#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama #teletheater #teleplay #longplay #humtv
Category
📺
TVTranscript
00:00:00ایک خط سے شروع ہوتی ہے
00:00:10ایک ایسا خط جو کسی انسان کی زندگی بلنے والا ہے
00:00:15تقریباً ساڑھے چار سو میل کا سفر تیہ کرے گا یہ خط
00:00:19کبھی گاڑی سے تو کبھی جہاز سے
00:00:21ایک رات اور ایک دن گزار کے
00:00:24بائیس لوگوں کے ہاتھوں سے گزر کر یہ اپنے مقام تک پہنچے گا
00:00:28مگر اس خط کو اپنا پیغام دینے کے لیے تھوڑا انتظار کرنا ہوگا
00:00:32کیونکہ اس کے حقدار بہروز الوی وہ واحد شخص ہیں
00:00:36جو اپنی نوکری پہ وقت سے پہلے پہنچنے کی عادت رکھتے ہیں
00:00:39تو آئیے ملتے ہیں بہروز الوی سے
00:00:43یہ ہے مسٹر بہروز الوی
00:00:47نہیں یہ ہے مسٹر بہروز الوی
00:00:53دنیا میں کئی قسم کے لوگ ہوتے ہیں
00:01:00کچھ جو آنے والی مشکلات کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سامنا کرتے ہیں
00:01:04کچھ جو اپنی ذہانت سے مسئلے کا حل ڈھون لیتے ہیں
00:01:12اور کچھ جو سڑک پار کرنے سے بھی ڈرتے ہیں
00:01:16ہمارے بہروز ان میں سے ہیں
00:01:19بس ان کو تو مصیبتوں سے مو موڑ لینے کی عادت ہے
00:01:22اسی وجہ سے بہروز نے اپنی زندگی اکیلے ہی گزاری ہے
00:01:26کچھ سال پہلے ہی والد کی وفات ہو گئی
00:01:29والد تھے تو جدی پشتی رئیس
00:01:32مگر ریس کے نشے نے انہیں کنگال کر دیا
00:01:36بہروز سے بھی ان کو کچھ خاص لگاؤ نہیں تھا
00:01:38بس دو ہی باتیں کہتے تھے اسے
00:01:41لائٹ بن کر
00:01:43بجلی کا پھل زیادہ آئے گا
00:01:46اور دوسری
00:01:47تو زندگی میں کبھی کچھ نہیں کرے گا
00:01:51یہ بات بار بار سن کر
00:01:53بہروز کو بھی اپنی ناکامی پر یقین ہو گیا تھا
00:01:56اپنی پوری زندگی میں
00:01:58انہوں نے کوئی بھی قابل ذکر کام نہیں کیا
00:02:01پاس ہوئے تھرڈ ڈیویجن سے
00:02:04کرکٹ کا شوق تھا
00:02:05مگر کبھی کیچ نہ پکڑ سکے
00:02:09نوکری بھی دو سال
00:02:11ڈھونڈنے کے بعد ملی
00:02:12اور ایک ایسی نوکری جس میں سیکھنے کے لیے
00:02:15کچھ نہیں تھا
00:02:16بس ایک کمیز میں کتنے نقص ہو سکتے ہیں
00:02:19وہی ڈھونڈنا ان کی زندگی کا مقصد بن گیا تھا
00:02:21کیونکہ وہ خود اعتمادی کی دولت سے محروم تھے
00:02:24تو لڑکی اور شادی کے قابل
00:02:26تو کبھی انہوں نے اپنے آپ کو سمجھا ہی نہیں
00:02:28نہ پیسہ نہ گاڑی
00:02:30نہ علی شان بنگلا
00:02:32بس تھا تو ایک دوست
00:02:34علی شان
00:02:43یہ اوپر دیاتے ہو
00:02:45یار ہاتھ کرتا ہے
00:02:46ایک فلور اوپر جانے سے بھی ڈرتا ہے
00:02:48وہاں سے گر بھی جائے گا تو چھوٹ نہیں لگے گی تجھے
00:02:51تو دے گا یا نہیں
00:02:53چل چھوٹ
00:02:54یہ بتا تو نے دیکھا ابھی کیا ہوا تھا
00:02:56کیا
00:02:57تو نے دیکھا نہیں
00:02:58جب تو آفیس کے اندر آ رہا تھا
00:02:59تو سائیما نے کیا کیا تھا
00:03:02پتا نہیں
00:03:02یار اس نے سر اٹھا کے تیری طرف دیکھا تھا
00:03:06میں اس کے سامنے جو چل کر آ رہا تھا
00:03:08سامنے سے تو ہم سب بھی چل کر آتے ہیں
00:03:11وہ سب کو نہیں دیکھتی
00:03:12دیکھتی ہے مگر اس طرح نہیں
00:03:15کس طرح
00:03:15اس طرح ہاں
00:03:17کس طرح ہاں
00:03:18کیا ریزے
00:03:22مجھے نہیں لگتا اس نے مجھے اس طرح دیکھا تھا
00:03:24دیکھ مجھے لگتا ہے بلکہ مجھے پکا یقین ہے
00:03:27کہ وہ تجھے پسند کرتی ہے
00:03:29یار جس طرح اس نے تیری طرف دیکھا
00:03:31اور جس طرح وہ دیکھتی رہی
00:03:32اور جب تو چلا گیا تو جیسے وہ ہسی
00:03:35اس سے تو صاف یہی ظاہر ہوتا ہے
00:03:37کہ وہ تجھے پسند کرتی ہے
00:03:42تجھے یقین ہے
00:03:43ہاں ہاں
00:03:44تم دونوں کے درمیان وہ تھا
00:03:47ایک فلمی سین
00:03:49مومنٹ
00:03:50حسین لمحا
00:03:53حسین لمحا
00:03:55زندگی میں بہت کم ہوتا ہے ایسے
00:04:00پھر میں کیا کر سکتا ہوں
00:04:02چاہو اس کو بتا دے
00:04:03کہ تو اس کے بارے میں کیا سوچتا ہے
00:04:05کیا سوچتا ہوں
00:04:06تو اسے پسند نہیں کرتا
00:04:10پھتا نہیں
00:04:10یار لیکن ہمیں یہ تو معلوم ہے نا
00:04:12کہ وہ تجھے پسند کرتی ہے
00:04:14اور ایسے موقع بار بار نہیں آتے
00:04:19کیا کروں
00:04:21بس
00:04:21جا اور بول دے
00:04:23وہ تین لفظ
00:04:31آئی لفیو بولتے ہو
00:04:32تمہیں شرم نہیں آتی
00:04:34تم نے ایسا سوچ بھی کیسے لیا
00:04:38جی وہ میں جی
00:04:39یہ جی وہ کیا لگائی ہوئی ہے
00:04:41میں مینیجر ساپ کو بتاؤں
00:04:42اتنی بڑی ہیں ان کے
00:04:43تم نے لڑکیوں کو گھونڈ لے کیلئے بنوائی ہیں
00:04:45آئینڈا ایسے حرکت ہوئی نا
00:04:47تو میں تمہارے موہ میں تھپڑ لگاؤں گا
00:04:53جی سر ایکشلی وہ فیروز صاحب ابھی سریپ پڑ نہیں ہے
00:04:56کانڈیا توڑ دے باگ توڑ کیجے گا
00:05:06یار مگر یہ کیسے لگو
00:05:40باتانی کان
00:05:44ہی
00:05:49ہی
00:05:54ہلو
00:06:04ہیلو
00:06:05تم کیسے ہو
00:06:08آپ نے کہا تھا
00:06:11اگلی بار ملیں گے
00:06:13تو بات کریں گے
00:06:16اب تو ہماری دوستی کو
00:06:20تین مہینے ہو گئے ہیں
00:06:22پلیز مجھ سے بات کریں
00:06:35ضرور نمبر بھیجو
00:06:51ہیلو
00:06:53لہری کوڑی
00:06:54نائیں
00:06:55لہری مونڈا
00:07:12ہیلو
00:07:15ہیلو
00:07:16ہیلو
00:07:16آواز نہیں آرہی
00:07:21میں کافی عرصے سے
00:07:22آپ سے بات کرنا چاہ رہا تھا
00:07:25آپ کا اصل نام کیا
00:07:26اے لہری کوڑی
00:07:26تم میرا نام
00:07:28جانا چاہتے ہو
00:07:29اچھا
00:07:31تم نے کیا
00:07:31مجھے اپنی طرح
00:07:32بیوکوپ سمجھاوا ہے
00:07:33تم میں کیا لگتے ہیں
00:07:34تم ایسیمیس کر کے
00:07:35لڑکیاں بسا سکتے ہو
00:07:36تمہیں پتا ہے نا
00:07:37کہ تم ایک لیوزر ہو
00:07:38لیوزر اس طرح کے کام کرتے ہیں
00:07:39ایسیمیس کر کے
00:07:40لڑکیوں کو بسانا
00:07:41تمہارے جیسے رو گا
00:07:42کچھ نہیں ہو سکتا
00:07:43کچھ نہیں
00:07:45اور اسی طرح
00:07:47بیروز کی زندگی کا
00:07:49ایک اور دن
00:07:50ختم ہوا
00:07:54بیتے پل
00:07:55کیوں
00:07:58یاد آتے ہیں
00:08:04پھر تنبا
00:08:07کر جاتے ہیں
00:08:12زندگی کے سفر میں
00:08:15غم ہی
00:08:20رہ جاتے ہیں
00:08:25رہ جاتے ہیں
00:08:33بیروز الوی
00:08:34ولد نئی ملوی
00:08:35کو اطلاع کی جاتی ہے
00:08:36کہ یکم مارش دوہزار ساتھ
00:08:38کو ان کی والدہ
00:08:39میلو نسا بابر کا
00:08:41انتقال ہوا ہے
00:08:49ان کی وسیعت کے مطابق
00:08:51انہوں نے اپنے چھے کنال کا گھر
00:08:53جو آٹھ مین روڈ
00:08:54منزل گلی میں واقع ہے
00:08:56بیروز الوی کے نام کیا ہے
00:08:58ہم مازد خواہ ہیں
00:08:59کہ ہم یہ خبر آپ تک پہلے نہیں پنچا سکے
00:09:02مگر ہمیں حالی میں آپ سے رابطے کا پتہ ملا ہے
00:09:06آپ سے درخواست ہے
00:09:07کہ آپ جتنی جلدی ہو سکے
00:09:09منزل گلی آکے ہم سے رابطہ کریں
00:09:11آپ کے گھر کی چابی کا ڈبلیکیٹ
00:09:13آپ کو اس خط کے ساتھ ملے گا
00:09:15مازر مالک ایڈوکیٹ
00:09:25بہت افسوس ہوا ہے یار
00:09:28مجھے نہیں ہوا
00:09:31پھر تو نے کیا سوچا
00:09:34میں نے کیا سوچنا ہے
00:09:40تو جائے گا نہیں
00:09:42میرا سورت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
00:09:48دیکھ میں تیری بات سمجھ سکتا ہوں
00:09:50نہیں
00:09:51تم کیسے سمجھ سکتے ہو
00:09:53تمہاری ماں تمہیں بچپن میں چھوڑ کے گئی تھی
00:10:00لیکن یار میں یہ تو سمجھ سکتا ہوں نا
00:10:02کہ ان پیسوں سے تیری زندگی کتی بہتر ہو جائے گی
00:10:06میں مانتا ہوں
00:10:07کہ پیسوں سے سارے مسئل تو حل نہیں ہو سکتے
00:10:09لیکن کافی تو ہو سکتے ہیں نا
00:10:13دیکھ میں تجھے یہ نہیں کہہ رہا
00:10:14کہ تُو اس کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ کر
00:10:16لیکن اس بارے میں سوچ تو لے
00:10:20زندگی ہر انسان کو ایک موقع ضرور دیتی ہے
00:10:23اور ہو سکتا ہے
00:10:24تیرا موقع یہی ہے
00:10:41اور پھر پوری رات بہروز نے اپنے آنے والے کل کے بارے میں سوچا
00:10:47یہ سوچا کہ اس کی زندگی میں کیا ہو سکتا ہے
00:10:51وہ اپنی زندگی کس طرح گزار سکتا ہے
00:10:56وہ ان پیسوں کے ساتھ اپنی زندگی کس رفتار پہ گزار سکتا ہے
00:11:01اور کن لوگوں کے ساتھ گزار سکتا ہے
00:11:06اب بہروز کو یقین ہو گیا تھا
00:11:08کہ یہ سفر تیہ کرنا اس کے لیے بہت ضروری ہے
00:11:12کیونکہ اسی سفر میں بہروز کی زندگی بدل نہیں تھی
00:11:44موسیقی
00:11:55موسیقی
00:11:57موسیقی
00:12:43موسیقی
00:13:14موسیقی
00:13:43موسیقی
00:13:58موسیقی
00:14:06موسیقی
00:14:10موسیقی
00:14:20موسیقی
00:14:45موسیقی
00:14:55موسیقی
00:14:57موسیقی
00:15:06موسیقی
00:15:13موسیقی
00:15:14موسیقی
00:15:27موسیقی
00:15:29موسیقی
00:15:29موسیقی
00:15:39موسیقی
00:15:42موسیقی
00:15:43موسیقی
00:15:44موسیقی
00:15:45موسیقی
00:15:46موسیقی
00:15:46موسیقی
00:15:46موسیقی
00:15:46موسیقی
00:15:46موسیقی
00:15:48موسیقی
00:15:48موسیقی
00:15:51موسیقی
00:15:52موسیقی
00:15:53اونچا بولو آواز نہیں آ رہی
00:15:57آ گیا
00:16:02یا
00:16:03کیا بطمی جی
00:16:04میرے ہارو
00:16:05آگے پانی
00:16:06بولا تو تھا کہ آگے
00:16:08اچھا
00:16:10باہر آواز نہیں آ رہی تھی
00:16:11آب آئی چاہے
00:16:12اس کا بھی تعلیٰ خراب ہے
00:16:16اچھا
00:16:17تم پھر نا کے آؤ
00:16:19میں باہر انتظار کر رہا ہوں
00:16:20ہاں
00:16:26آلیا
00:16:28کہاں جا رہے
00:16:29موکیل کے پاس
00:16:32کیسے
00:16:32چند کے
00:16:35راستہ مانون میں
00:16:36ڈھوڑ لوں گا
00:16:45سمجھا دیں گے مجھے
00:16:48میں تمہیں خود ہی چھوڑ آتا ہوں
00:16:54موسیقی
00:17:00چلنا نے
00:17:01پیدل جانے
00:17:03نے
00:17:04میری گود میں
00:17:25چلو پھر ہوگے نہیں تو اس جگہ کی خوبصورتی تو اسے چھپی رہے گی
00:17:30میں تو پنڈی بھی کالیج چل کے جاتا تھا
00:17:33اور یہاں چلنے کے علاوہ دل ہی نہیں مانتا
00:17:37دیکھو کیا زبردست چیم ہے
00:17:39میں یہاں رینے نہیں آیا ہوں
00:17:42کیوں
00:17:44مجھے اس گھر اور جگہ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے
00:17:47میں جتنی جللی ہو سکتا ہے اس گھر کو بیچ کے واپس گھر جانا چاہتا ہوں
00:18:01دیکھو صاحب کم مز کم چودہ دن تو لگیں گے
00:18:06اتنی دیر
00:18:07ہاں بھے یہ تو یہاں ایک منٹ بھی ایکسٹرنی رہنا چاہتا
00:18:10کچھ جلدی نہیں ہو سکتا مزہ
00:18:12ارے پروفیسر صاحب آپ تو جانتے ہیں
00:18:15کانونی کاروائی میں تھوڑا ٹائم تو لگتا ہے نا
00:18:18گھر کے کازات آ جائے تو سمجھیں گھر ان کا
00:18:22ایسے چودہ دنی کی بات ہے
00:18:24گزرتے پتہ بھی نہیں چلے گا
00:18:25لیکن میں یہ گھر بیچنا بھی تو چاہتا ہوں
00:18:28اس میں بھی تو ٹائم لگے گا
00:18:29ایسر اس کی آپ بلکل فکر نہ کیجئے
00:18:32میں اس دوران آپ کے لیے کوئی اچھا سا گاہ بھی تلاش کر دوں گا
00:18:35میں سائٹ پہ یہ کام بھی کرتا ہوں
00:18:41اور میرا کمیشن صرف
00:18:48دو پرسنٹ ہوگا
00:18:50منظور ہے تو بتائیے
00:18:54یہ میرا کارڈ رکھی
00:18:58فون پہ رابطہ ضرور رکھیے گا
00:19:04شکریہ
00:19:05شکریہ
00:19:05شکریہ
00:19:05شکریہ
00:19:06شکریہ
00:19:12شکریہ
00:19:13یہ یہاں نہیں چلتا
00:19:15باپسی کا رستہ ذرا مشکل ہے کیونکہ چڑھائی ہے
00:19:24یہ کچھ بولتے نہیں
00:19:26چیا بولوں
00:19:27کچھ اپنے بارے میں پتاو
00:19:29چودہ دن اکٹھے رہنا یوں تو بہت مشکل ہو جائی اگر تم چپ بیٹھے رو
00:19:33اچھا
00:19:36میں رہتا لہود میں ہوں
00:19:38جوہر ڈاؤن میں
00:19:40گلی نمبر چودہ ہے
00:19:41گھر کا نمبر آٹھ ہے
00:19:43گھر کی ایک دیوار جو اس کا رنگ سفید ہے
00:19:45اور دوسری جو ہے وہ
00:19:47تھوڑا سا پھیکا سا سفید ہے
00:19:50میرے دوست کرتے کیا ہوں
00:19:54میں سبا سات بجے اٹھتا ہوں
00:19:56پانچ منٹ بستر میں لیٹا رہتا ہوں
00:19:58پھر پورے پچیس منٹ میں تیار ہو جاتا ہوں
00:20:01پھر میں چائے اور ٹوز کا ناشتہ کرتا ہوں
00:20:04ناشتہ میں خود ہی بناتا ہوں
00:20:05کیونکہ میں اپنا سارا کام ہی خود کرتا ہوں
00:20:08اس کے بعد پورے سات بج کے پہنچیس منٹ پہ
00:20:10میں گھر سے نگل جاتا ہوں کام کے لئے
00:20:12تاکہ رش نہ ہو
00:20:18کام پہ میں اپنے دوست علی شان سے ملتا ہوں
00:20:20پھر میرا کام شروع ہو جاتا ہے
00:20:22جس میں میں چیک کرتا ہوں کہ شرٹ کی کالیٹی کیسی ہے
00:20:26آپ کی تاتھیں بات میں ہوں گی
00:20:28مجھے نہیں کرنی کوئی بات
00:20:43کیا؟ اے کسی ہے؟
00:20:44کدر رہے گئے تھے؟
00:20:44گھم گئے تھے کیا؟
00:20:45آپ ہی در کیا کہہ رہے ہیں
00:20:47کیا ہے؟
00:20:48لے میں ہی در کیا کہہ رہا ہوں؟
00:20:49ایک آ رہے یاد
00:20:51اب مجھے إجازت لے کر یہ ہانا پڑے گا؟
00:20:57کامال کی بات ہیں
00:21:22کیا بات ہے
00:21:25تمہیں کسی نے کبھی کوئی تمیز نہیں سکھائی
00:21:28ایسے مو اٹھائے چلے آتے ہیں کسی کے گھر
00:21:30جی وہ میں تو
00:21:32جی میں کیا
00:21:33جو بھار جاؤ اور سیدھی ترہا انسانوں کی طرح اندر داخل اور دستک دو
00:21:37جاؤ
00:21:42یا میں تم سے مزاد کر رہا ہوں
00:21:45مزاد نہیں سمجھتے
00:21:50ٹھیک ہے
00:21:50میں بھی دیکھتا ہوں اب آپ میرے گھر میں کس طرح آتے ہو
00:22:19موسیقین
00:22:54ویسے کبھی کبھی کسی کے مدد کرنے میں کوئی حرج نہیں ہوتا
00:22:59میں کوئی hero نہیں ہوں
00:23:22دیکھنے کو ایسے کافی اچھی تھی
00:23:26تمہیں کیسی لے
00:23:28میں نے دیکھا نہیں
00:23:29کیا گا
00:23:31میں کام کر رہا ہوں
00:23:32کام کرنے سے تمہیں کان روک رہا ہے
00:23:34میں تو ایسے پوچھ رہا ہوں تمہیں لگی کیسی کی
00:23:38لگتا باہت کچھ عجیب تھے
00:23:40عجیب تو نہیں تھے
00:23:44بس ٹھیک تھی
00:23:46مجھے کوئی زیادہ اچھی نہیں لگی تمہا
00:23:47میں نے یہ تو نہیں کھا
00:23:49میں نے کہا
00:23:50میں نے کہا ایک دم دوڑ کیوں آئے تھے
00:23:52کیونکہ میں نے یہاں لک لگا نہ تھا
00:23:56ایسے تمہیں اچھا کیا جو اسکا بتا دیا کہ تم کوئی hero hero نہیں
00:24:00لڑکیوں کو ایسی بات اچھے گرتی
00:24:03مجھے کیا پتا
00:24:05مجھے پہلے کبھی کچھ سہی لینی ہوئے
00:24:11ہاں
00:24:12ایسے چھوڑا
00:24:15ایسے میری جربے میں
00:24:17لڑکیوں کو ویلین نہیں
00:24:18ہی رو پسندی
00:24:24ملوک لگا
00:24:48تب بھوک نہیں تھی
00:24:53آپ کتہ جا رہی ہو
00:24:54وہ پیپرز گر گئے تھے نا
00:24:56ان کو جما کھرانے جا رہی ہو
00:24:57پہلے کیوں نہیں کروائے
00:24:59شماکتی کارٹ بول گی تھی
00:25:01ہائیکنگ ٹرپ پر جانے نا
00:25:02آپ کو پتہ ہم کس پہاڑ پر جا رہے ہیں
00:25:08کافی ہنچا ہے
00:25:10ساری ٹیم جاتی ہے
00:25:11صبح کم جاتے ہیں اور شام کو واپس
00:25:13بابا تو کہتے ہیں کہ میں اوپر تک جا ہی نہیں سکتی
00:25:15لیکن اس طرح میں نے ان کو دکھا کے رہنا ہے
00:25:19چلیں
00:25:20کہاں
00:25:21میں تو مارکٹ جا رہی ہوں
00:25:22آپ بھی ادھر نہیں جا رہے ہیں
00:25:35آپ کدھر سے ہو
00:25:38پاکستان سے
00:25:40میرا مطلب تھا
00:25:41کہ آپ
00:25:42وہ بابا آرمی میں
00:25:44تو ہم زیادہ درک شہر میں رہتے ہی نہیں ہے
00:25:46آج کل ادھر پوسٹنگ ہوئی بھی ہے
00:25:48آ آم
00:25:50میں بھی پاکستان سے
00:25:53لیکن اسل میں لہر سب
00:25:56اچھا سنو
00:25:57مجھے کوئر راستہ آتا ہے
00:25:58وہاں سے سلیں
00:25:59چھوٹا پڑے گا
00:26:00نہیں بہتے رہے
00:26:01چلیں
00:26:11اتنا خوبصورت لگتا ہے اوپر سے
00:26:20کیا ہوا
00:26:22ادھر سے
00:26:23چلتے ہیں
00:26:24کیوں
00:26:26وہ راستہ بھی ٹھیک ہے
00:26:28آپ کو ڈر تو نہیں لگ رہا
00:26:30نہیں
00:26:31تو پھر چلیں
00:26:41لڑکیوں کے ڈرتے ہو
00:26:43وہ میں گھر پہ کچھ بھول گیاں میں لے کے آتا ہوں
00:26:46کیا
00:26:56ریس لگی ہوئی ہے کیا
00:26:58کیا ہے
00:26:59میں جلدی کس بات کی ہے
00:27:01مجھے دروازہ بھی کھلا چھوڑا ہے
00:27:04میں بچہ نہیں ہوں
00:27:05تو اتنے غصے کیوں ہوں
00:27:10میں دو منٹ دیتا ہوں
00:27:12کچھ پتانا ہے تو بتاؤ نہیں تمہیں جا رہا ہوں
00:27:18اچھا سنیں
00:27:20تمہیں سمجھایا نہیں تھا
00:27:22در سے انچائی چڑھ لیتے تو کیا ہوتا
00:27:24مجھے انچائی سے ڈر لگتا ہے
00:27:26مجھے انچائی سے ڈر لگتا ہے
00:27:29انچائی سے ڈر لگتا ہے
00:27:31ہاتھ پکڑنے کا موقع مل جاتا ہے
00:27:33وہ کیسے
00:27:35ایسے
00:27:36آپ پروفیسر کس چیز کی ہیں
00:27:39یہ ہوئی نہیں
00:27:45بات کرو
00:27:46آپ کو کیا ہوا تھا
00:27:47جی وہ میں جی
00:27:49خیریت تو ہے نا
00:27:51جی وہ میں
00:27:52وہ دراصل میری دوائی کا ٹائم ہو گیا تھا
00:27:56تو میں تو بھول جاتا ہوں
00:27:57یہ یاک کر رہا تھا
00:28:00اچھا
00:28:01آپ کہاں جا رہی ہیں
00:28:02میں گھر جا رہی تھی بابا واپس آگے ہوں گے
00:28:05گئے کہاں سے
00:28:06وہ شکار پر
00:28:09کس چیز کے
00:28:10پتہ نہیں وہ تو ہر چیز کا شکار کر لیتے ہیں
00:28:13آپ کو بھی یہ شوق ہے
00:28:15نہیں
00:28:16بس کبھی کبھار گن چلا لیتی ہوں
00:28:19خود؟
00:28:19ہاں پچپن سے
00:28:21اچھا اب میں چلتی ہوں
00:28:24آپ کو اس نے بولایا نہیں
00:28:28کل اس کی
00:28:30سال گرہ ہے تو
00:28:31میرا خیالت آپ کو اس نے دعوت دی ہوگی
00:28:34نہیں
00:28:36بابا کی بھی اکلے ہفتے بڑھتے
00:28:37آپ نے بتایا کیوں نہیں
00:28:40مجھے خود نہیں پتا تھا
00:28:42کہ ہم لوگوں کو بولا رہے ہیں
00:28:44میں ضرور آؤں گی
00:28:45ابھی چلتی ہوں
00:28:46ہم آپ کو چھوڑ دیں
00:28:47نہیں نہیں
00:28:48میں خود چلی جاؤں گی
00:28:51مہادر لڑکی
00:28:53ہونا بھی چیئے
00:29:16آپ نے کبھی گن چلائی ہے؟
00:29:18گن چلانے میں کیا مشکل ہے؟
00:29:21ہر کوئی چلا سکتے ہیں
00:29:22کیا تم کند سے بھی درتے ہوگی؟
00:29:24نہیں
00:29:25اب میں ہر چیزیں توڑ درتا ہوں
00:29:31ہم
00:29:32تمہیں لڑکیوں کو پسانے کا
00:29:34میرا مطلب پہ امپریس کرنے کا ان کو طریقہ ہے؟
00:29:43نہیں
00:29:46اگر میں تمہیں بتا ہوں
00:29:49لڑکیاں ان لڑکوں سے امپریس ہوتی ہیں جنہیں اپنے اوپر یقین ہو
00:29:54جو ہر بات میں ان کی ہاں سے ہاں نہ ملائیں
00:29:57ان کی تعریف کریں لیکن کچھ اس طرح کریں کہ ان کو ٹھیک طرح بتنا چلے کہ تعریف کر رہے
00:30:02ہیں کہ نہیں
00:30:03کیونکہ مسئلے ہل کریں اپنے رونا نہ رویں
00:30:09یہ تو کچھ خاص مشکل تو نہیں ہے
00:30:20مجھے
00:30:21مجھے
00:30:27مجھے
00:30:28مجھے
00:30:28مجھے
00:30:30ایسے ابھی مت کھولا
00:30:33مجھے
00:30:33میں تو کھول بھی نہیں رہاتا
00:30:40ملچو
00:30:41کےک آپ کو انتظار کر رہا ہے
00:30:48ملچو
00:31:02بہت اچھا چاکر کےک ہے
00:31:05ہے تو اچھا پر یہ سٹرابی کےک ہے
00:31:08کیا کہہ رہے ہو یہ چاکرن کےک ہے
00:31:12میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں یہ سٹرابی کےک ہے
00:31:16چہر جو بھی ہے نا
00:31:17کسے کھانا چاہیے اس کے پر بیس تو نہیں کرنی چاہیے
00:31:21اچھا ہے کھاؤ
00:31:31تو آج کل آپ کیا کرتی رہتی ہیں
00:31:34میں میں کالیج کے فائنل ہیر میں ہوں
00:31:36آج کل تو چھٹی ہیں
00:31:38تو جب آپ کچھ نہیں کرتی تب آپ کیا کرتی رہتی ہیں
00:31:43ملچو
00:31:44کس کا کہنے کا مطلب ہے کہ آپ کے شوق کیا ہے
00:31:48بس گھومنے پرنے کا اور ایسی نئی جگہ دیکھنے کا
00:31:54موسک کا بجے بہت شوق ہے
00:31:58کس قسم کا موسک
00:32:01آج کل تمہیں زیادہ
00:32:03یہ آپ کے ہاتھ پہ کیا ہوگا
00:32:04وہ صبح زرد سی چوٹ لگی تھی
00:32:07اچھی لگی ہے
00:32:09کیا؟
00:32:11اچھی لگی ہے
00:32:12کیا چوٹ؟
00:32:14ہاں آپ پہ بہت سوٹ کرتی ہے
00:32:16یہ موسک بہت اچھا پہ جاتا ہے
00:32:20لگتا تو نہیں ہے یہ موسک کا شوق رکھتے ہوں گے
00:32:24میں شوق بھی رکھتا ہوں اور پلے بھی بہت اچھا کرتا ہوں
00:32:27اچھا تو پھر مجھے بھی کچھ سناوں؟
00:32:29ابھی نہیں سنا سکتا
00:32:32کیوں؟
00:32:33وہ جو ہے نا موسیقی کا سارا سامان ہوئی کمرے میں بند ہو
00:32:37اور اس کی شاپی گوئی ہوئی
00:32:39ہاں اگر آپ چاہتی ہیں تو میں آپ کو لجا سکتا ہوں گو آپ کمرہ دیکھ سکتی ہیں
00:32:42نہیں نہیں دی دکھانی کی کیا سنا ہے
00:32:48اچھا ٹھیک ہے
00:32:49کل تو میں بابا کے ساتھ بیس پر جا رہی ہوں
00:32:51کچھ ہی دن میں آ جاؤ گی
00:32:52لیکن پھر آپ نے مجھے ضرور سنانے
00:32:55یا کوئی ایسا موسیق سنائے گا
00:32:59کیا پرشاہ کر رہے گی
00:33:12مجھے تو موسیق کے بارے میں کچھ نہیں پتا
00:33:14تم میں پتا ہے میں پروفیسر کس چیز کا
00:33:18موسیق ہے
00:33:21لیکن آپ تو کافی
00:33:22کھتا پیتا ہوں
00:33:25بھئی مجھے بھی کچھ
00:33:27زمین تھوڑی بہت اور جداد مل گئی تھی
00:33:29تو میں نے سوچے شلو اپنے شاو کی پورے کر
00:33:31کیا کہہ رہے ہیں
00:33:32آپ
00:33:34اکیلے میں کھولنا چاہتے ہیں
00:33:38جو پہلا توفہ ہوتا نا
00:33:40اس کا بڑا مطلب ہوتا ہے
00:33:44کیا مطلب
00:33:46پہلے توفہ کے ذریعے لڑکی لڑکے
00:33:48کو بتانا چاہتی ہے کہ اس کے بارے میں وہ
00:33:50کیا سوچتی ہے
00:34:04اس کا کیا مطلب ہو
00:34:09اگر کبھی فسل بھی گئے تو گرنے نہیں دیں گے
00:34:15فاتیمہ
00:34:17یہ ہے کیا
00:34:19دستانے
00:34:20پہار چڑھنے کے لئے
00:34:22ٹریکی میں بھی کام آتے ہیں
00:34:24تو اس کا کیا مطلب ہوا
00:34:27پتہ نہیں ہے
00:34:30پر آپ تو کہہ رہے تھے کہ پہلے توفہ کا کوئی مطلب ہوتا ہے
00:34:33ہوتا تو ہے لیکن ضروری تو نہیں کہ پتہ لگ جائے کہ کیا مطلب ہے
00:34:40تو مجھے پتہ اس کا کیا مطلب ہے
00:34:43اچھا
00:34:44اس سے لگتا ہے میں ڈرگ پوک ہوں
00:34:46اس کے بابا تو ٹارزن لگتے ہیں نا
00:34:49کبھی جنگل میں شہر کا شکار تو کبھی بھالو کا شکار ہے
00:34:52او یار
00:34:54بندوقوں اور فسطولوں کی بات تو ایسے کرتے ہیں جیسے کوئی کھلونے ہو
00:34:57میں تو گروں گا بھی اور فسلوں گا بھی
00:35:00میرا کچھ نہیں ہو سکتا
00:35:02اگر تمہارا رونا دونا ختم نہیں ہوگا تمہیں ٹشو لا دوں
00:35:05کیا ہے
00:35:06ارے یار تم تو بازی لڑنے سے پہلے ہی ہارڈ مان جاتی ہو
00:35:10جیتا جو نہیں ہو
00:35:13کھڑے ہو
00:35:16کھڑے ہو
00:35:17کھڑے ہو
00:35:18کھڑے ہو
00:35:19ہو
00:35:20اب میری بات سنو
00:35:26انسان ہارتا تب ہے جبکہ پوری کوشش نہ کرے
00:35:29تم تو یار سیٹی بجھنے سے پہلے ہی مدان چھوڑ کر بھاگ جاتے ہو
00:35:34تمہارا لڑکی بہت پسند ہے
00:35:37اور تم چاہتے وہ تمہیں بھی بہت پسند کرے
00:35:41تو وہ ضرور کرے گی
00:35:44جس طرح
00:35:46اس طرح کہ کل سے تمہاری ساری ٹریننگ میں خود کروں گا
00:35:50لیکن
00:35:51لیکن شیکن کچھ نہیں جو میں کہوں گا وہ کرنا پڑے گا کرو گے
00:35:57ٹھیک ہے
00:35:57زور سے بولو
00:35:59ٹھیک ہے
00:36:01جب پانی لے کر آو
00:36:04اس سے کیا ہوگا
00:36:05پیاس بجے گی
00:36:07میری
00:36:08ٹھیک ہے
00:36:09سنو
00:36:12رہنے تو میں کو دی رہ لوں گا
00:36:16ٹھیک ہے
00:36:31ٹھیک ہے
00:36:31ٹھیک ہے
00:36:32ٹھیک ہے
00:36:32ٹھیک ہے
00:36:34ٹھیک ہے
00:36:35ٹھیک ہے
00:36:37ٹھیک ہے
00:36:39ٹھیک ہے
00:36:39ٹھیک ہے
00:36:41ٹھیک ہے
00:36:42ٹھیک ہے
00:36:42ٹھیک ہے
00:36:43ٹھیک ہے
00:36:44ٹھیک ہے
00:36:45ٹھیک ہے
00:36:46ٹھیک ہے
00:36:47ٹھیک ہے
00:36:47ٹھیک ہے
00:36:47ٹھیک ہے
00:36:48ٹھیک ہے
00:36:49ٹھیک ہے
00:36:50ٹھیک ہے
00:36:50ٹھیک ہے
00:36:51ٹھیک ہے
00:36:51ٹھیک ہے
00:36:52ٹھیک ہے
00:36:54ٹھیک ہے
00:37:11آپ کیا کہہ رہے ہیں؟
00:37:13اس نے ایسی پیاس لگی تھی سوچا سوڑا سا پانی پیلو
00:37:16پکی بات ہے؟ سب ٹھیک ہے نا؟
00:37:19ہاں ہاں بھئی پکی بات ہے
00:37:20ایک تو تم ہر چھوٹی بات کے اوپر پریشان ہو جاتی ہے
00:37:23ہاں؟ جا جا کے ارام کرو
00:37:25کب سب اسے تمہاری ٹریننگ شروع ہو رہی ہے
00:37:28ٹھیک ہے
00:37:36جو بھی تمہارے دل میں اب بول ڈالو
00:37:38جو کچھ تم کہنا چاہتے ہو
00:37:40کہنا چاہتے تھے یا کہنا چاہوگے
00:37:42کہو گلا پھڑو اور شروع
00:37:50بولو
00:37:50کیا بولو
00:37:53بولو
00:37:54کیا کریں ہاں؟
00:38:00پاگل ہو گئے؟
00:38:01برا لگتا ہے نا؟
00:38:02ہاں اور کیا برا لگتا ہے؟
00:38:04مجھے برا لگتا ہے جب لوگ میرا مزاق اڑاتے ہیں
00:38:06اور کیا برا لگتا ہے؟
00:38:07مجھے برا لگتا ہے جب لوگ میری بات دیست ہوتے ہیں
00:38:10اور
00:38:10مجھے برا لگتا ہے جب لوگ مجھے سمجھتے رہی ہیں
00:38:13اچھا کیا لگتا ہے
00:38:14مجھے بہت بہت چی لگتی ہے
00:38:20یا
00:38:20مجھے بہت بہت چی لگتی ہے
00:38:22بہت چی لگتی ہے
00:38:24سب سے اچھی لگتی ہے
00:38:25وہ مجھے سمجھ سکتی ہے
00:38:27اس طرح نہیں ہے
00:38:34یہ کوئی جلتے رنگ تو نہیں ہے
00:38:36پیٹا رہے اس طرح
00:38:37اس کو ٹھیک ترا پکڑو
00:38:38اب جاؤ اور فور فنگر یوز کرو
00:38:41در
00:38:42فور فنگر ہاں
00:38:51توفہی ہو بہت بہت بہت
00:39:02لگی
00:39:09اج خو volta
00:39:10پیٹا رہی بتا مجھے کو
00:39:56موسیقا
00:40:26موسیقا
00:40:37موسیقا
00:41:04موسیقا
00:41:09موسیقا
00:41:10موسیقا
00:41:10موسیقا
00:41:10موسیقا
00:41:10موسیقا
00:41:13موسیقا
00:41:15موسیقا
00:41:18موسیقا
00:41:20موسیقا
00:41:23موسیقا
00:41:24موسیقا
00:41:26موسیقا
00:41:27موسیقا
00:41:29موسیقا
00:41:30موسیقا
00:41:31موسیقا
00:41:31موسیقا
00:41:34موسیقا
00:41:40موسیقا
00:41:43موسیقا
00:41:47موسیقی
00:41:48چاوی جا
00:41:51موسیقی
00:41:51کیکر رو مجمع
00:41:53دو وقت
00:42:01موسیقی
00:42:02موسیقی
00:42:03موسیقی
00:42:04موسیقی
00:42:06موسیقی
00:42:08اتنے دنوں میں تمہیں اتنا سکھا دیا یہ بھی بات ہے
00:42:12کچھ غلط نہ ہو جائے
00:42:14نہیں
00:42:16آپ تو بہت اچھا بجاتے ہونا
00:42:19اصل میں میری بیوی کو بھی موسیقی بہت پسند تھی
00:42:23جو بھی دھون بجاتا تھا اسے
00:42:25اچھی لگتی تھی
00:42:29وہ
00:42:35آپ کو بہت پسند تھی وہ
00:42:39اتنا زیادہ ہے کہ تم سوچ بھی نہیں سکتے
00:42:44تم نے
00:42:46کوئی ایسی چیز نہیں سیکھی
00:42:48کوئی سکھانے والے ہی نہیں تھا
00:42:51کیوں
00:42:53اببو کو نہ ان چیزوں کا شوق تھا
00:42:55نہ مجھے کچھ سکھانے کا
00:42:57بس ٹانٹے ہی رہتے تھے
00:43:00اور امی
00:43:05وہ
00:43:06وہ نہیں تھی
00:43:09وہ کدھر تھی
00:43:11وہ میرے پیدا ہوتے ہی ہمیں چھوڑ کر چلی گئی تھی
00:43:15وہ میرے لئے کوئی معنی نہیں رکھتی
00:43:23ہاں یہ سیکھا ہے
00:43:27کہ زندگی کوئی دکھ لے کے نہیں جینی چاہیے
00:43:33ورنہ وقت سے پہلی ختم ہو جاتی ہے
00:43:39یار یہ تم چلتے کیسے ہو
00:43:43اس میں کیا غلط ہے
00:43:44اس میں کچھ صحیح بھی نہیں
00:43:46انسان کو تھارٹ سے چلنا چاہیے
00:43:50میں بتاؤں کس
00:43:53سیدھے کڑے ہو گئے
00:43:54سیدھا چل
00:43:55سیدھا انسان چلتا ہے
00:43:57یوں
00:43:59یوں
00:44:00پاکی بات ہے
00:44:11وہ دیکھ کے ہسے گی تو نہیں
00:44:12ہسی تو پسی
00:44:24کیا ہوا؟
00:44:26میزک سنانے کے لئے تیار ہے؟
00:44:28میں تو ہر وقت تیار رہتا ہوں
00:44:32بچپن سے میزک ہے شاکتہ؟
00:44:35ہاں بچپن سے
00:44:37وہ میرے زیادہ دوست نہیں تھے نا تو میں
00:44:40فارک ٹائم میں کچھ نہ کچھ پلے کرتا ہی رہتا تھا
00:44:42دوست کیوں نہیں تھے؟
00:44:44برے انسانوں کیا؟
00:44:45آپ کو کیا لگتا ہے؟
00:44:48بابا کے ٹامسلس کے ویسے میرے بھی زیادہ دوست نہیں تھے
00:44:51بس اسی لئے میری فیملی میری لیے سب کچھ ہے
00:44:54آپ کے گھر میں آپ دونوں کے علاوہ
00:44:57نہیں وہ میرے پڑوسی ہے
00:45:00میرے گھر والے اس دنیا میں نہیں ہیں
00:45:07چلو شاید ہم دونوں کو ایک اچھے دوست کی ضرورت ہے
00:45:12آپ میری دوست بنیں گی؟
00:45:15پہلے میزک سنانا پڑے گا
00:45:50لگتا ہے کافی دھیر بات بجا رہے ہو
00:46:01اب سمجھ آئی تم نے پہلے کیوں نہیں بتایا
00:46:03اصلا میں یہ شرما جاتا ہے
00:46:05میں نے بھی اس کی موسیقی سوٹی ہونا
00:46:07پکسی ساس فلے کبرے میں جا کے بند ہو کے ستا ہوں
00:46:12آپ یہ کریں آپ انہی آنکھیں بند کر لیں
00:46:14تو پھر یہ بہت زبردست موسیقی بجائے گا
00:46:17یہ کیا بات ہوئی؟
00:46:19ٹھیک ہے
00:46:20پھر یہ بے سوری آوازیں سنتی رہیں
00:46:30چلے میں بھی موڑ جاتا ہوں
00:46:32تاکہ اس کو شرم نہ آئے نہیں
00:46:36اچھا
00:46:42موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی
00:47:19موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی
00:47:34موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی
00:47:34موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی موسیقی بھی
00:47:34موسیقی بھی موسیق
00:47:35اچھا زادہ وقت بنو کافی اچھا بجائے
00:47:42اچھا میں چلتی ہوں وہ بابا کے لئے گفت خریدنا تھا
00:47:47فاطمہ
00:47:48جی
00:47:50میں آپ کو گھر تک چھوڑ کر آتا
00:48:15میں نے تو یہاں جانا ہے
00:48:17اگر آپ چاہتے ہو آپ گھر جا سکتے ہو
00:48:19نہیں میں چلتا ہوں آپ کے ساتھ
00:48:34یہ اچھی ہے نا
00:48:35ہاں اچھی ہے
00:48:42زڑا مڑو
00:48:43جی
00:48:44ایک سن مڑنا نا
00:48:47یہ کیا کریں آپ
00:48:49دیکھیں ہوں بابا کو فٹ آئے گی
00:48:51وہ تمہیں تاں لمبے چوڑھے ہیں نا
00:48:56اچھے لائے گی
00:48:58یہ میں لے لے دیوں
00:49:06بی بی جی
00:49:07اے ون قوالٹی کی کمیز ہے
00:49:09کیا قیمت ہے اس کی
00:49:10صرف آپ کے لئے دو ہزار
00:49:12دو ہزار تو بہت زیادہ ہے
00:49:14قوالٹی بھی تو نمبر وان ہے
00:49:16چلے آپ انیس سو دے دیں
00:49:17بیک کر دوں
00:49:18نہیں نہیں پیک مت کریں
00:49:19میں کچھ اور دیکھ لیتی ہوں
00:49:22لینی نہیں ہے
00:49:23نہیں میرا اتنا بجٹ نہیں ہے
00:49:26کتنا ہے
00:49:27اس کا آدھا
00:49:30میں کچھ اور دیکھتی ہوں
00:49:41اے ون قوالٹی ہے
00:49:42بلکل اے ون قوالٹی
00:49:43تھائی لینڈ سے ایمپورٹ کرتا ہوں
00:49:45ایک دو دفعہ خود بھی گیا ہوں
00:49:47دیکھیں درا
00:49:53شرٹ میں کسی قسم کا نقص ہو نا تو جو قیمت آپ کہیں گے نا اسی میں دے دوں گا
00:49:58بازو برابر نہیں ہے
00:50:00ارے صاحب آپ تو باریکیوں میں پڑ گئے
00:50:03چلے سترہ سو ٹھیک ہے
00:50:07ایمپورٹری بھی ٹیڑی ہے
00:50:09چلے پندرہ سو پندرہ سو میں ٹرن کرتے ہیں
00:50:14تو کولر بھی برابر نہیں ہے
00:50:17لینی ہے تو لینے ورنہ پھر کچھ اور دیکھ لیں آپ
00:50:20چھوڑے درا پلیز آپ کچھ اور دیکھ لیں
00:50:27یہ شرٹ جس فیکٹری میں بنتی ہے میں وہاں پہ کام کرتا ہوں
00:50:30اور مجھے معلوم ہے کہ یہ ریجیکٹ مال ہے
00:50:33تھائیلینڈ سے آئے
00:50:34ہاں تھائیلینڈ سے
00:50:38چلے ہزار ٹھیک ہے
00:50:41لینی ہے
00:50:43ٹیک کر دو
00:50:44ٹھیک ہے
00:50:50جیسے آپ لگتے ہو
00:50:51ویسے ہو نہیں
00:50:57ہاں
00:50:58مگنی کی انگوٹھی اسی انگلی میں پہنتے ہیں
00:51:02مگے میری مگنی نہیں ہوئی ہے
00:51:04میں تو ویسی پہنتے ہوں لڑکو کو دھو رکھنے کے لئے
00:51:10آپ کی تو
00:51:11نہیں نہیں میرا تو کبھی بھی کچھ نہیں
00:51:19یہ لیجی
00:51:23ہزار روپے کا پرانا نوٹ لیا نہیں ہے
00:51:27پچاس روپے اور دے دیں
00:51:28کیوں
00:51:29بی بی جی پیکنگ بھی امپورٹیڈ ہے
00:51:31تھائیلینڈ سے امپورٹ کرتا ہوں
00:51:34مگر پچاس روپے تو نہیں ہے میرے پاس
00:51:40شکریہ
00:51:40نیو دھارا
00:51:43شکریہ
00:52:00شکریہ
00:52:02گر کیا
00:52:05گر کیا
00:52:30مل گیا
00:52:32مل گیا
00:52:33مل گیا
00:52:39مل گیا
00:52:42مل گیا
00:52:47مل گیا
00:52:47مل گیا
00:52:48مل گیا
00:52:50مل گیا
00:52:52مل گیا
00:52:52مل گیا
00:52:58مل گیا
00:53:01مل گیا
00:53:01مل گیا
00:53:03مل گیا
00:53:03مل گیا
00:53:04مل گیا
00:53:04مل گیا
00:53:18اتنے غصے میں کیوں ہوں بھئی
00:53:22مجھ سے کیوں نراز ہو میں تو تمہارا دوست ہوں گیا
00:53:27میں نے سب کچھ تباہ کر دیا
00:53:29پھر سے
00:53:31اسے مار تو نہیں دیا
00:53:33آپ بھی کیسی باتیں کرتے ہیں
00:53:38سنو
00:53:41آج سے چھپیس سال پہلے
00:53:47میری زندگی میں بھی ایک ایسی لڑکی آئی تھی
00:53:50جو صرف میں ہی نہیں بلکہ ساری دنیا کہتی تھی
00:53:53کہ میری کبھی نہیں ہو سکتی
00:53:56اور کمال کی بات یہ ہے کہ
00:53:59ایک ہی سال بعد ہماری شادی ہو گئی
00:54:03اور اس کے بعد ہم نے ساری عمر اکٹھے گزارے
00:54:11آخر میں اس پیچاری نے اپنا دم بھی میرے ہی پازوہ میں توڑا
00:54:17وہ آپ کی کیوں نہیں ہو سکتی تھی
00:54:21آپ تو ڈرپوک نہیں ہو
00:54:25ڈرپوک تم بھی نہیں ہو
00:54:27بہادر ہو
00:54:28اچھے آدمی ہو
00:54:30اب مجھے یقین ہے کہ اگر تم سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو تم اسے درست کر سکتے ہو
00:54:37آپ میری مدد نہیں کر سکتے
00:54:40اگر تمہیں یہ لڑکی واقعی
00:54:43فاطمہ
00:54:49اگر تمہیں فاطمہ واقعی پسند ہے
00:54:52پھر تمہیں اپنی مدد آپ کرنی ہوگی
00:55:25موسیقی
00:55:39موسیقی
00:55:51کسے ڈھونڈ رہا ہو
00:55:53کسی کو نہیں
00:55:56آپ کہاں جا رہی ہیں
00:55:58میری انگوٹھی گم گئی ہے
00:56:01وہی
00:56:02ہاں وہی
00:56:04ایک ہی چیز دادی نے دی تھی اور وہ بھی میں نے گما دی
00:56:07کچھ صحیح نہیں ہوتا نا میرے سے
00:56:10کہاں گمی
00:56:12یہاں تو نہیں مل رہی
00:56:13باتہ نہیں صبح ہائٹ پر گئی تھی
00:56:16شاید باہر رہ گئی ہو
00:56:17اور ایک ہفتے تک اوپر کوئی ٹیم بھی نہیں جا رہی
00:56:20کبھی نہیں ملی
00:56:23میں آپ کے پیسے کل دے دوں گی
00:56:43دل کے بہانے کوئی نہ جانے پیار کیسے ہو
00:56:48دل کے بہانے کوئی نہ جانے پیار کیسے ہو
00:56:54جب سے ہوا ہے چھایا نشاہ
00:56:57یار تم سن لو
00:57:16زندگی بدل رہی ہے
00:57:19سانس ایسے چھلے رہی ہے
00:57:22جیسے چھلیا ہو آسما
00:57:27اب تو ہم رکنا آئیں
00:57:30جائیں اب آئیں بائیں
00:57:33دیکھیں اسی کو ہر جگہ
00:57:36سب سے ہوا ہے چھایا نشاہ
00:57:41یار تم سن لو
00:57:43سب سے ہوا ہے چھایا نشاہ
00:57:46یار تم سن لو
00:57:48سب سے ہوا ہے چھایا نشاہ
00:58:17خود نہیں پتا ہے
00:58:18میں تو تمہیں پوچھنے لگا تھا
00:58:20مجھے تو نہیں پتا
00:58:22کل رات نکلا ہے
00:58:23گھر سے دستانے پہنے ہوئے تھے
00:58:25صبح تک نہیں لوٹا
00:58:27کل رات نکلا ہے
00:58:28تمہیں پتا ہے
00:58:36میرا خیال ہے مجھے پتا ہے وہ کہا ہے
00:58:44آپ پاگھا تو نہیں ہو گئے
00:58:49میں آپ کی
00:58:50انگوٹھی ڈھونڈ رہا ہوں
00:58:52ابھی ملی نہیں ہے
00:58:53پر مل جائے گی
00:58:55نیچے آجا فوراں
00:58:58نائے
00:58:59اب میں ڈھونڈ گئی ہوں گا
00:59:01انگوٹھی مل گئی تھی
00:59:03بات روم میں رکھ دی تھی
00:59:09اچھا میں آتا ہوں
00:59:29آپ پاگل ہو
00:59:31آپ کا دماغ سہیے
00:59:33آپ کو اگر کچھ ہو جاتا پھر
00:59:35کچھ نہیں ہوتا ایسے
00:59:37بہادر لنگ
00:59:39کچھ زیادہ ہی
00:59:52کیا حالت بنائی ہوئی
00:59:53آپ نے اپنی
00:59:54ساری رات جو اوپر تھا
00:59:56آپ تو کہتے تھے آپ ہیرو نہیں
00:59:59دادی کی انگوٹی تھی
01:00:02اچھا اب آپ جاؤ آرام کرو
01:00:04اور شام کو آپ نے میرے ساتھ چلنا ہے
01:00:05کدھر
01:00:07انگوٹی ملنے کی خوشی میں
01:00:08کھانے پر میری فریٹ
01:00:10اکیلے
01:00:12ہاں
01:00:12ٹھیک ہے
01:00:14ہاں بلکل
01:00:15اچھا
01:00:17میں بھی چلے
01:00:44جا جا کی احرام کرو بیٹا
01:00:53موسیقی
01:00:55موسیقی
01:01:05موسیقی
01:01:06موسیقی
01:01:07موسیقى
01:01:10موسیقی
01:01:40موسیقی
01:02:10موسیقی
01:02:40موسیقی
01:02:42موسیقی
01:02:51موسیقی
01:03:02موسیقی
01:03:14موسیقی
01:03:15موسیقی
01:03:16موسیقی
01:03:18موسیقی
01:03:22موسیقی
01:03:23موسیقی
01:03:29موسیقی
01:03:36موسیقی
01:04:06موسیقی
01:04:36موسیقی
01:04:37موسیقی
01:04:51موسیقی
01:04:52موسیقی
01:05:01موسیقی
01:05:10موسیقی
01:05:10موسیقی
01:05:11موسیقی
01:05:21موسیقی
01:05:22موسیقی
01:05:51موسیقی
01:05:52موسیقی
01:06:01موسیقی
01:06:03موسیقی
01:06:03موسیقی
01:06:04موسیقی
01:06:06موسیقی
01:06:07موسیقی
01:06:08موسیقی
01:06:10شادی تو ہوئی
01:06:12پر ان کا پیار مجھے کبھی نہ ملا
01:06:17میری کوششوں کے باوجود
01:06:19وہ مجھ سے دور ہی رہے
01:06:22اور آخر
01:06:25ہم لہتا ہو گئے
01:06:27پھر بابی میری زندگی میں آیا
01:06:33لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا
01:06:36میں تمہارے آنے کی خوشی میں
01:06:38سب کچھ بھول کے واپس
01:06:40تمہارے باپ کے پاس گئی
01:06:43لیکن
01:06:45انہوں نے مجھے قبول نہیں کیا
01:06:49اور
01:06:51تمہارے پیدا ہوتے ہی
01:06:54انہوں نے قانون کا سہارا لے کر
01:06:57تمہیں مجھ سے چھین لیا
01:07:00ایک بار پھر بابی میرا سہارا بنا
01:07:04ہم دونوں نے تم تک پہنچنے کی بہت کوشش کی
01:07:08لیکن ہر موڑ پہ تمہارا باپ دیوار بڑھ کر کھڑا رہا
01:07:12میں تجھے اپنے بچے سے کبھی نہیں ملنے دوں گا
01:07:16تمہاری کمی
01:07:17میں نے کیسے برداشت کی
01:07:19یہ میں ہی جانتی ہوں
01:07:21اگر تمہیں میری باتوں کا لینہ ہو
01:07:25تو میں سمجھ جاؤں گی
01:07:29کیونکہ تم مجھے جانتے بھی نہیں
01:07:33لیکن اپنے باپ کو تو جانتے تھے نا
01:07:36اب میری حمد ٹوٹ رہی ہے
01:07:39اتنے سال گزر گئے
01:07:41ہر دن اسی امید پہ گزار دیا
01:07:44کہ شاید تم مل جاؤ
01:07:47لوکٹروں کو میری بیماری کی سمجھ نہیں آتی
01:07:51ان کے پاس میرا کوئی علاج نہیں ہے
01:07:57شاید جانے کا وقت قریب آگیا ہے
01:08:01آخر میں اتنا ہی کہوں گی
01:08:03کہ میں تمہیں بہت پیار کرتی ہوں
01:08:10کاش میں تمہیں دیکھ سکتی
01:08:13گلے لگا سکتی
01:08:15پیار کر سکتی ہے
01:08:23تمہاری امی
01:08:29آج تم چار سال کے ہو گئے
01:08:31میں نے تمہارے لیے کیک بنایا ہے
01:08:36تمہیں چوکلے پسند ہے نا
01:08:40بابی کو پتا چلا ہے
01:08:42کہ تمہارے اببو تمہیں لاہور لے جا رہی ہے
01:08:45میں آؤں گی تم سے ملنے
01:08:49آٹھ سال گزر گئے ہیں
01:08:53پتہ نہیں تمہارا قد کتنا لمبا ہوگا
01:08:57سائما نے تمہیں دیکھا تھا
01:08:59کہہ رہی تھی تمہارا قد اپنے اببو سے بھی لمبا ہو گیا ہے
01:09:03کوئی تصویر نہیں لاسکی وہ
01:09:07کو میں بھی دیکھ لیتی
01:09:13بچی سال گزر گئے ہیں
01:09:18بابی نہیں مانتا
01:09:22لیکن مجھے ڈر لگتا ہے
01:09:25کہ میں مرنے سے پہلے
01:09:29تمہیں دیکھ بھی نہیں سکوں گی
01:09:50پیتے کل کو جانے بھی دو
01:09:59حسرتوں سے زدنا کرو
01:10:08پیتے کل کو جانے بھی دو
01:10:18ہسرتوں سے زدنا کرو
01:10:27اجنبی راہوں میں بھی اپنے
01:10:35مل جاتے ہیں
01:10:39مل جاتے ہیں
01:10:42میں نے پوچھنا تھا
01:10:46کیا
01:10:47میں نے پوچھنا تھا کہ اگر
01:10:51کسی کو شادی کے لیے پوچھنا تو
01:10:55کیسے پوچھتے ہیں
01:11:07کسی سے
01:11:10یا
01:11:11اس سے
01:11:15سب سے پہلے
01:11:18ایک اگوٹھی کی ضرورت ہوتی ہے
01:11:36اور ان چودہ دنوں نے
01:11:37بے روز کی زندگی کے سب دروازے کھول دیا
01:11:48مل جاتے ہیں
01:12:18مل جاتے ہیں
01:13:09موسیقی
01:13:21موسیقی
Comments