- 2 days ago
pakistani Drama
Category
📺
TVTranscript
02:28نادیا
03:31امی
03:32اتنی طبعت خراب تھی آپ کی تو مجھے بلا لیا ہوتا
03:34میری طبعت ٹھیک ہے تم پریشان مت ہو
03:38ارے اپی
03:39امی بات دل پر لے کر بیٹھ گئے ہیں
03:41کہ بھائی شادی کے بعد ہمارے ساتھ نہیں رہیں گے
03:42یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے
03:44بیٹوں کو پال پھوز کر اس لیے نہیں بڑا کیا جاتا
03:47کہ کوئی اور ان کا حق دار بن جائے
03:50بس امی کتنے دوگلے لوگ ہوتے ہیں نا ہم
03:53اپنی بیٹیاں دوسروں کو سونتے تھے ہیں
03:55ان پر دوسروں کا حق بھی قبول کر لیتے ہیں
03:58لیکن جب بیٹوں کی باری آتی ہے
04:01تو ایسا کچھ نہیں ہونے دیتے ہیں
04:03بس بیٹیاں انفالتو پڑی ہیں
04:06اب تم بھی مجھے سنا لو
04:08میں نے آپ کو کیا سنانی ہے امی
04:10اب تو لوگ مجھے کھری کھری سنائیں گے
04:14شانی کو ایک بار تو انکار کرنا چاہیے تھا
04:19امی اگر شانی انکار کر دیتا
04:21تو آگے سے بھی انکار ہو جاتا نا
04:23اچھا وہ نہیں کیا انکار شانی نے
04:25اچھا نہیں بہت اچھا کیا
04:28آپی امی کو تو بات سمجھ ہی نہیں آ رہی
04:31شانزے آپی کے بیرنٹس کچھ عرصے میں باہر چلے جائیں گے
04:34تو ہم بھائی سے کہہ کر ان کے ساتھ رہ لیں گے
04:36نادیا اس سے کہو یہ اس وقت فضول باتیں مت کریں
04:40ایک تو امی کا نا موڈ ہمیشہ خراب رہتا ہے
04:43شکر نہیں کرتی کہ سب کچھ ٹھیک ہو گیا ہے
04:47امی جگنو ٹھیکی تو کہہ رہا ہے
04:50شکر کرے نا
04:51شانزے کے گھر والے مان گیا ہے
04:53شانی مان گیا
04:54اب شانی یہاں آ رہے یا وہاں آ رہے
04:56اس سے کیا فرق پڑتا ہے
04:59ایک ماں کے دل سے پوچھو کہ بات بڑی ہے یا نہیں
05:03میں یہاں اپنا رونا لے کے آئی تھی امی
05:06اور آپ نے اپنا نیا مسئلہ کڑا کر دیا
05:09اچھا تم چھوڑو میرے مسئلے کو
05:11تم بتاؤ کیا ہوا
05:14امی پلیز آپ
05:15پلیز شانی سے کہیں نا کہ
05:18خاور کی جاب کرا دے اپنا آفس میں
05:21خاور
05:21یہاں پاکستان میں جاب کریں گے
05:26وہ دراصل سب کو چھوڑ کے آگئے ہیں
05:29اب وہ یہیں جاب کرنا چاہتے ہیں
05:32تمہارا مطلب ہے ان لوگوں نے ہمیں دھوکہ دیا ہے
05:36جی امی
05:38پر سنیں آپ
05:39شانی سے کچھ مت کہیے گا بس
05:41اسے یہ کہیے گا کہ
05:43اب وہ باہر نہیں جائیں گے نوکری کے لئے
05:45یہ تو بڑی بچگانا بات ہے
05:47جاب نہیں کرے گا تو اس کا گھر کیسے چلے گا
05:50امی میں اسی لئے تو آئی ہوں
05:52کہ یہاں آکے
05:54شانی کے منت کروں
05:56آپ کو پتہ
05:57خاور لاکھوں کا کرزہ چڑھا کے بیٹھے اپنے سر پہ
06:00تم نے بات نہیں کی خاور سے
06:02شادی کرنے کی کیا ضرورت تھی
06:04پہلے اپنے پیروں پہ کھڑا ہو جاتا
06:06امی خدا کے لئے
06:07خاور سے کوئی الٹی سیدھی بات مت کریے گا
06:11الٹا دماغ یا ان کا خامخواہ میں برا مناؤ جائیں گے
06:14جس بندے کا دماغ اتنا الٹا ہوں
06:16اسی کے لئے تم نے کہا تھا نا
06:18کہ میں شادی کروں گی تو صرف خاور سے
06:20امی اب تانے تو نہ دے مجھے
06:22اور ویسے بھی مجھے کیا پتا تھا
06:24کہ اندر کی کہانی کیا نکلے گی
06:27آپ بتائیں آپ شانی سے بات کریں گی نا
06:29پلیز
06:31آتا ہے تو دیکھتی ہوں
06:32کرتی ہوں بات
06:52آئیم
06:57میں تو سمجھی تھی تم سو گئے
07:00نہیں
07:04کوئی بات ہے گیا
07:05بیٹا تم تو ہمارے لئے ابھی سے اجنبی بنتے جا رہے ہو
07:12گھر میں ہوتے ہو اور لگتا ہے نہیں ہو
07:16ایسا کیوں کر رہے ہو بیٹا
07:19وہ خامخواہ میں وہم ہو رہا ہے امی
07:21ایسا کچھ بھی نہیں ہے
07:23اتنی دیر سے آتے ہو اور آکے سو جاتے ہو
07:30جس گھر کا داماد بننے جا رہا ہوں نا میں
07:33کب بہت بڑا بزنس ہے
07:38ساری ذمہ داری میرے سر پر ہے
07:43کامیں دلچسپی نہیں لوں گا تو
07:45انہیں مطمئن نہیں کر سکوں گا نا
07:49اللہ تمہیں کامیاب کرے خوب ترقیاں دے میرے بچے
07:58تم سے ایک بات کرنی تھی
08:05جی
08:08تم اپنے دفتر میں خاور کے لئے بھی کوئی جگہ ڈھونڈو
08:14کیا مطلب
08:19وہ آج کل کام کے تلاش میں دربدر پھر رہا ہے
08:27کام نہیں ہے اس کے پاس
08:33کیوں امی
08:36وہ تو اچھے خاصے باہر سے رہتے ہیں
08:38پھر یہاں کیوں جب تلاش کر رہے ہیں
08:41بس چھوڑ کے آ گیا
08:47اب کیا سوال جواب کریں
08:54کچھ ہو سکے تو اس کے لئے کرنا بیٹا
09:00اچھا
09:05اب میں سمجھا کہ وہ شانزک کے حق میں اتنا کیوں بولتے تھے
09:14شانی کہاں کی بات کو کہاں سے ملاتے ہو
09:22اچھا بتاؤ نادیا کو کیا جواب دوں
09:26خدا کا واستہ اسو کی جواب میں دے دی جگہ بھی
09:31اس کو کسی قسم بھی کوئی امید دلانی کی ضرورت نہیں امی
09:33میں بات کر لوں گا اسے خود پلیز
09:36مگر ذرا جلدی کرنا
09:39بہن ہے امید تو اس کو بھائی سے ہوگی نا
10:06ایک تو میری سمجھ میں یہ نہیں آتا
10:08کس چیز کی پریشانی ہے تمہیں
10:10اتنی امیر کبیر لڑکی تم پر جان چھڑکتی ہے
10:13اور تم ہوکے تمہارے نخری قتم نہیں ہوتے
10:17دو بار ملاؤ میں اس لڑکی سے
10:18اور تمہاری قسمت میں مجھے رشک آنے لگا ہے
10:21کہ اس لڑکی کی محبت تمہیں مل رہی ہے
10:24اور محبت کے آب سب کچھ ہی مل رہا ہے
10:30لیکن تم پھر بھی نہیں مان رہے
10:33شاید تمہیں برا لگے گا
10:34لیکن یہ بات سچ ہے کہ
10:37کوئی مقابلہ ہی نہیں ہے سجیلہ کا شانجے سے
10:42بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے مقابلہ
10:44کوئی مقابلہ نہیں ہے شانجے کا سجیلہ سے
10:46اس لیے کہ میں سجیلہ سے محبت کرتا ہوں
10:49مرد بنو مرد
10:51یہ جو محبت محبت کی باتیں ہوتی ہیں نا
10:54یہ صرف شگل میلے کی حد تک اچھی لگتی ہیں
10:57انسان کی جیب خالی ہونا تو محبت کرتے ہوئے بھی اچھا نہیں لگتا
11:01اس لیے اکل سے کام دو اس غریب محبت کے چکر سے نکلو اور شانجے کا ہاتھ تھامو
11:08نادیا نے شانجے سے وعدہ کیا ہے کہ وہ اس کو اس کی خوشیاں دلوا کے رہیں
11:34امیہ اپنے دعا کرنی ہے میرے لئے کہ ریزلٹ اچھا آجائے
11:38کوئی گڑڑ ہوئی نا تو میں یہ ہی سمجھوں گا میری ماں میرے لئے دل سے دعا نہیں کی
11:42شرم کرو ماں تو پہلے دن سے تمہارے لئے دعائیں کر رہی ہے
11:52عزرہ شام کو جلدی آ جانا فرزانہ کی طرف جانا ہے تمہیں لے کے
11:56کیوں اب کی جانا ہے
11:58کارٹ دینے جانا ہے نا بیٹا میں خود نہیں گئی تو وہ کبھی نہیں آئے گی
12:03آپ جگڑوں کے ساتھ چلی جائیے
12:09میں نہیں جا سکتا
12:12مدافع
12:15دیکھا آپ نے مجھے ریزلٹ کے لئے وش تک نہیں کر کے گئے
12:20بیٹا خول گیا ہوگا تمہارے ریزلٹ کے بارے میں مصروف رہتا ہے نا آج کل
12:27اگزیم کے باری میں تو بڑی فکر تھی ان کو اب جب ریزلٹ کی باری ہے تو موہ تک نہیں
12:31لگایا مجھے
12:32ریزلٹ کی فکر اسے نہیں تمہیں ہونی چاہیے
12:35کب لے جا رہے ہو پھر مجھے فرزانہ کیا
12:40یارمی مجھے یہاں ریزلٹ کی ٹینشن اور آپ کو ممانی کے گھر جانے کی پڑی بھی ہے
12:44اچھا چلو تمہارا ریزلٹ آجائے پھر مٹھائی لے کر جائیں گے فرزانہ کیا
12:49اللہ کرے ریزلٹ مٹھائی والا تو ہو
12:52اچھا
13:21اچھا بتاؤ نادیا کو کیا جواب دوں
13:25خدا کا واستہ اس کو کی جواب مت دے دی جگہ
13:30اس کو کسی قسم بھی کوئی امید دلانے کی ضرورت نہیں ہے میں بات کرلوں گا اسے خود پلیز
13:35مگر ذرا جدی کرنا بہن ہے امید تو اس کو بھائی سے ہوگی نا
13:49اسلام علیکم
13:51وآلیکم اسلام
13:53کیاالچا
13:53میں بلکو ٹھیک ہوں
13:54تم سناو شادی کی شاپنگ کیسی چل رہی ہے
13:58شانزہی کر رہی ہے ساری شاپنگ
14:00تمہیں تو پتہ ہے نا مجھے ان چیزوں کی زیادہ سمجھ نہیں
14:02ہم میں جانتی ہوں
14:04واہ بھائی اکیلے اکیلے شاپنگ شروع کر دی
14:06میری شادی کی شاپنگ پہ تو ہر روز میرے ساتھ ساتھ تھی
14:09اور اپنی بار مجھے پوچھا بھی نہیں
14:15اچھا امی نے مجھے خابر بھائی کے بارے میں بتایا تھا
14:20حجی فیصلہ کیا ہے انہوں نے
14:22یہاں کے حالات کے بارے میں پتا تو تھا ان کو
14:25پھر اب تو انہیں فیصلہ لے لیا ہے نا
14:26کچھ نہیں ہو سکتا
14:31چاہے کام کرو
14:32ان کا ریزیو میں تم مجھے ووٹس ایپ کرو
14:35ٹھیک ہے میں کچھ کوشش کرتا ہوں
14:38ٹھیک ہے
14:39ابھی تو گھر پہ نہیں ہے جیسے یاتے میں کرا دیتی ہوں
14:42ہم یہاں سے کرنا
14:44اچھا سنو میں
14:46ہلو
15:06امی
15:10امی
15:20امی
15:21چلو یہ تو اچھی بات ہے اب انجینئرنگ میں داخلہ مل جائے گا نا
15:25ہاں ہاں امی کیوں نہیں ہوگا اور ویسے بھی کسی کے اچھے مارکس نہیں آئے
15:29اللہ تمہارے سب خواب پورے کرے بیٹا
15:37ٹھیک ہے
15:40ہاں
15:44ہلو اسلام علیکم شانزے آپی
15:48جی جی سیونٹی پرسنٹ ایج آئی ہے میری
15:53تینکیو تینکیو سو مچ
15:55اللہ حافظ
15:57ایسا کرتے ہیں
15:58دو ڈبے مٹھائی کے لیتے ہیں
16:00ایک نادیا کی طرف دے دیں گے
16:02اور دوسرا میں فرزانہ کو دے دوں گی
16:06امی ان کو شادی بھی بلانا ضروری ہے کیا
16:08پیٹا یہ تمہارا معاملہ نہیں ہے
16:11وہ بہت محبت کرتی ہیں سب سے
16:14یہ رشتہ نہ ہوا تو کوئی بات نہیں
16:16باقی رشتے تو ہیں نا ان سے
16:20آپ کی مرضی ہے میرا کہہ سکتا
16:22لیکن مجھے نہیں لگتا کہ وہ آئیں گی
16:25بیٹا وہ آئیں یا نہ آئیں
16:26یہ مسئلہ ان کا ہے
16:27میرا فرض تو انہیں بلانا ہے نا
16:31اچھا
16:32میں ذرا چینج کر لیتی ہوں پھر چلتے ہیں
16:34ٹھیک ہے؟
16:35صحیح
16:52جو
16:53دیٹیل سے دیکھنا آپ پڑے گا آریس
16:55صاحب تائم دے آپ جائے
16:56سی اب جائیں میں دکھ لے تمہاں
17:07طlüب اليك كرمة عن صغراء فتح تذكر و ماذا ج đi؟
17:10أنا أخذتاك بس مذكب ببعضب ببعض المشكلات
17:12أفضل المشكلات؟
17:15هل تطوئ لست؟
17:16نعم جمعاً، و بلد مبارك
17:19حال؟
17:20هو جلجاني جعلتي
17:22من تلول الوحصول بكم
17:23وهذا ليس أخضر
17:25وهذا ليس جعلت صغير
17:30وهو لاحقا
17:31وهو لاحقا
17:32هنالك وضع ماذا لك
17:35انه كانت تسجيل
17:37فقط دعا
17:39اب أنه لدى خصوص
17:41فلقا ما أخبر فلقا
17:52سأعيد
17:52عجيب بات ہے ايسا
17:54تبعا اكي اس نے مجھے پہلے نہیں بتایا تو مجھے بتا دیا
17:56سرپرائز ہے
17:58ایک ہی بات ہے
18:00اچھو فون کر کے اس کو مبارک بات دیتا ہوں
18:03باس ہو گیا ہے وہی بات ہے
18:19جگنو کیوں نہیں آیا کلسوم وہ کہاں چلا گیا ہے
18:22وہی چھوڑ کر گیا ہے
18:24نادیا کیا مٹھائی دے کر آ رہا ہے
18:27بہت مبارک ہو آپ سب کو اس کی کامیابی کی
18:31تمہیں بھی بہت مبارک ہو
18:32تمہارا بھی تو بیٹا ہے وہ
18:37بھئی شانی کے ہر فنکشن میں تم سب کو آنا ہے
18:42اب آپس کی ناراضگیاں بھلا دینی چاہیئے
18:46جو کچھ ہوا پرائی ہوا
18:51آپ فکر نہیں کریں
18:53میں ضرور آوں گی
18:55اللہ سجیلہ کے لئے بھی کوئی بہت اچھا سبب دے گا
18:59شانی کی زندگی میں اگر شانزیں نہ آئی ہوتی
19:03سجیلہ کا نصیب میرے ہی گھر میں لکھا ہوتا
19:07آپ کو بلکل بھی شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے
19:11یہ سب فیصلے تو اللہ کی طرف سے کیے گئے
19:16اللہ نے جو ہمارے بچوں کے نصیب میں لکھ دیا ہے
19:19اسی میں ان کی بہتری ہوگی
19:22بے شک
19:25یہ سجیلہ کیا مجھ سے ناراض ہے اندر ہی بیٹھ گئی
19:31نہیں آتی ہے ابھی کیوں ناراض ہوگی آپ سے
19:38اللہ ان سب بچوں کے نصیب اچھے گئے
19:43اور بتائیے
19:49موسیقی
19:50موسیقی
19:54موسیقی
19:58موسیقی
20:28موسیقی
20:32موسیقی
20:33خواہر
20:34دو میرے اکلپنا آپ فون چھوڑیں گے مجھے آپ سے بات کرنے ہیں
20:38کرو بات سن رہا ہوں
20:43آپ اپنا سی وی مجھے یا شانی کو واتس اپ کر دیں پلیز
20:49سی وی خیریت
20:52وہ میں نے شانی سے بات کیا نا آپ کی جوب کے لیے
20:56اچھا
20:57پھر کیا کہا اس نے
20:59اس لئے تو سی وی مانگ رہا ہے
21:01آپ دیکھئے گا
21:03کوئی نہ کوئی سبب ضرور بن جائے گا انشاءاللہ
21:06سبب مطلب وہ
21:07مجھے اپنے آفیس میں پی این لگوا دے گا
21:11میں نے ایسا تو نہیں کہا خواہر
21:13اسے کہا مجھے اس کے احسان کی ضرورت نہیں ہے
21:15میں خود انظام کر لوں گا
21:19احسان کی کیا بات ہے
21:21فرض ہے اس کا بھائی ہے میرا
21:24وہ نہیں مشکل وقت میں کام آئے گا ہمارے تو اور کون آئے گا
21:30ایک تو آئندہ تم نے اپنی مشکلات کی دعائی اس کے سامنے نہیں دے
21:36ایسا کیوں کہہ رہاں
21:38کیونکہ اگر اس نے کچھ کرنا ہوتا نا تو وہ کر دیتا
21:41یہ سی وی وی کے بہانے نہ کرتا
21:44سی وی تو آپ کو دینی پڑے گی خواہر
21:47وہی دیکھ کے تو پھر وہ فیصلہ کریں گے کہ آپ کو کہاں ایجسٹ کریں جوب میں
21:52جیسے اس کی خود کی ایجسمنٹ تو اس کی سی وی کے ذریعے ہوئی ہے
21:58سب پتا ہے مجھے
22:01بس میں نے فیصلہ کر لیا کہ نوکری نہیں کروں گا
22:07اپنا کام کروں گا
22:11اپنا کام کریں گے
22:12ہاں اس میں کس کو اطراز ہے
22:15نہیں لیکن اپنا کام کیسے شروع کریں گے
22:19اس کے لئے تمہیں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
22:22کم از کم تم سے یا تمہارے بھائی سے مدد نہیں ماؤں گا
22:25خود ہی کروں گا جو کرنا ہے
22:27سیدھی
22:39مجھے
22:40انتظر
22:40مجھے
23:06امید
23:06انتظر
24:13شكرا في القناة
25:45شانی
26:07شانی
26:40اگر بتا دیں
26:41تو میں مان جاؤں گی تمہیں
31:52شكرا
31:58شكرا
32:12شكرا
35:54سبجي تو
35:57امنا دل کو مد ملاؤ شانی
35:59تم ایک اس نے کہا کہ میں قربانی دے رہی
36:02میں تو تم سے قربانی مانگ رہی
36:17تم کہتے ہیں تم اس سے بہت محبت کرتے ہو
36:20ثابت کرو
36:22جو کہہ رہی ہو کر کے دکھا
36:24اس طرح محبتوں کا عزمائی نہیں جیدہ سجیلا
36:27تمہیں تو اپنی محبت بھی بہت مان ہے
36:29اور عزمائی جیسی بھی ہو
36:31اس کو اتر کے دکھاؤ
36:42سب پچھ کر کے تمہیں کیا رہے گا
36:48تو
36:52کیا اٹھلا
36:55شانزہ سے شادی میں کروں گا تو تمہیں کیا ملے گا
36:58یہ کس طرح کی پہلی ہے یار
37:00اسی دن مال لوں گی شانی
37:03تم میری محبت کی خاطر صرف باتیں نہیں
37:06اور بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں
37:08اب تک تمہاری محبت کی وجہ سے ہی دوستی کا عرشتہ نبھا رہا ہوں گا
37:11یہ کافی نہیں ہے سب کچھ ثابت کرنے کے لیے
37:14تم نہیں مجبور کیا تھا نا مجھے
37:15اب بھی میں ہی مجبور کر رہی تو
37:18سو شادی کر لیو
37:25موسیقی
37:26موسیقی
37:31موسیقی
37:34موسیقی
37:39موسیقی
Comments