00:23ڈالسلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:30ڈالنی مقام سرکار عالم کی گودنے ہیں
00:33رسول اللہ بہت محبت کرتے ہیں ان سے
00:35کبھی سینے سے لگاتے ہیں کبھی کاندھوں پر
00:38بٹھاتے ہیں
00:40حسین و منی و انا من الحسین
00:42حسین مجھ سے ہے میں حسین سے ہوں
00:44اسی دوران
00:46ایک لمحہ ایسا آیا جب رسول اللہ
00:48صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرے پر
00:52آثار غم نمودار ہوئے ہیں
00:53مصطفیٰ رو رہے ہیں
00:57غمگین ہیں غمناک ہیں
00:58آپ دیدہ ہیں
01:00صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:03کیا ہوا
01:05روایات میں آیا کہ
01:06اسی وقت حضرت جبرائیل علیہ السلام
01:08حاضر ہوئے حضرت جبرائیل آئے
01:10انہوں نے رسول اللہ کو خبر دی کہ
01:12یا رسول اللہ
01:13آپ کے اس پیارے نماز سے کو آپ کی امت کے بعد
01:16لوگ شہید کر دیں گے
01:17اور اس عالم میں شہید ہوں گے کہ
01:19بھوکے پیاسے ہوں گے
01:20پھر حضرت جبرائیل نے کربلا کی سرخ مٹی
01:24لاکر رسول اللہ کو دکھائی
01:25رسول اللہ نے وہ مٹی اپنے ہاتھوں میں لی
01:27آپ کی آنکھوں میں آسو لے
01:29اپنے نواز سے حسین کو دیکھتے جاتے ہیں
01:31اور آنے والے وقت کو یاد کرتے جاتے ہیں
01:34جب کربلا کی سرزمین پر
01:36یہ معصول نوازہ شہید کر دیا جائے گا
01:42یہ کیونکہ یہ منظر صرف ایک خبر نہیں ہے
01:44بلکہ اہلِ بیعت کے لیے آنے والی
01:48آزمائشوں کی ایک دردنات چھلک ہے
01:50اب منظر بدلتا ہے
01:51یہی مدینہ ہے
01:53اسی مدینہ کی ایک مدلس ہے
01:55یہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:57میں اپنے صحابہ کرام کے درمیان تشریف فرما ہے
02:00گفتگو کا سلسلہ جاری ہے
02:02اسی مجلس میں حضرت علی بھی موجود ہے
02:04اچانک رسول اللہ نے ایک جملہ فرمایا
02:07اور ایسا جملہ اشارت فرمایا
02:09جس میں آنے والے زمانے کی
02:11ایک اور آزمائش کا ذکر تھا
02:13ایک سٹیٹمنٹ دیا
02:17پہلے لوگوں میں
02:18سب سے بدبخ شخص کون تھا
02:20مفہومتہ
02:21اب یہ بہت امپورٹنٹ سٹیٹمنٹ ہے نا
02:24کہ اتنے اربہاں لوگ ہیں
02:26کروڑہاں لوگ ہیں
02:27اور رسول اللہ دو لوگوں کے بارے میں بتا رہے ہیں
02:30دو لٹریلی دو
02:31یہ کون دو لوگ ہیں بھئی
02:33پہلے رسول اللہ کہہ رہے ہیں
02:34محفل ہے مدلس ہے مدینہ ہے
02:36رسول اللہ ہے حضرت علیہ
02:38پہلی امت میں
02:39پہلے لوگوں میں
02:40سب سے زیادہ بدبخت وہ شخص تھا
02:43جس نے حضرت سالح کی اوٹنی کو قتل کیا
02:49لیکن اگلے سٹیٹمنٹ زیادہ غور سے سنیے
02:51کیونکہ وہ آنے والے زمانے سے متعلق تھا
02:56کہا
02:56باد والوں میں
02:58سب سے زیادہ بدبخت وہ شخص ہوگا
03:01جو اس حضرت علی کی طرف اشار ہے
03:02حضرت علی کی عرشہ مبارک
03:04اے علی
03:04باد والے لوگوں میں
03:06سب سے زیادہ بدبخت وہ شخص ہوگا
03:08جو اس داڑھی کو
03:10اس سر کے خون سے رنگ دے گا
03:16علماء اکرام سے میں نے سنا
03:17کہ یہ بہت بڑی بات اس لیے ہے
03:19کہ وہ اوٹنی جس کی بات ہو رہی تھی
03:21کوئی عام اوٹنی نہیں تھی
03:22نا قتل لا تھی
03:23اللہ کی نشانی تھی
03:25اور یہ بندہ بھی کوئی عام بندہ نہیں ہے
03:27یہ شیرِ خدا ہے
03:28یہ مشکل خوشہ ہے
03:30یہ غلامِ محمد ہے
03:31یہ جانسارِ محمد ہے
03:35بس یہ کہتے ہوئے
03:36رسول اللہ نے حضرت علی کی طرف اشارہ کیا
03:39اور پھر ان کی داڑھی کی طرف اشارہ کیا
03:44وقت گزرتا گیا
03:47وقت گزرتا گیا
03:48یہاں تک کہ اب رمضان کی ایک رات آئی
03:50کہ جب حضرت علی
03:53اپنی ایک بیٹی
03:54حضرت ام قلسوں کے گھر تششیر
03:57ابھی آپ کو دکھاتے بھی ہیں مقام
03:59جہاں سے حضرت علی روانہ ہوئے
04:01بیت علی کے نام سے وہ مقام مشہور ہے
04:03اور مسجد اکوفہ کے ساتھ ہی وہ مقام ہے
04:05اب رسول اللہ کی پیش گوئی
04:07یا رسول اللہ کی بات آپ کے ذہن میں
04:09اور اب یہ واقعہ سنیے
04:10حضرت علی اپنی بیٹی
04:11حضرت جناب ام قلسوم کے گھر آئے ہیں
04:14آج کوفے میں ایک عجب عالم ہے
04:17آج کوفے کی ایک عجب رات ہے
04:19وہ بیت علی ہے
04:21یہ بیت علی ہے جو آپ اس طرف دیکھ رہے ہیں
04:23یہ بالکل ساتھ ہی مسجد اکوفہ ہے
04:25اور دراصل بھی یہ دونوں کہہ لیجئے
04:28بس متصلی ہیں
04:29ایک دوسرے کے ساتھ ہی ہیں
04:30آج بھی
04:30یعنی بیت علی سے آپ نکلیں
04:32اور مسجد اکوفہ میں داخل ہو جائیں
04:34اتنا ہی قریب ہے
04:35پانچ ساتھ منٹ کی واغ کے لیجئے
04:36وہ بیت علی ہے
04:37اس مقام سے حضرت علی روانہ ہوئے ہیں
04:40یہ مسجد اکوفہ ہے
04:41اس مقام کے لیے روانہ ہوئے ہیں
04:47رمضان کی ایک رات ہے
04:48حضرت علی جناب ام قلسوم کے گھر
04:51تشریف لے گئے ہیں
04:52کھانے کا وقت آیا ہے
04:54جناب ام قلسوم نے
04:55اپنی والد کے سامنے سادہ سا کھانا رکھا ہے
04:59اس میں روٹی ہے
05:00اس میں نمک ہے
05:01اس میں دودھ ہے
05:02اس سے زیادہ سادہ کھانا کیا ہو سکتا ہے
05:04حضرت علی نے دسترخان کی طرف دیکھا ہے
05:07اور فرمایا ہے کہ
05:10ایک دسترخان میں دو سالاً مناسب نہیں ہے
05:13پھر انہوں نے دودھ کو ایک طرف ہٹا دیا ہے
05:16اور صرف روٹی اور نمک کے ساتھ کھانا تارف رمایا ہے
05:19یہ علی ابنی طالب کی سادی کا عالم ہے
05:24روایتوں میں آتا ہے
05:26آج کوفے میں ایک عجب رات ہے
05:28یہ عام رات نہیں ہے
05:29روایات میں آتا ہے
05:31حضرت علی اب بار بار اس آسمان کی طرف دیکھتے ہیں
05:33اور فرماتے ہیں
05:35قسم پہ خدا
05:36خدا کی قسم وہ وقت قریب آ رہا ہے
05:39جس کا وعدہ محمد رسول اللہ نے مستقیا تھا
05:43بس یہ داستان شہادت ہے
05:45حضرت علی آج کس رمضان المبارک ہے
05:47لیکن ابھی ہم
05:48ابھی داستان انیس رمضان المبارک پر ہے
05:50بس اب وقت فجر قریب ہے
05:52حضرت علی اس مقام سے
05:55یعنی کہ بیت علی سے روانہ ہوئے ہیں
05:57اور گھر سے جب روانہ ہو رہے ہیں
05:59تو گھر کا بھی عجب مندر ہے
06:00سہن میں گویاں مرغابیاں آپ کو روک رہی ہیں
06:03جب گھر سے روانہ ہوئے ہیں
06:05اس کا مندر کچھ یوں ہے
06:06کہ زنجیرِ در یہ کہتی ہے
06:09مولا نہ جائیے
06:11مرغابیوں کی تھی صدا
06:13آقا نہ جائیے
06:15تھا آسمان پہ شور کے
06:17مولا نہ جائیے
06:19ارے کیوں آسمان سرخ ہے
06:21یہ کیسا راز ہے
06:23مسجد میں آخری یہ علی کی نماز ہے
06:29بیت علی
06:31انیس رمضان المبارک
06:32حضرت علی درمانہ ہوئے ہیں
06:53جب حضرت علی
06:54بیت علی سے نکل کے
06:56مسجدِ کوفہ پہنچے ہیں
06:57تب گلدستیں
06:58ازان پر بلند ہوگے
07:00ازان دی ہے
07:01جب حضرت علی
07:03بیت علی سے نکل کے
07:04مسجدِ کوفہ پہنچے ہیں
07:05تب سوتے ہوئے کو جگایا ہے
07:09اور آپ
07:10اپنی عبادت میں
07:11مشغول ہیں
07:12حضرت علی کی مناجات کے
07:13کیا کہنا ہے
07:13حضرت علی کی نماز کے
07:15کیا کہنا ہے
07:16مناجاتِ حضرت علی کیا ہے
07:17فرماتے ہیں
07:18مولایا یا مولا
07:19انت المولا
07:20وَعَنَ الْعَبْدْ
07:21وَحَلْ يَرْحَمُ الْعَبْدْ
07:22إِلَّا الْمَوْلَا
07:23میرے مولا
07:24تو میرا مولا ہے
07:25میں تیرا بندہ ہوں
07:27اور بندے پر
07:28مولا کے علاوہ
07:29کون رحم کرے گا
07:30مولایا یا مولا
07:31یہ مولا علی کہہ رہے ہیں
07:32اپنے مولا
07:33مولایا یا مولا
07:34انت المالک
07:35وَعَنَ الْمَمْلُوْقِ
07:36وَحَلْ يَرْحَمُ الْمَمْلُوْقِ
07:38إِلَّا الْمَالِقِ
07:39میرے آقا
07:40تو میرا مالک ہے
07:41میں تیرا غلام ہوں
07:42غلام پر
07:43سوائے اس کے مالک کے
07:44کون رحم کرے گا
07:45مولایا یا مولا
07:52اے میرے مولا میرے آقا
07:53تو خالق ہے
07:54میں تیری مخلوق ہوں
07:56مخلوق پر
07:57اس کے خالق کے علاوہ
07:58کون رحم کرے گا
07:59حضرت علی
08:00اب بیت علی سے نکل کے
08:01مسجدِ کفا میں آ گئے ہیں
08:03گلدستہِ ازان پر بلند ہو گئے ہیں
08:05صداِ اللہ وقت پر بلند ہو گئی ہے
08:07سارے کفے والوں نے
08:08اللہ وقت کی صدا سن لی ہے
08:09اب حضرت علی نے
08:11سوئے ہوئے کو جگانا شروع کیا ہے
08:13انہی سوئے ہوئے میں
08:14ایک بدبختی شامل ہے
08:15نام اس کا عبد الرحمن ہے
08:17نام اس کا عبد الرحمن ابن ملجم ہے
08:20اب وہ مسجد کے
08:21ایک ستون کے
08:22اسی مسجد کے
08:23ایک ستون کے پیچھے
08:24چھپا ہوا ہے یہ شخص
08:25یہ عبد الرحمن ابن ملجم ہے
08:27اس کے ہاتھ میں
08:28زہر میں بجی ہوئی تلوار ہے
08:30اور یہ ہے موقع کے انتظار میں
08:32اس رات
08:33اس رات اس نے اپنے دل میں
08:34ایک ایسا ارادہ چھپا کے رکھا ہے
08:37جس نے تاریخ کو
08:38ہمیشہ کیلئے خون آلود کر دینا ہے
08:40نمازِ فجر شروعی
08:42ازان ہو گئی ہے
08:42تکبیر بلند ہو گئی ہے
08:44اب نمازِ فجر شروع ہو گئی ہے
08:45حضرت علی نے تکبیر کہی ہے
08:47تلاوتِ کلامِ پاک شروع ہو گئی ہے
08:49حضرت علی تلاوتِ کلامِ پاک کر رہے ہیں
08:51شہر کوفہ
08:52مقام مسجدِ کوفہ
08:53اللہ کے کلام کی آواز پونج رہی ہے
08:56لوگ خوشو و خضو کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں
08:58علی نماز پڑھا رہے ہیں
09:00یہاں تک کہ اب وہ لمحہ آیا ہے
09:01جو تاریخ کے سب سے دردناک لمحوں میں
09:04شمار ہونا ہے
09:05اس لیے کہ اب اس شخص نے آگے بڑھنا ہے
09:07جو تاریخ کا سب سے بدبخ شخص ہے
09:11جو کہ شکی ترین شخص ہے
09:12حضرت علی سجدے میں گئے ہیں
09:14اب حضرت علی نے سجدے سے سر اٹھایا ہے
09:17یہ ملون آگے بڑھا ہے
09:18ابنِ ملجم آگے بڑھا ہے
09:20اب تو رحمان ابنِ ملجم نے
09:22جب حضرت علی سجدے سے سر اٹھا رہے ہیں
09:24پوری قوت سے
09:25اپنی زہر آلو تلوار
09:27حضرت علی کے سر پر ماری ہے
09:30تلوار سر مبارک پر لگی ہے
09:32جہرہ زخم ہے
09:34جسم سے خون بے رہا ہے
09:35لبوں سے شکر نکل رہا ہے
09:37فضا میں چیخ ملند ہوئی ہے
09:39لوگ گھبرا گئے ہیں
09:41لوگ ادھر ادھر دیکھ رہے ہیں
09:42اسی علم ہے
09:43حضرت علی کے لبوں سے
09:44ایک ایسا جملہ نکلا ہے
09:46جو تاریخ میں ہمیشہ کے لیے
09:48محفوظ ہو گیا ہے
09:49فستو بربل کعبہ
09:51رب کعبہ کی قسم
09:52علی کامیاب ہو گیا
09:58عجیب منظر دیکھ رہے ہیں
09:59آج کوفے والے
10:00سر سے خون بے رہا ہے
10:02خون داڑی تک پہنچ رہا ہے
10:03رسول اللہ کی
10:04آپ کو پیج کو یاد ہے نا
10:06داڑی سے خون ہے
10:07لبوں سے شکر ہے
10:10وہی منظر جو
10:11رسول اللہ نے
10:12برسوں پہلے
10:12مدینے کی مجلس میں
10:13بیان کیا تھا
10:15آگے کا منظر
10:16لوگ دوڑ کر آئے ہیں
10:17قاتل کو پکڑ لیا ہے
10:19مسجد میں استراب ہے
10:20حضرت علی زخمی حالت میں
10:22حضرت علی جب
10:22بیت علی سے نکل کے
10:23مسجد کوفہ گئے تھے
10:25تب علق عالم تھا
10:26حضرت علی جب
10:27مسجد کوفہ سے
10:28بیت علی لائے جا رہے ہیں
10:29اب عجب عالم ہیں
10:31گھر لائے گئے
10:32سہارہ دیا گیا
10:33اور آہستہ آہستہ
10:35گھر کی طرف گئے ہیں
10:36کوفے کی گلیوں میں
10:37اب یہ سب سے بڑی خبر ہے
10:38ارے علی پر حملہ ہو گیا ہے
10:40کوفے کی گلیوں میں
10:41خبر آگ کی طرح پھیل گئی ہے
10:43امیر المؤمرین زخمی ہو گئے ہیں
10:45حضرت علی کو
10:46گھر لائے گیا
10:47تو گھر کا منظر
10:48دل ہلا دینے والا تھا
10:50اہلِ بیت کے افراد
10:51جمع ہو گئے
10:52حضرت امامِ حسین
10:54اور حضرت امامِ حسین
10:55اپنے والد کے قریب بیٹھے ہیں
10:57عجب منظر ہے
10:57امیرِ کائنات بیٹھے ہیں
10:59امامِ حسین بیٹھے ہیں
11:00امامِ حسین بیٹھے ہیں
11:01بیٹیاں بے اختیار رو پڑی ہیں
11:03ابھی تو بیٹی نے لقصت کیا ہے
11:05اور اب حضرت علی
11:06اس عالم میں آئے ہیں
11:07گھر کی فضا غمناک ہے
11:09گھر کی فضا استراب سے بھری ہوئی ہے
11:11حضرت علی کا چہرہ
11:13مگر عجیب سکون لیے ہوئے ہیں
11:14زخم گہرا ہے
11:16مگر لموں پر سب ہے
11:17اہلِ خانہ کو تسلی دے رہے ہیں
11:20گویا خود
11:20اپنے درد سے زیادہ
11:22گھر والوں کی فکر ہو
11:23اسی دوران
11:24اس قاتل ابنِ ملجم کو بھی
11:26عبد الرحمن کو بھی پکڑ کے لائے گیا
11:28لوگ سخت غصے میں ہیں
11:29کچھ چاہتے ہیں
11:30اسے قتل کر دیا جائے
11:31مگر حضرت علی نے
11:33زخمی حالت میں بھی
11:35عدل اور انصاف کا درس دیا
11:37جو ہمیشہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
11:39فرمایا
11:40قاتل کے بارے میں کہہ رہے ہیں
11:41اسے اچھا کھانا کھلاو
11:43اسے اچھا پانی پھلاو
11:44اسے قید میں رکھو
11:45اگر میں زندہ رہا
11:47تو میں خود اس کے بارے میں فیصلہ کروں گا
11:49اگر میں دنیا سے چلا گیا
11:51تو میرے اس کے ایک وار کے بدلے میں
11:53اس پر بھی ایک ہی وار کرنا
12:04اور بلاخر آج کا دن آگیا ہے
12:06آج اکیس رمضان المبارک ہے
12:08اکیس رمضان المبارک کی
12:09صبح نمودار ہوئی ہے
12:11زخم گہرا ہے
12:13سانسیں آہستہ آہستہ
12:15مدھم ہونے لگی ہیں
12:16اہلِ بیت ارد گرد کھڑے ہیں
12:18حضرت امام حسن و امام حسین
12:20والد کے قریب ہیں
12:21گھر کی فضا غم سے بھری ہوئی ہے
12:25یہاں تک کہ وہ لمحہ آگیا ہے
12:28جب حضرت علی کی رخصت قریب ہے
12:36اور اسی عالم میں
12:38جب آپ اپنے گھر پر ہیں
12:40بچوں کو وسیعتیں کر رہے ہیں
12:42آگے کی بات کر رہے ہیں
12:44جری علی
12:46دلیر علی
12:48باوفا علی
12:49وفادار علی
12:51غلام محمد علی
12:53جانسار محمد علی
12:56اس دنیا سے
12:58اکیس رمضان المبارک کروست ہوا
13:00آگے کیا ہوا
13:02اکیس وی کی رات
13:04قیامت کی رات تھی
13:06سادات پر
13:07بلا کی
13:09مصیبت کی رات تھی
13:11بیٹ
13:11محشر کی سبھو تھی
13:13محشر کی سبھو تھی
13:14یہ شہادت کی رات تھی
13:17بیٹوں سے بوت و راب کے رخصت کی رات تھی
13:20کہتے تھے
13:21دل دونیم ہے
13:22ایسا خطر ہے آج
13:25بیزاد راہ خلق سے
13:27اپنا سفر ہے آج
13:29شبر
13:29امام حسن سے کہہ رہے ہیں
13:30شبر
13:31میرے یتیموں کو شفقت سے پالنا
13:34بڑے بیٹے کو کہہ رہے ہیں
13:35شبر
13:35میرے یتیموں کو شفقت سے پالنا
13:38تم اپنے نانا جان کے گھر کو سنبھالنا
13:41شبیر پر بلا کوئی آئے
13:44تو ٹالنا
13:45دیکھو
13:46کڑی نگاہ بھی
13:47اس پر نہ ڈالنا
13:48اس کا لحاظ چاہیے
13:51تم کو کے خرد ہے
13:52بیٹا میرا حسین
13:53تمہارے سپورٹ ہے
13:56اور آگے کا منظر کیا ہے
13:58کیوں کر بیان کیجئے
14:00وہ حشر کا سما
14:02کیوں کر بیان کیجئے
14:03وہ حشر کا سما
14:05بیٹے ادھر کڑکتے تھے
14:07اس سمت بی بیاں
14:08ہر سو کہیں مکا
14:09کہیں شیون
14:10کہیں فغا
14:11ہائے ہائے جناب زینب مستر کا
14:14یہ بیان
14:15بابا
14:16آخیر شب میں تہیہ
14:18کدھر کیا
14:19ہائے ہائے
14:20مہے سیام میں
14:21عزم سفر کیا
14:22اے میرے جانشی
14:24میرے دلدار
14:26الودا
14:27اے میرے جانشی
14:28میرے دلدار
14:29الودا
14:30اے نورِ عینِ احمدِ مختار
14:33الودا
14:34سوپی تمہیں رسول کی سرکار
14:37الودا
14:37اے نورِ عینِ احمدِ مختار
14:43الودا
14:44الودا
14:44اے نورِ عینِ
14:49اے نورِ عینِ