لو چاہتا
29:33مجھے کچھ پتا نہیں بیٹا
29:35ان کو صاحب نے بھیجا ہو
29:37یہ مجھے بلانے آئے ہیں
29:40اصل بات کیا ہے بھائی
29:41بھائی میں تو لو کر آدمی ہوں
29:43جو حکم ملتا ہے وہ ہی کرتا ہوں
29:46مجھے حکم ملا کہ میں
29:47غزالہ کے باپ کو لے آؤں
29:49تو میں حاضر ہو گیا
29:50تم جاؤ گے ساجا
29:51کیسے نہ جاؤں بیٹا
29:53وہ میری بیٹی ہے
29:54میں بھی چلوں گا تمہارے ساتھ
29:56نہیں بیٹا
29:57تمہارے جانے سے معاملہ بگر جائے گا
30:00تم وہاں بھی فس جاؤ گے
30:02اور یہاں بھی
30:03تمہارا زمیندار تمہیں بھگوڑا سنجھے گا
30:06تم ایسا کرو اکرم بیٹا
30:08میری باپسی کا انتدار کرو
30:10بیٹی یہ سب کیا ہے
30:15بابا میں تو اپنا بدن تو نہیں دکھا سکتی
30:21میرا ہی ہاتھ دیکھو
30:24اچھی ہرا دیکھو میرا
30:27خدایا یہ سب کیا ہے میری بچی
30:32اس سری سے جلائے
30:34کرنٹ لگا ہے میرے بدن کو
30:36بس بس
30:37خدا دے واتے اور کچھ مت بتا مجھے
30:41کس کو بتاؤں
30:43اور کس کو بتاؤں بابا
30:46کس نے کیا ہے یہ سب
30:50اس کا اندھام بھی لے لینا بابا
30:53تو بچی بھی زمان میں جل جائے گی
30:57بیگم صاحب
31:04کیوں
31:08چھوڑی
31:08چھوڑی
31:10چھوڑی
31:12میں چھوڑی لگ گئی بابا
31:14میں ان لوگوں سے
31:16بابا
31:17کچھ نہ کہنا
31:19کچھ کرنا بیٹنا
31:22بابا
31:23ہموں کو پہلے گل بھی رکھیں
31:24میں
31:25کئی نیلا ہوی نہ ہو جائیں
31:28بیٹی
31:29ایک بات بتا
31:31کیا تو
31:34بابا
31:36تم بھی
31:37مجھ سے یہ پوچھ رہا ہوں
31:38تم بھی
31:39تو پھر میں ان لوگوں سے پوچھنے کا حق رکھتا ہوں
31:43مجھے مت روکنا بیٹی
31:45مت روکنا مجھے
31:55تو گویا تم یہ کہنے آئے ہو کہ تمہاری بیٹی غزالہ نے چوری نہیں کی
32:00نہیں
32:02بلکل نہیں
32:03یہ جھوٹا الزام ہے بچی پر
32:05اور یہ بھی اتراک کرو گے
32:07کہ اس نے چوری کھمال تمہیں نہیں دیا
32:09نہیں
32:11بلکل نہیں
32:11اور اب یہ بھی کہو گے
32:13کہ تم اپنی بیٹی غزالہ سے گاؤں سے ملنے ہاں نہیں آئے
32:17نہیں
32:18میں آیا ہی نہیں
32:22اور اگر میری نوکل کہیں کہ تم آئے تھے
32:26تو وہ غلط ہو
32:28نوکل کیسے کہہ سکتے ہیں بیغم صاحب جی
32:30کہ میں آیا تھا
32:31جبکہ میں آیا ہی نہیں صاحب جی
32:34تو تم یہ کہنا چاہ رہے ہو
32:35کہ تمہاری بیٹی غزالہ جوت نہیں بولتی
32:37نہیں
32:38نہیں نہیں
32:39میری بیٹی جھوٹی نہیں ہے
32:41وہ سچی لڑکی ہے
32:44شاباش
32:45اس ہی سچی لڑکی کا بیان
32:48یہ دیکھو
32:49جس میں اس نے اتراک کیا ہے
32:51کہ چوری اس ہی نے کی
32:53اور چوری کا مال اور روپیا
32:54اپنے باپ کو دیا
32:55یہ جھوٹ ہے
32:58ابھی تو تم کہا ہے کہ تمہاری بیٹی جھوٹ نہیں بولتی
33:01یہ اسے مار پیٹ کر اس سے جھوٹ لکھویا گیا ہے
33:05اسے جلایا گیا ہے اسپری سے
33:07اس پر بجلی کے کرنٹ لگائے گئے ہیں
33:11میری بیٹی پر وہ ظلم کیا گیا ہے
33:14کہ پرانے زمانے کے بادشاہ بھی اپنے بادیوں کے ساتھ نہیں کیا کرتے تھے
33:20بکواس بند کرو
33:24مجھے پرانے زمانے کے بادشاہوں کے قصے سننے کا کوئی شوق نہیں
33:29سی بھی سی بھی ترہا بتا دو کہ تم نے میرا مال اور روپیا کہا رکھا ہے
33:32میں نے کوئی چوری نہیں کی
33:34اور نہیں میری بیٹی نے چوری کی
33:36رو جاؤ
33:39بات ختم ہونے سے پہلے کہاں جا رہے ہو
33:43میری بیٹی پر وہ ظلم ہوا ہے
33:47کوئی باپ اسے برداشت نہیں کرتا ساتھ جی
33:50میں نے پوچھا ہے جا کہاں رہے ہو
33:53تھانے
33:59میں بہت پہلے ایف آئی آر کٹوانا چاہتا تھا
34:04مگر میری بیوی نے تمہاری بیٹی بچ سلس کھا کے مجھے ایسا کرنے نہیں دیا
34:09اب میں پہلے تمہاری بیٹی کے اقلال نامے کے ساتھ تھا لے جاؤں گا
34:15پہلے میں ایف آئی آر کٹواؤں گا
34:19اس کے بعد تم ایف آئی آر کٹوانا ہو
34:23پارو
34:24جی سر
34:26اسے مہمان خانے میں لے جاؤ اور اس کی خاترت آوازوں میں کوئی فرق نہ آئے
34:30آپ بالکل فکر نہ کریں سر
34:33ایسا ہی ہو
34:35آؤ مہمان صاحب
34:47آؤ بیٹی
34:49آؤ
34:53آؤ
34:54آؤ
34:59آؤ
35:01آؤ
35:01آؤ
35:01آؤ
35:05آؤ
35:09آؤ
35:11آؤ
35:11آؤ
35:11آؤ
35:12آؤ
35:12آؤ
35:23آؤ
35:31آؤ
35:33آؤ
35:38آؤ
35:39آؤ
35:40آؤ
35:43آؤ
35:44آؤ
35:50آؤ
36:04آؤ
36:23آؤ
36:27آؤ
36:28آؤ
37:07موسیقی
37:26اکرم
37:26تمہیں آپر کیوں آگئے
37:30تو فورم جائے گے جو
37:32انہیں لوگ تم کو بھی بند کر دیں گے
37:36ہاں بیٹے
37:37غزالہ ٹھیک کہتی ہے
37:39اور پھر پیچھے والے زمینگار
37:41لوگ بھی تمہیں ڈھونڈ رہے ہوں گے
37:43نہیں چاچا
37:45اب جنگ شروع ہو گئی ہے
37:46ہم لوگ قانونی جنگ لڑیں گے
37:49یہ
37:50یہ وکیر صاحب ہیں
37:51جو ہم جیسے مظلوم اور بے سہارا لوگوں کو
37:54قانونی امداد فرام کرتے ہیں
37:56میں نے انہیں سب کچھ پتا کیا ہے چاچا
37:58یہ سہارا سے پچھ پوچھنا چاہتے ہیں
38:01پوچھیں ہکیر صاحب
38:06اکرم نے مجھے سب کچھ بتا دیا ہے
38:09ہم پوری کوشش کریں گے
38:11آپ کو انصاف دلانے کی
38:14بیٹھیں
38:15بیٹھیں
38:16بیٹھیں
38:27بیٹھیں
38:28آپ کも چی سنے تب کوشش کریں گے
38:34Cas Bu
38:36vous
38:37با بے کبھر بے گونекотор
38:40جنگ
38:41جنگ
38:41آپ کے dedicate gotta کھر
38:42ساکتے ہیں
39:11موسیقی
39:19سر پولیس آگئی ہے میں نے انہیں باہر بٹھا دیا
39:26ایسا کرو کہ اسے یہاں بھیج دو بلکہ نہیں ان باپ بیٹی کو پولیس کے سپورٹ کر دو میری دھانے
39:35میں بات ہو گئی
39:36بہت سر آج
39:43اور سنو تم باپ بیٹی
39:51تمہیں یہاں اس بنگلے میں کسی نے مارا پیٹا نہیں
39:57نہ میں نے
39:58نہ بیگم صاحبہ نے
40:00نہ لوکروں نے
40:03اگر تم نے باہر جا کر کوئی ایسی ویسی بات کی تو یاد رکھو کہ تمہارے بہت سے لوگ ابھی
40:08میرے پاس جہاں ملازم ہیں
40:15کہیں
40:18ایسا نہ ہو کہ
40:21سر آپ اس بات کی بلکل فکر نہ کریں
40:23میں نے یہ فلسفہ ان دونوں باپ بیٹی کو اچھی طرح سمجھا دی
40:34آجوا
40:39آجوا
40:40بہت بہت مارف
40:42بہت
40:56بہت
41:09ایڈوکیٹ ارفان نے اس ایف آئی آر کا مطالعہ کیا جو غزالہ اور اس کے باپ کے خلاف لکھ فائی
41:14گئی تھی
41:15جو سراسل جھوٹی تھی اور مہد اپنے عصر رسوخ کی دنا پر لکھ فائی گئی تھی
41:21ایڈوکیٹ نے پولیس کے کالا سر سے رابطہ قائم کیا اور صورتحال سے آگاہ کیا
41:25عالی افسر نے فوراں متعلق اتھانے سے غزالہ کی فائیل منگوائی اور ایک سب اسپیکٹر کو تحقیقاتی افسر مقرر کیا
41:34تحقیقاتی افسر نے تین دن کے اندر اندر اپنی ریپورٹ پیش کر دی اور لکھا کہ غزالہ اور اس کے
41:40باپ کے خلاف سارا مقدمہ جھوٹا بنایا گیا ہے
41:44لہذا قانونی امداد فراہم کرنے والے وکیلوں کے گروپ نے
41:48زابطہ فوجداری دفعہ 249C کے پہلے غزالہ اور اس کے باپ کی رہائی کے لیے عدالت نے درخواست پیش کی
41:57اور عدالت نے دونوں کو بائزت طور پر بری کرنے کا حکم صادق کیا
42:02میری سمجھ میں نہیں آرہا میں سکر صاحب سے شکریہ آدھا کروں
42:07کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے
42:11آپ صرف اپنی بیٹی کے ساتھ اپنے گھر میں
42:16اسپطال میں اس شہر میں موجود رہی ہے ہمیں آپ کی ضرورت پڑھ سکتے ہیں کیونکہ ہم آپ کی بیٹی
42:23پر ظلم کرنے والاں پر مقدمہ قائم کر رہے ہیں
42:25لفعہ ایک صبح ایسی کی داری
42:27کوشش کریں گے کہ آپ لوگوں کو پورا پورا ہرچانا نہیں جائے
42:31بہت بہت بہت مہربانی ہوگی صاحب
42:35آئی چلی
42:36آئی
42:50یہ راجناب
42:53تین لاکھ روپے کا چیک
42:56اور آپ کی ہر جانا
43:00اس وقم سے وہ اپنے منگیٹل کو بھی عادت کلا سکتی ہے
43:04شادی بھی کر سکتی ہے
43:06اور اس کے انٹریس سے اس کو ہر ماہ ایک معقول آمدنی بھی ہو سکتی ہے
43:21وقیم صاحب
43:22لوگ اپنی عزت بچانے کے لیے
43:24ایسے مقربوں سے بچتے ہیں
43:26کیونکہ اس نے صرف پگڑیاں اچھا لی جاتی ہیں
43:29اور ہم عزت دار لوگ ہیں
43:43آیو جنا
44:07اے ٹونی یہ کیا کر رہو تم
44:10ٹونی توڑ بیا
44:16امی
44:18امی
44:20امی
44:22یہ بیٹا کیا ہوا
44:23امی یہ
44:26یہ آپ کے زیدروں پیسے
44:49چیزیں یہاں
44:51کہیں تمہیں اس طرح بار جاتے بخت خوطور چیزیں چھپا ہی تھی
45:01کانگرچلیشن سر
45:03کمپنسیشن کی خاصی بڑی رقم ملی ہے اس بچی کو
45:06اچھا ہوا کہ سیٹلمنٹ کوڑ سے باہری ہو گیا
45:09اس طرح ان لوگوں کے دلدرد بھی دور ہو جائیں گے
45:13اور اس بچی کے جسم پر لگے ہوئے داغوں کا
45:16علاج بھی ہو جائے گا
45:23سر آپ کو کوئی خاص خوشی نہیں ہوئی
45:32میں صرف یہ سوچ رہا ہوں کہ
45:36اس وچی کے جسم پر لگے ہوئے داغ تو دور ہو جائیں گے علاج سے
45:42لگے کنس کی رو پید داغیں
45:45ان کا کفارا کونو دا گریہ
46:17لگے کنس کی رو پید داغیں
47:04سوچانے کے لیے ہمارے سے تاون کیا ہے
47:38موسیقی
48:08موسیقی
48:23موسیقی
48:24موسیقی
48:33موسیقی
48:44موسیقی
49:13موسیقی
49:26موسیقی
49:39موسیقی
49:49موسیقی
49:51موسیقی
49:51موسیقی
49:54موسیقی
49:54موسیقی
50:01موسیقی
50:08موسیقی
50:09موسیقی
50:11موسیقی
50:13موسیقی
50:15موسیقی
50:17موسیقی
50:17موسیقی
50:17موسیقی
Comments