00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:01السلام عليكم
00:30سب خود پڑھ کر کے آپ کو سنائے گا
00:32کہ یہ لکھا ہوا ہے
00:34تو یہاں پہ آپ میرے موبائل
00:36میں دیکھ سکتے ہیں
00:38یہاں پہ ایک میسج ہے
00:40اور اس کو جو ہے
00:41میں آپ کو سنا دیتا ہوں
00:42کیسے سنائے گا
00:45یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں
00:46میرا مقصد صرف ویڈیوز بنانا نہیں
00:48بلکہ آپ لوگوں کی مدد کرنا ہے
00:50تاکہ آپ
00:51اپنی دیجیٹل لائف آسان بنا سکیں
00:54موبائل کے چھپے ہوئے فیجرز سیکھ سکیں
00:56وقت اور پیسے کی بجٹ کر سکیں
00:59آن لائن سیکھ کر آگے بڑھ سکیں
01:01میں چاہتا ہوں
01:03کہ ہر ویڈیو دیکھنے کے بعد
01:04آپ کو کچھ نیا سیکھنے کو ضرور بھی لیں
01:08تو یہ آپ دیکھ سکتے ہیں
01:09کہ یہ اسی طرح
01:10آپ اپنے ورس اپ
01:12میں سریٹنگ کر کے
01:15اور میسج آپ خود
01:17ورس اپ سنا کر
01:18آپ کو سنا سکتے ہیں
01:20تو سمپل اور حسن طریقہ
01:22اسی ویڈیو میں میں آپ کو بتانی والا ہوں
01:24اگر آپ کو بھی ضرورت ہے
01:25تو ویڈیو کو دیکھیں
01:26اور ویڈیو کو لائک پید کر دے
01:28اگر پسند آیا
01:29اور اگر اسی طرح معلوماتی ویڈیو
01:31اور بھی چاہیے
01:32تو چینل کو ضرور سسکرائب کریں
01:33ساتھ میں بیل آئیکن دبا دے
01:35کیونکہ اس چینل پہ
01:36میں اسی طرح معلوماتی ویڈیو
01:38اپلوڈ کرتا رہتا ہوں
01:39اور اپلوڈ بہت سارے کیا ہے
01:41تو آپ میرے ویڈیو کو دیکھ کر
01:43بہت سارے مسئلے مسائل
01:45آپ خود اپنے موبائل میں
01:46حل کر سکتے ہیں
01:47تو آپ کو کرنا کیا ہے
01:49بس سیمپل ایک ہی منٹ میں
01:51سٹنگ کر سکتے ہیں
01:52تو آپ کو یہاں پہ نیچے
01:53اپنا موبائل سٹنگ پہ
01:55چلے جانا ہے
01:56موبائل سٹنگ پہ
01:57جیسے ہی آپ چلے جائیں گے
01:58تو یہاں پہ
01:59آپ کو ایک اپشن ملے گا
02:01یہاں پہ میں اپنا
02:02موبائل سٹنگ پہ جاتا ہوں
02:03اور یہاں پہ
02:04جیسے ہی موبائل سٹنگ میں
02:05آپ چلے جائیں گے
02:06تو یہاں پر نیچے توڑا سا نیچے آئے
02:08تو یہاں پر لکھا ہوا ہے
02:10accessibility لکھا ہوا ہے
02:12اور اس پر آپ کلک کر دیں
02:14بس جیسے ہی یہاں پر آپ کلک کر دیں گے
02:16تو یہاں پر دوبارہ اوپر ٹاپ میں
02:18آپ کو نظر آ رہے ہیں
02:18accessibility آ رہے ہیں آپ کو نظر
02:21اور اس پر آپ کلک کر دیں
02:23جیسے ہی یہاں پر آپ کلک کریں گے
02:25تو یہ والا سکرین آپ کے سامنے آ جائے گا
02:28بس یہ جو آپ کو سامنے آ جائے گا
02:30اس کے بعد آپ کو کرنا کیا ہے
02:32سلیکٹ ٹو سپیک
02:33یہاں آپ کو نظر آ رہا ہے سلیکٹ ٹو سپیک
02:35یہ آف ہے تو یہ
02:37اسی پہ آپ کو کلک کرنا ہے
02:39بس جیسے ہی یہاں پہ آپ کلک کریں گے
02:41تو کچھ اس طرح سکرین آپ کے سامنے آ جائے گا
02:44اور یہاں پہ لکھا ہوا ہے
02:45اوپر سلیکٹ ٹو سپیک
02:47اس بٹن کو جو ہے آپ کو
02:50آن کرنا ہے بس جیسے ہی آپ آن کریں گے
02:52تو یہ ورسکرین آپ کے سامنے آ جائے گا
02:54اس کے بعد جو ہے توڑا سو نیچے دیکھیں
02:56تو یہاں پر اوکے لکھا ہوا ہے
03:00تو اس پر آپ قلک کر دیں
03:02بس جیسے ہی یہاں پر آپ قلک کریں گے
03:04تو یہاں سے یہ اپشن آن ہو جاتا ہے
03:07اب آپ کو کرنا کیا ہے
03:08یہاں پر جاتے ہیں اپنا وارس اپ پہ
03:10اور جیسے ہی وارس اپ پہ چلے جائیں گے
03:12تو یہاں سے کوئی بھی میسج جو ہے
03:14آپ اس طرح اوپن کر دیں
03:16جیسے ہی اوپن کریں گے
03:17اس کے بعد نیچے آپ کو سب سے نیچے نظر آ رہا ہیں
03:20یہاں پر یہ والا آئیکن
03:22آپ کے موبائل میں شو ہو جائے گا
03:23اسی پر آپ کلک کریں
03:25جیسے یہاں پر آپ کلک کریں گے
03:26تو یہاں سے پلے پر کلک کر دیں
03:29اور کلک کرنے کے بعد
03:31اس کو ٹیش کر دیں
03:39یہ آپ دیکھ سکتے ہیں
03:40یہ شروع ہو گیا
03:41یہاں سے
03:46تو اسی طرح
03:47یہ دوبارہ شروع ہو گیا
03:48اور اس کو message آپ کو پڑھاتا ہے
03:50کوئی بھی message ہے
03:51تو آپ کو پڑھاتے ہیں
03:52تو اس کو بند کرتے ہیں
03:54اور اس میں اگر آپ language change کرنے چاہتا ہے
03:57تو یہاں سے آپ کلک کر دیں
03:59اور یہاں sitting پر چلیں جائیں
04:02sitting جانے کے بعد
04:03یہاں سے آپ اس کا language
04:05to speech
04:06تو اس کو آپ یہاں پر کلک کر دیں
04:09اور یہاں پر آپ کلک کریں
04:11یہاں پر
04:13اور یہاں سے آپ کو language select کر سکتے ہیں
04:15تو یہاں tap میں آپ کو نظر آرہا ہے
04:17اردو
04:18یہاں پہ کلک کر دے اور یہاں سے
04:20کوئی بھی انگلیش لینگویج
04:22آپ یہاں سے سلک کر سکتے ہیں
04:25یہ آپ دیکھ سکتے ہیں
04:26بہت سارے لینگویج یہاں پہ نظر آ رہا ہے
04:28اسی کو آپ سلک کر سکتے ہیں
04:31تو دوستو اگر
04:33آپ کو کسی ور
04:35ميسج آپ کو دیکھنا ہے
04:36کوئی ور ویبسائیڈ پہ دیکھنا ہے
04:38تو وہ بھی آپ اس کی ذریعہ کر سکتے ہیں
04:40کیونکہ میں یہاں پہ
04:43کوئی بھی ویبسائیڈ
04:44آپ اوپن کر دے گوگل یا کوئی بھی ویبسائیڈ
04:47اوپن کر دے اور
04:48اس سے آئیکر کو دبائیں
04:50اور یہاں پہ اٹیچ کر دے
04:52تو یہاں سے یہ پورا ریٹ کر دے گا
04:57یہاں پہ
04:58تو یہاں سے آپ
04:59اس کو کوئی بھی
05:04کوئی بھی سائیڈ پہ
05:06آپ کو میسج ہے
05:07یا کوئی نیوز ہے
05:08تو وہ بھی آپ سن سکتے ہیں
05:10دوستو امید ہے کہ
05:11ویڈیو آپ لوگ کو سمجھ آیا ہوگا
05:13اور آپ کو پسند دیا ہوگا
05:14گر ویڈیو آپ کو پسند دائے
05:16تو ویڈیو کو ایک لائک ضرور دینا
05:17چینل کو سسکر کرنا نہ بھولیں
Comments