Skip to playerSkip to main content
Behno Ko Apna Haq Do | Imam Full Film | Jinn TV

#ImamFilm #IslamicFilm #JinnTV #FaithStories #Community #LifeLessons #FamilyFriendly #InspiringStory #Courage #Morality

Category

😹
Fun
Transcript
00:00آپ کا مطلب ہے کہ میں اپنی بہنوں کو ان کا حصہ دے دوں
00:06پھر میرے پاس کیا بچے گا؟
00:08آدھا منصفانہ عمل ہے نا؟
00:12لیکن جناب آپ یہ تو دیکھئے گا کہ اس کے بعد اللہ پاک آپ کے کاروبار میں برکت کتنی عطا
00:17فرمائے گا
00:18انشاءاللہ
00:21آپ کے بچے کتنی یہ تو بتائیے
00:23جی الحمدللہ ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے
00:26ماشاءاللہ
00:28پھر تو آپ کا ان دونوں کے لیے ایک ہی میار ہوگا
00:32ایسا تو نہیں ہوگا نا کہ آپ بیٹے کو اچھا کھلاتے ہوں گے بیٹی کو برا
00:36لباس اور تعلیم کے معاملے میں بھی دونوں میں کوئی فرق نہیں محسوس کرتے ہوں گے ایسے ہی ہیں
00:40جی بلکہ بیٹی مجھے بیٹے سے زیادہ پیاری ہے
00:45اور آپ یہ بھی نہیں چاہیں گے
00:47کہ آپ کے اس دنیا سے رخصت ہو جانے کے بعد
00:49آپ کی دولت پر آپ کا بیٹا یاشی کرے
00:53اور بچاری بیٹی مشکل وقت گزارے
00:55اللہ نہ کرے
00:58میں ایسا کبھی نہیں چاہوں گا
00:59بس
01:02جناب یہی معاملہ آپ کی بہنوں کے ساتھ بھی ہے
01:09اب سمجھے آپ میری بات
01:14اللہ کا حکم پورا کیجئے
01:17اس کا حکم پورا کیے بغیر
01:18آپ کیسے ہی ایکسپیکٹ کر سکتے ہیں
01:20کہ آپ کے کاروبار میں خیر و برکت کیسے
Comments

Recommended