Skip to playerSkip to main content
  • 1 hour ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01اسلام علیکم آپ کے ساتھ میں نے بہت ساری چکن بریانی بنانے کی ریسیپیز شیئر کی
00:06آپ سب بھی کو الحمدللہ بہت زیادہ پسند آئی ہیں لیکن سب میں ایک ہی کومن کومنٹ ہوتا تھا
00:12کہ آپ کی بریانی اچھی تو بنتی ہے لیکن جوسی نہیں بنتی
00:15اس پوائنٹ کو میں نے بھی نوٹ کیا
00:18واقعی میری بریانی جوسی نہیں تھی بنتی
00:20اچھی تو بنتی تھی زائکے دار بھی ہوتی تھی
00:22کھلے کھلے چاول بھی ہوتے تھے
00:24چاول آپس میں چپکتے بھی نہیں تھے
00:26لیکن جیسے دیکھ والی جوسی بریانی ہوتی ہے نا
00:29ویسے نہیں تھی ہوتی
00:30آپ یقین کریں اس کے بعد جب میں نے بریانی جب بھی بناتی تھی
00:34بس ذہن میں ایک ہی ٹینشن ہوتی تھی
00:36کہ میری بریانی آہر جوسی کیوں نہیں بن پاتی
00:39آج الحمدللہ مجھے وہ میرا وہ مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے
00:44کہ بریانی کو جوسی کیسے بناتے ہیں
00:46تو وہ ٹیپ انشاءاللہ آج کی ریسیپی میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی
00:49کہ آپ یقین کریں کھانے والے آپ سے ضرور پوچھیں گے
00:53کہ بریانی کی دیگ ہے جو ہے وہ آپ نے کہاں سے مکوائی ہے
00:57تو زبردست چکن بریانی بنانے کے لیے
01:00ایک کلو ہڈی والا چکن لے کر
01:02اس میں میں نے ونہیندہ ہاف ٹی سپون نمک ڈالا ہے
01:05اور ون ٹی سپون چائنیز نمک ڈالا ہے
01:07دیکھیں دیکھ کے کھانوں میں چائنیز نمک ہوتا ہے
01:10آپ نہیں ڈالنا چاہتے تو مٹ ڈالیے گا
01:12ایک چھوٹا چمچ بھر کر لال مش کا پاودر
01:15اور ایک چھوٹا چمچ کشمیری لال مش کا پاودر
01:18جس سے کلر اچھا آتا ہے
01:19آدھا چھوٹا چمچ حلدی کا پاودر شامل کر لینے کے بعد
01:22دو چھوٹے چمچ بھر کر میں نے دھنیا پاودر ایٹ کر دیا ہے
01:26اس کے بعد جی نیکسٹ ہے ہمارے پاس زیرا پاودر
01:29ایک چھوٹا چمچ وہ شامل کر دیں گے
01:31اور جی ایک چھوٹا چمچ چاٹ مسالہ لازمی ڈالیے گا
01:35جس سے بریانی چٹ پٹی بنے گی
01:37کسی بھی برینڈ کا بریانی مسالہ
01:39ایک کھانے کا چمر ڈال دیجئے گا
01:41اور ایک چوتھائی چھوٹا چمر زردہ فوڈ کلر شامل کریں گے
01:44اس بریانی میں ہم ٹیماتر کا استعمال نہیں کریں گے
01:48کیونکہ دیکھ میں زیادہ تر بریانی میں ٹیماتر کا استعمال نہیں کیا جاتا ہے
01:52دو سو پچاس گرام آپ نے دہی لے لینا ہے
01:55دہی دیکھ لیجئے گا کھٹی نہیں ہو
01:57اچھے طریقے سے ساری چیزوں کو آپ نے مکس کر لینا ہے
02:00اس کے بعد ایک کلو چکن بریانی کے لیے
02:03آپ نے دس صدد تیکھی والی ہری مرچے
02:05ان کا پیسٹ بنا کر شامل کر دینا ہے
02:08ایک کھانے کا چمچ ادرک اور لیسن کا پیسٹ
02:11وہ آپ نے ڈال دیا
02:12اس کے بعد جی ایک مٹھی بھر کر
02:15آپ نے دھنیا کے پتے شامل کرنے ہیں
02:17اور ایک مٹھی بھر کر
02:19آپ نے پودینی کے پتے شامل کرنے ہیں
02:21اس کے بعد جی سات سے آٹھ
02:24آپ نے ثابت ہری مرچیں شامل کر دینی ہے
02:27اور بریانی کو خوشبو دار بنانے کے لیے
02:30کیورا ایسنس کا استعمال کروں گی
02:32چند کترے آپ نے کیورا ایسنس کے شامل کر دینے ہیں
02:35ایک دفعہ پھر دوبارہ آپ نے ساری چیزوں کو مکس کر لینا ہے
02:39آپ یقین کریں جب آپ یہ بریانی بنائیں گی
02:42تو پورے گھر میں بریانی کی خوشبو پھیل جائے گی
02:47ساری چیزوں کو مکس کر کے آپ نے ایک سائٹ پر رکھ لینا ہے
02:51اب آپ نے ایک برتن لینا ہے
02:53اس میں تین سو ایمل یعنی ایک پاؤ کے قریب آپ نے تیل کا استعمال کرنا ہے
02:57ایک تیز پتہ ایک جویتری دو بادیان کے پھول
03:01ایک بڑی الائچی پانچ چھوٹی الائچی چھے عدد لوں گے
03:05آپ نے تیل میں شامل کر کے اچھے سے ان کے خوشبو آنے تک ان کو فرائے کر لینا ہے
03:10چار میڈیم سائز کے سلائس میں کٹے ہوئے پیاس لینے ہیں
03:14پیاس بھی شامل کر دیں گے
03:16اور جی آپ نے پیاس کو کرسپی گولڈن ہونے تک براؤن کر لینا ہے
03:21جب پیاس براؤن ہو جائیں
03:22تو ایک پیاس کے جتنی پیاس آپ نے نکال لینی ہے ایک پلیٹ میں
03:27جس کو ہم گارنیشنگ کے لیے استعمال کریں گے
03:30باقی جو پیاس ہے
03:31اس میں میرینیٹ کیا ہوا سارے کا سارا چکن آپ نے شامل کر دینا ہے
03:36جلدی سے مکس کر لیتے ہیں چکن کو
03:38تاکہ جو پیاس ہے وہ مزید نہیں جلے
03:41اچھا جی
03:42اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے
03:43اس میں شامل کر دینا ہے
03:45آلو یہ آپشنل ہے
03:46نہیں ڈالنا چاہتے تو مٹا لیے گا
03:49ورنہ یہ ہے کہ
03:51کراچی والے جو آلو ہیں
03:53وہ بڑے ہی شوک سے بریانی میں کھانا پسند کرتے ہیں
03:56ساری چیزوں کی دو سے تین منٹ اچھے سے بھنائی کر لیں گے
03:59اور میرینیشن والے برطن میں
04:01تھوڑا سا پانی ڈال کر
04:03کھنگال کر وہ بھی آپ نے
04:04اس میں شامل کر دینا ہے
04:06ڈھک کر آپ نے پورے پندرہ منٹ کے لیے
04:09اس کو پکانا ہے
04:10وقفے وقفے سے چمچ بھی ہلاتے جائے گا
04:13تاکہ مسالہ نیچے نہیں لگے
04:15پندرہ منٹ میں
04:16ماشاءاللہ سے آلو بھی گل جائیں گے
04:18اور چکن بھی اچھے سے گل جائے گا
04:20تو جی بریانی کے لیے
04:22ہمارا پرفیٹ دیگی کورما بن کر
04:24تیار ہو چکا ہے
04:25چاول عبالنے کے لیے
04:26آپ نے دو تیز پتہ
04:28ایک جاویتری کا پھول
04:29تین لوں گے
04:30تین آپ نے
04:31ہری الائچی لینی ہے
04:33وہ پانی میں شامل کر دینی ہے
04:36اور جی آپ نے
04:37تین کھانے کے چمچ بھر بھر کر
04:39نمک اس میں شامل کرنا ہے
04:41اس پوائنٹ پر اگر آپ
04:43نمک کم ڈالیں گے
04:44تو بریانی پھیکی بنے گی
04:45سرکہ لازمی ڈالے گا
04:48سرکہ نہیں ہے
04:48تو لیمن جوس آپ شامل کر دیجئے گا
04:51اور جی آپ نے
04:52تیل بھی شامل کر دینا ہے
04:54اچھے یہاں پر جو مسالے ہیں
04:57وہ پانی میں کافی ابل چکے ہیں
04:59ان کا فلیور پانی میں آ چکا ہے
05:01ان کو نکال دیتے ہیں
05:02اب آپ نے کیا کرنا ہے
05:04اس میں تھوڑا سا
05:05بری کا طہرہ دھنیا
05:07اور پودینے کے پتے
05:09خوشبو کے لیے
05:10آپ نے شامل کر دینا ہے
05:11میں سیلا چاول سے
05:13آج کی بریانی بنا رہی ہوں
05:15ایک کلو سیلا چاول لے کر
05:16میں نے دو گھنٹے پہلے
05:18بھگو کر رکھ دیا تھا
05:19ہائی فلیم پر چاول کو
05:21ابالا جاتا ہے
05:22اچھا چاول ابالے کیسے جاتے ہیں
05:24دیکھ کے لیے آپ کو
05:25یہ ریسیپی بتا رہی ہوں
05:26آپ نے ٹائم نوٹ کر لینا ہے
05:28آٹھ منٹ تک آپ نے
05:31ابالانے دینا ہے چاولوں کو
05:33آٹھ منٹ کے بعد آپ دیکھیں گے
05:35چاول کا دانا لمبا ہو چکا ہے
05:37لیکن آدھے کچھے ہیں
05:38آدھے پکے ہیں
05:39آپ نے چاول نکال لینے ہیں
05:41اس کے بعد جی کور میں
05:43کے اوپر تھوڑا سا دھنیا پودینہ
05:44میں نے شامل کیا
05:45اور یہ چاول میں نے
05:47چکن کے اوپر شامل کر دیئے ہیں
05:50اچھے سے پھلا لیجئے گا
05:52اب جی اس کے اوپر
05:53آپ نے کیا کرنا ہے
05:55یہ وہ ٹپ ہے
05:56جس کی وجہ سے
05:57جو چاول ہے نا
05:58وہ جوسی بنتے ہیں
05:59بریانی آپ کی جوسی بنتی ہے
06:02یہ ہے چاولوں کا پانی
06:04جب چاول اُبل رہے تھے
06:06تو ایک کپ پانی میں نے نکال دیا
06:08اور یہ پانی آپ نے
06:09چاولوں کے اوپر
06:10دم لگانے سے پہلے
06:12ڈال دینا ہے
06:12اور دو کھانے کے چمچ
06:14گھی ڈال دینا ہے
06:15زردہ فوٹ کلر پانی میں
06:17مکس کر کے وہ شامل کر دیا ہے
06:19یہ جو پیاز براؤن کرتے ہوئے
06:21ہم نے نکالی تھی
06:22یہ اس پوائنٹ پر آپ نے
06:24ڈال دینی ہے
06:25تھوڑی سی آپ نے
06:29مسالہ آپ نے اس کے اوپر
06:31چھڑک دینا ہے
06:32اب کیا ہوگا
06:33اب آپ نے توے کے اوپر
06:35برطن رکھا
06:35اور اس کے اوپر
06:36کوئی وزنی چیز رکھ دی
06:38اب جو پانی ہم نے
06:39ڈالا ہے نا
06:40وہ اب بھاپ بنائے گا
06:42آپ نے دو منٹ کے لیے
06:44میڈیم فلیم پر پکانا ہے
06:46دو منٹ کے بعد
06:47آپ نے فلیم کو
06:48آہستہ کر دینا ہے
06:50اور بارہ منٹ تک
06:52آپ نے چاولوں کو
06:53دھم پر پکانا ہے
06:55بارہ منٹ کے بعد
06:56چولہ بن کر دیں گے
06:57اور پندرہ منٹ کے بعد
06:59آپ نے
07:00ڈھککن ہٹانا ہے
07:01امیر ہے
07:02کہ آپ کو
07:03ساری بات
07:04کلیر ہو گئی ہوگی
07:05یہ چاول
07:06سٹیم پر پکتے ہیں
07:08تب ہی یہ
07:08نکھرے نکھرے
07:09اور جوسی بن کر
07:11تیار ہوتے ہیں
07:12کیسی لگی ریسی پی
07:12کومنٹ کر کے
07:13پر پکتے ہیں