00:00ڈرطانیہ کا پاکستان میں کاروباری تعاون کے لیے نئے اقدامات کا اعلان
00:04ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی وین اور سرمایہ دو سکمت عملی کے باعث پاکستان عالمی معاشی شراکتداریوں میں نئی
00:10پیشرف کی جانب گامزن ہے
00:12ایس آئی ایف سی کے سٹیٹیجک وین کے تحت معاشی استقام اور پولیسی تسلسل نے پاکستان کو وینل اقوام اقتصادی
00:19تعاون کے لیے ایک قابل اعتماد شراکتدار بنا دیا
00:22برطانیہ نے پاکستان کے ساتھ ترقیاتی شراکتداری کو اثر نو استوار کرتے ہوئے سرمایہ کاری تجارت تعلیم اور موسمیاتی تعاون
00:31کے نئے اقدامات کا اعلان کر دیا
00:33یہ اعلان برطانی وزیر برائے ترقی جنفر چیمپینڈ کے دورہ پاکستان کے دوران کیا گیا جو دونوں ممالکے درمیان آٹھ
00:41برس بعد آلہ سطحی ترقیاتی مقالمہ تھا
00:44برطانی حکام کے مطابق نئی شراکتداری روایتی امداد کی بجائے سرمایہ کاری اور موشی ترقی پر مرکوز ہے
00:51پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفات جارت پہلی بار پانچ اشاریہ پانچ ارب پاؤنڈ کی ریکارڈ سطح تک پہنچ
00:58گئی ہے
00:58وزیراعظم پاکستان اور برطانی وزیر نے سرمایہ کاری دوست کاروباری صلاحات کے جامعہ پیکش کا مشترکہ اجراح کیا
01:05ان اصلاحات کا مقصد سرمایہ کاری کے ماحول کو مزید بہتر بنانا ریگولیریٹی رکاوٹوں کا خاتمہ کرنا اور غیر ملکی
01:13کمپنیوں کے لیے کاروبار کو سہل بنانا ہے
Comments