Skip to playerSkip to main content
  • 5 hours ago
Pak Security Forces In Action | New Task In Progress Across Border | Daily Pakistan

Category

🗞
News
Transcript
00:00नाजित पाइस्थान को मैं एक वक्वत अन्रूनी दैश्टगर्दी और सरहत पार दैश्टगर्दों के महफूस ठेकानों के चैलिज का सामना है
00:11हालिया हफ्तों में बलूचिस्तान और खावब पक्तूनखा में मुनज्जम हमलों की लहर ने
00:17ना स्थ रियास्ती रिट को चैलिंज करने की कोशिश की बलके ये भी माज़े किया कि उन्हें अवान हकुमत की
00:23मुकमल सरपरस्ती हासल है
00:26ताम इन वाकियात के बाद रियास्ती रद्ध अमल की रफ्तार और शिद्ध ने ये पेगाम दिया कि पाकिस्तान अपनी सलामती
00:33पर कोई समझाता करने को तैयार नहीं
00:37और अगर खत्रा सरहत के उस पार से आएगा तो जबाब भी बहीं दिया जाएगा
00:42बार बार देशतगर्दी की कारवाईयों ने पाकिस्तान को मजबूर किया कि वो मौामलात अपने हाथ में लेकर अगवानस्तान के अंदर
00:50कारवाई गरे
00:51ये देशतगर्दी की एक मसलसल चेन है जिसको अगवान हुकूमत की मुकमल सल परस्ती हासल है
00:58when the war is the end of the war, the war was the first time, which was the war, which
01:05was a foreign country that was the war.
01:09Before the war, the war was the first time of 31 January.
01:13The war had been the war.
01:17The war had been the war.
01:26کوٹا، نوشکی، گلودین، وسنی، گوادر، وسطون، قلات، خاران، تربت اور پنچگور سمیت دیگر علاقوں میں
01:34پولس، تھانوں، بینکوں، تعلیمی داروں اور سیکیورٹی تنسبات کو نشانہ بنایا گیا
01:39کوٹا کے حساس علاقے میں خودکش تھماکے اور ریڈ زون کے قریب مسلح افراد کی موجودگی نے
01:46شہریوں میں شدید خوف و حراس پیدا کیا
01:49ان حملوں میں پچاس شہری شہید ہوئے
01:52جبکہ کئی مقامات پر چیلوں پر حملے کر کے خطنا قیدیوں کو فرار کروانے کی کوشش کی گئی
01:59اس پورے سلسلے کا مقصد صرف جانی نقصان نہیں تھا
02:03بلکہ ریاستی دھاچے کو کمزور اور غیر موثر ظاہر کرنا تھا
02:09تاہم سیکیورٹی فورسز نے فوری اور منظم رد عمل دیا
02:14چند گھنٹوں کے اندر متعدد مقامات پر حالات کو قابو میں لے لیا گیا
02:18بعد ازہ پنچگور ہر رائی اور دیگر علاقوں میں انٹیلیجنس بنیادوں پر کاروائیاں شروع کی گئیں
02:24اسے آپریشن رد الفتنہ ون کا نام دیا گیا
02:28اس کے تحت مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
02:32جس کے نتیجے میں دو سو سولہ دہشتگرد ہلاک ہوئے
02:36اس دوران چھتیس شہری اور بائیس اہلکار شہید ہوئے
02:40عسکری ذرائع کے مطابق اگر بیلے کی مجموعی افرادی قوت کا تخمینہ تقریباً پندرہ سول لگایا جائے
02:47تو چند دنوں میں اس کے قریب پندرہ فیصد جنگجیوں کا خاتمہ
02:52ایک بڑی عسکری کامیابی تصور کیا جا رہا ہے
02:56اس برحلے پر یہ واضح ہو گیا
02:58کہ ریاست نے محض دفاعی حکمت عملی پر اکتفا نہیں کیا
03:02بلکہ دہشتگرد نیٹ پر کی جڑوں پر ضرب لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
03:10بنوچستان کے بعد خیبر پختورخواہ میں حملوں کی لہر نے صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا
03:17بنو میں سیکیورٹی فورسز کے کافلے پر خودکوش حملہ کیا گیا
03:21جس میں پاک فوج کے لیفٹنینڈ کرنل شہداد گلفراز اور سپاہی کرامتشاہ شہید ہوئے
03:27جبکہ کارروائی کے دوران پانچ حملہ آور مارے گئے
03:31اس کے فوراں بعد باجوڑ میں ملنگی چیک پوسٹ پر حملہ ہوا
03:35کرک میں کوارڈ کوپٹر کے ذریعے ایف سی کے کلے کو نشانہ بنایا گیا
03:39کوہارڈ کی تحصیل لاچی کے علاقے شکر درہ میں پولس پارٹی پر حملہ کیا گیا
03:45اور بھکر میں دازل چیک پوسٹ پر خودکوش دھماکہ کیا گیا
03:49جس میں ایک ڈی ایس پی سمیت نو پولس اہلگار اور ایک راہگیر شہید ہوئے
03:54بعض حملوں میں ایک دھماکے کے بعد امدادی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کی حکمت عملی اپنائی گئی
04:00تاکہ جانی نقصان میں اضافہ کیا جا سکے یہ طرز عمل اس بات کی نشاندہ ہی کرتا ہے
04:07کہ حملہ آور زیادہ سے زیادہ نفسیاتی دباؤ اور خوف پیدا کرنا چاہتے تھے
04:12اسلام آباد کی امام بارگاہ باجوڑ بنو اور دیگر مقامات پر ہونے والے حال یا دھماکوں کے شواہد
04:20اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ان کاروائیوں کی منصوبہ بندی
04:24اخوانستان میں موجود قیادت کی ہدایت پر کی گئی
04:28فتنہ الخوارج اور دولت اسلامیہ خورسان نے مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کی
04:37پاکستان کی جانب سے اخوان طالبان کو بارہا یہ بابر کروایا گیا
04:42کہ وہ اپنی سرزمین دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے سے رکے
04:47مگر عملی اقدامات سامنے نہ آنے کے باعث حالات کشیدہ ہوتے گئے
04:52اسی پس منظر میں پاکستان نے فیصلہ کن قدم اٹھایا
04:57انٹیلیجنس بنیادوں پر فضائی کاروائی کرتے ہوئے
05:00اخوانستان کے صوبوں ننگنہار پکتی کا اور خوست میں موجود
05:04ٹی ٹی پی اور دولت اسلامیہ خورسان کے ساتھ مراکز کو نشانہ بنایا گیا
05:09ان مراکز میں نیا مرکز نمبر ایک اور نیا مرکز نمبر دو ننگرہار
05:14خارجی مولوی عباس مرکز خوست
05:17خارجی اسلام مرکز ننگرہار
05:20خارجی ابراہیم مرکز ننگرہار
05:22خارجی ملہ رہبر مرکز پکتی کا
05:26اور خارجی مخلص یار مرکز پکتی کا شامل تھے
05:29ان کاروائیوں میں اسی سے زائد شدت پسند مارے گئے
05:33وزیر مملکت برائے داخلہ تلال چوہدری نے واضح کیا
05:37کہ بارے جانے والوں میں اکثریت پاکستانی دہشت جردوں کی تھی
05:41اور شہریوں کے تحافظ کے لیے یہ اقدام ناگزیر تھا
05:45پاکستان کا موقف ہے کہ امن کی خواہش کمزوری نہیں ہوتی
05:49اگر سرحد پار موجود گروہ مسلسل حملوں میں ملوث رہیں
05:54اور انہیں روکنے کے لیے ماؤثر اقدامات نہ کیے جائیں
05:57تو بین الاقوامی اصولوں کے تحت
05:59ہر ریاست کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہوتا ہے
06:05حالیہ فضائی گروہیاں اسی اصول کے تحت کی گئیں
06:09سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے
06:11کہ گروہائی انتہائی درستگی کے ساتھ کی گئی
06:14تاکہ عام شہری متاثر نہ ہو
06:17اور صرف دہشتگرد ٹھکانے نشانہ بنے
06:19موجودہ حالات اس عمر کی نشاندہ ہی کرتے ہیں
06:22کہ پاکستان نے صدا دے دہشتگردی کی حکمت عملی کو
06:26نئے مرحلے میں داخل کر دیا ہے
06:28اندرون ملک انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشنز جاری ہیں
06:32جبکہ سرحد پار موجود سہولتکار نیٹ ورک کو بھی
06:36نشانہ بنایا جا رہا ہے
06:38ریاستی بیانیاں واضح ہیں
06:40کہ دہشتگردی کسی بھی نام سے ہو
06:42چاہے بیلے ہو
06:44ٹی ٹی بھی ہو
06:45یا دولت اسلامیہ خورسان
06:47اس کے خلاف کاروائی بلا امتیاز جاری رہے گی
06:50پاکستان نے واضح کر دیا ہے
06:52کہ وہ امن چاہتا ہے
06:54مگر اپنی خود مختاری اور شہریوں کی سلامتی پر
06:58کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا
07:00دہشتگردی کے حالی اواقعات پر
07:02ریاستی رد عمل نے یہ بھی ثابت کیا
07:05کہ پاکستان کے پاس ناصر دفاع کی صلاحیت ہے
07:08بلکہ وہ خطرے کے ممبے تک پہنچ کر
07:11اسے ختم کرنے کا عظم بھی رکھتا ہے
07:14اور یہی عظم آنے والے عرصے میں
07:16ملکی سیکیورٹی کا بنیادی ستون بن کر سامنے آئے گا
07:20اب تک کے لیے اتنا ہی مزید دلچسپ ویڈیوز کے لیے جڑے رہیے
07:23ڈیلی پاکستان کے ساتھ
Comments

Recommended