- 11 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:13زویان نے آپ کو بچانے کے لیے کتنا امپورٹنٹ پارٹ پلے کیا ہے
00:17اس نے آپ کو اور نازش ٹو کو جم میں ویڈیو کا بھی بات کرتے ہوئے دیکھ لیا تھا
00:20لیکن اس کے باوجود اس نے علی بات آکنائی اروسہ خالہ کو بتائی اور نہیں ماما کو بتائی
00:25بلکہ ماما نے پوری جہاں میں بچارے زویان کو بدنام کر دیا
00:28یہ کہہ کے کہ وہ نازش ٹو کو عجیب نظروں سے دیکھ رہا تھا
00:31اور اس کو انکمفیٹیبل فیل کروا رہا تھا
00:33تمہیں تمہارے یوٹیوب کی کمائے مبارک ہو
00:35مجھے اس میں سے ایک پائی نہیں چاہیے
00:37میری خوشی اسی میں ہے کہ تم پیچھا لگ جاؤ بات
00:39اگر آج میں یہ کام کر رہی ہوں نا
00:41تو میں اپنی مرضی سے کر رہی ہوں
00:43ہاں اگر کل کو میرا دل چاہ کے میں پڑھانا شروع کر دوں
00:46تو میں پڑھانے لگوں گی
00:47مگر اپنی مرضی سے
00:49کسی اور کے کہنے پر نہیں
00:52مردوں کے علاوہ نا
00:53عورتوں کو بھی پورا حق حاصل ہوتا ہے
00:55اپنی مرضی کے فیصلے کرنے کا
00:56میں تو بلو تو تم نے اس کو بلوک کر دیا
01:00تم نے بھی تو مجھے کہا تھا
01:02کہ تم نے زینی کو بلوک کر دیا
01:06اس نے تو تمہاری اور اپنی
01:07پکچر بھی پوست کیے انسٹرگرام پہ
01:10کل کی
01:12خود دیکھ یار جس کا باپ
01:14اپنے مٹاپے کو اگنور کر کے دوسری کی بوڈی شیمی کر رہا ہے
01:16ایسے باپ کی بیٹی کے ساتھ رہنا کتنا عزاب ہے
01:20پورنگ لڑکی
01:21اتنی سے سوچا ہے اتنی سے
01:22لیمیٹیڈ
01:23تجھے باہ پتا ہوں
01:24ہر لڑکی کی سوچتا اتنی ہی لیمیٹیڈ ہوتی ہے
01:26وہ جو کچھ کرے
01:27سب ٹھیک ہے
01:28اگر سامنے والا بندہ ایسا کرتا ہے نا
01:30جینا حرام کر دیتے
01:31لانت ایسے ایڈیڈوٹ پر
01:32لانت
01:32میں نے اس دن بھی تم سے کہا تھا
01:34کہ وہ تمہیں بہت پسند کرتا ہے
01:35تم اسے بہت اچھی لگتی ہو
01:37اور اگر تم اس کے ساتھ ہو
01:39تو بس یہ سمجھو کہ
01:41تم میرے لیے ویسی ہی ہو جیسے وہ ہے
01:48موسیقی
01:49موسیقی
01:58موسیقی
02:22موسیقی
02:27موسیقی
02:30موسیقی
02:37بس او بھی اوٹھی ہوں
02:39اوہ
02:39اچھا
02:41میری آج آفیس کی چھتی تھی
02:42میں بور ہو رہی تھی
02:44کیا تم گھر آ سکتی ہو
02:45میں سوچ رہی تھی کہ
02:46ہم ساتھ مل کر لنچ کر لیں گے
02:48اور ٹی وی پہ کچھ اچھا سا دیکھ بھی لیں گے
02:51تمہاری چوئس کا
02:52اٹی مجھے تو سال ہو گئے
02:54میں نے ٹی وی پہ کچھ دیکھا نہیں
02:55میں تو چوہ دیکھتی ہوں فون پہ ہی دیکھتی ہوں
02:58کوئی بات نہیں
02:59تو موبائل پہ اپنی فیوریٹ ریلز لکھا دینا
03:01روحیل مجھے بتا رہا تھا
03:03کہ تم کومیڈی ریلز دیکھتی رہتی ہو
03:05اور ہستی رہتی ہو
03:07اور ریلز میں جب کسی کو گرتا واہ دیکھتی ہو
03:10تو تمہاری ہسی ہی نہیں رکھتی
03:11خیر مجھے لگتا ہے کہ کسی کو گرتے ہوئے دیکھ کر
03:14ہسنا اچھی بات نہیں ہوتی
03:16you know it feels inhuman
03:18at least to me
03:22صحیح کہہ رہی ہیں
03:22اپ
03:24آم
03:26آنٹی مائنگ میٹ کیجے گا
03:28میں آج لنج پہ نہیں آسکتی
03:30میری پرانی کمیٹمنٹس ہیں
03:32پھر بات ہوتی ہے خیر لکھیں گا
03:34اللہ حافظ
03:52ماما میری پیاری ماما
03:55کیا حال ہے میرے کھا کھا
03:57ماما
03:58کیا میں آپ کو چکی کھا تو
04:00آو
04:01تیز زور سے کھٹی ہے
04:03بتاو
04:04کیا کام ہے
04:05کام کے بغیر تو تم میرے پاس نہیں آتے
04:07کبھی پوچھا کہ ماما کا حال کیسے ہے
04:09کیسی ہے ماما
04:10مطلب ہی بچے
04:11میری ماما تو آئی تی پیاری
04:13سوپر فٹ ماما ہے
04:15کیوں مسکے لگا رہے ہو
04:18فون چاہیے آپ کا
04:19پہلے گیروں نانی کیجئے گا
04:21کیوں کس کشی میں
04:22اور کسی سے مانگوں گا تو کچھ دے گا ہی نہیں
04:25کام کریں نا جنبلہ دے دیں
04:27آپ نے ویسی شاہ میں جانا ہے
04:28میں آجوں گا یہ کوئی ایک ڈیٹھ گھنٹے میں
04:30کس سے ملنے جانا ہے
04:32یہ سے نہیں
04:33میں کس سے ملنے جاؤں گا
04:35وہ کوچنگ کوچنگ کوچنگ کے لڑکے نہیں ہے
04:37انہوں نے گیٹ ٹوگیدھر رکھی ہے
04:39تو وہاں جانا تھا
04:40وہاں میرا فون ٹوڑیا
04:42پورا ٹوڑیا
04:44سکرین پروٹیکٹر سب ٹوڑیا
04:46ربر بینڈ سے باندھا ہے
04:49تو لے کے جاتا ہوں نا
04:50تو فون دیکھ کے ٹرول کرتے ہیں
04:52اپنے نئے فون دکھاتے ہیں
04:54چلی چاہیے تھا لے جاؤ
04:57کیا یاد رکھو گے
04:59جاؤ لے لو
05:00ماں ہو تو ایسی ہو
05:02بدلا ہوئی نا
05:15بہت پیارے لگتے ہو
05:17جب کہتے ہو یہ آخری بار
05:23کیا کر رہے ہو آفتاب
05:24میں کوئی پیر یا گدھی نشی نہیں ہوں
05:26اٹھو
05:28تم میرے لئے سب کچھ انعادش
05:31آفتاب پلیز
05:33وہ ہموں کے پرانے مولے والا ہے انتخاب
05:37انتخاب نہیں باولی
05:38امتیاز
05:39جو بھی ہے
05:40اسے اندر بلاؤ میں آ رہی ہوں
05:42چاہو نا
05:43اٹھو
05:45جلدی ملیں گے
05:55سب ٹھیک ہے نا
05:58سب ٹھیک ہے
06:01دیکھو کتے اچھے سے ملاوں میں اس سے
06:03تو احسان کیا مجھ پہ
06:04تمہیں آنے کی کیا ضرورت تھی
06:06چلو پر میں باپس اللہ آیا تھا ہوں
06:09ساڑھے آٹھ نو بجے ویسے بھی مجھے گھر ڈینر پہ انوائٹ کیا ہے
06:12تمہاری بیوی اور سالی نے
06:15تمہاری سالی کنہ بنا رہی ہے اور ہوم میڈ آئسکریم
06:18آجاو تمہارا اپنا گھر ہے
06:20سوچ لو خود کہہ رہے ہو میرا اپنا گھر ہے
06:23ہاں تو ہے
06:24ہم
06:25ایسے بھی تمہاری بیوی تو گریٹ ہورت ہے
06:28پسند آگئی ہے وہ مجھ
06:30کوئی آسان ہے تم جس سے آدمی کو جیلنا
06:32جس کے پیروں میں پہیے لگے ہوں
06:39مزاگ کرنے
06:40مزاگ کرنے
06:41دل پہ متلا
06:48مزاگ کرنے
06:53مزاگ کرنے
06:54یہ کی پہنی تو ہے
06:54میں نے نے اس طریج میں کیا رکھی ہو alien
06:56میں بارٹ تیم جب کوェ انٹریریو کیا
06:58لا کیسا رہا ہوں یہ بتا
07:00تو چکے اس کو یا
07:00کبسے میں مرے گا چکے بیٹھاں
07:01میں اسی پہنے و irula
07:02ہوں اور میڈی
07:03مہینی ہے ی�ё گا
07:04پہنے دے
07:05یا گا پہن
07:10اور ہاں
07:11ٹی تھیلز Bundes equal
07:14کسی سے ملنے جاڑے ہیں
07:48موسیقی
08:18موسیقی
08:25موسیقی
08:27موسیقی
08:57موسیقی
09:06موسیقی
09:07موسیقی
09:12موسیقی
09:17موسیقی
09:25موسیقی
09:37موسیقی
09:38موسیقی
09:49موسیقی
09:51موسیقی
09:52موسیقی
09:54موسیقی
09:54موسیقی
09:57موسیقی
09:59موسیقی
10:02موسیقی
10:05ہری ہی ہو جائے
10:07شیئے
10:09شیئے
10:10شیئے
10:25چاچا کوئی رومانٹک گانے ہی لگا دو
10:27تم سے ہی ہے رابطہ تم سے ہی روانیا
10:37تم میرے حروب رو تو ہے رنگینیا
10:47تم سے ہی ہے باغ میں بہاروں کے جیسا سما
10:58ادھور تھی کہانیاں تم سے بنی داستا
11:07تم ملے ہو مکمل ہوا ہے یہ جہاں
11:17جی نمرا میں یہ کمیونٹی سنٹر کے سامنے والے پارک میں آگیا ہوں لیکن یہاں کوئی نظر نہیں آرہا لبتا
11:26چلو ٹھیک ہے میں آپ کو اپن لوکیشن بیج دیتا ہوں
11:29اوکے شور
11:39چلو ٹھیک ہے چل مبائل نکال
11:41مبائل نکال
11:42مبائل نکال پت باشی نہیں روز اس کو
11:45ہوا
11:46مبائل نکال
11:48مبائل
11:50انتک تو
11:51تیرا
11:56اوٹ
11:57اچہ
11:58اوپر دکھ
12:00تینک کتھ
12:03انسان
12:04با یہاری
12:05بیکار انسان شرم یاد نیچے گا دکھرا ہے اوپر دیکھنا اوپر دیکھ
12:10کرے گا اندھا کرے گا پکڑ اکور بیٹھ
12:13نیچے بیٹھ ان چھے بیٹھ تو تو کھڑاؤ
12:19ادھر ادھر ادھر ادھر آگیا آگیا آگیا آگیا آگیا
12:22بے شرم یادی بس جڑی لڑکی بنت ہے لڑکی اک اور پکڑ
12:28شرم یادی ماسوم بچے کو لوبنا تو بیٹھ ان چھے بیٹھ
12:32نیچے بیٹھ
12:32اچھے بلے مرد بنے ہو
12:33عورت بنتے ہو یار
12:34معصوم بچے کے ساتھ مزاہ کرتے ہو
12:36کوئی ایسا یار
12:38بدمیز جنگلی
12:39دونوں کی سزا ہے
12:40اپنی بائک پہ تمہیں گھر چھوڑ کے آگے
12:42مجھے
12:42اور میرے پھولوں کے پیسے دھو گے
12:44ماروں میں یہ موپ ہے
12:45اٹھ
12:46کھڑو
12:46کھڑے ہو
12:47تو بھی کھڑا ہو
12:47چل
12:48چل
12:49تو
12:49یہ
12:49اپنی بائک پہ مجھے گھر چھوڑ کے آئے گا
12:52بیٹھ
12:53بیٹھ
12:54بیٹھ
12:55بیٹھ
12:55بیٹھ
12:55بیٹھ
12:56بیٹھ
12:57بیٹھ
12:57بیٹھ
12:59بیٹھ
13:00چل
13:00شاب
13:01ہلی میں دن ہی سے گولی چلوں گا
13:03چل
13:03چل
13:06چل
13:10ہکتونہ تم دونوں کا سمجھ ہی نہیں آتا
13:12ایک دوسرے سے لڑنے بیٹھ جاتے ہو
13:14ایک دوسرے کو بلوک کر دیتے ہو
13:15اور پھر دو دن بعد ملنے ہی پہنچ جاتے ہو
13:17کیا ہی بولے آدمی تم دونوں کی بیچ میں
13:18اب نہیں ملیں گے
13:20کبھی بھی نہیں ملیں گے
13:21we're like two completely different people
13:23یار
13:24اچھا سنو
13:25کمیل دبائی جا رہا ہے
13:26تو جانے سے پہلے وہ کہہ رہا تھا
13:27کہ ریسٹران میں مل لیتا ہے
13:28میں نے اسے کہہ دیا
13:29کہ زیادہ لوگوں کو نہیں بلائیں گے
13:31کم لوگوں کو بلائیں گے
13:32اور اب دیکھو
13:33وہاں پر زویان بھی ہوگا
13:34اگر اس سے نہیں بلائیں گے
13:35تو بری بات ہو جائے گی
13:36اس مانو سلو کو بھی بلانا پڑے گا
13:38تمہیں پتا تو ہے
13:39وہ اتیس ہی بات کا
13:40اتنا بڑا فس کریٹ کر دیتا ہے
13:42تو میری کیا ناک کان کٹے ہوئے
13:44جو میں اس کے سامنے نہیں جا سکتی
13:45آئے آئے بددو
13:46تم کس طرح کی مثالے دیتی ہو
13:48ناک کان کٹے ہوئے
13:49میری نانی ایسی مثالے یوز کرتی تھی
13:52لیکن تم دیکھتا
13:53میں ایسے تیار ہو کے جاؤں گی
13:56وہ دیکھتا رہ جائے گا
13:57سڑ جائے گا وہ
13:58اب جو گیا سو گیا بھاڑ میں جائے
13:59بہت اچھی لگی مجھے تمہاری ایس پرے
14:01ایسا ہی ہونا چاہیے لڑکیوں کو
14:03ایک دم سٹرونگ
14:04اور وہ کرتا کیا ہے
14:06یونیورسٹی جا رہے
14:07مجھے تو بڑا کیا رہا تھا
14:08کہ اب میں ریگلر جاؤں گا
14:09تمہیں کیا وہ کرتا کیا
14:10ابھی خود ہی کہہ رہی تھی
14:11بھاڑ میں جائے وہ
14:12پا کیسی تم اپنی کزن کے چمچیوں ہیں
14:14میری ایک بات کو لے کے ہی بیٹھ گئی
14:16ارے وہ میں نے یوں ہی کہہ دیا تھا نا
14:18اپنی شکل جو صحیح کر لو
14:20ایک تو ہر بات تو برا مان جاتی ہو
14:22پکڑو تمہارے لئے ہی کافی بنا رہی ہوں
14:23اب کت کرو
14:24خود گئی ہوں میں
14:26کیلے نہیں کر سکتی تھی ہیں
14:28اچھا نا
14:32آہ بھائی اتنی مزے کی خوشبو آ رہی نا
14:35پلاو کی نیچے تک
14:36واہ
14:37دادی کی ریسپی کا
14:38مٹن زافرانی پلاو
14:39چھکے چڑھا دیتا ہے سب کے
14:41آج تک جس بھی ونڈش پلے کی گئی ہوں نا
14:43کسی نے کسی کھانے کی طرف
14:45آنکھ اٹھا کے نہ دیکھا
14:46اس کے علاوہ
14:47یہ اتنی بڑی دیکھ
14:48کس کے ہاں لے کے جا رہی ہے
14:49امتیاز کیا
14:51اس کی سالینہ کنہ پکا رہی ہے
14:53جس کی بہت ہی زیادہ پبلیسٹی کر رہی ہے
14:56ارے بھائی تو اسے کچھ ہونے دیتی نا
14:58بٹورنے دیتی تعریفیں
15:00تعریف بس میری ہوگی
15:02اور کسی کی نہیں
15:04ویسے ایک بات بتا
15:06تنہیں سوچا کیا خود کے بارے میں
15:08یا رمو کچھ تو ایکسائیٹمنٹ رہنے دو نا لائف میں
15:11بس فلو کے ساتھ
15:13میرا مطلب ہے جو پہاؤ ہے نا
15:15اس کے ساتھ بہتے رہا
15:17کچھ ایسا کرو جو تمہارے لیے بھی نیا
15:21پرانی کتابیں ردی میں بیچ دو
15:23نئی کتابیں خود لکھو
15:25اپنے ہاتھوں سے
15:28کچھ سمجھ نہیں آیا بھائی مجھے
15:31خدا کی قسم کچھ سمجھ نہیں آیا
15:34شکرہ میں تم پہ نہیں گئی امو
15:36پرنہ کتنی ڈفر ہوتی نا
15:41یہ بتاؤ کارے میں کیا ہے
15:43بہت کچھ ہے رکو بل لے کر آتی
15:45جا جلدی سے لے کر آؤ
15:57بدو
16:03بدو
16:05چا ہوا
16:06یہ دیکھو
16:12بھائی بہن لگ رہے نہیں
16:13یہ زویاں کو کیا ہو گیا ہے
16:15اتنی چھچورے لڑکوں والی حرکتیں کر رہے ہیں
16:17ہر تھوڑی دیر بعد اپنی اور زینی کی انسٹیگرام پہ
16:19بچریز لگا رہے ہیں
16:21مجھے جلانے کی کوشش کر دیا
16:22لیکن میں تو جلوں گی نہیں
16:23کیونکہ میں نے اس کو بلوک کر لیا
16:26خیر یہ دیکھو
16:28رویل کی امی نے بھیجا ہے
16:30انہوں نے مجھے لنج پہ بلایا تھا میں گئی نہیں
16:32خود اچھی ہیں وہ
16:34کتے عجیب بات ہے نا شیبا
16:36میں نے ہمیشہ جن سے ایکسپیکٹیشنز رکھی ہے نا
16:38وہ میری ایکسپیکٹیشنز پہ کبھی نہیں ہوتا رہے
16:41اور جو ہمیشہ مجھے برے لگے ہیں
16:42وہ صحیح صحبت ہو ہیں
16:44جیسے
16:45جیسے رویل کی امی اور نازش ٹو
16:48نازش ٹو
16:49مجھے پسند آئی ہے وہ
16:50تمہیں ان کے دشمن ہو گئی تھی
16:52اور تمہاری ہی وجہ سے نا
16:53جب وہ گھر آئی تو
16:54میں نے موو بھی نہیں لگایا تھا
16:55مسنڈرسٹانڈنگ ہو گئی تھی نا
16:56اس نے کلیر کر دی
16:57اب میرا ان کی طرف سے دل بلکل صاف ہے
17:00ایسے میری سکسنس کہتی ہے
17:01کہ تمہارے اور زیان کی بیچ میں
17:02جو کچھ بھی مسنڈرسٹانڈنگز ہیں
17:04وہ سب بھی کلیر ہو جائیں گی
17:06کبھی بھی نہیں
17:07impossible
17:07مط cinemat JH layered
17:08میں آپ کا طوال لازم ڈای Ooh
17:10کوش twentyش
17:11حسنا توے ایکسینڈ کی بات کی ایک
17:20شکنڈ کی یا
17:21آر یا پار پھر
17:22کیا پار ہو گیا اسی لات
17:24ماری اسی لات
17:26ماری ایک مارتا
17:27مر جاتا بےچے ان دنوں
17:29سے تو کوئی لڑکی
17:30بھی تھی لڑکی لڑکی
17:32کا تو نام Anishany
17:33دو لڑکителей نہیں تھا وہ ماور
17:36کھانےمل ہی نیتے
17:37اے بھائیہ کیا کہے وہ
17:41کیوں
17:41تیرے کے ساتھ میں لڑکی بھی تھی نا
17:43نہیں لگا شکر ہے میرے ساتھ تو کوئی ایسا کیس ہی نہیں ہوا
17:45ویسے اس چیز سے میں نے ایک لیسن ضرور سیکھا
17:48کیاوی موٹھا کہ کسی سے مل لے نہیں گانا چاہیے
17:52لڑکی ایک اور نیکو
17:54وردہ کی ویلیو ریالائز ہوئی ہے مجھے
17:55سوچ رو پیچپ کرلوں
17:57مجھے کیا ہوا گر اس کے باپ کو میں پسند نہیں آیا
17:59اس بیچاری کے ساتھ کیوں روڈ ہو رہا تھا میں
18:01تھیری تو عادت ہے نا
18:02تو کبھی ساتسوائی نہیں ہوتا
18:03آج وردہ اچھی لگ دی
18:05کل بری لگی
18:05تو تو رہنے دے
18:07کبھی زینی کے ساتھ
18:08تو کبھی بدرکہ کے ساتھ
18:09تو کبھی تیسری کے ساتھ
18:11اور مجھے بول رہا ہے
18:11تجھ سے بڑا کنفیوز انسان
18:13بینے خود نہیں دیکھا
18:15پاتھون اس وقت
18:16تو میرے مو نہیں لگنا
18:17تجھے یقین مان اتنا ماروں گا
18:18تو مجھے بھول جائے سمجھا
18:19اہلو
18:20یہ بدرکہ کا غسہ
18:22میرے پر نہ اتار
18:23بندی نے لات مار دی
18:25تو انکر کا بھی پی ہو رہے ہیں
18:27آہ
18:28کان لگ جاؤ میرے مونیہ
18:30ڈاکٹر کے پاس
18:31یا مینٹل ہسپیٹل
18:35آلے
18:36دی میں مجھے مرے گا ہے
18:38بہت مرے گا
18:38بکہ رہی ہے
18:39بکہ
18:40کیا کر رہے ہو
18:42چھوڑا دوسری کو
18:43چھوڑا
18:44بیا
18:45بیٹا
18:45آرام سے
18:48کیا ہوگا ہے؟
18:49ہا میرا بچہ
18:50میرا بچہ کیا کری ہوں؟
18:53لا سویاں
18:54انہم؟
18:55سویاں؟
18:59دماغ خراب ہوگی تمہارا
19:00جانوروں کی دلہ مارا اسے
19:02یہ کیا میرا شیپا ہے؟
19:07ہاں؟
19:10کیا ہوگی بھائی؟
19:12دیتے ماروں گی؟
19:13کیا کر رہی ہے تم؟
19:17کیا کر رہا ہوں؟
19:19کیا کر رہا ہوں؟
19:26خدا نہیں کس کا خوشہ ہوتا رہتا
19:28میں تو کل بولا بھی نہیں ہوگا
19:30آئی میرا بچہ
19:31آئی میرا بچہ
19:32آئی میرا بچہ
19:52آئی میرا بچہ
19:53تیبہ تمہیں پتہ ہے؟
19:54پریال ہوں میں
19:56اتنا اچھا نام تو ہے تمہارا تو بدلنے کی کیا ضرورت ہے؟
19:59اچھا سنو
20:00مجھے نام بدرکا نے اروسہ کی امی کی تصویر دکھائی ہے
20:04وہ بہو اروسہ جیسی ہے
20:06پس تھوڑی
20:07ہیلتی زیادہ ہیں
20:11تم جلتی ہو نا اروسہ سے
20:13اور اس کی وجہ سے مجھ سے لڑتی ہو
20:15یہ اچھی بات تو نہیں ہے نا
20:20سردی ہو گئی ہے
20:21آپ کو لگ رہی ہے
20:22چلو بہت لگ رہی ہے
20:25چلو گجگ اور ممپلی لینے چلیں
20:27ہے؟
20:28ٹھیک ہے میں ابھی آتی
20:30تم سے ہی
20:32ہے رابتہ
20:34تم سے ہی
20:39روانیاں
20:39تم میرے
20:43حروب
20:44رو تو ہے رنگ
20:47گینیاں
20:48تمہیں میری کتنی فکر رہتی ہے
20:50تیبہ
20:50پر سردی مجھے نہیں لگ رہی تھی
20:53تمہیں لگ رہی تھی
20:54بہاروں کے جیسا سما
21:00ادھور
21:01تھی
21:03کہانیاں
21:04تم سے بلی داستا
21:08تم ملے ہو
21:11مکمل ہوا ہے یہ جہاں
21:18تم ملے ہو
21:21مکمل ہوا ہے یہ جہاں
21:34خالا دیکھ کے
21:34کہیں زندہ لاشکوٹش
21:36آپ کے کندے بندے نکل جائیں
21:38جاں
21:39پہلی دفاہ میں نے ایسی بہن دیکھے جو نفرت کتی ہو
21:42بھائی سے
21:43تو آپ کے بھائی بھی تو انسان کی بچے ہوں گے
21:50اے زویاں نے کتنا پیٹا اس سے
21:52وہ تو جم جاتا ہے نا
21:54اس کے ہاتھ پاہوں سالیڈ ہیں
21:55اور میرا بچارہ بچہ
21:58ماما بلکل صحیح کہہ رہی ہے
21:59آپ کا بیٹا تو ہے ہی پھوس پھوسا
22:01جان ہی نہیں ہے اس میں
22:02اس صدہ جاندار تو میں ہوں
22:03اور میں آپ کو ایک اور بار پتا دوں
22:05یقین ہے اس سے زویاں سے پنگا لی ہوگا
22:07زویاں ایسے اس کو کو کوٹی نہیں سکتا
22:09تم چپ ہوتی ہو کے نہیں
22:15خالا وہ میں سانڈوچز بنانے جا رہی ہوں
22:17وہی جو آپ کو بہت پسند ہے
22:18بٹری بار بی کیوں آپ کھائیں گے
22:19ایک کھاؤں گی بیٹا کیونکہ کنیا بھی بن رہا ہے نا
22:23دو تین میلے بنا دے نا
22:25ویکنس ہو رہی ہے نا
22:30بیٹا یہ پی لو
22:31شاہ باش شاہ باش پیو
22:33پیو نا
22:36پیو نا
22:36میرا پیارا بیٹا
22:37اوہ ملا بیٹا
22:39شاہ با
22:40اسمین
22:41اسمین
22:44کمان کمان پی لو
22:45شاہ باش پیو پیو ملا پیارا بیٹا
22:48تھوڑا سوڑا سوڑا
22:49کمان you can do it
22:50لیج میلا بی بی
22:52اوہ ملا پیارا بیٹا
23:07ہمم
23:08یہ کیا ہے
23:09گرچک اور موکلی
23:12موکلی میں کھاؤں گی نہیں
23:13اور گرچک تو میرے دادوں میں پھستی ہے
23:16کیا ہوا آپ بہت خوش لگ رہی ہیں
23:17بہت مزایا
23:19ہم دونوں باتیں کرتے ہوئے بس چلتے رہیں
23:21اور پھر انہیں مجھ سے پوچھا
23:22چائے پی ہوگی
23:23پھر ہم نے ایک چھوٹے سے ہوتل میں
23:25کوئلوں پر بنی ہوئی چائے پی
23:26مٹی کے پیالوں میں
23:28اور پھر چائے والے نے
23:30چینی کی جگہ گھڑ ڈال دیا
23:31اور سکھی ہوئی مزے کی تازہ تازہ
23:34با کر کھانی
23:36پیاری ہے میری امو
23:38چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش ہو جاتی ہے
23:40اچھی بات ہے ایسا ہی ہونا چاہیے
23:42پھر زندگی آسان ہونی چاہیے
23:45شادی سے پہلے مجھے میوزک سننے کا بہت شوق تھا
23:47جب بھی اپنے پسند کے گانوں کا کیسے دھات میں آتا تھا
23:50تو بس نئے خوشی کے مارے سو نہیں پاتی تھی
23:53پھر نئے جوڑے کی خوشی
23:55بڑی خوشیوں کے پیچھے تو کبھی میں
23:57بھاگی ہی نہیں
23:58پھر بھی تمہارے اببو کو سمجھ نہیں آئی
24:00سوچو اگر پرانی طیبہ نہ ہوتی ان کی زندگی میں
24:03تو آجتے پیار سمجھو شوال تھوڑی پہناتو
24:05طیبہ سے مجھے آیا
24:07آپ کو پتے ہیں
24:08طیبہ واقعی موجود ہے
24:10میں نے اس کو دھونڈ نکالا
24:12اور تو اور اببو کی ایک اور لف سٹوری بھی تھی
24:14سکول کی
24:15بھائی میرے اببو تو ٹینے جیرز میں
24:17لف ٹرائنگل میں تھی
24:32ٹی وی لگا لوں
24:37تمہیں پتہ ہے
24:38تھائی لینڈ کا ایک بادشاہ تھا
24:40اور جب پورا تھائی لینڈ جل رہا تھا
24:42تو اس وقت وہ مزے سے بیٹھ کے بانسری بچا رہا تھا
24:45سیم ٹو سیم تمہارا بھی نا یہی حال ہے
24:49تھائی لینڈ کا بادشاہ
24:50واہ واہ
24:52کیا ایکی لیول ہے تمہارا انبیلیوبل
24:56جب میں رومن ایمپرور کا تو پتہ ہی نہیں ہوگا
24:59وہ بھائی روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا
25:03نیرو تھا بھائی
25:04کوئی وہ
25:05تھائی لینڈ کا ایمپل لیمپون نہیں تھا
25:07ہا بھائی میرا ایکی لیول تو بلکل زیرو ہے
25:09اور تم ٹھہرے بہت بڑے رابندر ناٹ ٹیگور
25:12ہیلو ہیلو ہیلو ہیلو ہیلو
25:14میری جوب لگ گئی بھائی
25:16بھائی بہت بہت دوبارہ کو
25:18شکریہ آج کھانا ہم بھاڑ کھائیں گے میری طرف سے
25:21نائیں جاز بھائی میں نے اتنی میند سے کنہ بنایا
25:24ساتھ میں ہوم میڈ آئیسکریم بھی ہے
25:26کل پرسو رکھ لیتے ہیں
25:27دوبارہ آپ کو بہت بہت دوبارہ کو
25:29دعا کریں آمیر کو بھی نوکری مل جائے
25:32خیر آپ تو بہت میند کرتے تھے
25:35اتنی بھاگ دوڑ کر رہے تھے
25:36گھر میں ٹکتے کہاں تھے
25:37ارے اسے بھی مل جائے گی
25:38میں نے بات کیا اس کی بھی
25:40کیا پاکچک ہے
25:42پاکچک ہے بس ٹھیک ہے
25:43کچھ نہ ہونے سے تو بہتر ہی ہے نا
25:46ہاں
25:47سوپ ڈرامے دیکھنے سے تو بہتر ہی ہے
25:52ارے اسے اچھی جوب ملے گی
25:53بہت کابل بندہ ہی ہے
25:54اپنا عروسہ کام کرو اس کی حصے کرو سب کے لیے
25:57ٹھیک ہے
25:58زبردست
25:59بھائی
26:01چلتے ہواکویں ٹھیک ہے توجہ دیر میں
26:08ہاں
26:14بات سنو میری
26:17جی فرمائیے
26:18اگر آئندہ تم نے مجھے کسی کے سامنے نیچہ دکھانے کی کوشش کی
26:22تو خدای قسم میں اگھر چھوڑ کر چلا جاؤں گا
26:24تم عورتوں کو تو صرف اپنے بھائی باپ اور بہنوں ہی
26:27دنیا کے سب سے عظیم اور اقلمند مرد لگتے ہیں
26:30ورنہ شوہر تو بس ایک ایٹی ایم مشین ہے
26:33پیسہ نکلتا رہے تو محبتیں بھی ہوتی ہیں
26:35اور خدمتیں بھی
26:36ورنہ میں کون وہ کون
26:37ہی آمیر
26:39یہ تنے گھنٹوں گھنٹوں ٹی وی مت دیکھا کرو
26:41بلکل ڈراموں والی زبان ہوتی جا رہی ہے تمہاری
26:44مجھے تو لگتا ہے ایک ڈیر سال بعد
26:47تمہارا لکھا وہاں کوئی ڈراما نہ ٹی وی پر چل رہا ہوگا
26:50ڈرامے بازیاں کروالو بس تم سے
27:11کہاں ہو تم
27:12ایدھر ہی ہوں یار گھر کے پاس
27:15سللو رہنا مجھے مجبور کر دیا تھا کہ میں اسے ماروں
27:17سللو تو ہے ہی ایک نمبر کا منوس
27:19اسے چھوڑ آپ گھر آجو
27:20ویسی بھی تمہیں گھری آنا ہوگا
27:22اور کوئی آپشن ہے تمہارے پاس
27:23ایک بات بولوں
27:25گھر سے باغوئی ڈڑکوں کے کوئی رسپیکٹ نہیں ہوتی
27:28اچھا نا ناراز کی طور کرو آجو گھر اب
27:30میں ویٹ کریوں آجاؤں
27:43تم سمہا لینا نا
27:45بیٹی کی کنڈیشن ایسی نہیں ہے کہ میں آؤں
27:47میں نہیں آسکتی
27:50آگا
27:50تو پانی کے بکرے کی طرح اس کو چک کر رہے ہو
27:53میں سے میں نوٹ کیا ہے
27:54ایک نمبر کا ڈھونگی ہے یہ
27:57اتنی لگتی نہیں جتنا شور بچاتا ہے یہ
27:59زویان کا تو دماغ ہی خراب ہو گیا ہے
28:01پتہ نہیں کہ اس باگ کی اکڑ ہے اس سے
28:03چھو بھائی سب بلو
28:05بار ہی بیٹھے ہیں دونوں
28:07دیکھو میں تمہیں سمجھا رہا ہوں
28:08کہ بچوں کی لڑائی میں سیرے سونے کی ضرورت نہیں ہے
28:11یہ آج لڑان ہے کل دوس ہو جائیں گے
28:13کیا اس سے پہلے ان دونوں کی لڑائی نہیں ہوئی
28:15دیکھو یہ لوگ ہمارے ہاں ٹھہرے ہیں
28:17تو ہمیں اپنا موڈ اچھا رکھنا ہوگا
28:19تم نے کچھ بولا تو نہیں ہے
28:21روسا کو
28:22نہیں بھائی
28:23میں اتنی لڑاکا نہیں ہوں
28:27باپا
28:27باپا وہ ٹریٹ چاہیے
28:30وہ اٹیلین ریشورنٹ نہیں تھا
28:32تھا تو مہنگا لیکن کھانا بڑا یم ہے
28:37تمہیں خوشی نہیں میری جواب کی
28:39ہوئی ہے بھائی ہوئی ہے
28:42بھگڑی ڈالوں
28:42لڑی ڈالوں
28:44اللہ کا شکر کرو کہ کمانے والی بیوی ملی ہے
28:47اگر تمہارے پیسوں پر ڈپینڈنٹ ہوتے نا
28:49ایک آدھ ہارڈ اٹیک دے دیا ہوتا میں نے تمہیں
28:54چلو باہر چل دے ہیں
28:55باہر بیٹھے ہوئے
28:56چلو اٹھو تمہیں اٹھو
28:59چلو اٹھو
29:00چلو شاوش شاوش اٹھ
29:02اٹھو اٹھو اٹھو اٹھو
29:10چلو شاوش
29:13جانتے ہیں
29:14ابھی تھوڑ دیر پہلے باپس آگیا ہے
29:16میرے خیال میں اوپر ٹیریس میں ہے
29:18اچھا
29:20دیکھو وہ کچھ مہینے بڑھائیں تو ان سے
29:22تو بڑا بھائی وہ تمہارا
29:23جو مناو اس سے
29:25کتنا خیال کرتا ہے وہ تمہارا
29:28ارے
29:30میں بتاؤں تو میں
29:33اچھا چلو آو میرے ساتھا
29:35آو چلو چلو شاوش شاوش شاوش شاوشش شاوش شاوش شاوش چلو
29:40آجو
29:45شکرانے کے نفل ادا کیا کرو
29:46کہ اتنا اچھا شہر ملائے تمہیں
29:49تم خود سوچو ہمارے خاندان میں
29:51دور دور تک کوئی امتیاز بھائی جیسا آدمی نہیں ہے
29:54کیسے خوش مزاج
29:57نفیس طبیعت کے
29:58فرشتہ صفت آدمی ہے
30:00آج کل تو مردوں میں یہ کولیٹیز رہی نہیں ہے
30:07کیا ہوا
30:08تو زیادہ کہہ دیا میں نے
30:11چلو شاو 건강 رہی ہے
30:12چلو شاو سجا بچے بنو
30:13اگر ملو آپ اس پھر
30:15چلو شاو شاو شاو
30:16شاو شاو شاو شاو شاو شاو شاو
30:20زبردست我
30:20enjoying freaking me جا
30:21کوئی ح Birthday نجفوہ
30:23ساتھ کھاتے شاو شاو
30:27شاو Fir میری گیلتی
30:28مجھے پتہ ہے میں نے تھوڑا
30:29زیادہ اور بھی رہی دpreneیا
30:30تھا جتنے زور gemacht ان میں
30:31نے مukkah ماراتا
30:32چاہتا تو میں بھی مار
30:33سکتا تھا
30:35لیکن میں صرف اپنے آپ کو دیفینڈ کیا
30:36وہ امتازنگل نہیں کہتے نا
30:38تو بھی میں تو اسے پولجائز کر لیتا
30:39پتا ہے میری گلتی ہے
30:42میری میری بھی گلتی ہے
30:43میں تو سے چڑا رہا تھا
30:48ایسے دیکھ
30:48تیر مکے کے بارد میری ناک سیدھری ہو گی
30:50دیکھا
30:52ہیتر لگ رہی ہے ناو
30:54ہیتر
30:55بارو
30:56آجا
30:56چل چل چل
30:57چل کھا آجا
30:58پتلا ہو گیا تو ایسے
31:02میں چاہتی ہو کہ ہمارا کچھت
31:04بہت کالرفل داثر آئے
31:05لیکن ساتھ ساتھ ایک پلاٹس بھی ہو
31:07میرے پاس جو فالتو چیزیں پڑی ہیں
31:09وہ بھی یوز کر لیتے
31:10شاید کچھ نہ کچھ ہو ہی جائے
31:12امی کیا نام دیا ہے مجھے اپنے برانڈ کا
31:14ارے وہی برانڈ جو آپ کا ہوگا
31:16اس شو کے کریڈٹ میں میں یہی نام یوز کروں گی
31:19فالتو بائی فریال
31:20کیا ردم ہے
31:22پاکل ہو گئی ہو
31:22یہ کوئی نام ہوا رکھنے والا
31:24لوگ مزاک اڑائیں گے
31:26جب میں نے اپنے چانل کا نام کبار کھانا رکھا تھا
31:28تو میرے سارے فرنڈز مجھ پہ ہسے تھے
31:30لیکن اب اسی یونیک نیم کی وجہ سے
31:32میرے چانل کو پسند کیا جاتا ہے
31:33اس لئے کہتی ہوں نام میں بہت دم ہوتا ہے
31:36تب ہی تو مجھے اپنا برا بھوسا سا نام نہیں پسند
31:38باترکا
31:39اسے لگتا ہے کہ میں گورنمنٹ سکول کی ستر سال کی ٹیچئر ہوں
31:42جو بہت اوور سا میک اپ کرتی ہے
31:44بہت کھڑوس ہو جس کے ریٹائرمنٹ پر بچوں نے پارٹی کی ہو
31:47توفہ ہے باترکا تم اور تمہارا سکرین پلے
31:51لیکن امی نام تو ڈیسائیڈ ہو گیا
31:53فالتو بھائی فریال
31:54چپ پاہن
31:57سیریوس لی نہیں لے گی
31:58سا پتائیں کتنی دے لگے گی
32:01اتنا ٹائم نہیں ہے
32:06ہارون
32:06گاڑی بجواد ہونا
32:15ٹھیک ہے
32:17اب فون رکھو نا یار
32:19ہمیشہ ایسے کرتے ہو
32:20جب بھی میں نے تمہیں کام کا کہا
32:22تم نے پیٹ دکھا دی
32:24رکھو فون
32:47ہاں نازر
32:48ہیلو امتیاز
32:49مجھے پک کر لونا پلیز
32:51میرے پاس اتنی بڑی دے گھر
32:54زافرانی مطن پلاو کی
32:55مطن کتنا مہنگا ہو گیا ہے ویسے
32:58ارے تمہیں کیا سورت تھی
32:59زافرانی بیترامی پلاو بکانے کی
33:01اور ویسی بینا
33:02عروسہ کی کنے کے آگے
33:04تمہارا پلاو کوئی نہیں پوچھے گا
33:05مرے تمہیں بتایا تھا کہ عروسہ کبھار کھانا پکاتی ہے
33:08اب ہم لوگ پلاو کے اتنے شوقین نہیں ہیں
33:12ہاں بریانی کے مصر دیوانے ہیں
33:14میری دادی جان کی
33:15زافرانی پلاو کی ریسیپی کو
33:17چیلنج مت کرنا
33:19کہاں موک لائی زائقہ اور ریوائے
33:21کہاں یہ کننا شننا
33:22تم آرے ہو مجھے لینے یا نہیں
33:24سنو تم کیا کروارو نا
33:27میں کام کرتا ہوں کہ
33:28تمہاری اکاونٹ میں پیسے چانسل کر لیتا ہوں
33:30میرا تمہیں لینے آنا
33:32پر ایک ساتھ گھاڑی سترنا
33:34سمجھا کرو نا جان
33:35یہ جان وان رکھو اپنی بیوی کے لیے سمجھے
33:38صرف باتیں کرتے ہو تو
33:40باتیں باتیں صرف بکواس باتیں
33:43ہلو
33:43ہلو