Skip to playerSkip to main content

Pakistan ka budget 16 hazar arab aur sarkari mulazmeen ki tankhahen 8 hazar arab, sarkari mulazim hona mülk me sub se munafa bakhs cheez hai...


#yasirshami #govtservent #salaries #foryou #trending

Category

🗞
News
Transcript
00:003,000 asAlb. won
00:01Their companies
00:04will be
00:04550,000 asAlb. won
00:29You have to bring me인데요
00:32.
00:32and
00:33.
00:33.
00:33.
00:33ڈالر ارب روپے کچھے ملازمین کو دیے جاتے ہیں اور پندرہ سو
00:37ڈالر ارب روپے جو ریٹائر ہو چکے ہیں ان کو پینشنز قمت میں دیے
00:41جاتے ہیں اس طریقے سے یہ سات ہزار ارب روپے بنتا ہے
00:44بھی ریپورٹ بھی آج سے تین سال پہلے کی ہے آپ کا کیا حال
00:47ہوگا خود ہی اندازہ لگا لیجئے جبکہ دوسری طرف اگر آپ پاک
00:51فوج کی بات کریں تو سات لاکھ فوجیوں کی تنخواہ صرف اور
00:55صرف ایک ہزار ارب روپے ہے یعنی آپ اندازہ لگا لیجئے کہاں
00:59سات ارب اور کہاں ایک ہزار ارب جو پوری مسلح افواج کو
01:04تنخواہوں کی مت میں ادا کیے جا رہے ہیں بیروکریسی کی یہ
01:07تمام سیلریز بیسکس ہیں اس میں ابھی ہم نے آپ کو مراد نہیں
01:11بتائیں مثال کے طور پر کچھ سرکاری افسران کے گریڈز ایسے ہیں
01:15بیسک سیلری ایک لاکھ روپے ہے اور ہم اس میں اگر فیول
01:19کوسٹ ایڈ کر دیں تو یہ بڑھ کر دو لاکھ بیس ہزار روپے پہ
01:23چلی جاتی ہے یعنی ایک لاکھ بیس ہزار روپے صرف پیٹرل
01:27یا فیول کی بند میں ہے یہاں سے آپ اندازہ لگا لیجئے ان کی
01:30مراد ان کی تنخواہوں کے مقابلے میں کتنی زیادہ ہیں اور
01:34اگر آپ ان کے بڑے بڑے محل نمہ گھر دیکھیں پورے پورے
01:38محلے جتنا ان کا لان ہے چار چار کنال کے بڑے بڑے گھروں
01:42میں یہ رہتے ہیں اور ان گھروں میں درجن ایمپورٹڈ گاڑیاں
01:45مالی ملازم ڈرائیورز الیکٹریشنز خان سامین میں
01:50بولتا جاؤں گا بولتا جاؤں گا ملازمین اور مراد ختم
01:53ہونے کا نام نہیں لیں گے گھروں کی بجلی کی بات کریں تو وہ
01:57بھی اگر یہ اپنی جیب سے پے کر دیں تو ان کو ریمبرس ہو
02:00جاتے ہیں یعنی ان کے اکاؤنٹس میں پیسہ آ جاتا ہے واپس گھر
02:03کا خرچہ بھی آپ کا زیرو ہے اگر آپ بابڈا کے ملازمین کی
02:06بات کریں تو ان کو سینکڑوں سے ہزاروں یونٹس منتلی فری ہیں
02:11سرکاری ملازمین کے بچے اور گھر والے جب گھر سے باہر ہوتے
02:14ہیں تو گھروں میں ایسی چل رہے ہیں ہیٹرز چل رہے ہیں روشنیاں
02:18چل رہی ہیں یونٹ دھڑا دھڑ گرے جا رہے ہیں جو کہ ٹیکسز کی
02:22فارم میں آپ کے اور میرے خون پسینے کی کمائی کی صورت میں
02:26ادا ہوں گے پاکستان کا بجٹ تقریباً سولہ ہزار ارب سے سترہ
02:30ہزار ارب روپے ہے اس میں سے اگر آٹھ ہزار ارب روپے بیروکریسی
02:34کی سیلریز کی فارم میں چلا جاتا ہے تو ہم پچیس کروڑ
02:37عوان کے پاس کیا بچتا ہے صرف آٹھ ہزار ارب روپے
Comments

Recommended