Skip to playerSkip to main content
"Watch Shan e Ramazan Special Transmission with Waseem Badami. Do Subscribe!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Quran Aur Science | Pahaar... Zindagiyon ka Muhafiz | Waseem Badami | 28 FEB 2026 | #shaneramazan

Quran & Science is a powerful segment that explores the connection between Quranic verses and modern scientific discoveries. It highlights the harmony between divine revelation and human knowledge, inspiring deeper faith and understanding.

Host: Waseem Badami.

#WaseemBadami #quranaurscience #Ramazan2026 #RamazanMubarak #ShaneRamazan #Shaneiftaar

Category

😹
Fun
Transcript
00:23Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:24قدرت کا یہ حسین اور عجیب شہکار
00:29پہاڑ جس کی ہم بات کر رہے ہیں
00:33اور ہم نے اس کے مختلف ایسپیکٹس پر بات کی
00:36معلوم ہوا کہ یہ پہاڑ صرف پتھروں کا ڈھیر نہیں ہے
00:41زندگی کا محافظ ہے
00:42چونکہ ہر چیز اللہ تعالیٰ کی منصوبہ ہے
00:45حادثہ نہیں ہے
00:46یعنی ایسا نہیں کہ اچانک ہو گیا
00:48without any reason ہو گیا
00:49واقعی منصوبہ ایک پلان ہے
00:52تو معلوم ہوا پہاڑ پتھروں کا ڈھیر نہیں ہے
00:54پہاڑ زندگی کا محافظ ہے
00:58سخت موسموں سے بچاتا ہے
01:01سیلاب سے بچاتا ہے
01:02قہج سے بچاتا ہے
01:03زلزلوں سے بچاتا ہے
01:07اور سنیے
01:09ہم اکثر پہاڑوں کو دیکھ کر سمجھتے ہیں
01:11کہ یہ ہمیشہ سے ایسے ہی کھڑے ہیں
01:14حقیقت اس سے بھی زیادہ حیران کن ہے
01:16کئی بڑے پہاڑی سلسلے ہیں
01:19جیسے کہ ہمالیا
01:20جو کہ آج بھی بننے کے عمل میں ہے
01:25ہمالیا کا پہاڑی سلسلہ
01:27ابھی مکمل نہیں ہوا ہے
01:28بن رہا ہے
01:30ہر سال یہ پہاڑ چند میلی میٹر
01:33مزید اوچھے ہو جاتے ہیں
01:37پتہ چلا کہ خاموشی کا مطلب
01:40جمود نہیں ہے
01:41سکون کا مطلب
01:42بے حرکتی نہیں ہے
01:44اور بس میں
01:46میں اس موضوع کو سمیٹھتے ہوئے
01:48اور اپنے اور آپ کے جذبہ ایمانی کو تحرک دینے کے لیے یہ بھی کہہ دوں
01:52کہ یہی پہاڑ جو ہمیں کبھی خاموشی
01:55یہی پہاڑ جو کبھی ہمیں بے جان نظر آتے ہیں
01:57یہی پہاڑ انسانیت کی تاریخ کے خاموش
02:01مگر سچے گواہ بھی ہیں
02:03یہی پہاڑ کبھی توفان کے بعد
02:05کشتی نو نے حضرت نو کی قیادت میں جودی پہاڑ کی بلندی کو چھوا
02:09تو کبھی سہرہ کی خاموشیوں میں
02:11حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
02:13کوہیں تور پر انہی پہاڑوں پر کلامِ الٰہی سنا
02:16کبھی حضرت دعود علیہ السلام کی تسبیح کے ساتھ
02:19یہی پہاڑ جھوم اٹھے
02:21اور کبھی مکہ کی تنہائیوں میں
02:23احمدِ مصطفیٰ
02:25محمدِ مصطفیٰ
02:26صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:28انہی پہاڑوں کے دامن میں
02:30غارِ حرامِ بیٹھ کر
02:32انسانیت کے مقدر کا نیا باب سن رہے تھے
02:42تو یہ سنگلاخ چٹانے
02:46یہ محض
02:47مٹی اور پتھر نہیں ہے
02:49یہ وحی
02:50صبر نجات اور انقلاب کی امین ہے یہ پہاڑ
02:53کبھی اس ذاویہ سے بھی دیکھیں اس کو
02:55ان پہاڑوں نے
02:57ان لمحوں کو سنبھال رکھا ہے
02:59جنہوں نے دنیا کی سمت بدل دیا ہے
03:01وہی پتھر وہی خاموشی وہی پہاڑ
03:03مگر پیغام آسمان سے زمین تک
03:05اترتا ہے
03:06مگر اب آگے چلتے ہم
03:11اب تک ہم نے پہاڑوں کو
03:13خاموش محافظ کے طور پر دیکھا ہے
03:16لیکن اب روح بدلتے ہیں
03:18اب جانتے ہیں کچھ ان پہاڑوں کے بارے میں
03:22جو کے بظاہر بھی خاموش نہیں ہوتے
03:25یہ تو ہمیں معلوم ہو گیا
03:26کہ جو پہاڑ بظاہر خاموش بھی نظر آ رہے ہیں
03:28وہ اصل میں خاموش نہیں
03:30اندر ایک قیامت بر پائیں
03:31لیکن آئیے
03:31اب پہاڑوں کی
03:35اس قسم سے آپ کو ملواتے ہیں
03:37جو بظاہر بھی خاموش نہیں ہے
03:43آتش فشانی پہاڑ
03:46آتش فشانی پہاڑ
03:49یہ وہ پہاڑ ہے
03:51جو زمین کے دل کی
03:54دھڑکن کی طرح زندہ ہیں
03:57ان پہاڑوں کے اندر زمین کا لاوہ اُبلتا رہتا ہے
04:05یعنی یہ وہ پہاڑ ہیں
04:06جیسے زمین کسی راز کو سینے میں چھپا کر بیٹھی ہو
04:11کبھی سانوں تک خاموش ہیں پہاڑ
04:13کبھی صدیوں تک حرکت میں
04:15کبھی صدیوں تک ساکت ہیں
04:16مگر جب یہ پہاڑ جاگتے ہیں
04:18تو صرف پہاڑ نہیں پھٹتا ہے
04:21گویا پوری زمین چیخ اٹھتی ہے
04:22کہیں پہاڑ کے اندر دبا ہوا لاوہ
04:25آتش جیسے شولوں کے ساتھ اُبل کر باہر آتا ہے
04:29کہیں دوئے کے سیاہ بادل آسمان تک بلند ہو جاتے ہیں
04:32اور کہیں ایسا محسوس ہوتا ہے
04:34جیسے زمین خود سانس لے رہی ہو
04:37گرم ساسے
04:39دہکتی ہوئی ساسے
04:50شاندی میں آپ کی خدمت میں ارز کروں
04:52کچھ آتش فشاں
04:54کچھ آتش فشاں ایسے ہوتے ہیں
04:57جو بار بار پھٹتے ہیں
04:58جیسے زمین ہمیں بار بار یاد دلا رہی ہو
05:01کہ تم جس سیارے پر رہتے ہو
05:02وہ زندہ ہے وہ متحرک ہے
05:05یہ کوئی پتھر کا ٹکڑا نہیں ہے
05:07اور کچھ آتش فشاں ایسے ہوتے ہیں
05:09جو صدیوں تک نہیں بھٹتے
05:11لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید مر گئے
05:13مگر نہیں وہ صرف سوئے ہوئے ہوتے ہیں
05:17اور جب وہ جاکتے ہیں تو تاریخ بدل دیتے ہیں
05:24ایک قیامت بھر پا ہے یہاں پہ
05:26یہ آتش فشاں پہاڑ صرف آگ نہیں اگلتے ہیں
05:29یہ ساتھ ساتھ دھوان
05:31راک پتھر
05:32گیسز
05:33اتنی طاقت
05:34کہ پورے شہر دفن ہو جائے
05:36اتنی طاقت کے زمین کی شکل بدل جائے
05:39نقشے بدل جائیں
05:45اور اگر آپ کو یہ لگایا
05:46کہ میں نے صرف لفوازی کیے تو ایسا نہیں ہے
05:48میں نے صرف جوشک خطابت میں نہیں کہہ دیا
05:51کہ ان آتش فشاں پہاڑوں میں
05:53اتنی طاقت ہوتی ہے کہ پورے شہر دفن ہو جائے
05:55یہ حقیقت ہے
05:55ایک واقعی طرح بشارہ کرتے ہیں
05:57آج سے تقریباً دو ہزار سال پہلے کا معاملہ ہے
06:00سیونٹی نائن ایسوی کا معاملہ ہے
06:03اٹلی ملک ہے
06:04اٹلی کا شہر ہے پومپے
06:06اس کے قریب واقع ہے آتش فشا پہاڑ
06:08ماؤنٹ ویس ویس
06:09یہ پہاڑ آج سے تقریباً انیس سو سال پہلے اٹلی کا
06:13اچانک ایک خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا
06:17پہلے آسمان کی طرف راک اور پتھروں کا ایک عظیم بادل اٹھا
06:22پھر کئی گھنٹوں تک جلتے ہوئے
06:25یہ میں کسی نبی کے زمانے کی عذاب کی داستان نہیں سنانا
06:29یہ اٹلی کے شہر کا واقعہ بتا رہو
06:31آسمان کی طرف راک اور پتھروں کا ایک عظیم بادل اٹھا
06:35پھر کئی گھنٹوں تک جلتے ہوئے ذرات
06:38اور گرم راک شہر پر برستی رہی
06:41اس کے بعد انتہائی تیز رفتار
06:44اور شدید گرم گیسوں اور راک کی لہریں شہر پر ٹوٹ پڑی
06:50جنہوں نے چند ہی لمحوں میں زندگی کو ساکت کر دیا
06:53دیکھتے ہی دیکھتے پورا شہر
06:55چار سے چھے میٹر موٹی راک کے نیچے دفن ہو گیا
07:10لوگ اپنے گھروں بازاروں اور گلیوں میں
07:13ویسی حالت میں رہ گئے
07:16جیسے وقت اچانک رک گیا ہو
07:18پہاڑ کے پھٹتے ہی آسمان سیاہ پڑ گیا
07:22زہریلی گیسز لاوہ اور آگ برستی رہی
07:26جیسے آسمان سے زہریلی گیس
07:29جیسے آسمان سے آگ برس رہی ہو
07:32کیوں کیونکہ پہاڑ سے اتنا مادہ نکلا
07:34کہ وہ اوپر جا کر فضا میں پھیل گیا
07:37پھر واپس آیا
07:39جیسے آسمان سے آگ برس رہی ہو
07:41چند گھنٹوں میں پورا علاقہ موٹی راک کے نیچے دفن ہو گیا
07:46لوگوں کو بھاگنے تک کا موقع نہ ملا
07:48جو جہاں تھا وہی جم گیا
07:56گھروں گلیوں اور بازاروں سمیت پوری زندگی ایک لمحے میں رک گئی
08:00تقریباً سترہ سو سال بعد جب خدای ہوئی
08:05سترہ سو سال بعد
08:06تو شہر واپس ملا
08:09یہ پہاڑ
08:10ان پہاڑوں کا ایک روپ یہ بھی ہے
08:13ان پہاڑوں کا ایک رنگ یہ بھی ہے
08:17اور اگر آپ اس واقعے سے حیران ہو رہے ہیں
08:20تو اب یہ واقعہ سنیں
08:21جو اسی دنیا میں پیش آیا
08:23اور سوچیں جب ایک پہاڑ نے یہ قیامت مچا دی ہے
08:28تو روز محشر
08:31جب ہر پہاڑ اون بن جائے گا
08:34تب کیا عالم ہوگا
08:37روز محشر پہاڑوں کے حوالے سے ہوگا کیا
08:40یہ پہاڑ جن کے ہم نے الگ الگ روپ دیکھ لی ہے
08:43برکوش پہاڑوں کا بھی سن لیا
08:46وہ پہاڑ جو خوبصورت ہیں
08:48سرسبد و شاداب ہیں
08:49ندیوں میں پانی پہنچاتے ہیں
08:50ان پہاڑوں کا بھی سن لیا
08:52وہ پہاڑ جو آگ برسا رہے ہیں
08:54ان کا بھی سن لیا
08:55ان سب پہاڑوں کا آج یہ عالم ہے
08:58ان سب پہاڑوں کا کل کیا عالم ہوگا
09:03کلرز کریں گے
09:03موسیقی برساہ
09:04موسیقی برساہ
09:06موسیقی برساہ
09:07موسیقی برساہ
09:12موسیقی برساہ
09:16موسیقی برساہ
Comments

Recommended