00:00حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ
00:06سے دوسرے مسلمان محفوظ رہی
00:08اور مہاجر وہ ہے جو اللہ کی منع کی ہوئی چیزوں کو چھوڑ دے
00:13صحیح بخاری
00:14اس حدیث سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ سچا مسلمان صرف عبادت کرنے والا نہیں ہوتا
00:21بلکہ وہ ایسا انسان ہوتا ہے جس سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے
00:26اس کی زبان نرم ہوتی ہے اس کا رویہ اچھا ہوتا ہے اور وہ ہر اس کام سے بچتا ہے
00:32جو اللہ کو ناپسند ہو
Comments