- 13 minutes ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Bazm e Ulama | Naimat e Iftar - Topic: Ashab ul Ukhdud
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Syed Salman Gul Noorani
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mulana Imran Bashir, Mufti Ahsan Naveed Niazi, Syed Mukarram Ashraf jilani
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Syed Salman Gul Noorani
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mulana Imran Bashir, Mufti Ahsan Naveed Niazi, Syed Mukarram Ashraf jilani
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00The
00:01the
00:01the
00:02of
00:02and
00:03the
00:03and
00:04and
00:10I
00:11I
00:11I
00:13I
00:14I
00:20I
00:21I
00:24I
00:25I
00:25I
00:28I
00:28I
00:30I
00:40I
00:41I
00:42I
00:42I
00:43I
00:44I
00:44I
00:44I
00:46I
00:56I
00:57I
00:57I
00:59I
01:00I
01:00I
01:00I
01:01I
01:01I
01:01I
01:01I
01:02خیر مقدم ہے
01:02اور میں سمجھتا ہوں
01:03شہزادہ عبدالقادر جیلانی
01:05جب بیٹھے ہوں کسی بازم میں
01:07تو ہم سب کی بھی قبولیت کے لیے
01:08آشاءاللہ ایک وسیلہ اور ذریعہ ہے
01:10اللہ تعالیٰ سلامت رکھ کے
01:12میں آغاز کرتے ہیں
01:13مفتی محمد صلی اللہ علیہ وسلم جلی صاحب سے
01:15قبلہ قرآن مجید فرقان حمید میں
01:17اصحاب اخدود کا جو ذکر ملتا ہے
01:20کچھ وہ ہمیں تفصیلات ارشاد فرمائیں
01:32دیکھیں یہاں پر جو حضور نبی کریم
01:36صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے قبل
01:40اور عیسیٰ علیہ السلام کی آسمان پر
01:44اٹھائے جانے کے بعد
01:45جو بڑے بڑے واقعات ہوئے
01:47ان میں سے ایک واقعہ یہ ہے
01:50اور بڑے بڑے وہ واقعات
01:52جو ایک مدتوں تک یاد رہنے والے ہیں
01:55جن کا قرآن کریم میں ذکر بھی ہے
01:58جن کا خود نبی کریم نے
01:59جیسا کہ آپ نے
02:01اس سے پہلے سنا
02:03اصحاب قحف کا واقعہ
02:04جو کہ بہت بڑا واقعہ ہے
02:06اور وہ اب تک یاد رہنے والا ہے
02:09اور قرآن کریم نے اسے
02:11ایک عجیب واقع قرار دی
02:14کہ من آیاتی ناجب
02:15یہ ہماری عجیب نشانیوں میں سے ہیں
02:17اسی طرح پھر بلکل
02:20حضور نبی کریم علیہ السلام کی
02:22آمد سے پچاس پچپن دن پہلے
02:24اصحاب الفیل کا واقعہ ہے
02:26اللہ حکم
02:27بھی ہم سنتے ہیں
02:29تو اس کے ساتھ یہ
02:31اصحاب الاخدود کا جو واقعہ ہے
02:34یہ بھی حضور نبی کریم علیہ السلام کی
02:36باسس سے کچھ عرصہ پہلے کا ہے
02:39اور عیسیٰ علیہ السلام کی
02:43آسمان پر اٹھائے جانے کے بعد کا واقعہ ہے
02:45اس میں یہ ہے کہ
02:47اتنا اہم واقعہ
02:49کہ قرآن کریم نے اس کا ذکر کیا
02:52اتنا اہم واقعہ
02:53کہ اللہ تبارک وطالعہ نے
02:55اس میں جو حق پر تھے
02:57ان کو عمر فرما دیا
02:58ان کا ذکر خیر فرمایا
03:00اور جو باطل پر تھے
03:02جو باطل پر تھا
03:04اللہ تبارک وطالعہ نے
03:05نہ صرف
03:06اس کی تردیج فرمائی
03:08بلکہ اس کے لئے وعیدات بھی بیان فرمائی
03:11جو اس کے ساتھ تھے
03:12ان کے لئے بھی وعیدات بیان فرمائی
03:14اتنا اہم واقعہ
03:16کہ جس کو قرآن نے
03:17بڑی امپورٹنس دی ہے
03:19بلکل صحیح
03:19یہ معاملہ یہ تھا
03:21کہ کہتے ہیں
03:22کہ
03:23اس میں یہ فرمایا
03:30کہ
03:30اسحاب الاخدود واروں کو
03:32قتل کیا گیا
03:33مارا گیا
03:34اب یہاں پر یہ بات یاد رہے
03:37کہ
03:37ذو نواز ایک بادشاہ تھا
03:40جو کہ
03:42یوں سمجھ دیجئے
03:43کہ
03:45کہتے ہیں
03:45کہ
03:46یہ وہاں پر حکومت کرتا تھا
03:48اور
03:48اس کے زمانے میں
03:51ایک مشہور جادوگر تھا
03:52جو اس کا خاص درباری تھا
03:54اور اس دور میں یہ تھا
03:55کہ جادوگر جو ہے
03:56وہ بادشاہ کے مصاحبین
03:59بڑے قریب سنجھے جاتے تھے
04:00اور ان کو بڑا عدہ بھی دیا جاتا تھا
04:03جیسے
04:03فرعون کا جب ہم واقعہ پڑھتے ہیں
04:05اس میں جادوگروں کا ذکر ہے
04:07اسی طریقے سے
04:08جو یہ زونواز بادشاہ تھا
04:10یہ بھی جادوگر تھا
04:11اور یہ
04:12اس وقت
04:13اس کا جو
04:15یوں سمجھ دیں
04:16کہ
04:17اپنے آپ کو رب مانتا تھا
04:19اور لوگوں سے کہتا تھا
04:20کہ میری پوجہ کرو
04:21اب معاملہ یہ ہوا
04:22کہ جادوگر
04:23اس کے پاس آیا
04:24کہنے لگا کہ
04:26میں
04:27بہت بڑا ہو چکا ہوں
04:28اور آپ ایک کام کریں
04:30کہ کوئی
04:30بندہ بھیج دے کریں
04:32میں اس سے
04:32جانے سے پہلے پہلے
04:33میں اپنا سب کچھ سکھا دوں
04:35تاکہ جو کام میں کرتا ہوں
04:37وہ میرے بعد
04:38میرے جانے کے بعد
04:39وہ کام آپ کے لئے
04:39وہ کرتا رہے
04:40تو باستان نے کہا
04:41ٹھیک
04:42ایک لڑکا اس کے حوالے کر دیا
04:43اب وہ لڑکا
04:45آتا سیکھنے کے لئے
04:47راستے میں
04:47ایک راہب ہے
04:48اس کے پاس
04:49اٹھتا بیٹھتا ہے
04:50اب راہب کے پاس
04:51جو اٹھ رہا ہے
04:52بیٹھ رہا ہے
04:53تو اتنا زیادہ
04:54وہ معنوس ہو گیا ہے
04:55کہ اسے راہب کی باتیں
04:56سمجھ نہ آنا شروع ہوئی
04:57اللہ حافظ
04:58بیٹھ رہا ہے
04:59کہ بھئی یہ تو بات
04:59ٹھیک کہہ رہا ہے
05:00اور راہب بات کرتا تھا
05:01توحید کی
05:02اور راہب بات کرتا تھا
05:04اللہ رب العالمین
05:06کی حکامات کی
05:07رفتہ رفتہ
05:08کچھ عرصہ ایسا بھی ہوا
05:10کہ جادوگر کے پاس
05:11وہ لیٹ جانے لگا
05:12تو جادوگر نے غصہ کیا
05:13تم لیٹ کیوں آتے ہو
05:14تو اس نے کچھ پڑھنے کیلئے دیا
05:16راہب نے
05:16تو کہا کہ جب
05:17جادوگر اس طرح رکھا ہے
05:18تو تم یہ پڑھا کرو
05:19اس کی وجہ سے یہ ہوا
05:20کہ جادوگر خاموش ہو گیا
05:22اللہ
05:22وہ دیر سے بھی آ رہا ہے
05:23تو خاموش ہو گیا
05:24اور ایک روایت یہ ہے
05:25کہا کہ تم
05:27تم سے کوئی گھر میں پوچھے
05:28کہ لیٹ کیوں آیا
05:29تو کہنا کہ جادوگر کے پاس تھا
05:31وہ پوچھے تو کہنا
05:33گھر پہ تھا
05:33تاکہ جان بچانے کیلئے
05:35یہ ہیلا کیا جا سکتا ہے
05:36جان بچانے کیلئے
05:38جواز کی صورت موجود ہے
05:39بلکل آخر ہوا یہ
05:41کہ ایک مرتبہ
05:42راستے میں
05:42ایک بڑا جانور آ گیا
05:43محیب قسم کا
05:44اور لوگ
05:45جو ہے نا
05:46ان کا راستہ رک گیا
05:46تو لوگوں نے
05:48اس سے کہا
05:48تو اس نے پتھر لیا
05:49اور کہا کہ
05:50اگر راہب کا رب سچا ہے
05:52تو یہ پتھر میں مار رہا ہوں
05:54اس کو مر جانا چاہیے
05:55اور اگر جادوگر سچا ہے
05:58تو پھر میرا کام نہیں ہونا چاہیے
06:00اس نے یوں پتھر مارا
06:01اور یوں کہا
06:02کہ راہب کے رب کی
06:03قسم کھا کر
06:04میں پتھر مارتا ہوں
06:05نام لے کر پتھر مارتا ہوں
06:07وہ مارا
06:07وہ جانور مر گیا
06:08ایک شور مج گیا
06:10اس کے پاس کچھ ہے
06:11اب یہاں تک کہ
06:12مادرزاد
06:13جو اندے ہیں
06:14نابینہ ہیں
06:15جو مریض ہیں
06:16وہ اس کے پاس آ رہے ہیں
06:17اور شفایاب ہو رہے ہیں
06:19بادشاہ کے خاص مصاحب تھا
06:21وہ نابینہ تھا
06:22اس نے سنا
06:23وہ اس کے پاس آیا
06:24اس نے دعا کی
06:25وہ بینہ ہو گیا
06:26اب بادشاہ کی پاس
06:27Celticops
06:27وہ بیٹھا to
06:28بادشاہ نے کہا
06:28تو آپ بینہ تھا
06:29تجھے کس نے بینہ کیا
06:31اس نے کہا
06:32وہ لڑکے کے رب نے
06:32اللہ اکبر
06:33میرے رب کے سوا تغرق ہوں نے
06:35اللہ اکبر
06:36میرے رب کے سوا تغرق ہوں نے
06:37اللہ اکبر
06:38اس نے کہا کہ
06:38لڑکے اسے پوچھٹی ہیں
06:40اب لڑکے کو بولایا
06:41اس نے کہا
06:42کہ بلکل
06:43لیکن یہ جادو کے
06:44زور پر میں نے نہیں کیا ہے
06:45یہ تو
06:46اس راہب کے رب نے کیا ہے
06:48اللہ اکبر
06:49She said, she would go away and she would give us a bomb.
06:53She would just give us a drop.
06:55She would have been no one.
06:57And she would have kind ofками, don't let me leave them.
07:00She would have to leave me.
07:02She would have to leave me.
07:03My favourite thing is my favourite thing.
07:06When she saw a boat in the sky, she said,
07:08if she saw a ship's hand, she would have made me a house.
07:10When she called the cross, she would have to leave the harbors.
07:12She said, she would have come.
07:15He said, she'd have disappeared.
07:17He said, I will fall down.
07:19and join the ground,
07:21now 20 years ago,
07:22I have the second the ground in my face,
07:23I have all gone,
07:23and won't be the next door,
07:26and this is my partner's face,
07:28I have a pixelated face,
07:30it was żeby,
07:31I thought,
07:33I said,
07:33one thing of a story that you can see,
07:36that you can see me beyond the field,
07:38and that is what I would like,
07:40I must take a while,
07:41and I will leave you,
07:43and I will leave the chair,
07:44my God's name,
07:44,
07:44,
07:45,
07:45,
07:47.
07:47.
07:48Allah
07:48Allah
07:49Allah
07:49Allah
08:18because i have been 4 k chronic
08:19what will did here school
08:22when i said how did they ask
08:44in an army
08:47ڈھائی تو بچے نے زبان حال سے کہا یا امی انکی علی الحق خموش کیوں
08:53ہے اس کے سامنے اظہار کر کہ تیرے رب اللہ ہے تو حق پر ہے تو حق
08:58پر ہے بس اتنا کہا تو عورت اس سمیت آگ میں کود گئی یہاں پر یہ
09:03بھی روایت موجود ہے کہ اللہ رب العالمین نے ایسا انتظام فرمایا
09:07کہ جن جن کو آگ میں ڈالا جا رہا تھا آگ میں ڈالے جانے سے قبل ہی
09:12اللہ تبارک ابتالہ نے ان کی روکو کا کفر سے انسای سے کھینش
09:16i.e. ان کی روح جویںن کھینچ لی گئی
09:18اور اس کے بعد وہ آگ میں ڈالی گئے
09:20اللہ رب العالمین نے ایسا انتظام فرمایا
09:22کہ آگ میں ڈالی جانے سے قبل ہی
09:24ان پر موت تاری ہو گئی
09:26یہاں پر آپ دیکھیں کہ ایمان والوں نے جانے دیں
09:29لیکن وہ عمر ہو گئے
09:31اور بظاہر وہ
09:33جیت گئے تھے
09:34سب کو آگ میں ڈال دیا تھا
09:36لڑکے کو مار دیا تھا
09:38دیکھیں وہ سارے کے سارے شکست کھا گئے
09:40اور ایسی شکست کھا گئے
09:42that his testimony, the Messenger of Allah had been told.
09:45Allah Akbar, Allah Akbar.
09:47Dr. Marfica in the UK
09:48Docter sahabr qubla,
09:49that has a thing.
09:51That in his head,
09:53that has been an effect.
09:57That a young man
09:58to have the story of the war,
09:59to have the story of the doctor,
10:00to have the story of the abdşaia,
10:01has to be given to him.
10:02That he has the story of the story of the doctor.
10:04He has to know what happened to him.
10:05To have the story of the story of the doctor,
10:08...
10:09...
10:10...
10:10...
10:10...
10:16।
10:18।
10:18॥
10:20।
10:24।
10:25Thank you very much.
10:55Thank you very much.
11:25Allah, Allah, Allah.
11:27ظاہر میں بھی باطن ہے اور باطن میں بھی ظاہر ہے.
11:34Allah, Allah, Allah.
11:38رب کائنات کا اپنا ایک راز ہے.
11:40راز ہے.
11:41بے شکل.
11:41اور وہ اپنے راز کو خود جانتا ہے کہ وہ کہاں ہے, کیسے ہے, کس وقت کیا کرنا ہے.
11:46کوئی اس پر متعلی نہیں جب تک کہ وہ متعلی نہ کرے.
11:49بالکل.
11:49آسرار و رموز کا سمندر ہے وہ.
11:51Allah, Allah, Allah.
11:52اب یہ اصحاب الخدود میں بھی جو معاملات پہلے حصے میں آپ دیکھیں جو قبلہ محطس صاحب نے اشارہ کیا.
11:58اس بچے کو منتخب کیا گیا.
12:01اسے نبوت نہیں دی گی.
12:02لیکن نبوت کے راز سے منکشف کر کے یہ بتلا دیا گیا.
12:06کہ تُو اس پر عمل کرے گا تو تُو انبیاء اور صالحین سے فیض پائے گا.
12:12کیونکہ وہ دیندار ہو گیا عیسائیت پر گیا.
12:15لیکن وہ عیسائیت نہیں اصل میں وہ اسلام ہے.
12:19وہ اسلام ہے.
12:20اور جو اس راہب نے جو کچھ بتلایا.
12:22مجھے بیار آئے تو کس نے سکھلایا اس کو.
12:25کہ راستے میں ازداء آئے اور اس نے اٹھا کر
12:28جو حضرت مولان نعیم الدین مراد آبادی رحمت اللہ تعالی نے تفسیر میں لکھا ہے.
12:33اور جو اس نے جو پتھر پھیکا.
12:36تو وہ پتھر پھیکنا اصل میں رب کا پتھر پھیکنا تھا.
12:40اس کا عمل نہیں تھا.
12:41وہ جو دعا آپ کر رہے ہوتے ہیں جب آپ قرآن پڑھ کر کسی پر دم کر رہے ہوتے ہیں
12:45تو رسال ماب صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سے بیماروں کو جو شفا دیئے وہ دی کس نے.
12:50وہ تو رب نے دیئے.
12:51شفا رب نے دیئے.
12:52وسیرہ کون ہے حضور.
12:54لیکن اس دعا کے پسمندر میں وہ طاقت کس کی ہے رب کی ہے.
13:00تو اب اس بات کو آپ کو سمجھنے چاہیے.
13:02کہ علیہ کرام یا بزرگان دین جو دعا کرتے ہیں وہ کاملتا رب کی عطا ہوتی ہے.
13:08صحیح ہے.
13:09کسی فرد کی اپنے خواہش پر وہ شفا نہیں ہوتی.
13:12اللہ حکم.
13:12پہلے اس بات کو سمجھ لیں.
13:14بالکل ہے صحیح راکس.
13:14اور اس کے بعد اب وہ جو راست تھا وہ کیا تھا.
13:18اس طرف چلے نا مفتی صاحب نے تو بیان کر دیا اس کو.
13:20کہ کشتی میں گیا.
13:22تو وہاں بھی معاملہ ہوا.
13:23پہاڑ پر گئے.
13:24پہاڑ میں زلزلہ آ گیا.
13:26وہ عورت کی گود میں جو بچہ ہے.
13:28جملہ یہ ہے.
13:29کہ اے ماں.
13:30تو فکر مند مت ہو.
13:32تو بظاہر اس کو آگ سمجھ رہی ہے.
13:34یہ نور ہے.
13:35فکر نہ کر.
13:36اللہ حکم.
13:37جملہ ہے اس کے اندر.
13:39اللہ حکم.
13:39اب اس کے بعد.
13:41اللہ تبارک و تعالی نے اس نوجوان کے ذہن میں جو طاقت عطا فرمائے وہ یہ کہ تُو موت سے
13:47مدھر.
13:48کیونکہ ایمان والے اگر موت سے ڈھر جاتے.
13:50تو وہ تین سو تیرہ اللہ والے آج ایمان کی طاقت کے ذریعے پوری کائنات کو منور نہ کر رہے
13:57ہوتے ہیں.
13:58صحیح ہے.
13:58سبحان اللہ.
13:59سبحان اللہ.
14:00وہ صحاب الاخدود ہیں یا صحاب بدر ہیں.
14:03وہ صحابی کہیں کہیں یہ میرے نبی کی صحابی ہیں.
14:07جو اپنی گردنوں کو اپنے ہاتھوں پر لے کر پیش کرتے ہیں کہ لے لیجئے آپ کے قدموں پر ہم
14:12قربان.
14:12یہ ایمان کا وہ جذبہ ہے.
14:14اور یہ جو اس نے بیان کیا نا کہ تُو مجھے مارنا ہی چاہتا ہے تو تُو مجھے اس ایک
14:20خجور کے تنے کے ساتھ باندھے.
14:24اور مجھ پر نشانہ کرتے ہوئے جملہ کیا؟
14:26اس رب کے لیے اس رب کے طاقت کا اظہار وہ جملہ اصل میں رب نے اس کے دل میں
14:33القا کیا.
14:34اور القا کرنے کے بعد کہا کہ تُو یہ جملہ کہہ.
14:37تاکہ جب تُو ظاہری طور پر فنا ہوگا تُو ہم عبدالعباد زندگی دے دیں گے کیونکہ تُو شہیدوں میں ہے.
14:45اور شہید کبھی مرتا نہیں ہے.
14:48لیکن یہ جو بظاہر قوم مرتا ہے اسے بھی ہم زندگی دے دیں گے تیری موت کو تیری شہادت کو
14:53دیکھتے جب یہ ایمان لائیں گے
14:54تو آگ کو آگ نہیں سمجھیں گے یہ آگ ابراہیم کی آگ بن جائے گی
14:58اور اس میں جب یہ جائیں گے تو صاحب ایمان ہوں گے اور صاحب ایمان کس حتبار سے ہوں گے
15:04اس بچے کی گواہی وہاں پر دلوائی اس عورت کے یقین کو دکھایا پورا معاشرے میں
15:11صاحبان تفسیر خاضن ہو مدارک ہو اور جگر تفسیر میں بھی کوئی فرد ایسا نہیں تھا
15:17کہ کسی ایک فرد نے بھی یہ کہا کہ ہمارے ایمان میں تذبذب ہے
15:21یا جھجک ہے یا ہیزیٹیشن ہے
15:23اور اس بچے کو تیر کیا لگنا تھا اس نوجوان کو
15:27سلمیں تو اس کی باشاحت کو اور شرک کو اور بدت کو اور نفرت کو اور جادو کو
15:32اللہ تعالیٰ تعالیٰ نے تیر کے ذریعے ہلاک کر کے بتایا
15:35کہ یہ صاحبان نظر کی کرامت ہے
15:39کہ اگر نوجوان کے دل میں ڈال دیں
15:42تو کرامت کے ذریعے وہ مستجاب الدعوات بن جاتا ہے
15:46اور جب نسبت مل جائے
15:48نسبت مل جائے دین اسلام کی
15:50پھر ان کو مردانہ کہنا
15:52یہ علیاء کاملین ہیں اپنے قبروں میں زندہ ہیں
15:55ان کے قبروں سے تلاوت کے آواز بھی آتی ہے
15:58اور ان کے قبروں سے خوشبو بھی آتی ہے
16:01اور مصطفیٰ کا عشق بھی بولتا ہے
16:03سبحان اللہ
16:04دیکھیں کربلا میں بھی تو اسی طرح دین بچایا تھا
16:07اپنے اوپر کربلا والوں نے اپنے اوپر
16:10اپنی جانوں کے نظرانے پیش کیے تھے
16:12اور دین کو بچایا تھا
16:14دین پر ورنہ دین کی شکل بگاڑ دی جاتی ہے
16:16داد نہ داد دست دردستی حزید
16:18حقہ کے بنائے لا الہ است حسین
16:22فولانا عمران بشیر صاحب تشریف فرمائے
16:24میں انشاءاللہ ایک بریک کے بعد
16:27کیونکہ ایک بریک کی ضرورت بھی ہے
16:28ایک بریک کے بعد انشاءاللہ
16:30حضرت سے کچھ سوال کرتے ہیں
16:32زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
16:45شانِ رمضان
16:48شانِ رمضان
16:51ہے مومینوں کے دل کا
16:54اجالہ شانِ رمضان
16:56ہے مومینوں کے دل کا
16:59اجالہ شانِ رمضان
17:14تھے اس ویسے میں مادت چاہتا ہوں
17:16کمرشل کافی بڑھ گئے
17:17تو میں مولانا عمران بشیر صاحب سے ایک ادارش کروں گا
17:20حضرت برکت ہے نا آپ کی دیکھیں
17:22آپ وہ کہتے ہیں
17:23always come back is stronger than before
17:26آپ جو آئیں ماشاءاللہ
17:27بڑے شد و مت سے آئیں
17:29مجھے احمد عبیت کا شیر یاد آتا ہے
17:31میں اپنا آپ
17:32شد و مت سے منوانے نہیں آیا
17:35سمجھنے آیا ہوں دنیا کو
17:36سمجھانے نہیں آیا کیا اچھی بات ہے
17:38کیا عارفانہ شیر ہے
17:39حضرت میں
17:40اصحابِ اخدود کی تناظر میں نا
17:42ایمان کی قدر و منزلت
17:44ایمان کی قیمت
17:46اور ایمان کی ویلیوں کو سمجھنا چاہتا ہوں
17:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:52آپ تاریخ اٹھا کے دیکھیں
17:54کہ جب بھی
17:56بڑے بڑے انقلاب جو آئے ہیں
17:58وہ اللہ نے نوجوانوں کو ذریعہ بنایا
18:00صحابِ کاف کو اٹھا کے دیکھیں
18:02چونکہ وہ اس کے ساتھ بڑا ملتجلتا واقع ہے
18:04انہم فتیت آمنون بربیہم
18:06وَزِدْنَاهُمْ هُدَىٰ
18:09فَمَا أَمَرَنِ مُوسَىٰ إِلَّا ذُرِّيَةٌ مِّن قَوْمِهِ
18:12وہاں پر بھی نوجوان
18:14اور حدیث پاک میں آتا ہے
18:15اِنَّ اللَّهَ لَيَعْجِبُ مَنِشَّابِ اللَّذِي لَيْسَتْ لَهُ سَبْوَىٰ
18:20اللہ اس نوجوان کو بڑا پسند کرتے ہیں
18:23جس کی جوانی کے اندر کوئی گناہ نہ ہو
18:26اللہ اکبر
18:27اس جوان کے اندر بھی گناہ نہیں تھا
18:29ایک طرف سارا کچھ اس کو پریڈ میں دیا جا رہا ہے
18:33ساری چیزیں اس کے لیے مسخر کی جا رہی ہیں
18:36اور ایک طرف وہ
18:37ظاہری طور پر تباہی کو دیکھ رہا ہے
18:39لیکن حقیقت میں
18:40جیسے وہ قبلہ نے فرمایا
18:43کہ دکھنے میں وہ نار تھا
18:44حقیقت میں وہ نور تھا
18:46بھائی واہ
18:48دکھنے میں وہ نار تھا
18:49حقیقت میں وہ نور تھا
18:51نار کہتے ہیں آنک کو اور نور کہتے ہیں نور کو
18:53دکھنے میں وہ نار
18:54اصحاب النار
18:55but actually it was an honor oforangиков
18:57in India for example
18:59Allah gave us all figure in order for what needs to have
19:02a link in particular
19:02that has explained today
19:03we are having aniction
19:07we have two
19:09we sometimes
19:10and we sometimes
19:11we sometimes
19:11and we sometimes
19:14and we sometimes
19:15and we sometimes
19:17and here
19:19we often
19:20we also
19:21and
19:21and
19:23and
19:23and
19:24وشاہد ومشہود
19:25چار قسمیں کھا کے
19:28اللہ تعالیٰ
19:29اتنا اہم واقعہ کہ اللہ ایک نہیں دونی
19:31چار قسمیں کھا کے رہنمائی کر رہے ہیں
19:34قُتِلَ اصحابُ الْاُخْدُود
19:36جنہوں نے ظلم کیا
19:37وہ تباہ ہو گئے
19:39وَمَا نَقَمُ مِّنْهُمْ إِلَّا يَؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ
19:43اور انتقام
19:43کس چیز کا ایمان والا
19:44اسے لیا جا رہا ہے کہ وہ
19:45اللہ کی وحدانیت کا اقرار کر رہے ہیں
19:47اور یہ عزل سے چلتا آ رہا ہے
19:49کہ جب انسان رب کے ساتھ جڑتا ہے
19:52تو اس پر حالات ضرور آتے ہیں
19:53جو ڈٹ جاتا ہے وہ بچ جاتا ہے
19:55اور جو
19:57اپنا امت اور حوصلہ چھوڑ دیتا ہے
19:59وہ تباہی اور بربادی کی طرف چلے جاتا ہے
20:01اس نوجوان نے
20:03حضور قربانی بھی میں نے دیکھا ہے
20:05کہ رب کو قربانی بہت
20:07پسند ہے عزیز ہے
20:08قربانی کے نتائج بڑے
20:10پھر عالمگیر ہوتے ہیں
20:13اب برکہ خان کو دیکھ لیں
20:15حلاقہ خان کے جو قزن تھا
20:16اللہ نے اس کو بت خانوں سے
20:18اللہ پاک نے ایک ایسا نوجوان
20:20کھڑا کیا
20:21جو ہزاروں نہیں لاکھوں مسلمانوں
20:24کو جو تباہ کیا جا رہا تھا
20:25شہید کیا جا رہا تھا
20:27اللہ نے ان کو ذریعہ بنایا
20:29ایسے یہاں پر بھی اس نوجوان کو
20:31جو پورا علاقہ کفر کی طرف جار
20:34وہاں مسلمان شہید ہو رہے تھے
20:36ذرا مماثنہ دیکھیں
20:37حلاقہ خان کے دور
20:39مسلمانوں کو شہید کیا جا رہا
20:40برکہ خان جو اس کا قزن ہے
20:42اللہ اس کو ذریعہ بنا رہا ہے
20:43مسلمانوں کی نجات کا
20:45اور ان کی زندگی کا
20:46یہاں پر انسانیت
20:48کفر کی طرف جاری ہے
20:49اور اللہ اس نوجوان کو ذریعہ بنا رہا ہے
20:52انسانیت کو کفر سے بچانے کا
20:53کہ اپنی جان کی قربانی دی
20:56اور یہاں پر دو بڑی اہم دعائیں
20:58وہ بھی مارز کرنا چاہوں گا
21:00جو راہب نے ان کو سکھلائیں
21:02کیونکہ جب یہ راہب کے پاس جاتے
21:09تو وہاں بھی گھر والے ڈانٹ تھے
21:10کہ یہاں کیوں لیٹ آئے ہو
21:11آپ کو اپنا آنکھوں دیکھا واقعہ بتاؤں
21:14میں فیملی کے ساتھ تھا
21:15اور ہم ایک علاقے سے آ رہے تھے
21:18رات کو امرجنسی میں نکلنا پڑ گئے
21:20ایک فوتری ہو گئی
21:22بلوچستان کے علاقے میں تھے ہم
21:24تو راستے میں پتھر پڑے ہوئے تھے
21:26مفتر
21:28مین سڑک جیٹی روڑ کے اوپر پتھر پڑے ہوئے ہیں
21:31تو میں نے ساتھوں سے کہا
21:33کہ آزمائش کا کوئی وقت آگیا
21:35تو یہی دعا الحمدللہ ہم سب نے پڑی
21:37ابھی پتھر اٹھانے کے لیے
21:39میں خود گاڑی سے باہر نکلا
21:40دوست بھی ساتھ نکلے
21:41تو دس پندرہ لوگ کلیشن کو پھر لے کے آگئے
21:44اللہ اکبر
21:45اور سب یہ دعا پڑے تھے
21:47اللہم اکفیناہم بی ما شیطہ
21:49اللہم اکفیناہم بی ما شیطہ
21:51اللہ کی شان دو گھنٹے کی ٹریولنگ میں
21:54ہمیں نہ پہلے کوئی نظر آئی
21:55گاڑی نہ ہمیں بعد میں کوئی نظر آئی
21:57اسی وقت اللہ نے کہاں سے گاڑی
21:59کون سی گاڑی آئی ہماری سمجھ سے بار
22:01انہوں نے آکر فائرنگ کی وہ سارے باگئے
22:03اللہ اکبر
22:04جو ہمارے پر کلیشن کوف لے کے کھڑے تھے
22:07اس دعا کی برکت سے اللہ پاک نے
22:09اس نوجوان نے دعا مانگی
22:11وہ ہمیں بتائے گی
22:13ایک بار پھر دوہرہ دن دعا
22:15اللہم مکفیناہم بی ما شیطہ
22:17اللہم مکفینیہم اکیلے ہیں
22:19تو مکفینی پڑھ لیں
22:20جمع ہیں تو اللہم مکفیناہم پڑھ لیں
22:22اللہم مکفیناہم بی ما شیطہ
22:25اس دعا کو ضرور یاد کریں
22:26بعض زبا خامخواہ لوگ تانگ کر رہے ہوتے ہیں
22:28کوئی بھی محکمہ تانگ کر رہے آپ کو
22:31اللہ کے فضل و کرم سے
22:32اس دعا کی برکت سے وہ آپ کو محکمہ تانگ کر رہے ہیں
22:35دوسرے نمبر پہ
22:38ایک وزیر تھا
22:39اس بادشاہ کا جو اندہ ہو چکا تھا
22:41اس کی بنا ہی جا چکی تھے
22:45اللہ کے فضل و کرم سے
22:46جیسے سیدنا عیسی علیہ السلام
22:48ابری ال اکمہ
22:50وال ابرس و احی الموت
22:52بی اذن اللہ
22:53کہ مادرزاد اندوں کو ٹھیک کرنا
22:56مردوں کو زندہ کرنا
22:57اللہ نے ان کو یہ موجزہ اطاف فرمایا تھا
22:59اللہ نے اس شہزادے کو بھی
23:01اس نوجوان کو بھی ایسا اپنا فضل
23:03اپنا کرم اطاف فرمایا
23:05کہ اس وزیر کو کہن لگے
23:07کہ تو مسلمان اگر ہو جا
23:09تو تیری آنکھ ٹھیک ہو سکتے
23:12کہا جی میں ایمان لاتا ہوں
23:13اور دعا کیا پڑی
23:34یہ دعا پڑھ کے
23:37آنکھوں پہ ہاتھ رکھا
23:38تو اللہ نے اس کو بھی نہیں اطاف
23:40اللہ اکبر اللہ
23:41کیا بات ہے مولانا بہت خوب
23:43میں قبلہ شاہ صاحب کی طرف بڑھتا ہوں
23:46حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
23:48نے بھی
23:48اصحاب اخدود کا واقعہ
23:51انڈورس فرمایا
23:52صحابہ اکرام کے درمیان
23:54آپ نے جو ہے اس کو بیان فرمایا
23:56تو اس کی ظاہر ہے
23:58اہمیت اللہ نے قرآن میں ویسی
23:59ارشاد فرما دی
24:00پھر نبی کریم کا صحابہ کے
24:01درمیان میں اس واقعے کو بتا رہا
24:04اس حوالے سے کچھ ارشاد فرائے گیا
24:06کیا حکمت تھی
24:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:09اللہم صلی علیہ وسلم
24:10مولانا محمد وعلی سیدنا
24:12و مولانا محمد صلاتا دائمتا
24:17بدوام الملک الحق القیوم
24:20نبی پاک علیہ السلام نے
24:23صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ
24:25علیہ مجمعین کے درمیان
24:27جو اس واقعے کو ذکر کیا
24:28اس کا ایک اہم مقصد تھا
24:30کہ ایمان استقامت
24:33قربانی اور اللہ پر بھروسہ
24:36یہ چار چیزیں ایسی ہیں
24:38جو انسان کو ہر جگہ کامیابی عطا کرتی
24:42اللہ اکبر
24:43سب سے پہلے چیز ایمان
24:44پھر اس ایمان پر استقامت
24:47پھر قربانی اور پھر اللہ پر بھروسہ
24:50یہ چاروں چیزیں ہم اس واقعے میں نظر آتی ہیں
24:53بداہر انہوں نے
24:55ان اہل ایمان کو آگ میں ڈال کر جلا دیا
25:00لیکن وہ جسم کو تو جلا سکے
25:02ایمان کو نہ جلا سکے
25:04ان کا ایمان اتنا قوی اور مضبوط ہو گیا
25:07اور انہیں دیکھ کر دوسروں کا ایمان مضبوط ہو گیا
25:09کہ اللہ رب العالمین نے پھر انہیں وہ کامیابی عطا فرمائی
25:13کہ آج وہ دنیا میں بظاہر موجود نہیں ہے
25:16لیکن ذکر پاک آج بھی ہو رہا ہے
25:18تو وہ ان کی ایمان کی طاقت اور لذت تھی
25:21اسی طرح صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علی مجمعین کی بھی اگر زندگی کو اٹھا کر دیکھیں
25:27تو حجرت کے موقع پر مکہ والوں نے سب کچھ رکھ لیا
25:30مال بھی رکھ لیا
25:32کپڑے بھی رکھ لیے
25:33ان کے جاہدادیں بھی رکھ لیں
25:35گھر بار سب لوٹ لیا
25:36لیکن انہیں ہر چیز کو چھوڑ کر
25:38صرف ایمان کی دولت کو لے کر رخصت ہو گیا
25:41یہ بتایا کہ یہ ایمان کی دولت ایسی دولت ہے
25:45کہ اگر یہ تمہارے پاس ہے
25:47تو تم بظاہر فقیر بھی ہو
25:49لیکن تم دل کے امیر ہو
25:50یہ وہ دولت ہے
25:52جو ہر جگہ انسان کو کامیابی دلاتی ہے
25:55اس دولت کے بدلے انسان کے اندر نور پیدا ہوتا ہے
25:59اور اس کی روح کے اندر وہ طاقت اور توانائی پیدا ہوتی ہے
26:03کہ میں جملہ یہاں پر ذکر کرتا چلوں
26:06کہ ہم آج ظاہر پر توجہ دے کر
26:09جسم کو تو تندرست و توانا کرتے ہیں
26:11لیکن روح کو ایمان کی طاقت سے تندرست و توانا نہیں کرتے
26:15اور اس میں پھر معاملہ کیا ہوتا ہے
26:17کہ جب روح بیمار ہو جاتی ہے
26:19تو پھر نہ عبادت میں لذت ملتی ہے
26:21نہ قرآن مجید کی تلاوت میں لذت ملتی ہے
26:25نہ محافت میں لذت ملتی ہے
26:26لیکن اس کے برخص اگر بزرکان دین کی
26:29صحابہ کی زندگی کو اٹھا کر دیکھا جائے
26:31تو جہاں روح تندرست و توانا ہو
26:33تو پھر مسجد نبی کے ممبر پر کھڑے ہو کر
26:37یا ساریت الجبل کہہ کر پکارا جائے
26:39تو پھر روح کی طاقت آواز کو ہزاروں میل دور تک لے جاتی ہے
26:43جب روح تندرست و توانا ہو
26:46تو پھر انسان کی کیفیت یہ ہوتی ہے
26:48کہ وہ بیٹھا بغداد میں ہو
26:50تو ڈوبتے جہاز کو پار لگاتے ہیں
26:52جب روح تندرست و توانا ہو
26:54تو پھر اس کی کیفیت یہ ہوتی ہے
26:55کہ وہ جہاں بیٹھے جس مقام پر بیٹھے
26:58جہاں چاہے آواز پہنچا بھی دیتا ہے
27:01دستگیری فرما بھی دیتا ہے
27:03ایمان کی دولت جو ہے
27:05یہ سب سے زیادہ مقدم ہمیں رکھنے چاہیے
27:07دنیا کی ساری دولتیں آنے جانے والی ہیں
27:11لیکن ایمان کی دولت ایسی ہے
27:12اگر خدا نہ خواستہ
27:14یہ کسی سے رخصت ہو گئی
27:16تو پھر یہ واپس لوٹنا جائے
27:18بڑا مشکل ہو جاتا ہے
27:19اور اس کے ساتھ ساتھ
27:21اللہ رب العالمین کی ذات پر بھروسہ
27:23مومنین پر مشکلات آتی ہیں
27:26پریشانی آتی ہیں
27:27لیکن اگر وہ قربانی کے لیے تیار رہتے ہیں
27:30اور استقامت کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں
27:33تو اللہ رب العالمین
27:35ان کی قربانی کو رہتی دنیا تک زندہ رکھتا ہے
27:38اللہ اکبر
27:39اصحاب کربلا کو اگر ہم دیکھ لیں
27:42خود تو دنیا سے چلے گئے
27:44خود کٹ گئے
27:45خود گھوڑے سے گر گئے
27:47لیکن نانا کی گرتی ہے
27:48امت کو ایسا اٹھا گیا
27:50آج بھی اٹھی ہے
27:51اور قیامت تک یہ ان کے صدقے میں اٹھی رہی گی
27:53تو وہ قربانی تھی
27:55جو انہوں نے اس وقت
27:56اس معاملات کو
27:58ان واقعات کو
27:59اس پورا جو ایمیٹر چل رہا تھا
28:02اس کو دیکھتے ہوئے دی
28:03تو اللہ رب العالمین نے ان کی قربانی کو قبول کیا
28:06تو اس واقعے کو
28:07نبی پاک علیہ السلام نے
28:09جو صحابہ کے درمیان ذکر کیا
28:11وہ اسی لیے
28:11کہ ایمان جب ہوتا ہے
28:13تو پھر آزمائش آتی ہے
28:15پریشانی آتی ہے
28:16لیکن اگر قربانی کے لیے انسان تیار رہے
28:19اچھا ہم یہ سمجھتے ہیں
28:21اسلام میں قربانی کے مفہوم بڑا وسی ہے
28:25اسلام ہم سے وقت کی بھی قربانی مانگتا ہے
28:27مال کی بھی قربانی مانگتا ہے
28:30اور کبھی کبھی جان کی بھی قربانی مانگتا ہے
28:32جو جان کی قربانی یہاں
28:34اصحاب الحدود نے دی
28:35تو یہ جان کی قربانی تھی
28:37یہ شک
28:38اور یہ ایسی قربانی تھی
28:39کہ انہوں نے دے کر خود کو بھی زندہ کر لیا
28:42اور آنے والے جو بھی اس واقعے کو پڑھتے ہیں
28:46ان کی زندگی میں بھی تازگی پیدا ہو جاتا ہے
28:48ان کی زندگی میں
28:49شمانی رونقے اور برکتے بے شٹاتے ہیں
28:52سبحان اللہ
28:52کیا بات ہے شاہ جی
28:54ماشاءاللہ
28:55خوبصورت آپ نے ارشاد سرمایا
28:57کہ روح اگر انسان کی
28:58مضبوط اور منصوب اور مربوط
29:01اور طاقتور ہو جائے گی
29:02اللہ اس کے رسول کی جانب ہوگی
29:04تو پھر وہ بیٹھا بغداد میں ہوگا
29:06اور نیا وہ دوسرے کسی دریہ میں
29:09پار لگوارا ہوگا
29:09اللہ اکبر
29:10مفتی صاحب قبلہ دیکھیں
29:12بتقاضہ ہے بشریت
29:13اور دور جدید آپ کے سامنے
29:15اب پورے گلوبل ویلیج میں آپ جاتے ہیں
29:18سہار ترقیافتہ ملک آپ نے دیکھیں
29:20تبلیغ کے لئے آپ گئیں
29:21تو آپ یہ بتائیے کہ
29:23اب بتقاضہ ہے بشریت
29:24اب انسان ظاہر ہے
29:25اس قدر قوت حاصل کرنا چاہے بھی
29:28تو ظاہر ممکن نظر نہیں آتا
29:30تو بس محض اپنے ایمان کی قدر و منزلت کو سمجھ کے
29:34اس کی حفاظت کیسے کرے
29:36ہو جاتا ہے اس سے
29:40اس کو تقویت کیسے ملے گی
29:42ایک کالر کو شامل کر لیں
29:43پھر آپ مجھے اس بات کا جواب دیں
29:45السلام علیکم
29:47جی اسلام علیکم
29:48علیکم السلام
29:49جو کا مفتی صاحب سے سوال ہے
29:51وہ لوگ جو بیماری کی وجہ سے روزے نہیں رکھ پائے
29:55تو ان کا فدیہ
29:57کاری سرین صاحب نے بتایا تھا
29:59کہ تین سو روپے فی روزہ ہے
30:01اور جو لوگ تین سو روپے فی روزہ رکھنے کی استطاعت نہ رکھتے ہوں
30:05تو ان کے لئے پھر کیا حکم ہے
30:07وہ کیا کریں
30:08ٹھیک ہے جو استطاعت جن کی ناو مفتی صاحب
30:11تین سو روپے فی دیا دینے کی استطاعت
30:13ٹھیک ہے
30:13چلیں ایک کالر اور ہے
30:15سلام علیکم
30:17ہلو
30:17جی اسلام علیکم
30:19سلام علیکم
30:20جی کیا سوال آپ
30:22جی بولیے مفتی صاحب سن رہے ہیں
30:25بتائیے
30:25جارہ سوال کر رہے ہیں
30:26ملتان سے
30:27جی بتائیے
30:28سوال کیا آپ کا
30:30میرا سوال یہ ہے
30:31کہ مجھے نہم اور وقت سے بہت زیادہ آتے ہیں
30:34دل میں
30:35تو اس کے بارے میں کیا ہے
30:37جنہیں بہت زیادہ
30:37وصف سے بہت زیادہ آتے ہیں ان کو دل میں
30:40جی اس کے بارے میں
30:41بتائیں گے انشاءاللہ
30:42چلیں
30:43ہمیں ایک بریک کی طرف بڑھ رہے ہیں
30:44بریک میں بھی آپ ہمیں کال کر سکتے ہیں
30:46لائف ٹیلی فون کال کے ذریعے
30:47سوالات کیجئے
30:48مفتی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
30:49جری صاحب دیں گے
30:50آپ کے تمام طرح سوالات کے جواب بات
30:52مومینوں کے دل کا
30:53مجھا لاشان رمضان
30:56ہے سارے مہینوں سے
30:59شاری رمضان
31:01ہے سارے مہینوں سے
31:04نرال آشان رمضان
31:07ہے مومینوں کے
31:09شاری رمضان
31:11ہے سارے مہینوں سے
31:14نرال آشان رمضان
31:16ہے مومینوں کے
31:18جی خوش آمدید ناظرین خیر مقدم ہے
31:21آپ کا ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
31:23السلام علیکم ورحمت اللہ
31:24اللہ علیہ وسلم لائن ڈراؤپ ہو گئی
31:26ایک اور کالر ہمارے ساتھ ہے
31:27السلام علیکم
31:30السلام علیکم
31:32جی مفتی صاحب
31:33میں آگ کال بھی آگئی
31:35انہوں نے شامل کر لیتا
31:36السلام علیکم
31:37والیکم السلام
31:38جی کیا سوال ہے
31:40میرے لائن کٹ گئی
31:41ایک اور یہ پوچھنا تھا
31:42اور یہ وارک شروع میں
31:44کموٹ پر اگر یورین پاس ہو جاتا ہے
31:47وہ فرش پر کرے جاتا ہے
31:48دونہ پر وہ پانی بہار دیتے ہیں
31:51بات کرنا ضروری ہے
31:52اور پانی کتنا بہانا چاہیے
31:54اموٹ پر یورین کرتے ہیں
31:55تو کبھی فرش وغیرہ پر
31:56چھنٹے گر جاتی ہیں
31:57یورین گر جاتا ہے
31:57تو اس کو کتنا پاک
31:58کیسے کریں
31:59کیسے پانی بہائیں
32:00کیا کریں
32:00وائبر بھی
32:01کہنا چاہیے
32:02یا صرف پانی بہا دیں
32:03جی بتا دیں گے
32:04خاتون بتا دیں گے
32:06چلیں
32:06مفدیس صاحب
32:07ایمان
32:07اب دیکھیں
32:08بتقادہ بشریعت
32:09دور جدید
32:11اور عہد حاضر
32:12کو سامنے رکھ کر
32:13آپ بتائیے
32:13کہ ایمان کی
32:15اس آلہ منزلت تک
32:16اللہ پہنچا دے
32:17کاش ہمیں
32:17لیکن اگر وہاں تک
32:19ہم نہیں پہنچ سکتے
32:20جو اصحاب اخدود
32:21کا ایمان ہے
32:21تو
32:22فی زمانہ
32:23اپنے ایمان کی حفاظت
32:24اس درجہ میں
32:25کیسے کی جائے
32:26کہ اللہ اس کا
32:26رسول راضی ہو جائے
32:28دیکھیں
32:28سب سے پہلے
32:30تو یہ بات
32:30سمجھ نہیں ہوگی
32:31کہ ایمان
32:33سب سے
32:34قیمتی شہر ہے
32:36ایمان سے
32:36بڑھ کر
32:37دنیا میں
32:38کائنات میں
32:40ایمان سے
32:40بڑھ کر
32:41کوئی بھی
32:41قیمتی نہیں
32:42اس بات کو
32:43سمجھ لیں
32:43اور اس کی
32:44سب سے بڑی
32:45دلیل یہ ہے
32:46کہ بڑے
32:47بڑے
32:47انبیاء
32:48انبیاء
32:49علیہ السلام
32:49نے
32:49اپنی
32:51جانے
32:51ایمان
32:52بچانے
32:52کے لیے
32:53لوگوں کا
32:54ایمان
32:55بچانے
32:55کے لیے
32:55دعو پر لگائی
32:56اللہ اکبر
32:57اس کی کئی
32:58مثالی دی جا سکتی ہیں
33:01نو علیہ السلام
33:02نے تقریف
33:03برداشتیوں
33:03کی
33:05تبریق کریں
33:06لوگوں کو
33:07ایمان کی طرف
33:08لائیں
33:08پھر اس کے بعد
33:09ہمیں ملتا ہے
33:10یہ آپ دیکھیں
33:11کہ نو علیہ السلام
33:12پھر
33:13حود علیہ السلام
33:14صالح علیہ السلام
33:15شعب علیہ السلام
33:16لوت علیہ السلام
33:17ان سب کی
33:18ہسٹری میں
33:19یہ بات ملے گی
33:19تقریفیں کیوں گاٹیں
33:21ایمان کے لیے
33:22اچھا پھر
33:23اس کے بعد
33:23ابراہیم علیہ السلام
33:25کی بات آتی ہے
33:25تقریفیں کیوں گاٹیں
33:27ایمان کے لیے
33:27موسیٰ علیہ السلام
33:28سب سے بڑھ کر
33:29پھر
33:30عیسیٰ علیہ السلام
33:30اور سب سے بڑھ کر
33:32حضور نبی کریم
33:32صلی اللہ علیہ وسلم
33:33مقا دیکھیں
33:34تو ہمیں یہ سبق ملتا ہے
33:36کہ ایمان جو ہے
33:37ایمان سب سے قیمتی ہے
33:39اس سے بڑھ کر قیمتی
33:41دنیا میں
33:42کوئی چیز نہیں ہے
33:43اور پھر
33:44آج ہم کیا کرتے ہیں
33:45کہ ایمان بیچنے کیلئے
33:47کھڑے ہو جاتے ہیں
33:55ہمارا مذہبی گیٹ اپ بھی ہے
33:56تو ہم کوشش کرتے ہیں
33:58کہ اسے کیش کروئے ہیں
33:59بتائیے
34:01ہمارا کچھ نام بھی ہے
34:02تو کوشش کرتے ہیں
34:04کہ ہم کیش کروالے
34:05دنیا میں ہی
34:06جو کچھ لینا ہے لے لیں
34:07اپنا ایمان بیچ باش کر
34:08فارغ ہو جائے
34:09تو یاد رکھیں
34:10کہ ایمان بیچنے کی چیز نہیں ہے
34:12اور اپنا سب کچھ لے کر
34:13اب مارکیٹ میں نکلیں گے
34:14کہ مجھے ایمان چاہیے
34:16یہ پیسہ لے رہو
34:16تو یہ پیسوں کے ذریعے
34:18ملنے ہی چیز نہیں ہے
34:19یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ملتی ہے
34:21اور اس کی حفاظت بھی
34:22ہماری ذمہ داری ہے
34:24دوسری بات
34:25قربانی
34:26سیکریفائس کرنا
34:27جو قربانی دیتا ہے
34:29اللہ تعالیٰ کا یہ
34:32اسلوب رہا
34:33کہ قربانی دینے والے
34:35کو عمر فرما دیتا ہے
34:36جس کے مقابلے میں
34:38قربانی دی گئی ہوتی ہے
34:40اسے ہمیشہ کیلئی
34:41فنا کر دیتا ہے
34:42اب آپ دیکھیں
34:44کہ ابراہیم علیہ السلام
34:46نمرود
34:47قربانی کس نے دی
34:48بے خطر کود پڑا
34:50آتش نمرود میں
34:51عشق اکل ہے
34:52محوے تماشا ہے
34:53لبے بام ابی
34:54گرا کون تھا
34:56آگ میں
34:57ڈالا کسی تھا
34:58ابراہیم علیہ السلام کو
35:00فنا کون ہوا
35:01نمرود
35:02عمر کون ہوا
35:03ابراہیم علیہ السلام
35:05اس کے بعد ہمیں
35:06کئی مثالیں ملتی ہیں
35:07پھر سب سے بڑھ کر
35:08امام حسین ندی اللہ تعالیٰ نے
35:10گردن کس نے کٹوائی
35:11اپنا پوری آل کس نے قربان کی
35:14امام حسین نے
35:16بظاہر
35:17بظاہر
35:17مارا کس نے
35:19یزید کی
35:20اور اس کی فوج نے
35:21آج آپ دیکھیں
35:22کہ کامیاب کون ہوا
35:24مقصد کس کا اٹھا
35:25تو قربانی دیتا ہے
35:27اللہ تعالیٰ اس کو مقصد بھی
35:28مقصد نے بھی کامیابی عطا فرماتا ہے
35:30اور اس کے نام کو بھی عمر فرماتا ہے
35:33اور تیسری چیز
35:34ہمیشہ کے لیے
35:35اس کی نسلوں میں بھی برکتیں ہوتی ہیں
35:37ابراہیم علیہ السلام نے قربانی دی تھی
35:39آج تک برکتیں
35:44اس کے بعد آج آپ دیکھیں
35:45کہ میدانِ کربلا میں
35:48امام حسین رضی اللہ تعالی نے قربانی دی
35:51اپنی پوری آل قربان کروائی
35:53اور یزید بظاہر زندہ بھی رہا
35:55اس کے بعد مرا
35:56بظاہر اس نے مارا بھی
35:58جو کچھ بھی ہے
35:58جو کچھ بھی ہوا نا
35:59لیکن آج آپ دیکھیں
36:01کہ دنیا بھر میں
36:02کہیں آپ کو یزید کا بیٹا نہیں ملے گا
36:05یزید کی اولاد نہیں ملے گی
36:07عبیداللہ ابن زیاد کی اولاد نہیں ملے گی
36:09کوئی شمر کی طرف منصوب نہیں ملے گا
36:11ان دنیا میں جہاں بھی جائیں
36:13آپ کو حسینی سادات ہوں
36:15حسنی سادات ہوں
36:17دنیا میں ہر جگہ آپ کو ملیں گے
36:19اس لیے
36:19کہ قربانی دیئے انہوں نے
36:21اللہ رب العالمین نے برکتیں پیدا فرما دی
36:23سبحان اللہ
36:24سبحان اللہ
36:24ایک کالر
36:25امار سعادت ہے
36:25سلام علیکم
36:26خوبصورت پیغام
36:27ماشاءاللہ
36:27ایک کالر
36:30جناب کیا سوال ہے آپ کا
36:32میرا سوال یہ ہے
36:34کہ میں نے 23 روزے رکھے ہیں
36:39نہیں رکھے ہیں
36:4123
36:4120 روزےوں پہ کتنا فطرہ آنا ہے کہہ رہے ہیں
36:44آپ نے روزے کتے رکھے ہیں
36:4523
36:4623
36:47اور باقی روزے چھوڑے ہیں
36:49آج کا چھوڑا ہے
36:50باقی انشاءاللہ
36:51آگلے بھی رکھیں گے
36:52کیوں چھوڑا ہے
36:53میں نے کوئی وجہ دی
36:55اچھا
36:56وجہ
36:57جام جان
36:58ٹھیک ہے ٹھیک ہے
36:58اچھا نہیں چلیں ٹھیک ہے
37:00ایک روزہ چھوڑا ہے
37:00ٹھیک ہے ایک روزہ چھوڑ دیا
37:02اس کا بتا دے
37:03چلیں ایک اور کالر ہمارے ساتھ ہے
37:06السلام علیکم
37:07علیکم
37:08جی کیا سوال
37:10جی میرا مفتی سوال سے سوال ہے
37:12کہ میرے چاچو ہیں
37:13اور انہوں نے میرے دادے کے فوت ہونے سے پہلے
37:17انہیں قسم کر کہا تھا
37:19کہ جب آپ فوت ہو جائیں گے
37:21تو میں آپ کے فوت ہونے کے بعد
37:23اپنے بھائیوں سے زمین کا حصہ نہیں لوں گا
37:26تو انہوں نے پہلے وہ کہہ رہے تھے
37:28کہ مجھے نام کر کے دے دیں اپنی زمین
37:30تو انہوں نے پہلے اسے نام کر کے دے دی
37:32میرے دادے نے پھر جب میرے دادا فوت ہو گیا
37:34تو انہوں نے دوبارہ میرے اببو کی جزمین تھی
37:36وہ چھین لی میرے اببو سے
37:38تو کیا وہ دوبارہ حصہ لینے کے حق دار ہیں
37:41بلکل ٹھیک ہے
37:42آپ کے اببو نے یہ کہا تھا
37:43پہلے آپ کے دادا کہو
37:44کہ میں حصہ نہیں لوں گا
37:45چاچا
37:45چاچا نے کہا تھا
37:47کہ میں حصہ نہیں لوں گا
37:48چاچا نے پھر اپنے نام پہ کروالی
37:52اور دوسرا میرا سوال یہ ہے
37:54کہ ستائیس رجب کا جو روزہ ہوتا ہے
37:57وہ ہم رکھ سکتے ہیں
37:58کچھ لوگ کہتے ہیں
37:59کہ یہ روزہ رکھنا بیدت ہے
38:01ستائیس رجب کا روزہ کچھ لوگ کہتے ہیں
38:03بیدت ہے
38:05ایک تو یہ بیدت والی پارٹی
38:06نے بڑا پریشان کیا ہوا ہے
38:08مولانا کچھ کریں
38:08چلیں یہ ہو گیا
38:10جناب اگلہ
38:12جی ڈاکٹ صاحب کی طرف بڑھتے ہیں
38:13جی ڈاکٹ صاحب قبلہ
38:14کیا ارشاد فرمائیں گے
38:20انتہائی مصبت
38:21اور پوزیٹیف میسیج
38:23اور پوزیٹیف کردار
38:24ہمیں معاشرے میں پیدا کرنا پڑے گا
38:26اسلام کو متحد ہونے کی ضرورت ہے
38:28نہ کہ ہم ایک دوسرے کے عیب
38:30ایک دوسرے کے معاملات
38:31ایک دوسرے کی وائلنس میں پڑھیں
38:33ضرورت اسلام کو ہے
38:35ہم لے کے نظریہ بیٹھے ہوئے
38:37بھائی ایک اس وقت
38:38کمس کا مشترکات پہ اس طرح حضرت نے گاتا
38:40کلمہ
38:41ایک شخص نے کلمہ پڑھا ہے
38:42حضور کو آخری نبی مان لیا ہے
38:44وہ مسلمان ہے
38:45نظریہ آتی اختلافات
38:47ان کو متحد کرنے کی طرف لائیں
38:49ان کو ہم کیسے متحد کریں گے
38:51دنیا اسلام کیسے متحد ہوگی
38:52بارل سر
38:53ایمان سے متعلق اور اتحاد سے متعلق
38:55دنیا اسلام
38:57کیسے متحد ہوگی
39:01اسلام کو اس وقت
39:03مسلمانوں کی ضرورت ہے
39:05جی
39:05اور مسلمانوں کو
39:07اسلام کی ضرورت ہے
39:08جی
39:09جی جی
39:11بالکل صحیح
39:11اس بات کی ضرورت نہیں ہے
39:13کہ ہم ایک
39:14اسٹیمپ لے لے
39:17اور اسٹیمپ لے کر
39:18اس پر مہور لگانا شروع کر دیں
39:20یہ کافر
39:21یہ بدتی
39:21یہ مشرق
39:22یہ جہنمی
39:23یہ فلا
39:24کس نے اختیار دیا ہے آپ کو
39:26کہ آپ کسی کو مشرق کہیں
39:27ہی بات ہے
39:28ہم ایک دوسرے
39:28سوال پوچھتا
39:30اس نے کہا ہے
39:31کہ آپ کو یہ اختیار ہے
39:33کہ آپ کسی مسلمان کو
39:34جس کا رکو سجود مسجد میں ہو
39:36دین پر وہ قائم ہو
39:38اس کے دل کو
39:38اور اس کے تعلق کو
39:39رب کے ساتھ
39:40وہ جانتا ہے
39:41آپ کیسے فتوہ لگا سکتے
39:43اس کے ظاہر پر
39:44ایسا ہی
39:45میں امانداری کی بات کہہ رہا ہوں
39:46مختلف خیال
39:48کیو ٹی وی کو پوری دنیا دیکھتی ہے
39:50میں تمام بہن بھائیو سے کہتا ہوں
39:51یہ روش بدلیے
39:53کہ ہم اپنے آپ کو متقی سمجھ کے
39:55سب کو بقیہ جہنمی سمجھیں
39:57جی
39:57اس دن یہ رویہ بدلے گا
39:59اس دن دین اسلام زندہ ہوگا
40:01جیتے گا
40:01اور کربلا کی بات آپ کر رہے ہیں
40:03حضور اکرم کی بات کر رہے ہیں
40:04اصحاب الاخدود کی بات کر رہے ہیں
40:06آپ اصحاب ابراہیم کے بات کر رہے ہیں
40:08دین اسلام کی بات کر رہے ہیں
40:10آج کے دور کی بات کر رہے ہیں
40:11سب کی قربانی
40:12ایمان کے لئے تھی
40:14اس لئے نہیں تھے
40:15کہ مسلمانوں کو
40:15کافر قرار دیں آپ
40:18اللہ اکبر
40:18مسلمانوں کو
40:19دین اسلام سے دارے میں
40:20نکالنے والے آپ کون ہیں
40:22قرآن تو کہہ رہا ہے
40:23ادخلوا فی السلم کافہ
40:24He will come out of the air.
40:26He is going out of the air.
40:27You have been out of the air.
40:29This is our bad信念.
40:33He will come out and go out the Satan's return.
40:39He will be saying.
40:40Satan has its천, all of us.
40:43The结果 of our aunty is being out of the air.
40:43The trial of the E.E.S.D. in it has become.
40:50It was the same.
40:50There were the other ones that were done.
41:20Allah
41:23because they are in the same place.
41:24So the purpose of this is that Satan
41:26in the tongue, the soul, the mind, the mouth and the mouth.
41:32If he is going to do this,
41:35we are going to do that.
41:37We are the power of religion.
41:38We are only only doing this.
41:39We are only Muslim people who are watching.
41:41We are already watching.
41:42You are watching.
41:43You are watching.
41:46Yes, you are watching.
41:47Mubashara حضورﷺ کے ساتھ چلے گئے
41:49اب آپ یہ مت کریں
41:51کہ یہ برا وہ برا
41:53اپنے آپ کو برا سمجھو
41:55اور سب کو
41:56اپنے سے برطر اور اچھا سمجھو
41:59اور ایمان کا بنیاد یہ
42:00تقاضی ہے کہ ہم
42:02ہر مسلمان کی جو سجدہ ریز ہے
42:05اس کی عزت کرے تا وقت ہے
42:07کہ وہ اعلان نہ کر دے
42:08کہ میں مشرک ہوں
42:10میں مرتد ہوں
42:11میں نہیں مانتا رب کو
42:14جب تک وہ اس اختیار کے ساتھ
42:16اپنا declaration نہ دے دے
42:18آپ کو یہ اختیار نہیں ہے
42:19کہ آپ کسی ظاہری عمل پر
42:22فتوہ لگا کر کہیں
42:23کہ یہ کفر ہے
42:24آپ مجھے ایک با بتلائیے
42:26کتنے اولیاء کرام ہیں
42:27جن کے واقعات موجود ہیں
42:29قبلہ علامہ صاحب
42:30میں آپ کی بھی آپ کی توجہ چاہوں گا
42:32کہ ان کے واقعات
42:34اس حد تک ہیں
42:35کہ توائف کے گھر سے نکل رہے ہیں رات کو
42:38صحیح
42:39یہ صاحب میری بات کو
42:40یہ بدگمانی مار دیتی ہے
42:42آج مسلمانوں میں بدگمانی ہے
42:44جس کے وجہ سے ہم فاصلوں پر ہیں
42:46بدگمانی کو قریب لے آئی ہے
42:47ہم گھلے مل کر
42:48ایک دوسرے کے ساتھ
42:48طاقت بن جائے
42:49یہ جو آج
42:51ہم اتنی بڑی طاقت
42:52اپنے آپ کو کہلاتے ہیں نا
42:54کیا ہوا
42:54وہ رات بر وہاں
42:56تبایف کے ساتھ رہے
42:57باہر نکلے کہا
42:58یہ تو آوارہ ہے
42:59زانی ہے
42:59شرابی ہے
43:00فلاہ ہے
43:00یہ اللہ والا ہوئی نہیں سکتا
43:02لیکن اللہ نے جب
43:03اللہ والے کی شان دکھلائی
43:05تو بدگمانی سے
43:06معاشرہ نکلا
43:08آج ضرورت
43:09اس بات کی ہے
43:09کہ یہ کفر کے
43:10شرک کے
43:11بدت کے
43:12خرابی کے
43:13اور یہ برائی کے
43:14اور یہ سوشل میڈیا پر
43:16لوگوں کے
43:16کیریکٹر اسسینیشن
43:18کلپ کارٹ کارٹ کے
43:19یہ دکھانا کہ
43:20یہ برا ہے
43:20یہ یوں ہے
43:21خدا رہا
43:22اس عادت سے بہاز آئے
43:23یہ عادتیں
43:24ان کی تھی
43:25جن کو منافقین
43:26کہا جاتا ہے
43:27منافقی تو
43:28منافق تو واضح ہے
43:29نبی کا دشمن ہے
43:31وہ دوست نہیں ہو سکتا
43:32اور منافق کا
43:33دوست نہ بنے
43:35ان مومنین کے
43:36دوست
43:36جن کے لئے
43:37سیماؤں فی وجود میں
43:38نصر سجود
43:39ان پیشانیاں
43:40چمک رہی ہیں
43:41اور یہ اللہ والے
43:42لوگ ہیں
43:42جو اللہ والوں کے
43:43حلقوں میں آ جاتے ہیں
43:44تو پھر اللہ والے
43:46کسی کو یہ نہیں کہتے
43:46یہ کافر ہے
43:47یہ برائی خراب ہے
43:48اسے پاک سے
43:49کسی نے شکایت کی تھی
43:50سرکار آپ کے
43:51قریب تو
43:51وہ لوگ ہوتے ہیں
43:53جو زیادہ تر
43:53ایسے ہیں
43:54جو معاشرے میں
43:55برائیوں کے اندر
43:56ملوث ہیں
43:56اللہ اکبر
43:57بتائے کیا جملہ تھا
43:58سیدنا غوصفاق
43:59رضی اللہ تعالیٰ نوں کا
44:00کہا کہ
44:01اللہ نے مجھے
44:01ولایت
44:02ان گناہگاروں کو
44:04تبلیغ کے لئے دیئے
44:05کہ میں تبلیغ کروں انہیں
44:06اس لئے نہیں دی
44:07کہ میں متقین کو
44:08بلا بلا کر رکھوں
44:09اور گناہگاروں کو
44:10نکال دوں
44:10گناہگار آئے گا
44:11عبدالقادر کے دروازے پر
44:13تو متقی بن کر جائے گا
44:14اچھی بات
44:15ماشاءاللہ
44:16میرے پاس وقت
44:17بس تھوڑا سا ہی بچہ ہے
44:18اب تو میں چاہتا ہوں
44:18آپ دونوں حضرات کا بھی
44:19پیغام اس میں شامل کر لیا جائے
44:21حضور بات یہ ہے
44:22کہ اس وقت میں نے آپ کو بتایا
44:23کہ نظریاتی جنگوں سے نکل کر
44:25مسلمانوں کو ایک ہونا پڑے گا
44:27ایک پلیٹ فارم پر آنا پڑے گا
44:29ایک اس کو کہہ رہا ہے
44:29تو مشرق ہے
44:30دوسرا اس کو بلے
44:31تو بدتی ہے
44:31تیسرا اس کو بلے
44:32تو کافر ہے
44:33سارے پیغمبروں کے
44:34ہم واقعات اس لئے لارہے ہیں
44:35کہ انہوں نے پوری زندگی لگا دی
44:37کہ بھائی جتنے بھی گناہ کی ہیں
44:39ٹھیک ہے
44:39کوئی مسئلہ نہیں
44:40آؤ اللہ کی طرف آجاب
44:41یہ اللہ کی طرف لارے ہیں
44:42ہم اللہ کی طرف سے باہر کر رہے ہیں
44:43یعنی اسی لئے ہم متعید نہیں ہو پا رہے ہیں
44:45اس پہ میسیج دے دیں
44:46اکھا کریم علیہ السلام نے
44:48مختلف صحابہ کے مقامات بتلائے
44:52مولا علی کی باری آئی تو فرمائے
44:53اقضاہم علی
44:54مری کائنات کے دنیا کے مفتی
44:57اور قاضی ایک طرف
44:59اور مولا علی ہے
44:59ان سے انہی کے متعلق پوچھا جا رہا ہے
45:04حالانکہ آقا کریم
45:05خود فرمارے ہیں
45:06علیہ السلام
45:08قاتلک
45:08اے علی جو آپ کو قتل کرے گا
45:10اشق الاخرین
45:11میری امت کا سب سے بڑا
45:13بدنصیب اور شقی ہوگا
45:14تو مولا علی جو
45:16اقضاہم علی ہیں
45:17مدینہ العلم
45:18والی بابوہا
45:19والی صفت جن کے پاس ہے
45:20اور اتنی بڑی
45:23نسبت
45:24میرے علم کے مطابق
45:26کسی اور کے پاس
45:27میں نے نہیں پڑی
45:27سلونی ماشیتم
45:29یا کسی نے دعویٰ نے کیا
45:30جو پوچھنا پوچھے
45:31اللہ اکبر
45:32اقضاہم علی
45:33سلونی ماشیتم
45:35انا بدینہ العلم
45:37علی بابوہا
45:38یہ ساری نسبتوں کو ذرا دیکھیں
45:40اور انتا اخیف الدنیا والآخرہ
45:43یہ نسبت دیکھیں
45:44اور ادھر آپ
45:46خیبر کے موقع پہ
45:47لَأُعْتِيَنَّ حَذِهِ رَأْيَةَ غَدًا
45:51اللہ رسول کے پیارے
45:54اللہ اکبر
45:55کہ ان کے ہاتھ پہ فتح ہوگی
45:57ان سے پوچھا جا رہا ہے خوارج کے بارے میں
45:59اہم المشرکون
45:59کیا یہ مشرک ہیں
46:01اللہ اکبر
46:02کیا فرمائے
46:03فر من الشرک
46:04یہ مشرک نہیں ہے
46:05شرک سے بزار ہے
46:06آئے آئے آئے
46:06شرک کا فتوار ہی لگایا
46:08یہ ہے یہ بنیاد
46:09پوچھا کہ
46:09اہم المنافقون
46:10کیا یہ منافق ہیں
46:15منافق تو ذکر بڑا کم کرتا ہے
46:18اللہ اکبر
46:18پوچھے لئے والا
46:19سر پکڑ کے بیٹھ گیا
46:20پھر فماہم یہ ہے کون
46:22فما بغاو علینا
46:23بغاوت پہ اترے
46:24اللہ
46:25اللہ
46:26اس لئے بخاری کی روایت ہے
46:27کہ آپ مسلمان ہیں
46:29اور میں آپ کے بارے میں
46:30کہتا ہوں
46:30کہ آپ کافر ہیں
46:31تو بخاری کی روایت یہ ہے
46:34کہ وہ کفر
46:34میری طرف لوٹ کے آجے گا
46:36اللہ اکبر
46:37اس لئے قرآن نے کہا
46:38لا تکونو من المشرکین
46:40مشرکین میں سے مت ہونا
46:41آگے قرآن خود کہہ رہا ہے
46:43کون مشرکین
46:44من الذین فرق دینہوں
46:46جو دین میں فرقہ واریت پیدا کرتے ہیں
46:48اور ایک چھوٹا سا پیغام
46:50اور دینا چاہوں گا
46:51سیئنہ عمر فاروق
46:52رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی
46:53ہمیشہ دعا مانگتے تھے
46:54اللہ مجھے سیدھی راہ دکھا
46:56اور سیدھی راہ پہ چلا بھی
46:57اللہم
46:58ارنالحق حقا
46:59ورزقنا
46:59اتباع
47:01ورنالباطل
47:01باطلا
47:02ورزقنا
47:02یہ نوجوان بھی یہ
47:04اللہ سے دعا مانگ رہا ہے
47:05تو سب سے پہلی چیز
47:06اللہم انکانا
47:08عمر حاضر راہب
47:10اے اللہ اگر اس راہب کا دین سچا ہے
47:12احبہ علیکہ من عمر ساہر
47:14فقت الحاضر دعبہ
47:16تو اس جانور کو قتل فرما دے
47:17سب سے پہلا کام دعا
47:19دوسرا جو اس واقعے سے
47:21ہمیں اور پیغام ملتا ہے
47:22وہ یہ ملتا ہے
47:22کہ ہمیں اللہ والوں کی صحبت اختیار کرنے کی
47:25اس نوجوان نے صحبت اختیار کی
47:28اللہ نے کہاں سے کہاں پوچھا دیا
47:30اللہ کا واسطہ ہے
47:31منت کروں گا
47:32کہ اللہ والوں کی ضرور صحبت اختیار کریں
47:35یک ضرور صحبت اولیاء
47:37بہتر سالتات سے بے دیں
47:39بہت اچھی بات مولانا
47:40میں شاہ صاحب کی طرف بڑھتا ہوں
47:41شاہ صاحب بات یہ ہے
47:42میں کسی کو نفرت سے بکاروں گا نا
47:44کہ یہ کام تم غلط کر رہے ہو
47:45یہ تم بدت کر رہے ہو
47:46وہ سامنے حالہ بھی
47:47مجھے نفرت میں ہی جواب دے گا
47:49جہاں میں نے
47:49اللہ کے نبی اور پیغمبر
47:51نے خدا کا عمل
47:52طرز عمل اختیار کیا
47:54وہیں پیار محبت سے
47:55تو حضرت کیا نہیں ہوتا
47:56وہ کہتے ہیں نا
47:57پیار سے جان مانگو دے دے گا
47:59حضرت انسان
48:00لیکن مار سے مانگو
48:02کہ تمہیں مار دے گا
48:03اس پر یہ نفرت اور محبت
48:05کا ایک پیش خیمہ سامنے
48:06اور یہ دعوت اسلام
48:08اور مسلمانوں کا متحد ہونا
48:09ایک مختص حضرت پیغام
48:10جی بلکل بہت اچھی بات
48:12آپ نے فرمائی
48:13اور دیکھر علماء کرام
48:14نے بہت اہم پیغامات
48:15اس حوالے سے دیئے
48:16میں بس اس میں
48:17اتنا ایٹ کرنا چاہوں گا
48:18کہ قرآن مجید فرقان حمید
48:20نے ہمیں حکمت سکانے کے لیے
48:22بتانے کے لیے
48:23اور تبلیغ دین کے لیے
48:24ایک بڑا بہترین
48:26ذابطہ دیا
48:27ادعو الہ سبیل ربکا
48:29بالحکمت والموئزت الحسانہ
48:32کہ اگر کسی کی اصلاح کرنی ہے
48:34کسی کو دین اسلام کی طرف لانا ہے
48:36تو فرمایا
48:37والموئزت الحسانہ
48:39اچھے اور بہترین
48:40احسن طریقے کے ساتھ
48:41اسے لے کر آئے جائے
48:43اگر پبلک میں
48:45سب کے سامنے
48:46پوائنٹ آؤٹ کر کر
48:46کسی کو سمجھائے جائے گا
48:48تو وہ غلطی پر
48:49اور زیادہ پختہ ہو جائے گا
48:51وہ ڈٹ جائے گا
48:52اور اس کے برد
48:53ایک حکمت عملی کو اختیار کر کر
48:55پھر اگر اس کی اصلاح کی جائے گی
48:57تو انشاءاللہ تعالی
48:58اصلاح بھی ہو جائے گی
48:59دین کا پیغام بھی
49:01اس تک پہنچ جائے گا
49:02حضرات حسنین کریمین
49:03کا بڑا مشہور واقعہ ہے
49:04کہ مسجد نبیم آئے
49:06تو ایک بڑا شخص جو تھا
49:07وہ وضو میں غلطی کر رہا تھا
49:09تو آپ دونوں اس کے پاس گئے
49:10اور ان سے کہا
49:11کہ ہم دونوں
49:12یعنی کہ حسن اور حسین
49:13آپس میں اس بات پر بحث کر رہے ہیں
49:15کہ ان کا وضو زیادہ اچھا ہے
49:16یا میرا وضو
49:18تو ہم آپ کے سامنے وضو کرتے ہیں
49:19آپ بتائیں
49:20کس کا وضو زیادہ اچھا ہے
49:22کون کامل وضو کرنے والا ہے
49:23جب ان دونوں نے
49:25ان کے سامنے وضو کیا
49:26تو وہ بزبوڑے شخص کی
49:27آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے
49:29اور اس نے کہا
49:30حقیقت یہ ہے
49:31کہ تمہارے وضو میں غلطی نہیں تھی
49:33میرے وضو میں غلطی تھی
49:34تو اس طریقے سے
49:35تم نے اسے حل کر دی
49:37دیکھیں حکمت دیکھیں
49:38یہ ہے حکمت عملی
49:39یہ ہے
49:39تو انہیں دین کی طرف لائے
49:45ان کی اصلاح کی
49:46تو ایسے انداز کے ساتھ
49:48کہ پتہ بھی نہیں چلا
49:49اور سامنے والے کی
49:50اصلاح بھی ہو گئے
49:51کیا اچھی بات
49:51یہ چیز بڑی ضروری ہے
49:53کہ آج ہم اپنی زندگی میں
49:54حکمت کے ساتھ کام دینا چاہیے
49:56ناظرین اگرام
49:57جب محبت کے ساتھ
49:58آپ کسی کو
49:59کوئی غلط کام کر بھی رہا ہے
50:00کوئی آپ دیکھ رہے ہیں
50:01کہ وہ
50:02جو
50:04دین ہے
50:04دین کے معاملات میں
50:06کچھ ایسی ایمیٹمنٹس کر رہا ہے
50:07جس کی گنجائش نہیں ہے
50:09تو آپ اسے انتہائی محبت
50:11حکمت اور دانائی کے ساتھ
50:12دعوت دیں
50:13نہ کہے کہ آپ اسے
50:14ڈیریکٹ ٹانٹ کر دیں
50:15تو وہ تو
50:15اور ڈھٹائی کا
50:16مظاہرہ کرے گا
50:17اور دوسری بات یہ
50:18کہ جو لوگ نفل روزے رکھتے ہیں
50:20کسی موقع پہ
50:21کسی بھی بات پہ
50:22تو وہ روزہ
50:23صرف اللہ کے لیے رکھتے ہیں
50:24وہ بھوکے پیاسے
50:25صرف اللہ کے لیے رکھتے ہیں
50:26بجائے اس کے
50:27کہ ان سے وہ نیکی چھین لی جائے
50:28نفرت کر کے
50:30انہیں محبت کے ساتھ
50:31اس پر اپریشیئٹ کرے
50:32اور پیار سے اس طرح دعوت دیں
50:34ایسے نہیں ایسے کر لو
50:35وہ کر لیں گے
50:36that's it
50:36یہ نفرت جو ہے
50:37کبھی کام نہیں آئے گی
50:38مفتی صاحب ایک کالر ہے
50:39شامل کر لو
50:40السلام علیکم ورحمت اللہ
50:42السلام علیکم
50:43جی وآلیکم السلام
50:45کیا سوال ہے آپ کا
50:46سوال یہ ہے
50:47مفتی صاحب سے یہ دوہرک ہے
50:48کہ ایک بیٹا ہے
50:49رمضان میں بھی معافی نہیں مانتا
50:51والبین سے
50:52وہ گالی بھی بکتا ہے
50:54اس کے بعد جناب شہر شرابہ بھی کرتا ہے
50:56کبھی کال بھی نہیں کرتا ہے
50:57بات چیز بھی نہیں کرتا ہے
50:59آخرت میں تو اس کے لیے
51:00جو کچھ ہے وہ
51:01تو سب کو پتا ہے
51:01لیکن
51:02اس دنیا میں بھی
51:03اس کے لیے کچھ ہے
51:04جزاؤ
51:04خزا کامل کچھ ہو سکتا ہے
51:06میں مفتی صاحب انشاءاللہ
51:07اس کا جواب دیں گے
51:08گزارش کروں گا
51:09کہ آپ بحثیت
51:10اگر ماباپ
51:10یا ان کے ماباپ جو بھی ہیں
51:12وہ کم از کم بدعا نہ دیں
51:14کیونکہ ماباپ کی بدعا
51:16اگر لگ گئی
51:16تو پھر وہ
51:17آپ سے ہی برداشت نہیں ہوگا
51:19اس کی تکلیف اور عذیت
51:20سالیں ایک کالر ہیں
51:21انہیں شامل کرتے ہیں
51:22اور پھر ازان آسر
51:24براہ راست کراچی
51:25سٹوڈیو سے
51:25عالمی شرطی
51:26آپ تک قاری قرآن
51:27قاری نمان نہیں
51:28حساب دیں گے
51:28السلام علیکم
51:31جی آواز آرہی ہے
51:32السلام علیکم
51:36جی
51:37آواز آرہی ہے
51:38السلام علیکم
51:39علیکم
51:41السلام
51:41جی
51:42کیا سوال ہے آپ کا
51:44میں سلمان اللہ
51:45آپ کو زندگی دے
51:46آمین
51:47علیکم
51:47السلام
51:48آپ کو بھی دیں
51:49اللہ آپ کو
51:50دنیا آخر کی بھلائی
51:51نصیب فرمائے
51:52آمین
51:52یا رب و یا آپ کا
51:53جی
51:54مفتی صاحب سے
51:55ہمارا یہ سوال
51:56حضر
51:56میرے ایک مکان تھا
51:58دست مر لے کا
52:00جی
52:00دست مر لے کا
52:02میرے ایک مکان تھا
52:03جی
52:03میرے دست مر لے کا
52:04دی جی
52:05آپ مجھ سے فون پہ
52:06بات کریں
52:06ٹی وی پہ نہ کریں
52:07بڑا فرق آ رہا ہے
52:08بات میں
52:08جی
52:08دست مر لے کا مکان
52:10جی
52:13دست مر لے کا مکان
52:14ہیلو
52:15چلیں بریک میں
52:16کال لیتے ہیں
52:17ان کی ازانِ اصر
52:18نمازِ اصر
52:18ہم باجمات
52:19ادا کر کے
52:19بس یوں گئے
52:20اور یوں آئے
52:37اللہ اکبر اللہ
52:45اللہ اکبر
52:47اللہ
52:57اکبر
52:59اشہد ون
53:02لا الہ
53:05الا اللہ
53:10اشہد ون
53:12لا الہ
53:17الا اللہ
53:27اشہد ون
53:29محمد
53:31رسول اللہ
53:43اشہد ون
53:49محمد
53:51رسول اللہ
54:02حیعہ
54:04حیعہ
54:11حیعہ
54:13حیعہ
54:15لا الہ
54:18لون
54:28حیعہ
54:29اللہ
54:38حیعہ
54:39حیعہ
54:40لہ
54:48I'll see you next time.
55:29I'll see you next time.
55:43I'll see you next time.
55:56I'll see you next time.
55:58I'll see you next time.
56:06I'll see you next time.
56:11I'll see you next time.
56:30I'll see you next time.
56:30I'll see you next time.
Comments