Skip to playerSkip to main content
"Watch Shan e Ramazan Special Transmission with Waseem Badami. Do Subscribe!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Quran Aur Science | Aik Parinda jo sir Hawa mein rehta | 3 MARCH 2026 | Waseem Badami

Quran & Science is a powerful segment that explores the connection between Quranic verses and modern scientific discoveries. It highlights the harmony between divine revelation and human knowledge, inspiring deeper faith and understanding.

Host: Waseem Badami.

#WaseemBadami #quranaurscience #Ramazan2026 #RamazanMubarak #ShaneRamazan #Shaneiftaar

Category

😹
Fun
Transcript
00:19Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:21Rabbish rahli sadri vayasir li amri
00:23Vahlu l-ugdatam min lisani
00:26Yafqahu qawli
00:28کہہ لیجئے کہ قرآن
00:30اور science segment میں آج ہم
00:31ایک نئے باپ کا آغاز کر رہے ہیں
00:34پچھلے سال ہم نے
00:35space اور
00:39planet
00:40ان سب میں بات کی
00:42کچھ موضوعات رہ گئے تھے
00:43black hole creation of moon
00:46creation of earth creation of sun
00:47اس پہ اس دفعہ بات کر لی
00:50پھر ہم اس دفعہ ایک نئی جہد
00:52دیکھ رہے ہیں ہم ذرا زمین پر آئے
00:53ہم نے پہاڑوں کے حوالے سے ایک سیریز کی
00:55آج ایک اور نئی سیریز
00:57تاکہ ذرا
00:58مطلب وسط ہونا
00:59تاکہ ہم مختلف چیزوں کے حوالے سے جان سکیں
01:01تو آج ہو سکتا ہے
01:02یہ پہلے منظر نے
01:03آپ کو تھوڑا حیران کیا ہو
01:04کہ قرآن science segment ہے
01:05اور یہ کیا منظر ہے
01:06تو یہ ایک نیا باب ہے
01:09اور انشاءاللہ
01:09اس میں بھی ہم ساتھ سلیں گے
01:10تو لطف آئے گا انشاءاللہ
01:12اللہ تعالیٰ
01:13جائر اس کی جو قدرت ہے
01:14اس کی جو وسط ہے
01:16قدرت کی
01:16وہ تو بہت پھیلی ہوئے ہیں
01:17ذرے ذرے میں
01:18اس کی قدرت آیا ہے
01:20تو
01:22باقیدہ موضوع سے پہلے
01:24ایک خیالی داستان سنیں
01:25پھر موضوع کی طرف آتے ہیں
01:28کہنے کے یہ داستان ہے
01:29ایک بلبل
01:31اور ایک
01:32اللو کی
01:35تو کہنے کے ایک مرتبہ
01:37ایک اللو اور بلبل کے درمیان
01:39ایک ڈیبیٹ ہو گیا
01:40ایک آرگیومنٹ ہو گیا
01:41کیا
01:42بھئی کس کا وطن
01:44یا کس کا پیدائشی علاقہ
01:46زیادہ خوبصورت ہے
01:48نہیں بتا
01:50تو اب
01:51وہ کہہ رہے ہیں
01:52میرا علاقہ خوبصورت ہے
01:53یہ کہہ میرا علاقہ خوبصورت ہے
01:55تو اب
01:56کیسے تیہہ ہو گئی
01:57کہ کس کا علاقہ زیادہ خوبصورت ہے
01:58کس کی رہنے کی طرف زیادہ خوبصورت ہے
01:59اچھا بھئی ایسا کرتے ہیں
02:01let's visit each other's places
02:03ہے نا
02:04دونوں ایک دوسرے کے علاقہ میں جاتے ہیں
02:05فیصلہ ہو جائے گا
02:07کہ کس کا علاقہ زیادہ خوبصورت ہے
02:09تو پہلے
02:10بلبل نے
02:11اللہ کو دعوت دے
02:12میں تمہیں اپنا وطن دکھاتا ہوں
02:14میں تمہیں اپنا علاقہ دکھاتا ہوں
02:15میں کیسی جگہ پہ رہتا ہوں
02:18تو
02:19تیہ ہو گیا
02:20ٹھیک ہو گیا
02:20تو پس وہ اسے
02:22یہ دونوں چل پڑے
02:24اپنے علاقہ دکھانے کے لیے
02:26بلبل لے آئی اللہ کو
02:27وہ اسے گلو گلزار میں لے آئی
02:29کیا منظر ہے
02:31چاروں طرف درخت ہیں
02:32پھول
02:33پودے
02:34سبزہ
02:35پانی
02:35جھرنے
02:36جیسے کوئی دنیا میں جنت ہوں
02:38اتنی شاندار جگہ
02:42اب یہ
02:43بلبل جو ہے
02:44یہ اللہ سے پوچھ رہا ہے
02:45بلبل اللہ کی کمزیشن ہے
02:48کہ
02:49بتاؤ
02:50میرا وطن کیسا رہا
02:52میرا علاقہ کیسا رہا
02:53ایسی جگہوں میں میرا رہنا ہوتا ہے
02:57اللہ کا کیا رسپانس ہوگا
02:58اللہ نے کہا
02:59یہ کیا ہے
03:00کچھ بھی نہیں ہے
03:01میں اپنا وطن دکھاتا ہوں
03:04پھر پتا چلے گا
03:04وطن ہوتا کیا ہے
03:05بلبل حیران
03:07یہ کیا بات ہوئی
03:08مجھے لگا کہ
03:09یہ اللہ بہت امپریس ہوگا ہے سب سے
03:11لیکن یہ تو کوئی زیادہ امپریس
03:13نظر نہیں آرہا
03:13چلو خیر
03:14ٹھیک ہے
03:14اب یہ دونوں جا رہے ہیں
03:16کہ اللہ کی
03:17جگہ دیکھیں
03:18اللہ کا وطن دیکھیں
03:19اب دونوں نے اڑنا شروع کیا
03:21اڑتے جا رہے ہیں
03:22اڑتے جا رہے ہیں
03:23طویل اڑان کے بعد
03:24سبزہ ختم
03:25ہریالی ختم
03:27درک ختم
03:28پودے غائب
03:29ایک ویرانہ شروع ہو گیا
03:32اب بلبل حیران بھی ہے
03:34بلبل مشتاق بھی ہے
03:36کہ جس اللہ کو
03:37میرا گلو گلزار
03:39سبزہ
03:40دھرنجنے
03:41یہ سب کوئی پسند نہیں آیا تھا
03:42تو اس کا اپنا وطن
03:44تو بہت ہی کوئی خوبصورت ہوگا
03:47لیکن دیکھا تو
03:48یہ ویرانے میں آئے جا رہے ہیں
03:49آئے جا رہے ہیں
03:50آئے جا رہے ہیں
03:50اب بلبل کو گویا ہول آنے لگے
03:52خوف محسوس ہونے لگا
03:54اور بلبل انتظار میں
03:55کہ کب آئے گی وہ جگہ جائیں
03:57اللہ رہتا ہے
03:58تاکہ معلوم دوں
03:59کتنی خوبصورت جگہ ہے
04:01ابھی ویرانے میں ہی تھے
04:03کہ اللہ نے کہا
04:04یہ میرا وطن ہے
04:05پتاؤں کیسے لگا
04:08دیکھ رہا
04:09کتنی خاموشی ہے
04:10یہاں کوئی ایسی چیز نہیں ہے
04:12جو میری سوچ کی رکاوٹ بنے
04:13کوئی ایسی چیز نہیں ہے
04:14جو مجھے
04:15سوچ و بچار میں رکاوٹ کرے
04:16مجھے تنگ کرے
04:17پریشان کرے
04:19بلبل حیران
04:20کہ اس کو وہ سب پسند نہیں آیا
04:22یہ ایسی جگہ پہ رہتا ہے
04:24اور اس کو یہ جگہ پسند ہے
04:26that was the time
04:27جب بلبل نے ریالائز کیا
04:29کہ اصل میں
04:30اپنی جگہ پہ
04:31اللہ بھی ٹھیک کہہ رہا ہے
04:32کیا مطلب
04:33وطن چاہے گلو گلزار ہو
04:35یا وطن چاہے بیران ہو
04:37سیرہ ہو
04:38جنگل ہو
04:39پہاڑ ہو
04:39برفستان ہو
04:40ہر ایک کو
04:40اپنا وطن اچھا لگتا ہے
04:42اپنی جگہ اچھی لگتی ہے
04:44سب کو
04:46شدید ترین تکلیف ہو
04:48مسیبتیں ہو
04:52اٹیچمنٹ ہوتی ہے
04:53ہم کہتے ہیں نا پاکستان
04:54یہ پرابلم ہے
04:55لیکن کہیں باہر جاتے ہیں
04:56ہم کہتے ہیں
04:56بھئی دس دن مات
04:57بھئی وطن کی آس آتا ہے
04:58یہ واپس پاکستان جانا ہے بھئی
05:00اپنے لوگ سے محبت کرتے ہیں
05:01زبان سے محبت کرتے ہیں
05:03سوال
05:04اگر ایسا ہے
05:05ہر کسی کو
05:06نیچرلی اپنا وطن
05:07اچھا لگتا ہے
05:09then why do people migrate
05:11ابھی آپ شاید
05:12آپ کو کسی منزل پہ لے کے جانا ہے
05:13آپ سوچ رہو
05:14قرآن سائنس سیگم میں
05:14کیا سوالات ہو رہے ہیں
05:16why do people migrate
05:17لوگ ہجرت کیوں کرتے ہیں
05:20لوگ ہجر کا تو کیوں اٹھاتے ہیں
05:23انسان ہجرت کیوں کرتے ہیں
05:25پرندے ہجرت کیوں کرتے ہیں
05:26آپ کو سنن کے شاید ہے رہا تو
05:27صرف انسان ہجرت نہیں کرتے ہیں
05:28پرندے ہجرت کرتے ہیں
05:29جانور ہجرت کرتے ہیں
05:32مچھلیاں ہجرت کرتی ہیں
05:33کیڑے مکوڑے ہجرت کرتے ہیں
05:35سوال
05:37ہجرت کرتے کیوں ہیں
05:38اس کا جواب پہلے لیں
05:39قرآن کریم سے
05:40قرآن کریم کی ایک آیت ہے
05:42جس کا ترجمہ ہے
05:44اور یہ
05:47سورہ نسا ہے
05:48آیت نمبر سو ہے
05:50اور کیا ہے اس کا ترجمہ
05:51جو شخص اللہ تعالی کی راہ میں
05:54ہجرت کرے گا
05:54جو شخص اللہ تعالی کی راہ میں
05:56ہجرت کرے گا
05:57وہ زمین میں
05:58بہت گنجائش پائے گا
06:00وہ زمین میں
06:01بہت کشادگی پائے گا
06:02سورہ نسا آیت نمبر سو
06:04اس کا ایک ترجمہ یہ
06:05مفہوم مینام کی خدمت میں
06:08He told us that He has rejected the reason why He has rejected the cause of his life.
06:12He has reported that in the report, this time, the world of 28 billion people are
06:1620 billion billion people, which he has rejected the country.
06:201947, human history, the biggest thing that he has rejected the country.
06:241 billion billion billion billion people are in Pakistan and Bharat.
06:29He has rejected the people of Israel.
06:31He has rejected the people of Israel.
06:34The people of Israel, the top of the list, who are who is?
07:04that brings me to my topic of Quran and science
07:07a new topic, a new version, a new chapter all together
07:11and I assure you
07:13جب آپ پرندوں کی حجرت کی داستان سنیں گے
07:16آپ حیران ہو جائیں گے
07:17جیسے سیاروں کو دیکھ کے کہہ رہا تھا
07:19اللہ اکبر
07:21جیسے ستاروں کو سوچ کے کہہ رہا تھا
07:23اللہ اکبر
07:24جیسے سورت کو دیکھ کے کہہ رہا تھا
07:26حادثہ نہیں ہے منصوبہ ہے
07:29چاہے ہماری زمین سے
07:31عربوں گناہ بڑا کوئی پلانٹ ہو
07:33یا چاہے ہمارے وجود سے
07:36کئی گناہ چھوٹا پرندہ ہو
07:37ہر چیز میں اس کی شان آیا ہے
07:40ہر چیز کو دیکھ کر
07:42انسان کہتا ہے سبحان اللہ
07:45اور انسان حیران ہو جائے
07:47کہ یہ سب کیسے ہو سکتا ہے
07:49ایسا ہو سکتا نہیں ہے
07:51ایسا ہوتا ہے
07:52اب آپ ایک داستان سنیں صرف
07:55ایک پرندے کی
07:56کتنے ہی پرندے ہیں
07:57ایک داستان سنیں
07:59اور آپ دل سے سبحان اللہ کہیں گے
08:02پھر دل سے اللہ اکبر کہیں گے
08:04پھر قرآن کے مطرف ہوں گے
08:05اب سنیں چھوٹا سا پرندہ ہے
08:07اس کا نام ہے
08:09کومن سویفٹ
08:09ایک پرندے کی بات ہو رہی ہے بھی
08:11چھوٹا سا پرندہ ہے
08:12اور اس کا نام ہے
08:15کومن سویفٹ
08:16قدرت کے حیران
08:18کن کمالات میں سے ہے یہ
08:19حیران کن
08:20مائنڈ بلوئنگ
08:21کیا مطلب
08:23ایک پرندہ ہے نظر آ رہا ہے
08:24ایسا کہ اس میں حیران کن ہے
08:25اب سنیں
08:26یہ وہ پرندہ ہے
08:27جو زیادہ تر وقت
08:29ہوا میں ہی رہتا ہے
08:31ہوا میں ہی رہتا ہے
08:32ہوا میں ہی رہتا ہے
08:34ہوا میں ہی رہتا ہے
08:35کیا مطلب
08:36کتنا
08:38بعض اوقات
08:39یہ پرندہ
08:40دس ماہ تک کا عرصہ
08:42ہوا میں گزار دیتا ہے
08:43ٹین منس
08:45تو یہ سوتا نہیں ہے کیا
08:46سوتا ہے
08:47دیکھئے ابھی تم نے کہا
08:48ہوا میں ہوتا ہے
08:49تو سوتا نہیں
08:50کیا کرتا ہے یہ
08:51یہ سوتا بھی پرواز کے دوران ہے
08:53کیا مطلب
08:54رات کے وقت
08:55یہ پرندہ
08:56آسمان میں
08:57بہت بلندی پر جا کر
08:59Everyone knows hisologique
09:01He however his weakness
09:06This his 23rd time
09:14his spirit
09:174 million kilometers
09:1940 lack kilometers
09:23되竹پی widersองات
09:27جان
09:32نقشہان
09:33کہ آپ
09:34یہ سب نہ
09:34ہو
09:35وہ
09:35چند
09:36میل دور
09:36نہیں جا
09:37سکتا
09:37ایک
09:38ننہ
09:38پرندہ
09:40اپنے
09:40دل
09:40کے اندر
09:41گویا
09:42اللہ تعالی
09:42کا ہدایت
09:43ک MPס لیے
09:44اللہ
09:45تعالی
09:45کا ہدایت
09:46ہدایت
09:46ک MPס دن
09:47رات
09:47پرواز کر
09:47رہا
09:51ڈل میں ایک معصومانہ سوال آتا ہے
09:54اس کے دل میں یہ سب کس نے ڈالا ہے
09:57اس کو یہ سب کس نے بتایا ہے
09:59جب آپ قرآن کریم سے لیتے ہیں
10:01اس کو یہ سب کون بتا رہا ہے
10:03قرآن کریم
10:03سورہ نحل ہے
10:05اور سورہ نحل کی آیت ہے
10:06اور یہ نحل کی آیت شہد کی مکھی سے متعلق ہے
10:09لیکن اس کا اطلاع پر بطور مجموع ہوتا ہے
10:11سورہ نحل کی آیت میں بتایا
10:13ہم نے شہد کی مکھی سے کہا
10:16ourselves having told them
10:17the ways that
10:21those who occur
10:24that
10:25how
10:25which we are going to say.
10:26If we have to calm down,
10:30to be okay,
10:34we're going to calm down.
10:36We're going to calm down.
10:41Do you think of a question?
10:43Who is this,
10:45whom has been left in the Myself?
10:46Who is this,
10:46who's got wayne,
10:47ڈس مہینے ہوا میں کون ہے جو اسے اتنے طویل عرصے تک فضا میں گویا
10:53تھامے ہوئے تھامے ہوئے اور پھر جواب میں قرآن کریم کی ایک اور
10:58آیت سامنے آتی ہے پھر سورہ نحل ہے آج سائنس بتا رہی ہے کہ یہ
11:02پرندہ اتنے عرصے سے ہوا میں ہی ہے یہ پرندہ تو دس دس مہینے
11:05ہوا میں ہے ایسا لگتا ہے جیسے اس پرندے کو کسی نے ہوا میں
11:08تھاما ہوا ہے کون تھامے ہوئے سورہ نحل کی آیت سنیے اور
11:12سبحان اللہ کہیے ترجمہ ہے اس آیت کا آیت نمبر 79 ہے کیا انہوں
11:17نے کیا انہوں نے پرندوں کو نہیں دیکھا کیا انہوں نے پرندوں کو
11:21نہیں دیکھا کہ وہ آسمان کی فضا میں اللہ کے حکم کے کیسے پابند
11:28ہیں انہیں اللہ کے سوا کوئی اور تھامے ہوئے نہیں ہیں اللہ کے سوا
11:34کوئی اور تھامے ہوئے نہیں ہیں یقیناً اس میں ان لوگوں کے لیے بڑی
11:38ڈشانیاں ہیں جو ایمان رکھنے والے ہیں
11:46تو چاہے
11:47کوئی بہت
11:48بڑا پلانٹ ہو
11:50چاہے کوئی بظاہر اتنا سا پرندہ ہو
11:52اس کی قدرت کا شاہکار
11:54ہر چیز میں آیا ہے
11:55اور ابھی یہ داستان شروع ہوئی ہے
11:57ابھی یہ جو ہمیں آسمان پر اڑتے ہوئے
12:01یا زیرے
12:02سمندر تیرتے ہوئے
12:06جو یہ جانور
12:06نظر آتے ہیں
12:09یہ سب بھی کیا حادثہ ہے
12:11یا یہ سب بھی ایک باقیدہ منصوبہ ہے
12:13یہ قدرت کی کتنے بڑے بڑے شاہکار ہیں
12:16ایسے ایسے رازوں سے پردہ اٹھے گا
12:18انشاءاللہ
12:18کہ اس کے بعد جب ہم انہی چینن پرندہ کو دیکھیں گے
12:22تو دیکھنے کا انداز
12:24دیکھنے کی نویت کی بدل جائے گی
12:26داستان کے نئے باپ کا بھی آغاز ہے
12:28باقی بات ہے
12:29کل ارز کریں گے انشاءاللہ
12:44موسیقا
12:45موسیقا
Comments

Recommended