Skip to playerSkip to main content
ایران کاخیبر شکن میزائلوں سےنیتن یاہو کے گھر پر حملہ!!
#ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #news #InternationalNews #InternationalPolitics #WarSituation #WarUpdates #iran #america #iranamericawar

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Tariq چیخ چیخ کر گواہی دیتی ہے
00:02کہ طاقت، اسلحہ اور تعداد
00:05کبھی بھی آخری فیصلہ نہیں ہوتی
00:08دنیا نے وہ سلطنتیں بھی دیکھی ہیں
00:10جنہیں ناقابل شکست کہا جاتا تھا
00:13جن کے نام سے زمین لرستی تھی
00:15مگر جب وہ ایمان کے سامنے آئیں
00:17تو ریزہ ریزہ ہو گئیں
00:18یہ تاریخ کی وہ تین سپر پاورز ہیں
00:21جو مسلمانوں کے عظم اور اللہ پر یقین کے آگے خاک بن رہیں
00:25پہلی سپر پاور تھی روم کی عظیم سلطنت
00:29لاکھوں سپاہی، بہترین ہتھیار
00:31منظم فوج اور پوری دنیا پر روب
00:34مگر میدان یرموک میں منظر کچھ اور تھا
00:37چند ہزار مسلمان
00:39نہ تعداد میں برتری نہ اسلحے کی کسرت
00:42صرف ایک چیز تھی
00:43اللہ پر کامل یقین
00:45جب مقابلہ ہوا تو دنیا حیران رہ گئی
00:48روم کی وہ طاقت جسے ٹوٹنا ناممکن سمجھا جاتا تھا
00:52بکھر گئی
00:53یرموک نے ثابت کر دیا
00:55کہ ایمان کے سامنے سلطنتیں بھی جگ جاتی ہیں
00:57دوسری سپر پاور تھی فارس کی صدیوں پرانی سلطنت
01:01کسریہ کا غرور
01:02سونے سے بھرے محلات
01:04بے شمار لشکر
01:05اور اپنی طاقت پر اندھا یقین
01:07فارس سمجھتا تھا
01:09کہ یہ عرب کے سادہ لوگ
01:11زیادہ دیر ٹھہر نہیں سکیں گے
01:13مگر جنگ قادسیہ میں
01:14اللہ کا فیصلہ کچھ اور تھا
01:16چندی برسوں میں وہ سلطنت
01:18جو صدیوں سے دنیا پر راج کر رہی تھی
01:21مٹی میں مل گئی
01:22فارس کا غرور تاریخ کا حصہ بن گیا
01:25اور حق غالب آ گیا
01:27اور اب تیسری اور سب سے بڑی سپر پاور
01:29فیرون
01:30بو شخص جو کہتا تھا
01:32میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں
01:35اس کے پاس طاقت تھی
01:36فوج تھی
01:37خزانے تھے
01:39اور سامنے بنی اسرائیل
01:40بے سر سامان کھڑے تھے
01:42ایک طرف سمندر تھا
01:43اور دوسری طرف
01:44فیرون کا لشکر
01:46مگر جب اللہ کا حکم آیا
01:48تو سمندر نے راستہ بنا دیا
01:50حضرت موسیٰ علیہ السلام ایمان کے ساتھ گزر گئے
01:53اور فیرون
01:54اپنی پوری فوج سمیت
01:57ہمیشہ کے لیے غرق ہو گیا
01:58طاقت
01:59غرور
02:00اور دعویٰ
02:01سب پانی کے نیچے دفن ہو گیا
02:03یہ تینوں صرف دشمن نہیں تھے
02:05یہ غرور کی زندہ تصویریں تھے
02:08تاریخ ہمیں یہی سکھاتی ہے
02:10کہ جب طاقت
02:11اللہ کے مقابل کھڑی ہو جائے
02:12تو وہ طاقت نہیں رہتی
02:14عبرت بن جاتی ہے
02:15ایمان کمزور نظر آ سکتا ہے
02:17مگر انجام اسی کا ہوتا ہے
02:20جو اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے
02:22اگر یہ واقعات دل کو چھو گئے ہوں
02:24تو یاد رکھیں
02:25یہ کہانیاں صرف سننے کے لیے نہیں
02:28بلکہ سمجھنے اور سبق لینے کے لیے ہیں
02:31حق ہمیشہ غالب آتا ہے
02:32چاہے وقت لگے
02:34مگر فیصلہ اللہ ہی کا ہوتا ہے

Recommended