Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت صدیق اکبر کو یہ شرف حاصل ہے
00:04کہ آپ کی چار پشتے صحابی ہیں
00:11یہ شرف بھی اور کسی کو کائنات میں نصیب نہیں ہوا
00:18حضرت صدیق اکبر کے والدین بھی صحابی ہیں
00:25آپ خود بھی صحابی ہیں
00:27آپ کی ساری اولاد بھی صحابی ہیں
00:32اور آپ کی اولاد کی اولاد بھی صحابی ہیں
00:38چار پشتے صحابی ہیں
00:41یہ بھی حضور سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی خصوصیت ہے
00:49پھر حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
00:54وہ واحد ہستی ہیں جو یارِ غار بھی ہیں
00:59اور یارِ مزار بھی ہیں
01:01اس رات صدیق اکبر نے بڑے بڑے نوافل ادا نہیں کیے
01:07تو اس وقت وہ نیکی کی جو روح زمین میں کوئی نہیں کر رہا تھا
01:13گود میں پیارِ مصطفیٰ کا سر ہے
01:16اور صدیق اکبر جمالِ مصطفیٰ دیکھ رہے ہیں
01:22صدیق اکبر نے ایک رات سرکارِ دو عالم کا سرِ انور اپنی گود میں رکھا
01:31سرکار نے قیامت تک صدیق اکبر کو اغوشِ رحمت میں رکھ لیا ہے
01:38غار میں پہلے صدیق اکبر گئے ہیں
01:43اور مزار میں پہلے مصطفیٰ گئے ہیں
01:47غار میں پہلے صدیق اکبر تشریف لے گئے
01:52محول بنایا
01:55استقبال فرمایا
01:58مزار میں پہلے مصطفیٰ گئے
02:01محول بنایا
02:03استقبال فرمایا
Comments

Recommended