- 4 months ago
[Eng_Sub]_-_Neelam_Muneer_-_Imran_Abbas_-_Nimra_Khan_-_22nd_May_2023(0)
Category
📺
TVTranscript
00:21اگر کسی نے مجھے پہنچایا ہے تو وہ شانزے ہے
00:25خطیب باگل سی لڑکی ہے
00:28ایک ایسے ڈیلیوری بوائی بے مہرمان ہے جس کے پاس
00:31اس کو دینے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے
00:35دل
00:37نہ دل کے جذبے
00:39میں اس کے جنیم پر حیران ہوں
00:45میں آج تک سجیلہ کی محبت میں اس کے اشاروں پر ناشتا رہا
00:54اس لیٹر کے ملنے کے بعد
00:58شاید اس کو میری محبت کاغذ کی طرح ہلکی نہیں بلکہ
01:01اس پیپر ویٹ کی طرح بھاری لگنے لگے
01:05ہو سکتا ہے میری محبت اپنے آپ کو منباز سکے
01:16ایک پیرزا ڈیلیوری بوائی ہمیشہ پیرزا تو ڈیلیور کرتا رہا لیکن
01:20شاید محبت ڈیلیور نہیں کر سکا
01:27سجیلہ نے میری محبت کو
01:31موشہ میری حیثیت کے حساب سے ایک سیپٹ یا ریجر کیا
01:35حالکہ میں نے سجیلہ سے صرف محبت کی ہے
01:39ہر چیز سے بالا تر ہو کر
01:42اور آج جب میں اس قابل ہو رہا ہوں کہ اس کو
01:44ہر آسائش دے سکوں تو کیا وہ بدلے میں مجھے محبت دے گی
01:47جس کی میں نے ہمیشہ سے تمنا کی ہے
01:51اور اگر یہ گھر یہ گاڑی یہ
01:53یہ جاب
01:55یہ سب کچھ نہ رہا تو
01:58کیا محبت اتنی ہی ناپائدار ہوتی ہے
02:06شانزے کا ملنا
02:08یوں میرے نصیب کے بند دروازے کھولے گا مجھے پتا نہیں تھا
02:12یہ نٹ کی کیوں مجھ پر اتنی مہرمان ہے
02:15یہ مجھ سے آخر جاتی ہے
02:18ایک کے بعد ایک احسان کرنا اس کی عادت ہے
02:21یا
02:22یا مجھ سے محبت
02:25اسے خبر ہی نہیں کہ میں سجیلہ کی محبت میں کتنا آگے بڑھ چکا ہوں
02:30یہ جاب
02:32گھر
02:32گاڑی
02:33یہ سب کچھ سجیلہ کیلئے ہی تو شایئے مجھے
02:37مجھے تو فقط
02:38اس کی محبت درکار ہے
02:42صرف محبت
02:44آج میں یہ خوشکمانی مجھے مسرور کر رہی ہے کہ
02:48اب سجیلہ میری محبت کا جواب محبت میں ہی دیکھی
02:59کلسو بہن کھانا بہت اچھا تھا
03:01گھر میں بنایا تھا نہیں باہر سے بنوایا تھا
03:03آہ باہر سے ہی بنوایا تھا
03:11واقعی
03:12اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
03:14بڑا مہربان ہے میرا رب
03:17کیا بات ہے کلسو بین
03:19آپ کی خوشی دیکھ کر تو لگ رہا ہے کہ
03:21کوئی بڑی خوشخبری مل گئی ہے
03:25بھئی آپ لوگوں کی دعاوں سے اور
03:27اللہ کے باق برکت نام کی وجہ سے
03:30ابھی ابھی نادیا نے بتایا
03:32کہ شانی کو کمپنی کی طرف سے
03:34فلیٹ اور گاڑی بھی مل رہی ہے
03:36اچھا ماشاءاللہ
03:38ماشاءاللہ
03:39یہ تو بہت اچھی خبر ہے
03:48سوچو
03:49کتنا چاہی
03:50اس لیے ہاتھ بہت مبارک کو گلسم
03:53محط مبارک
03:54سب کو بہت مبارک کو
04:03پلیس آئی
04:08کیا بات ہے شایان احمد کی شان کی
04:12بیٹی انا
04:13تھانکس
04:18زندگی میں کام اور مقام بدلتے رہتے ہیں
04:20کبھی اپنے نام کی وجہ سے
04:22تو کبھی کسی انسان کی وجہ سے
04:25اور تمہارا بہت خاص مقام ہے
04:27اس آفس میں بھی اور میرے دل میں بھی
04:31مجھے وہ مقام نہ دیں کہ
04:32اپنا توازن پر خلاڑ نہ رکھ سکتا
04:34تم جب بھی لڑکھڑا ہوگے میں تمہیں سنبھال لوں گی
04:38میں سنبھالنے کے لیے کسی دیوار کا سہارا نہیں لینا چاہتا
04:41تو میں کیا لگتا ہے کہ میں کوئی دیوار ہوں
04:44میں تو وہ راستہ ہوں جسے گزر کے تمہیں اپنی منزل تک پہنچنا ہے
04:47لیکن آپ کو کیا بتا کہ میری منزل کیا ہے
04:50مجھے تو راستہ صاف دکھائی دے گا
04:53یہ آپ کی نظر کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا
04:55سراب بھی تو ہو سکتا
05:01بہرحال
05:03آپ کا خلوص مجھے مجھے متاثر کرتا
05:07میں تمہیں متاثر نہیں کرنا چاہتی
05:10میں تو زندگی میں ہر قدم پہ تمہارے کام آنا چاہتی
05:14آپ کے اس جذبے کی
05:18can you take this call
05:19yeah sure please
05:24تو بتا دیا سجیلا نے تمہیں سب کچھ
05:26بیٹا میں بول رہی ہوں تمہاری امی
05:28امی اسلام علیکم
05:29بہت بہت مبارک ہو تمہیں
05:32بھئی میں نے تو سب کو بتا دیا
05:34یہاں سب لوگ تمہیں مبارک بات دے رہے ہیں
05:38یہ کیا اکشرتی ہیں آپ سب کو بتانے کی کیا ضرورت تھے ہوئی سے
05:41ارے ہاں تو خوشی کی خبر ہے
05:43کوئی چھپانی تو نہیں تھی
05:46تم ایسا کرو کہ یہی پہ آ جاؤ نا
05:48بھابی اور سجیلا بھی آئی ہوئی ہیں
05:50سب ملکے کھانا کھالیں گے
05:54اچھا چلے میں کوشش کرتا ہوں بھی لنچ بریک تو ہے
05:56میں دیکھتا ہوں کہ میں نکل سکتا ہوں کہ نہیں
05:58ہاں کوشش کرلو بیٹا ٹھیک ہے
06:01خدا حافظ
06:02حدا حافظ
06:03کہیں جا رہو
06:05جی گھر جانا تھا کچھ دیر کے لیے
06:07کام میں تو بتائیے
06:08کام میں نہیں بتاؤں گے
06:10کام تو دیڈ بتائیں گے وہ ہے تمہارے باس
06:12میں تو تمہیں لے جانے آئی ہوں
06:15کہاں
06:16what do you mean کہاں
06:17میں نے تم سے کہا تھا کہ میں تمہیں تریٹ پے لے کے جاؤں گی
06:23تو میں آپ کے ساتھ جاؤں گا میں
06:27man
06:29شانزے نام ہے میرا
06:31ہاں
06:31میں جانتا ہوں لیکن میں آپ کا نام تو نہیں لے سکتا نا
06:34کیوں
06:34کیوں نہیں پکار سکتے ہم دوست نہیں ہیں کیا
06:38دوست
06:39ہاں کل تم پھلی تو کسی کو فون پہ بتا رہے تھے
06:42کہ تم اپنے دوست سے بات کر رہے ہو
06:43وہ میری بڑی بہنتی
06:45ان سے میں بات کر رہا تھا
06:46اچانک مجھ سے نکل گیا سوری
06:48سوری کی کوئی ضرورت نہیں ہے
06:50ہم دوست ہی ہیں
06:51مجھے بہت اچھا لگا تھا
06:57فرینز
07:07چلے
07:09میں ضرور چلتا آپ کے ساتھ لیکن
07:11امینے جاپ کی خوشی میں قرآن خانی رکھیے گھر پر
07:13تو وہ چاہ رہی تھی کہ میں تھوڑی دیر کیلئے چکر لگا لیں
07:16یہ تو بہت اچھی بات ہے
07:18میں بھی چلتے ہوں تمہارے ساتھ
07:20آپ
07:21میرے ساتھ
07:22ہاں تمہاری باتوں سے لگ رہا ہے کہ تمہارے گھر میں سب بہت خوش ہیں
07:25میں بھی ان کی خوشی میں شامل ہونا چاہتی
07:34ہاں لیکن وہ
07:35گھر پہ باتا نہیں لوگ
07:37آہ
07:39ایس اوکی اگر تم کامفورٹیبل نہیں ہو تو
07:41ہم کر لنچ پہ چلیں گے
07:43it's fine
07:45جی
07:45ضرور
07:47ابھی مجھے جاند
07:49شور
08:00اللہ بخشے تمہارے مام کو
08:03ہمیشہ کہا کرتے تھے
08:05اللہ بڑے بھاگ لگائے گا
08:08بہت ترقی دے گا
08:12بہت زیادہ پیار کرتے تھے اس سے
08:14آج ہوتے تو کتنے خوش ہوتے
08:21بہت زیادہ
08:22سب کھانا دے دو مجھے آفس میں جانے
08:25اب تو تمہیں واپس جانے کی جلدی ہوگی نا
08:27گھر میں دل کب لگے گا بس کا
08:30ساہر ہے بھائی
08:31یہ پروٹوکالز جو ملتے ہوں گے
08:33آفس میں ملازمت کر رہا ہوں میں
08:35بوس نہیں بنا
08:36پروٹوکال کس بات کر
08:38بھائی میں آپ کو ایک بات بتا دوں
08:39آرے یار ہندہ گر امی نے گھر میں رشت لگانا ہو گیا
08:42تو آپ کہیں مچ جائیے گا
08:43آرے بھگا بھگا کی مجھے آتا کر دیا ننے
08:46آرے شرم کرو
08:48بھائی کی خاتے دو چار مارکٹ کے چکر کیا لگا لیا
08:50کہ تکلیف شروع ہو گئی
08:53ٹھیک
08:53کام چوڑ
08:56میں آیا ہائی فون تو بدل لیں اب
08:59چھپکا
08:59اچھا اسے پتا ہے اچھی طرح کیا کرنا ہے
09:03چھ بولیے
09:04دسٹرپ تو نہیں کر دیا میں نے
09:06نہیں نہیں ارسو کہ کوئی کام تھا کیا
09:08نہیں نہیں کام تو کوئی نہیں تھا
09:11میں نے کچھ لیا ہے تو مار لیا
09:12سوچوں تمہارے گھر لے آؤں
09:14ویسی بھی گفٹس اپنے ہاتھوں سے ہی دینا اچھا لگتا ہے
09:17اب
09:18آپ نے خان خان میں تکلف کیا اس کی کیا ضرورت تھی
09:21ارے تکلف نہیں
09:22خوشی ہے میری
09:25دیکھیں فیلال تو گھر میں کچھ مہمان ہیں
09:27اور آپ
09:28مجھے شرمندہ کر رہی ہیں
09:30آپ نے پہلی جو مہربانیاں مجھ پہ کی ہیں
09:32مجھے تو سمجھ میں نہیں آتا کہ احسان میں
09:34کیسے ہوتاروں گا
09:35احسان کی کوئی بات نہیں ہے شانی
09:37دوست ہی دوست کے کام آتا ہے
09:39اور پھر تم میرے دوست ہو
09:40تو آجا ہوں اپنے دوست کے گھر
09:43دوست آتا سکتا ہے لیکن
09:45لیکن تم بھلانا نہیں چاہتے ہیں نا
09:47نہیں نہیں یہ بات نہیں ہے
09:49ایسی بات ہے جناب
09:52آپ آنا چاہتے ہیں تو ضرور آئیں لیکن
09:55میں تھوڑی دیر کے لیے ہی کھر آیا تھا
09:56لنچ بریک کے لیے
09:58آپ جب تک آئیں گی تو میں آفس واپس آ چکا ہوں گا
10:01سوکر بائی
10:15موسیقی
10:17ساری ساری ساری آفسر کال آ گئی تھی
10:19سجیلا پی خیال کریں
10:21بہت فون آنے لگ گئے ان کو تو
10:24تمہاری زبان کو زیادہ نہیں چلنے لگ گئے
10:26بہت زیادہ چلنے لگئے
10:28جگنوں بڑے بھائی سے اس طرح مزاق نہیں کرتے
10:32ایمی میں تو سجیلا پی سے مزاق کر رہا ہوں
10:34مجھے پرواہ نہیں ہے
10:36کسی کی بھی کال آتی آتی رہے
10:37اچھا جی
10:39ہاں جی
10:43کھانا کھالیا اس نے
10:44سب نے کھالیا ہے
10:45بس امی اور ممانی تمہارے انتظار کر رہے تھے
10:48تمہیں کب سے گاتا کہ میرے لی بھی کھانا لگا دو
10:50آپس سے نکل گاؤ گی کیا
10:51نہیں ملازبت ہے میری
10:53ٹھیک
11:00بس یہی دروتے ہیں
11:01میرے خاموں کا شہزادہ لگتا ہے
11:05تُو
11:06مجھ کو لگتا ہے تُو
11:09میرا لگتا ہے تُو
11:11تھوڑا سا ہوں میں
11:13اب زیادہ لگتا ہے تُو
11:38مجھ کو لگتا ہے
11:44کبھی
11:48موسیقی
11:49موسیقی
11:52اسکیوز می
11:54کیا آپ میری ہلپ کر سکتے ہیں؟
11:57جی
11:57کیا آپ مجھے شایاں کا گھر بتا سکتے ہیں؟
12:02شاہنی بھائی
12:03شایاں احمد کی گھر؟
12:05yes yes
12:05شایاں احمد کا گھر
12:08میں ہن کا چوتا بھائی جگرون
12:12واہ
12:12گریٹ پھر تو آپ یہ سمان لیجئے اور اپنے گھر لے جائے
12:18یہ یہ کس کے لیے اور آپ کون ہے
12:21میں شانزے ہوں اور یہ سارا سمان آپ کے بھائی شایان احمد کے لیے
12:28شانی بھائی کے لیے اتنا سب کچھ
12:30یہ تو بہت تھوڑے گپس ہیں
12:32آپ پہنچا دیں گے نا شانی تر
12:34جی جی میں پہنچا دوں گے لیکن آپ بھی چلیں گے
12:37نہیں نہیں میں پھر کبھی آؤں گے انشاءاللہ
12:39سب سے ملوں گے
12:41واقعی
12:43واقعی
12:44اچھے مجھے یہ بتائیں کہ آپ یہ سمان سیکرٹ رکھنا چاہتے ہیں
12:47یہ سب کو بتا دوں
12:51آپ شایان کو دے در
12:52پھر ان کی مرضی ہے وہ سب کو بتائیں یا چھپائیں
12:55ابھی تو گھر میں مہمان ہے لیکن یہ بھائی کی کمبرے میں رکھ دوں گا
12:58وہ خود ہی دیکھ لیں گے
12:59اکی تھانکس
13:00میں جاری
13:01خدا حافظ
13:02اللہ حافظ
13:20سنو یہ سب کچھ میں دیکھ لیتی ہوں تم تھوڑ دے جا کے شانی کے ساتھ بیٹھ جاؤ
13:24بھائی میں یہی ٹھیک ہوں
13:27وہ تم سے ملنے آیا نا
13:29یہی تو خوبی آپ کے بھائی کی
13:31کہ میں بار بار منا کرتی ہوں اسے اور وہ بار بار چلا آتا ہے
13:34بکول آپ کے
13:35کہ مجھ سے ملنے کے لیے
13:38اچھا تو وہ اپنے گھر بھی تمہارے حکم سے آئے گا
13:41تو اپنے گھر آیا اپنے گھر والوں سے ملنے کے لیے
13:43میں نہیں روکوں گی
13:45اچھا
13:47ایسے اب تو اگر تم روپو گی بھی نہ تو میں روپنے ہمالا نہیں
13:50میں صرف بیٹھوں اٹھا تو
13:55اب بھی روکو گی مجھے
14:01اب بھی لگاؤ گی پابندیاں
14:03کیوں
14:03اب ایسا کیا ہو گیا
14:06ایسا کیا ہوا ہے
14:09دیکھو مجھے غور سے
14:11اب تو تمہارے گھر میں پیزا ہوس والے یونیفارم پین کے نہیں آؤں گا
14:15نہیں میرے پاس سکھٹیچر سی موٹس آئے کے لئے
14:18اب تو تمہیں اپنی سہیلیوں کے سامنے مجھے انٹریوٹس کرانے میں
14:21ایک شرم نہیں آئے گی نا
14:23تانہ مار رہے ہو
14:24نہیں
14:26تمہیں صرف یہ یقین دلانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ
14:28سب کچھ بدل سکتا
14:30لیکن میرے دل میں تمہاری لئے پیار نہیں بدل سکتا
14:36کیا ہوا ہے
14:37ایسے کیوں دیکھ رہی ہو
14:41دیکھ رہی ہو کہ لنچ بریک میں آنے والے کو
14:44جتنی جگدی تھی جانی کی
14:45اتنی ہی دیر کر رہے ہیں
14:47چھا ڈرامے نہیں کر رہا تمہیں نہیں پتا میں کیوں دیر کر رہا
14:53مجھے تم کہہ رہی تھی کہ تمہیں کوئی پرواہ نہیں ہے
14:55مجھے جس کی مرضی ہی کول ہے
14:56دل سے کہہ رہی تھی
15:00ہاں
15:00نہیں مجھے پرواہ
15:02دیکھو
15:05پکا
15:07ہاں
15:08ابھی کیا سبے دستی ہے
15:09آنکھیں کیوں چھرا رہی ہو
15:10ادھر دیکھو
15:12آنکھیں تو کچھ اور ہی کہہ رہی ہیں
15:15اچھا
15:16تم نے کب سے آنکھیں پڑھنا شروع کر دی
15:18سب سے تم نے میری پرواہ کرنی چھوڑی ہے تب سے
15:27سب سے آنکھیں پڑھنا شروع کر دی
15:43یہ کیا؟
15:43یہی تو میں بھی پوچھتا چاہتا ہے
15:45یہ کیا ہے؟
15:46بھائی کون لے کر آیا ہے؟
15:47کہاں سے آیا ہے سب کچھ؟
15:49شانزے نے بھیجوایا آپ کے لیے
15:52شانزے؟
15:53شانزے یہاں ہی تھی؟
15:55ہاں ہاں انہوں نے کہا کہ
15:57یہ اپنے بھائی کو پہنچا دینا
15:58تمہیں لے آیا؟
16:02اچھے کان تو بھائی
16:03خاموشی سے جا کے میرے کملے میں رکھے جائے
16:05جا
16:06خاموشی سے کیوں؟
16:07میں تو سب کو بتاؤں گا
16:08امی؟
16:09بھائی ہو گیا کیا؟
16:11اندر ستیلہ بیٹھ گیا یاد
16:12اسے دیکھ لیا نا سن لیا تو قیامت آ جائے گی
16:14بتا نہیں کیا سن چاہیے؟
16:15سوچنا تو مجھے چاہیے
16:17کہ آخر کار کیوں بھیجا انہوں نے؟
16:21پکواس بند کرو اندر رکھیں
16:22چلو چلو
16:24چلو
16:29رکھو ان چیزوں بھائی
16:31نیچے ستیلہ اور ممانی بیٹھیں ہیں سمجھے؟
16:33اب اردار جو تم نے زبان کھوئی
16:34ان چیزوں کے بارے میں اعلان نہ کرنے لگ جا گا
16:37دیکھیں پیارے بھائی
16:38اعلان نہ کرنے کی نا
16:40اب وہ کچھ قیمت ہدا کرنے پڑے گی
16:42کیسے قیمت؟
16:42قیمت یہ کہ اس میں سے نا
16:45کچھ حصہ میرا بھی ہوگی
16:46رکھو اس کو یہاں
16:48واپس کرنی ہے چیزیں مجھے اس کو؟
16:51ارے کیوں واپس کریں گے؟
16:52مجھے دیتے نا یہ دیکھیں جیسی
16:54اور ایسی برینڈڈ شرٹس نا
16:57میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچی تھی
16:59یہ تو لوٹری نکل آئی ہے بھائی
17:02کیسی لوٹری؟
17:03ارے وہ لوٹری جس کا نام شانزے ہے
17:06مجھے لگتا ہے کافی پیار کرتی ہے آپ سے
17:08اور پیسے والی بھی ہے
17:10کیا کس وقت؟
17:11لگتا ہے کافی دنوں سے مار نہیں کھائی تم نے بس
17:14جاؤ
17:14یہ تو لوگ بیٹھیں جب رہے ہیں تو بتا رہا
17:16چلا
17:17اٹھلا
17:50چلا
17:51چلا
17:52چلا
17:53چلا
17:53چلا
18:21موسیقی
18:43موسیقی
19:04موسیقی
19:29موسیقی
19:33موسیقی
19:33موسیقی
19:33شایان
19:34تم
19:36کیا ہے سب کچھ میں ہوں
19:38میم
19:40بھول گئے
19:40شان سے
19:43بھولتا نہیں ہوں میں
19:45نہ اپنا مقام نہ اپنی حیثیت
19:49اس لیے آپ کی یہ نوازشاہت واپس کرنے آئے ہوں آپ کو
19:53موسیقی
19:54شایان
19:55تم نے مجھے دوست کہا ہے
19:57اور دوستی کے ناتی میں تمہیں ساری گپس دی ہیں
20:01دوست کیسے ہو سکتے ہیں میم
20:03اب اپنا سٹیٹس دیکھئے میری کلاس دیکھئے
20:05کوئی جوڑ ہے میرا آپ کا
20:07میں بلا وجہ آپ سے گپس نہیں لے سکتا
20:10یہ سب بلا وجہ نہیں ہے شایان
20:11کہ کیا وجہ ہے اس کی
20:13بتائیے نہ کیوں کر رہی ہیں میرے ساتھ آپ
20:18پہلے وہ بائیک پھر وہ جوب
20:19اور اب یہ سب کچھ ہے
20:21آپ کو پتہ ہے میرے گھر والوں کے سامنے مجھے کتنی شرمندگی ہوئی ہے
20:24پتہ نہیں کیا کیا سوچ رہے ہوں گے وہ لوگ
20:26شرمندگی کس بات کی شایان
20:29اور یہ کوئی احسانات نہیں ہے
20:30میرے اور بھی فرینڈز ہیں
20:31میں انہیں بھی گپس دیرتی ہوں
20:33پریشانی کس بات کی ہے
20:36پریشانی کی بات ہے میں
20:37اس لیے کہ جس کلاس سے میں بلوم کرتا ہوں
20:39ماں کسی امیر لڑکی کا کسی غریب پر اس طرح احسان کرنا مایوب سمجھا جاتا ہے
20:43شایان پلیز کام ڈاؤن میں دوستی اور انسانیت کے ناتے کچھ کرنا چاہتے ہوں تمہارے لئے
20:47نہیں چاہیے مجھے کچھ بھی
20:49نہ ہی دوستی کے ناتے نہ ہی انسانیت کے
20:52جو احسانات آپ نے مجھوے کر دی ہیں
20:54میں اس کو بوجھ اٹھالوں تو کافی ہے
20:56مجھے اس قابل رہنے دے کہ میں انا اور خودداری کے ساتھ آگے بڑھ سکوں
21:01why don't you understand
21:03تمہاری خودداری تو پسند آئی ہے مجھے
21:05کوئی انسان اگر پسند آجائے تو اس پہ احسانات کر کے اس کو پابند نہیں کر دینا چاہیے
21:10احسانات کی کیا بات ہے شایان
21:13تم بہت خوددار ہو
21:15اور میں نے آج تک جو کیا ہے وہ تم ڈیزرف کرتے ہو
21:21تم میں کوئی ایک ایسی خوبی ہے جو مجھے تمہاری مدد کرنے پر مجبور کرتے ہیں شایان
21:25بہت بہت شکریہ لیکن
21:27مجھے مزید مدد نہیں چاہیے آپ کی پلیز
21:32you know what
21:35تم میرے گھر آئے مجھے بہت اچھا لگا
21:40لیکن میرے گفٹس واپس لاؤ گے
21:43یہ نہیں سوچا تھا
21:46لیکن آپ یہ بھی سوچیں کہ
21:47میں نہیں سوچوں گے شایان سوچنا تمہیں چاہیے
21:51کسی کے دیئے گفٹس کو واپس دیا جائے
21:53تو اس کے دل پہ کیا گزرتی ہے
21:58دیکھیں شایان زبان
21:59آپ کی بہت عزت کرتا
22:04لیکن سب کچھ کر کے
22:06آپ مجھے میری نظروں میں چھوٹا
22:07محسوس کروارہی ہیں
22:10میری نظروں میں چھوٹا
22:14آپ کیوں
22:44اگرانی
22:44پاگل تو نہیں ہو گیا
22:46میں تنی سنجیدہ بات تستہ کر رہا ہوں
22:47اور تُو ہاسے جا رہے پاگل ہوں کی ترہا
22:50تو ہاسے جا رہے تاں رہا ہوں
22:52ایک تو اللہ تعالی کی طرف سے
22:54رحمتی نازل ہو رہی ہے
22:55کہ تم اسے سہمتیں سمجھ رہے ہو
22:56کیا ہو گیا
22:59مرے دماغ خراب ہو گیا تھا
23:00تو اسے شیر کی مرے بات
23:01بولنا ہی نہیں سہیئے تھا
23:02مجھے
23:03اس میں برا ماننے والی بات کیا ہے
23:06اگر وہ لڑکی تمہیں اتنی مہنگی بائک دلا سکتی ہے
23:08جو آپ کا سبب بنا سکتی ہے
23:10تھوڑے سے توفہ ہی دے رہی ہے نا
23:12لے لو
23:13ہاتھ توفوں کی نہیں ہے یا
23:15اسے لگتا ہے کہ میں اسے دوست سمجھنے لگاؤں ہمتا
23:19تو سمجھنے دو نا اسے یہ بات
23:20تمہارا کوئی نقصان ہے
23:24اور وہ بھی مجھے اپنا دوست سمجھنے لگی ہے
23:26آج تو ہاتھ بھی ملا لیا یار اسے
23:28اور تو کہہ رہے ہیں نقصان کیا ہے
23:31اوہ
23:34ارے میرے بھائی وہ جس کلاس سے تعلق رکھتی ہے
23:36وہاں ہاتھ ملانا گلے لگنا دوستی رکھنا کوئی بری بات نہیں ہے
23:41تمہیں پرابلم ہے نا
23:42تم نہ ملاتے
23:43اس نے ویسے بھی تم سے ہاتھ ہی ملایا تھا نا
23:46دل تو نہیں لگایا تھا
23:48کیوں اتنا پریشان ہو رہے ہیں چھوٹ جوٹی بات ہوں گے
23:51انجوائے کرو زندگی
23:54پڑے مہنگے گفت صاحب
23:56ایک ایک شرٹ کی قیمت اتنی ہے کہ میں اپنے پورے سیزن کی شرٹیں خرید میں ہوتا
23:59تیری جگہ میں ہوتا چھپ کر کے ایکسپٹ کرتا
24:02تینکیو بولتا آگے بڑھ جاتا اور یہ سوچتا
24:04اب اپکمنگ کیا ہے
24:06اس جیسے اسٹیٹس کی لڑکی اگر گفت دے گی
24:08تو اپنے مطابق ہی دے گی
24:11سستے گفت تو نہیں دے گی
24:12انجوائے کرو
24:13بیٹ
24:14چل
24:19چلو
24:20چلو
24:22لیکن فرزانہ
24:24تم نے کہا تھا کہ میں بات کر لوں ان لوگوں سے
24:26سجیلا کو اتراز نہیں ہوگا
24:32رابیہ
24:34تھوڑا سے ان سے ٹائم لے لو
24:35میں سجیلا سے ایک دفعہ اور بات کر لوں
24:38اب کیوں بات کرنی ہے
24:39بات کرتا چکی ہو تم
24:42دراصل رابیہ
24:43میں نے تمہیں بتایا تھا نا اپنے نند کی بیٹے کے بارے میں
24:48سجیلا کو جس وجہ سے اس سے شادی کرنے پر انکار تھا
24:51وہ وجہ اب ختم ہو گئی ہے
24:53اور سج بتاؤں تو میری اپنی بھی یہی خواہش ہے
24:57کہ سجیلا کی شادی شانی سے ہی ہو
25:03چلو ٹھیک ہے
25:04مگر جو بھی فیصلہ کرو جلدی کرو
25:07میں ان لوگوں کو اتنا انتظار نہیں کروا سکتی
25:14میرا تو خیالِ رابیہ تم ان کو انکار ہی کرتا
25:24پلیز
25:28میری خاطر کر لوں
25:35اچھا تم چاہے تو پیو نا
25:37چاہے لوگ تھنڈی ہو رہی ہے
26:04میرا کیابی سے کال نہیں مل گئی ہے
26:07نا
26:08کیانا تو ابھی کے ابھی ڈیلیٹ کر دوں گی
26:10شاہ خدا کا واسطہ
26:12اتنی خوفناک دھمکیاں منتیہ کرو
26:15یہ نہیں پوچھو
26:16کہ کیوں کال کیے
26:18پوچھوں گا تو یہی کہو گی کہ
26:19اگر برا لگے تو آئندہ فون نہیں کرو
26:22نہیں میں ایسا کبھی کہہ ہی نہیں سکتی
26:24کیونکہ میں جانتی ہوں کہ تمہیں میرا
26:26کال کرنا کبھی برا لگ ہی نہیں سکتا
26:28شاہ بتا دو نا غریب پہ کیسے
26:30کرم کر لیا آج
26:31سبر بابا سبر
26:32جس بات ہی نہ ہو جائے کرو
26:37کہہ ہماری ایک علچن دور کرنے کیلئے
26:39کال کی تھی
26:41کونسی علچن
26:44تم مجھ سے ہمیشہ پوچھتے تھے نا کہ میں نے ایسا کیوں کہا تھا
26:48تمہیں کوئی بھی کال کرے
26:49مجھے پرابا نہیں ہوتی
26:51ہاں تو کیوں کہا تھا
26:53کیونکہ میں جانتی ہوں کہ تم اتنے ڈھیٹ ہو
26:55تمہیں کوئی بھی کال کرتا رہنا
26:58تمہارے خیالوں کا میعبر صرف میں ہی رہوں گی
27:00صرف خیالوں کا میعبر نہیں
27:03میری محبت میرا سب کچھ تمیوں سے جیلا
27:06جانتی ہو نا
27:08تمہیں نے سب موقع چاہی ہوتا ہے شانی
27:10میں رکھ رہی ہوں فون
27:13اچھا بابا یہ تو بتا دو فون
27:14اے یار تو نے یہ کیا کیا
27:19ہاں پیار کے قابل کر دیا
27:26اے یار تو نے یہ کیا کیا
27:31ہاں پیار کے قابل کر دیا
27:37یار تو
27:37یار تو
28:09کیا بات ہے
28:11آج تو جناب کی مسکراتے ہی نہیں ختم ہو رہی
28:14کس کا فون تھا
28:18سچ بتا
28:20سچیلا کا فون تھا
28:22یقین نہیں آرہا نا
28:25مجھے بھی نہیں آرہا
28:29ناقابل یقین یہ نہیں ہے کہ اس کی کال آئی تھی
28:32ناقابل یقین بات یہ ہے
28:34کہ اس کا ذکر کر کے میرا بھائی اس طرح مسکرار ہے
28:38ناقابل یقین مجھے لگ رہے کہ آہستہ آہستہ
28:40اس کا دل موم ہو رہا ہے
28:42کیوں نہیں ہوگا
28:44مجھے یقین تھا کہ اس کا دل ضرور موم ہو جائے گا
28:49کیونکہ اس کے ساتھ میرے بھائی کے علاوہ اور کوئی ججتا ہی نہیں ہے
28:53سچی
28:54سچی
28:55میں امی کو بتا کے آنے
28:57میں امی کو بتا کے آنے
28:58میں امی کو بتا کے آنے
29:33میں امی کو بتا کے مطلب
29:39تم میرے گھر آئے مجھے بہت اچھا لگا
29:43لیکن میرے گفٹس واپس لاؤ گے
29:47یہ نہیں سوچا تھا
29:49لیکن آپ یہ بھی سوچیں کہ
29:50میں نہیں سوچوں گے شایان
29:51سوچنا تو میں چاہیے
29:53کسی کے دیئے گفٹس کو واپس دیا جائے
29:55تو اس کے دل پہ کیا گزرتی ہے
30:33موسیقی
31:03موسیقی
31:33موسیقی
32:02موسیقی
32:05موسیقی
32:19موسیقی
32:22ہلو
32:25تو پھر
32:26اینا نالز کی ختم کیسے ہوگی
32:28جب تب مجھے کسی اچھے سے ریسٹران پہ لے جا کے لنجھ کر باؤ گے
32:31بس اتنی سی بات ہے تو کل چلتے
32:34Promise?
32:36Promise
32:38Okay
32:40Bye
33:08بات
33:09تم نے گفت سے پواپس کریا اچھا نہیں کیا اچھا نہیں
33:11آج جہے تو کر لینے پڑیں گا
33:14بس ختم کی جانا اس لئے
33:17اچھا یہ بتاؤ
33:18گھر والوں کو تمہاری جاب کیسی لگی؟
33:20خوش ہے وہ
33:22خوش؟
33:24میرا چھوٹا بھائی بڑی بہن اور امی تو لگ رہا ہے
33:26خوشی سے پاگل ہو جائیں گے
33:28سچ پوچھئے تو مجھے بھی لگتا ہے
33:29جیسے میری کوئی لوٹری نکل آئی ہے
33:31لٹری نہیں ہے
33:32تم ڈیزرف کرتے ہو شایان
33:36کی مہربانی ہے مہم
33:40پھر مہم
33:41تو
33:43اچھا
33:44شان سے
33:45اب ٹھیک ہے
33:48تمہاری زبان سے اپنا نام سن کے
33:50مجھے بہت اچھا لگا
33:52چلو
33:53کوئی تو بات مانی میری
33:55آپ کا نام ہے یہ اتنا اچھا
33:56شان سے
33:58اور میں
33:59میں کیسی لگتی ہوں تمہیں
34:01یہ آپ بھی اچھی ہیں اسی لئے
34:02تو آپ یہاں بیٹھیں ہیں میرے ساتھ
34:04مرنہ
34:05آج کے دور میں کون کسی کا اتنا خیال کرتا ہے
34:07تم بھی بہت اچھا ہو شانی
34:09اسی لئے میرے ساتھ
34:15ہائی شانزے
34:17ہائی راملا
34:19کیسی ہو
34:20میں تو بالکل چھیک ہو
34:22تم کیسی ہو
34:25شانی
34:25یہ راملا ہے
34:27راملا میری بیس پریند ہے
34:28اور یہ فائک ہے
34:29ان کے فیان سے
34:30ہلو
34:31ہلو
34:32سلام علیکمشی
34:35آپ لوگ چاہیں تو ہمیں جوان کر سکتے ہیں
34:38مجھے نہیں لگتا کہ اس وقت ہمیں آپ لوگوں کو ڈسٹرپ کرنا چاہیے
34:47بسا راملا اتنی بڑی بات ہم سے کبھی ڈسکس نہیں کی گئی
34:53اور میں تو یہی سمجھتا رہا کہ تمہاری دوست کو ہر مرد سے الرجی ہے
34:57آپ نے غلط سمجھا
34:59شانی جیسا کوئی دوسرا ہوگا تو بھی مجھے الرجی نہیں ہوگی
35:07شانی جیسا کوئی دوسرا ہو ہی نہیں سکتا
35:11شانی جیسا کوئی دوسرا ہوگا تو ہمیں چلنا چاہیے
35:12ہاں سے
35:16آم
35:17آم
35:18آم
35:20آم
35:20آم
35:20آم
35:20آم
35:20آم
35:20آم
35:20آم
35:20آم
35:20آم
35:21آم
35:21آم
35:21آم
35:32آم
35:33آم
35:33آم
35:34آم
35:35آم
35:35آم
35:35آم
35:35آم
35:36آم
35:36آم
35:36آم
35:36آم
35:37آم
35:37آم
35:37آم
35:37آم
35:37آم
35:37آم
35:37آم
35:38آم
35:38آم
35:38آم
35:39آم
35:40آم
36:08موسیقی
36:20موسیقی
36:47شانی نے انسند کی ہے میری
36:49اس نے ذرا بھی نہیں سوچا کہ رملا اور فائی کیا سوچیں گے میرے بارے میں
36:54رملا کو تو ایسی بھی لگتا ہے کہ میری زندگی میں کبھی محبت نہیں آسکتی
36:59اگر شایان میری عزت رکھ لیتا
37:02چھوٹا ہی سہی
37:03کچھ تو مان رہ جاتا
37:06کیسی قسمت ہے میری
37:09اللہ نے دولت اتنی دے دی اور محبت
37:12محبت کا کہت پڑا ہے مجھ میں
37:15لگتا ہے میں اپنی ساری دولت بھی دے دوں تو بدلے میں شایان کی محبت حاصل نہیں کر سکتی
37:25بڑے بے درد ہو شایان
37:28میں نے آج تک کسی کو اپنی محبت کے لائک نہیں سمجھا
37:34لیکن اب تم سے ملنے کے بعد
37:36مجھے یقین ہو گیا ہے
37:39کہ تم ہی وہ انسانوں جس سے محبت کی جا سکتی ہے
37:44آج نہ سہیں نکلنے سے
37:47تم میری محبتوں کا مان ضرور رکھو گیا
37:57موسیقی
37:58موسیقی
Comments