00:00ڈلچسپ خبر سے آپ کو آغا کرتے ہیں موسیقی کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے
00:04اب یہ جاننا ممکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ موسیقی کا ذائقہ کیسا ہو سکتا ہے
00:09اگر ہاں تو اب یہ جاننا ممکن ہے
00:12یا یوں کہہ لیں کہ کسی حد تک ممکن ہے
00:15جی ہاں واقعی لولی پوپ سٹار نامی ڈیوائس آپ کے دانتوں کے ذریعے موسیقی پلے کرتی ہے
00:20ایک کمپنی نے لاس ویگس میں کنزیومر الیکٹونکس شوک کی موقع پر یہ انوکھی ڈیوائس پیش کی
00:26نو ڈالرز کا لولی پوپ بون کنڈکشن کو استعمال کر کے موسیقی کو اندرینی کان میں بچاتی ہے
00:31جبکہ میٹھا کھانے کا شوک بھی پورا ہو جاتا ہے
00:34لاوت ایک برینڈ نے اسے تیار کیا ہے اور ایک بار ہی استعمال کیا جاتا ہے
00:38یعنی لولی پوپ قتم ہونے پر موسیقی بھی تھم جاتی ہے
00:41کمپنی کے مطابق اس کی جانب سے آدمی سطح پر گلو کارو سے شراکت داری کی گئی ہے
00:46تاکہ موسیقی سارفین کو فرام کی جا سکے
00:49ہر لولی پوپ سٹار کی اپنی دن ذائقہ اور انداز ہے
00:52مثال کے طور پر آڑو کے ذائقے کے لولی پوپ میں آئی سپائس کی موسیقی سننے کو ملے گی
00:57کمپنی کے مطابق اس لولی پوپ میں الیکٹرونکس کو اسٹک کے اندر چھپایا گیا ہے
01:01جبکہ آپ لولی پوپ چباتے ہیں تو ارتاش جب اسے اندرونی کان تک پہنچتا ہے
01:06اسے آنے والے ہفتوں میں فروغ کے لیے پیش کیا شائے گا
Comments